Skip to playerSkip to main content
#PakistaniPolitics #imrankhanyoutubechannel #supremecourt
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Category

🗞
News
Transcript
00:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:13السلام علیکم ناظرین
00:14آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں
00:15میں عمران خان ہوں
00:16پاکستان میں رہنے والے تمام پاکستانیوں کو
00:18پاکستان سے باہر رہنے والے تمام پاکستانیوں کو
00:21جو لوگ سعودی عرب میں موجود ہیں
00:23حج کرنے کے لیے گئے
00:24انسönہوں کو میری طرف سے بہت بہت اید مبارک
00:28پاکستان میں
00:30I'd کی خوشیاں
00:33منانا
00:33Elghtar سے
00:34ہوتا ہے
00:35اور
00:35Pakistan سے
00:36باہر
00:36بالکل
00:36کچھ
00:37اور
00:37ہوتا ہے
00:37یعنی
00:38میں
00:38overseas
00:38Pakistanیوں
00:39کے
00:39بارے
00:40میں
00:40کہتا
00:40تھا
00:41کہ
00:41وہ
00:42اپنوں
00:42سے
00:42دور
00:42ہیں
00:42تو
00:43ان کی
00:43Id
00:43کا
00:43مزہ
00:44نہیں
00:44ہے
00:44وہ
00:45بات
00:45سچ
00:45ہے
00:46وہ
00:46میں
00:46نے
00:46محسوس
00:46کیا
00:47اور
00:48زیادہ
00:48شدت
00:48سے
00:49محسوس
00:49کیا
00:49کہ
00:49وہ
00:49which is what you have missed, which you don't have to do.
00:53Now, I have a good idea.
00:55This is the second leader of Imran Khan.
00:58This is the sixth year.
01:01This is the jail.
01:02This is the jail.
01:03This is the jail.
01:03This is the jail.
01:05Imran Khan has a big deal.
01:08He has a jail.
01:09He has a jail.
01:10He has a jail.
01:12When I say this, he has a jail.
01:14I have no idea.
01:14This is the jail.
01:20Hikomit نے خود یہ بتایا کہ عمران خان صاحب کی آنکھ 85% تک ضائع کر دی گئی ہے
01:25اور عمران خان اس کے باوجود قربانی دے رہا ہے
01:28پاکستان کی military establishment نے اسے دیوار کے ساتھ لگایا
01:32اس کے اخبار ٹی وی بند کر دی
01:33خاندان والوں سے ملاقاتیں بند کر دی
01:36ذاتی معالجین سے ملاقاتیں بند کر دی
01:38پارٹی کے لوگوں سے اور وقلہ سے ملاقاتیں بند کر دی
01:42مہینوں تک ان کے بچوں سے ان کی بات بھی نہیں کرواتے
01:44کتابیں اور اخبارات بھی نہیں دیتے
01:45ٹی وی بھی بند کر دیتے ہیں
01:48تو یہ سارا کچھ عمران خان
01:50برداشت کر رہا ہے
01:51اور صرف اپنی قوم کے لئے برداشت کر رہا ہے
01:54یعنی نواز شریف کی طرح
01:56نہیں کہ نواز شریف نے بالکل قربانی دی
01:57انہیں موقع ملا تھا نواز شریف کو قربانی دینے کا
01:59اور انہیں قربانی نہیں دی
02:01وہ اپنے ساتھیوں کو چھوڑ کر پاکستان سے باہر
02:04چلے گئے اور پھر پاکستان
02:06کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے
02:07واپس آگئے اب عید کی
02:09نماز پڑھنے تک کی عمران خان کو
02:11اجازت نہیں دی جاتی
02:13بڑی زیادتی ہے اس سے پہلے کسی بھی
02:15لیڈر کے ساتھ ایسی زیادتی نہیں ہوئی جن
02:18سیاستدانوں نے پاکستان کو لوٹا
02:19جن سیاستدانوں نے پاکستان
02:22کو نقصان پہنچایا
02:23انہیں وی اے پی جیلیں ملی ہیں
02:26اور جو بھی
02:27سیاستدان جرنیلوں کے رستے میں آئے ہیں
02:29انہیں نشان عبرت بنایا گیا ہے
02:32آپ ریکارڈ اٹھا کر
02:33دیکھ لیں پاکستان کو
02:35نقصان پہنچانے والے
02:38سیاستدانوں کو وی اے پی طریقے سے
02:39جیلوں میں رکھا گیا
02:41تاکہ جرنیلوں کو آئیڈیا تھا بعد میں یہ کام آ جائیں گے
02:44لیکن وہ سیاستدان
02:45جو جرنیلوں کے رستے میں رکاوٹ بنے
02:47اور ان کے مفادات کے خلاف گئے
02:51انہیں نشان عبرت
02:52بنایا گیا اور ہر دور
02:53میں بنایا گیا ہم نے یہ ہوتا ہوا بھی دیکھا
02:56کئی تو بیچارے قتل بھی ہو گئے
02:57آج اسی عمران خان کی ایک وائد جماعت ہے
03:00جس نے کلیر سٹانس لیا ہے
03:01عمران خان تو جیل میں
03:03تو ان کی جماعت نے کلیر سٹانس لیا ہے
03:06ڈانلڈ ٹرمپ کے ابراہ مکارڈ والے
03:09ڈیمانڈ کے اوپر
03:11یعنی یہاں پہ سلبان
03:12اکرم راجہ صاحب کا سٹیٹپنٹ بھی آ گیا
03:15تحریک تحفظ عائن پاکستان کا سٹیٹپنٹ بھی آ گیا
03:18اور وہ کیٹیگوری کے لیے کہہ رہے ہیں
03:20کہ جناب
03:21فلسطین کے معاملے میں
03:22جب تک کہ فلسطینیوں کو
03:24ان کا انصاف نہیں مل جاتا
03:26جب تک کہ فلسطینی
03:28مطمئن نہیں ہو جاتے
03:29اور ان کی اپنی ایک ریاست قائم نہیں ہو جاتی
03:31جس کا دارل حکومت
03:33جروشلم ہو
03:35تب تک تو ہم کسی معاملے میں آگے نہیں بڑھ سکتے
03:39یہ بڑی کلیر پوزیشن ہے پاکستان کی
03:42اور پاکستان کی اور عمران خان صاحب کی جو پوزیشن ہے
03:45وہ نائنٹین سکسٹی سیون والی ہے
03:48لیکن پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے لوگوں سے
03:50اگر آپ ملیں تو وہ آپ کو سمجھاتے ہیں بار بار
03:52کئی مرتبہ ایسا ہوا
03:53بہت سارے میرے صحافی دوستوں
03:54وہ بھی بتاتے ہیں
03:55جو مختلف جگہوں سے تعلق رکھتے ہیں
03:58وہ بھی بتاتے ہیں
03:59جن کا لوگوں سے ہمارا رابطہ ہوتا ہے
04:01وہ بھی بتاتے ہیں
04:02کہ جناب
04:02اب پاکستان بہت آگے بڑھ گیا ہے
04:05ہمیں نئے فیصلے کرنے پڑیں گے
04:06اسرائیل سے تعلقات بنانے پڑیں گے
04:09یہی باتیں جو ہیں
04:10وہ کہا کرتے تھے
04:11جرنل باجوا
04:12اور یہی سارا کچھ آسی منیر صاحب کے دور میں ہو رہا ہے
04:15اسرائیل تو بہت خوش شہر
04:16اس کی وجہ یہ ہے
04:17کہ پہلی مرتبہ آپ اسرائیل کے خلاف پاکستان میں
04:19اعتجاج نہیں کر سکتے
04:21ہاں جماعت اسلامی کو اجازت دی جاتی ہے
04:24کہ وہ ممی ریڈی قسم کا اعتجاج کر لیں
04:25بن جگہ پہ
04:26اور اس کے بعد
04:27آرام سے چلے جائیں
04:28جس سے کوئی فرق نہ پڑے
04:30باقی کسی کو اعتجاج کرنے کی اجازت نہیں ہے
04:32پاکستان میں
04:33کہ وہ اسرائیل کے خلاف اعتجاج کرے
04:35ان کے مظالم کے خلاف آباد اٹھائے
04:37یا فلسطینیوں کے حق میں وہ نکلے
04:39یا الگ فلسطینی ریاست کے لیے آباد اٹھائے
04:42آپ دیکھیں
04:43بہت اختلافات ہو سکتے ہیں
04:44تحریک لبیک کے لوگوں سے
04:47لیکن ان کے ساتھ بڑا ظلم ہوا
04:49ان کا قتل عام ہو گیا
04:50صرف اس وجہ سے
04:50کہ وہ اسرائیل کے خلاف
04:51اعتجاج کرنے کے لیے نکلے ہوئے تھے
04:54مرید کے میں گھیر کر
04:55ان کو بہت بڑے پیمانے پر
04:56خون بھا دیا گیا آبا پہ
04:59لوگوں کو قتل کر دیا گیا
05:00لاشیں واپس نہیں دی جا رہی تھی
05:02وہ رزبی برادران
05:03دونوں سے میرے شدید اختلافات
05:05ہونے کے باوجود
05:06میں ان کے حق کے لیے
05:07ہمیشہ آواز اٹھاتا رہوں گا
05:08کہ وہ جبری طور پر لا پتہ ہیں
05:10اچھا بہت ممکن ہے
05:11وہ کل کو سامنے آ جائیں
05:12اور وہ یہ کہیں
05:13جناب ہم تو کئی چھپے ہوئے تھے
05:15اور معاملہ تیہ ہو جائیں
05:16یہ بھی ہو سکتا ہے
05:17یہ بھی ہو سکتا
05:18اور مجھے شرمندہ کرنے کی بھی
05:19کوشش کی جائے
05:20ان تمام لوگوں سمیتھ
05:21جنہوں نے آواز اٹھائی
05:22ان کے حق میں
05:22کہ جناب آپ ان کے لیے
05:23آوازیں اٹھار دیے
05:24تو خود ہی غائب ہو گئے تھے
05:25نہیں
05:26خود غائب نہیں ہوئے
05:27میرے پاس
05:27فرس ٹرینڈ انفرمیشن تھی
05:29کہ ان کو
05:30ایجنسیوں نے اغوا کر لیا ہے
05:31اور اب انہیں
05:32جب تک معاملہ
05:33ٹھیک نہیں ہو جائیں گے
05:34نہیں چھوڑا جائے گا
05:35تو رزوی برادران کو
05:36غائب کر دیا گیا
05:37طریقہ لبیک کے لوگوں کا
05:38قتل عام کیا گیا
05:39ہم نے سارا کچھ ہوتے ہوئے دیکھا
05:41پاکستان طریقہ انصاف
05:42وہ باہر جماعت ہے
05:43جس نے بڑا کلیر
05:44سٹانس لیا ہے
05:45اور سب سے پہلے لیا ہے
05:48یعنی فضل الرحمان
05:49جماعت اسلامی
05:49سارے پیچھے رہ گئے
05:50پاکستان طریقہ انصاف
05:51نے سب سے
05:52کلیر سٹانس
05:53سب سے پہلے آ کر لے لیا
05:55کیا ہو جائے گا
05:56ڈانلڈ ٹرمپ نراز ہو جائے گا
05:57تو کیا فرق بڑھتا ہے
05:58عمران خان کون سب باہر آ رہا ہے
06:00بھئی امریکہ کو پتا چلے
06:02کہ یہ ایک الگ
06:02پلیٹیکل پارٹی ہے
06:03بھئی ان کا ایک موقف ہے
06:04اور ان کی کل کو
06:05حکومت بھی آنی ہے
06:06آپ رستہ نہیں
06:07ان کا روک سکتے
06:07پاکستان میں
06:08عوام کا رستہ کون روک سکتا ہے
06:10خواجہ عاصف صاحب کے ساتھ
06:11ایک کے بعد ایک زیادتی ہوتی
06:13اور بڑی سخت زیادتی ہو جاتی ہے
06:15پہلے انہوں نے
06:16ایک اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کیا
06:18بہت ڈان ٹپڑ کے بعد
06:19وہ ٹویٹ ڈیلیٹ ہو گیا
06:20خواجہ صاحب کے لیے
06:21بڑی شرمندگی والا معاملہ بن گیا
06:23اب دیکھیں نا
06:24مجھے اس بات پہ اعتراض نہیں ہے
06:26کہ خواجہ صاحب کیا ٹویٹ کرتے ہیں
06:28اور کیوں ڈیلیٹ کرتے ہیں
06:30میرا پرابلم یہ ہے
06:31کہ ایک وزیر دفاع کی ایک عزت ہوتی ہے
06:33ایک مقام ہوتا ہے
06:34خواجہ صاحب اتنی دفاع
06:36ممبر قومی اسمبلی بنے ہیں
06:38آخری تین مرتبہ تو متنازعی بنے ہیں
06:40ان کو زبردستی بنایا گیا
06:41دوزار تیرہ میں بھی ان کی سیٹ متنازع تھی
06:44دوزار اٹھارہ میں بھی متنازع تھی
06:46بلکہ انہوں نے خود کہا کہ
06:47میں نے تو جرنل باجیوہ سے کہہ کے سیٹ لیے
06:49اور اس مرتبہ تو خانہ ہی خراب ہو گیا
06:52خواجہ صاحب جو ہیں
06:53وہ اسمان ڈار کی والدہ سے
06:54بہت بری طرح رہانہ ڈار صاحبہ سے
06:56الیکشن ہارے تھے
06:57بارحال پھر بھی وہ ایم اینے بن کے بیٹھ گئے ہیں
06:59اتنی طرح کوئی بندہ ایم اینے رہا ہو
07:01منسٹر رہا ہو
07:02اور اس کے ساتھ اس قسم کا سلوک کیا جائے
07:04یا ایسے ٹویٹیں ڈیلیٹ ہوں
07:06اور اس طرح کی چیزیں ہوں
07:06تو یہ بڑا مایوب ہوتا ہے
07:08جو چیز مجھے پتا چلی
07:09مجھے بہت دکھ ہوا تھا
07:10اور میں سخت اس کی مضمت کرتا ہوں
07:13ناظرین یہاں پہ
07:15الجزیرہ نے ایک خبر چلائی
07:16خواجہ آصف کے حوالے سے
07:17میں نے پچھلے بی لاغ میں آپ کو کہہ دیا تھا
07:20کیونکہ میں نے بھی انہی اخبارات کو پڑھا ہوا ہے
07:23تو الجزیرہ نے خبر چلائی تھی
07:25خواجہ آصف کا ایک سٹیٹمنٹ چلائی تھا
07:27الجزیرہ انگلیش کی اکاؤنٹ پہ آیا تھا
07:30کہ we have a clear stance
07:31that this is not acceptable to us
07:34کہ ہمارا بڑا clear موقف ہے
07:36کہ یہ ہمارے لئے قابل قبول نہیں ہے
07:39پاکستانی دیفنس منسٹر خواجہ آصف
07:41says that he does not
07:42believe that
07:43اسلام آباد should join the Abraham Accord
07:45normalizing relations with اسرائیل
07:48reports Indian media
07:50وہ کہہ دیو انڈیان میڈیا نے رپورٹ کیا ہے
07:52کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات
07:53normalize کرنے کے حوالے سے
07:54خواجہ آصف نے کہا ہے
07:55کہ مجھے یقین ہے
07:57کہ پاکستان جو ہے
07:58وہ Abraham Accord کا حصہ نہیں بنے گا
08:00اس کو join نہیں کرے گا
08:01یہ خواجہ آصف نے کہا
08:03اچھا اب جناب الجزیرہ کی تردید بھی آگئی
08:06اب آپ یہ دیکھیں نا
08:08کہ خواجہ آصف کے خاتے میں
08:09اتنا پیارا statement گیا
08:10کہ ہم Abraham Accord کا حصہ نہیں بنیں گے
08:13مجھے لگا کہ بڑا غیرت مندانہ statement دیا
08:15وزیر دفاع نے
08:18اور اس statement کے
08:19اور اس clip کو لے کر
08:21بہت اس کو viral بھی کیا گیا
08:22یہ جو ایک screenshot ہے
08:25اس screenshot کو بہت وائرل کیا گیا
08:27بتایا گیا دنیا کو دیکھیں
08:28یہ stance لے لیا خواجہ آصف نے
08:31اب الجزیرہ انگلیش کو رابطہ کیا گیا
08:33تو ان کو بیچاروں کو
08:34اپنی یہ tweet delete کرنی پڑی
08:35اب وہ کیا لکھتے ہیں
08:49وہ کہہ رہے جی ہمیں یہ tweet خواجہ آصف کی حوالے سے جو ہم نے ایک لگا دی تھی
08:56ہمیں delete کرنی پڑی ہے
08:58ابراہم Accord کے بارے میں
09:00اور اس طرح کا کوئی record نہیں ملا
09:01کہ انہوں نے کوئی ایسا بیان دیا ہو
09:04جس بیان کے اوپر اترا رہے تھے
09:06چوڑے ہو رہے تھے
09:06وہ بیان ہی نہیں ہے بیچ میں
09:08تو میرے خیال میں
09:10پاکستان کے وزیر اعظم کو
09:11پاکستان کے وزیر خارجہ کو
09:13نواز شریف کو
09:15آسیف علی زرداری کو
09:16بلاول زرداری کو
09:17مریم نواز کو
09:18ان سب کو بہت شوق ہے نا
09:19statement دینے کا
09:20تو یہ بیان دیں نا
09:21کہ ڈانلڈ ٹرمپ نے غلط مطالبہ کیا
09:23جیسے پاکستان طریقہ انصاف
09:24statement دے رہی ہے
09:26اب یہ فیصلہ
09:27کہ پاکستان نے کیا جوائن کرنا
09:28اور کیا نہیں کرنا
09:29یہ فیصلہ
09:30ڈانلڈ ٹرمپ یا آسیم منیر
09:32تو نہیں کریں گے نا
09:33یہ فیصلہ تو پاکستان کرے گا
09:34پاکستان کے عوام
09:35یا ان کی منتقے حکومت کرے گی
09:38اب عوام کی منتقے حکومت
09:40تو ہے نہیں
09:40تو جو حکومت ہے
09:41کم سے کم وہ آگے بڑھ کے
09:42statement دے
09:43لیکن جو شخص
09:44اس حکومت کو لے کر آیا
09:45اس شخص کی منشاہ کے بغیر
09:47تو اس کی مرضی کے بغیر
09:48تو یہ ہلتے بھی نہیں ہیں
09:49تو statement کیسے دیں گے
09:52ڈانلڈ ٹرمپ پہ ناظرین
09:53امریکہ بھی بڑا خوفناک الزام لگا دیا
09:55اور وہاں کے ایک بڑے شاندار
09:57اخبار نے لگا دیا
09:58یہ بہت پرانا اخبار ہے
10:00امریکہ کا
10:00بلکہ سب سے پرانے اخبارات میں سے ایک ہے
10:03Wall Street Journal
10:06اس نے ڈانلڈ ٹرمپ کے بارے میں کچھ لکھا
10:09اور ڈانلڈ ٹرمپ نے اس کا بعد میں جواب بھی دیا
10:11بڑے عجیب طریقے سے
10:13لیکن اس کو غداری قرار دیا
10:15کہ ڈانلڈ ٹرمپ غداری کر رہا ہے
10:16ایران کے ساتھ
10:17وہ کیسے
10:18Wall Street Journal لکھتا ہے
10:20کہ ایران کے ساتھ
10:20ٹرمپ کا جو مجوزہ معاہدہ سامنے آ رہا ہے
10:23یہ غداری کے مترادف ہے
10:26اور یہ بہت بہاثر امریکی اخبار ہے
10:29اس نے
10:29اس کا جو editorial ہے
10:32یا اداریہ جو لکھتے ہیں وہ لوگ
10:34ان کی ٹیم نے
10:35یہ اداریہ مشترکہ طور پر لکھا
10:38اور انہوں نے کہا
10:39جی ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے ساتھ
10:41جو متوقع معاہدہ ہے
10:42اس کا جو منصوبہ ہے
10:43یہ غداری اور فریب ہے
10:47اس ٹیم کا جو اداراتی ٹیم ہے
10:49اخبار کی اس کا یہ ماننا ہے
10:51کہ اس بات کا خطرہ موجود ہے
10:52کہ واشنگٹن
10:53ایک مکمل جوری معاہدے پر
10:55دستگت ہونے سے پہلے ہی
10:56تہران پر سے دباؤ کم کر دے گا
11:00وہ کہنے جی اس میں
11:01آپ دباؤ کم کر دیں گے ایران کے اوپر سے
11:04تو وہ جوری معاہدے کی اوپر
11:06آپ کوئی نتیجے پر نہیں پہنچ پائیں گے
11:08یا وہ پریشر نہیں ڈال پائیں گے
11:10دوسرا وہ یہ کہتے ہیں
11:11کہ اگر آپ
11:12ناکہ بندی ختم کرتے ہیں
11:14اور ایران کو مالی سہولتیں
11:16جیسے اس کے اساسے بحال کرنا
11:17یہ چیزیں کرتے ہیں
11:19تو پھر
11:20آپ ایران کے اوپر دباؤ نہیں ڈال پائیں گے
11:23یہ اقتصادی امداد ہوگی ایران کی
11:25اور وہ اپنی معیشت کو مضبوط کر لے گا
11:28جو کہ
11:29ایک حقیقی غدداری ہوگی
11:32ایرانی عوام سے زیادہ
11:33امریکی مفادات کے ساتھ
11:34یہ غدداری ہوگی
11:35یہ بات
11:35اخبار نے بڑا کھل کر لکھا
11:37والف ٹیڈ جنرل کا ماننا ہے
11:39کہ اگر ایران کو دوبارہ
11:41ازادانہ طور پر
11:42تیل بیچنے کی اجازت مل گئی
11:44تو تہران پر
11:44اثر انداز ہونے کا واحد
11:45بکیہ حربہ
11:47صرف ایک نئی جنگ کی
11:48دھمکی ہی رہ جائے گا
11:49اور کچھ بھی نہیں
11:50آپ کر سکیں گے
11:50اگر وہ تیل بیچنا شروع ہو گئے
11:52تو ویسے تو وہ بیچ رہے ہیں
11:54لیکن ناکبندی کھلے گی
11:55تو صورتحال کچھ اور ہو جائے گی
11:56اب ڈانلڈ ڈرم کا جواب دیکھیں
11:58یہ بڑا انٹرسٹنگ ہے
12:00ڈانلڈ ڈرم کہتا ہے
12:01کہ اگر ایران ہتھیار ڈال دے
12:03تسلیم کر لے
12:04کہ ان کی بہریہ
12:05سمندر کی تیہ میں پہنچ چکی ہے
12:06اور فضائیہ اب موجود نہیں رہی
12:09اور اگر ان کی پوری فوج
12:11تہران سے باہر نکل آئے
12:12ہتھیار گرا دے
12:13اور ہاتھ اٹھا کر کہے
12:15کہ میں ہتھیار ڈالتا ہوں
12:17میں ہتھیار ڈالتا ہوں
12:18یہ چلاتی ہوئی
12:19سفید جھنڈا لہراتی پھرے
12:21اور اگر ان کی باقی ماندہ
12:23قیادت تمام ضروری
12:24سرنڈر دستاویدات پر
12:25دستغط کر دے
12:26اور امریکہ کی عظیم طاقت
12:28کے سامنے شکست تسلیم کر لے
12:30تو پھر بھی نیوارک ٹائمز
12:32چائنا سٹریٹ جنرل
12:33یعنی وال سٹریٹ جنرل
12:34کو وہ چائنا سٹریٹ جنرل کہتے ہیں
12:36کرپٹ
12:37اور اب غیر معصر سی این این
12:39اور دیگر فیک نیوز میڈیا
12:41یہی سرخی لگائیں گے
12:42کہ ایران نے امریکہ پر
12:43ایک شاندار اور فیصلہ
12:44کن فتح حاصل کر لی
12:46حالانکہ حقیقت میں
12:47ایسا کچھ بھی نہیں ہوگا
12:49دیموکریٹس اور میڈیا
12:50مکمل طور پر رستہ بھول چکے ہیں
12:52اور بلکل پاگل ہو چکے ہیں
12:54یہ ڈانل ٹرمپ
12:55اب ڈیموکریٹس کے ساتھ
12:56میڈیا سے بھی لڑ رہا ہے
12:57کیونکہ میڈیا بتا رہا ہے
12:59کہ ڈانل ٹرمپ
13:00جو اچیو کرنے گیا تھا
13:01ایران میں اس میں سے کچھ بھی نہیں ملا
13:03ڈانل ٹرمپ نے وہاں
13:05رجیم چینج کر کے
13:06اپنا پہلوی لے کر جانا تھا
13:07نہیں ہو پایا
13:08ایران کو توڑنا تھا
13:10نہیں ہو پایا
13:11ایران کا میزائل پروگرام
13:12ختم کرنا تھا
13:13نہیں ہو پایا
13:14ستر فیصد ابھی بھی موجود ہے
13:15امریکن سی آئی اے کی
13:17رپورٹ کے مطابق
13:18ایرانی بحریہ کو
13:18تباہ و برباد کرنا تھا
13:20وہی بحریہ
13:21ابھی بھی امریکہ کے ساتھ
13:21وہاں پہ لڑ رہی ہے
13:22اپنے حرمد ان کے کنٹرول میں ہے
13:25بہت ساری چیزیں
13:26ان کا ایٹم بم کے حوالے سے تھا
13:28بلکہ وہ اپنے حرمد
13:38اب میڈیا تنقید کرتا ہے
13:40ڈانلڈ ٹرمپ میڈیا کے اوپر
13:41چڑھ جاتا ہے
13:42اور میڈیا نے اب اس کو
13:44غداری قرار دے دیا ہے
13:45دوسری جانب یہ میڈیا
13:47غداری کیوں قرار دے رہا ہے
13:48ایک بات آپ ذہن میں رکھئے گا
13:49کہ اسرائیل کا بہت
13:51انفلوینس ہے
13:52امریکہ میں اور
13:53امریکن کی سوچ کے اوپر
13:54خاص طور پر امریکن میڈیا کے اندر
13:57بھی اسرائیل کا
13:58اچھا خاصا انفلوینس ہے
14:00امریکن میڈیا
14:08ہوتا ہے
14:09ایسا نہیں ہو سکتا
14:10کہ وہ بالکل یک طرفہ ہو جائیں
14:13دیکھیں کئی میڈیا والے ایسے لوگ ہیں
14:15جو یہ کہتے ہیں کہ
14:16اسرائیل نے امریکہ کو استعمال کیا
14:19کئی سیاستدان بھی یہ بات کہتے ہیں
14:21لیکن یہ سب کو ماننا پڑے گا
14:23کہ چھوٹا سا ملک ہے اسرائیل
14:24اور وہ سوپر پاور کی بہت ساری چیزوں
14:26کو کنٹرول کرتا ہے
14:28ابھی وہاں پہ ایک
14:29نیشنل سیکیورٹی کی میٹنگ ہوئی ہے
14:30نیتن یاہو نے لی
14:32اور اس کے ساتھ
14:33اس کے سارے وزراء بیٹھے ہوئے تھے
14:35اور بڑے ہارڈ لائنر سے
14:36انہوں نے بڑے سخت سٹیٹمنٹ دیئے ہیں
14:38لیکن ان کے وزیر خزانہ نے کہا
14:40کہ ہمیں وائٹ ہاؤس میں
14:41ایسی سپورٹ کبھی بھی نہیں ملی
14:43جو ٹیم ہمیں اب وائٹ ہاؤس میں میسر ہے
14:45اور جو انہوں نے ہمارے لیے کیا
14:47وہ اس سے پہلے کبھی کوئی نہیں کر پایا
14:49اور شاید آئندہ بھی مشکل ہو جائے گا
14:51پھر انہوں نے نیتن یاہو کو
14:53اس کا سہرہ باندھا
14:55کہ نیتن یاہو وہ آدمی ہے
14:56جس نے ڈانلڈ ٹرمپ کو قائل کیا
14:58اور امریکہ کو اس لڑائی کے اندر ساتھ لے کر آیا
15:00اور اپنے ساتھ لڑنے کے لیے
15:01اس کو ساتھ کھڑا کیا
15:02یہ نیتن یاہو کو انہوں نے کریڈٹ دیا
15:05بارال ایک دباؤ نیتن یاہو کے پر
15:07یہ بھی ڈالا گیا کہ کچھ نہ کچھ کر کے
15:11امریکہ کو دباؤ ڈالا جائے
15:12کہ وہ اس قسم کا معاہدہ نہ کرے
15:14جس قسم کی معاہدے کی خبریں باہر آ رہی ہیں
15:17اب یہ بڑے سخت موقف ہیں
15:19جو لیے گئے ہیں
15:20اسرائیل کے اندر سے
15:22اسرائیلی وزیر داخلہ سیکیورٹی
15:24یہ قومی سلامتی کے وزیر ہیں
15:26بین غویر
15:27یہ وہی وزیر ہے میرے خیال میں
15:29جو جا کے ویڈیو ایک جاری کر دی تھی
15:31وہ
15:32فریڈم فلی ٹیلہ والے جو گئے ہوئے تھے
15:35انسانی حقوق کے لمردار کارکن
15:37ان کے ساتھ جو ظلم ہوا تھا
15:39تو اب یہ کہتے ہیں جی
15:40عزباللہ کے حملوں پر انہوں نے بیان دے دیا
15:42انہوں نے کہا جی میں نیتن یاؤو سے مطالبہ کرتا ہوں
15:44کہ ٹرمپ کو فون کریں
15:45یا ان کے پاس جائیں
15:46ان کے سامنے میز پر ہاتھ ماریں
15:49اور زور دے کر کہیں
15:50یہ واضح کر دیں
15:52کہ ریاست امریکہ یہ سب قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
15:55نہ ہی وہ اسے برداشت کرنے کے لیے تیار ہے
16:00دیکھیں اسرائیل میں نیتن یاؤو کے اوپر دباؤ تو بہت آ رہا ہے
16:02اس دباؤ کو مینج کرنے کے لیے
16:04بظاہر ایسا دکھائی دے رہا ہے
16:06کہ اسرائیل نے اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں
16:09غزہ پہ اور لبنان پہ
16:12ابھی لبنان پہ جو حملے رپورٹ ہوئے
16:14تھوڑی در پہلے میں پڑھ رہا تھا
16:16اکتیس لوگ شہید ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں
16:19اسی طرح غزہ میں
16:20ایک بڑی مصروف جگہ کے اوپر
16:22گلی میں جہاں پہ
16:24بکرائیت کی قربانی اور یہ وہ چیزیں
16:26ہوئی کٹھے ہوتے ہیں لوگ
16:27تو وہاں پہ بھی حملہ کیا گیا وہ بڑا شدید حملہ
16:30تھا اور اس کے اندرہ بھی جانی نقصان
16:32رپورٹ نہیں ہوا پروپر خبریں ہمارے پاس
16:34نہیں آئیں تو غزہ پہ
16:36یا لبنان پہ اسرائیلی اٹیک
16:38بہت تیز ہو گئے ہیں شاید وہ
16:39ایران کے ساتھ لڑائی میں جو سبکی ہوئی ہے
16:42اس کو مٹانے کے لیے
16:43یا اس کے پر سے جان چھڑانے کے لیے
16:46مجھے ایسا لگتا ہے کہ انہوں نے یہ
16:48حملے تیز کر دیئے ہیں دوسری جانب
16:50روس نے ناظرین یوکرین کے اوپر
16:52اٹیک ایک دم بہت تیز کر دیئے ہیں
16:53اور وہ کیف کی اوپر انہوں نے حملے کیے ہیں
16:56اور حملوں میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے
16:58رشیہ نے کچھ خطرناک بیانات بھی دیئے ہیں
17:00وہاں لڑائی شدت اختیار کر رہی ہے
17:02روسی وزیر خارجہ کی امریکی وزیر خارجہ
17:04کے ساتھ بات چیت ہوئی تو انہوں نے کہا
17:06اپنا عملہ آپ نکال دیں
17:07یورپی یونین کو بھی انہوں نے کہا
17:09اپنے اپنے ممالک کے جو سفیر ہیں
17:10آپ وہ یہاں سے لے جائیں
17:11کیونکہ یہاں پہ اب حملے تیز کر دیں گے
17:13انہوں نے ہمارے سیویلینز کو مارا
17:14ہم جوابی کاروائی میں بڑے شدید حملے کرنے والے ہیں
17:18تو ایک تو رشیہ جو ہے
17:19اس کے یوکرین کے اوپر اٹیک بہت تیز ہو گئے ہیں
17:21دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ نے خبردار کیا ہے
17:24کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں
17:25امریکہ کی جانب سے جو کچھ بھی ہوا ہے
17:27اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے
17:29اگر ہمارے اوپر حملے جاری رہے
17:32اور ہمیں مجبور کیا گیا
17:33تو ہم بہت شدت کے ساتھ واپس حملے کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
17:36ایران دعویٰ کر رہا ہے
17:38کہ آب نئے حرمت سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں
17:40مزید 25 جہاز گزرے
17:42اور وہ سارے کے سارے
17:43ایران کی اجازت سے
17:45نئے طریقہ کار کے تحت گزرے ہیں
17:47جبکہ امریکہ جو ہے
17:49وہ اس کے برقس دعویٰ کر رہا ہے
17:50کہ نہیں
17:51ایران کا کنٹرول اب وہاں پہ نہیں ہے
17:52اور وہ اپنی مرضی سے
17:54وہاں سے بہری جہاز گزر رہے ہیں
17:55لیکن ایران بقاعدہ ثبوت بھی دیتا ہے
17:58خبریں بھی چلاتا ہے
17:59وہ یہ بتاتا ہے
17:59کہ آب نئے حرمت کے اوپر
18:01اب بھی پورا کنٹرول ایران کا ہے
18:04ناظرین ان چیزوں پہ ہم نظر رکھیں گے
18:05ایک مرد پھر آپ سب کو بہت بہت عید مبارک
18:07اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں عطا فرمائے
18:10میری ایک گزارش ہے
18:12کہ کوشش کریں
18:13کہ قربانی کی اس عید پہ
18:16آپ اس قربانی کو یاد کریں
18:18جو حقیقی جذبہ ہے قربانی کا
18:21اور جو قربانی ہمیشہ حق مانگتا ہے
18:23اس قربانی کے جذبے کو ضرور یاد رکھیں
18:26اب تک لئے اتنے اپنا خیال رکھئے گا
18:28اپنے اس چینل کا بھی
18:29اللہ حافظ
Comments

Recommended