00:01. . . .
00:31. . . . . .
01:00. . . .
01:30. . . . .
01:30. . . . . . .
01:33. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:35. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:37. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:40. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:44. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:45. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:49. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:53. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:55. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:55. . .
01:55یہ بہت تکلیف دے چیز ہے
01:56اب ناظرین آجائیں بیندل اقوامی خبروں پر
01:59تو سب سے پہلے تو جو بڑی خبر ہے وہ یہ ہے
02:01کہ ایران نے اب جوابی کاروائی کی ہے
02:03امریکی اڈے پہ
02:06امریکہ نے دو مرتبہ
02:07اور بعض ریپورٹوں کے مطابق
02:09تین مرتبہ ایران کی جو
02:11بندراباس کا علاقہ ہے
02:13بندرگاہ وہاں پہ
02:14وہاں پہ اٹیک کیا
02:16جیسے جنوبی ایران بھی کہتے ہیں
02:18ایران نے بار بار وارننگ دیا
02:20اور اس کے بعد پھر ایران نے ایک جوابی حملہ کیا ہے
02:23ایران کا جوابی حملہ
02:24کوئت میں کیا گیا
02:25ایران نے دعویٰ کیا کہ
02:28کوئت میں وہ امریکی بیس ہے
02:29جسے استعمال کیا گیا ایران پر اٹیک کے لیے
02:32یا بندرگاہ کے علاقے میں اٹیک کے لیے
02:34تو ہم نے واپس اٹیک
02:35اسی بیس کے اوپر کیا ہے
02:37علیہ السلام وہاں پہ ایک ائر بیس ہے
02:39زیادہ امکانات یہ ہے کہ شاید
02:41اس کے اوپر ایران نے کوشش کیا اٹیک کرنے کی
02:44America's attack and Iran's attack
02:47Iran has said that
02:51America's attack
02:53Add in a picture
02:55And Iran's attack
02:59And everything else would play
03:03And real-life
03:05These are the years
03:06Because America has guided our actions
03:08Iran's attack
03:08Or Iran's attack
03:09He was also a part of the United States.
03:39This is the case that if America has been attacked again in Iran, then there will be an attack on
03:46the right side of Iran.
03:47This is the case that Iran has held on its own forces.
03:51And this is the case that there will be an attack on the right side of Iran.
03:56But when the attack on the right side of Iran will be attacked on the right side of Iran.
04:09The system is automatic.
05:01automatic
05:02ये साबित करना चारे हैं कि अमरीकी निगरानी में यहां से टैंकर्स निकल सकते हैं अब अमेरिकन मीडिया रिपोर्ट कर
05:08रहा है कि टरंप इस बात बहुत घुसे में हैं कि चाइना के जो ऑयल टैंकर्स हैं वो बगएर किसी
05:13स्कॉट के ये नहीं कोई स्क्यूरिटी ना उनके
05:43ڈرمز میں سے طاقت کے بلبوت تھے
05:46پر جب انہوں نے یہ کرنے کی کوشش کی تو احران نے ان کو روکنے
05:49کے لیے طاقت کا استعمال کیا اور پھر انہیں پیچھے ہٹنا پڑا
05:52تو اس بات پہ بھی ڈانلڈ ٹرمپ کو بہت تکلیف ہے اور وہ بہت
05:56غصے میں ہے کہ جناب یہ بغیر سیکیورٹی کے چائنہ یہاں سے جا
05:59رہا ہے ہم سیکیورٹی فراہم کرنے کے باوجود یہاں سے آئل
06:04ٹینکرز کو نہیں گزار پا رہے دیکھیں اس میں دو بڑی وجوہات
06:07ہیں کہ امریکہ یہاں سے سیکیورٹی دینے کے باوجود ہتھیاروں سے
06:11لیس جنگی جہازوں کو لانے کے باوجود یہاں سے کیوں نہیں گزر
06:14پا رہا وجہ یہ ہے کہ یہ آبنہ حرمز سٹیٹیجیکلی ایسے مقام
06:20پر بنی ہوئی ہے کہ یہاں سے جو مقامی لوگ ہیں ان کی مرضی کے
06:26بغیر گزرنا مشکل ہے کیونکہ یہ بہت پتلی ہو جاتی ہے اس جگہ
06:30پہ آکے ایک طرف اوبان ہے ایک طرف ایران ہے اور ایران نے اپنی
06:34فوج اور اپنی قوت وہاں پہ اکٹھی کی ہوئی ہے چاہے وہ نیوی ہے
06:37چاہے وہ تھوڑی بہت ان کی ائر فورس ہے یا ان کے میزائل اور
06:41ڈرونز ہیں وہ اس کی نگرانی کرتے ہیں پھر سمندر میں ایران کے
06:44بعد کچھ ایسے ہتھیار ہیں جن کا توڑ بھی نہیں ہے پھر اس نے
06:48بارودی سرنگے بھی بچھا دیئے پانی کے اندر اس کا صرف ایران
06:50کو پتا ہے کہ وہ کہاں پہ ہیں یا نہیں تو یہ جو آبنہ حرمز جو
06:53پہلے ہی بہت باریک ہے اس کو اور باریک کر دیا وہاں پہ جگہ
06:57جگہ پہ ایران نے بارودی سرنگے پانی کے اندر بچھانے کے
07:00بعد تو اب ایک بلکل پتلی سی ایک ایک رہداری ہے جہاں سے
07:05گزرنا ہوتا ہے بہری جہازوں نے جو ایران نے رستہ دیا ہوا
07:08ہے اب وہاں آپ بڑے ارام سے فائرنگ کر سکتے ہیں شیلنگ کر
07:11سکتے ہیں ایون مارٹر فائر کر سکتے ہیں تو امریکہ کے لیے
07:14بہت مشکل ہے کہ ایسے ٹینکرز کو وہاں سے لے کر چلے جائیں
07:18جن کے اندر تیل بھرا ہوا ہے کیونکہ وہ تو پہلے ہی
07:21خطرے میں ہوتے ہیں اور ایران وہاں پہ ہتھیار لے کر
07:24بیٹھا ہوا تو نمبر ایک جو سٹیٹیجیکلی جس جگہ پہ یہ
07:27آپ نے حرمز ہے یہ ایران کے لیے ایک ایسا پوائنٹ ہے جہاں
07:31پہ اس کی بالتستی ہے اور امریکہ کے لیے ایک ایسا پوائنٹ ہے
07:33جہاں پہ وہ ویک ہے دوسرا امریکہ جو اور امریکن فوجی
07:37جو ہے وہ ہزاروں میل دور سے آئے ہوئے جبکہ ایرانی فوجی
07:40ہیں ان پہ رہنے والے ہیں مقامی ہیں انہیں ہتھیاروں کی
07:43سپلائی بھی بڑے ارام سے ہو جاتی ہے انہیں نئے فوجی بھی
07:45بڑے ارام سے مل جاتے ہیں انہوں نے پیچھے بہت دور جانا
07:48بھی نہیں ہے انہیں ریسکیو بھی بڑے ارام سے کیا جا سکتا ہے
07:51ان کے ہسپتال بھی قریب ہیں تو بہت ساری چیزیں جن میں ایران
07:54کو ایج حاصل ہے امریکہ کو نہیں ہے تو یہ وہ وجوہات ہے
07:59کہ ایران بڑے ارام سے اور بہت ساری جتنے بھی جنگی
08:02ماہرین ہے عالمی سطح پہ وہ بار بار کہتے رہے کہ ایران نے
08:04وہ چیز پکڑ لی ہے جسے طاقت کے بلبوتے پہ آپ خالی نہیں
08:08کروا پائیں گے وہ پورا ایک ملک ہے وہاں لگ بگ نو دس کروڑ
08:11لوگ رہتے ہیں اور ان میں سے بیشتر لوگ لڑنے کے لیے تیار ہیں
08:15لوگوں نے اپنے نام بھی لکھوا دیئے تھے تو یہ ایک بڑا پنگا ہے
08:20امریکہ کے پاس ایک اور رستہ یہ ہے کہ اومان بہت زیادہ
08:23کوپریشن کرے کیونکہ دیکھیں آبنہ حرمز کے اس طرف اگر نیچے والی
08:27سائیڈ پہ ایران ہے تو اوپر والی سائیڈ پہ اس کے اومان بھی ہے
08:32اومان کو ڈانلڈ ٹرمپ نے دھمکی لگا دی ہے الفاظ بڑے نامناسب ہیں
08:37تو عرب ممالک کو ویزنز کا نوٹس لینا چاہیے کابینہ کا اجلاس
08:41ہو رہا تھا وہاں پہ ڈانلڈ ٹرمپ نے جو الفاظ استعمال کیے وہ یہ
08:44ہے کہ اگر آبنہ حرمز کے معاملے پر وہ صحیح رویہ نہیں اپناتے
08:47تو اسے امتباہ کر دیں گے اومان کو اومان کے بارے میں انہوں نے
08:51کہا حالانکہ اومان امریکہ کا اتحادی ہے لیکن اومان نے اکل
08:55مندی یہ کی کہ اس نے بغیر منطق کے لڑی جانے والی اس لڑائی کا
08:59حصہ بننا ضروری نہیں سمجھا اس کو لگا یہ غیر ضروری لڑائی ہے وہ
09:02اس کا حصہ نہیں بنا اور اس نے امریکہ کو وہ فیسلیٹیز نہیں دیں
09:06جو کچھ اور ممالک نے دے دیں انہوں نے اس کے نتائج بھی
09:10بگتے تو اومان کیونکہ بہت قریب ہے ایران کے اسے بہت نقصان
09:13ہو سکتا تھا تو اس نے اپنے آپ کو بچایا اس ساری غیر ضروری
09:17لڑائی سے اب امریکہ کو غصہ آ رہا ہے کہ یہ ہمارے لیے کیوں
09:20نہیں لڑتا یا یہ ہمارے لیے قربانی کیوں نہیں دے رہا یا یہ
09:24ہمیں سپورٹ کیوں نہیں کر رہا اومان جو ہے وہ صلح کے اندر
09:27کردار ادا کرنے کو تیار ہے لڑائی کے اندر کردار ادا کرنے کو
09:30تیار نہیں ہے امریکہ یہ چاہتا ہے کہ اومان اب فیسلیٹیٹ کرے
09:35اور وہ یہ کہے امریکہ کو جناب یہ ولی آپ نے حرمز کا حصہ
09:38میرا ہے آپ آئیں اور آ کر اس کو کھلوائیں اور وہاں پہ امریکی
09:41فوجی ایک اٹھی کرے تو آمنے سامنے پھر ایران اور امریکہ کے
09:44فوجی آ جاتے ہیں لیکن اومان اس لڑائی سے لگاتار گریز کرتا
09:49چلا آ رہا ہے وہ اس سے بچنا چاہتا ہے جبکہ امریکہ یہ
09:53سمجھتا ہے کہ اومان کو ہمارا ساتھ دینا چاہیے اور اب ممالک
09:55کے لیے یہاں پہ ایک چیز سیکھنے کے لیے کہ جب بھی آپ کبھی
09:59امریکی مفاد کے سامنے آ جائیں گے نا تو امریکن بہت غصے میں
10:01آ جائیں گے ڈانلڈ ٹرمپ نے جیتے دھمکی لگا یہ کل کو یہ
10:03دھمکی وہ سعودی عرب کو لگا سکتا ہے یہ دھمکی وہ کسی اور ملک
10:07کو لگا سکتا ہے جیسے کہ ابھی بہت زیادہ دباؤ بڑھتا
10:09چلا جا رہا ہے سعودی عرب کے اوپر کہ وہ ابراہم اکارڈ میں
10:12شمولیت اختیار کرے دیکھیں یو اے ای اور بہرین کے بعد اب
10:16ٹرمپ کی نظریں پوری طرح سعودی عرب اور قطر کے اوپر ہیں قطر
10:20اوفیشلی تو تسلیم نہیں کرتا اسرائیل کو لیکن اس میں لچک
10:24بہت زیادہ ہے قطر کے لیے اتنا مسئلہ نہیں ہوگا سعودی
10:27اب یہ چاہتا ہے کہ وہ اگر اسرائیل کو کبھی تسلیم کرے تو
10:30وہ آخری ملک ہو جو اسرائیل کو تسلیم کرے مگر ان پر دباؤ
10:33ہے اور دباؤ بہت زیادہ ان پر کہ وہ اسرائیل کو تسلیم کر
10:38دیں وہ آخری ملک بننا چاہتے ہیں اب دیکھیں اگر وہ پہلے
10:41تسلیم کر دیں گے تو ان کی جو قائدانہ حیثیت ہے اسے نقصان
10:45پہنچ جائے گا اب وہ جانتے ہیں کہ ان کے بعد دو رستے ہیں یا
10:49تو وہ امریکہ کی بات مانیں امریکہ کو خوش رکھیں امریکہ کی
10:52ساری باتیں ماننے کے بعد اینڈ میں امریکہ نے پھر آپ کو یہ
10:54کہنا ہے کہ آپ ابرام اکارڈ کے پر دستگت کریں اور اسرائیل
10:58کو تسلیم کریں دوسرا رستہ یہ ہے کہ اپنا کوئی علاقہ ہی
11:02اتحاد قائم کر لیں اور اس کا محول ویسے بنا ہوا ہے آپ دیکھیں
11:06نا کہ امریکہ بہت دور سے آیا ہزاروں میل دور سے اور امریکہ
11:10اور یورپ پہلے جیسے اتحادی رہے نہیں اور میڈل
11:13یسٹ جو ہے وہ سینٹر میں ہے میڈل یسٹ سے اوپر کی طرف آپ جائیں
11:16تو پورا کا پورا یورپ ہے جس سے میڈل یسٹ کے اچھے تعلقات
11:19ہیں عرب ممالک کے خاص طور پر سعودی عرب کے اس کے ایک طرف
11:23ترکی ہے ترکی سے نیچے آج ہے ایران ہے ایران کے ساتھ
11:25پاکستان ہے آگے چائنہ ہے انڈیا کے ساتھ بھی ان کے عرب ممالک
11:29کے اچھے تعلقات ہیں ایران سے اوپر رشیہ ہے تو یہ ریجن کے
11:32اندر اتنے طاقتور ممالک اگر یہاں پہ ایک اتحاد بن جاتا
11:36ہے تو میڈل یسٹ اپنے آپ کو بہت محفوظ محسوس کرے گا اور
11:41افریقی ممالک جو ہے وہ عملی طور پر اس وقت امریکہ سے
11:43زیادہ چائنہ کے مرہونے منت ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ چائنہ
11:49ان کی اکانومی میں ایک رول پلے کرتا ہے امریکہ اتنا بڑا رول
11:52پلے نہیں کرتا ماضی میں بہت بڑا رول پلے کرتا تھا یورپ اور پھر
11:57امریکہ کا بھی بڑا انفلوئنس بن گیا تھا لیکن اس وقت جو
12:00سب سے بڑا رول پلے کر رہا ہے افریقی ممالک کی اکانومی کے
12:03اندر جو سب سے زیادہ انفلوئنس ہے جس کا وہ چائنہ کا ہے
12:06چائنہ نے سب کو پیسہ دیا ہوا ہے اور وہ امریکہ سے زیادہ
12:09متحرک ہے اب سعودی عرب کے بعد دو رستے یا تو وہ ایک
12:12مقامی اتحاد قائم کریں یا وہ امریکہ کو خوش کرتے کرتے
12:16کرتے اس لیول تک پہنچ جائیں جہاں پہ انہیں امریکہ کی ہر
12:19بات ماننی پڑے گی ناظرین اسرائیل ایسا لگتا ہے کہ وہ جنگ
12:23بندی سے زیادہ خوش نہیں ہے وہ لڑائی کو لگتار بھڑکانے کی
12:25کوشش کر رہے ہیں لبنان پر انہوں نے خوفناک حملے کیے ہیں روزانہ
12:28کی بنیاد پر درجنوں شہری لبنان میں شہید ہو رہے ہیں اور بڑی
12:32خوفناک بمباری اسرائیل اس وقت بھی لبنان کے اوپر کر رہا ہے اور اس
12:37بمباری کے نتیجے میں ایران کے اندر بھی فرسٹریشن بڑھتی
12:41چلی جاری ہے دوسری جانب ایک اور خبر آئی ہے ان کو آپ اس کے
12:43ساتھ جوڑیں گے نا تو امریکہ پہ آپ کو محسوس ہوگا دباؤ بڑھ
12:46رہا ہے دباؤ ایران پہ بھی بڑھ رہا ہے ایران پہ اس لیے بڑھ
12:50رہا ہے کہ ایران کے اندر حالات خراب ہو رہے ہیں مشکلات پیدا
12:52ہو رہی ہیں ان کی ایکانومی کی مشکلات پیدا ہو رہی ہیں معایدہ ایران
12:56کو بھی چاہیے لیکن ایرانیوں کی جو پسلی بڑی موٹی ہے ایرانی
13:00اتنے ایران سے معایدہ یعنی اس طرح کا معایدہ نہیں کریں گے جس
13:03کو سرنڈر کہا جا سکے ہاں ایران کچھ نہ کچھ فیس سیونگ
13:07ضرور ڈانلڈ ٹرمپ کو دے دیں گے لیکن وہ اپنے لیے کچھ ایسا
13:10حاصل ضرور کریں گے جس سے ان کی قوم کا فائدہ ہو جائے یا یہ
13:13تاثر نہ بنے کہ وہ جنگ ہار گئے ہیں وہ تاریخ میں بھی جنگ نہیں
13:17ہارنا چاہتے کیونکہ تاریخ ایران کی بڑی شامدار رہی ہے ماضی
13:20میں بھی اب ایک اور مسئیبت یہ بن گئی ہے کہ روس نے جب حملے
13:23تیز کر دی ہے کیف کے اوپر یعنی یوکرین پہ رشیہ نے بہت
13:27خوفناک اٹیک شروع کر دی ہیں اور یہ اٹیک شروع ہوتے ہیں جب پیوٹن
13:30دورہ کرتے ہیں چین کا پیوٹن واپس جاتے ہیں اور اس کے بعد میں یہ
13:34نہیں کہہ رہا کہ چائنہ نے کہا لیکن اس کے فوراں بعد آپ دیکھیں
13:36یوکرین کے اوپر رشیہ کے حملے بہت تیز ہو گئے اب یوکرین کا جو
13:42صدر ہے ذلنس کی اس نے خط لکھا ڈاؤنلڈ ٹرمپ کو اور اس نے کہا
13:47جی جتنے ہو سکتے آپ ہمیں گولہ بارود فرام کریں ہمیں ہتھیاروں
13:50کی ضرورت ہے اور بہت سارے ہتھیار چاہیے روس کا مقابلہ کرنے کے
13:54لیے انہوں نے اپنی ڈیمانڈ ڈال دی ہے یہاں امریکہ اور اسرائیل
13:57پہلے ہی بہت سارے ہتھیار پھوک چکے ہیں عرب ممالک نے بھی
14:00اتنے سارے انٹرسیپٹرز چلا دیئے اتنے سارے میزائل چلا دیئے
14:03امریکہ نے جو اپنے کروز میزائل ہے ان کا ایک بڑا زخیرہ جو
14:06ہے وہ چلا دیا اب دوبارہ امریکہ نے آرڈرز دیئے ہیں ہتھیار
14:10بنانے والی کمپنیز کو کہ امریکہ کے ہتھیار پورے کیے جائے
14:13تو امریکنز تو اپنے ہتھیار پورے کرنا چاہ رہے ہیں جتنے انہوں
14:16نے چلا دیئے ایران کے خلاف اب وہ کس طریقے سے رشیہ کے
14:20خلاف چلانے کے لیے یوکرین کو ہتھیار دیں گے اور دیکھیں اس
14:23وقت ہتھیار دینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ ایک مرتبہ پھر روس
14:26کو ناراض کرنے جا رہے ہیں تو یہ بڑی عجیب و غریب سیچویشن
14:29اس وقت دنیا کی بن گئی ہے ہم اس پر نظر رکھیں گے عید کا دن
14:32ہے خبریں بہت زیادہ نہیں ہیں اب تک لیتنے اپنا خیال رکھیے
14:36گا اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Comments