Skip to playerSkip to main content
#PakistaniPolitics #imrankhanyoutubechannel #supremecourt
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Category

🗞
News
Transcript
00:12ڈباو بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ناظرین آپ youtube channel
00:15دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں ناظرین نے عمران خان صاحب لے کر آئے تھے
00:19سوہیل افریدی صاحب کو دباؤ بڑھانے کے لئے لیکن اب ایسا دکھائی
00:23دیتا ہے کہ سوہیل افریدی صاحب ہی دباؤ میں آ رہے ہیں یعنی گنڈا
00:27پور صاحب کی طرح ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی نارملائز ہو رہے ہیں
00:30گنڈا پور شروع میں آئے تھے بڑی انرجی تھی ان میں وہ بہت ساری
00:33باتیں کرتے تھے لیکن اس کے بعد پھر ان کی سوچ بدل گئی سوہیل
00:37افریدی صاحب ایسا لگتا ہے کہ اسی ٹریک پہ ہیں دیکھیں اس کی کچھ
00:40وجوہ ہاتھ ہوتی ہے نمبر ایک تو جب آپ حکومت میں ہوتے ہیں تو آپ
00:43کمزور ہوتے ہیں آپ کے ہاتھ پاؤں بندے ہوئے ہوتے ہیں حکومت سے باہر
00:46آپ زیادہ مضبوط ہوتے ہیں نمبر دو پارٹی رانماؤں نے سوہیل
00:50افریدی کا ویسے ساتھ نہیں دیا جیسے توقع کی جا رہی تھی نمبر
00:53دین سوہیل افریدی کو ناکام کرنے کی کوششیں صرف پاکستان کی
00:57ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے نہیں کی بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے
01:01اندر بھی لوگ ہیں باہر تو ہیں ہی اندر بھی لوگ ہیں جنہوں نے کوشش
01:04کی کہ سوہیل افریدی کو ناکام کیا جائے پھر سوہیل کے پاس موقع
01:08تھا کہ وہ عمران خان کی ہدایات پر عمل کرتے اور بڑے پیمانے
01:12پر سٹریٹ مومنٹ کا آغاز کرتے نوجوانوں کو اپنے ساتھ اکٹھا
01:16کرتے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ یہ موقع ضائع ہوتا ہوا نظر آ رہا
01:19ہے یعنی جیسے ہی یہ موقع مل گیا تھا نا یہ بڑا شاندار موقع
01:23تھا ایک دفعہ انرجی آئی تھی سب کے اندر اور یہ کہا بھی گیا تھا
01:25کہ نوجوانوں کی ایک بڑی شاندار تنظیم بنائی جائے گی لوگوں کو اکٹھا
01:28کیا جائے گا ان کو متحد کیا جائے گا اور پھر ایک بڑی طاقت
01:32کھڑی ہوگی تو سوہیلا فریدی جنہوں نے عمران خان صاحب کی رہائی
01:36کے لیے تحریک چلانی تھی وہ اب اپنی حکومت کی بقا کے لیے بھی
01:40کچھ حد تک مجبور ہوتے جا رہے ہیں اور خبریں بھی چلوائی جا
01:44رہی ہیں جن میں بہت ساری خبریں جالی بھی ہیں ایسا نہیں ہے کہ
01:46ساری خبریں جو ہیں وہ ٹھیک ہیں خبریں چلائی جا رہی ہیں کہ جناب پچاس
01:50بندے سوہیلا فریدی سے ناراض ہو کے انہوں نے کوئی الگ گروپ
01:54بنا لیا ایسا نہیں ہے یہ تعداد اکہ دکہ پانچ سات دس تو ہو
01:58سکتے ہیں اتنے زیادہ ہو نہیں سکتے وجہ یہ ہے کہ یہاں پہ
02:00ووٹ عمران خان کو پڑتا ہے یہ عراقین اسمبلی میں سے بہت کم
02:04ایسے ہیں جن کے کوئی تھوڑے بہت اپنے ووٹ بھی ہیں زیادہ تر عمران
02:08خان کے ووٹ پر جیت کر آئے ہوئے ہیں تو یہ ممکن نہیں ہے کہ وہ
02:12عمران خان کے خلاف جا کر کوئی فیصلہ کر لیں ہاں اختلافات
02:16ہو سکتے ہیں لیکن ایسی کوئی بغاوت والی بات نہیں ہے ناراضگی
02:20ایک الگ بات ہے اس طرح تو پی ایم ایل این کے اندر ہر بندہ ہی
02:23شہباز شریف سے ناراض ہے اور مریم نواز سے ناراض ہے کہ وہ ہمارے
02:26کام نہیں کرتے ہماری بات نہیں سنتی ہمیں حزت نہیں دیتے لیکن وہ
02:30حکومت تو نہیں گرارے کوئی بغاوت تو نہیں کر رہے تو یہاں پہ بغاوت
02:34کا امکان کوئی نہیں ہے لیکن اب یہ خواہش ہے پاکستان کی
02:37ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی وہ خبریں بھی بہت عجیب طریقے سے چلواتے
02:40ہیں تو پہلے تو ایک اس کو الگ کر لیتے ہیں کہ سوہیل آفریدی کے
02:43پاس جو موقع تھا اور شاید اب بھی ہے وہ اس موقع سے فائدہ نہیں
02:48اٹھا رہے اگر وہ نوجوانوں کو اپنی طاقت بنا لیتے تو پارٹی بھی
02:51ان کے پیچھے کھڑی ہونے پر مجبور ہو جاتی اور اسٹیبلشمنٹ بھی ان سے
02:54عزت کے ساتھ بات کرنے پر مجبور ہو جاتی لیکن وہ نوجوانوں کو
02:58اپنی طاقت بنانے کی بجائے دیگر ایکٹیوٹیز میں لگ گئے اب اس کی
03:03وجہ سے وہ جو پاور ان کے پاس تھی جو ایک موقع تھا ایسا لگتا ہے
03:07کہ شاید وہ ضائع کرتے چلے جا رہے ہیں ابھی بھی بہت دیر نہیں
03:11ہوئی ہے اگر وہ اس طرف چلیں گے تو یہاں انہیں طاقت ملے گی اور
03:15یہی طاقت انہیں ٹیبل کے اوپر مضبوط کرے گی سیاستدان نے انڈ آف
03:24جب ان کے اوپر برا وقت چل رہا تھا تو انہوں نے کہا تھا کہ مضامت ہوگی تو
03:27مفامت ہوگی یعنی اگر آپ نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھنا ہے اور ان کو
03:33اپنی شرائط کے اوپر آپ نے لے کر آنا ہے تو پھر آپ کو سختی کے ساتھ
03:37ڈیل کرنا پڑے گا اپنی طاقت شو کرنی پڑے گی جب آپ پاور شو کرتے ہیں اور
03:41وہ دیوار کے ساتھ لگتے ہیں تو پھر آپ کے ساتھ بیٹھ کر بات کرتے ہیں
03:44آپ ٹیبل کے اوپر آپ کی پوزیشن بہتر ہوتی ہے ادروائید پھر آپ
03:47سیسکتے رہتے ہیں آپ مانگتے رہتے ہیں اور وہ آپ کو آسرا دیتے
03:50رہتے ہیں ٹرک کی بطی ہے اس کے بیچے انہوں نے آپ کو لگانا ہے اور
03:54وہ پھر آپ لگے رہے ہیں آپ کی مرضی ہے تو عمران خان کے خلاف جو
03:57بھی ابھی جائے گا فیلحال وہ اس کا پاکستان طریقہ انصاف میں مستقبل
04:01کوئی نہیں ہے سیاسی نکتہ نظر سے بھی اس کو بہت ڈیمج ہوگا تو ایک اور خبر
04:05بھی چلوائی گئی کہ عمران خان سحیل افریدی سے نالا ہیں اچھا یہ
04:10خبر اب چلیے عمران خان صاحب کی آخری ملاقات ہوئے بھی کوئی ایک
04:14مہینے سے زیادہ شاید گزر گیا یعنی اپریل میں کہیں پہ کوئی
04:18ملاقات ہوئی تھی یہ مئی کا مہینہ بھی پورا گزر گیا اب جا کے یہ
04:22خبر باہر آرہی ہے کہ جناب عمران خان سحیل افریدی سے نالا ہیں پاکستان
04:26کی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے نا انہیں بیانیاں بنانا آئے ہی نہیں
04:30انہیں سمجھ ہی نہیں آئی کہ بیانیاں بنتا کیسے نہ ان کا دماغ کام
04:33کرتا ہے پاکستان کی یوت بہت آگے نکل گئی ہے نوجوان بہت سمجھدار
04:37ہیں انہیں سمجھ آ جاتی کہ امران خان نے ملیا کوئی نہیں یہ خبر
04:40نکال کے چلوارے ہیں میڈیا کے اوپر کے جناب عمران خان سحیل افریدی سے
04:44نالا ہیں تو ایسے کیسے ہو گیا بھئی عمران خان سے ان کی بہن کی
04:49ملاقات کروائیں کسی اور کی ملاقات کروائیں وہ باہر آ کر بتائے
04:52کہ جناب عمران خان بہت سخت نراض ہے سمجھل افریدی سے اور یہ یہ
04:55معاملات ہو گئے اگر تو یہ کر سکتے تو ایسے کریں نا عمران خان سے
04:59آپ کو پتا ہے ملاقاتیں بند کیوں ہیں اس کی چند وجوہات ہیں نمبر
05:02ایک آسم منیر صاحب سے برداشت ہی نہیں ہو پا رہا کہ ان کے اوپر
05:05تنقید ہوتی ہے اور وہ تنقید تب ہی ہوتی ہے جب عمران خان صاحب سے
05:09جیل میں کوئی ملتا ہے تو آسم منیر صاحب کی برداشت ختم ہو
05:12گئی ہے اور وہ تھک گئے ہیں ہار گئے ہیں عمران خان کے سامنے
05:16کہ عمران خان کا مقابلہ نہیں کیا جا سکتا تو اب انہوں نے
05:18اپنا ایک فستائیت اپنا لی ہے کہ میں ملنے نہیں دوں گا غیر
05:22قانونی غیر آئینیت کنڈے اب شروع ہو گئے ویسے شروع سے یہ
05:25چلتے ہیں ہمیشہ پاکستان میں یہی کیا پاکستان کی ملٹری
05:28اسٹیبلشمنٹ نے جرنیلوں نے طاقت کے بلبوتے بھی کیا جو کیا
05:31تو یہ کچھ مختلف نہیں کر رہے ان سے پہلے والے بھی یہی کرتے
05:34تھے یہ بھی وہی کر رہے ہیں لیکن ذرا شدت بڑھ گئی ہے بہت زیادہ
05:37بڑھ گئی ہے بلکہ تو ایک تو یہ وجہ ہے کہ یہ ہو جاتا ہے دوسرا
05:42یہ کہ عمران خان جب جیل سے بات کرتے ہیں تو بہت موٹیویشن
05:45ملتی ہے پاکستان طریقہ انصاف کو پاکستان کے نوجوانوں کو یوت
05:48کو سوشل میڈیا کو وہ بڑی انرجی ملتی ہے تو وہ جیل کے اندر سے
05:53ایک قیدی نمبر 804 سے جو بندہ مل کر آتا ہے نا وہ جو انرجی
05:56پھینکتا ہے وہ پوری دنیا میں جاتی ہے پاکستان طریقہ انصاف کے
05:59ورکرز ہوں یا عام پاکستانی اوورسیز ہوں یا سوشل میڈیا ہوں
06:02ہر طرف اس کا اثر نظر آتا ہے یہ اس سے بہت تنگ تھے لہذا انہوں نے
06:07ملاقاتیں ہی بند کر دی اب یہ کہتے ہیں جناب کہ عمران خان صاحب نے
06:11اندر سے کوئی پیغام بیج دیا اور ناراض ہو گئے بھئی کوئی ملے گا
06:14تو ناراض ہوں گے نا ایسے تھوڑی خبریں نکل جاتی ہیں ایک تو ان کا
06:17دماغی کام نہیں کرتا کوئی اس بات پر یقین ہی نہیں کرے گا اچھا
06:21جب توجہ آپ کی ان چیزوں پر ہوتی ہے نا تو مین چیزیں آپ کے
06:23ہاتھ سے نکل جاتی ہیں مثال کے طور پر پاکستان میں جو گردشی
06:26کرزہ ہے اس وقت دیکھیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے بارے میں لوگ
06:29پوچھتے رہتے ہیں تو میری تو خواہش ہے کہ پاکستان میں بہت ساری
06:33سرمایہ کاری جائے لوگ پاکستان میں پیسہ لگائیں لوگ پاکستان میں
06:36کاروبار کریں پاکستان کی معیشت چلنی چاہیے لیکن حالات کوئی
06:40نہیں ہے کیونکہ وہاں پہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
06:43سارے اداروں کو کنٹرول کیا ہوا ہے اور جب چاہتے ہیں جس کا
06:46چاہتے ہیں بازو مرود کے کاروبار تباہ کر دیتے ہیں اگر آپ نے
06:49ان کے مفاد کے خلاف یا ان کے مفاد کے لیے آپ کام نہیں
06:52کر رہے ہیں آپ ان کو فائدہ نہیں دے رہے تو وہ آپ کے ساتھ
06:55کچھ بھی کر سکتے ہیں اور اپنے فائدے کے لیے انہوں نے دیکھے
06:58پاکستان کی کیا حالت کر دی ہے تو کسی کاروبار یا آدمی کی
07:00وہ کیا حالت کریں گے پھر ان کے نیچے چھوٹے چھوٹے بہت سارے
07:04فیعون بن گئے ہیں جیسا کہ ماورہ عدالت وہاں پہ قتل کر دیا جاتا
07:07انسانوں کو بڑے پیمانے پر کیا گیا ہے جیسا کہ کوئی آپ کے
07:11خلاف ہو گیا کاروبار میں تو وہ آپ کے خلاف کوئی الزام لگائے
07:14گا سی سی ڈی سے آپ کو مروا دے گا یہ بھی ہو سکتا ہے جیسا کہ
07:18جج کو کہہ کے آپ کا کاروبار چھینا جا سکتا ہے جیسا کہ کسی
07:22صحافی سے آپ کی لڑائی ہو گئی ہے اور وہ صحافی اسٹیبلشمنٹ کا
07:24ٹاؤٹ ہے تو وہ آپ کا جینا حرام کر سکتا ہے تو بہت ساری ایسی
07:37ایک سو ارب روپے کا ہے پانچ ہزار ایک سو ارب روپے کا گیس
07:43اور بجلی میں گردشی گرزہ یہ ریکارڈ ہو گیا ہے پھر جو بیرونی
07:47گرزہ پاکستان لے رہا ہے ایک سو سینٹس ارب ڈالرز یہ ہو گیا
07:50ایک سو سینٹس ارب ڈالر بیرونی گرزہ ایک ارب ڈالر کے لیے نا آپ
07:55آئی ایم ایف کے پیروں میں جا کے گرتے ہیں ایک ارب ڈیڑھ ارب یہ
07:59اپنے قسط لینی ہے تو آپ آئی ایم ایف کی منت اور ترلہ کرتے
08:02ہیں ایک ارب ڈالر آپ نے واپس کرنا ہو تو آپ کو مسیبت پڑ جاتی
08:06ہے ابھی آپ نے یو اے ای کا تھوڑا سا پیسہ واپس کرنا تھا یو اے ای
08:11کا تھوڑا سا پیسہ واپس کرنے کے لیے آپ سعودی ارب جاتے ہیں وہاں
08:14پہ آپ اپنی فوج بھیجواتے ہیں آپ اپنے جنگی تیارے بھیجواتے ہیں
08:17آپ بار بار وہاں پہ مذاکرات کرتے ہیں آپ منت ترلہ کرتے ہیں
08:21اپنی پوری کی پوری پولیسی کو تبدیل کر دیتے ہیں حکومت کیبینٹ
08:26پارلیمنٹ سب کو بائی پاس کر کے آپ فیصلے کر لیتے ہیں پھر جا کے
08:29آپ کو تھوڑے سے پیسے ملتے ہیں جن سے آپ دو ارب ڈالر کہ آپ نے
08:35جناب یو اے ای کا پیسہ واپس کرنا ہے تو یو اے ای کا پیسہ دو
08:39ارب ڈالر واپس کرنے کے لیے آپ کو اتنے پاپڑ بھیلنے پڑے پاکستان
08:44کے اوپر ٹوٹل جو بیرونی کرزہ بن گیا ہے وہ ایک سو سینٹس ارب
08:48ڈالرز ہیں یہ میں صرف بیرونی کرزہ بتا رہا ہوں اندرونی کرزے
08:52اس کے علاوہ ہیں مجموعی طور پہ تو تھوڑا عرصہ پہلے یہ فگر آیا
08:56تھا ستانوے ہزار تین سو ارب رپے کا اب تو اس سے بھی زیادہ بڑھ گیا
09:00ہوگا جس طرح یہ کرزہ لیتے چلے جا رہے ہیں ناظرین بلوچستان میں
09:03لگاتار دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں اسٹیبلشمنٹ کی
09:06توجہ اس پہ ہے کہ سویلا فریدی کے خلاف خبر چلائیں پارٹی کے
09:09اندر کسی قسم کی بغاوت کروائیں کوئی ایم این اے ادھر کر دیں تو
09:12ایم پی اے ادھر کر دیں تو آئینی ترمیم کی تیاریاں کریں اور جناب
09:16فیلڈ مارشل کو مزید کیسے خوش رکھنا ہے انہیں مزید اختیارات
09:19کیسے دینے وہ اس چکر میں بچاری اسٹیبلشمنٹ دن رات یہی کام کرتی
09:23ہے عمران خان کی ملاقاتیں کیسے روکنی ہیں ججوں کو کیسے
09:26کنٹرول کرنا ہے مخالف آوازوں کو کیسے دبانا اور کچلنا ہے وہ
09:29ان چکروں میں ہیں ادھر بلوچستان ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے پاکستان
09:34کے جو سمجھدار political leaders ہیں وہ بار بار یہ کہتے ہیں کہ
09:37بلوچستان ہاتھ سے نکل رہا ہے فضل الرحمن نے کئی مرتبہ کا
09:40کہ آپ کا بلوچستان پہ کنٹرول ہی ختم ہو گیا ایٹی پرسنٹ بلوچستان
09:44آپ کے کنٹرول میں ہی نہیں لگاتار دہشتگردی کے واقعات وہاں
09:47پہ ہو رہے ہیں ایک کے بعد ایک واقعہ ہو رہا ہے نوشکی رسیڈی کی
09:51جو شہرہ ہے وہاں پہ بڑا خوفناک واقعہ ہوا سینکڑوں کنٹینرز
09:55کو روک لیا گیا یہ تجارت کا مال لے کر جا رہے تھے اور ان
09:58کنٹینرز کی چیکنگ کی گئی پھر چار کنٹینرز کے تو ویجولز میں نے
10:03دیکھے جنہیں آگ لگا دی گئی اور دن دھاڑے یہ ہو رہا ہے یعنی اس کے
10:07آس پاس جہاں پہ یہ کنٹینرز جلائے گئے ہیں نا جہاں پہ ناکہ
10:11بندی کر کے ان اناثر نے روکا ہے تاجروں کے مال کو مین شہرہ
10:18ہے نا مین روڈ ہے جہاں سے تجارت ہو رہی ہو مین روڈ ہی ہوگا گلیوں
10:22میں تو تجارت ہوتی نہیں ہے نہ پہاڑوں میں ہوتی ہے تو مین شہرہ
10:25سے یہ آپ کو جانا ہوتا ہے اس مین شہرہ کے آس پاس تین ہزار
10:31ایف سی اہلکار تائنات ہیں جو ڈیٹا ہے اس کے مطابق یہ جو
10:37رستہ ہے جہاں پہ یہ سب کچھ ہوا اس کے آس پاس مقامی
10:40آبادی کا یہ کہنا ہے یا مقامی افراد ہیں وہ یہ کلیم کرتے
10:44ہیں کہ تین ہزار ایف سی اہلکار یہاں پہ ہیں اور یہ چند سو
10:48لوگ آتے ہیں اور آ کر سارے محول کو یرگمال بنا لیتے ہیں اور جو
10:52دل کرتا ہے منمانی کرتے ہیں وہاں پہ انہوں نے چیکنگ کرنے
10:54کے بعد کنٹینروں کو آگ لگا کے کرونوں کا تاجروں کا مال جلا
10:58دیا انہوں نے یہ ہو رہا ہے جناب پاکستان میں اب اس میں نا ایک
11:02اور کھیل بھی ہے یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں یہ جو کنٹینرز
11:06جلے ہیں نا یہ بلا وجہ نہیں جلے درہا تھوڑی سی آپ انکوائری
11:10کریں کہ یہ کنٹینرز ہیں کن کے اور یہ جلے کیوں ہیں صرف آپ
11:15چیک کریں کہ ان کی انشورنس کہاں پہ ہوئی تھی اور کتنے کی ہوئی
11:19تھی اور اس کے اندر مال کون سا بتایا گیا تھا یہاں پاکستان میں
11:23بڑے خانچے چل رہے ہیں سارے انوال میں ہیں مجھے میرے ایک سورس
11:28نے یہ بتایا کہ جناب یہاں یہ بھی ہوتا ہے کہ آپ کنٹینر
11:31یہاں سے گزاریں گے فلانی جگہ کے اوپر دہشت کر دوں گا
11:34اٹیک ہوگا آپ کا کنٹینر جو ہے اس کا یہ نقصان ہو جائے گا اور
11:36اس کے بعد آپ انشورنس لے لی جئے گا کلیم کر دیں زیادہ مال
11:40ڈالیں کم مال یا اس کے اندر رکھو کچھ اور کلیم کچھ اور کرو
11:44یعنی عجیبوں غریب قسم کی پاکستان میں گیمیں ہو رہی ہر
11:46بندہ دہاڑی لگا رہا ہے ادارے بھی اس کے اندر ملبس ہو گئے
11:49تیل کی سمگلنگ کر کر کے انہوں نے پاکستان کا بٹھا بٹھا
11:52دی ہے اب چمن بارڈر پہ چلے جائیں جو جہان کی سمگلنگ
11:56وہاں پہ ہو رہی ہوتی ہے ترخم بارڈر کے اوپر بے شمار
11:58سمگلنگ ہو رہی ہوتی ہے اور ہے کون وہاں پہ پاکستان کی
12:01فوج ہے وہاں پہ وہ ڈیوٹی کر رہی ہے سمگلنگ رک ہی نہیں
12:04رہی کسی صورت سمگلنگ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی اور
12:08اس سے لوگ بہت پیسہ بھی بناتے ہیں اب ناظرین ابراہم ایکارڈ کے
12:11حوالے سے ڈانلڈ ٹرمپ نے جو سٹیٹمنٹ دیا اس کا جواب دینے
12:14کے لیے بھی کوئی تیار نہیں ہے ابھی تک نہ شہباز شریف نے
12:18اس کا جواب دیا نہ اسحاق ڈار نے اس کا جواب دیا خواجہ عاصف نے
12:22ذاتی حیثیت میں بول کر جان بوجھ کی کہ میں ذاتی طور پر یہ
12:25سمجھتا ہوں تو ذاتی حیثیت میں جواب دیا کیونکہ ان کو پتا ہے کہ
12:28میں نے اوفیشل کوئی جواب دے دیا تو مجھے ڈانڈ پڑ جائے گی
12:30ماضی کی طرح پہلے بھی ان سے ٹویٹیں ڈیلیٹ کروائی گئے یہ
12:34خواجہ عاصف سے اسرائیل کے خلاف ٹویٹ کر کے ان کو ڈیلیٹ کرنی
12:37پڑ گئی اتنے بچانوں کے پتلے حالات ہیں تو اب وہ بچارے بول
12:40بھی نہیں سکتے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا معاملہ ڈانلڈ ٹرمپ نے
12:56جواب دیتا تھا اور سکیدہ جواب دیتا تھا موجودہ وزیر آدم
13:00تو صرف جوتہ پالش کرتے ہیں اور موجودہ جو فیلڈ مارشل ہیں وہ
13:03لے کر چلے جاتے ہیں بریف کیس وہ ٹرمپ کے فیوریٹ فیلڈ مارشل
13:07بنے ہوئے آج کل ناظرین اب یہ تحریکت حفظ آئین پاکستان نے اس کے
13:11اوپر ایک علامیاں جاری کر دیا اور انہوں نے کہا جی کہ امریکی صدر
13:15ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک سے ابراہیمی معاہدے پر دستگت
13:26موقع پر امر معاہدہ کو مشروط کرنا اس جنگ کے پیچھے اسرائیلی ایجنڈے
13:30کا واضح ثبوت ہے یعنی ڈانلڈ ٹرمپ نے مشروط کر دیا نا جی امر معاہدہ
13:34ہو رہا ہے ہم یہ امر معاہدہ کر لیتے ہیں تم لوگ ذرا ابراہیمی معاہدے
13:39کے اوپر یا ابراہ مکارڈ کے اوپر یا اسرائیل کو سادے لفظوں میں تسلیم
13:42کر دو ڈانلڈ ٹرمپ کی دھمکی آپ چیک کریں ان کو جو انہوں نے طریقہ
13:46کار کیا کہ ہم ایران کے ساتھ امن معاہدہ کر لیتے ہیں تم سارے
13:49سکون میں آ جاؤ گے لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ تم بھی اسرائیل
13:54کو تسلیم کر دو جو کئی دہائیوں سے نہیں کیا جا رہا اور اس کے لیے
13:58ڈانلڈ ٹرمپ نے حکم جاری کر دیا تو سعودی عرب نے تو ابھی انکار
14:01کیا سعودی عرب کے انکار سے پاکستان جو ہے وہ پھر پھنس جاتا ہے
14:05کیونکہ پاکستان نے تو ڈانلڈ ٹرمپ کو بڑی یقین دھانیاں کروائی ہوئی
14:16اسرائیل کے ساتھ بورڈ آف پیس کے اندر اور اس وقت جو ٹاؤٹ ہیں انہوں
14:20نے بڑے نارے مارے تھے انہوں نے کہا جناب اب تو کشمیر بھی آزاد
14:23ہو جائے گا اب تو ہمیں انڈیا کی ایسی تحصیح کر دیں گے اب تو پاکستان
14:26اس کا حصہ بن گیا ہے تو میرا سادہ سوال یہ ہے کہ کشمیر کی آزادی
14:30کے لیے بورڈ آف پیس میں آج تک کیا ہوا فلسطین میں روزانہ ابھی بھی
14:35قتل عام ہو رہا ہے آپ نے اس پر کیا کیا اس کے بعد اسرائیل نے ایران
14:39پہ اٹیک کر دیا لبنان پہ اٹیک کر دیا ہزاروں لوگ شہید کر دیے آپ
14:43نے اب تک کیا کیا آپ نے کچھ بھی نہیں کیا اس کا کوئی فائدہ نہیں
14:47ہوا بلکہ الٹا ان کے مطالبات بڑھتے جلے جا رہے ہیں اور حکومت
14:50جو ہے بالکل چپ کر کے بیٹھی ہوئی ہے کوئی سوال جواب نہیں کر رہی
14:54کوئی ڈانلڈ ٹرمپ کو جواب دینے کی پوزیشن بھی نہیں ہے اتنا
14:57حوصلہ ہی کسی کے اندر نہیں ہے گزشتہ رات کو ناظرین جو جڑپے ہوئی
15:02ہیں ان کے نتیجے میں جنگ بندی اور امن معایدے کی جو کوششیں ہیں
15:05ان کو نقصان پہنچا ہے ایسا لگتا ہے کہ کہیں ساری کوششوں پر
15:09پانی نہ پھیڑ جائے کچھ ڈیولپمنٹ ایسی ہیں جو اچھی نہیں ہے یعنی
15:14اگر اس طرح کے معاملات مزید ہوتے ہیں تو پھر آپ بھول جائیں
15:18کہ یہ جنگ بندی مستقل ہوگی یا ایران اور امریکہ کے بیچ میں
15:22کوئی معایدہ ہو پائے گا دیکھیں ایک تو سپریم لیڈر کا
15:25سٹیٹمنٹ آیا انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکہ کو ایسا تھپڑ
15:29رسید کیا ہے کہ امریکہ کو اب خطے میں شرارتوں اور فوجی
15:33اڈوں کے قیام کے لیے محفوظ پناہگاہ حاصل نہیں ہوگی حج کے
15:37موقع پر اپنے پیغام میں آیت اللہ مشتبہ خامنائی نے کہا
15:40کہ اللہ اکبر کے ہتھیار نے ایرانی قوم کو قوت اور طاقت
15:43اتا کی ہے مستقبل امت اسلامی اور نئی اسلامی تہذیب کا ہے ترقی
15:48اور خوشحالی کے لیے اسلامی ممالک دوستی اور تعاون کو بڑھائیں
15:54پھر ایران نے ایک بڑی جو اہم شرط تھی اس معاہدے کی جو آپ
15:58نائے حرمز کو فوری طور پر کھول دیا جائے گا پہلے کی طرح یہ
16:01امریکہ کی شرط ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جارتا کہ یہ منوالی
16:04آگیا ہے ڈانلڈ رمپ نے اپنے ٹویٹ کے اندر کہا کہ آپ نائے حرمز
16:07مکمل طور پر کھول جائے گی لیکن ایران نے واضح کر دیا ان کا
16:10statement آگیا ایران کا اور یہ دو ٹوک statement ہے انہیں نے
16:14کہا کہ آپ نائے حرمز کو کسی بھی صورت مذاکرات کا حصہ نہیں
16:16بنایا جائے گا جیسے بازی میں جہوری معاملے پر مذاکرات کیے
16:20گئے تھے ایران نے کہا کہ اگر امریکی ناکہ بندی ختم ہوئی تو
16:23آپ نائے حرمز سے گزرنے کا نظام ایران کے طے کردہ اصولوں کے
16:26تحت چلایا جائے گا قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم
16:31عزیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ نائے حرمز پر ایران کی
16:34خود مختاری کسی بھی ممکنہ امن معاہدے کے لیے بنیادی اہمیت
16:38رکھتی ہے یعنی یہ ہمارے کنٹرول میں رہے گا ایران تو یہ
16:41کہہ رہا ہے ڈانلڈ ٹرمپ کا جو موقع ہے وہ مختلف تھا پھر امریکہ
16:46نے ایک کام کیا جس سے معاملات اور کٹائی میں جائیں گے یعنی امریکہ
16:49نے ایرانی وزیر خارجہ عباس ایراکچی کو ویزا دینے سے انکار
16:53کر دیا کیونکہ انہیں جانا تھا سلامتی کانسل کی بحث میں اب
16:57اقوام متحدہ جو ہے وہ اس کا دفتر امریکہ میں ہے اور تمام
17:02ممالک کو اس بات کا حق کہہ کہ وہ اقوام متحدہ میں جائیں اور
17:04جا کر اپنی بات کہیں لیکن ویزا جو ہے وہ امریکہ سے لینا ہوتا
17:09ہے اور امریکن گورنمنٹ نے وزیر خارجہ عباس ایراکچی کو ویزا
17:15دینے سے انکار کر دیا اب یہ ایک ایسی ڈیولپمنٹ ہے جس پہ امریکہ
17:18پہ تنقید بھی ہوگی اور یہ نامناسب ہے اگر کوئی آپ کا دشمن بھی ہے
17:22تو اقوام متحدہ میں اس کا اتنا ہی حق ہے جتنا آپ کا حق ہے پھر
17:27ایران نے بھی آگے سے ایک دھمکی لگائی ہے اور مسلح فواج کے درجمان
17:31نے کہا کہ اگر ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی نئی جارہیت کی گئی
17:34تو اس کا سخت اور پہلے سے زیادہ شدید ترین ہم جواب دیں گے دوسری
17:39جانب قطر سے ایک ڈیولپمنٹ آئی ناظرین ایک تو قطر میں جو ایران کے
17:43وزیر خارجہ اور سپیکر باکر کالی واف یہ لوگ جو گئے تھے تو بتایا
17:48تو یہ گیا تھا کہ یہ اس چکر میں گئے ہیں کہ جو پیسہ وہاں پہ
17:52فریز ہے ایران کا بارہ ارب ڈالر وہ ان کو دے دیا جائے گا لیکن اب
17:57خبر وہاں سے آ رہی ہے کہ وہاں پہ کچھ مذاکرات ہوئے جن کی
17:59تفصیلات نہیں بتائی گئی کیونکہ قطر میں امریکن سر وقت موجود
18:03رہتے ہیں اور یہ ان کے وہاں پہ بہت سارے دفاتر بھی ہیں طالبان کا
18:07دفتر بھی قطر میں تھا اور وہاں پہ ہی مذاکرات ہوتے تھے اب جب
18:11فانلائز ہوئیں گی چیزیں تو یہ قطر کا دفتر دوبارہ کھل گیا
18:13یعنی قطر کے اندر پھر سے ایکٹیویٹی شروع ہو گئی ہے تو جو پیسوں
18:18والا معاملہ تھا اس پہ بھی قطر نے ایک بات کر دیا اور یہ ایک
18:21اہم شرط بتائی جا رہی تھی پوری دنیا کے میڈیا میں قطر نے ایران
18:25کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے بدلے مالی ادائیگی سے متعلق خبروں
18:29اور افغاؤں کو مسترد کر دیا ہے ایران کو مالی ادائیگی سے
18:33متعلق گردش کرنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں ان کا مقصد جاری
18:38سفارتی مذاکرات کو سبوٹاج کرنا ہے اپنا قطر کا بھی موقف آگیا
18:42ایران کا موقف آپ کے سامنے ہے امریکہ ویزا نہیں دے رہا لیکن
18:46اس کے باوجود امید کی جانی چاہیے کہ کچھ نہ کچھ کر کے یہ
18:50مذاکرات آگے بڑھیں گے اور کوئی نہ کوئی امن معاہدہ ہو جائے گا
18:54اس بات کی امید کرنی چاہیے اچھا حج کے بعد صورتحال جو ہے وہ
18:58مزید کلیر ہو جائے گی کیونکہ دیکھیں سعودی عرب اس سارے معاملے میں
19:01ایک بہت بڑا سٹیک ہولڈر ہے پوری دنیا سے مسلمان اس وقت
19:05سعودی عرب میں موجود ہیں اس وقت اگر خطے میں کوئی چنگاری لگتی ہے
19:09تو وہاں سعودی عرب کے اندر چیزیں کنٹرول کرنا اتنا آسان نہیں
19:12ہوگا کیونکہ وہ ملینز کی تعداد میں مسلمان وہاں چلے جاتے ہیں
19:15بہت بڑی لاکھوں مسلمانوں کی آبادی وہاں پہ جاتی ہے حج کرنے
19:19کے لیے پچھلے سال اللہ رب العزت نے مجھے بھی موقع دیا تھا جتنے
19:22لوگوں نے اس سال حج کیا ہے آپ سب کو حج کی مبارک بات دعا کریں
19:26امت مسلمہ کے لیے اور پاکستان کے لیے بھی میرے لیے بھی اور سب
19:31مسلمانوں کے لیے دعا کریں ساری دنیا کے لیے دعا کریں دنیا کے
19:34امن کے لیے دعا کریں اور آخرت کے لیے دعا کریں انسانیت کے لیے
19:39دعا کریں اللہ رب العزت آپ سب کی دعائیں
19:41قبول فرمائے آپ کی جو دلی حاجات
19:43ہیں اللہ تعالیٰ ان کو پورا فرمائے
19:45اللہ بڑا مہربان ہے اور اللہ تعالیٰ باقی سب کو
19:47بھی بوقع دے جو لوگ نہیں جا پائے کہ وہ
19:49جائیں اور اللہ کا گھر دیکھیں اور وہ
19:50حج کی سعادت حاصل کریں
19:52تو میرے خیال میں جب تک یہ حج کا سیزن چل رہا ہے
19:55تب تک سعودی عرب کسی معاملے
19:57کو اگے نہیں بڑھنے دے گا
19:58یہ ضرور ہے کہ حج کا سیزن ختم ہونے کے بعد
20:00جب حاجیوں کی بڑی تعداد واپس چلی جائے گی
20:02بیس پچیس تیس دن میں
20:04تو پھر ہم اس خطے میں
20:05اگر کوئی چیز ہونی ہے تو اس وقت تک ہمیں انتظار
20:08کرنا پڑے گا بارال اب تک لیے اتنے
20:10اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی
20:11اللہ حافظ
Comments

Recommended