00:00. . . . .
00:30. . . .
01:00. . . .
01:01. . . . .
01:01. . . . . . . . .
01:17।
01:32. . . . . .
01:33. . . . . . .
02:05।
02:21।
02:41ڈیران کے حملوں میں ایک شخص جام بہت متعدد افراد زخمی کوئیتی وزارت خارجہ نے تذیر کر دی
02:46ائرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ، فضائی آپریشن محتل، کوئیتی فارد اور سیول آیوییشن ایتھارٹی نے ائران کی دانب سے ائرپورٹ پر
02:52جون اور بزائل حملوں کو جاریت قرار دیا
02:54کوئیتی فارد کا کہنا ہے ایران نے بیدالاخوامی ائرپورٹ کے ٹرمینل ون پر حملہ کیا
02:59امارت کو شدید نقصان پہنچا
03:01پروازے دیگر ائرپورٹ کی جانے مور دی گئی
03:04کوئیت انٹرنیسل ائرپورٹ کے ٹرمینل فورس اپٹائیٹ آپریشن شروع کر دیا گیا
03:26بہرین نے بھی ایرانی حملوں کو بانل اقوامی قوانین کے خلاف حرسی قرار دیا
03:30بہرین کی فوج کا کہنا ہے ایرانی حملوں کو ناکام بنا دیا گیا
03:33میزائلوں اور ڈون حملوں کا حدف شہری تنصیبات تھی
03:36فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تین میزائل اور متعدد ڈون کو تباہ کر دیا
03:41تمام دفاعی یونٹس مکمل طور پر تیار
03:44ملک کے دفاع کے لیے ہر وقت چوکس ہیں
03:46ماراتی صدر کے مشیر انور کرکاش کا کہنا ہے
03:48بہرین اور کوئیٹ پر حملہ تمام خلیجی ملکوں پر حملہ ہے
03:51متحد خلیجی موقف اختیار کرنا ہوگا
03:54کسی بھی خلیجی ریاست کو ان حملوں کا سامنا کرنے کے لیے تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے
03:58خلیجی ملکوں کی سلامتی ایک دوسرے سے جڑی ہے
04:01ان کے مفادات مشترک اور مقدر ایک ہے
04:18امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ کشینگی پر چین کا شدید تشویش کا اظہار
04:21فریقین سے جنگ بندی برقرار رکھنے کا مطالبہ چینی وزارت خاردہ کے ترجمان نے کہا
04:25ہا ایران میں دوبارہ جنگ کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں
04:29تہران اور واشنگٹن کو چاہیے
04:30وہ بات چی جاری رکھیں
04:32کسی ایسی کاروائی سے گوریس کریں جو صورتحال کو دوبارہ کشیدہ بنا سکتی ہے
04:48امریکہ نے پاکستان سمیتھ ساٹھ ملکوں پر دس سے ساڑھے بارہ فیصد نیار ٹیریف لگا دیا
04:52برطانیہ یورپی یونین کانیڈا انڈیا جاپان بھی شامل
04:56امریکی میک میں تجارت کا کہنا ہے کہ ممالک جبری مشکت کے خلاف موسر اقدامات نہیں کر رہے
05:01جبری مشکت سے بنی اشیاء کی درامت روکنے میں ناکام رہے
05:04جبری مشکت سے بنی اشیاء کی درامت پر فابندی نہیں لگائی
05:15دس جون کو پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے گی یا نہیں
05:18سحیل آفریدی اور شیخ وقاس اکرم آمنے سامنے آگئے
05:21وزیر اعلیٰ کیپی نے کہا شیخ وقاس اکرم دھرنے میں آ سکتے ہیں تو آئیں
05:24کسی کے آلائے کار نہ بنے
05:25دس جون کو بجٹ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیں گے
05:29تو دیشتہ روز شیخ وقاس اکرم نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام
05:32الائون تھارب میں کہا تھا
05:34احتجاج کا اعلان سحیل آفریدی نے بیرس فرگوہر اور سلمان اکرم رادہ کی مشاورت سے کیا ہے
05:39تو سر آنکھوں پر
05:40لیکن پارٹی خیادت نے ایمین ایس کو دھرنے کا نہیں بتایا
05:43پہلے بھی ایسا ہوا ہے کچھ دوست اعلان کر دیتے ہیں
05:46جس کا پارٹی بھرم رکھتی ہے
06:00گلگت بلتستان میں انتخابی گہمہ گہمی
06:02نون لیگ پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کی الیکشن مہم جاہری
06:06بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول آسفہ بھٹو زرداری گلگت بلتستان میں موجود
06:10بلاول بھٹو چلا آسفہ بھٹو آج ہنزہ میں جلسے سے خطاب کریں گی
06:14پولنگ سات جون کو ہوگی
06:16پیپلز پارٹی کے سیکرٹ پر اطلاعات ندیم افضل چند کہتے ہیں
06:19جی بی میں پنجاب پولیس کی موجودگی سے عوام تو خدشات ہیں
06:22پنجاب پولیس کو یاد رکھنا چاہیے
06:24یہ گلگت بلتستان ہے پنجاب والا رویہ قابل قبول نہیں ہوگا
06:37اور کوکین کوئین انمول اور پنکی اور سہولتکاروں کے خلاف منشیات کا کیس
06:42پولیس نے سہولتکاروں کے بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات عدالت میں جبا کرانی
06:45بتایا سہولتکار دشان اور سوہیل کے مختلف اکاؤنٹ سے رقم منتقل کی جاتی ہے
06:50ملزم دشان کے تین بینکوں میں پانچ اور سوہیل کے دو بینکوں میں اکاؤنٹس ہیں
06:54انمول پنکی شہر بھر میں کروہ روپے کی منشیات پر اوقت کرتی ہے
06:58بینک اکاؤنٹس زیشان اور سوہیل آپریٹ کرتے تھے
07:01ملزمہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی درخواست پر عدالت نے کہا
07:04کہ ملزمہ کی فیزیکل تسٹڈی کی ضرورت نہیں
07:06جب بھی عدالت طلب کرے ملزمہ کو پیش کیا جائے
07:09انمول پنکی کے خلاف تھانا گارڈن میں مقدمہ درد ہے
07:14ارانی وزیر خارجہ باس اراخچی کا چھے ملکوں کے وزرائے خارجہ سے رابطہ
07:18پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، فرانس، قطر، مصر کے حمد سبوں سے فون پر بات چی
07:22فتے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
07:24سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے گفتگو میں
07:27فتے میں عمد کے لیے سفارتی پیش رفت پر تفصیل سے آگاہ کیا
07:31دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور محمی دوچسپی کے عمور پر بھی بات کی
07:35عمد استحکام سے مطالق عمور اور کشیدی کم کرنے پر زور دیا
07:54امریکہ آخر ایران سے دیل کی بھی کیوں مانگ رہا ہے
07:56دیموپریٹ سینیٹر کوری بوکر وزیر خارجہ مارکو روبیو پر برحس پڑے
08:00کہا ڈیل بھی ایسی جسے پہلے خود امریکہ کچھرے کے ڈبے میں پھینک رہا تھا
08:04جبکہ ایران نے اپنے ہرموس بند کی ہوئی ہے
08:08مارکو روبیو نے کہا جنگ ختم ہو چکی لیکن ایران کے سپرم لیڈر زندہ اور سرگرم ہیں
08:13امریکہ مذاکرات کی بھیک نہیں مانگ رہا
08:15ایران جن پہلوں پر بات کرنے سے انکاری تھا آج رازی ہو گیا ہے
08:22حکومت اور پی پی رہنماؤں کی بجٹ پر اہم ملاقات
08:25مزید عراسن مراد علی شاہ نمیل قمر شہری رحمان کی بجٹ مذاکرات میں خصوصی شرکت
08:30حکومتی ٹیم نے پیپلز پارٹی کو آئندہ وفاقی بجٹ پر بریفنگ دی
08:33پی پی اور حکومت کا بجٹ پر مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق
08:37ذرائع نے بتایا حکومت بجٹ پر پی پی کے تحفظات مکمل طور پر دور نہ کر سکی
08:41پی ایس ڈی بی کے بعض منصوبوں پر تحفظات بدستور برقرار ہے
08:52پاکستان کے خلاف خاموش جنگ لڑی جا رہی ہے
08:55آج دشمن صرف کولی نہیں ہے ٹرینڈ چلاتا ہے
08:58نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے
09:00رکن قوم اسمی نوازادہ جمال رئیسانی کہتے ہیں
09:03بلوچستان میں دہشتگردی میں ویرونی مداخلت بھی ہے
09:05مشیر زیب دہشتگردوں میں سر فیرست ہے
09:08جنید نامی شخص اس کا دائیں ہاتھ اور بی ایلے کا آپریشنل کمانڈر ہے
09:12اگر کسی تنظیم یا نیٹ پر کوئی دہشتگردیہ ریاستی اداروں کے خلاف استعمال کیا جائے گا
09:16پھر حکومت اور ریاست کے ادارے بھی حرکت میں آئیں گے
09:31بلکل لکشپٹ کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی کا تو میرے ہیں
09:35میں نے الیکشن کانٹیکس کیا
09:37سارا کچھ ہونے کے بعد ہم جو پانچ ازاد کینیڈیٹ رہ گئے ہیں
09:48پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا لیکن ہمیں آزاد دیکلئر کر دیا گیا
09:52لگتا ہے پی ٹی آئی لیڈرشپ نے فکس ماچ کی ورہ سے ہمیں آزاد رکھا
09:56پی ٹی آئی سنون لیگ میں شامل ہونے والے ایمن نے
09:59اسمان علی کا ای آوائی نیوز کو انٹیو بتایا
10:02بیریشٹر گوھر کو کہا تھا
10:03اس آئی سی میں شامل کریں تو انہوں نے کہا
10:06آپ موجے مارے
10:07پی ٹی آئی لیڈرشپ نے ہمیں فروغ کر دیا
10:09چیئمن پی ٹی آئی بیریشٹر گوھر کا رد عمل
10:11کہا اسمان علی نے
10:13ایفیڈیوٹ سے متعلق جھوٹ بولا اور غلط بیانے کی
10:16اسمان علی سمیت پانچ چیئمن
10:17اس نے الیکشن نتائج کے تین روز کے اندر
10:20بیانے حلفی جمع نہیں کر آئے تھے
10:22ان لوگوں نے پی ٹی آئی کے ووٹ لے کر
10:23اس کا غلط استعمال کیا
10:39سنجھ خیبر پختونخواہ اور کشمیر کے مختلف
10:41اراقوں میں آندھی اور بارش
10:43حادثات میں پانچ افراد جام بھار
10:45پی ٹی آئی میں کی پی کی رپورٹ کے مطابق
10:47پشاور چار سدا نوشہرہ
10:49بندو میں تیز آندھی
10:50بارش آسمانی بجلی دیوارے اور چھتے گردے
10:53کے واقعات پیش آئے
10:54دو افراد جام سے گئے
10:55اکتیس زخمی ہوئے
10:56لارکانہ سکھر نواپشاہ نوشہرہ فیروز
10:59کشمو اور کنکوٹ میں گرد و غبار کے طرفان سے
11:01نظام زندگی درہم برہم
11:02سولر پلیٹس اڑ گئی
11:04کئی گھروں کی چھتوں کو دخصان پہنچا
11:06مختلف حادثات میں تین افراد جام بھاق متعدد زخمی
11:09کورٹلی آزاد کشمیر میں نشبی علاقے زیر عاب آگئے
11:12بجلی کی فرہمی موت تل
11:13حادثات میں پانچ افراد زخمی ہوئے
11:24تھٹھا میں ایک کوئلے کی کانوی مٹی کا توڑا گرنے سے
11:27دو مزدور جام بھاق مقامی افراد
11:29نے اپنی مدہ دافت کے تحت دونوں مزدوروں کی لاشیں
11:31ملبے سے نکال لی
11:33پولس کا کہنا ہے جام بھاق مزدوروں کی شراغت
11:35عبداللہ خان اور عبیداللہ کے نام سے ہوئی
11:43عزیر طورنائی عویس لغاری کے بدترین کارکردگی والے
11:47فیلد افسران کے خلاف سخت کاروائی کے احکامات
11:49تمام بسکوز کو ایکشن لینے کی ہدایت
11:52پیسکو اور سیپکو نے شکایت بروقت حل نہ کرنے پر
11:55متعدد افسران کو موت تل کر دیا
11:57عویس لغاری نے کہا
11:58مسلسل ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران کے خلاف
12:01مزید سخت اقنامات کیے جائیں گے
12:03موت تلی غیر آپریشنل عوضوں پر تبادلہ
12:06اور جب بھی ریٹائرمنٹ ہوں گی
12:14بچلی کی لوڈ شیڈنگ کا شریع لاخر بنا کر کون دیتا ہے
12:17کیا لوڈ شیڈنگ نپرا کے دوہزار تئیس کے آرڈر کے تحت ہو رہی ہے
12:21قومی اسملی کے غائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں
12:24سید وسین کا اظہار خیال
12:25شہریار خان نے کہا جہاں انڈسٹری ہے
12:28وہاں دن بھر بچلی فراہن کی جاتی ہے
12:30انڈسٹری والوں کے کہنے پر رہائشی علاقوں میں
12:32رات کو لوڈ شیڈنگ کی جاتی ہے
12:34بچلی کے پول گر جائیں تو
12:36کئی ماہ تک ان کی مرمت ہی نہیں ہوتی
12:38عوام درکتوں کو کٹ کر
12:40بڑے ڈنڈوں پر تیار لگانے پر مجھدور ہیں
12:53قوادائی بچت مہم
12:54وزیر آزم نے کاروبار کی بندش کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی
12:58دکانیں، مارکیز، مالز اب رات نو وجہ بند ہوا کریں گے
13:01شادی ہالز، مارکیز اور کمرشل ایونٹس کے لیے
13:04رات دس وجہ تک کی اجازت
13:06ریسٹورنٹ، فورٹرز اور سبزی کی دکانیں
13:08رات دیارہ وجہ تک کھلی رہیں گی
13:10میڈیکل سٹورز، آئی ٹی کمپنیز، تندور، جیمز، فیول سٹیشنز کو استثنہ حاصل
13:15سبائی حکومت اور مقامی انتظامیہ کنائے
13:17اوقات اکار پر عمل درامت یقینی بنانے کی ہدایے
13:20کابینا ڈیویجن کی دانب سے نوڈیفیکیشن داری کر دیا گیا
13:38امریکی محکمہ خزانہ نے ایران پر نئی پابندیاں عید کر دی
13:41چار ایرانی شہریوں اور کرپٹو ایکسچینجز پر پابندیاں لگائی گئی ہیں
13:45پروائٹس کے رپورٹ کے مطابق نوڈیفیک سران کے مرکزی بینک اور پاس ترانے انقلاب کے لیے
13:49کروروں ڈالر کی مالی لیندین کا ذریعہ بن چکا تھا
13:52اور انٹرنیٹ بندش کے دوران بھی لاکھوں ڈالر کے لیندین جاری رکھے ہوئے تھے
13:56امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان کمپنیوں سے لیندین کرنے والے غیر ملکی مالیاتی دارے
14:01اور افراد بھی پابندیوں کی زد میں آ سکتے ہیں
14:12موسیقی
Comments