00:00آپ نیک ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ کو جس کو مرضی گناہ گاری کا آپ سائٹیفیٹ جاری کرتے
00:04بھیریں گے
00:06آپ نمازی ہیں تو آپ باہر نکل کے جنت کی ٹکٹیں بانٹیں گے
00:10آپ سخی ہیں تو آپ کہتے بھیریں گے فلانا دیتا کچھ نہیں فلانا بانٹا کچھ نہیں
00:14کس نے اختیار دیا اللہ کے مندوں پر جرت کا اختیار کس نے دیا
00:19جی فلانا اگر بخشا گیا تو میں ابھی بخشا جاؤں گا یہ بات کرنے کی جاتت کس نے دی
00:24فلان قوم اگر جنت میں چلی گئی تو پھر حاملی روکے جائیں گے
00:28اتنی بڑی جرت اتنی بڑی بات
00:31تو کون ہوتا ہے رب کی جنت کے بارے میں فیصلے کرنے والا
00:34ایک ذات ہے جو کسی کے لیے جنت کا فیصلہ کرتی ہے
00:39اور کسی کو دوزک کی سزا سناتی ہے وہ بدینے والے رسول کی ذات ہے
Comments