00:00اور غلطی دلیر لوگ مانا کرتے ہیں
00:03دلیر لوگ
00:04بزدلوں نے بھی کبھی غلطی مانی ہے
00:06بزدل تو اپنی غلطیوں پر دلیلیں دیتے ہیں
00:08نہیں میرا یہ مطلب تھا
00:10نہیں میں یہ
00:10بزدل ساری زندگی کہتے ہیں
00:12میں نہ کام ہوا فلانے کی وجہ سے
00:14میں پیچھے رہ گیا فلانے کی وجہ سے
00:16وہ خدا کے بندے تو بزدل ہے
00:18اگر تو طاقتمار ہوتا
00:20تو کم از کم اپنی غلطی تو اپنے کھاتے میں ڈالتا
00:23تو اپنی غلطیاں بھی کسی کے کھاتے میں ڈال رہا ہے
00:26یہ بزدلی ہے
Comments