Skip to playerSkip to main content
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33

#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Transcript
00:03. . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . . . . .
01:31. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:34. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:37. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:42. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:44. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:47. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:47. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:51. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:52. . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
01:54. . .
01:55کہ جو مفلوق الحال ہیں
01:57کم آمدنی والے ہیں
01:58ہنٹو ماؤت ہیں
01:59اور سارا سال گوشت جیسی بنیادی
02:02نعمت سے محروم رہتے ہیں
02:05سال میں ایک مرتبہ گوشت کھاتے ہیں
02:07کہ جب بکرائی داتی ہے
02:08یا اس موقع پر بھی اگر ان تک
02:10ان کے دہی علاقوں تک
02:11ان مقامات پر
02:13کہ جہاں وہ دور دراز مقامات پر رہتے ہیں
02:15پاکستان کی طولورز میں
02:17سرد بروچستان کی اگر میں بات کروں
02:18یا پنجاب کے دہی علاقوں کی بات کروں
02:21سندھ کے دہی علاقوں کی بات کروں
02:22تو ایسے بے شمار مقامات ہیں
02:24کہ جو بہت طویل
02:26مسافت پر ہیں دور ہیں
02:28وہاں وہاں پہنچ کر احساس
02:30اپنی ٹیمز کے ساتھ ان کے لیے
02:32اپنے آپریشنز کا آغاز کرتا ہے
02:35اور ان کے لیے عیدہ قربان کے موقع پر
02:37گوشت کی فرامی کے اس مرحلے
02:39کو یقینی بناتے ہوئے
02:40ان تک عید کی حقیقی خوشیاں پہنچاتا ہے
02:43ساتھی ساتھ ناظرین محترم
02:44اگر آپ یہ دیکھیں
02:46کہ دہی علاقوں کا اگر میں خاص طور پر
02:48یہاں پر ذکر کروں
02:49تو آپ جانتے ہیں
02:50کہ ان کے لیے
02:52عیدہ قربان پر اگر گوشت کی ترسیل بھی
02:54ان تک ممکن ہو جاتی ہے
02:56ان تک پہنچ جاتا ہے گوشت
02:57تو اس کے بعد ان کے لیے گوشت کو پکانا بھی
02:59ایک بہت بڑا مرحلہ ہے
03:01اور وہاں پر گیس موجود نہیں ہے
03:03انگریڈینٹس موجود نہیں ہے
03:04تو ان کے لیے احساس کے جانب سے پکا پکایا گوشت بھی
03:08یعنی کہ ایک سالن کی صورت میں
03:10اور دیگر پکوانوں کی صورت میں
03:12ان تک پہنچایا جاتا ہے
03:13اچھی پیکیجنگ کے ساتھ
03:14باوقار انداز کے ساتھ
03:15تاکہ وہ بھی
03:16عید کی حقیقی خوشیاں منع سکیں
03:18ہمارے ساتھ اس وقت پینل میں موجود
03:21مہمنان گرامی کا ایک مرتبہ
03:22پھر آپ سے تعرف کرواتا چلوں
03:23جناب سید فہد حسین صاحب تشریف فرمائے
03:25احساس کے نمائندہ خصوصی
03:27اور جناب مفتی محمد ابوبکر صدیق صاحب
03:30ممتاز و معتبر عالم دین تشریف فرمائے
03:32اور ساتھی ساتھ معروف و معتبر
03:34خوش الہان سناخان رسول محمد حسان عزیزی موجود ہیں
03:37حسان کی آواز میں ہم ایک نات شامل کریں گے
03:40اور اس کے بعد پھر انشاءاللہ
03:42سلسلہ کلام کو آگے بڑھاتے ہیں
03:56ناظرین اگرامی قدر
03:57اس وقت ہم یہاں پر آپ کو بالخصوص یہ بتانا چاہیں گے
04:01کہ احساس کی جو جملہ خدمات ہیں
04:0326 سے زائد شعبہ جات ہیں
04:05جن میں سے اس وقت سر فہرست ہمیں
04:07جو شعبہ دکھائی دے رہا ہے
04:08جس کے حوالے سے اس وقت ہم آپ سے درخواست گزار رہے ہیں
04:11وہ ہے اجتماعی قربانی سال 2026 کے حوالے سے خصوصی اپیل
04:15اور یہاں مجھے کنٹرول روم سے اس وقت بتایا گیا
04:17کہ بالخصوص میں اس وقت آپ کو
04:19سومالیا کے رہنے والوں کے لیے خصوصی طور پر
04:22ہمیں جو انڈکیشنز انسکشنز ملی ہیں
04:25ہماری منیجمنٹ کی جانب سے
04:26وہ میں یہاں پر آپ کے سامنے ضرور ڈسکس کروں
04:28اور اگر آپ سومالیا سے تعلق رکھنے والے
04:31ہمارے بہن بھائیوں کے لیے
04:32مفلق الحال پریشان حال
04:34لوگوں کے لیے اجتماعی قربانی کا احتمام کرتے ہیں
04:37تو 45 پاؤنس میں یا 60 ڈالرز میں
04:40آپ ایک بڑے جانور میں قربانی کا شیئر پیش کر سکتے ہیں
04:43یا پھر اگر آپ ایک مکمل بڑا جانور قربانی کے لیے پیش کرتے ہیں
04:47تو 350 پاؤنس میں
04:49یا 420 ڈالرز میں
04:51آپ ایک مکمل بڑا جانور قربانی کے لیے پیش کر سکتے ہیں
04:55अपनी जानेब से सुमालिय के रहने वालों के लिए और साथ ही साथ बिल्खुस जब हम बात कर रहे हैं
05:00आप से पाकिस्तान के रहने वाले मुस्तहकीन के लिए जरूरत मंदों के लिए तो आप जानते हैं 65 पाउंट्स में
05:06या 85 डॉलर्स में आप कुर्बानी का एक शेयर पे�
05:21के लिए भी यही आए तमामे खुर्बानी अगर आप करते हैं अहसास के साथ मिलकर तो आईए इस हवाले से
05:27भी कदम बग कदम आगे बढ़ चड़ कर अपना करदा अदा कीजिए और उन्हें भी एद की हकी की खुशियों
05:33में अपने साथ शामिल कीजिए 65 पाउंट्स में य
05:50इस के लावा ऐसास की अमली ख्धमात के हाफाले से अगर में बात करूं तो मसाज़ित की टामिर के लिए
05:55भी आइसास आप से खुस। आप दर्खास गजार है
06:20or fifty five dollars
06:50hassan bairamund ہو رہے ہیں
06:52اور ہم سب
06:52سماعت کرنے کی
06:53سعادت سے bairamund ہو رہے ہیں
06:57حقیقت میں
07:02وہ لطفی زندگی
07:07پایا
07:08نہیں کرتے
07:14حقیقت میں
07:16وہ لطفی زندگی
07:22پایا
07:24نہیں کرتے
07:29جو یادے
07:32موستہ
07:34پاسے
07:36کو پہلا
07:39نہیں کرتے
07:45جو یادے
07:48موستہ
07:51پاسے
07:53کو پہلا
07:55آیا
07:57نہیں کرتے
08:02زبا پر شکر
08:09رنجوں
08:13لایا نہیں
08:15کرتے
08:17زبا پر شکر
08:23رنجوں
08:27لایا نہیں
08:29لایا نہیں
08:30کرتے
08:32نبی
08:34پی
08:34نام
08:37لے
08:38بابا
08:39سے
08:41غبرا
08:42آیا
08:43نہیں
08:47کرتے
08:48نبی
08:51نام
08:53لے
08:55بابا
08:55سے
08:56غبرا
08:58آیا
08:59نہیں کرتے
09:05یہ دربار
09:09محمد
09:11ہے
09:15یہاں
09:16اپنوں
09:17کا
09:18کہنا
09:20یہ دربار
09:23محمد
09:25ہے
09:28یہاں
09:29اپنوں
09:31کا
09:32کہنا
09:35یہاں
09:36سے
09:37ہاتھ
09:39تالی
09:40غیرے
09:43بھی جا
09:45آیا
09:46میں بھی
09:49کرتے ہیں
09:51یہاں
09:51سے
09:54ہاتھ
09:55تالی
09:56نہیں
09:58غیرے
09:58بھی
09:59جایا
10:01نہیں
10:02کرتے
10:08محمد
10:08محمد
10:09محمد
10:10محمد
10:11محمد
10:11محمد
10:12محمد
10:13محمد
10:13محمد
10:24محمد
10:25محمد
10:26محمد
10:42محمد
10:44The people who live in the same way
10:52The people who live in the same way
10:59The people who live in the same way
11:14The people who live in the same way
11:22The people who live in the same way
11:26The people who live in the same way
11:34The people who live in the same way
11:45The people who live in the same way
11:47The people who live in the same way
12:00The people who live in the same way
12:05The people who live in the same way
12:47Oh
12:50MashaAllah
12:50MashaAllah
12:51سبحان اللہ
12:52کیا کہنے
12:53یادِ رسولِ پاک میں
12:55جو آنکھ نم نہیں
12:57یادِ رسولِ پاک میں
12:59جو آنکھ نم نہیں
13:01جلووں کی بارگاہ میں
13:03اس کا بھرم نہیں
13:05جلووں کی بارگاہ میں
13:07اس کا بھرم نہیں
13:09کیا فائدہ ملے گا
13:11حرم کے تواف سے
13:12کیا فائدہ ملے گا
13:14حرم کے تواف سے
13:16یادِ نبی میں قلب
13:18اگر خود حرم نہیں
13:20یادِ نبی میں قلب
13:21اگر خود حرم نہیں
13:23پڑھنے لگیں درود
13:25اگر دل کی دھڑکنیں
13:27پڑھنے لگیں درود
13:29اگر دل کی دھڑکنیں
13:31اس سے بڑا تو کوئی
13:33خدا کا کرم نہیں
13:34اس سے بڑا تو کوئی
13:36خدا کا کرم نہیں
13:38اور جس نے نبی کے ذکر سے
13:40کھائی نہ ہو شکست
13:42جس نے نبی کے ذکر سے
13:45کھائی نہ ہو شکست
13:47Aray, aysa to kainat mein kooi bhi gham nahi
13:55Nata rasul paak hai meri zuban per
14:03mein mohtaram nahi to kooi mohtaram nahi
14:07mein mohtaram nahi to kooi mohtaram nahi
14:10yad-e-nabiy, yad-e-rasul paak mein joh ankh nam nahi
14:15jalvon ki bargaar mein us ka barm nahi
14:19Nazir ni grami yad-e-cadr, programe IHSAAS-SALITHOND
14:22में इस وقت آپ mلاحظہ فرما رہے ہیں
14:24IJTMAI
14:28IJTMAI
14:28IJTMAI
14:29IJTMAI
14:30IJTMAI
14:33IJTMAI
14:35Jahaan हम نے قربانی کی اہمیت, فضیلت, فرضیت
14:39اور اس کے جو IJTMAI IASRAAT ہیں
14:41اس پر گفتگو کی ہے آپ سے
14:43وہیں حضرت صدقاتِ جاریہ کے حوالے سے بھی
14:46احساس مکمل طور پر اپنا جو عمل ان کردار عبودہ کرتا آیا ہے
14:51ما شاءاللہ ان سترہ سالوں میں
14:52اور بالخصوص صدقاتِ جاریہ کی جو قسمیں ہیں
14:56جن میں جیسے آپ دیکھتے ہیں
14:57پانی کے ہنڈ پمس کی تنصیب ہے
14:59مساجد کی تعمیر ہے
15:01اور بالکل ریسنٹلی
15:03احساس نے ایک بہت ہی ڈیفرنٹ انیشیٹیو لیا
15:06احساس موڈل ویلج سے قیام عمل میں لیا گیا
15:09ما شاءاللہ کہ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں
15:12ایسے لوگوں کو آباد کیا گیا
15:14دو کم روپے مجتمل مکانات بنا کر دیئے گئے
15:16آپ کیسے دیکھتے ہیں اس تمام تر مرحلے کو
15:19اور خدمات کی جو یہ عملی ایک شکل ہے
15:22اور معاشرے کو اس طبقے کو فیسلیٹیٹ کرنے کی جو کوشش کی جارہی ہے
15:26جو لور کلاس سے تعلق رکھتا ہے
15:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:30نبی قریب علیہ السلام کی حدیث میں مبارکہ ہے
15:32مسلم شریف کی
15:33اور حد ابو حیرہ اس حدیث کے رابی ہیں
15:35آپ فرماتے ہیں کہ حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
15:38اِذَا مَاتَ الْإِنسَانُ اِنْ قَطَعَ عَنْهُ عَمَلْهُ
15:41جب انسان انتقال کر جاتا ہے
15:43تو اس کا عمال نامہ منقطع ہو جاتا ہے
15:45رک جاتا ہے
15:45یعنی نیکیوں کا کاؤنٹر اور گناہوں کا کاؤنٹر
15:48اس کے انتقال کے بعد رک جاتا ہے
15:50اِلَّا مِن ثلاثتِن سوائے تین چیزوں کے
15:53اِلَّا مِن صَدَقَةِن جَارِيَةٍ
15:55نمبر ایک صدقہِ جاریہ
15:56وہ صدقہِ جاریہ
15:58وہ صدقات کے کام جو اس نے اپنی زندگی میں کر لیے
16:01اور ایسے کام میں اس نے اپنے مال کو خرچ کیا
16:06جو اللہ تعالیٰ نے اسے نعمتیں دی
16:08اسے ایسے کام میں خرچ کیا
16:09کہ وہ انتقال کر گیا
16:10اس کے بعد بھی جو ہے
16:12وہ اس کا جو نیکیوں کا کاؤنٹر ہے
16:13وہ چلتا جا رہا ہے
16:14یہ سب سے پہلی قسم ہے
16:15جس میں جو ہے وہ ایک بہت بڑی
16:17جو صدقاتِ جاریہ کو بڑھانے والا جو معاملہ ہے
16:20اور انتقال کے بعد بھی جو نیکیوں کو بڑھانے والا معاملہ ہے
16:23وہ مسجد کی تعمیر ہے
16:26قرآن مجید فرقانِ حمید میں اس کا ذکر ہوا
16:28کہ جو مومنین ہیں
16:29وہ اللہ تعالیٰ کے گھر کو تعمیر کرتے ہیں
16:31حدیثِ مبارکہ میں آیا
16:33کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے رشادت ہم آیا
16:34کہ جو ہے وہ مسجد بناتا ہے
16:37اللہ تعالیٰ جنت میں اسے گھر دے گا
16:38تو یہاں یہ بات بھی ہمیں نظر آتی ہے
16:40اسی طرح آپ دیکھیں صدقہِ جاریہ میں
16:42لوگ مساریت کے اندر جو ہے
16:44اچھا علام صاحب میں یہاں آپ کی قطع کلامی کی معذرت چاہتے ہوئے
16:47ایک ڈونیشن ہمیں ہمیں آس وقت موصول ہوا ہے
16:49جی کون ہے ہمارے ساتھ
16:52میسز ناہید خان صاحبہ
16:54اس وقت ہمارے ساتھ ہیں
16:55کینیڈا سے ہمیں ملاحظہ کر رہی ہیں
16:57آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں
16:58آپ نے 150 ڈالرز ڈونیٹ کیے ہیں
17:01اور آپ نے یہ ڈونیشن ہمیں کسمت میں دیا ہے
17:04ما شاء اللہ
17:05پانچ شیئرز کا اعلان انہوں نے کم جانب سے کیا ہے
17:08ہمارے ہندوستان کے رہنے والے
17:10مسلمان بین بھائیوں کے لیے
17:11آپ کا بہت بہت شکریہ
17:13فائف شیئرز کا جو آپ نے اتیہ پیش کیا ہے
17:16جو آپ کی جانب سے یہ قربانی کا فریضہ ہے
17:18اس کی انجام دہی
17:20یقینا کی جائے گی
17:22اور پھر اس کے بعد جب اس کی گوشت کی جو تقسیم ہوگی
17:24وہ بھی غربہ میں ہوگی
17:26یقینا یہ ایک وقف قربانی ہے آپ کی جانب سے
17:28اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے بہترین
17:30سمرات آپ کو نصیب فرمائے
17:32آپ کو اس کی برکتیں نصیب ہوں آنے والی
17:34ایدوالعظہ آپ کے لیے
17:35آپ کے گھر والوں کے لیے باعث خیر و برکت ہو
17:37میں چاہوں گا علامہ صاحب کہ ان کے لیے خصوصی طور پر
17:40دعا بھی فرما دیں
17:40اور پھر اپنے سلسلہ کلام کو آگے بارے
17:43جتنے لوگوں نے جو ڈینیشن کی
17:44ہماری بہن نے ڈینیشن کی
17:45اس سے پہلے دور ڈینیشن آئی
17:46تو اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں
17:48ان کے مال میں مسید برکتیں عطا فرمائے
17:50اور اللہ تعالیٰ یہ جو انہوں نے راہ خدا میں خرچ کیا ہے
17:53اس کو ان کے لیے توشہ آخرت بنائے
17:54قبر و حشر میں ان کے لیے آسانی فرمائے
17:56کلبروز قیامت حضور علیہ السلام کی شفاعت
17:59اللہ تعالیٰ انہیں عطا فرمائے
18:00اور ہم سب کو بھی ان سے سیکھ کر
18:02زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی راہ
18:04ہمیں صدقہ کرنے کی اور خیرات کرنے کی
18:06اللہ تعالیٰ توفیق عطا فرمائے
18:07بڑی نعمت ہے
18:07کہ مال اللہ تعالیٰ نے دیا
18:09اور ہم اس کے مال کو
18:10اسی کے راہ میں خرچ کر رہے ہیں
18:11اور سورہ بقرہ میں
18:12یہ مومنین کی نشانی بھی بیان کیا گیا ہے
18:16کہ اللہ کے دیئے ہوئے رزق میں سے
18:18اسی کے راہ میں خرچ کرتے ہیں
18:19یہ مومنین کی نشانی ہے
18:21ہم بات کر رہے تھے صدقہ جاریہ کے حوالے سے
18:23تو دیکھیں صدقہ جاریہ کی دو قسم پھر ہم بناتے ہیں
18:26اس کو سمجھنے کا ایک طریقہ ہے
18:27کہ ایک شورٹ ٹرم صدقہ جاریہ
18:28ایک لونگ ٹرم صدقہ جاریہ
18:29مثال کے طور پر میں نے جو ہے
18:31کچھ تسبیحات وغیرہ
18:33مسجد میں لگا دی
18:34صدقہ جاریہ کی نیت سے
18:35اب جب تک لوگ ان تسبیح کے دانوں میں پڑھیں گے
18:38سواب ملتا رہے گا
18:38اگر وہ تسبیح کے دانے آگے پیچھ ہو گئے
18:40تو وہ سواب رک جائے گا
18:41لوگ قرآن مجید فرقان حمید مسجد میں دیتے ہیں
18:43بہت اچھی بات ہے
18:44لیکن یہ بھی دیکھنا چاہئے
18:45کہ وہاں ضرورت اس کی ہے
18:50جو سیٹ کئی سال پہلے آئے ہوتا ہے
18:52جو ضعیف ہو جاتے ہیں
18:53تو ان کو پیچھے کر دیا جاتا ہے
18:54نئے سیٹ کو آگے کر دیا جاتا ہے
18:55تو جب تک پڑھا جا رہا ہے
18:56سواب مل رہا ہے
18:57جب پڑھنا رک گیا تو سواب بھی رک گیا
18:58لیکن مسجد میں یا مدرسے میں
19:00اگر آپ نے کوئی
19:00کیسے مسجد کے اندر آپ نے مال لگایا
19:02اور مسجد تعمیر ہو گئی
19:03جتنے لوگ اس میں نماز پڑھیں گے
19:05اس کا سواب ملتا رہے گا
19:06آپ دیکھیں حضور علیہ السلام
19:07نے جب مسجد نبی کی تعمیر کی
19:08تو جو پلوٹ تھا
19:10وہ حتی سیدنا صدیق اکبر
19:11رضی اللہ تعالیٰ نے کھڑی دا
19:12اس کے پیسے آپ نے دیے
19:14پھر اس کے بعد
19:15اس کی توسیحاتیں
19:16عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے
19:17سرکار کی دور میں بھی کروائی
19:19بعد میں اپنے دور خلافت میں
19:20بھی اس کی توسیح کروائی
19:21تو اب جتنے نمازی لاکھوں
19:23کی تعداد میں
19:24مسجد نبی میں نماز پڑھتے ہیں
19:25اس کا سواب ان دو صحابہ کو
19:26لازمی طور پر جو ہے وہ ملتا ہے
19:27اور دیگر صحابہ
19:28جو اس کی کنسٹرکشن میں شامل تھے
19:30تو یہ ایک بہت بڑا عمل ہے
19:31اسی طرح صدقہ جاریہ میں
19:32ایک قسم یہ بھی ہے
19:33کہ جیسے پانی کے جو
19:35ہینڈ پم کی بار بار ذکر ہو رہا ہے
19:36حضور علیہ السلام کے صحابی
19:38حتی سعد رضی اللہ تعالیٰ
19:39وہ حضور علیہ السلام کے پاس آیا
19:41اور کہا کہ میری والدہ کا انتقال ہو گیا
19:42میں ان کے لئے کچھ کرنا چاہتا ہوں
19:43کیا کروں
19:44تو سرکار نے کہا
19:45کونہ خدوا دو
19:46یعنی لوگوں کے لئے پانی کو عام کر دو
19:49تو انہوں نے ایک کونہ خدوایا
19:50اور اس پر بقائدہ تختی لگائی
19:52کہ یہ کونہ جو ہے
19:53وہ حتی سعد کی والدہ
19:55یعنی ام سعد کی طرف وقت ہے
19:56یعنی صواب جو ہے
19:58وہ ام سعد کے پہنچے گا
19:59تو حضور علیہ السلام نے
20:01بہترین صدقہ جو ہے
20:02وہ ایک قسم یہ بنائی
20:03اسی طرح سرکار علیہ السلام سے سوال ہوا
20:05بخاری شریف کے حدیث سے بارکہ ہے
20:08کہ مسلمان کے سب سے بہترین
20:10قوالیٹی کیا ہے
20:12ایل اسلام خیل
20:13سب سے بہترین قوالیٹی
20:14مسلمان کی کیا ہے
20:15تو حضور علیہ السلام نے
20:16اشارت فرمایا
20:16تو ترعیم اترام
20:17لوگوں کو کھانا کھلانا
20:18سبحان اللہ
20:19یعنی کھانے کو عام کرو
20:20لوگوں کو کھانا کھلاؤ
20:21یہ بہترین قوالیٹی ہے
20:23مسلمان کی
20:23اور
20:24اس کو بھی سلام کرو
20:27جیسے جانتے ہیں
20:28اور اسے بھی سلام کرو
20:28جیسے نہیں جانتے
20:29یعنی تعلقات
20:30اپنے آپ کو سوشل رکھو
20:32ہر گزرتے مسلمان کو
20:33جو تم سے مل رہا ہے
20:34اس کو سلام کرو
20:34اور سب سے پہلے ذکر فرمای
20:36تو ترعیم اترام
20:37لوگوں کو کھانا کھلاؤ
20:38یعنی ان کے لیے جو
20:40خیر کے کام ہیں نا
20:41مسلمان کے کرنے والے
20:42اس میں کھانا کھلانا ہے
20:43پانی پلانا ہے
20:43تو پہلی جو قسم ہے
20:45جو حدیث مبارکہ میں
20:46صدقہ رشاہت فرما رہے ہیں
20:47وہ صدقہ جاریہ ہے
20:48میں نے مسجد کے اندر
20:49پیسے لگا دیئے
20:50کوئی مدرسے میں پیسے لگا دیئے
20:51اور وہ جو ہے
20:52اس مسجد میں
20:53میں تو انتقال کر گیا
20:54وہ مسجد اللہ کا گھر ہے
20:55سالہ سال وہ عباد ہے
20:57لوگ اس میں نمازیں پڑھ رہے ہیں
20:58قیامت میں جب وہ بندہ اٹھے گا
20:59تو وہ فرشتوں سے پوچھے گا
21:01کہ میں نے تو اتنی نیکیہ نہیں کی تھی
21:02اتنا نیکیوں کم بار
21:03تو وہ کہیں گے
21:04یہ وہ صدقہ جاریہ ہے
21:05جو تم دنیا میں چھوڑ کر گئے تھے
21:07تمہارا آمال جو ہے
21:08وہ بڑھتا چلا گیا
21:09دوسری اچھی سرکار
21:10علیہ السلام نے اشارت فرمائی
21:12کہ صدقہ جاریہ
21:14اس کے بعد
21:16ایسا علم جو تمہیں نفع پہنچائے
21:17یعنی بندے نے علم حاصل کے
21:19دینی علم حاصل کے
21:19آگے لوگوں تک پہنچایا
21:20کوئی اچھی بات سیکھی
21:22آگے لوگوں تک پہنچائے
21:23اب یہ دیکھیں
21:23یہ بھی جو ہے
21:24وہ ایک صدقہ جاریہ کے قسم ہے
21:26کہ ایک اچھی بات ہے
21:27ایک اچھا سلسلہ شروع
21:28کہ آگے لوگوں کو ترغیب دی
21:30کہ آپ یہ کام کریں
21:31ہم خود اگر نہیں کر سکتے
21:32مثال کے طور پر
21:33مال اتنا نہیں ہے
21:34کہ ہم خود جو ہے وہ کریں
21:35لیکن ہم نے سن لیا
21:36کہ بھئی یہ
21:37ڈونیشن ڈرائیو ہو رہی ہے
21:38یہ قربانی ڈرائیو ہو رہی ہے
21:39قربانی اپیر ہو رہی ہے
21:40ہم نے کسی کا ذہن بنا دیا
21:42اس نے حصہ ملا دیا
21:43تو اس پر ہمیں بھی سواب ملے گا
21:47دینی علم حاصل کرو
21:48اچھی بات لوگوں تک پہنچاؤ
21:50خود سیکھو پھر آگے لوگوں تک پہنچاؤ
21:51اور تیسرا یہ کہ
21:54نیک سالے اولاد بھی صدقہ جاریہ ہے
21:56جو تمہارے مرنے کے بعد
21:58تمہارے لئے دعا کرے
21:59تو یہ سارا ایک پروسس ہے
22:00جو سرکان علیہ السلام نے حدیث میں بیان کیا
22:02صدقات کی تو
22:03فضائل قرآن مجید فرقان حمید
22:05حدیث میں اتنے ہیں
22:06کہ صدقہ جو ہے
22:07وہ اللہ تعالیٰ کی
22:08یعنی ہماری گناہوں کو مٹاتا ہے
22:20تو صدقہ جو ہے
22:21یعنی لوگوں کی مدد کرنا
22:22اور ایک حدیث میں
22:23سرکار علیہ السلام نے کیا اشارت فرمایا
22:25کہ یہ نہیں کہ صرف مال دینا ہی صدقہ ہے
22:28بلکہ آپ فرماتے ہیں
22:29کہ کسی کو مسکرا کر دیکھنا بھی صدقہ ہے
22:31یعنی کوئی بندہ یہ سوچے نہ
22:33احساس کم تلی کا شکار ہو
22:34کہ میرے پاس مال نہیں ہے
22:35میں کیا کروں
22:38یعنی حضور علیہ السلام نے
22:39اپنی امت کی رہنمائی اس طرح کی ہے
22:41کہ کہیں امت کو بے یار و مددگار نہیں چھوڑا
22:44قبر میں بندہ موجود ہے
22:45آپ دیکھیں پہلے حدیث میں نے پڑھی
22:47قبر میں بندہ موجود ہے
22:48ہر بندہ جو قبر میں جائے گا
22:49وہ حسرت کا شکار ہوگا
22:51کہ کاش کہ میں دنیا میں یہ وقت ضائع نہیں کرتا
22:53یہ نیک عمل کر لیتا
22:54یہ کر لیتا
22:55سرکار نے کہا
22:56تم اس وقت حسرت کا شکار ہوگے
22:57ابھی تم تین کام کر لو
22:58صدقہ جاریہ کا احتمام کر لو
23:00اب یہاں پر بھی دیکھیں
23:01سرکار فرما رہے ہیں
23:12اور آپ فرماتے ہیں
23:13رستے میں کوئی تکلیف دے چیز ہے
23:15کانٹے دار چیز ہے
23:16کوئی مسلمان کو تکلیف پہنچا سکتی
23:18اس کو دور کرنا بھی صدقہ ہے
23:19مسجد کی طرف تم جتنے قدم لوگے وہ صدقہ ہے
23:21یعنی صدقات کی اتنی اقسام ہیں
23:23اور طویل فہرست ہے
23:25میں اور آپ یہ دیکھیں
23:26کہ ہم میکسیمم کتنے کتنے طریقوں سے صدقہ کر سکتے ہیں
23:31یہ ہمیں کرنے کی کوشش کرنی چاہیے
23:33حضور علیہ السلام کے پاس غریب صحابہ آئے
23:35اور انہوں نے آ کر کہا کہ
23:37یہ جو امیر صحابہ ہیں
23:39یہ تو اللہ کی راہ میں مال خرچ کرتے ہیں
23:42اور یہ بڑا سواب پالیتے ہیں
23:43اللہ تعالی نے ان کو بڑی مال کی وسط دی ہے
23:45بڑا سواب پالیتے ہیں
23:46تو آپ ہمیں کچھ بتائے
23:47تو سرکار نے ان کو ایک عمل بتایا
23:49کہا یہ کر لو
23:50تم یہ عمل کر دو
23:51تو تمہیں اتنا سواب ملے گا
23:52جتنا ان کو ان امیروں کو
23:54مال خرچ کر کے سواب ملتا ہے
23:56اب وہ جو امیر صحابہ تھے
23:57ان کو بھی یہ بات پتا چل گئی
23:59کہ سرکار نے یہ عمل بتایا
24:00تو انہوں نے وہ بھی شروع کر دیا
24:01تو وہ غریب صحابہ دوبارہ
24:03سرکار علیہ السلام کی بارگاہ میں
24:04غریب سے بڑا دیئے
24:05کہ بظاہر ان کے پاس مال نہیں تھا
24:07ورنہ صحابہ کا مقام و مرتبہ
24:09تو یہ کہ جنت کے
24:09جو ہے سب سے عالی درجے میں
24:11یہ لوگ ہوں گے انبیاء کے بعد
24:12تو آپ دیکھیں
24:13بظاہر جو فنانشل
24:14اس وقت جو صورت حال تھی
24:15اس کے اعتبار سے بات کرو
24:17تو وہ سرکار کی بارگاہ میں
24:18حاضر ہوئے کہا
24:18یا رسول اللہ یہ امیر
24:19جو ہے وہ پہلے مال خرچ کرتے تھے
24:21آپ نے ہمیں عمل بتایا
24:21اب عمل بھی کرتے ہیں
24:23تو سرکار نے فرمایا
24:23دعا لی کا فضل اللہ
24:27یعنی امیروں کو تو
24:28ڈبل اپرچنیٹی ہے ان کے لیے
24:30کہ وہ یہ سارے کام بھی کریں
24:31اور اپنے مال کو روکے نہیں
24:34یہ نہیں کہ وہ بلے
24:35کہ ہاں ٹھیک ہے
24:35میں جو ہے وہ
24:36صرف مسکرہ کر دیکھوں گا
24:37اور میں جو ہے وہ
24:38کسی کو مدد کر دوں گا
24:39یا میں کسی کو جو ہے
24:40سامان پکڑا دوں گا
24:41سواری دے دوں گا
24:42مزر کے طرف قدم بڑھاؤں گا
24:43تو یہ صدقہ ہے
24:44نہیں اس کے لیے یہ ہے
24:45کہ یہ سارے کام تو کرو
24:46لیکن جو تمہیں
24:47رب نے مال دیا ہے نا
24:48یہ مال بطور شکرانا
24:49اس کی رحمہ خرچ کرو
24:51اور لئے ان شکر
24:52تم اللہ کا شکر ادا کرو گے
24:54اللہ تعالیٰ تمہاری نعمتوں میں
24:55اضافہ کرتا ہے
24:56سبحان اللہ
24:56سبحان اللہ
24:57بہت خوبصورت گفتگو ہو رہی ہے
24:58اور ایسی گفتگو کے موتیوں سے
25:01پیروئی ہوئی گفتگو
25:02ایک لڑی کی صورت میں
25:04اور ہم اس سے جس قدر ہو سکے
25:06اقتصاب کر سکیں
25:07ہمارے لیے بھی یہی
25:08لازم ملزوم ہے
25:09کہ پوری دنیا میں
25:10ہمارے جتنے دیکھنے والے ناظرین ہیں
25:11وہ اس گفتگو کو
25:13بہت زیادہ توجہ سے سنیں
25:14اور اپنی آنے والی عید الازہ
25:16جب آپ منائیں
25:18اپنے اہل خانہ کے ساتھ
25:19تو اجتماعی قربانی کے
25:20اس فریضے کی انجام دے
25:22احساس کے ساتھ مل کر کریں
25:23اور اس کا جو گوشت ہے
25:24وہ مکمل طور پر
25:25وقف کیا جائے
25:27ان لوگوں کے لیے
25:27جو غریب ہیں
25:28مستحقین ہیں
25:29نادار ہیں
25:29اور سرکار دوالم
25:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا
25:32فرمان مبارک ہے
25:34حضور نے فرمایا
25:34کہ صدقہ دینے میں
25:35جلدی کیا کرو
25:36کیونکہ کوئی بلا
25:37کوئی مسئبت
25:38صدقے کو پھاند نہیں سکتی
25:40یعنی صدقے کو
25:41عبور نہیں کر سکتی
25:42اور اوزے
25:43قیامت بندہ
25:44اپنے دیو ہوئے
25:45صدقات کے سائے میں ہوگا
25:47اور یہ بھی
25:48روایت کا حصہ ہے
25:49کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:51نے فرمایا
25:51کہ جو شخص دنیا میں
25:52کسی کو پہننے کے لیے
25:54کپڑا دے گا
25:55بروز قیامت
25:56اللہ تبارک وطالعہ
25:57اسے جنتی لباس عطا فرمائے گا
25:58جو شخص دنیا میں
25:59اپنے کسی مسلمان بھائی
26:01کو کھانے کے لیے
26:01اچھا کھانا پیش کرے گا
26:03تو اللہ تبارک وطالعہ
26:04بروز قیامت
26:05اسے کھانے کے لیے
26:06جنتی میوجات عطا فرمائے گا
26:08جو شخص
26:09اپنے مسلمان بھائی
26:10کو دنیا میں پانی پلائے گا
26:11اللہ تبارک وطالعہ
26:12بروز حشر
26:13کہ جب
26:14زبان پیاس سے باہر آ رہی ہوں گی
26:16اس لمحے
26:17اپنے بندے پر
26:18کرم نوازی فرماتے ہوئے
26:19اپنے بندے کو
26:29اور یقینا ہم
26:31اس حوالے سے مزید
26:32جتنی بھی گفتگو کریں
26:33یقینا ہم اس حوالے سے
26:35مزید جانتے ہی چلے جائیں گے
26:36اور یہاں اس وقت
26:37ہمارے ساتھ
26:38احساس کے نمائد ہے
26:39خصوصی جناب
26:40سید فہد حسین صاحب
26:42موجود ہیں
26:42کہ جو احساس کی
26:43عملی خدمات کے حوالے سے
26:44بھی ہمیں بھرپور طریقے سے
26:46آگئی فرام کر رہے ہیں
26:47اور میں چاہوں گا
26:48کہ اس وقت فہد بھائی سے بھی
26:50میں اس حوالے سے بات کروں
26:52کہ احساس کیٹل فرام میں
26:53اس وقت ماشاءاللہ
26:54جو ہمارے جانور موجود ہیں
26:56وہاں پر
26:56اور ان کی جو نگہ داشت کے
26:58جو معاملات ہیں
26:58بالخصوص
26:59کیونکہ جو ہمارے
27:00ڈونرز حضرات ہیں
27:01وہ جس طریقے کے ساتھ
27:02ڈونیشنز دے رہے ہیں
27:03اور اپنے بھروسے کا
27:04اظہار کر رہے ہیں
27:06تو اس کا
27:06یقینا ان کے لیے
27:09میں سمجھتا ہوں
27:10کہ ان کا حق ہے
27:10کہ وہ یہ بھی جانے
27:11کہ کس طریقے کے ساتھ
27:13احساس سے
27:14کیٹل فرمز میں
27:15جانوروں کو
27:16لانے کے بعد
27:17ان کی نگہ داشت
27:18کے معاملات کو
27:18دیکھا جاتا ہے
27:19ہمارا پیڈی میڈیکل
27:20سٹاف
27:20جس طرح سے
27:21وہاں موجود ہوتا ہے
27:22وہ کس طرح سے
27:22ان کی نشنومہ کا
27:24خیال رکھتا ہے
27:25اور آپ اپنی
27:26ٹیلیویزن سکرین پر
27:27بھی وہ مناظر دیکھ رہے ہیں
27:28کہ جو ہمارے
27:29احساس کیٹل فرم کے ہیں
27:30فادوی اس حوالے سے
27:31کیا کہیے گا
27:32مجھے
27:32میں چاہوں گا
27:33کہ آپ ہمارے دیکھنے والے
27:35ناظرین کو
27:35اس حوالے سے
27:36ضرور آگابت کریں
27:37کہ جو عملی خدمات
27:39اس وقت
27:39احساس کیٹل فرم کی
27:41وہاں کیا مناظر ہیں
27:42کیا صورتحال ہے
27:43کیونکہ یہ سب کچھ
27:44آپ کا آنکھوں دیکھا حال ہے
27:46جو کہ آپ یہاں پر
27:47بیان فرمائیں گے
27:48جیسے کہ آپ کو پتا ہے
27:50کہ تیاری تو
27:51کافی ٹائم بہلے سے
27:52شروع ہو جاتی ہے
27:53احساس کی پوری ٹیم
27:54اس میں توجہ کی
27:55شروع کر دیتی ہے
27:56اس میں کیونکہ
27:57تیاری کے مراحل ہوتے ہیں
27:58آپ کو پر پرچیزنگ
27:59کرنے پڑتی ہے
28:00پھر ان کے لیے
28:00ایک بہت بڑی
28:01زیادہ کانٹیڈی میں
28:02چارے اور کھانے پیدے
28:03کا انتظام کرتا ہے
28:04اور ایک پوری
28:05سٹاف کی ٹیم ہوتی ہے
28:06جو ان کی
28:07ویکسنیشن کا خیال
28:08اگر آپ کو گھر میں
28:13بھی کوئی جانور لاتے ہیں
28:14تو اس کی بھی
28:15ساری ویکسنیشن کی
28:16ضرورت ہوتی ہے
28:16اصلا یہ جو جانور
28:18ہمارے پاس ہوتے ہیں
28:18یہ ویسے ہمارے
28:19مہمان ہوتے ہیں
28:20جی طرح سے
28:21اگر آپ اس کو
28:21کنسلیٹ کریں
28:22اوپر سے ہمارے پاس
28:23امانت ہوتے ہیں
28:24ان ڈونر ارزاد کی
28:25جو احساس کو
28:26بھروسہ کرتے ہوئے
28:27انہوں کی جانب
28:28ڈونیشن کے طور پر
28:29دیتے ہیں
28:29تاکہ قربانی کر کے
28:30پھر اس کا
28:31گوشت ہے
28:32نوربہ میں تقسیم
28:33کے جا سکے
28:33دیکھیں
28:34یہ وہ
28:34ذمہ داری کے
28:35مرحل میں
28:35شمار ہوتے ہیں
28:36کہ ایک تو آپ
28:37کے پاس ان کا
28:38یہ جو پیسہ ہوتا
28:39وہ امانت ہوتی ہے
28:40پھر آپ کو
28:41ایک صحیح جانور
28:42اچھی نگداش والا
28:43ملہب صحت من جانور
28:44اس میں کوئی
28:44عیب نہ ہو
28:45وہ ایک پرچیزنگ
28:46ایک بہت اہم جوز
28:47ہوتا ہے
28:47ایک مرحلہ ہوتا ہے
28:48اس کے بعد
28:49مہا سے اس کو
28:49لے کے آنا
28:50اس کیٹل فارم کے
28:51اوپر پھر اس کے
28:52کھانے پینے کے
28:53خیال اکنا
28:53پھر اس کے
28:54ویکسنیشن وغیرہ
28:55پھر شیل قدمی
28:56کرانا
28:56جو بھی دوسرے
28:57لواز بات ہوتا ہے
28:58یہ جاری رہتا ہے
28:59قربانی کے دن
29:00تک یہ سلسلہ
29:01اسی طریقے سے
29:02کنٹیویٹی سے
29:03جاری رہتا ہے
29:04کیونکہ دیکھیں
29:04ایک یہ ذمہ داری ہے
29:05اور ایک ایسی
29:06ذمہ داری ہے
29:07جس کی آپ کو
29:08اپنے سہادہ کوشش کر کے
29:10توجہ کی حامل ہوتی ہیں
29:12ساری چیزیں
29:12یہ آج کا بھروسن یہ
29:14یہ کوئی ساترہ سالوں
29:15کی محنت ہے
29:16جو احساس کرتا
29:17آ رہا ہے
29:17اپنے ڈونر ہزاد کے لیے
29:18یہی وجہ ہے
29:19کہ جو بہت سارے
29:20ڈونر ہزاد
29:21ایک عرصے سے جڑے ہیں
29:22اور اپنی بنیزبت
29:24اور دوسروں کو بھی
29:25ذرا ترقیب دیتے ہیں
29:26اس حوالے سے
29:27کہ ہم بھی
29:27احساس کی جانت
29:28قربانی کرتے ہیں
29:30آپ لوگوں کو بھی
29:30تلقین کی جاتی ہے
29:31یہی وہ وجہ ہے
29:33کہ جو احساس
29:34تارگیٹ سیٹ کرتا ہے
29:35آپ ڈونر ہزاد کی
29:36ویسے کرتا ہے
29:37اور آپ بھی
29:37لوگوں کی ویسے
29:38ہم اس کے قریب بھی
29:39پہنچ پاتے ہیں
29:40اس کو
29:40سنگ میل کو بور بھی
29:41کر لیتے ہیں
29:42اور اس سے زیادہ بھی
29:43ہمیں کبھی
29:43ضرورت پڑ جاتی ہے
29:44جانوار کی خریداروں
29:45کیلئے
29:46تاکہ وہ لوگ
29:47جو طبقہ انتظار پہ ہیں
29:48ان کو بھی ساری
29:49چیزوں کی فرامی
29:50یقینی بنای جا سکے
29:51دیکھیں یہ سارے
29:52مراحل ہوتے ہیں
29:53سٹیپ بائی سٹیپ
29:54اور یہ کسی
29:55ایک فرض کی شخص
29:56کی بات نہیں ہے
29:56کہ آپ اتنے
29:57بڑے پیمانے پہ
29:58اگر قربانے کا
29:59انتظام کرتے ہیں
30:00اس کی افیکشن فیگر
30:01آپ لوگوں کو
30:02بتاتے ہیں
30:02پھر ایک سلسل
30:04آدھر پرچیزنگ
30:05پھر اس کی
30:06نگداز کرنا ہوتی ہے
30:07پھر اس کی قربانے
30:08کے دن کے لازمات
30:08ہوتے ہیں
30:09اس کو پیکنگ کرنا
30:10پھر ڈسٹیبیوٹ
30:11کرنا
30:11ایک پوری ٹیم کی
30:12ضرورت ہوتی ہے
30:13اور یہ کوشش
30:14کی جاتی ہے
30:15کہ جب سے
30:16اس کی تیاری
30:17شروع کی جاتی ہے
30:17تب سے
30:18ان لوگوں کو
30:19ان جگہوں پہ
30:19ڈیپیوٹ کر دیا جاتا
30:20سکے
30:20سب کی ذمہ داری
30:21لگا دی جاتا
30:23سکے
30:23تاکہ جو ایک
30:23امانت آتی ہے
30:24اساس کے پاس
30:25اس کو بہت خوبی
30:26انجام دی جاتا
30:27سکے
30:27لیکن ابھی جو
30:28ہمیں ضرورت ہے
30:29اس حوالے سے
30:30ایک بہت بڑی
30:31کونٹیٹی ہمیں چاہیے
30:32بہت بڑی تعداد
30:33کی ضرورت ہے
30:34جانوروں کی
30:34پرچیزنگ کے
30:35حوالے سے
30:36کیونکہ
30:36جس طریقے سے
30:37میں نے آپ کو
30:38کہا تھا
30:38ایک ہزار
30:38جانور کی
30:39سیڈ ہے
30:40ایک ٹارگٹ
30:40کرنے کا
30:41کوشش کی جانی ہے
30:42لیکن اس میں
30:43ایک بہت بڑا
30:43ابھی ڈیفیسٹ ہے
30:44بہت بڑا گیپ ہے
30:45اس کو پورا کرنے کی
30:46اشہ ضرورت ہے
30:47ادھان بھئی
30:48تائم بہت کم رہ گیا
30:49محصف دو ہفتے کی
30:51ہمیں ایسا لگتا
30:52اور ہوتا بھی ہے
30:53کہ دو ہفتے کے
30:54جو ٹائم ہے
30:54نہیں پڑا چلتا
30:55ایک ابھی
30:56ہم تو کچھ پیچھے
30:57جائیں
30:57اس کو
30:58ریویو کر رہے ہیں
30:59تو ہم نے
30:59تیاری شروع کرنے کا
31:00سوچا تھا
31:01چار پانچ مہینے پہلے
31:02اب محصف دو ہفتے
31:03رہ گئے ہیں
31:04یا چودہ پنہ دن
31:05رہ گئے ہیں
31:05جس کے بعد
31:06قربانے کا دن آ جائے گا
31:07لیکن یہ جو ٹائم
31:08رہ گیا ہے
31:09جو گزر چکا ہے
31:10وہ تو ایک
31:10اپنی طور پر ہے
31:11لیکن جو وقت
31:12رہ گیا ہے
31:13جو حاصل ہے
31:14جو ابھی آنا ہے
31:15اس میں
31:15کم سے کم
31:16اس ٹارگٹ کے قریب
31:17پہنچا جا سکے
31:18تاکہ
31:19ان لوگوں کی
31:20جو توقعات ہیں
31:21لوگوں کی
31:21جو ہمارے
31:22مجبور بہن بھائی ہیں
31:23جن کے حالات
31:24ہم آپ سے
31:25بلکل ڈھکے چھپے نہیں
31:26بلکل آیا ہیں
31:27کیونکہ وہی چیزیں ہیں
31:28ساری جو ہم دیکھ کے آتے ہیں
31:29گراؤن کے اوپر
31:30وہی حقیقت
31:31آپ کو بتاتے ہیں
31:32جو کہ
31:32حقیقت میں
31:33گراؤن ویلیٹیز
31:34موجود ہوتے ہیں
31:35جو فیکشن فیگر
31:36موجود ہوتا ہے
31:37جو گھروں کے حالات ہوتا ہے
31:38جس مشکل سے
31:39لوگ گزارہ کر رہے ہیں
31:40یا جس چیز سے
31:41گزر رہے ہیں
31:42وہ ساری
31:43باتیں بتانے کا
31:44مسئل آپ کو یہ ہوتا ہے
31:45کہ آپ
31:46ان کی
31:46توجہوں کی جانب
31:47دیکھیں
31:48اور
31:49کم سے کم
31:50جو بھی
31:51اپنے طور پر ہو سکے
31:52فقط
31:52ایک حصہ
31:53ایک سے زیادہ حصہ
31:55اگر اللہ نے آپ کو
31:56بہت زیادہ
31:56مال دولت دیا
31:58اس حوالے سے
31:58کہ آپ
31:59اللہ کی راہ میں
31:59ان مجبور بہن بھائیوں
32:01کے قیام آ سکے
32:01جو اس وقت
32:02حقیقت میں
32:03مشکلات کا شکار ہیں
32:04جو پریشانی کے طور میں
32:05مفتل ہیں
32:06جو کہ
32:06مہنگائی سے
32:07بیروزگاری سے
32:07معاشی تنگی سے
32:08بہت زیادہ لڑڑ ہیں
32:10لیکن پھر بھی
32:10وہ ساری بنیادی
32:12ضروریات کو
32:12پورا نہیں کر با رہے
32:13اس وقت
32:13ہم جو چاہتے ہیں
32:14ان کے لئے
32:15پورے سال
32:15تو مختلف
32:16پروژیکٹ کے ذریعے
32:17ان کی ضروریات کو
32:18پورا کرنے کی
32:19کوشش کی جاتی ہے
32:20اور اللہ تعالیٰ کے
32:21مدد سے یہ چیزیں
32:22ممکن بھی ہو پاتی ہیں
32:23لیکن حاصل
32:25اس وقت
32:25یہ چیز ہے
32:26ضرورت
32:27اس چیز کے
32:27جو قربانی کا
32:28موقع بلکل آئی جاتا ہے
32:30تیاریاں چل رہی ہیں
32:31تو بس اس تیاری میں
32:32مزید افاظر کے لئے
32:33آپ کی ضرورت ہے
32:34آپ کی
32:35ڈونیشن کی ضرورت ہے
32:36آپ کے ساتھ
32:37کی ضرورت ہے
32:38تاکہ زیادہ سے زیادہ
32:40جانوروں کی
32:41پریجیزنگ
32:41کر سکے
32:42کی جا سکے
32:43اور قربانے کے دن
32:44جو لوگ
32:45ابھی سے انتظار میں
32:46انہوں کی جو
32:47بنیاری ضرورت ہے
32:48جو پورے سال
32:49انتظار میں رہتے ہیں
32:50فقط
32:50کچھ کلو
32:51جو ہمارا شوپر ہوتا ہے
32:53دس سے پندہ کلو کا
32:54اس کے حصول کے لئے
32:55سمجھیں
32:56ایک فیملی
32:57پورے سال
32:57انتظار کرتی
32:59صرف ایک
33:00گوشت کے
33:00تہلی کے حصول کے لئے
33:02تو آپ اندازہ
33:03لگا سکتے ہیں
33:03کہ اللہ نہ کرے
33:04ہم آپ میں سے
33:05کوئی بھی
33:06اس تکلیف سے گزرے
33:07اس پریشانی سے گزرے
33:08تو کوشش کیجئے
33:09کہ جو وقت حاصل ہے
33:11اس کے اندر
33:11زیادہ سے زیادہ
33:12یہ میسج
33:13آپ جس طرح
33:14بھی مفسی صاحب نے بتایا
33:15کہ کسی کو
33:16اچھی بات بتانا بھی
33:17صدق ہے
33:17کسی کی
33:17مدد کرنے میں
33:19اس کا ذریعہ
33:19بننا بھی
33:20ایک صدق ہے
33:20تو اس صدقے میں
33:21بھی اپنا ساتھ دیجئے
33:22اور یقیناً
33:23اگر آپ
33:23کسی کے لئے
33:24مدد کا ذریعہ
33:25بنتے ہیں
33:25کسی کے لئے
33:26ہسانی پیدا کرتے ہیں
33:27تو یہ
33:28پروف بات ہے
33:29کہ اللہ آپ کے
33:30معاملات میں
33:31آٹومیٹکلی
33:31ہسانی پیدا کر دیتا ہے
33:33تو کوشش کیجئے
33:34جو وقت حاصل ہے
33:35اس کے اندر
33:35زیادہ سے
33:36ادھا
33:36کربانی محصل ہیں
33:38تاکہ وہ ایک
33:39جو تعداد ہے
33:40لوگوں کی انتظار میں
33:41بیٹھی ہوئے
33:41کم سے کم
33:42ان کی امیدوں پر
33:43پورا اترہ جا سکے
33:44بلکل ایسا ہی ہے
33:45اور ناظرین اگرامی
33:46کہتا جس طرح
33:46فات بھائی نے بھی
33:47آپ سے کہا
33:48کہ لوگوں کے لئے
33:49آسانیاں
33:50تقسیم کرنے کی
33:50اس وقت ہمیں ضرورت ہے
33:51آگے بڑھ چڑھ کر
33:52اپنا کردہ
33:53ادھا کرنے کی ضرورت ہے
33:54بات یہ ہے
33:55کہ اللہ کی راہ میں
33:56جو آپ پر خرج کیا گیا
33:57مال ہے
33:57وہ ایسا نہیں ہے
33:59کہ کوئی
33:59نون پروفیٹبل
34:00انویسمنٹ ہے
34:01بلکہ
34:02ایک ایسی انویسمنٹ ہے
34:03جس کے حوالے سے
34:04قرآن مجید فرقان حمید کیا ہے
34:05مبارکہ
34:06اللہ تبارک و تعالی کے بندوں کو
34:08تلقین کی صورت میں
34:10یوں کہہ لیجئے
34:11کہ ہمارے رہنمائی کے لئے
34:12موجود ہے
34:17کہ کون ہے
34:18تمہارے درمیان
34:19جو ایسا ہو
34:20کہ جو اللہ کو
34:21قرز حسنہ پیش کرے
34:22کہ اللہ تبارک و تعالی
34:23اس کے لئے
34:24پھر اس کے عجر کو
34:25بڑھاتا چلا جائے
34:25اور بروز حشر
34:27نہ وہ کسی خوف میں ہوں گے
34:28نہ مغموم ہوں گے
34:29بلکہ
34:30رب کریم ان پر
34:31اپنی خصوصی کرم نوازی
34:32فرمائے گا
34:33اور یہ جو کچھ آپ پیش کر رہے ہیں
34:35یہ اللہ کو
34:35قرز حسنہ کے طور پر
34:36پیش کر رہے ہیں
34:37ناظرین گرامی قدر
34:38صرف یہ
34:39اگر آپ
34:40اس بات کو سمجھیں
34:41اور اس کی اہمیت کو جانے
34:43کہ ہم جو خرچ کر دیتے ہیں
34:44وہ فقط خرچ کرنا نہیں ہے
34:46بلکہ
34:47اللہ کے پاس
34:48آپ اپنا
34:48یوں کہ لی جے
34:49کے سیفٹی ڈیپوزٹ
34:51کر رہے ہیں
34:52اور
34:52اللہ تبارک و تعالی
34:53اس کے بے شمار
34:54سمرات
34:56اس کے بے شمار
34:57فوائد
34:58آپ کو
34:58دنیا و آخرت
34:59مطاف فرمائے گا
35:00اور کیوں نہ ہم
35:00ایک کوئی نہ کوئی
35:01ایسا کام کر جائیں
35:02دنیا میں رہتے ہوئے
35:03نہ جانے دیکھیں
35:04کب آپ اور میں
35:05پکچر سے ہٹ جائیں
35:06اور
35:07کب
35:08آج ہم یہاں ہیں
35:09یہاں نہ ہوں گے
35:10مگر یہ
35:11محفل صدی رہے گی
35:12تو جہاں
35:13جس منصب پر آپ
35:14موجود ہیں
35:15آپ کے جانے کے بعد
35:16کوئی اور اس منصب پر آ جائے گا
35:18آپ کے
35:19گھر والے
35:20آپ کے ماتحت ہیں
35:21آج کل
35:22آپ کے بعد
35:22کوئی گھر کا سربراہ بن جائے گا
35:24بات یہی ہے
35:25کہ
35:25جو لوگ
35:26اس زوم کا شکار تھے
35:27کہ ہم سے
35:28زمانہ ہے
35:29اور ہم سے ہی
35:30دنیا کی ساری
35:34یہ ہے کہ وہ سب آج
35:35قبروں میں سو رہے ہیں
35:36اور جو آج یہ سمجھ رہے ہیں
35:38کہ ہمارے ہونے سے ہی
35:39سارے معاملات چل رہے ہیں
35:41تو یقینا یہ بھی
35:41ان کی خام خیالی ہے
35:42کیونکہ
35:43اگر ہم قبرستان جاتے ہیں
35:45تو وہاں پر ہمیں
35:46لوگوں کا غرور
35:46تکبر
35:47اور منصب
35:48جاؤ جلال
35:49تمکنت
35:50سب کچھ وہاں
35:51دیت باڈیز کے ساتھ
35:53ہی دفن
35:53ہوتا ہوا نظر آتا ہے
35:54تو بات یہی ہے
35:55ناظرین محترم
35:56کہ پھر رہ کیا جاتا ہے
35:57دنیا سے چلے جانے کے بعد
35:59آپ کی ظاہری
36:00جو تمکنت ہے
36:01وہ بھی ختم ہو جاتی ہے
36:02آپ کا منصب
36:03آپ کا جلال
36:04آپ کا عودہ
36:05سب کچھ ختم ہو جاتا ہے
36:07رشتے ختم ہو جاتے ہیں
36:08رہتا کیا ہے
36:09دنیا سے جانے کے بعد
36:10آپ کے صدقات جاریہ
36:12رہ جاتے ہیں
36:12اور وہ صدقات جاریہ
36:15جس کے حوالے سے
36:16ہم آپ سے خصوصی طور پر
36:17درخواست کر رہے ہیں
36:18پانی کے انٹ پمس کی تنصیب ہو
36:20اس کے علاوہ
36:21اگر آپ مسلسل
36:22اپنے نام سے
36:23یا اپنے کسی پیارے کے نام سے
36:25احساس کے پاس
36:26کوئی ایسا آکاؤنٹ
36:27اگر آپ اپن کروا دیتے ہیں
36:28کہ راشن بیکسی فرامی
36:30ہمارے نام سے
36:31مسلسل طور پر کی جاتی رہے
36:32اور اس کے حوالے سے
36:33آپ ڈونیشن پیش کرتے ہیں
36:34تو یہ بھی
36:35ایک قسم ہو سکتی ہے
36:36صدقات جاریہ
36:37کہ اس کے علاوہ
36:37آپ جانتے ہیں
36:38مساجد کی تعمیر ہے
36:39اس کے علاوہ
36:40احساس موڈل ویلیجز کا
36:42قیام
36:42ماشاءاللہ
36:43عمل میں لائے گیا
36:452700 ڈالرز میں
36:46آپ کسی ایسے شخص کو
36:48کہ جو
36:48اپنے سر پر
36:49پکھی چھت
36:51کہہ لیجئے
36:52کہ
36:52اسے یہ نعمت
36:53اللہ نے
36:54فی الحال
36:55نہیں عطا کی ہوئی
36:56لیکن آپ کے
36:57اس ڈونیشن سے
36:57اللہ کے اس بندے کو
36:59وہ نعمت بھی حاصل
37:00ہو سکتی ہے
37:00کہ جیسے ہم اپنی چھت
37:01کہتے ہیں
37:02اور یہ اپنی چھت کا
37:03خواب دیکھتے دیکھتے
37:04انسان
37:05زندگی بھر
37:07اتنے
37:07مسائب
37:08اور اتنے
37:08آلام برداشت کرتا ہے
37:10اور اس خواب
37:11کو لیے لیے
37:11اپنی زندگی
37:12کو گزارتا رہتا ہے
37:13کہ کسی طرح سے
37:14اتنا پیسہ جمع ہو سکے
37:15کہ اپنے لیے
37:16اپنا گھر
37:17اپنی آنے والی
37:18نسلوں کے لیے
37:19اپنا گھر
37:19تعمیر کیا جا سکے
37:21اور انہیں وہاں پر
37:21آباد کیا جا سکے
37:23بات یہی ہے
37:24ناظرین محترم
37:24کہ یہ جو ایک عام آدمی ہے
37:26اس کی جو
37:27ترہ ترہ کی
37:28مشکلات ہیں
37:28اس کا ازالہ
37:30کیسے کیا جا سکے
37:31اس کا طریقہ کار
37:32یہی ہے
37:33کہ احساس کے ساتھ
37:34شامل ہو کر
37:35احساس کے جو جملہ
37:37جو خدمات کے
37:38جو شعبے ہیں
37:39ان میں آگے آ کر
37:40اپنے ساتھ
37:41احساس کے ساتھ
37:42مل کر
37:43اپنا کرداردہ
37:44کیا جائے
37:44اور عملا طور پر
37:46ان لوگوں کو
37:47اس بات کا احساس
37:48دلائے جائے
37:48کہ آپ زندگی کی
37:49مشکلات کو جہاں
37:51فیس کر رہے ہیں
37:51پریشانیاں
37:52برداشت کر رہے ہیں
37:53آپ اکیلے نہیں ہیں
37:54بلکہ احساس
37:55آپ کے ساتھ ہے
37:57اور احساس
37:58در حقیقت
37:59جب آپ کے ساتھ ہے
38:00تو اللہ تبارک و تعالی
38:02یقیناً
38:03ایسے
38:04ان بندوں کو
38:05ان صاحب استطاعت
38:06اور مخیر حضرات کو
38:07یقیناً
38:07منتخب کیے ہوئے ہیں
38:09کہ جو احساس کی
38:09بیک بون کی ایسیت رکھتے ہیں
38:11اور آپ کے لئے
38:12ہمارے وقت
38:12حاضر ہیں
38:13ہمارے ساتھ
38:14تشریف فرمائے
38:14مفتی محمد
38:15ابوبکر صدیق صاحب
38:16آغاز
38:18پروگرام سے ہی
38:19جب سے پروگرام
38:19کا آغاز ہوا
38:20تب سے ہی
38:21آغاز نشست سے ہی
38:22آپ نے بہت خوبصورت
38:23گفتگو فرمائی
38:24اور اس وقت
38:25پروگرام کے اختتامی
38:26مراحل میں
38:27ہم موجود ہیں
38:27میں چاہوں گا
38:28ایک مختصر میسج
38:30دیکھنے والوں کو
38:31احساس کے عملی
38:32خدمات کے حوالے سے
38:33اگر آپ دینا چاہیں
38:34تو کیا ارشاد فرمائیں گے
38:35ایک مختصر پیغام
38:36دیکھیں
38:37حدیث مبارکہ میں
38:38سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
38:39نے ارشاد فرمایا
38:46اللہ تعالیٰ تمہاری
38:47صورتوں کی طرف
38:48اور تمہارے مال کی طرف
38:49نہیں دیکھتا
38:51اللہ تعالیٰ تمہاری صورت
38:53تم کتنے حسین و جمیل ہو
38:54تمہارے پاس مال کتنا ہے
38:55اللہ تعالیٰ اس طرف نہیں دیکھتا
38:56کیونکہ
38:57خسن و جمال
38:58وہ بھی اللہ رب العزت نے
39:00عطا کیا ہے
39:00مال بھی اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے
39:02وَلَاكِنْ ذُرُو اِلَا قُلُوبِكُمْ وَآمَالِكُمْ
39:05لیکن اللہ تعالیٰ تمہاری نیتوں کی طرف دیکھتا ہے
39:08وَآمَالِكُمْ
39:08اور اللہ تعالیٰ تمہارے عمل کی طرف دیکھتا ہے
39:10یہ بات جو ہے وہ ہمیں سمجھنے والی ہے
39:13کہ نیت صاف ہونی چاہیے
39:15عمل جو ہے وہ پختہ ہونا چاہیے
39:17خاص اور بھی قربانی جیسے معاملے کے اندر بھی
39:19جو ہے وہ ہماری نیتیں جو ہے وہ بلکل
39:21کلیر ہونی چاہیے
39:22یہ دیکھا گیا ہے کہ آج ایک ٹرینڈ بن گیا ہے
39:25کہ شو آف بہت زیادہ ہوتا ہے
39:26اس عبادت کو لے کر یہ عبادت ہے
39:28یہ بہت بڑا جو ہے وہ فریضہ ہے
39:30جو اگر صاحب ستاعت اس عدہ کرنا ہے یہ عبادت ہے
39:33اور عبادت کے کچھ تقاضے ہوتے ہیں
39:35اس میں کچھ خوشو خضو ہوتی ہے
39:36اور اس کے تقاضے کو پورا کرنا ضروری ہے
39:39اگر کسی کو یہ لگے
39:40کہ مثال کے طور پر جو ہے وہ میں اگر قربانی کروں گا
39:43تو شاید اس کے اندر کوئی شو آف آ جائے
39:44تو اس کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے
39:46کہ وہ ایسے خاموشی سے قربانی کرے
39:48کہ کسی کو نہ پدا چلے
39:49اور یہی جو ہے وہ ہمیں آج کے دور میں
39:52اس کو پروموٹ کرنا چاہیے
39:53اور دوسری جو ایک قسم ہے
39:55کہ سرکار علیہ السلام نے ارشاد فرمایا
39:57کہ نیکی ایسے کرو کہ دائیں ہاتھ سے دو
40:00تو بائیں ہاتھ تو خبر نہ ہو
40:01تو اس کا بھی ایک عملی ازار
40:02احساس کے ہی اسپلیٹ فرو ہو سکتا ہے
40:05کہ جس کی آپ مدد کر رہے ہیں
40:06براہ راست وہ آپ کو نہیں جانتا ہے
40:08اور آپ بھی اسے نہیں جانتے
40:10کہ آپ کس کی مدد کر رہے ہیں
40:11ناظرین اگرامی قدر
40:12احساس چیلیتھون کی اس نشریات میں
40:14آج ہمارے ساتھ تشریف فرما رہے
40:16احساس کے نمائند ہے خصوصی
40:18احساس کا حقیقی چہرہ
40:19ہم سب کے انتہائی حردل عزیز
40:21انتہائی محترم
40:22جناب صحیح اتفاد حسین صاحب
40:23بہت بہت شکریہ
40:24تشریف آوری کے لیے
40:26اور آپ کی گفتگو سے
40:27یقینا ہمارے دیکھنے والے ناظرین
40:29کو بھرپور طور پر
40:30عنمائی مل سکی
40:31مفتی محمد ابوبکر صدیق صاحب
40:33حضرت بہت بہت شکریہ
40:34بہت خوبصورت گفتگو
40:36آپ نے فرمائی
40:36اور حکامات شریعہ کی روشنی میں
40:38قربانی کے جو اہم مسائل ہیں
40:40اور فضیلت ہیں
40:40اس حوالے سے
40:41ہمارے دیکھنے والوں کو
40:42یقینا آگئی فرام ہوئی
40:44اور ساتھی ساتھ
40:45حسان عزیزی ہمارے ساتھ
40:46موجود رہے بہتا
40:47بہت شکریہ
40:47بہت خوبصورتی کے ساتھ
40:49آپ نے انتخاب کلام پیش کیا ہے
40:50آخر میں آپ کی آواز میں
40:52ہم منقبت شامل کریں گے
40:54پروگرام میں
40:54مولا کائنات
40:55مشکل کشا کر
40:56ملاوہ جہل کریم کی شان میں
40:57اپنے محضبان
40:59سید ادنان خالد کو
41:00آج کی احساس
41:01سالتھون کی
41:02اس ٹرانسوشن سے
41:03اجازت دیجئے
41:04انشاءاللہ ان قریب
41:24مولا
41:25مولا
41:27مولا
41:39مولا
41:40Oh
41:40Oh
41:41Oh
42:15Muala Ali Muala
42:23Aiyna Khani Jis'e Aqs'e Jaliy Kheh The Gheh
42:30Aiyna Khani Jis'e Aqs'e Jaliy Kheh The Gheh
42:37Laija Eishq Mehe Wali'y'o Ka Wali Kheh The Gheh
42:43Jis'ko Duba Ghoa Suraj Bhi Palat Kar Dhe Kheh
42:50Hem Us'e Aqs'e Aqs'e Aqs'e Mehe Ali Kheh The Gheh
42:58Muala Ali Muala
43:01Muala Ali Muala
43:17Gen Khehains'e Aqs'e Aqs'a Baq Portion
43:36Muala Ali Muala Ali Muala Ali Muala Ali Muala Ali Khalü
43:43Ali Mala Mala
43:51Oh
43:51Oh
43:51Oh
Comments

Recommended