00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس طرح بارش میں پڑے لوہے کو زنگ لگ جاتا ہے
00:07اس طرح دل کو زنگ لگ جاتا ہے
00:09تو کہتے ہیں میں بور ہو رہا ہوں پتہ نہیں کیا ہے
00:12وہ زنگ لگ گیا دل کو
00:14تو کہتے ہیں جناب میں پتہ نہیں سارا کچھ ہے
00:18پر دل پریشان ہو بھئی اس کو زنگ لگ گیا ہے
00:21ہم کہتے ہیں یار پتہ نہیں کیا بات ہے پریشان نہیں ہو بھئی دل کو زنگ لگ گیا ہے
00:26کریم فرمانے لگے جس طرح بارش میں پڑے لوہے کو زنگ لگ جاتا ہے
00:32اس طرح دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے
00:34حضور دل کو زنگ لگ جائے تو کیا کریں
00:37تو حضور فرمانے لگے ایک موت کو یاد کرو
00:40اور ایک قرآن پاک کی تلاوت کیا کرو
00:43قرآن تمہیں زنگ سے شفاہ دے دے گا
00:46اس کو پڑھو گے تو تمہیں لطف آئے گا
Comments