00:00جہاں پہ ناکہ بندی کر کے ان اناثر نے روکا ہے تاجروں کے مال کو
00:07main شہرہ ہے نا main road ہے جہاں سے تجارت ہو رہی ہو main road ہی ہوگا
00:11گلیوں میں تو تجارت ہوتی نہیں ہے نہ پہاڑوں میں ہوتی ہے
00:14تو main شہرہ سے یہ آپ کو جانا ہوتا ہے
00:17اس main شہرہ کے آس پاس 3000 fcl کار تائنات ہیں
00:24جو data ہے اس کے مطابق یہ جو راستہ ہے جہاں پہ یہ سب کچھ ہوا
00:28اس کے آس پاس مقامی آبادی کا یہ کہنا ہے
00:31یا مقامی افراد ہیں وہ یہ claim کرتے ہیں
00:34کہ 3000 fcl کار یہاں پہ ہیں اور یہ چند سو لوگ آتے ہیں
00:38اور آ کر سارے محول کو یہ ارگمال بنا لیتے ہیں
00:41اور جو دل کرتا ہے منمانی کرتے ہیں وہاں پہ انہوں نے چیکنگ کرنے کے بعد
00:45کنٹینروں کو آگ لگا کے کرونوں کا تاجروں کا مال جلا دیا انہوں نے
00:48یہ ہو را ہے جناب پاکستان میں
00:50اب اس میں نا ایک اور کھیل بھی ہے
00:53یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
00:54یہ جو کنٹینرز جلے ہیں نا یہ بلا وجہ نہیں جلے
00:59درہا تھوڑی سی آپ انکوائری کریں
01:00کہ یہ کنٹینرز ہیں کن کے
01:02اور یہ جلے کیوں ہیں
01:04صرف آپ چیک کریں کہ ان کی انشورنس
01:07کہاں پہ ہوئی تھی اور کتنے کی ہوئی تھی
01:09اور اس کے اندر مال کون سا بتایا گیا تھا
01:12یہاں پاکستان میں بڑے خانچے چل رہے ہیں
01:14سارے انوال میں ہیں
01:16مجھے میرے ایک سورس نے یہ بتایا
01:18کہ جناب یہاں یہ بھی ہوتا ہے
01:20کہ آپ کنٹینر یہاں سے گزاریں گے
01:22فلانی جگہ کے اوپر دہشتگردوں کا اٹیک ہوگا
01:24آپ کا کنٹینر جو ہے اس کا یہ نقصان ہو جائے گا
01:26اور اس کے بعد آپ انشورنس
01:28لے لیجئے گا کلیم کر دیں زیادہ مال
01:30ڈالیں کم مال
01:31یا اس کے اندر رکھو کچھ اور کلیم کچھ اور کرو
01:33یعنی عجیب و غریب قسم کی پاکستان میں گیمیں ہو رہی
01:35ہر بندہ دہاڑی لگا رہا ہے
01:37ادارے بھی اس کے اندر ملبس ہو گئے ہیں
01:39تیل کی سمگلنگ کر کر کے انہوں نے پاکستان کا بٹھا بٹھا دی ہے
01:42اب چمن بارڈر پہ چلے جائیں
01:44جو جہان کی سمگلنگ وہاں پہ ہو رہی ہوتی ہے
01:46ترخم بارڈر کے اوپر بے شمار سمگلنگ ہو رہی ہوتی ہے
01:49اور ہے کون وہاں پہ
01:50پاکستان کی فوج ہے وہاں پہ وہ ڈیوٹی کر رہی ہے
01:53سمگلنگ رک ہی نہیں رہی
01:55کسی صورت سمگلنگ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی
01:57اور اس سے لوگ بہت پیسہ بھی بناتے ہیں
Comments