00:02पीबोज पार्टी और हकोमत बजट पर मुज्वक्राद में हम कानून साजी पर ग़र हो सकता है
00:07एनिफसी में सूबों का शेयर कब नहीं होगा शेयर 57.5 फीसद ही रहेगा
00:12आएन्ध बजट में 1700 अरब की कस्टम डिूटी विफाक को देकर करदे उतारे जाएंगे
00:16Custom duty کو NFC سے
00:18نکالے جانے پر غور کیا جا سکتا ہے
00:20People's party کو اس سے
00:22نوبلتستان میں حکومت ہونے کی وجہ سے
00:24منعا جائے گا
00:33کوئی بھی پلیٹ میں رکھ کر
00:34آپ کو حکومت نہیں دے گا
00:36گلوید بلتستان مضبوط ہوگا تو اسلام آباد کو فائدہ ہوگا
00:38جی بی کو اٹھارویں ترمیم جیسے اختیارات
00:40دلواؤں گا بلاول بھٹو کا اجلاس میں خطاب
00:43کہا وزیر آزم سے درخواست ہے
00:45جلدہ جلدی امر بھاشا ڈیم کو مکمل کریں
00:50اور مضفر آباد میں وزیر آزم
00:52ہاؤس میں all parties conference اختتام پسی
00:54conference میں 12 نشستوں کے خاتفے کے معاملے پر
00:57اختفاق نہ ہو سکا
00:58قانون ساز اسمبلی کا اجلاس پلا کر آئینی معاملے پر بحث کی جائے گی
01:01all parties conference کے علامے میں کہا گیا ہے
01:03مہاجرین مقیم پاکستان کے رمائندگی
01:05ایک تاریخی اور آئینی حقیقت ہے
01:07کسی جتھے کے دباؤ میں نہیں آئیں گے
01:08نشستوں میں کبھی آئینی معاملے کا اختیار صرف اسمبلی کے پاس ہے
01:14ایرانی سپریم لیڈر مذاکرات میں براہرہ شامل ہیں
01:17امریکی صدر ٹرام کا کہنا ہے
01:19ممکن ہے مجتبہ کامنائے سے کبھی ملاقات کروں
01:21دعویٰ کیا
01:23ایران جہوری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہو گیا
01:25نہیں لگتا کہ معاملہ جلد حل ہوگا
01:27ناکابندی ستمبر تک رہ سکتی ہے
01:29زمینی فوج ایران بھیجنے کی ضرورت نہیں
01:31امید ہے معاملہ حل ہوتے ہی
01:33جلد تیر کے قیمتیں نیچے آ جائیں گی
01:35ٹرام نے کہا میں نہ ہوتا
01:37تو اس ٹیل کا وجود مٹ جاتا
01:39امریکی صدر ٹرام کا کہنا ہے
01:41لبنان پر مسلسل حملوں کے باعث پریشان تھا
01:43اسی لئے اسرائیلی وزر آسم
01:45نیتن یاہو سے سخت لہجے میں بات کی
01:47لیکن غصے میں نہیں تھا
01:59امریکہ کی ایرانی جزیر قشن میں
02:00فوجی تنصیبات پر حملے
02:02پاسدارہ نے انقلاب کا جوابی کاروائی میں
02:04امریکی ایڈو کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
02:05کہا امریکی فیفت فلیٹ ہیڈکورٹر
02:08ائر بیس اور ہیلی کافٹرز پر
02:09مزائل اور ڈرون حملے کیے
02:10امریکی سنٹرل کمانڈ نے بحرین میں
02:12امریکی فیفت فلیٹ ہیڈکورٹر
02:14اور ائر بیس کو نشانہ بنانے کے دعویٰ
02:16کو غلط کرا دے دیا
02:16کہا امریکی فونسز نے حملے
02:19ناکام بنا دیئے
02:20کوئیت پر داغیں گئے دو
02:21مزائل راستے میں گر گئے
02:31کوئیت پر ایران کے حملوں میں
02:32ایک شخص جامحاق
02:33ترے سیٹ افراد سخمی
02:34کوئیتی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی
02:36ائرپورٹ پر امرجنسی نافر
02:38ٹائمینل ون پر فضائی آپریشن
02:40موت تل کر دیا گیا
02:41کوئیتی فوج اور سیولیویشن ایتھارٹی
02:43نے ایران کی جانب سے ائرپورٹ پر
02:45ڈون اور مزائل حملوں کو جاہریت
02:46قرار دیا
02:47بہرین میں بھی ایرانی حملوں کو
02:49بیرل اقوام قوانین کی خلاف فرسی قرار دیا
02:59امریکیوں نے ثابت کر دیا
03:01وہ سفارتکاری سے زیادہ
03:02مزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں
03:04ایرانی قومی سلامتی و خارجہ پولیسی کمیشن
03:06کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے
03:08ایرانی بہریہ اور فضائیہ کے نوجوان
03:11پرجوش اور تیار ہیں
03:12ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر
03:14محسن رضائی کہتے ہیں
03:15مذاکرات ہو یا جنگ بندی
03:17امریکہ کو حد سے آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دیں گے
03:20ہر حملے اور جاہریت کا جواب
03:22مزائلوں اور ڈرونز کی بارش سے دیا جائے گا
03:24تاریخ واپس نہیں مڑے گی
03:26حملہ آور کو تیزی سے سزا دی جائے گی
03:37امریکہ آخر ایران سے
03:38دیل کے بھی کیوں مانگ رہا ہے
03:40ڈیموکریٹ سینیٹر کوری بکر وزیر خائزہ
03:43مارکو روبیو پر برس پڑے
03:44کہا ڈیل بھی ایسی جسے پہلے خود
03:47امریکہ کچھرے کے ڈب میں پھینک رہا تھا
03:49جبکہ ایران نے اپنے
03:50ہرمس بند کی ہوئی ہے
03:52مارکو روبیو نے کہا جنگ ختم ہو چکی
03:54لیکن ایران کے سپریم لیڈر
03:56زندہ اور سرگرم ہیں
03:57امریکہ مذاکرات کی بھیق نہیں مانگ رہا
04:08امریکہ اور ایران کے درمیان
04:10دوبارہ کشیدگی پر چین کا شدید تشویش
04:12کا اظہار
04:12فریخین سے جنگ بندی برخرار رکھنے کا
04:14مطالبہ
04:15چینی وزارت خاردہ کے ترجمان نے کہا
04:17ایران میں دوبارہ جنگ کسی بھی
04:18فریق کے وفاد میں نہیں
04:19تہران اور واشنگٹن کو چاہیے
04:21وہ بات چی جاری رکھیں
04:22کسی ایسی کاروائی سے گریز کریں
04:24جو صورتحال کو دوبارہ کشیدہ بنا سکتی ہو
04:38چین سے شراکتداری کو
04:40مزید مستحقم بنانے کے لیے پورا سمحے
04:42وزارعظم شہباز شریف کی چینی سفید سے
04:44ملاقات میں گفتگو کہا
04:46دونوں ملکوں میں ہر موسم کی
04:47سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکتداری موجود ہے
04:50ملاقات میں قراکرم ہائیوے
04:52ری الوائٹمنٹ منصوبے پر پیش رکھ
04:54کو تیز کرنے پر بات چیت
04:55سیکیروٹی انصداد دہشت گردی
04:57اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلے خیال
05:00خطے کی بدرتی صورتحال
05:01اور اہم بینرل اکمامی پیش رکھ
05:03ہی زیرے بہنس آئی
05:11بجٹ پر عوام کو ریلید دینے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
05:13کاروبار دوست پالیسیوں سے ملکی وعیشت
05:16مستحقم اور بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا
05:18ایسی سنتوں کے فروغ کیلئے کوشہ ہے
05:21جن سے ملکی پیداوار بڑھے
05:23وزیر آزم کی معروف سنتکاروں اور منتاز کاروباری شخصیات سے
05:26ملاقات میں گفتگو
05:27کہا حقومت اور نجید شعبے کی مضبوط شراکتداری
05:29معاشی ترقی کی زمانت ہے
05:31پاکستان ریلوے کی ترقیاتی منصوبوں سے
05:34مطالق اجلاس میں کہا
05:35ریلوے کے میگا منصوبوں کے لیے
05:37بجٹ فرہمی یقینی بنائی جائے گی
05:39تمام جاری منصوبوں میں عالمی میاد
05:41اتظامی شفافیت اور کارکردگی کو
05:42یقینی بنانا اولین ترجیح ہے
05:59دس چون کو پی ٹی آئی پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے گی یا نہیں
06:03سوہیلا فریدی اور شیخ بکاس اکرم آمنے سامنے آ گئے
06:06مزیر اعلیٰ کے پی نے کہا
06:07شیخ بکاس بھرنے میں آ سکتے ہیں تو آئیں
06:09کسی کے آلائے کار نہ بنے
06:11شیخ بکاس اکرم نے اے آوائی نیوز کے پروگرام
06:1311 تاور میں کہا تھا
06:14احتجاج کا اعلان سوہیلا فریدی نے
06:16قیارت کی مشاورت سے کیا ہے
06:17تو سر آنکھوں پر
06:19لیکن پارٹی قیارت نے ایم اے نے اس کو دھرنے کا نہیں بتایا
06:33امریکہ نے پاکستان سمیت
06:35سات ملکوں پر دس سے ساڑھے بارہ فیصد
06:37نیا ٹاریف لگا دیا
06:38نیا برطانیہ یورپی جونین
06:39کانیرا ایڈیا جاپان بھی شامل
06:41امریکی محکمہ تجارت کا کہنا ہے
06:43یہ ممالک جبلی مشرقت کے خلاف
06:45موثر اطناعات نہیں کر رہے
07:00پاکستان کے خلاف خاموش جنگ لڑی جا رہی ہے
07:03آج دشمن صرف گولی نہیں
07:05ٹرنڈ چلاتا ہے
07:06نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے
07:08ایروپی قوم اسمیلی دوابزادہ جمال رحیثانی کہتے ہیں
07:11بلوچستان میں دشتگردی میں بیرونی مداخلت بھی ہے
07:14بشیر زیب دشتگردوں میں سر فہرست ہے
07:16جنید نامی شخص اس کا دایا ہاتھ اور بی لے کا اپریشنل کمانڈر ہے
07:21اگر کسی تنظیم کے لیٹ پر قدش شدگردی اور ریاست اداروں کے خلاف استعمال کیا جائے گا
07:26پھر حکومت اور ریاست کے ادارے بھی حرکت میں آئیں گے
07:42پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا لیکن ہمیں آزاد ڈکلیئر کر دیا گیا
07:46لگتا ہے پی ٹی آئی لیڈرشپ پر فکس ماچ کی ورہ سے ہمیں آزاد رکھا
07:50پی ٹی آئی سے نون لیگ میں شامل ہونے والے ایم این اے
07:52اسمان علی کا اے آوائی نیوز کو انٹرویو
07:54بتایا بیریسٹر گوہر کو کہا تھا
07:56اس آئی سی میں شامل کریں تو انہوں نے کہا آپ موجے ماریں
07:59پی ٹی آئی لیڈرشپ نے ہمیں فروغ کر دیا
08:02چیئمن پی ٹی آئی بریسٹر گوہر کا رد عمل
08:04کہا اسمان علی نے ایفی ڈیوٹ سے متعلق جھوٹ بولا اور غلط بیانے کی
08:08اسمان علی سمیت پانچ ایم این ایس نے
08:10الیکشن نتائج کے نتائج روز کے
08:12تین روز کے اندر بیانے حلفی جمع نہیں کرائے تھے
08:15ان لوگوں نے پی ٹی آئی کے ووٹ لے کر اس کا غلط استعمال کیا
08:31پولس کو تڑھیاں لگانے
08:32قانون کو چیلنج کرنے والی انمول اور پنکی کا ہلیا ہی تبدیل ہو گیا
08:37جیل منتقلی کے بعد کی تصویریں اے آ وائی نیوز پر
08:40پنکی نے بیماری کا بہانہ بنا کر جیل سے نکلنے کی کوشش کی
08:43گردے کی تکلیف بتا کر مستقل اسپتال میں رہنے کا منصوبہ بنایا
08:47ذرائع کا کہنا ہے پہلی بار لمبے عرصے تک جیل میں رہنے کے باعث پنکی پریشان ہے
08:52پولس نے پنکی کے سہولتکاروں کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دی
08:56بتایا سہولتکار زیشان اور سہیل کے مختلف اکاؤنٹس سے رقم منتقل کی جاتی ہے
09:01انمول پنکی شہر بھر میں کروڑوں روپے کی منشیات فروخت کرتی ہے
09:06بینک اکاؤنٹس زیشان اور سہیل آپریٹ کرتے تھے
09:08ملزمہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی درخواست پر
09:11عدالت نے کہا ملزمہ کی فیزیکل کسٹیڈی کی ضرورت نہیں
09:15جب بھی عدالت طلب کرے ملزمہ کو پیش کیا جائے
09:18انمول پنکی کے خلاف تھانا گارڈن میں مقدمہ درج ہے
09:38کوئٹا میں پیٹرول کی قلت پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی خطاریں
09:42شہریوں کا کہنا ہے اکثر پیٹرول پمپس بند ہیں
09:45جہاں پیٹرول دستیاب ہے وہاں گھنٹوں انتظار کرنا پڑ لہا ہے
09:48انتظار یا پوری قیمت پر بھی پیٹرول دلوانے میں لاکام ہو چکی ہے
09:52ڈیپٹی کمیشتر کوئٹا کا کہنا ہے
09:54بلوچستان کے بیشترے درموں میں پیٹرول سپڑھ ہوتا ہے
09:57پیٹرولی بستوات کے قلت کا نوٹس لے کر پمپس مالکان سے رابطہ کیا
10:01پیٹرول کی سپلائی بڑھا دی گئی
10:12بینرل اقوامی مارکٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید رہا
10:15برینٹ خام تیل 98 ڈالر فی بیرد کھڑ گئے
10:18امریکی ویسٹر ٹیکساس کی قیمت 96 ڈالر سے زیادہ ہو گئی
10:22پاکستان سمیت بینرل اقوامی مارکٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
10:26فی تولہ سونہ 8,600 روپے کم ہو کر 4,66,000 کا ہو گیا
10:31پاکستان میں فی تولہ چاندی کی قیمت 269 روپے کمی کے ساتھ تھا
10:357,894 روپے ہو گئی
10:46دوانائی بچت مہم مزید آزم نے کاروبار کی بندش کے نئے شاڈول کی منظوری دے دی
10:50دکانیں مارکٹس مالز اب رات نو بجے بند ہوا کریں گی
10:54شادی ہالز مارکٹس اور کمرشل ایونٹس کے لیے رات دس بجے تک کی اجازت
10:58ریسٹرینٹ ہورٹل سبزی کی دکانیں رات گیارہ بجے تک کھلی رہیں گی
11:03میڈیکل سٹورز آئی ٹی کمپنیز تندور جنز فیول سٹیشنز کو استثناء حاصل
11:07سوائی حکومتوں اور مقامی تضامیہ کو نئے اوقات کار پر عمل درامت یقینی بنانے کی ہدایت
11:12قابلہ ڈیویجن کی دانب سے نوٹیفکیشن جاری
11:29امریکی میک میں خزانہ نے ایران پر نئی پابندی آئیت کر دی
11:32چار ایرانی شہریوں اور کرپٹو ایکسچینجز پر پابندیاں لگائی گئی ہیں
11:36روائٹس کے رپورٹ کے مطابق نو بی ٹیک سران کے مرکزی بینک اور پاس ترانے انقلاب
11:40کے لیے کروروں ڈالر کی مالی لیندین کا ذریعہ بن چکا تھا
11:44اور انٹرنیٹ بندش کے دوران بھی لاکھوں ڈالر کے لیندین جاری رکھے ہوئے تھے
11:48امریکی میک میں خزانہ کے مطابق ان کمپنیوں سے لیندین کرنے والے غیر ملکی
11:52مالیاتی دارے اور افراد بھی پابندیوں کی زد میں آ سکتے ہیں
12:06میسٹری سپینر ابرار احمد کی ون ڈے رینکنگ میں ترقی
12:09ابرار بولرز رینکنگ میں سات درجہ ترقی کے بعد کریئر بیس چوتھے نمبر پر آگئے
12:14ابرار نے آسٹریلیا کے خلاف دونوں میچس میں دو دو کھراریوں کو آؤٹ کیا تھا
12:24موسیقی
Comments