Skip to playerSkip to main content
#headlines #donaldtrump #iran #usa #usaairstrike #saudiarabia #allmuslimcountries #abrahamaccords #sindhassembly #karachi #watersupply #mqmpk #PPP #iranianpresident #iranusdeal #fieldmarshalasimmunir #us #iran #ceasefire #usiranwar #straitofhormuz #pinky #anmol #sindhpolice #pmshehbazsharif #china #eiduladha #IMF #eiduladha #cowmandi #hajj2026 #wuqufearafat #crudeoilprices #internationalmarkets


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:30ڈعا وہ ہے جو یومِ عرفہ کے دن مانگی جائے
00:32اعلیٰ مسلمانوں میں ایک چہتی عطا فرما
00:35مسلمانوں کے تمام حملات کی حفاظت فرما
00:46امریکی فوج کا جنوبی ایران پر فضائی حملہ
00:49ترجمان سینکوم نے حملے کی تصدیق کر دی
00:51ترجمان سینکوم نے بتایا
00:52ایرانی نزائل لانچنگ سائرز اور مائنز
00:54بچھانے والی کشتیاں نشانہ تھی
00:56امریکی فوجیوں کو ایرانی خطرات سے بچانے کے لیے
00:59دفاع میں حملے کیے
01:00ترجمان کا مزید کہنا تھا
01:02امریکی سینٹرل کمانڈ جنگ بندی کے دوران
01:04تہم مل کے ساتھ دفاع کر رہی ہے
01:05ایرانی میڈیا نے بندر عباس پر تین حملوں کی تصدیق کر دی
01:08ایرانی میڈیا کے مطابق صوبہ حمزگان کا
01:11فضائی دفاع سسٹم بھی فعال کر دیا گیا
01:13حلی جو امان میں امریکی جنگی بحری جہازوں پر
01:16میزائل داغ جانے کی اطلاعات ہیں
01:29پاس داران انقلاب کا فضائی حدود کی خلاف ورزی پر
01:33امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
01:35پاس داران انقلاب کے مطابق
01:39ایرانی حدود میں داخل ہوا تھا
01:41جسے تباہ کر دیا گیا
01:42جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر
01:44بھرپور جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں
01:46ایران کا امریکی اقدامات پر فیصلہ کن
01:48اور قانونی ردی عمل کا انتباہ
01:51ایران نے امریکہ پر
01:52جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا
01:54ایرانی وزارت خارجوں کا کہنا ہے
01:56امریکی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں میں
01:58ہنزگان کے علاقے میں
02:00ایرانی تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا
02:02جو سیس فائر کی کھلی خلاف ورزی ہے
02:05پاکستان کی سال اسی میں جاری
02:06سفارتی کوششوں کے دوران
02:08امریکی کاربائیوں نے واشنٹن کی بدلیتی
02:10کو بے نقاب کر دیا
02:11جس کی شدید مضامت کرتے ہیں
02:13اس کی تمام ترنتائج سے
02:15ذمہ داری امریکہ پر آئد ہوتی ہے
02:16ایران کسی بھی حملے کو بغیر جواب کے نہیں چھوڑے گا
02:19اپنے خود مختاری کے دفاع کے لئے
02:21پوری طرح تیار ہے
02:34مرگ بڑا امریکہ
02:36اسلامی جمہوریہ کا مستقل نارا رہے گا
02:39ایران کے سپریم لیڈر
02:41مجتبہ خامنائی کا سوشل میڈیا پر
02:43پیغام نکھا
02:43امریکہ کو خطے میں مزید ارڈے کان کرنے کا موقع نہیں ملے گا
02:47مستقبل امت مسلمہ اور نئے اسلامی تحصیب کا ہے
02:50اب وقت کی سوئی کسی صورت پیچھے نہیں جائے گی
02:53خطے کے غیوع قومیں اور سلزمین
02:56اب امریکی فوجی ارڈوں کے لئے
02:58ڈھال نہیں بنے گی
02:59خلیج میں امریکی شرارتوں کے لئے
03:01کوئی محفوظ بناگا باقی نہیں دچی
03:03فوجی ارڈوں کے خاتلے سے
03:04امریکہ خطے میں سابقہ حیثیت سے
03:06دور ہوتا جا رہا ہے
03:08دشمن ایران کو ہتھیاد آنے پر
03:10مجبور کرنے کے حدف میں ناکام رہا ہے
03:17امریکی صدر ٹرپ نے ایران کے
03:18افزودہ یورینیم کو تلف کرنے کے لئے
03:20تجاویز پیش کر دیئے
03:21ٹھوٹ سوشل پر لکھا ایران افزودہ یورینیم
03:24ہمارے حوالے کرے جسے امریکہ لاکر
03:26تلف کیا جا سکے
03:27افزودہ یورینیم ایران سے مل کر
03:30اس کی جگہ پر بھی تلف کی جا سکتی ہے
03:32ایرانی یورینیم کو کسی اور
03:34قابل خبول وقام پر بھی تلف کیا جا سکتا ہے
03:36جس کا جوہری توانائے کمیشن
03:38یا مساوی ادارہ تلفی کے دوران گواہ ہو
03:41امریکی صدر کے بیان پر
03:42ایرانی سفارت خانہ اور کانسل خانے
03:44کا شدید برہمی کا اظہار
03:46گھانا میں ایرانی سفارت خانہ نے ایکس پر لکھا
03:48افزودہ یورینیم
03:49گھر میں ہے اور گھر میں ہی رہے گی
03:51کینیا میں ایرانی سفارت خانہ نے ایکس پر لکھا
03:54ٹرم اب تک نیوکلئر ڈس تصور کے
03:56وہم میں مبتلا ہے
03:57پچھلی بار آپ نے اسفہان سے نیوکلئر ڈس نکالنے کی
04:00کوشش میں بارہ فوجی تیارے گواہے تھے
04:02بھارتی شہر حیدر آباد میں ایرانی
04:04خانسل خانہ نے ایکس پر لکھا
04:06اگر ایران نے یورینیم امریکہ کو دینا ہوتی
04:09تو جنگ سے بہت پہلے ایسا کر چکا ہوتا
04:20ایران کے ساتھ موعدہ اب بھی ممکن ہے
04:22امریکی وزیر خارجہ مارکو روگیو کہتے ہیں
04:25قطر میں مذاکرات ہوئے ہیں
04:26دیکھنا ہوگا کوئی پیش رفت ہو سکتی ہے یا نہیں
04:29سردر ٹرمپ نے اس کام کو انجام دینے کی خواہش ظاہر کی
04:32یا تو وہ ایک اچھا موعدہ حاصل کریں گے
04:34یا کوئی موعدہ نہیں کریں گے
04:45امریکہ سے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں
04:48حقوق کے حصول کے لیے کوشش یہ جاری ہے
04:50ایران کے رہبر معظم مشتبہ خامنائی کے مشیر محسن رضائی کہتے ہیں
04:54امریکی جاریت کے خلاف ہماری اونگلیاں ٹرگر پر ہیں
04:57دشمنوں اور ان کے اتحادیوں کے لیے آبنائے ہموس بند ہیں
05:00امریکہ آخلیج میں داخل ہوا تو شدید اور دردناک جواب دیا جائے گا
05:04ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے صحیح براہ ابراہیم عزیزی نے کہا
05:08آبنائے ہرموس پر ایران کی خود مقتاری اور اند معاہدے تک پہنچنے کے لیے ہم ہیں
05:12امریکی ناکابندی ختم ہوئی تو ہرموس سے گزرنے کا عمل ایران کے تیہ کردہ انتظامات کے تحت ہوگا
05:28یہ دیکھ قربہ میں رہ گئے چند گھنٹے باقی
05:31مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش
05:33کراچی کی مویشی منڈی میں خریداروں کو خوبصورت جانوروں کی تلاش
05:37آخری وقتوں میں بھی بیوپاری قیمتیں کم کرنے کو نہیں تیار
05:41اسلام آباد کی مویشی منڈی میں بھی خریداروں کا رش
05:43بیوپاری کی ڈیمانڈ خریداروں کی جیب پر بہت بھاری
05:47لہور کوئٹا اور پشاور کی مویشی منڈیوں میں بھی بھاو تاو جاری
05:51گھر پر لائے گئے جانوروں کی بھی خوب خاطر مدارت کی جا رہی ہے
05:55پاکستان سمیت دنیا بھر میں بہری برادری آج ایدالعظہ بنا رہی ہے
05:59کراچی میں مرکزی اجتماع تاہری مسجد میں ہوا
06:15سیالکورٹ میں برہمن بیل نے منڈی لوٹ لی
06:17لوگوں کی بڑی تعداد تگڑے بیل کا دیدار کرنے آ رہی ہے
06:20مالک کہتا ہے بڑے نازل سے پالا ہے
06:23پیصل آباد والے بھی اید قربان کے لیے پرجوش
06:25پیصل آباد میں ایک خاندان بڑی تعداد میں قربان ہی کرتا ہے
06:29قصور کی منڈی میں اونٹوں کی مانگ پشاور میں پہاڑی بکروں کی دھوم
06:33سکردو میں پہاڑی یاف موجود
06:35ایفٹ آباد کی منڈیوں میں بھی خوب رش
06:48سرفراز کے بادشاہ اور سلطان کی دھوم
06:50سابق کپتان پالے ہوئے بچوں کی قربانی کریں گے
06:53کہا بچپن سے جانور پالنے کا شوق ہے
06:56پہلے محبت سے پالتے ہیں
06:57پھر اللہ کی راہ میں قربان کر دیتے ہیں
06:59ہیٹ کوچ نے کال پر حسن علیہ اور فہیم اشرف کو کراچی آنے کی دعوت بھی دے دی
07:03کہا بقرہ اید کا کراچی جیسا حسن دنیا کے کسی حصے میں دیکھنے کو نہیں ملتا
07:07بیٹن کوچ اسد شفیق نے بھی ویڈیو کال جوائن کی
07:19پاکچین دوسری کی جڑنیں بہت گہری ہیں
07:22آج ہم یک جان دو کالب ہیں
07:24محسین آزم شہباز شریف کا پاکستان اور چین کے صفاتی تعلقات کے پر 75 سال مکمن ہونے پر تقریب سے
07:30خطاب
07:30کہا موشی اور اسکری مردان میں چین کا کوئی مقابلہ نہیں
07:33اس کے باودود صدر شی جن پنگ تنازات کے حل کے لیے مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں
07:38شہباز شریف نے پاکچین اگری کلچر تعاون پر ورکشاپ سے خطاب میں کہا
07:42آہنی دوستی کو ذرا، صدر، تحقیق اور ترقی اور دیگر سٹیجک شعبوں میں انقلاب میں تبدیل کریں گے
07:49وزیر آزم کا آئی بی آئی کارپوریشن کے ایڈکورٹرز کا بھی دورہ
07:52پاکچین ایک فسادی اور تقنیقی تعاون کو مزید بسط دینے کی آزم کا یادہ
07:56شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی کاروباری وفود سے ملاقات دنگی
08:00وزیر آزم چین کا چار روزہ دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے
08:18پاکستان اور چین کا اسٹریٹیڈک شراکتداری کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق
08:22سی پیک ٹو پوائنٹ زیرو کی ترقی گوادر پورٹ کو علاقائی رابطہ مرکز بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا
08:28وزیر آزم شہباز شریف کے دورہ چین پر مشترکہ اعلام یہ جاری
08:31چین اور پاکستان کا دفاع سلامتی اور انصداد درشتگردی تعاون نے مزید بسط کا اعلام
08:36چین نے مسئلہ کشمیر کو تاریخی تنازع قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ قرارداتوں کے مطابق حل کی حمایت دوہرائی
08:42پاکستان اور چین کا مشرق بستہ میں امنوست احکام کے لئے مشترکہ کردار جاری رکھنے پر بھی اتفاق
08:47چین کا پاکستان کی خود مختاری سلامتی اور علاقائی سالمیت کے لئے غیر متزلزل حماد کا عیادہ اور عظم کا
08:54اظہار
09:02فرقین جنگ بندی کی پاسداری کریں چین کی اپیل
09:05چینی وزاعت خارجہ کے تجمعہ نے کہا مشرق بستہ کے تنازعات کو پرم طریقے سے حل کیا جائے
09:10بانچیت کا ناستہ اپنائے تاکہ خطے میں جلد امد بحال ہو سکے
09:14ایران جنگ کی آخاز سے ہی چین فرقین کے ساتھ رابطے میں ہے
09:18صدد شی جنگ پین کے چار اصولوں کے تحت خلیجی خطے میں
09:21امتی بحالی اور ایرانی جوہری معاملے کی صفارتی حل کے لئے اپنا مصبت کے دار جاری رکھے گا
09:27امید ہے مطالقہ فرقین اس موقع کا فائدہ اٹھائیں گے
09:30مذاکرات کے ذریعے ایک ایسا حل نکالیں گے
09:33جس نے سب کے جائز تحفظات کا خیال رکھا گیا ہو
09:48پاکستان دیرینا تنازیات کے پر امن حل کا حامی ہے
09:51مشرق مستمع حالیہ کشیدگی میں پاکستان نے مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا
09:55کشیدہ صورتحال نے عالمی سطح پر معاشی چیلنجز بھی پیدا کیے
09:59پاکستان نے کشیدگی میں کمی کے لئے مخلصانہ کا وشہ کی ہیں
10:02عالمی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری یقینی ہونی چاہیے
10:05نائب وزیراعظم اساگڑار کا سلامتی کونسل میں
10:08عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے سے متعلق مباحثے سے خطاب
10:12کہا پانی کا بطور ہتھیار استعمال ناقابل خبول ہے
10:15سنتاس معاہدے کی ایک طرفہ محتلی تسلیم نہیں کرتے
10:18چند ایک ملکوں کو فائدہ دینے کے بجائے
10:20تمام رکن ملکوں کے مساوی کردار کو تسلیم کرنا ہوگا
10:23آٹھ دہائیوں سے مسئلہ کشمیر حل طلب ہے
10:26پاکستان رہتے فلسطینیوں کے حقوق کا بھی حامی ہے
10:40پاکستان کی سالسی کردار کی عالمی سطح پر پرزیر آئی
10:43تی آر ٹی کا کہنا ہے
10:44امریکہ ایران کرشیدی کے دوران
10:46پاکستان قابل اعتماد سالس کے طور پر سامنی آیا
10:49فیلڈ مارشل آسی مونیر کے سالسی اور سفارتی کردار نے پاکستان کی علاقائی اہمیت کو نئی تخلیر دی
10:55فیلڈ مارشل آسی مونیر حقیقت پسند اور
10:58نتائج پر مبنی سفارتی انداز رکھنے والی شخصیت کے طور پر سامنے آئے
11:02ان کی سفارتکاری تشریر کے بجائے خاموش روابط اور بیک چینل ڈپلومیسی پر مکنی ہے
11:07مشکل حالات میں بھی امریکہ ایران کے درمیان روابط کا سلسلہ برقرار رکھا
11:12پاک بھارت کشیدی کے بعد فیلڈ مارشل آسی مونیر کی اسکری اور سفارتی ساتھ مزید مضبوط ہوئی
11:18پاک سعودی دفاعی مویدے نے پاکستان کی علاقائی ساتھ کو مضبوط کیا
11:22فیلڈ مارشل آسی مونیر نے پاکستان کی مغربی سردوں پر دہشت گردی کے خلاف سخت موقف اپنایا
11:38وزیر داخلہ موسیل نقمی کا بنامے پاکستانی آزمین حج کے کیمپس کا دورہ سہولتوں کا جائزہ لیا
11:44کیمپس میں موجود افراد سے ملاقات کی
11:46سو سالہ مومر ترین حاجی سے خصوصی ملاقات کر کے خیریت دریافت کی
11:51موسیل نقمی نے کہا پاکستانی آزمین حج میں سے ہر ایک حاجی ہمارے لیے بہت خاص ہے
11:55سعودی حکومت نے ازوار حجاج کو پاکستان میں ہی ایمیگریشن کی بڑی سہولت دی
11:59سعودی ولی ہے شہزادہ محمد بن سلمان اور مزارت حج کے خصوصی شکر گزار ہیں
12:14اید سپیشل ٹرینی بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار اپنوں میں اید منانے کے لیے جانے والے عزیت سے دوچار
12:20پاکستان ریلوے کی اید ٹرین پر جانے والے مسافر
12:23گھنٹوں کراچی اور لاہور کے ریلوے سٹیشنز پر بے یار اور مددگار بیٹھنے پر مجبور
12:28مسافروں کا کہنا تھا کراچی ریلوے پر پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں
12:38کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل میں ملاوث ملزم گرفتہ
12:42ملزم ساجد نے ایک دستہ روز مریض سوگاباد میں بہن اور بہنوں کو قتل کرنے کا اطراف کر لیا
12:47ویڈیو بیان میں کہا میں نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کیا
12:51بہن کی عابد نامی شخص سے منگنی کی تھی جس کے بدلے ساہر تین لاکھ روپے لیے تھے
12:56بہن نے پسند کی شادی کی تو عابد رقم کا تقاضی کرنے لگا
12:59اور نام ملنے پر بہن کی قتل کی شرط رکھی
13:10کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کو گردوں میں تک لی
13:13جیل حکام کا ملزمہ پنکی کا ایس آئی یو ٹی سے طیبی معاینہ کرانے کا فیصلہ
13:18سند جیل حکام کا پولیس کو سخت سیکیورٹی اسکارٹ فراہم کرنے کے لیے مراستہ
13:22جیل پولیس نے پنکی کے اسپادہ المنتقلی کی تدیر کر دی
13:25کہا ملزمہ پنکی کا معاینہ جیل کے ڈاکٹرز نے کر لیا ہے
13:28کسی بھی دوسرے اسپادہ المنتقل نہیں کیا جا رہا
13:31ملزمہ کو گردوں میں تکلیف کی شکایت میدے اور آنکھوں کے امراض بھی ہیں
13:35جیل ڈاکٹرز نے ملزمہ کی حالت تسلی بخش قرار دی ہے
13:38تفتیشی ذرائقہ کہنا ہے کہ جیل کسٹڈی کے بعد
13:41تحال تفتیشی ٹیم پولیس نے پنکی سے تفتیش نہیں کی
13:44تفتیشی پولیس کا موقع فیہ بیان کے لیے عدالت سے اجازت لینا پڑتی ہے
13:59پی ٹی آئی کے پچاس سے زائد ایم پی ایز نے وزیر اعلی کی پی کے خلاف گروپ بنا لیا
14:03ذرائقہ کہنا ہے بانی پی ٹی آئی بھی سوہیل آفیدی کی کارکردگی سے نالا ہے
14:07کی پی حکومت کے لیے بجٹ کی منظوری میں مشکلات کا خطشہ
14:10سوہیل آفیدی نے موسی نقوی سے ملاقات بھی اسی مشکل سے نکلنے کے لیے کی تھی
14:15مولانا فضل رحمان سے بھی وزیر اعلیٰ کیپی نے حمایت مانگی
14:18تجمعان کیپی حکومت شفی جان کی سوہیل آفیدی کے خلاف گروپ بندی کی طریق
14:23کہا صوبائی اسملی کے عراقین سوہیل آفیدی کی قیادت میں متحد اور عوامی خدمت کے لیے پرازم ہیں
14:29پارٹی میں تقسیم کا خواب دیکھنے والے پہلے بھی ناکام ہوئے
14:32سوہیل آفیدی کو بانی پی ٹی آئے کا مکمل اعتماد حاصل ہے
14:54مولانا فضل رحمان پی ٹی آئے اور پیر پگارہ کو بھی بلائیں گے
14:57قومی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ فوا چودری کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو کہا
15:02امید ہے وزیر آزم اور اپوزیشن لیڈر کی جلد ملاقات ہو جائے گی
15:06ہمیں ہر وہ کوشش کرنی چاہیے جس سے سیاسی درجہ حرارت میں کم ہی آئے
15:10ٹی ٹی آئے میں موجود زیادہ تر سیاستدان نئے ہیں
15:13پارٹی قیادت فیملی اور سوشل میڈیا کے دباؤں میں فیصلے کر رہی ہیں
15:28وزیر آلہ پنجاب سے ایشین انفرسٹرکچر انویسمنٹ بینک کے چیف انویسمنٹ آفیسر کی ملاقات
15:34باہمی دلچسپی کے امور اور ادارہ جاتی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
15:38مریم نواز نے کہا باقو اربن فورم میں پنجاب حکومت کی اپنے چھت اپنا گھر پروگرام کو سراہا گیا
15:44پنجاب کے ہر حصے میں الیٹرک بس اور ای بائک پروگرام کامیابی سے جاری ہے
15:48پنجاب نئے شہری طرز حکمرانی کے موڈل کی طرف بڑھا ہے
15:52ساف پانی صحت و بہترین ٹرانسپورٹ سسٹم پنجاب حکومت کی اولین ترجی ہے
16:07آئندہ بجٹ میں حکومت کی آئل مارکیٹنگ کمپنیز سے بہتر ارب روپے وینڈ فال منافع واپس لینے کی تیاری
16:13وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال میں آئل مارکیٹنگ کمپنیز سے وینڈ فال گین ٹیکس مصول کیا جا
16:18سکتا ہے
16:19آئل مارکیٹنگ کمپنیز نے خطے کی کشیدگی کے دوران پیٹولیوم اسنوات پر منافع کمائیا
16:23رخم واپس لے کر پیٹولیوم سبسیڈی بجلی نرخوں میں ریلیف اور مالی خسارہ کم کرنے کے لیے استعمال کی جا
16:29سکتی ہے
16:30او ایم سیز کے بہتر ارب روپے کے غیر معمولی منافع کو قانونی اور مالیاتی طریقے سے واپس لیا جا
16:35سکتا ہے
16:49اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی اسرائیلی پوچکا غزہ کے المغازی کیمپ پر جان حملہ
16:55پانچ پلسینی شہید لبنان کے جنوب علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں بارہ افراد شہید متعدد زخنی ہو گئے
17:05ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان
17:08جنب بلوچستان چمیل جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی لہر متوقع
17:11اینڈی ایم اے نے اکتیس مائی تک ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر کا الارڈ جاری کر دیا
17:23سونے اور چاندے کی قیمتوں میں کمی
17:25فی تولہ سونہ چوبیس سو روپے کم ہو کر چال لاکھ پچتر ہزار تین سو باسٹ روپے کا ہو گیا
17:30بینل اقوامی مارکٹ میں فیانس سونہ چوبیس دولہ کمی سے چار ہزار پانس سو تین سکالر پر آ گیا
17:35فی تولہ چاندی ایک سو ترہ پر روپے کمی سے آٹھ ہزار ایک سو سترہ روپے میں فروقت ہو رہی
17:41ہے
17:50مشرق وستہ میں کشیبگی بڑھنے کے باعث بینل اقوامی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
17:55برینٹ خام تیل کی قیمت ایک آشاریہ دو فیصد اضافے سے اٹھانوے ڈالر انتالی سینٹ ہو گئی
18:01ویس ٹیکسس خام تیل کی قیمت ایک آشاریہ تین فیصد اضافے سے بانوے ڈالر سولہ سینٹ فی بارل ہو گئی
18:13آسٹریلوی ٹیم کے کپتان میچل مارش کی پاکستان کے خلاف ونڈے سیریز میں شرکت مشکوق
18:17مارش کی جگہ جوش انگلس کے قیادت کردے کا امکان
18:20آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے میچل مارش تکنے کی انجری میں مبتلا ہیں
18:24پیٹ کامنج و ٹریویس سیڈ نجری لیگ میں مصروف ہیں
18:27پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچ کی سیریز تیس مئی سے رابلپنڈی میں شروع کی جائے گی
18:36اور اے آر وائی نیوز پر ہوگی بڑی عید پر تینوں دن بڑی انٹرٹینمنٹ
18:40ہر بار کی تہاں اس بار بھی ہوگا ایک سے بڑھتر ایک پروگرام
18:43باخبر سویرہ ہوشیاریاں ماسومانہ شو میں ہوگی آپ کی پسندیدہ شخصیات سے ملاقات
18:48بڑی عید کے تین دن خیخہ ہو خوشیوں اور محبتوں کے رنگ صرف اے آر وائی نیوز کے سن
Comments

Recommended