- 11 hours ago
- #aryqtv
- #ehsasfoundation
- #qurbani
- #eidulazha
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لا إله إلا الله
00:07ناظرین اقرامی قدر وقفے کے بعد
00:10آپ تمام کا خیر مقدم ہے
00:12آپ دیکھ رہے ہیں
00:13پروگرام احساس سالتون
00:14اپنے مذبان سیدت نان خالد کے ساتھ
00:17سال دوہزار چھبیس کی خصوصی
00:20اجتماعی قربانی اپیل لیے
00:22اس وقت ہم آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
00:25اللہ تبارک و تعالیٰ کا کروڑا کرم ہے
00:28احسان ہے
00:29جس نے احساس کو
00:31یقیناً ان لوگوں کے لیے
00:33نمائندہ بنایا ہے
00:35آپ سب کے درمیان
00:36کہ جو معاشرے کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
00:39کہ جو صفیت پوش لوگ ہیں
00:41کم آمدنی والے ہیں
00:43اور ذرائع آمدن نہیں رکھتے ہیں
00:46اور ایسے لوگ
00:48جو کسی سے سوال نہیں کرتے ہیں
00:50ناظرین محترم
00:51احساس ان لوگوں کا
00:53نمائندہ ہونے کی احسیت سے
00:55پوری دنیا میں
00:56اپنے ان مخیر صاحب استطاعت
00:58احباب اور افراد کے درمیان
01:00موجود ہے
01:01اور آپ سب سے دستبستہ
01:03یہ درخواست کر رہے ہیں
01:04کہ جہاں آپ نے
01:06بہت سنجیدگی کے ساتھ
01:08اور متواتر
01:09اپنے ڈونیشنز کے ذریعے سے
01:10احساس کا ساتھ دیا ہے
01:12وہیں
01:12اب اس آخری حصے میں
01:15کہ جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
01:16اور ایک یوم
01:17اس وقت باقی ہے
01:18ایدوالعظہ میں
01:19اور اس وقت
01:21آپ کے جو ڈونیشنز ہیں
01:22وہ سلسلہ
01:23کہیں بھی
01:24موقوف کسی بھی طور پر
01:26نہیں ہونا چاہیے
01:27اور بڑھ چڑھ کر
01:28جتنا زیادہ ہو سکے
01:29آپ کے ڈونیشنز
01:30اس حوالے سے
01:31یقیناً
01:31بہت زیادہ معاون و
01:32مددگار ہیں
01:33ان لوگوں کے لیے
01:34کہ جو واقعیتاً
01:35ایدوالعظہ کی خوشیاں
01:37منانا چاہتے ہیں
01:38ہمارا مذہب
01:39مذہب اسلام
01:40ہمیں پابند بناتا ہے
01:42معاشرے میں موجود
01:43ان لوگوں کی خیرخواہی کے لیے
01:44کہ جو واقعیتاً
01:46ضرورت مند ہیں
01:47مستعق ہیں
01:47اور ہر اہم موقع کی
01:49مناظبت سے
01:50ہمارا مذہب
01:51مذہب اسلام
01:52ہمیں اس کا پابند
01:53بناتا ہے
01:54اور اس کی تلقین
01:55ہمیں
01:55جا بجا
01:56قرآن مجید
01:58فرقان حمید
01:58اور احادیث
01:59نوی میں بھی
02:00ایسی بے شمار
02:02احادیث کے جس میں
02:03سرکار دو عالم
02:04نبی مجسم
02:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:06نے
02:07کھانا کھلانے کی
02:08فضیلت کے
02:08متعلق ارشاد فرمایا
02:09صدقات پیش کرنے
02:11کی فضیلت کے
02:12حوالے سے
02:12ارشاد فرمایا
02:13اور حضور نے
02:14بالخصوص
02:15جب حضور سے
02:17کسی نے پوچھا
02:18کہ یا رسول اللہ
02:19اسلام کی
02:20بہترین خوبی کیا ہے
02:21تو اللہ کے رسول
02:22نے یہ فرما کر
02:23کل امت مسلمہ
02:25کی بہترین
02:26رہنمائی فرمائی
02:27اللہ کے رسول
02:28نے فرمایا
02:28کہ کھانا کھلانا
02:30اسلام کی
02:31بہترین خوبیوں میں سے
02:33ایک خوبی ہے
02:34تو ناظرین اگرام
02:35یہ قدر آئیے
02:36اس خوبی کو
02:37اپناتے ہیں
02:37اور یہ
02:38صفت
02:39در حقیقت
02:40اللہ کی صفت ہے
02:41کیونکہ
02:42رزق کا رازق
02:43اللہ ہے
02:44اور اسی کی ذات
02:45ہم سب کی پالنہار ہے
02:46لیکن وہ اگر
02:48اپنے بندوں کے ذریعے سے
02:49کہ جو صاحب
02:51استطاعت ہیں
02:51اللہ نے
02:52جنہیں
02:52وافر و کافی
02:53رزق عطا فرمایا ہے
02:55اور اتنا رزق
02:56اگر اللہ نے
02:56آپ کو بخشا ہے
02:57کہ آپ
02:58اپنے سامنے
02:59ٹیبل پر
02:59ہر وہ چیز
03:00اویل کرتے ہیں
03:01جو آپ کا دل
03:02چاہتا ہے
03:02وہ کھاتے ہیں
03:03اور اپنے خاندان
03:04کے لیے اسے
03:05پیش کرتے ہیں
03:06سرف کرتے ہیں
03:07تو یقین جانے
03:08کہ آپ
03:09اللہ کے خوشقسمت
03:10ترین بندوں میں
03:11سے ایک ہیں
03:12کیونکہ
03:12ایسے بے شمار لوگ ہیں
03:13جو شدید قسم کی
03:15غزائی قلت
03:16کا سامنا کر رہے ہیں
03:17اور ایسے بے شمار لوگ ہیں
03:19کہ جو
03:20دو دو تین تین دن
03:21پرانی روٹی
03:22سوکھی روٹی
03:23کو
03:23کھانے پر بھی
03:24مجبور ہیں
03:25جب انہیں
03:25وہ روٹی کا
03:26ٹکڑا بھی مل جا ہے
03:27تو اس پر بھی
03:27وہ شکر گزاری
03:28کے کلمات
03:29کہتے ہیں
03:30محشر میں
03:31تمہیں
03:32پڑے گی
03:33وہی رات بھاری
03:34جو شب
03:35تیرے ہمسائے
03:36نے فاقے میں
03:37گزاری
03:38ناظرین اگرامی
03:39یہ قدر
03:39ہمارا
03:40مذہب اسلام
03:41ہمیں اس بات کا
03:42پابند بناتا ہے
03:44کہ اپنے اطراف میں
03:45ضرور نظر رکھیں
03:46اور
03:47آپ
03:48ظاہر سی بات ہے
03:48آپ کی جو
03:49بیک ہے
03:49جو آپ کی
03:51یوں کہہ لیجئے
03:52جو آپ کی جو
03:53گروت جہاں سے ہوئی ہے
03:54وہ آپ کا
03:55اپنا ملک ہے
03:56اپنا وطن ہے
03:57پاکستان ہے
03:58اور جہاں سے
03:59آپ کی روح
03:59یقیناً
04:00وابستہ ہیں
04:01تو آپ
04:02جس طرح سے
04:03پاکستان سے
04:03اس وقت
04:04بہار تشریف لے گئے
04:05اوورسیز میں
04:06آپ موجود ہیں
04:07یو ایسے ہو
04:08یا یونائٹیٹ
04:09جہاں جہاں
04:10آپ موجود ہیں
04:10تو آپ
04:11اس بات سے
04:11یقیناً
04:12اتفاق کریں گے
04:13کہ آپ
04:13یہاں
04:14رہنے والے
04:15مستحقین
04:15پاکستانی
04:16بہن بھائیوں
04:17کے دردے دل
04:19رکھنے والے ہیں
04:20اور
04:20یقیناً
04:21آپ اس بات کی
04:21تائید فرمائیں گے
04:22کہ یہاں
04:23جو قسمہ پرسی
04:24کا عالم ہے
04:24جو پریشانی
04:25کا عالم ہے
04:26سفید پوش
04:27طبقے کے لیے
04:27بالخصوص
04:28اور جس طرح سے
04:30مہنگائی
04:30کیوں
04:31کہہ لیجے
04:31کہ ایک ایسی
04:32بڑھتی ہوئی
04:33صورتحال
04:34جس میں
04:35ہمیں بہت سے
04:36ایسے
04:36یقیناً
04:37کام
04:37ہمارے لیے
04:38ناغذیر ہو گا
04:38ہے کرنا
04:39ان لوگوں کے لیے
04:40کہ جو
04:41سفید پوش
04:42طبقے سے
04:42تعلق رکھتے ہیں
04:43ایک آدمی
04:44نجانے
04:45کن کن
04:45مشکلات سے
04:46اور پریشانیوں
04:47سے گزر رہا ہے
04:48اور
04:49اس کے لیے
04:50سمجھ نہیں آرہی
04:51کہ کس طریقے
04:52کے ساتھ
04:52زندگی
04:53کو گزارا جائے
04:54اور
04:54وہ
04:55اس وقت
04:56جس قسمہ
04:56پرسی کے
04:57عالم میں
04:57پریشانی کے
04:58عالم میں
04:58اور
04:59وہ خاموشی
05:00سے یہ چاہتا ہے
05:01کہ بس میری
05:01مدد کر دی جائے
05:03اور
05:03جو اسے
05:04کچھ پیش کرتا ہے
05:05تو وہ
05:06چپ چاب
05:06اس مدد
05:07تو قبول کر لیتا ہے
05:08یہ
05:08یقیناً
05:09کوئی اچھی
05:10صورتحال نہیں ہے
05:11لیکن ایسے
05:12بے شمار
05:13لوگ ہیں
05:13پاکستان کے
05:14رہنے والے
05:15ایسے
05:16مستحقین
05:16جو اس وقت
05:17خاموشی کے ساتھ
05:18اس مدد تو
05:19قبول کر لیا کرتے ہیں
05:20اگر کوئی
05:20ان کی مدد کرتا ہے
05:21یہ بات
05:22ہم گزشتہ
05:23کئی
05:23ٹیلیتھون ٹرانسمیشنز
05:24میں آپ کے سامنے
05:25کہتے آ رہے ہیں
05:26کہ اگر کوئی
05:27اس وقت
05:27تیس چالیس پچاس
05:29ہزار روپے
05:29اگر ارننگ
05:30حاصل کر رہا ہے
05:30تو یہ
05:31کسی بھی طور پر
05:32کافی نہیں ہے
05:33کیونکہ
05:34مہنگائی نے
05:35جس طور پر
05:36کمر توڑی ہے
05:37یقین جانے
05:38کہ وہ
05:38جو سفید پوش
05:39طبقہ ہے
05:40اس کے سامنے
05:41جو ایک خرچوں
05:41کا امبار ہے
05:42وہ
05:43اس میں
05:44رہتے ہوئے
05:45اس ارننگ
05:46میں رہتے ہوئے
05:47اپنے ان تمام
05:47تر خراجات کو
05:48پورا نہیں کر پا رہا ہے
05:49ناظرین محترم
05:50ہمارے ساتھ
05:50تشریف فرمائیں
05:51حضرت علامہ
05:52مولانا
05:52سید ازغر
05:53حسین اشرفی
05:54تامد برکاتہم
05:55اور ساتھ ہی
05:56احساس کے
05:57نمائندہ
05:57خصوصی
05:58جناب سید
05:58فہد حسین صاحب
05:59اور
06:00حسان
06:01عزیزی
06:02ہمارے ساتھ
06:03موجود ہیں
06:03حسان عزیزی
06:04ہمارے ساتھ
06:05تشریف رکھتے ہیں
06:06میں چاہوں گا
06:07علامہ صاحب
06:08جس طریقے کے ساتھ
06:10ہم یہاں
06:11گفتگو کر رہے ہیں
06:12قربانی کی
06:13اہمیت و فضیلت
06:14میں چاہوں گا
06:14اپنے الفاظ میں
06:15آپ ہمارے دیکھنے والے
06:16ناظرین کے لئے
06:17خصوصی طور پر
06:19یہاں رہنمائی
06:20بھی فرمائے
06:20بریک سے قبل
06:21آپ کی بات
06:21یقیناً
06:22ڈسکنٹینیو ہوئی
06:23میں چاہوں گا
06:24کہ اس حوالے سے بھی
06:24اپنی بات کو
06:25مکمل فرمائے
06:26ساتھ ہی ساتھ
06:26جو احساس کی
06:27جو عملی خدمات ہیں
06:28اس پر بھی
06:29میں چاہوں گا
06:29ارشاد فرمائے
06:30اور یہ جو
06:32تواف کعبہ ہے
06:34ما شاء اللہ
06:35جس کا
06:36یوں کہہ لیجئے
06:36کہ خوبصورت
06:37عملی اظہار
06:38حج کے موقع پر
06:39مسلمان آن عالم
06:40کی جانب سے
06:41کیا جائے گا
06:42تواف کی جو
06:43بنیادی حکمت ہے
06:44میں چاہوں گا
06:45اس حالے سے بھی
06:45ارشاد فرمائے
06:46کہ حرم
06:46یہ جو خانہ کعبہ ہے
06:49اللہ رب العالمین
06:50نے اس کے تواف
06:52کو کس طور پر
06:53اپنے بندوں کے لیے
06:54لازم قرار دیا
06:55اس کی کیا حکمت ہے
06:57بنیادی طور پر
06:58اس کا جو تعلق ہے
07:00تواف کا
07:00جب اللہ تعالیٰ نے
07:01حضرت آدم علیہ السلام
07:02کی تخلیق کی
07:03اور آدم کو جب
07:04بنایا
07:05اور اس میں
07:06روح ڈالی
07:07ادخلو آدم
07:08گئی آئی گئی آئی
07:10دو برتبہ
07:10جب دور محمدی
07:11صلی اللہ علیہ وسلم
07:11اس کے ادھر ڈالی
07:12جب آدم
07:13الحمدللہ
07:14آدم میں دم آیا
07:15تو
07:16اس وقت
07:16آدم میں جب دم آیا
07:18آدم علیہ السلام
07:19جب تخلیق ہوئی
07:20تو پورے
07:21عرش میں
07:21فرشتے جو ہیں
07:22وہ جھوم اٹھے
07:23اور جیسے ہی
07:24کعبہ یہاں ہیں
07:25اس سے پہلے سے
07:26کعبہ
07:26عرش پہ موجود ہے
07:28تو جتنے بھی
07:29فرشتے تھے
07:29وہ سب جو ہے
07:31کعبے کے گرد
07:32جھومنے لگے
07:33یعنی گھومنے لگے
07:34جب وہ
07:34ادار رب کو
07:35پسند آئے
07:36تو اللہ تعالی نے
07:37دنیا میں
07:37پورے انسان کو کہا
07:39کہ اب تم
07:40کعبے کی تواف کرو
07:41وہ جو عمل
07:42اللہ سبحانہ تعالی کو
07:43جو پسند آیا
07:44فرشتوں کا جو عمل تھا
07:45جو وہاں پہ
07:46آدم کے بننے کے بعد
07:48جو خوشی بنے
07:48کیونکہ وہاں پہ
07:49تو کوئی خوشی تھی نہیں
07:50تو جب فرشتوں کو
07:51خوشی لگی
07:51وہ یہ لگی
07:52جو جو زمین پہ
07:53کعبہ ہے
07:54زمین پہ
07:55وہ ایسی ارش پہ بھی ہے
07:56یہ ہمارا ایمان ہے
07:57جیسے یہاں ہیں
07:57ویسی وہاں ہیں
07:58تو وہاں جو کعبہ
07:59موجود تھا
08:00پہلے سے
08:00کب سے ہے
08:01وہ رب اللہ جانتا ہے
08:02وہ موجود ہے
08:03تو فرشتے کو
08:04جب آدم نے
08:04اللہ تعالی نے
08:05آدم کی جب تفریق کیا
08:06اور آدم پہ
08:07جب روح آ گئی
08:08آدم
08:08جب آدم
08:09ان کے اندر دم آ گیا
08:10تو فرشتے جب خوش ہوئیں
08:12اور وہ فرشتے
08:13اس کعبے کے طرف
08:15تواف کرنے لگیں
08:16گھومنے لگیں
08:17تو اس ادا کو
08:18اللہ تعالی نے
08:19اتنا پسند فرمایا
08:20کہ سرکار کے
08:22امتی کو دے دیا
08:23اور وہ جو ہے
08:23کہ جب وہ آئیں
08:24کعبے کے طرف
08:25تو وہ سب جو ہے
08:26وہ اسی میں جھومنے لگیں
08:28یعنی کہ وہ تواف کرنے لگیں
08:29اصل روح جو کعبے کی
08:31تواف کی
08:31وہ یہی ہے
08:32کہ فرشتوں کا عمل
08:33فرشتوں کی خوشی
08:34دنیا میں
08:35نور محمدی
08:36آج سرکار کے آنا
08:37اصل آگ دیکھا جائے
08:38تو یہ بھی ایک ہے
08:39کہ سرکار کا آنا
08:40تو اس عمل کو
08:41اللہ تعالی نے
08:42زمین پہ
08:43حاجیوں کو دیا
08:44وہی تواف کی اصل دو
08:45دوسری چیز یہ
08:46کہ ہماری گفتگو
08:47رکی تھی
08:47اس پہ ہی کہ
08:48میں نے کہا نا
08:48کہ دیکھیں
08:49کہ یہ تین لوگوں پہ
08:50مشتمل ہے
08:52عبراہیم علیہ السلام
08:53اسمائل علیہ السلام
08:53اور ان تینوں کو
08:55شیطان نے روکا
08:56تو ویسے ہی
08:57آج
08:58دنیا میں
08:59صاحب استطاعت ہونے پہ
09:01انسان کو
09:02کہیں نہ کہیں
09:03کوئی نہ کوئی
09:03شیطان ضرور ہوتا ہے
09:05جو اس کو
09:05نیکی کرنے سے روکتا ہے
09:07تم قربانی نہ کرو
09:08تم رک جاؤ
09:09تم کسی چیز کے لیے
09:10رک جاؤ
09:11تو جب
09:11اس عمل کو
09:13جب اس وقت
09:14حضرت ماہ حاجرہ
09:15جب آدم علیہ السلام
09:16عبراہیم علیہ السلام
09:17نے کہا کہ
09:17میں اپنے دوست کے پاس
09:18لے کے جا رہا ہوں
09:19جب دوست کے پاس
09:20لے کے جا رہا ہوں
09:21ابراہیم کو
09:22تو ماں نے پوچھا
09:23تیار کیا
09:24اسماعیل علیہ السلام کو
09:26نہلایا
09:26دھلایا
09:26تیار کیا
09:27اور جب
09:28تیاری ہوئی
09:29تو حضرت ابراہیم علیہ السلام
09:31سے ماں حاجرہ نے پوچھا
09:32کہ اسماعیل کو
09:33کہاں لے کے جا رہے ہیں
09:34تو آپ نے یہی فرمایا
09:35قرآن میں ذکر اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
09:36کہ میں
09:37اپنے دوست کے پاس لے جا
09:38اور واقعی وہ
09:39اللہ جو ہے
09:40ابراہیم خلیل اللہ
09:41دوست اللہ
09:42تو بلے کہ
09:42دوست کے پاس لے جا رہا ہوں
09:44تو وہاں شیطان نے
09:45پہلا بیک آیا
09:46کہ حاجرہ
09:47یہ تمہیں دوست کے پاس
09:49نہیں لے جا رہے ہیں
09:49یہ تو اپنے بیٹے کو
09:50زباہ کرنے کے لیے لے جا رہے ہیں
09:52تو اسی وقت
09:53اللہ کا حکوم بہ
09:54کہ اے حاجرہ
09:55اس کو پتھر مارنے کے لیے
09:57تو اسی طرح سے
09:58ابراہیم علیہ السلام کو کہا گیا
10:00کہ تم اپنے بیٹے کو
10:01اس طرح سے کر رہے ہیں
10:02اللہ تعالیٰ نے تو
10:03یہ حکم کہیں نہیں دیا
10:04کسی پیغمبر کو نہیں دیا
10:05تو پھر حضرت ابراہیم علیہ السلام
10:08نے پھر پتھر مارا
10:08یہ دوسرا
10:09اور پھر اسماعیل کو کہا
10:11اور ان سب کا معاملہ
10:12ماہ حاجرہ کو
10:13جب یہ بات شیطان نے کہی
10:14تو کہا کہ
10:15اگر وہ اپنے دوست کے پاس
10:17لے کے جا رہے ہیں
10:18اور دوست جو عمل کرے
10:20ابراہیم کے اگر کوئی دوست ہے
10:21تو وہ صرف اور صرف اللہ ہے
10:23سبان اللہ
10:24ابراہیم کا اگر کوئی دوست ہے
10:26تو وہ اللہ ہے
10:26تو اپنے دوست کے پاس
10:28اگر لے جا رہے ہیں
10:28وہ دوست اپنی اسماعیل کے ساتھ
10:30کیونکہ اسی نے عطا کیا
10:32اسماعیل کو
10:33جو عطا ہوا
10:34رب کی مرضی سے
10:35نوے سال کے بعد
10:36اللہ تعالیٰ نے آپ کو
10:37اولاد عطا فرمائے
10:38نوے سال کے بعد
10:39تو اسی نے کہا
10:40تو ابراہیم کو بھی یہی کہا
10:42کہ اگر اللہ کو ملک
10:43شیطان نے یہی کہا نا
10:44کہ بھائی یہ تو خواب ہے
10:46وہی تو آئی نہیں
10:47اور اس خواب میں
10:48ابراہیم تم یہ کہہ رہے ہو
10:50تو کہا کہ
10:51نبی پہ خواب بھی
10:52جو ہے نا وہی ہے
10:53تو شیطان مردود ہے
10:54پھر انہیں کنکر مارا
10:56اور اسی طرح سے
10:57اسماعیل علیہ السلام کا
10:58معاملہ آیا
10:58تو آپ یہ دیکھیں
11:00کہ اگر آپ کو بھی
11:02نیکی کے معاملے میں
11:03اگر کہیں
11:04کوئی بہکاتا ہے
11:06یا کہیں کچھ کہتا ہے
11:07تو اسی طرح سے
11:08شیطان کا معاملہ ہے
11:09کیونکہ اس عمل میں
11:10قربانی کے
11:11اور حج کے عمل میں
11:13انسان کے ساتھ
11:14بہت ساری چیزیں آتی ہیں
11:15کہ یار یہ نہ کرو
11:16یہ نہ کرو
11:17یہ نہ کرو
11:17اس کام کرنے سے
11:19تو تمہارا پیسہ
11:19ضائع ہوگا
11:20تمہاری چیزیں ضائع ہوں گی
11:21تو آپ کے اسی درمیان
11:23پہ شیطان آتا ہے
11:24اور دیکھیں یہ جو
11:25الحمدللہ
11:25قربانی کا جو ایک سلسلہ ہے
11:27قربانی کا جو ایک سلسلہ ہے
11:29حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
11:30حضرت ابراہیم
11:32آپ یہ دیکھیں
11:33کہ
11:33اللہ تعددہ
11:34سب سے بڑا
11:35اگر کسی کا دسترخان
11:36دنیا میں رہا ہے
11:37تو حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
11:38سب سے بڑا
11:40اگر دسترخان
11:40اور آپ کا یہ
11:42آپ کا یہ طریقہ ہی
11:43ہوا کرتا تھا
11:44کہ آپ
11:45مخلوق خدا کو
11:46کھانا کھلایا کرتے تھے
11:47اور دسترخان
11:48اور اپنے ہاتھوں سے
11:50اللہ تعالیٰ کو یہ دیکھیں
11:51یہ عمل ایسا ہوا
11:53کہ ابراہیم کے
11:54اس عمل سے
11:55آج دنیا میں
11:57قربانی کے بعد
11:58ہر کے گھر میں
11:59کھانا بن رہا ہوتا ہے
12:01ہر کے گھر میں
12:02کھانا بن رہا ہوتا ہے
12:03اور ہر بندہ
12:04مستفیص ہو رہا ہوتا ہے
12:05اور سب کا یہی ہوتا ہے
12:07کہ
12:07بھئی قربانی کا گوشت ہے
12:08کونسی قربانی کا
12:09سنت ابراہیم کا
12:11ماشاءاللہ
12:12سنت ابراہیم کا
12:13اس عمل کو
12:13سنت ابراہیم کا
12:14تو یہ دسترخان
12:16جو اللہ تعالیٰ نے
12:17حضرت ابراہیم کا
12:18یہ جو عمل رہا
12:19دسترخان کا
12:20وہ آج تک دیکھیں
12:22اس قربانی میں
12:22پوری دنیا میں
12:23دسترخان سج رہا ہوں
12:24ماشاءاللہ
12:25ناظرین اگرامی
12:26قدر احساس کی جانب سے بھی
12:27یہی احتمام
12:28انشاءاللہ
12:29تبارک و تعالیٰ
12:30کیا جانا ہے
12:31اب ان قریب
12:32کہ جہاں
12:33دسترخان
12:34بھی سجیں گے
12:35انشاءاللہ
12:35ان لوگوں کے لیے
12:36جو مستحقین ہیں
12:37ان کے درمیان
12:38پکا پکایا کھانا
12:39عید کے موقع پر
12:41ان کی آبادیوں میں
12:42سرف بھی کیا جائے گا
12:44اور بہت سے ایسے
12:45گھرانے کے
12:46جن کے دور سٹیپس پر
12:47انشاءاللہ
12:48پکا پکایا کھانا
12:49بھی پہنچایا جائے گا
12:50اور عید قربان کے
12:51موقع پر آپ جانتے ہیں
12:52جو بنیادی طور پر
12:54یوں کہہ لیجئے
12:55کہ جو ایلیمنٹ ہے
12:56جو چیز بنیادی طور پر
12:58شامل کی جاتی ہے
12:59وہ گوشت کی فرامی ہے
13:00اور گوشت کے شاپرز
13:01ماشاءاللہ
13:02جس طرح سے آپ کو
13:03تیار ہوتے ہوئے
13:05دکھائے جا رہے ہیں
13:05آپ کی ٹیلویجن سکین پر
13:08آپ وہ مناظر
13:08گائے گائے
13:09ملاحظہ فرما رہے ہیں
13:10کہ جس طرح
13:10ہمارے والنٹیئرز
13:11ہمارے کارکنان
13:12گوشت کے شاپنگ بیکس
13:13تیار کر رہے ہیں
13:14اور پھر اس کے بعد
13:15اس کی ترسیل کا مرحلہ
13:17آئیس کیوز کے درمیان
13:18رکھتے ہوئے
13:19اور گاڑیوں
13:20اس کو لوٹ کرتے ہوئے
13:21اور دور دراز مقامات پر
13:23اسے پہنچانا
13:24اور آپ جانتے ہیں
13:25اس وقت جو موجودہ
13:25موسمی جو اثرات ہیں
13:27موسم گرمہ
13:29اس وقت
13:29اپنے پورے عروج پر ہے
13:31اور گرمی مکمل
13:32اپنی جو تمازت ہے
13:33اس پر موجود ہے
13:34اور یقین جانے
13:36کہ اس سے
13:36جس طریقے کے ساتھ
13:38ہر انسان
13:39جو محنت کش طبقہ ہے
13:40خاص طور پر
13:40وہ جس طرح سے
13:41اس صورتحال میں
13:43سفر کر رہا ہے
13:43وہیں
13:44اس تک
13:45گوشت کو پہنچانا بھی
13:46اس موسم میں
13:48ایک بہت بڑا
13:48چیلنج ہوا کرتا ہے
13:49جسے
13:50اپنے فرائض منصبی
13:52کو
13:53جانتے ہوئے
13:54سمجھتے ہو
13:54اور اسے اپنے لئے
13:55سعادت جانتے ہوئے
13:56احساس کی ٹیم
13:57سر انجام دیتی ہے
13:58اور ناظرین اگرامی
14:00یہ قدر
14:00آپ کو احساس
14:01کیٹل فارم کے مناظر بھی
14:02براہ راست
14:03اس وقت
14:04آپ کی ٹیلویجنل سکرین پر
14:05نظر آ رہا ہے
14:06ما شاء اللہ
14:06بڑے جانور ہوں
14:07یا چھوٹے جانور ہوں
14:09بکرے ہوں
14:09ما شاء اللہ
14:11خوبصورت احتمام
14:12قربانی
14:12یہ سب کچھ
14:14احساس
14:14اپنی جانب سے
14:15نہیں کر رہا
14:16آپ کی جانب سے
14:17یہ سب کچھ
14:17ممکن ہو پا رہا ہے
14:18آپ کے
14:19ڈونیشنز
14:19موصول ہوتے ہیں
14:20تو یہ سب کچھ
14:21ہو پاتا ہے
14:21اور احساس
14:22سوال اپنے لئے
14:23نہیں کر رہا
14:24یا کسی
14:26فرد
14:26فرد واحد
14:27کے لئے نہیں کر رہا
14:28بلکہ احساس
14:28سوال ان لوگوں
14:29کے لئے آپ سے کر رہا ہے
14:30کہ جو واقعیتاً
14:32کسی سے سوال ہی نہیں کرتے
14:34جو کسی سے
14:34مانگتے ہی نہیں ہیں
14:35کیونکہ یہ وہ
14:36طبقہ ہے
14:36جو سفید پوش
14:37طبقہ کہلاتا ہے
14:39ناظرین محترم
14:40ہمارے ساتھ
14:40موجود ہیں
14:42سید فاد حسین صاحب
14:43فاد بھائی سے بھی
14:44میں چاہوں گا
14:44کہ احساس کی
14:45عملی خدمات پر
14:46ہم مزید
14:47جو ڈسکشن ہو سکتا ہے
14:48اس وقت کی
14:48مناظبت
14:49کو دیکھتے ہو
14:50ملوز رکھتے ہو
14:51یقیناً
14:51ہم اس جانب بھی
14:52بڑھیں گے
14:53یہاں ساتھی ساتھ
14:54میں ڈونیشن ہات لائن
14:55نمبر
14:55اپنے ناظرین
14:56کے لئے
14:56ارز کر دوں
14:591855617786
15:00ہماری ڈونیشن ہات لائن
15:01ہے
15:01USA سے تعلق
15:02اپنے والے
15:03آباب کے لئے
15:04خصوصیت کے ساتھ
15:05میں یہ ڈونیشن ہات لائن
15:07نمبر
15:07اس لئے آپ کو
15:07بتا رہا ہوں
15:08کیونکہ
15:09اب جو
15:09یوں کہیے
15:10کہ بہت ایک
15:13آسان
15:13جو طریقہ ہے
15:14جسٹ ون
15:16کلک پر
15:16یعنی
15:16کہ آپ اپنا
15:17ڈونیشن بھی
15:17پیش کر دیں گے
15:18وقت بھی کم ہے
15:19اور ہم چاہیں گے
15:21کہ آپ زیادہ سے
15:21زیادہ
15:22اس ڈونیشن ہات لائن
15:23کو یوز کریں
15:23اور اپنے
15:24ڈونیشن کو پیش
15:25فرمائے
15:25اور فریضے کی
15:26ادائیگی فرمائے
15:28020361
15:2977786
15:30یہ
15:30ڈونیشن ہات لائن
15:31ہے
15:31یوں کہ سے
15:32تعلق رکھنے والے
15:33احباب کے لئے
15:35020361
15:3777786
15:37ڈونیشن ہات لائن
15:38یوز کیجئے
15:39ہمارا
15:39احساس کا
15:40کال سینٹر
15:41ہمارے نمائندگان
15:42اس وقت
15:43مکمل طور پر
15:44فعال ہیں
15:45ہمارا بہت بڑا
15:46کال سینٹر ہے
15:47ماشاءاللہ
15:47احساس کر کے
15:48جہاں پر آپ کی
15:49جو کالز ہیں
15:49جو آپ کے
15:50ڈونیشنز ہیں
15:51وہ لیے جاتے ہیں
15:53وصول کیے جاتے ہیں
15:54اور اس وقت
15:54شدید طور پر
15:55ہم آپ سے
15:56تقاضہ کر رہے ہیں
15:57ان لوگوں کے لئے
15:58جو مستحقین ہیں
16:00غربہ ہیں
16:00ناظرین مہترم
16:01بینک ٹرانسفر
16:02ڈیٹیل میں
16:02یہاں آپ کو
16:03ضرور بتانا چاہوں گا
16:04اور نوٹ فرما لیجے گا
16:06اکاؤنٹ نیم ہے
16:06احساس فاؤنڈیشن
16:08بینک نیم ہے
16:09چیز بینک
16:10اکاؤنٹ نمبر ہے
16:10202-5358-61
16:13راوٹنگ نمبر ہے
16:14021-00-0021
16:16سویفٹ نمبر ہے
16:17C-H-A-S-U-S-33
16:19پلیز میک چیکس
16:21پیویل تو
16:21احساس فاؤنڈیشن
16:22اینڈ پوسٹ ٹو
16:23پیو باکس نمبر
16:24761
16:25احساس فاؤنڈیشن
16:26آن لائن ڈونیشن
16:28اگر آپ پیش کرنا چاہتے ہیں
16:29تھرو آف ویب سائٹ
16:30تو
16:30www.ahsasfoundation.organisation
16:33کے تھرو بھی
16:34آپ اپنے ڈونیشنز
16:35کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
16:37ساتھی ساتھ
16:38یہ اس بات پر بھی
16:40خصوصی طور پر توجہ فرمائیے گا
16:41کہ نہ صرف پاکستان
16:43بلکہ بنگلہ دیش
16:44سومالیہ
16:44جمع کشمیر
16:45اور ہندوستان
16:47کے مختلف
16:48شہروں میں
16:49مختلف مقامات پر
16:50یہ ہے
16:51تمام احساس کی جانب سے
16:52سترہ سالوں سے
16:53کیا جا رہا ہے
16:54اس سال بھی
16:55یہ ہے تمام
16:56اسی جوش و جذبے
16:57اور خدمت
16:58خلق کے جذبے کے ساتھ
17:00ایکچولی کیا جانا ہے
17:01آپ کے تعاون سے ہی
17:02یہ سب کچھ ممکن ہو پاتا ہے
17:04اور ساتھی ساتھ
17:04اس مال پانی کے
17:05ہینڈ پم کی تنصیب کے لیے
17:07اگر آپ اپنا
17:07ڈونیشن پیش کرتے ہیں
17:09150 پاؤنس میں
17:10یا 185 ڈالرز میں
17:11آپ پانی کے
17:12ہینڈ پم کی تنصیب
17:13کا مرحلہ بھی
17:14سر انجام دے سکتے ہیں
17:15آئی سائٹ کیم کا
17:16ہے تمام
17:17اس وقت
17:18میں سمجھتا ہوں
17:19کہ وقت کی
17:20اہم ضرورت ہے
17:21خاص طور پر
17:21دہی علاقوں میں
17:22ہم دیکھ رہے ہیں
17:22کہ لوگ
17:23آشوبے چشم کے امراض
17:25اور آنکھوں کے
17:26مختلف امراض
17:27کا شکار دکھائی دیتے ہیں
17:28موتیا کا ایشو
17:29بہت زیادہ
17:30بڑھتا جا رہا ہے
17:31ایک حال یہ ہے
17:31سروے کے مطابق
17:32دہی علاقوں میں
17:33تو آپ
17:3345 پاؤنس میں
17:34یا 55 ڈالرز میں
17:36آپ آئی سائٹ کیمز
17:38کا بھی
17:38اہتمام کر سکتے ہیں
17:39راشن بیکس
17:39کی تقسیم کے
17:41مرحلے کا کام
17:41سارا سال جاری رہتا ہے
17:4355 پاؤنس میں
17:44یا 65 ڈالرز میں
17:45آپ یہ
17:46اہتمام کر سکتے ہیں
17:47اور راشن بیکس کی
17:48فرامی بھی
17:49کروا سکتے ہیں
17:50مستقین تک
17:50فاد بھائی
17:51ماشاءاللہ
17:52بڑے جانوروں
17:53چھوٹے جانوروں
17:54ہم نے
17:55خود بھی دیکھا
17:56احساس کیٹل فارم میں
17:57کہ ماشاءاللہ
17:58چاروں طرف
17:59جانور ہی جانور
18:01اور
18:02وہی بات
18:03کہ جو
18:03تھوڑی بہت اگر جگہ
18:04ہمیں خالی دکھائی دے رہی تھی
18:06تو ہمارا
18:07جی یہ چاہتا تھا
18:08کہ
18:08ان جگہوں پر بھی
18:09جانور آ جائیں
18:11اور یہ جگہ بھی
18:11فل ہو جائے
18:19ماشاءاللہ
18:19بنے ہوئے تھے
18:20کہ جہاں پر
18:21جانوروں کو
18:22جس طریقے کے ساتھ
18:23رکھا گیا ہے
18:24بکرے الگ ہیں
18:25اور
18:25دمبے الگ ہیں
18:26اور اس کے علاوہ
18:28گائے الگ ہیں
18:29ماشاءاللہ
18:30اور جو بڑے بڑے بیل ہیں
18:31وہ ماشاءاللہ
18:32الگ باندے گئے تھے
18:32تو یہ
18:34یقیناً ایک
18:35ارگنائزنگ
18:35جو
18:36ٹیم ہے
18:37اس کی ہی
18:38ایفرٹ کا نتیجہ
18:39ہوا کرتا ہے
18:39اور احساس
18:40الحمدللہ
18:41ایسے پروفیشنل
18:42ایسے والنٹیئرز
18:43کو اپنے ساتھ
18:44رکھے ہوئے
18:44اس وقت
18:45کہ جو واقعیتاً
18:46بہت ہی خوبصورت
18:47انداز کے ساتھ
18:48اور بہت
18:48مینج کرتے ہوئے
18:50بہت زیادہ
18:50اچھے طریقے کے ساتھ
18:51اس کار خیر کو
18:52سرانجام دے رہے ہیں
18:53اور احساس
18:54امانتدار
18:55بنا ہوا ہے
18:55ان لوگوں کے لیے
18:57کہ جو
18:58چاہتے ہیں
18:58کہ ان کا
18:59مقدس فریضہ بھی
19:01سرانجام
19:01دہی کے
19:02اس مرحلے تک پہنچے
19:04اور یقیناً
19:05وہ یہ بھی چاہتے ہیں
19:06کہ یوں کہہ لیجے
19:08کہ شفاف طریقہ
19:09اکار
19:09اختیار کرتے ہوئے
19:11وہ اپنی قربانی
19:11کو سرانجام دے سکیں
19:12تو یہ جو
19:14شفافیت ہے
19:15اور یہ جو بھروسہ ہے
19:16لوگوں کا احساس پر
19:17اسے کیسے دیکھتے ہیں
19:18کیا بتانا چاہیں گے
19:20اس وقت
19:20کوئی وقت کی
19:21اہم مناظبت سے
19:22اگر آپ
19:22سپیشلی کوئی پیغام
19:23بھی دینا چاہیں
19:24ہمارے دیکھنے والے ناظرین
19:27اس کام میں
19:28ٹرانسپیننسی
19:29بہت زیادہ ضروری ہے
19:30ایسے ہی
19:31اور اس کے بغیر
19:32آپ لوگوں کا
19:33اعتماد حاصل نہیں
19:34کر سکتے
19:35کیونکہ جو
19:36ڈونیشن آتا ہے
19:36وہ آپ کو پتہ
19:37زکاة ہوتا ہے
19:38ستکہ ہوتا ہے
19:39دوسرے
19:39پروجیکٹس کے مد میں ہوتا ہے
19:41تو جب تک
19:42آپ لوگوں کو
19:42ڈیلیور نہیں کریں گے
19:43لوگوں کا اعتماد
19:44آپ پر بحال نہیں ہوگا
19:45ایک فیملی
19:47اگر آسن پیک کیلئے
19:47دیتی ہے
19:48تو وہی آپ کو
19:49پھر ہینڈ پم کے لیے
19:50بھی دیتی ہے
19:50پھر وہی افتار
19:52کے لیے بھی دیتی ہے
19:52مہدد کی تعمیری
19:53کے لیے
19:53ملک
19:5426000 پروجیکٹ میں
19:55جتنے بھی پروجیکٹ
19:56کو وہ دن کے
19:57قریب ہوتے ہیں
19:57جو اس میں لینا چاہتا ہیں
19:58وہی فیملی بھی
19:59ڈونیٹ بھی کرتی ہے
20:00اگر کوئی بھی
20:02ایک شخص
20:02کوئی فیملی
20:03اگر ایک پروجیکٹ سے
20:04یا ان کے
20:04ہماری سروس سے
20:05مطمئن نہیں ہوگی
20:06تو کسی دوسرے
20:07پروجیکٹ میں
20:07نہ کرے کی نہیں
20:08کسی وہ تلقیل کرے گی
20:10تو یہ تو
20:10سترہ سال کی
20:11پوری ٹیم ایفرڈ ہے
20:12اسی کے اوپر
20:13بیس کرتی ہے
20:14کہ آپ جو کہتے ہیں
20:15جو آپ حالات دکھاتے ہیں
20:16بتاتے ہیں
20:17وہ ڈیلیور بھی
20:17کر کے دیتے ہیں
20:18اور اگر آپ کو
20:19ہینڈ پرم لگاتے ہیں
20:20تو اس کی ریپورٹس
20:21ملتی ہیں
20:21مسجد کی تعمیر کی
20:22آپ کو کمپلیٹ
20:23ریپورٹ دی جاتی
20:25اس میں ساری
20:25پکچر ہوتی ہیں
20:26کہ اس کے علاوہ بھی
20:27آپ جس چیز کی بھی
20:28ہم سے
20:28ریکائرمنٹ کرتے ہیں
20:29وہ پوری کی جاتی ہیں
20:31اگر آج ہم
20:31یہاں پہ بیٹھے ہیں
20:32لوگوں سے بات کریں
20:33ہم تارگٹس
20:34سیٹ کر کے بیٹھے
20:35تو ہمیں پتہ آدھے
20:36جو فیملی میمبر ہیں
20:37جو ہمارے
20:37ڈونر حضات ہیں
20:38یہی پورا کر کے دیں گے
20:39اور ایسا ہوتا ہے
20:40ہر پروجیکٹ کے حوالے سے
20:42جب بھی
20:42احساس نے اپیل کری
20:43آپ سے
20:44کسی بھی
20:44پروجیکٹ کو لے کے
20:45کسی بھی
20:46معاملے کو لے کے
20:47کہ کہاں پہ
20:47اس وقت کس چیز کی
20:48زیادہ ضرورت ہے
20:49تو وہاں پہ
20:50الحمدللہ
20:50اللہ تعالی کی ذات
20:51کا بہت شکر ہے
20:52تو وہاں پہ
20:53آپ لوگوں کے
20:53ڈونر حضات کی ویسے
20:54وہ ساری چیزیں
20:55پوری ہوئی ہیں
20:56اور لوگوں کے لیے
20:57پوری کی گئی ہیں
20:57احساس تو
20:58ایک بریج ہے
20:59آپ لوگوں کو بتاتے ہیں
21:00لوگوں کے
21:00احوال جو حالات ہیں
21:02جس سے لوگ گزرے ہیں
21:03پھر وہ چیز
21:03ہم لوگ
21:04ڈپیوٹ کرتے ہیں
21:05ان فیملیز میں
21:06ان لوگوں کے درمیان
21:07اور یہ جو
21:08ہم آپ کو
21:08بیکگراؤنڈ میں
21:09ساری چیزیں
21:09دکھاتے جاتے ہیں
21:10کہ کس طریقے سے
21:11ان لوگوں کی
21:12مدد کی جاتی ہے
21:12چاہے وہ گوشت کی
21:13فرامی ہو
21:14افتاری کے انتظامات ہو
21:15یا ونٹر پیک کی
21:17رسیبیشن ہو
21:17ہینڈ پم کی سولیشن ہو
21:19یا مدد کی تعمیر ہو
21:20لیکن ہینڈ پم کی
21:21سولیشن بھی
21:21لوگوں کی
21:21فلا بہبود کے لیے
21:22ہو رہی ہے
21:23کہ جس فیملی کو
21:24ساف پانی پینے
21:24کو نہیں ملا
21:25اس کے لیے
21:26وہاں پہ
21:26اس جگہ پہ
21:27ساف پانی پینے
21:28کو مل جاتا ہے
21:29مدد کی تعمیر
21:30جو ہوتی ہے
21:31جہاں پہ دور
21:32زراز علاقوں میں
21:32مدد تعمیر نہیں ہوتی
21:33تو وہاں پہ
21:34اس کی بنیاد
21:35اکھی جاتی ہے
21:35اس کو مکمل
21:36کیا جاتا ہے
21:37اس طریقے سے
21:3726 رائد پروجیکٹ
21:38ہیں اساس کے پاس
21:39جو لوگوں کی
21:40زندگیوں میں
21:41آسانی پیدا کرنے
21:42کے لیے
21:43ڈیزائن کیے گئے
21:44ان کی فلا بہبود
21:44کے لیے کیے گئے
21:45اور کوشش کی جاتی ہے
21:47آنے والے
21:48مزید پروجیکٹ
21:49جو سارٹ کیے جائیں
21:49اس میں بھی
21:50لوگوں کی
21:51فلا بہبود
21:52کے حساب سے کام ہو
21:53اور جہاں تک
21:53ابھی
21:54فلوکہ دانوائی نے
21:55کہا کہ
21:55قربانے کے
21:56معاملات کے حوالے سے
21:57تو دیکھیں
21:58یہ خوش آئین
21:59بات ہوتی ہے
21:59کہ جب بھی
22:00ہم آپ سے
22:01اپنے لوگوں کی
22:01بات کرتے ہیں
22:02آپ لبے کہتے ہیں
22:03جو بھی
22:03اپیل آپ سے کرتے ہیں
22:04اس کو آپ
22:05سیکنڈ کرتے ہیں
22:06اور اس کو
22:06آگے بڑھاتے جاتے ہیں
22:08کیونکہ ہم
22:08کہاں سے شروع ہوئے تھے
22:09جس سے نہ آتان بھائی
22:10مصف وزدان فیگر
22:11پوچھتے تھے
22:12وہ چیزوں ہوتی جاتی تھی
22:13تو ہم اس پہ بھی
22:14مزید آپ کو
22:14مزید بات کریں گے
22:27آپ کو جزائے خیر ادا کرے
22:28اسی طریقے سے
22:29آپ لوگوں کو بھی
22:30اگر تلقین کریں گے
22:31چاہے وہ پاکستان میں
22:33دینا چاہے ہیں
22:34پاکستان سے باہر
22:34خدمت انسانیت کی ہوگی
22:36لیکن پاکستان
22:37جو آپ کا وطن ہے
22:38یہاں پہ لوگ
22:39زیارہ ضرورت مننا ہے
22:41اور یہ کسی سے
22:41دھگی چھوپی بات نہیں ہے
22:43ہم سب جانتے ہیں
22:44اور مجھے ایسا لگتا ہے
22:45کہ ہم سے زیادہ
22:45آپ لوگ یہاں کے
22:46حال سے واقف ہوتے ہیں
22:47کیونکہ آپ لوگوں کو
22:48ایک فیملی کی
22:50ضرورت ہوتی ہے
22:51انہوں کی ضروریات کا
22:52پتہ ہوتا ہے حالات کا
22:53پاکستان بھی دور رہ کے
22:54اور زیادہ حساس ہو جاتا ہے
22:55کہ کیا کچھ چل رہا ہے
22:56ہمارے ملک میں
22:57تو کوشش کیجئے
22:58جو آپ کے پاس
22:59knowledge
23:00جو آپ کے پاس خبریں
23:01ان لوگوں تک پہنچنے کی
23:02تاکہ وہ لوگ بھی
23:04قربانی کے گوشت سے
23:05اور حقیقی میں
23:06وہ لوگ ہیں
23:07جو سالہ سال
23:08صرف قربانی کے موقع پہ ہی
23:09گوشت حاصل کر باتے ہیں
23:11تو وقت
23:11نہ ہونے کے برابر رہ گئے
23:13کیونکہ دو مہینے کا عرصہ
23:14نہیں پتا چلا یہاں پہ
23:15محض دو دن
23:16کیسے پتا چلیں گے
23:17ایک دن محض
23:19اگر ہم عید کے دن کو
23:20کاؤنٹ کریں
23:20کیونکہ ہماری لائنز
23:21ہو پتا ہے
23:22اس ویسے میں دو دن
23:23بات کر رہا ہوں نہیں
23:23تو محض ایک دن رہ گئے
23:25ہمارے اور عید کے درمیان
23:26تو کوشش کیجئے
23:28جو ایک دن حاصل ہونے والا ہے
23:30اس میں زیادہ سے زیادہ
23:31احساس کا ساتھ دیں
23:32تاکہ وہ
23:33ڈیزرونگ فیملیز
23:35جو سفید پوش ہیں
23:37جو کسی سے
23:37سوال نہیں کرتی ہیں
23:39کسی کے آگے
23:40اپنی مشکل
23:41اور تکلیف نہیں
23:42بیان کرتی ہیں
23:43ان کو
23:43عزتدار طریقے سے
23:45ان کی دہلیز تک
23:46ان کے گھروں تک
23:47گوشت کی فرامی
23:48کی جا سکتے ہیں
23:49اور ناظرین محترم
23:50یہ وہی لوگ ہیں
23:51جو سارا سال
23:52گوشت جیسی
23:54بنیادی ضرورت
23:55کو اپنے درمیان
23:57موجود نہیں پاتے ہیں
23:58اور
23:59یوں کہیے کہ
24:00کسی سے
24:01کہتے بھی نہیں ہیں
24:02اور سارا سال
24:04اسی محرومی
24:05کے ساتھ
24:06اپنی زندگی
24:06کو گزار دیتے ہیں
24:08اور جب
24:08عید و قربان
24:09کا موقع آتا ہے
24:10پھر ان کی
24:11توجہ ہوتی ہے
24:12اپنے
24:13رشتداروں کی جانب
24:15کے جو صاحب
24:15استطاعت ہیں
24:16پھر وہ سوچتے ہیں
24:17کہ شاید
24:17کسی رشتدار کی جانب سے
24:19عید و قربان پر
24:21انہیں یاد رکھا جائے گا
24:22یا
24:23اب
24:23حالات کچھ ایسے ہو گئے ہیں
24:25اور ایسی
24:26مشکلات
24:27لوگوں کے لیے پیدا ہو گئی ہیں
24:28کہ اب
24:29لوگ
24:30یقین جانے
24:31کہ جس طرح سے
24:32قربانی کے حوالے سے بھی
24:33حکم آیا ہے
24:34کہ اگر
24:35تم
24:35کیونکہ یہ
24:36دیکھیں
24:37واضح طور پر
24:38تو ہمیں ارشاد
24:39ملتا ہے
24:40آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:41کا
24:42کہ قربانی کے تین حصے
24:43کیے جانے ہیں
24:45ایک رشتداروں کے لیے
24:46ایک اپنے لیے
24:47ایک قربانی کے لیے
24:48لیکن
24:49بعض روایات میں
24:50ہمیں یہ بھی ملتا ہے
24:51کہ حضور نے فرمایا
24:51کہ اگر تم خود ضرورت مند ہو
24:53تو خود بھی رکھ سکتے ہو
24:54پورا گوشت
24:55اب
24:55یوں مجھے محسوس ہوتا ہے
24:57میں کچھ سالوں سے
24:57یہ رجحان بڑھتا ہوا
24:58دیکھ رہا ہوں
24:59کہ
25:00ہمارے ہاں باٹنے کا
25:01رجحان کم ہوتا جا رہا ہے
25:02جو ہمارے ہاں
25:03تنزیہ بھی کہا جاتا ہے
25:04کہ لوگ
25:05فریزر بھڑھ لیتے ہیں
25:06جناب
25:06لوگ
25:07فریج بھڑھ لیتے ہیں
25:08تو بات یہ ہے
25:09کہ شاید
25:10وہ شخص
25:11کے جو
25:11سال میں
25:12ایک مرتبہ
25:13زندگی میں
25:14اتنا
25:15قابل ہو پاتا ہے
25:16کیونکہ یہ کہ
25:17سر اٹھانے کے
25:18اتنے لائق ہو جاتا ہے
25:19کہ سال میں
25:19ایک مرتبہ
25:20وہ
25:20کسی قریبی مسجد میں
25:22کسی آرگنائزیشن
25:23کے ساتھ مل کر
25:24اجتماعی قربانی میں
25:26ایک شیئر ڈال ہی لیتا ہے
25:27کسی طرح سے
25:28وہ
25:28اپنی سیونگز کے
25:29ذریعے سے
25:30کسی طرح
25:30رینج کر پاتا ہے
25:31تو پھر اس کے لیے بھی
25:33وہ بھی
25:34بچارہ سفید پوشت
25:35اپکے سے
25:35تعلقی رکھتا ہے
25:36اس کے لیے بھی
25:37ایک بہت بڑی نعمت ہے
25:38وہ گوشت
25:39تو اگر وہ
25:40اسے
25:41رکھ بھی لیتا ہے
25:42تو ایسا
25:42کوئی خدا نہ خاصتہ
25:43اس پر
25:44شرع حکم
25:45جو ہے
25:46سخت طور پر
25:47اس پر
25:47اپلائے نہیں ہوتا ہے
25:48بلکہ
25:57جو بانٹنے کا
25:58جو مرحلہ ہے
25:58اس میں ہمیں
25:59ایک کمی واقعے
26:00ہوتی ہوئی دکھائی
26:01دے رہی ہے
26:02کئی سالوں سے
26:03ہم اس بات کو
26:03محسوس کر رہے ہیں
26:04کہہ بھی رہے ہیں
26:05کہ اب لوگ
26:06بانٹنے میں
26:07یوں کہہ لیجئے
26:08کہ بخل سے
26:09کام لے رہے ہیں
26:10یا
26:10وہ اپنی ضرورت
26:12کو مقدم جان رہے ہیں
26:13تو اب آپ یہ دیکھیں
26:14کہ ایسی موجودہ
26:16صورتحال میں
26:16کہ جب ایک شخص
26:18جو قربانی بھی
26:20نہیں کر پا رہا
26:20حصہ بھی نہیں لے پا رہا
26:21اور اگر
26:22اس تک
26:23اس کے محلے سے
26:24بھی گوشت نہ پہنچے
26:26اس کے حشتداروں
26:27تک بھی گوشت نہ پہنچے
26:28اب معاملہ یہ ہے
26:29کہ ہم جس پرفتن
26:30دور میں جی رہے ہیں
26:31حشتداروں سے
26:33ویسے ہی
26:33لوگوں کے معاملات
26:35ایسے ہوتے ہیں
26:35کہ جو
26:36اب آپ کہیں گے
26:37کیا دل کی باتیں
26:38لے کر بیٹھ گئے
26:39لیکن بات یہ ہے
26:40کہ حالات ایسے ہیں
26:41کہ اتنا سازگار
26:42معاملات نہیں ہوتے
26:43کہ اگر
26:44کسی دودھراز
26:45علاقے میں
26:45آپ کے حشتدار رہتے ہیں
26:46تو انسان سوچتا ہے
26:47کون پہنچانے جائے گا
26:48اتنی دودھ
26:49سفری اخراجات
26:49وغیرہ
26:50ساری چیزیں ہیں
26:51تو ہم نہیں کرتے
26:52پھر
26:53کس کی جانت
26:54توجہ کی جاتی ہے
26:55پھر ہم سوچتے ہیں
26:56کہ یہ
26:56کام محلے داری کریں گے
26:58ایک
26:59سٹریٹ میں
27:00آٹھ جانور
27:01دس جانور ہیں
27:02لیکن اس کے باوجود
27:03اس گلی میں
27:04رہنے والا
27:04وہ جو مستحق
27:05گھرانہ ہے
27:06اس تک وہ
27:07مخیر لوگ بھی
27:08گوشت نہیں پہنچا رہے
27:09تو یہ ذرا
27:09سوالیاں
27:10نشانیں
27:10سوچنے کی بات ہے
27:11کہ ایک سٹریٹ پہ
27:12اگر آٹھ دس جانور
27:13بھی آئے ہوئے ہیں
27:13اور وہاں
27:14ایک مستحق
27:15گھرانہ آباد ہے
27:16تو لوگ
27:16اس کی خبرگیری کرنے
27:17کوئی
27:18یقین جانے ہیں
27:19اپنی ترجیحات میں
27:20شامل نہیں کر رہے
27:20تو اسے فیسلیٹ
27:21کیسے کریں گے
27:22ایک ڈونیشن
27:22اس وقت ہمیں
27:23یہاں پر
27:23موصول ہوا ہے
27:24جناب علی
27:25ہمارے ساتھ
27:26موجود ہیں
27:27یو ایس اے سے
27:28ہمیں دیکھ رہی ہیں
27:28میسز
27:29شگفتہ دیان
27:31صاحبہ
27:32ہمارے ساتھ ہیں
27:33دو سو دس
27:34ڈالرز
27:35آپ نے
27:35گیٹ کیے ہیں
27:36فل کاو
27:37آپ نے پیش کی ہے
27:39انڈیا کی
27:40رہنے والی
27:41مسلم کمیونٹی
27:42کے لیے
27:42لیڈی فیملیز
27:43کے لیے
27:44بہت بہت شکریہ
27:45آپ کا
27:46اللہ تبارک و تعالی
27:47آپ کو
27:47اس کا بہتری نظر
27:48نصیب فرمائے
27:49احساس کے بانیان
27:51احساس کی پوری ٹیم
27:52آپ کی ممنون
27:53متشکر ہے
27:54فاد بھائی کے جانب سے
27:55آپ کا شکریہ
27:56عدا کرتا ہوں
27:56فاد بھائی
27:57اب بھی اپنے
27:57الفاظ میں
27:58کہنا چاہیں
27:59کچھ تو ضرور
28:00ارشاد فرمائی گا
28:01کہ اس کم وقت
28:02میں رہتے ہوئے
28:03جس طرح سے
28:03ہمارے ڈونرز حضرات
28:04اس وقت بھی
28:05احساس کا ساتھ
28:07الحمدلللہ
28:08کبھی بھی نہیں چھوڑا ہے
28:09اور ابھی بھی
28:10احساس کا ساتھ
28:11دے رہے ہیں
28:11کیا کہیں گے
28:12بلکل ادان میں
28:13یہی وہ لوگ ہیں
28:14جن کی وعی سے
28:14ساری چیزیں
28:15سلسل پر چلی آ رہی ہیں
28:16جو ہمیں
28:17ٹارگٹ کی بات کرتے ہیں
28:18تو ایک بھروسہ ہوتا ہے
28:19کہ پتہ جب بھی
28:20ہم اپنے
28:21ڈونرز حضر سے
28:21بات کریں گے
28:22تو انشاءاللہ
28:23یہ چیزیں پوری ہو جاتے ہیں
28:24بس اگر اسی طریقے سے
28:26آپ لوگوں کی
28:27کالز اور آپ کا
28:27ڈونیشن شامل لہ
28:28تو انشاءاللہ
28:29جو پاکستان میں
28:30ٹارگٹ سیٹ ہے
28:31اس کے علاوہ
28:31دنیا بھر میں
28:32جہاں جہاں دوسرے
28:33موالک میں
28:34احساس میں
28:34قربانی کا اعتمام کیا ہے
28:35وہاں پہ بھی
28:36جو لوگ کی ترجیات میں
28:38ان کو بھی
28:38پورا کرنے کی
28:39کوشش کی جائے گی
28:40ایک بار پھر
28:40آپ کا میری بہن
28:42شکفتہ دیان صاحبہ
28:43تہی دل سے
28:44آپ کا شکریہ
28:45کہ آپ نے
28:46اپنے اتنے
28:47کینٹی اماؤن میں سے
28:48احساس کو
28:48ڈونیٹ کیا
28:49اور اس بات کا
28:50خیال لکھا
28:50کہ احساس کو
28:51آپ کی ڈونیشن کی
28:52ضرورت ہے
28:53بس کوشش کیجئے گا
28:54اگر یہی میسیج
28:55آپ کے سر راؤنڈ میں
28:57آپ کی فیملیز میں
28:58کہیں پہ پہنچا
28:59تو ہو سکتا ہے
28:59کسی ایک اور فیملیز
29:01کے لیے بندواز ہو جائے
29:01اور وہ لوگ
29:02جو ایک سال میں سے
29:04ایک مرتبہ گوش
29:05جیسی نیمہ سے
29:06آپ دوست اندوث ہوتے ہیں
29:08ان کے دن
29:09پھر دعای خیر کی جائے گے
29:10تو یقینا
29:10آپ کا اس میں
29:11نام شامل ہوگا
29:12بہت بہت شکریہ
29:13ناظرین اگرامی
29:15قدر
29:15احساس کا یہی پیغام ہے
29:17کہ کرو مہربانی
29:19تم اہل زمین پر
29:20خدا مہربان ہوگا
29:22عرش بری پر
29:23یہاں
29:23لوگوں کے لیے
29:24احتمام کرتے رہیے
29:25آسانیہ تقسیم کرتے رہیے
29:27رب کریم آپ کے لیے
29:29وہ احتمام فرمائے گا
29:31وہ آسانی آتا فرمائے گا
29:33کہ جہاں جہاں
29:34آپ کو بہم و گمان بھی نہیں پہنچے گا
29:36کم وقت ہے
29:37اور میں ہمیشہ کہتا ہوں
29:38کہ مقابلہ انتہائی سخت ہے
29:40تو آئیے بڑھ چڑھ کر
29:42اٹھ باند کمر
29:43کیا ڈرتا ہے
29:44پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
29:46تو بس یہی
29:47ہمیں جذبہ درکار ہے
29:48آپ کی جانب سے
29:49تو بڑھ چڑھ کر
29:51ڈونیشنز کو پیش کیجئے
29:52ہمارے ساتھ
29:53حسان عزیزی موجود ہیں
29:54اور میں چاہوں گا
29:55کہ یہاں حسان کی آواز میں
29:57ہم حدیعنات شامل کریں
29:58پروگرام میں
29:59اور سرکار کے ذکر سے
30:01جو برکات ہیں
30:02وہ بھی حاصل ہوں
30:03اس کے بعد انشاءاللہ
30:04سلسلہ کلام کو آگے بڑھاتے ہیں
30:22تنم تنم تنم تنم
30:29فرسودا جا پا رازے ہی جی رایا
30:38یا رسول اللہ تنم
30:46فرسودا جا پا رازے ہی جی رایا
30:54یا رسول اللہ تنم
31:05فرسودا جا پا رازے ہی جی رایا
31:14یا رسول اللہ
31:28فرسودا جا پا رازے ہی جی رایا
31:36یا رسول اللہ
31:39تنم
31:43فرسودا جا پا رازے ہی جی رایا
31:48فرسودا جا پا رازے ہی جی رایا
31:50یا رسول اللہ
32:00جسوے من گزر آری
32:08منہ
32:10منہ
32:10منہ
32:11منہ
32:11منہ
32:11منہ
32:12منہ
32:13منہ
32:13منہ
32:45Fidai naqsh na nainat
32:49Fidai naqsh na nainat
32:56Koonam jaya arsul lilla
33:02Fidai naqsh na nainat
33:09Koonam jaya arsul lilla
33:19Parozee
33:23Hishir meri isse
33:29Yakti ki lage rakti na
33:42Parozee
33:43Hishir meri isse
33:48Yakti ki lage rakti na
33:58Tumhara ho Tumhara ho Tumhara ho Tumhara
34:20Yaya arsul lilla
34:25Yakti ki lage rakti naqsh na nainat
34:40Yakti ki lage rakti naqsh na nainat
34:49Yakti ki lage rakti naqsh na nainat
35:01Yakti ki lage rakti naqsh na nainat
35:12Parozee ma naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh
35:32naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh
35:33naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh
35:37naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naqsh naq
Comments