#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . . . hmm . . . . . . . . . . . . .
00:17.
00:30ڈیل صاحب نے خصوصی حقامات جاری کر رکھے ہیں کہ جتنا تنگ کیا جا
00:33سکتا ہے عمران خان صاحب کو تنگ کیا جائے تاکہ وہ مجبور ہو
00:37کر کوئی ڈیل کر لیں یعنی ایک آدمی کو جب آپ ایک لیول سے زیادہ
00:40تنگ کرتے ہیں پریشان کرتے ہیں اس کو قید تنہائی میں رکھتے ہیں
00:43اس کی فیملی کو نہیں ملواتے اس کی آنکھ بھی ضائع کر دیتے ہیں
00:47اور ملٹیبل چیزیں آپ کرتے چلے جاتے ہیں تو ایک وقت آتا ہے
00:50آپ کو ایسا لگتا ہے کہ اب یہ آدمی ٹوٹ جائے گا اور مرسد کوئی
00:53نہ کوئی ڈیل کر لے گا لیکن اب ایسا لگتا نہیں کہ عمران خان
00:56صاحب ڈیل کریں گے اس سے پہلے کہ میں ایک واقعہ آپ کو سنا
00:59ہوں بلکہ پہلے آپ کو واقعہ سناتا ہوں میں نا آئی ایس ای کی
01:03قیاد میں تھا تو مجھے ایک آفیسر آیا اور اس نے مجھے پوچھا
01:07کہ عمران خان کب تک ٹوٹ جائے گا میں نے اسے کہا کہ تم نے
01:11پکڑ لیا عمران خان کو تو میں نے کچھ سوال کیا میں نے کہا
01:13کدھر آپ نے رکھا ہے تو اس نے بتایا جی اس وقت نہ وہ
01:16اٹک جیل میں رکھا ہوا تھا جب میں قید میں تھا تب عمران خان
01:19صاحب اٹک جیل میں تھے جہاں سے بعد میں ان کو شفٹ کیا گیا
01:22تھا میں نے اسے کہا تھا کہ تمہارے پاس نہ دو ہفتے پندرہ دن
01:25ہے اتنے دنوں میں عمران خان صاحب کے ساتھ جو چیزیں تم تہہ
01:29کرنا چاہتے ہو تم لوگ کر لو معاملات ان کے ساتھ جو کرنا
01:32چاہتے ہو کر لو کیونکہ جتنا لمبا تم اسے قید رکھو گے تو
01:35وہ اپنی قید کا غلام بن جائے گا یہ بات اسے سمجھ نہیں
01:38آئی بات میں اس نے میرے سے جب پوچھا واپس آئے یہ لوگ یہ
01:41ریکارڈ کر لیتے ہوں گے یا کچھ ان کا سسٹم ہوگا جس میں یہ
01:44سنتے تھے مجھے تو اس نے مجھے بعد میں آکے انہوں نے پوچھا
01:48کہ یہ قید کا غلام کیا ہوتا ہے اس سے آپ کا کیا مطلب ہے میں
01:51نے کہا جی وہ پھر اپنے اگلے دن نہیں گنے گا کہ وہ چوٹ کر
01:54باہر کب جائے گا وہ اپنے پچھلے دن گنے گا کہ اتنے دنوں سے
01:57میں قربانی دے رہا ہوں اور اتنے عرصے سے میں اس سے حراست کے
02:01اندر ہوں تو اب میں کمپرومائز کیوں کروں تو عمران خان نے جتنی
02:05مار کھا لی نا جتنا کچھ برداشت کر لیا اپنے کارکن بھی قتل
02:10کروالی ہے یہ سارا کچھ ہونے کے بعد اور ان ساری چیزوں کے بارے
02:14میں عمران خان صاحب کو علم ہے تو اب عمران خان صاحب کوئی ایسی
02:17ڈیل نہیں کرنے والے کہ وہ اپنا ذاتی فائدہ نکال کے باہر آ جائیں
02:20گے ہاں عمران خان تھوڑا بہت کو فیس سیونگ دے سکتے ہیں عمران
02:24خان تھوڑا بہت روم دے سکتے ہیں یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو
02:28تھوڑا بہت رستہ دے سکتے ہیں کہ ٹھیک ہے یار میں تمہیں سیاست
02:31میں سے نکلنے کا رستہ دیتا ہوں تو عزت کے ساتھ نکل جاؤ یہ
02:35تو عمران خان صاحب کر سکتے ہیں لیکن وہ یہ ڈیل نہیں کر سکتے
02:38کہ پاکستان کے جرنیل یہاں پہ حکومت کرتے رہے اور سیاستان
02:41چڑو بن کے بیٹھے رہے یہ مجھے نہیں لگتا کہ اب عمران خان کر
02:44پائے گا اتنی عمار کھانے کے بعد یعنی انسان جو قربانی دیتا
02:49ہے وہ قربانی اس کے اوپر ایک بوجھ بن جاتی ہے کہ کیونکہ میں نے
02:53یہ قربانی دی ہے لہٰذا اب میں پیچھے نہیں ہٹ سکتا یہی عمران
02:56خان صاحب کے ساتھ ہوگا اور اس بات کی عاصم منیر صاحب کو ابھی
02:59سمجھ نہیں آئے گی کیونکہ انہوں نے زندگی میں کبھی کبھی
03:01مشکل وقت دیکھا ہی نہیں اس طرح کی کبھی چیزوں کا سامنا کیا ہی
03:04نہیں انہوں نے وہ تو جناب فوج میں بھرتی ہوئی اور فوج میں بھرتی
03:07ہونے کے بعد آپ کو ہر طرح کی سہولت ہوتی ہے اب وہ آرمی چیپ
03:09بن گئے ہیں کرتے کراتے سارے ان کی خشامت کرتے ہیں سارے باملات
03:12ان کے کنٹرول میں انہیں ابھی اس بات کی سمجھ نہیں آئے گی اس بات کی
03:18انقلاب دستک دے رہا ہوگا ناظرین عمران خان کو پھر عید کی
03:22نماز نہیں پڑھنے دی گئے اب جو سرکار ایک قیدی کو تین سال
03:26ہو گئے ہیں چھے عیدے ہو گئی جو سرکار ایک قیدی کو عید کی
03:30نماز نہیں پڑھنے دے رہی اسے ایک عدالت کی پیشی کے اوپر نہیں
03:35لا سکتی اس کو سیکیورٹی کا بہانہ بناتے ہیں کہتے ہیں سیکیورٹی
03:40ہم نہیں دے پاتے جیل کے اندر ایک قیدی کو سیکیورٹی نہیں
03:43دے پا رہے ہیں عدالت میں پیش نہیں کر پا رہے ایک سابق وزیراعظم
03:47کو تو جو سرکار اتنا نہیں کر پاتی وہ یہ کیسے دعویٰ کرتی ہے
03:52کہ وہ عالمی سطح پہ سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی سعودی عرب
03:55کی سیکیورٹی کرے گی باقی ملکوں کی سیکیورٹی کرے گی امریکی
04:00مفادات کا تحفظ کرے گی کیسے وہ یہ کہہ سکتی ہے پاکستان میں
04:04آگ لگی ہوئی ہے بلوچستان گزشتہ تین دن سے جو ریپورٹے آ رہی
04:07ہے بلوچستان جل رہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے نہ فیلڈ
04:12مارشل وزیر داخلہ چلے گئے ہیں ایک مقدس سفر کے اوپر اللہ
04:16تعالیٰ قبول فرمائے ان کی عبادت لیکن کون ہے جو پاکستان کو دیکھے
04:21بلوچستان کو دیکھے بلوچستان بے ارو مددگار ہے وہاں کا وزیر
04:25اعلیٰ بھی کھل کر پھر نہیں سکتا باہر نہیں نکل سکتا کوئٹہ سے
04:28باہر جائے نا کوئٹہ کے اندر بھی نہیں گھوم سکتا تمام شرائے
04:33بند ہو جاتی ہیں جس کا دل کرتا ہے جہاں پہ آکے ناکہ لگاتا ہے اور
04:36لوٹنا شروع کر دیتا ہے کتنے ہی لوگ شہید ہو گئے گزشتہ تین
04:39دنوں کے اندر یہ ڈیٹا تو جاری بھی نہیں کیا جاتا ایک درف پاکستان
04:44کو اس طرح جلایا جا رہا ہے اور وہ آوازیں جو پاکستان کو بچانے
04:47والی آوازیں ہیں انسانی حقوق کی آوازیں ہیں جنہیں لوگ سنتے ہیں ان کو
04:51دبا دیا گیا بھارنگ بلوچ اور بلوچستان کے بہت سارے ایسے لوگ جن کی
04:56معتبر آواز ہے انسانی حقوق کے حوالے سے انہوں نے کیا کیا کیا ہے وہ
05:01اپنے لوگوں کے لیے آواز اٹھا رہے تھے اور لوگ ان کی بات مانتے ہیں آج
05:05آسیم منیر صاحب اپنی پوری طاقت اکٹھی کر کے بلوچستان میں اپنی
05:08ساری فوج لگا کر ایسا جلسہ نہیں کر سکتے جیسا وہ مارنگ بلوچ کو
05:12چھوڑیں تو اس کا استقبال ہو جائے گا اگلے دس گھنٹوں میں یہ بات ایک
05:16سچ ہے حقیقت ہے بلوچستان آسیم منیر صاحب کا نہیں ہے بلوچستان
05:23مارنگ بلوچ کا ہے وہاں کے رہنے والے بلوچوں اور پشتونوں کا ہے
05:28عوام اس کے مالک ہیں آسیم منیر صاحب وہاں ملازم ہیں اور وہ نوکری
05:31کرتے ہیں تنخواہ لیتے ہیں اور وہ جو تنخواہ لیتے ہیں اس میں ایک
05:35بڑا حصہ ٹیکس کا بلوچ تحری بھی دیتے ہیں تو مارنگ بلوچ کو بند کیا
05:40ہوئے جو امن کے لیے آواز ہے یا جو آواز ہے انسانی حقوق کے لیے وہ کیا
05:45کہتی ہے جبری گمشدگیاں بند کرو اس کے باپ کو مار دیا اور بہت سار
05:48لوگوں کو مار دیا مسک شدہ لاشیں پھینک دی جاتی ہیں تو جبری طور پر
05:53لاپدہ کرنا دنیا کے کسی قانون میں جائز نہیں ہے وہ منع کرتے ہیں
05:57اس سے مارنگ بلوچ کو اندر کر دیا ایمان مزاری کو حادی علی چٹھا
06:01کو یہ وہ آوازیں ہیں جو انسانی حقوق کے لیے بلند ہوتی ہیں اور اس وجہ سے
06:05یہ لوگ جیلوں میں پڑے ہوئے آج عید والے دن بھی عمران خان صاحب یاس
06:09بن راشد محمود الرشید اجاز چودری عمر چیمہ بشرا بی بی ہے آلیہ حمزہ
06:14ہے سنم جعوید ہے فلک جعوید ہے یہ ملاقاتیں بھی نہیں ان کی
06:17کروا رہے وہ عطیق ریاض صاحب ہیں وہ بتاتے ہیں نہ سنم جعوید کی
06:21ملاقات کرنے دی گئی انہوں نے نہ آلیہ حمزہ صاحبہ کی ملاقات
06:25کرنے دی گئی گھنٹوں انتظار کروایا گیا ملاقات ہی نہیں کروا رہے
06:30شاہ محمد قریشی صاحب بھی جیل میں پڑے ہوئے ہیں سینکڑوں ایسے سیاسی
06:39نہیں ہے دیکھیں میں ملٹری اسٹیبلش بار بار پتا کیوں کہتا ہوں ذرا
06:43اس کو آپ سمجھیں ہم نے ماسی میں غلطیاں کی ہیں میں خود غلطیاں کرتا
06:48رہا ہوں اور ان کی میں نے معافی بھی مانگی ہے پوری قوم سے اب اگر
06:52کسی کا دل کرتا ہے کہ ان غلطیوں پر میری گردن اتار دے تو بھائی اتار
06:55دے میں نے اپنے حصے کی بہت مار بھی کھائی ہے میں نے جو غلط کیا مجھے
06:59اس پر شرمندگی ہے لیکن میں نے اس کے لیے بہت مار کھائی اور روز اپنی
07:04غلطی کے اوپر اپنے آپ کو کوستا رہا اور میں یہ کہتا رہا کہ ٹھیک
07:07ہے میں نے کیونکہ غلطی کی ہے یہ مجھے اور ماریں گے تو کوئی بات
07:11نہیں مارو مجھے اب میں سرنڈر نہیں کروں گا تو یہ میں نے وقت
07:14گزارا میں سب کو ایک بات سمجھاتا ہوں جو لوگ بات سمجھتے نہیں
07:19ہیں آپ جب سیاستدانوں کے اوپر زیادہ کیچڑ اچھالتے ہیں نا دیکھیں
07:22ان کی جتنی ذمہ داری ہے اتنا ان پر ضرور ڈالیں جب وہ ٹاؤٹ گری
07:26کریں اور اسٹیبلشمنٹ کے جوتے پالش کریں تو انہیں ضرور آپ
07:28منشن کریں انہیں آپ ضرور اس بات پہ شرمندگی دلائیں یعنی
07:32سیاستدانوں کو صرف ایک بات پہ شرمندہ کریں کہ جناب آپ جرنیلوں
07:36کے ساتھ تعلقات کیوں رکھتے ہیں سیاستدانوں کو صرف ایک بات کے
07:39اوپر ان کو گھٹیا پن کا احساس دلائیں کہ جناب آپ جوتے پالش
07:43کیوں کرتے ہیں باقی ان بچاروں کا کوئی نہیں ہے یہ سارا کیادھرہ پاکستان
07:47کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا ہے جب ہم سیاستدانوں کو رگڑا لگاتے ہیں
07:51نا مختلف ایشیوز کے اوپر جان بوجھ کے بلا وجہ تو یہ جرنیلوں
07:55کو کلین چٹ ملتی ہے اس میں جنہوں نے ظلم کیا ہوتا ہے دراصل
07:59یعنی جو کام کیے جرنل باجوا نے وہ آپ عمران خان کے خاتے میں اور
08:06جو اس سے پہلے جرنیل نے کیے وہ آپ نواشری کے خاتے میں اور جو
08:08آج ہو رہے ہیں عاصی منیر صاحب کر رہے ہیں یا ان کی آئی ایس آئی
08:11یا ان کے ایجنسیاں کر رہی ہیں وہ آپ اٹھا کے شباشری کے خاتے میں
08:14کیسے ڈال سکتے ہیں عرشت شریف کا قتل ہوا تو ان کی فیملی نے
08:19کسی ایک سیاستدان کا نام نہیں لیا نامزد ہی نہیں کیا ان کی
08:22والدہ نے انہوں نے سارے ملٹری کے لوگوں کو نامزد کیا جنہوں نے
08:25ظلم کیا تھا میں جبری طور پر لا پتہ ہوا ہے احمد فرحاد صاحب
08:29اور بہت سارے اور لوگ ہوئے ہم میں سے کسی نے کسی سیاستدان کے
08:33اوپر انگلی نہیں اٹھائی کہ اس نے ہمیں جبری طور پر لا پتہ
08:36کیا نہیں بھئی انہوں نے کیا ہی نہیں سیاستدان کو گالی دے کے
08:40اسے گندہ کر کے ایکچولی میں کلین چٹ دے دوں گا اس جرنیل کو اور
08:44اس ظالم سیکٹر کمانڈر کو اور اس کے ساتھیوں کو جنہوں نے میرے
08:46ساتھ یہ ظلم کیا ہے لہذا میں یہ کہتا ہوں کہ ایکچولی جو
08:51لوگ ظالم ہیں یا جو لوگ یہ کر رہے ہیں ان کی طرف پین پوائنٹ
08:55کرنا چاہیے اور انہیں یہ احساس دلانا چاہیے کہ پاکستان ایسے
08:59نہیں چلے گا دیکھنا جو کچھ یہ عمران خان کے ساتھ کر رہے ہیں
09:03اس سے سیاسی استحقام کیسے آئے گا نہ پاکستان میں سیاسی
09:06استحقام ہے نہ امن و امان ہے نہ عدالتوں میں انصاف ہے نہ میڈیا
09:11ازاد ہے نہ پارلیمان با اختیار ہے اور نہ ہی کوئی کاروباری
09:16محول ہے پاکستان میں تمام پالسیاں جو ہیں وہ مافیاز کو نوازنے
09:19کے لیے اور غریبوں کو کچھلنے کے لیے بنائی جا رہی ہیں خود
09:22اعتراف کیا وزراء نے اس بات کا کہ جناب یہ جو ہم نے لیوی
09:28لگائی ہے نا یہ اس لیے لگائی ہے کہ ہم امیروں سے ٹیکس نہیں
09:31لے پا رہے ہیں امیروں اور طاقتوروں سے اور مافیا سے ٹیکس نہ
09:35لے پانے پر یعنی جو وہاں ناکامی ہوئی اس کا ملبہ ڈال دیا
09:39غریبوں پر کہ جناب پیٹرول کے اوپر ڈال دو لیوی جناب بجلی
09:44مہنگی کر دو گیس مہنگی کر دو غریب آدمی کی سبسیڈی چھین لو
09:47انہوں نے خود یہ مانا دو سال میں انہوں نے آئی ایم ایف کے دو
09:51پروگرامز میں اتنا پیسہ نہیں لیا آئی ایم ایف سے جتنا انہوں
09:54نے لیوی کی مت میں غریبوں کی جیبوں سے نے چھوڑ لیا اس سے زیادہ
09:57پیسہ غریبوں سے یہ لے گا اور غریبوں کو بٹھاتے ہیں اپنے
10:00قدموں میں تو ناظرین کوئی پولیسی ان کی ایسی نہیں ہے جو پاکستان
10:04کو فائدہ دے اب عالمی منڈی میں دیکھیں تیل کی قیمتیں کم
10:07ہو رہی ہیں یہ میرے سامنے یہاں خبر پڑی ہوئی ہے امریکہ اور
10:09ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اتار چڑھاؤ کے باعث عالمی
10:13منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی بیشی دیکھی جاری ہے اور
10:17اب قیمتیں کافی حد تک کم ہوئی ہیں ابھی بھی سو ڈالر سے نیچے ہیں
10:21عالمی منڈی میں پیٹرولی مسئلوبات کی قیمتیں ہیں یعنی عمران
10:25خان صاحب کے دورے حکومت سے ابھی کوئی بیس پیصد کم قیمت
10:28میں عالمی منڈی میں پیٹرول مل رہا ہے اور کافی نیچے قیمت آئی
10:31ہے لیکن کیا اس کا کوئی ریلیف پاکستانیوں کو ملا اونچی اڑان کا
10:36دعویٰ تو فیلڈ مارشل نے کیا تھا لیکن پاکستانیوں کو ریلیف
10:39کیوں نہیں دے رہے یہ اتنا پیسہ جو اکٹھا کر رہے ہیں اور اتنا
10:42سارا کرزہ جو لے لیا انہوں نے یہ کرزہ جا کہا رہا ہے یہ
10:46عرب اور پیروزانہ کے حساب سے کرزہ لے رہے ہیں یہ کرزہ
10:49کہاں خرچ ہو رہا ہے ہمیں تو کہیں پاکستان میں خرچ ہوتا
10:51ہوا نظر نہیں آ رہا اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم
10:56ہونے کے اثرات پاکستانیوں پہ نہیں آ رہے جبکہ ذرا سی قیمت
10:59بڑھ جاتی تھی اور اثرات پاکستانیوں پہ آ جاتے تھے پہلے ان کے
11:03پاس ایک بہانہ تھا نو مئی کا پھر اس کے بعد انہوں نے دوسرا
11:06بہانہ پکڑ لیا ہے جناب اب جنگ کا حالانکہ جنگ جن ملکوں کے
11:10بیچ میں لگی ہے وہاں پہ اتنے حالات برے نہیں ہوئے جتنے پاکستان
11:13کے حالات برے ہو گئے جس کا جنگ سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں
11:16ہے ہمارے ساتھ انڈیا بھی ہے افغانستان بھی ہے بنگلہ دیش بھی
11:19ہے سری لنکا بھی ہے ان کے ساتھ تو ایسا نہیں کیا ان کی حکومتوں نے
11:23ان کے لوگوں کے ساتھ جو ہمارے ساتھ ہماری حکومت نے کر دیا تو
11:27ناظرین دو خبریں پڑھ کے مجھے ایک حوصلہ ملا اور یہ اچھی خبریں
11:31دونوں مجھے اس سے ان دو خبروں سے ایک آئیڈیا ہو گیا کہ اب
11:35جنگ بندی ہو جائے گی اور مجھے لگتا ہے کہ ایک مستقل معاہدہ
11:39امریکہ اور ایران کے بیچ میں ہو جائے گا گو کہ یہ معاملہ یہاں
11:43ختم نہیں ہوگا ابھی بڑا لمبا چلے گا بڑے مذاکرات ہوتے رہیں
11:46گے چیزیں چلتی رہیں گی لیکن اب دوبارہ جنگ کے امکانات کم ہو
11:51گئے ہیں ختم تو بالکل نہیں ہوتے کبھی بھی جب تک آپ کی فوجیں
11:54میدان میں رہتی ہیں آمنے سامنے سٹینڈ آف پوزیشن ہوتی ہے تو
11:57کبھی نہ کبھی لڑائی ہو جاتی لیکن اس وقت جو خبریں آ رہی ہیں
12:02وہ حوصلہ افضائے دیکھیں ایک تو ایرانی صدر کا ایک سٹیٹمنٹ آیا
12:05کہ حالیہ صورتحال میں اصل محاذ اب معاشی جنگ کا ہے ہمیں معاشی
12:10طور پر نقصان پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے اور ہم نے اس
12:13نقصان سے بچنا ہے اب وہ یہ تاثر دے رہے ہیں ایرانی
12:16عوام کو اس طرف لانے کی اب کوشش کی جارہی ہے کہ میدان میں
12:20تو لڑائی ہم نے جیت لی اب ہمیں معیشت کے میدان میں کچھ
12:24کارکردگی دکھانی چاہیے اور معیشت کے میدان میں بھی ہمیں
12:28لڑائی جیتنی چاہیے تو یہ کیسے جیتیں گے امریکہ سے اپنی
12:32پابندیاں ختم کروا کے جو منجمت اساسیں ہیں ایران کے ان کی
12:37بحالی کے بعد وہ ڈی فریز ہو جائیں ان کے ایسٹس ان کے
12:43کھول دیتے ہیں ایک سرٹن معاہدے کے تحت ایک طریقہ کار کے
12:47تحت اور امریکہ بھی ناکابندی ختم کرتا ہے اور نیوکلئر کے
12:51اوپر مذاکرات فیوچر میں چلتے رہتے ہیں تو یہ بڑی اچھی
12:53بات ہے ایک تو مجھے یہاں سے لگا کہ اب ایران جو ہے وہ
12:57آہستہ آہستہ شفٹ ہو رہا ہے وعیشت کی طرف تو انہیں سمجھ
13:00آ رہی ہے کہ اب جنگ بندی آگے لمبی چلانی ہے دوسرا ایک
13:04اسرائیلی چیف آف سٹاف جو ہے انہوں نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
13:08اسرائیل کے آرمی چیف نے اور جو ان کا سٹیٹمنٹ ہے نا وہ اب
13:13یہ بتا رہا ہے کہ شاید اب دوبارہ لڑائی نہ ہو زیادہ
13:17امکان یہ ہے دیکھیں سٹیٹمنٹ جو اسرائیلی آرمی چیف کا ہے وہ
13:20یہ کہتا ہے کہ ایول سٹرکچر آف آیت اللہ رجیم has been
13:24significantly cracked کہ ہم نے جو آیت اللہ خمینی کا رجیم تھا اس
13:31کو بہت بری طرح اس میں crack ڈال دیئے ہیں اور ان کے حالات
13:35ہم نے بہت برے کر دیئے its leaders are being hunted ان کے بہت
13:40سارے leaders جو ہے ان کا شکار کیا گیا ہے اور بہت ساری جو
13:44military capabilities ہیں ان کو تباہ کر دیا گیا ہے ان کا جو
13:48nuclear program ہے اس کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا گیا ہے ان کی
13:53معیشت جو ہے وہ collapse ہو چکی ہے اب یہ دعوے وہ کیوں کر
13:57رہا ہے دیکھیں یہ دعوے ایک فوجی جردیل اس وقت
14:01کرتا ہے جب اسے ایک سمری پیش کر دی ہوتی ہے کہ ہم جنگ
14:04جیت گئے ہیں تو اب اسرائیلیوں کو یہ چورن میرے خیال میں بیچا
14:08جائے گا کیونکہ امریکہ نے ڈیسائیڈ کر دیا ہے کہ مزید لڑائی
14:11نہیں لڑنی ایسا دکھائی دے رہا ہے ہو سکتا ہے کہ لڑائی ہو
14:14بھی جائے کیونکہ اسرائیل مکمل طور پر مطمئن نہیں ہے اسرائیل
14:19کے اندر بہت ساری سخت آوازیں ہیں جو یہ کہہ رہی ہیں کہ ہم نے
14:21اس لڑائی میں کچھ بھی حاصل نہیں کیا اور حقیقت بھی یہی ہے
14:24نہ ڈانلڈ ٹرمپ اپنے اہداف میں کامیاب ہوئے نہ ہی اسرائیل
14:28اپنے اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب ہوا جو ایران کے اوپر انہوں
14:31نے اٹیک کیا ہے لیکن اب وہ اپنے لوگوں کو تسلی دے رہے ہیں ایران
14:36نے ایک زبردست کام کیا ناظرین اور پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوا
14:39بڑی طاقت سے اور یہ بڑی خوشی ہوئی میں نے خبر پڑھنے کے بعد جس طریقے
14:43سے ایران نے آواز اٹھائی ہے امریکی سینیٹر ہیں لنس اگرہم انہوں نے
14:47پاکستان کے بعد بڑی شدید تنقید کی تھی اس پہ جو ایرانی گورنمنٹ
14:52ہے انہوں نے سٹیٹمنٹ جاری کیا اسرائیلی حکومت کا ترجمان مسلسل ایک
14:57ایسے سالس کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس نے خطے میں کشید کی
15:00کم کرنے کے لیے اہم اور قابل قدر کردار ادا کیا ہے تو یہ کتنی اچھی
15:06بات ہے کہ ایران کھل کر جب امریکہ میں کوئی پاکستان کے مخالف بات
15:10کرتا ہے تو ایران کھل کر پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے تو پاکستان
15:14کو اس بات کی قدر کرنی چاہیے کہ ایران نے حق ادا کیا اور پاکستان کی
15:18بات کو نہ صرف بار بار مانا بلکہ ایران نے امریکہ میں سے کوئی آواز
15:24اٹھے پاکستان کے خلاف یا کئی اور سے اس کا جواب بھی دیا سپسیفکلی اس
15:42ڈالیوان کے حوالے سے چینہ کی سورینٹی ہے چینہ کا تمام تر حق ہے چینہ جو چاہے یہاں پہ اپنا
15:57اچھیف کر سکتے ہیں
15:58تو یہ پاکستان کی جانب سے جو اتنا کلیر سٹیٹمنٹ ہے یہ امریکہ کی پولیسی کے خلاف ہے دوسری طرف
16:05جو سٹیٹمنٹ چینہ کی طرف سے آیا وہ جمہور کشمیر پہ پاکستانی جو مواقع فیوروں نے اس کی حمایت کی
16:14ہے وہ ہمیشہ سے کرتے آئے ہیں انہوں نے ایک دفعہ پھر حمایت کی ہے اس کی وجہ یہ ہے
16:17کہ وہیں پہ اوپر لداخ کا علاقہ ہے جہاں پہ چینہ کا اور انڈیا کا بھی پنگا ہے اور پاکستان
16:24اور چینہ ان چیزوں کو مل کر ٹیکل کرتے ہیں
16:27ہم مل کر کبھی لڑے نہیں ہیں لیکن ایک دوسرے کو ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں انڈیا کے خلاف
16:32تو انڈیا بڑا سیخ پا ہو گیا ہے امریکہ نے ابھی کوئی ردعمل نہیں دیا انڈیا نقبرات میں ان کے
16:36میڈیا میں ان کے لوگ ان کے سیاستدان وہ ردعمل دے رہے ہیں چینہ پاکستان مشترکہ علامیے پر
16:42لیکن امریکہ کی گورنمنٹ خاموش ہے کی وجہ یہ ہے کہ ابھی امریکی حکومت کو پاکستانیوں سے کافی کام ہے
16:48جو انہوں نے نکلوانے ہیں
16:50ناظرین فیلحال یورینیم کے معاملے پہ ایران نے کیٹیگوری کے لیے کہہ دیا ہے کہ اس پہ ابھی ہمارے کوئی
16:55مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں
16:57امریکہ کے ساتھ اور یہ بات بھی ٹھیک ہے
16:59کیونکہ ابھی مذاکرات آبنا حرمت پہ ناکبندی کے خاتمے پہ اور ان چیزوں پہ ہو گئے جو ایران اور امریکہ
17:05کے بیچ میں بڑے عرصے سے پینڈنگ ہے
17:06یعنی پابندیوں کا معاملہ ہو گیا ایسا ٹی فیز کرنے کا معاملہ ہو گیا
17:11یہ چھوٹی بڑی چیزوں پہ ابھی یہ معاملہ ہو جائے گا
17:14لیکن جو نیوکلئر والا معاملہ ہے یہ بڑا توجہ طلب اور لمبا کام ہے
17:18اور یہ فردر مذاکرات اس کے اوپر ہوتے چلے جائیں گے
17:21یہ ہو سکتا ہے مستقبل میں کسی عالمی ادارے پہ ڈانلڈ ٹرمپ ڈال دے
17:23کہ یہ لوگ پڑ گئے یہ ملک پڑ گئے تو لہٰذا میں ان پہ اعتبار کر رہا ہوں
17:27یا ان کا فیصلہ مجھے اتنا پسند نہیں ہے میں تو طاقت سے کرنا چاہ رہا تھا
17:31لیکن چلو انہوں نے اب یہ کر دیا ہے تو یہ بھی دیکھ لیتے ہیں
17:34اس طرح کر کے ڈانلڈ ٹرمپ فیس سیونگ لینے کی فیوچر میں کوشش کر سکتا ہے
17:38مجھے ایسا لگتا ہے
17:40اب ناظرین آخری ایک خبر افسوسناک میں آپ کے سامنے رکھوں
17:43کہ ایک ڈیٹا جاری کیا ہے الجزیرہ انگلش نے
17:47اور وہ ڈیٹا یہ بتا رہا ہے کہ کتنے فلسطینیوں کو قتل کیا گیا
17:50اسرائیل کی جانب سے حالیہ جنگ میں
17:52اور کتنے جو ہیں وہ زخمی ہوئے ہیں
17:56بہتر ہزار آٹھ سو تین فلسطینیوں کے نام آ چکے ہیں
17:59بچوں اور خواتین سمیت جو شہید ہوئے ہیں
18:03جبکہ ہزاروں ایسے لوگ ہیں جو اب بھی ملبے کے نیچے ہیں
18:06پتہ نہیں چلتا جب ملبہ اٹھے گا تو لاشیں ملیں گی
18:10ایک لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو پچپن لوگ بہت بری طرح زخمی ہوئے ہیں
18:13اس لڑائی کے بیچ میں
18:16جبکہ جنگ بندی جو بورڈ آف پیس بننے کے بعد سے ہوئی
18:19جس کا حصہ پاکستان بھی ہے
18:20نیتن یاہو بھی ہے
18:22اس میں لگ بگ چھتیس سو پچاس سے زائد
18:27فلسطینیوں کو اب تک نشانہ بنایا گیا
18:29دس اکٹوبر کو جنگ بندی ہوئی تھی
18:31تب سے اب تک چھتیس سو پچاس سے زائد فلسطینیوں کو نشانہ بنایا گیا
18:35جن میں سے نو سو چھے خواتین اور بچوں سمیت شہید ہو گئے
18:40تو غزہ میں خون بیرہ ہے
18:43ابھی کل لبنان کے اندر دوبارہ اکتیس لوگوں کو شہید کیا گیا ہے
18:46اور آج بھی بمباری ہو رہی ہے
18:48اب تک کے لئے اتنے یہ اپنا خیال رکھیں گے
18:50اپنے چینل کا بھی
18:51اللہ حافظ
18:52اللہ حافظ
Comments