00:00بچوں کو ہر بات میں ڈانڈ ڈبٹ کرنا ہر وقت انہیں پریشان کرنا
00:05اپنی اولاد کو کبھی کسی کے سامنے نہ سمجھائیں
00:09کبھی بھی
00:11ان کو جب سمجھانا ہو تو انہیں تنہائی میں سمجھائیں
00:14تنہائی میں نصیت کرنا میرے رسول پاک کا طریقہ ہے
00:19میری گزارش ہے کہ ایک بیٹے کو دوسرے بچوں کے سامنے بھی نہ سمجھائیں
00:23ان کی عزت نفس کا خیال کریں
00:27کبھی بھی اپنے بچوں کو دوسروں کے بچوں کی مثالیں نہ دیں
00:30فلانے کا بچہ ادھر چلا گیا
00:32بھئی آپ کیوں کمپیریزن کرتے ہیں کسی کے ساتھ
00:35لیکن یہ کیا بات ہوئی فلانے کا بچہ دولت ماند ہو گیا
00:38تو پیچھے رہ گیا کیا بات کرتے ہیں آپ
00:40آپ کے بچے کی عزت نفس ہے وہ بکار رکھتا ہے وہ سوچ رکھتا ہے
00:45اور میرے نبی پاک نے فرمایا اپنی اولاد کی عزت کرو
00:49کس کی
Comments