Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal

Fund Raising from International Community.

For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Transcript
00:00لا ها الا اللہ
00:30لیکن وہ تو پتھر میں بھی کیڑے کی صدا سنتا ہے
00:38میں سنو یا نہ سنو پانچ ازانیں اس کی
00:46وہ ہما وقت میرے دل کی صدا سنتا ہے
00:50وہ ہما وقت میرے دل کی صدا سنتا ہے
00:53جس وسیلے سے سنی اس نے دعائے آدم
01:00ارے اس وسیلے سے ہماری بھی سنا کرتا ہے
01:04اس وسیلے سے ہماری بھی سنا کرتا ہے
01:08سر جھکائے ہوئے کہتا ہے میرا اجزے کلام
01:17مانگنا آئے نہ آئے وہ صدا سنتا ہے
01:21مانگنا آئے نہ آئے وہ صدا سنتا ہے
01:25بین اواؤں کی شب و روز نواز سنتا ہے
01:28ناظرین اگرامی قدر
01:31السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:34آپ کا محضبان سید ادنان خالد حاضر خدمت ہے
01:37پروگرام احساس ٹیلیتھون کے ساتھ
01:39اور آپ جانتے ہیں کہ حضب سابق آج ایک مرتبہ پھر ہم آپی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں
01:45احساس اجتماعی قربانی اپیل سال دوہزار چھبیس کی
01:49اس خصوصی ٹیلیتھون ٹرانسمیشن کے ساتھ
01:52اس وقت بر سغیر پاک و ہند میں
01:56یہ ایک ایسا نظام جسے اجتماعی قربانی کہا جاتا ہے
02:01یہ نظام عرصہ دراز سے رائج ہے
02:04اور اس نظام کو الحمدللہ اپنے اپنے طور پر
02:08لوگ اپنے اپنی بسات کے تحت
02:11اس کی ادائیگی میں مصروف عمل ہوا کرتے ہیں
02:13ہی دو قربان کے موقع پر
02:15اور احساس بھی اس حوالے سے پوری دنیا میں
02:18اپنے دیکھنے والے ناظرین کو
02:20قابل قدر دونہ حضرات کو متوجہ کرتا ہے
02:22کہ آئیے سنت ابراہیمی کی اس ادائیگی میں
02:26اس اہم ترین مقدس فریضے کی انجام دہی میں
02:29جہاں ہم اس فریضے کی انجام دہی کو
02:32رب کریم کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں
02:36اور اس کی بارگاہ ہمیں قربانی کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
02:39وہیں اس قربانی کا جو گوشت ہے
02:42اسے مکمل طور پر وقف کیا جائے
02:44ان لوگوں کے لیے
02:45کہ جو معاشرے کے اس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
02:48کہ جو غریب ہیں مستحقین ہیں نادار ہیں
02:50کم آمدنی والے ہیں
02:52ہینٹو ماؤٹ لوگ ہیں
02:53ایسے لوگ
02:54کہ جو یا تو کم آمدنی والے ہیں
02:57یا پھر ذرائع آمدن ہی نہیں رکھتے ہیں
02:59ناظرین محترم
03:00احساس عرصہ سترہ سال سے
03:03الحمدللہ زندگی کے چھبیس سے زائد شبجات میں
03:06مصروف عمل ہے
03:07اور اس وقت بھی ہماری آپ سے یہی استدعہ ہے
03:10کہ ہر اہم موقع کی مناسبت سے
03:13احساس بروقت
03:14بلکہ وقت آنے سے پہلے
03:16ایک ویل آرگنائز ادارے کی حیثیت سے
03:19اپنے ہومورک کو کمپلیٹ کرتے ہوئے
03:21اور آپ کو بھی اپنے ساتھ شامل کرتے ہوئے
03:24جس انداز کے ساتھ
03:25جس قرینے اور سلیکے کے ساتھ
03:28اس اہم منصب کی
03:30اس اہم
03:31اس موقع کی مناسبت سے
03:33اس منصب کی
03:35اس امور کی انجام دہی کے لیے آگے آ کر
03:37اپنا کردادہ کرتا ہے
03:38کہ ہم سب رب کریم کی بارگاہ میں
03:41اس منصب پر فائز ہوں
03:43کہ جو قربانی کرنے والے لوگوں کا منصب ہے
03:46اور رب کریم کی بارگاہ میں
03:47مقبول ترین لوگوں کا منصب ہے
03:49کہ جو اللہ کی بارگاہ میں
03:51اپنی اپنی قربانی کو
03:52بسط عجز و نیاز پیش کیا کرتے ہیں
03:54آئیے بڑھ چڑھ کر
03:55اپنے ڈونیشنز کو
03:57آج کی اس ٹیلیتھون ٹرانسمیشن میں پیش کیجئے
03:59میرے ساتھ تشریف فرما ہیں
04:01آج کے احساس ٹیلیتھون کے
04:03مہمانہ نگرامی کے پینل میں موجود شخصیات
04:06میرے دائیں جانے تشریف فرما ہیں
04:08احساس کے نمائندہ خصوصی
04:09احساس کا حقیقی چہرہ
04:11اور احساس کے جتنے بھی
04:13اس وقت شعباجات آپریشنل ہیں
04:15ان کے ٹیم لیڈ ہیں
04:17اور آپ ہی کے سپرویجن میں وہ تمام تر خدمات
04:20کے جو احساس کی اس وقت
04:21آن در گراؤنڈ سر انجام دی جا رہی ہیں
04:23اور زندگی کے 26 سے
04:25زائد شعباجات کی جب ہم بات کرتے ہیں
04:27تو انشاءاللہ اس پر بھی آپ سے
04:28تفصیلی گفتگو ہوگی
04:29ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:30جناب سید فہد حسین صاحب
04:33فہد بیرے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:35بہت بہت شکریہ تشریف آوری کے لیے
04:37اور آپ ہی کی یقیناً
04:40کمپریہنسیولی جو بریفنگ ہوتی ہے
04:42یقیناً وہی ہمارے دیکھنے والوں کے لیے
04:44باعث سے رہنمائی ہوتی ہے
04:47اور آپ ہی کی گفتگو سے
04:48میں سمجھتا ہوں کہ
04:50احساس کی جو عملی خدمات ہیں
04:51اس حوالے سے دیکھنے والوں کو
04:53حقیقی طور پر آگئی فرام ہوتی ہے
04:55میرے ساتھ میرے بائیں جانب تشریف فرما ہے
04:58ممتاز و موتبر
04:59عالم دین اور نہایت ہی
05:01خوبصورت انداز کے ساتھ
05:03اور شیری لب و لہجے کے ساتھ
05:05اپنی بات کو سننے والوں تک پہنچانا
05:07اور سادہ اور عام فہم انداز کے ساتھ
05:10گفتگو کرنا یقیناً آپ کا خاصہ ہے
05:12میرے ساتھ تشریف فرما ہے
05:13حضرت علامہ مولانا مفتی محمد
05:16ابو بکر صدیق صاحب
05:17السلام علیکم
05:18بخیر و آفیت
05:19الحمدللہ
05:20اللہ کا شکر ہے
05:22میں ساتھی ساتھ آخر نشست پر موجود
05:25ہمارے مہمان سناخان رسول
05:27ایک ایسے سناخان
05:27جو اپنے نوامری سے
05:30تاجدار دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:33کے ذکر سے وابستہ سناخان ہیں
05:35بہت ہی خوشالحان خوشگلو سناخان
05:37اور احساس سیلیتھون کی
05:39گائے گائے جو
05:40ٹرانسمیشنز آپ کے سامنے پیش کی جاتی ہیں
05:42اس میں ہمارے ساتھ
05:43ہمارے سیٹ پر موجود ہوا کرتے ہیں
05:45اور ان کے خوبصورت
05:46انداز ترنم کو
05:47آپ ملائزہ فرماتے ہیں
05:50اور اس سے
05:50محضوظ بھی ہوتے ہیں
05:51اور اپنے قلوب و اعظان کو
05:52ذکر مصطفی کریم
05:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:55کی تابانی
05:56اس سے منور و مزین کیا کرتے ہیں
05:58میرے ساتھ موجود ہیں
05:59محمد حسان عزیزی
06:01السلام علیکم
06:02کیسے ہیں
06:04حمد باری تعالی سے
06:05آغاز کرتے ہیں
06:06اور اس کے بعد
06:07سلسلہ کلام کو
06:08آگے بڑھاتے ہیں
06:08بسم اللہ
06:09اللہ
06:40Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:00Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:00Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:00Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:01Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:02Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:03Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:06Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:07Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:07Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:07Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
07:08Allah Allah Allah
07:36Shabbat Shabbat Shalom
07:38I'll
07:40I'll
07:44I'll
07:46I' punya
07:51I'll
08:03deur
08:15Oh
08:36To niwais m went gehabt
08:41To niwais damam
08:46To karim si my dear heart
08:53To karam karam ka dhikan
08:57la la, la la, la la, la la.
09:14Allah
09:17Kisisi
09:20Nene
09:22Poochha
09:24Kisisi
09:29Kisisi
09:31Kisisi
09:31Nene
09:32Kisisi
09:33Kisisi
09:35Kisisi
09:36Kisisi
09:38Kisisi
09:39Kisisi
09:40Kisisi
10:01Kisisi
10:21MashaAllah
10:21SubhanAllah
10:22Baha'i Allah
10:23Baha'i Allah
10:24Rambi Jalil
10:25Haudhul
10:26Hamed Bari Tala
10:26Kanazana
10:27Peshkaranay
10:28Sadaht
10:29Se Baha'i
10:30Baha'i
10:30Muhammad Hassan
10:31Azizhi
10:31Saab
10:31Nاظرین اگرامی قدر
10:33آپ اس وقت
10:34ملاحظہ فرما رہے ہیں
10:35پروگرام
10:35احساس
10:36سالت ہون
10:36اپنے محضبان
10:37سید ادنان خالد
10:38کے ساتھ
10:39نہ صرف پاکستان
10:40بلکہ
10:41بنگلہ دیش
10:42سومالیا
10:43اور
10:44ہمارے پڑوسی ملک
10:45ہندوستان کی
10:46مختلف ریاستوں میں
10:48مختلف شہروں میں
10:49الحمدللہ
10:50سالہہ گزشتہ
10:51کی طرح
10:52اس سال بھی
10:52احساس
10:53اجتماعی قربانی
10:54کا احتمام
10:55کرنے جا رہا ہے
10:56اور
10:57آپ سے
10:57دست بستہ
10:58یہ درخواست
10:59بھی کر رہے ہیں
11:00ہم
11:00یہاں
11:01on the camera
11:02آپ کے سامنے آ کر
11:03کہ آئیے
11:04بڑھ چڑھ کر
11:05احساس کا ساتھ دیجئے
11:07اور احساس کا
11:07دست و بازو بن جائیے
11:09احساس کے ساتھ
11:10قدم با قدم
11:10ان لوگوں کے لیے
11:12عملی طور پر
11:12اپنی خدمات
11:13کو پیش کیجئے
11:14کہ جو معاشرے
11:15کے اس طبقے سے
11:16تعلق رکھتے ہیں
11:16کہ جو
11:17انتہائی کمزور
11:18اور ناتوان
11:19طبقہ ہے
11:20مستحقین پر
11:21مبنی طبقہ ہے
11:22یہ وہ طبقہ ہے
11:23ناظرین
11:24کہ جو
11:24سفید پوش
11:25طبقہ کہلاتا ہے
11:26کہ جس کے بارے میں
11:27اب ہم
11:28آپ کے سامنے
11:29یہ بات
11:30بڑی تکلیف
11:30کے ساتھ
11:31کہتے ہیں
11:31کہ اب
11:32سفید پوش
11:33جو
11:34ایک استلہ
11:35معروف تھی
11:35ایسے لوگوں کے لیے
11:36کہ جو
11:37کمام دنی والے
11:38ہوتے ہیں
11:38اب وہ بھی
11:39یوں کہہ لیجیے
11:40کہ اس سطح سے بھی
11:41نیچے آتے جا رہے ہیں
11:42یعنی اب
11:42معاشرے میں
11:43صرف دو طبقہ
11:44دی رہ گئے ہیں
11:45ایک اپر کلاس ہے
11:46یا پھر
11:47بلکل لور کلاس
11:48طبقہ رہ گیا ہے
11:49سفید پوش
11:50طبقے کے لیے
11:52اپنا بھرم
11:53قائم رکھنا
11:53اس وقت
11:54ایک بہت بڑی
11:55آزمائش
11:55محسوس ہوتی ہے
11:56ہمارے ساتھ
11:57تشریف فرمایا
11:58جناب سید فہد حسین صاحب
11:59فہدہ میں
12:00اس پر آپ سے
12:01یقیناً
12:01کلام کروں گا
12:02لیکن ساتھی ساتھ
12:03جن چار ممالک
12:04میں اس وقت
12:05احساس
12:06اپنی
12:07اس اجتماعی
12:08قربانی
12:08اپیل کو لیے
12:09اپنے ناظرین
12:10کے سامنے
12:10موجود ہے
12:11اور درخواست کر رہا ہے
12:12نوٹ فرمائیے گا
12:13پاکستان میں
12:14رہنے والے
12:15اپنے مستحطین
12:16بہن بھائیوں کے لیے
12:17اگر آپ
12:17اجتماعی قربانی میں
12:19ایک
12:19بڑے جانور میں
12:20ایک شیئر پیش کرتے ہیں
12:22تو
12:2265 پاؤنس میں
12:23یا 85 ڈالرز میں
12:25آپ ایک
12:25مکمل
12:26شیئر پیش کر سکتے ہیں
12:28اور
12:28ایک سے زائد شیئر
12:29یعنی دو شیئر
12:30تین شیئر
12:31as much as you can
12:32جتنا آپ کی بسات ہو
12:34جتنا آپ پیش کر سکتے ہیں
12:35پیش کیجئے
12:36اور اگر آپ
12:37ایک مکمل
12:37بڑا جانور
12:38قربانی کے لیے
12:39پیش کرتے ہیں
12:39تو
12:40455 پاؤنس میں
12:41یا
12:42595 ڈالرز میں
12:43آپ ایک مکمل
12:44بڑا جانور پیش کر سکتے ہیں
12:45اس کے علاوہ
12:45اگر آپ
12:46گوٹ کی قربانی
12:47کرنا چاہتے ہیں
12:48پاکستان میں
12:48ہی رہنے والے
12:49اپنے مستحقین
12:50بہن بھائیوں کے لیے
12:50تو
12:51125 پاؤنس میں
12:52یا 165 ڈالرز میں
12:53آپ گوٹ کی قربانی
12:55بھی کر سکتے ہیں
12:55اس کے علاوہ
12:56ہمارا پڑوسی ملک
12:57ہندوستان
12:58جہاں ہمارے
12:58رہنے والی
12:59جو مسلم کمیونٹی ہے
13:00اس کے لیے
13:02احساس
13:02اور پاکستان سے
13:03ہم سب
13:04جو لوگ
13:04یہاں پر موجود ہیں
13:05ہم سب درد دل
13:06رکھتے ہیں
13:07اور اس بات سے بھی
13:08بخوبی طور پر آگا ہے
13:09کہ انہیں
13:10مختلف حوالوں سے
13:11چیلنجز کا سامنا
13:12کرنا پڑتا ہے
13:13اپنی عبادات کے
13:14حوالے سے بھی
13:15وہ ہمیں بہت زیادہ
13:16یوں کہیے
13:17کہ آزمائش کا شکار
13:18نظر آتے ہیں
13:19وہیں جب
13:19عید قربان کا موقع آتا ہے
13:21تو اس قربانی کے عمل
13:23کو وہ سرانجام
13:23کیسے دیں
13:24اور کس طرح سے
13:25وہ اسے سرانجام
13:26دیتے ہیں
13:27یقیناً یہ بھی
13:27ان کے لیے
13:28ایک بڑا تکلیف
13:29دمرالہ ہوا کرتا ہے
13:30تو یہاں
13:31پاکستان سے
13:32احساس
13:32کس پلیٹ فارم سے
13:33ان کے لیے
13:34ایک درد مندانہ
13:36انداز کے ساتھ
13:37یہ اقدام
13:38کیا جاتا ہے
13:39اور میں یہاں پر
13:40عرض کرتا چلوں
13:41ٹوئنٹی پاؤنڈز میں
13:42یا تھرٹی ڈالرز میں
13:44آپ ایک بڑے جانور میں
13:45اپنی جانب سے
13:46شیئر پیش کر سکتے ہیں
13:47یا اگر آپ
13:48ایک مکمل
13:48بڑا جانور پیش کرتے ہیں
13:50تو
13:50ون فارٹی پاؤنڈز میں
13:51یا
13:51ٹو ہنڈڈ
13:52اینڈ ڈالرز میں
13:53آپ ایک مکمل
13:54بڑا جانور
13:55قربانی کے لیے
13:56پیش کر سکتے ہیں
13:57اور اس خلافہ
13:57گوٹی قربانی
13:58اگر آپ کرتے ہیں
13:59تو
13:59ون ٹوئنٹی فائنڈز میں
14:01یا
14:01ون سکسٹی فائیو
14:02ڈالرز میں
14:02آپ گوٹی قربانی
14:03کر سکتے ہیں
14:04جمہو کشمیر میں
14:05بھی
14:05یہی احتمام
14:07احساس کی جانب سے
14:08سالہ سال سے
14:09کیا جاتا
14:09آ رہا ہے
14:10اور یہی احتمام
14:11اس سال بھی
14:12کیا جا رہا ہے
14:13آپ کی جانب سے
14:13سیونٹی پاؤنڈز میں
14:14یا نائنٹی ڈالرز میں
14:16آپ ایک بڑے جانور
14:17میں شیئر پیش کر سکتے ہیں
14:18اس کے علاوہ
14:19مکمل بڑا جانور
14:20اگر آپ پیش کرتے ہیں
14:21تو
14:21فور نائنٹی پاؤنڈز میں
14:22یا سکس تھرٹی ڈالرز میں
14:24آپ ایک بڑا جانور
14:25پیش کر سکتے ہیں
14:26شیپیو قربانی
14:27وہاں پر
14:27بہت زیادہ پسند کی جاتی ہے
14:29اور اگر آپ
14:30شیپیو قربانی
14:30کا فریضہ سر انجام
14:31دیتے ہیں
14:32اور اس سا گوشت
14:33مکمل طور پر
14:34وقف کرتے ہیں
14:34ان لوگوں کے لئے
14:35تو
14:35150 پاؤنڈز میں
14:36یا 195 دالرز میں
14:38آپ شیپیو قربانی
14:39بھی کر سکتے ہیں
14:39بنگلہ دیش میں
14:41رہنے والے
14:41ہمارے بہن بھائیوں
14:42کے لئے
14:42یہی اعتمام
14:43آپ کر سکتے ہیں
14:4465 پاؤنڈز میں
14:45یا 85 ڈالرز میں
14:46آپ ایک شیئر
14:47پیش کر سکتے ہیں
14:48یا 455 پاؤنڈز میں
14:50یا 595 ڈالرز میں
14:52آپ ایک مکمل
14:53بڑا جانور
14:54بھی پیش کر سکتے ہیں
14:55سومالیا
14:56ایک نہایت پسماندہ
14:57ملک ہے
14:57آپ جانتے ہیں
14:58وہاں پر
14:59لوگوں کو
14:59ترہ ترہ کی
15:00مشکلات کا سامنا
15:01اور غزائی کلک
15:02وہاں سر فیرست
15:03ہمیں دکھائی دیتی ہے
15:04اور سومالیا
15:05کے لئے بھی
15:06احساس کی جانب سے
15:07یہی قدم
15:08اٹھایا گیا ہے
15:0845 پاؤنڈز میں
15:10یا 60 ڈالرز میں
15:11آپ ایک بڑے جانور
15:12کا شیئر
15:13ایک شیئر
15:14پیش کر سکتے ہیں
15:15اور اس کے علاوہ
15:15اگر آپ چاہیں
15:16مکمل بڑا جانور
15:17تو 315 پاؤنڈز میں
15:19یا 420 ڈالرز میں
15:20پیش کر سکتے ہیں
15:21میرے ساتھ
15:22تشریف فرما ہے
15:23مہمانان گرامی
15:24اور میں چاہوں گا
15:24کہ سلسلہ کلام
15:25کو ہم آگے بڑھائیں
15:27اور آغاز میں
15:28احساس
15:29کے
15:30اس
15:31ٹیلیتھون
15:32نشریات میں
15:32یقیناً
15:33ایک ایسی شخصیت
15:34ہمارے ساتھ
15:35احساس کے نمائندہ ہے
15:36خصوصی کی حیثیت سے
15:37اور احساس کی
15:38عملی خدمات
15:39جو کہ سرانجام
15:40دی جا رہی ہیں
15:40ان کے حوالے سے
15:42مکمل طور پر
15:43آگئی رکھنے والی
15:44اور آگئی
15:44فرام کرنے والی
15:46شخصیت
15:46ہمارے ساتھ
15:46موجود ہیں
15:47جناب سید فہد
15:48حسین صاحب
15:48فہد بھائی
15:49کیا فرمائیں گے
15:50اس وقت
15:51جو موجودہ
15:51صورتحال ہے
15:52ہم یہ دیکھ رہے ہیں
15:53کہ جو
15:54سفید پوش
15:54طبقہ ہے
15:55وہ
15:56جس قسمہ پرسی
15:57کے عالم میں ہے
15:58جس آزمائش
15:59کے عالم میں ہے
16:00اور اس کی جو
16:01توقعات ہیں
16:01خاص طور پر
16:02احساس کے ساتھ
16:03جو لوگ
16:03سالہ سال سے
16:04ہمارے ساتھ
16:05یوں کہ لیجے
16:06کے لائن اپ ہوتے ہیں
16:07جن کی ہم
16:07مختلف حوالوں سے
16:08راشن بیکس کے حوالے سے
16:09بھی مدد کرتے رہے ہیں
16:11رمضان المبارک میں
16:12ان کی مدد کی جاتی رہی ہے
16:14مختلف حوالوں سے
16:14زکاة کی صورت میں
16:15صدقات کی صورت میں
16:17کیسے دیکھتے ہیں
16:18اب اس موقع پر
16:19ان کی جو
16:20توقعات ہیں
16:20احساس کے ساتھ
16:22دیکھیں ادان بھئی
16:23جیسا آپ نے کہا
16:24کہ سالوں سال سے
16:25بہت سارے لوگ
16:26ہم سے جڑے ہیں
16:27تو یقیناً
16:28وہ چاہتے ہوئے بھی
16:29کوشش کے باوجود
16:37اور ان کے ساتھ
16:39ان جیسے مجبور
16:40اور جو بہن بھائی ہیں
16:41ہمارے جو بزرگ ہیں
16:42اگر وہ بھی
16:42اسی حالات کا شکار ہو گئے ہیں
16:44اور جو حالاتوں
16:45کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں
16:46جو خوش ربہ مہنگائی ہے
16:48ڈیلی بیسز پہ
16:49ہر چیز کو لے کے
16:49وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے
16:51لوگ اپنی بنیادی ضروریات
16:53کئی عرصے پہلے بھی
16:54پوری نہیں کر پا رہتے ہیں
16:56اب اور مزید
16:56اس مہنگائی کے بعد
17:07بھی اضافہ ہو گیا ہے
17:08جو کل تک میرے خیال میں
17:10کسی سے سوال نہیں کرتے تھے
17:11کسی سے اس صاحب کی بات
17:13نہیں کرتے تھے
17:14کہ ہمارے ساتھ
17:14کوئی مسئلے مسائل ہیں
17:15جس سے نادن بھائی نے
17:16ہم نے کل بھی
17:17ڈسکس کیا تھا
17:17میڈل کلاس
17:19وائیڈ کالر جس ہم لوگ
17:20کہتے ہیں نا
17:20سفید پوش
17:21وہ ختم ہی ہو چکا ہے
17:22اب سے وہ دو کلاسیں
17:23بچی ہیں یہاں پر
17:24جن کے پاس
17:25بہت زیادہ ضرور سے
17:26ہے جس کے پاس
17:27ہے ہی نہیں سہلے سے
17:27تو بچارہ وہ جو
17:28بیچ میں ایک تھانا
17:29جو کہنی پاتا تھا
17:30اب وہ بھی
17:31اسی نیچے والے
17:32تب کے پیاد چکا ہے
17:33اور اپنے اخراجات
17:34بلکل ایسی چیزیں
17:36اب سوچیں کہ جب
17:36اتنی انفلنس میں
17:38اضافہ ہوگا ہے
17:38مہنگائی میں
17:39اچھا خرشیں وہی ہیں
17:41وہی چیزیں آ رہی ہیں
17:42ساری
17:43لیکن اس سیلی میں
17:44یا اسی بجٹ میں
17:45ان کا پورا ہی نہیں
17:46ہو پاتا ہے
17:47تو اب یہ سوچیں
17:47کہ اگر
17:48قربانی کے معاملات
17:49کو ان کی طرف
17:50لے کر جائیں
17:50جو اپنے رمضانوں میں
17:52اپنی ضروریات کو
17:53پوری نہیں کر پاتے
17:53رمضانوں میں
17:54تو سمجھیں
17:54آپ کے لئے
17:55روزے رکھنے کا
17:57ثواب ہوتا ہے
17:57اس کے لئے لیکن
17:58تیاریاں کرنے کی
17:59ہوتی ہیں
17:59اپنے کچن کے
18:00ایگروفشی کے لئے
18:01آپ وہی پوری نہیں
18:02کر پاتے ہیں
18:02پھر عید کی
18:03شاپنگ وغیرہ
18:04یہ ایسے وہ
18:05برڈن ہے
18:05جو ہر سال
18:06بڑھتے ہی جا رہے ہیں
18:06لوگوں کے اوپر
18:07کم ہونے کا نام
18:08نہیں لے رہا
18:09اگر قربانی کے
18:09حوالے سے بات کروں
18:10میں تو یہ ایک
18:11اضافی خرشہ ہوتا ہے
18:12جو لوگ اپنی
18:13بیسک پوری نہیں
18:14کر پارے جو ابھی
18:15بھی جن کے اوپر
18:16دیکھیں میں آپ کو
18:18جو چیزیں بتاتا ہوں
18:18وہ فیکشن فگر
18:20گراؤنڈ کے حساب
18:20سے میں آپ کو
18:21بتاتا ہوں
18:21کہ لوگ جو ہمیں
18:22بتاتے ہیں
18:23اور یہ ڈھکی چکی
18:24بات نہیں
18:24ہمارے آپ کے
18:25سرگل میں
18:26ایسے بہت سو
18:26لوگ ہوتے ہوں
18:27کہ جو اپنا
18:28گھر کا رینڈ
18:28نہیں پی کر پاتے
18:29ہوں گے
18:29جو بلز ان کے
18:30اوپر ڈیو ہوتے ہوں
18:31جو گروسری سے
18:32محروم ہوتے ہوں گے
18:33تو وہ ساری تعداد
18:34موجود ہے لوگوں کی
18:35جو ہم سے
18:36کانٹیک کرتی ہے
18:36تو جو پہلے تھے
18:38اب اور تعداد
18:39میں اضافہ ہو گیا
18:39تو یہی وہ لوگ ہیں
18:41جو سال میں
18:42میرے کے حیال میں
18:42اور یہ حقیقت ہے
18:44کہ جو صرف
18:44قربانی کے موقع پہ
18:45جن کے گھروں میں
18:46گوشت جیسی نیمت
18:47اب ہم کہتے ہیں اس کو
18:48جو جیسی نیمت
18:50جو ایک بیسک چیز تھی
18:50کسی زمانے میں
18:51اب وہ
18:52افورڈیبل ہے ہی نہیں
18:53پہلے تو شاید
18:54پوری ہو جائے کرتی تھی
18:55کچھ سال پہلے
18:56لیکن اب
18:57وہ بھی لوگوں کو
18:58بکریت کے بکریت
18:59میسر ہوتی ہے
19:00اور یہ حقیقت ہے
19:01یہ صرف
19:02کہتے ہیں نا
19:02ہمیں سننے میں آتا تھا
19:03کہ لوگ گربانی میں
19:05کہاتے ہیں جب ہم
19:05گراؤنڈ پہ جاتے ہیں
19:06لوگوں سے آل آوال کرتے ہیں
19:07ملتے تو ہم انداز ہوتا ہے
19:08کہ یہ تو حقیقت ہے
19:09جو ہم سنتے تھے
19:10جو چیزیں ہم سنا کرتے تھے
19:11وہ اپنے سامنے
19:12ہوتے وے دیکھ رہے ہیں
19:14اور یہی وہ طبقہ ہے
19:15جو حقیقتاً
19:17مستحق ہے
19:18ان ساری چیزوں کا
19:19جو احساس کام کرتا ہے
19:20گراؤنڈ ویڈیلی پہ جا کے
19:21اب یہ سوچئے
19:22کہ اتنی بڑی تعداد ہے
19:24اگر ہم نے
19:24ٹارگٹ سیٹ کیا ہے
19:25ایک ہزار جانور کا
19:26تو یہ کوئی بہت بڑا
19:27ٹارگٹ نہیں ہے
19:28لیکن اس کو پورا کرنا
19:30بہت بڑی ٹارگٹ والی بات ہے
19:31ایک محس
19:32ایک ہزار جانور
19:33کہاں ڈسٹریبیوٹ ہو جائیں گے
19:34پتہ بھی نہیں سلتا
19:35کیونکہ جو آپ کے
19:36مستحقین ہیں
19:37اور ابھی آنے والے دوروں میں
19:38دو ہفتے رہ گئے ہیں
19:39اتنا ہفتے
19:42لیکن ہمارے پاس
19:44جو سیٹ ٹارگٹ ہے
19:44اسے اچھیف کرنے میں
19:46دن کم ہے
19:46لیکن ٹارگٹ بہت بڑا ہے
19:48جو میں اچھیف کرنا
19:49وہ لوگ
19:49مسلسل ہم سے
19:50رابطے میں
19:50صرف ایک شہر کی بات
19:52نہیں ہوتی
19:52مقصود پورے پاکستان
19:53کی بات ہوتی
19:54یہاں پر
19:54دب بھی میں آپ سے
19:55بات کرتا ہوں
19:55انٹیریر سن ہو گیا
19:57بدوجستان ہو گیا
19:57کے پی کے ہو گیا
19:58یا کراچی ہو گیا
20:00اس میں بہت سارے علاقے ہیں
20:01جہاں پہ لوگ
20:02آپ کے انتظار میں
20:03رہتے ہیں
20:03کہ جس طریقے سے
20:04احساس کے لئے
20:05لوگوں کو
20:06امید بندی
20:06نظر آتی ہے
20:07کہ اس سال بھی
20:08احساس کی جانب سے
20:09ہمارے جوشت کے انتظام
20:10ہوگا اسی طریقے سے
20:11احساس کو بھی
20:12آپ سے ایک امید بندی
20:13رہتی ہے
20:14کیونکہ دیکھیں
20:14امید در امید
20:16اس طریقے سے
20:16کہ ایک وہ طبقہ
20:17انتظار میں
20:18اور ایک احساس کی
20:19جو ٹیم ہے
20:19وہ آپ کے انتظار میں
20:20کہ کب آپ کی جانب سے
20:22ڈونیشن موصول ہوگا
20:23اور جو ہمارے
20:24جو والنٹیئر ہیں
20:25جو ہماری ٹیم ہے
20:26جو آپ کے مغیشمنٹی میں
20:27موجود ہیں
20:27آپ کا انتظار کرتی ہیں
20:29کہ جب آپ کی جانب سے
20:30ڈونیشن کے رقم
20:31موصول ہوگی
20:31تو وہ لوگ
20:32پرچیزنگ کر سکیں گے
20:33ایک سائیکل چل رہا ہے
20:34پورا
20:34کہ اللہ جو ہے
20:35وہ مدد کے ذریعے
20:36پیدا کرتا ہے
20:36لوگوں کے لئے
20:37لوگ احساس کو
20:38سمجھ سیں
20:39اور ہمارے خیال میں
20:40اور یہ حقیقت ہے
20:41کہ آپ لوگ وہ لوگ ہیں
20:42جن کی ویسے
20:42ان کے گھروں میں
20:43بہت ساری بنیادی
20:45ضروریات پوری ہو پاتی ہیں
20:46جس میں گوشت
20:47جیسی نعمت بھی
20:48شمار ہوتی ہے
20:48کہ وہ طبقہ
20:49جو پہلے ہی پس چکا ہے
20:50جو ہی مہنگائی کے
20:51چکی میں ہے
20:52بلکل وہ اپنی
20:53بنیادی ضروریات پوری
20:54نہیں کر پا رہا
20:55لیکن آپ لوگوں کی ویسے
20:56آپ لوگ کے تعاون کی ویسے
20:58آپ لوگ کی
20:58دونیشن کی ویسے
20:59ان لوگ کے گھر میں
21:00کم سے کم
21:01سال میں ایک بار
21:03پانچ کلو دس کلو
21:04جتنا بھی ہو سکتا ہے
21:05وہ گوشت
21:06وہی اثر تو آپ آتا ہے
21:07تو بس ایک چیز کا
21:08خیال لکھئے گا
21:09کہ یہ میسیج ہو سکتا ہے
21:11تو آگے سپیلیٹ کریں
21:12کیونکہ دیکھیں
21:12ٹائم بہت کم رہ گیا ہے
21:13یہ جو خاص طور پر
21:14جو ٹارگٹ والا ٹائم ہوتا
21:16یہ نہیں پتا چلتا
21:17بہت سپیڈ میں گزرتا ہے
21:18جس طریقے سے
21:19رمضان کا مہین ہوتا
21:20ہم لوگ بات کرتے رہتے ہیں
21:21آج پہلا عشر ہے
21:22دوسرا عشر ہو
21:22تیسرا عشر پھر ہی ختم ہو جاتا ہے
21:24یہ دو ہفتے جو ہیں
21:25بڑے امپورٹیٹ ہوتا ہیں
21:27کل بھی میں نے
21:27اتنا نوہ ایسے بات کر دی تھی
21:29کہ ایک الاربنگ سیچویشن ہے
21:30وہ فیکشن فیگر ہمیں
21:32ابھی ریسیف نہیں ہو پا رہے
21:33جو ہمیں
21:34ہونا چاہیے
21:35ان ٹائم فریم کے اندر
21:36بس کوشش کیجے
21:37کہ کر سکیں
21:38ہم اپنی سراؤنڈنگز میں بھی دیکھ رہے ہیں
21:41کیونکہ
21:42بقرائید کی آمد سے پہلے پہلے
21:44یہ وہ ایام ہوتا ہے
21:46کہ جب لوگ پرچیزنگ شروع کر دیتے ہیں
21:48اور جانور آمد شروع ہو جاتے ہیں
21:50وہ جوش و جذبہ
21:52اس کی جو کمی محسوس ہو رہی ہے
21:54اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
21:55کہ لوگوں کی محدود آمدنی
21:57اور آمدنی
21:59اگر کسی کے پاس اتنی ہے بھی
22:01تو پھر وہ یہ سوچتا ہے
22:03کہ میں اپنے جو گھر کے جو بیسک خرچیں
22:05وہ پورے کرلوں
22:06تو اس کے بعد
22:07پھر اگر میرا بجٹ
22:08مجھے اس بات کی اجازت دیتا ہے
22:10تو پھر میں
22:11قربانی کے اس فریضے کی انجام دہی بھی کر سکوں
22:13جو کہ یقیناً ایک عام آدمی کو
22:15ناممکن محسوس ہوتا ہے
22:16ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
22:17مفتی محمد
22:19ابوبکر صدیق صاحب
22:20اور علام صاحب
22:21میں چاہوں گا
22:22کہ ہم
22:23ہمارے دیکھنے والے ناظرین کے لیے
22:26قربانی کے حوالے سے
22:27جو اس کی بیسکس ہیں
22:28وہ پہلے انہیں سمجھانے کی
22:31آپ کے ذریعے سے کوشش کی جائے
22:32قربانی کا جو بنیادی پسونظر ہے
22:34قبلہ اس حوالے سرشاد فرمائیے
22:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:38مولا صلی اللہ وسلم
22:39دائماً ابدا علا حبیبکا خیر الخلقی کل نہیمی
22:43آپ دیکھیں قربانی
22:44جو ہم کرتے ہیں ہر سال
22:47یہ سنت ہے حتی ابراہیم
22:48علیہ نبینا والی صلی اللہ و تسلیم کی
22:50اور جب ہم حتی ابراہیم علیہ السلام کی زندگی مبارکہ کو دیکھتے ہیں
22:54تو آپ کی زندگی مبارکہ سراپا قربانی ہی ہے
22:57ابتدا سے ہی آپ کو
22:58ٹیسٹ کیا گیا
22:59آزمائشوں سے گزارا گیا
23:01اور ایک ایک کر کے آپ سے اللہ تعالیٰ نے
23:03قربانی کو طلب کیا
23:04اور ہر امتحان میں حتی ابراہیم علیہ السلام
23:07سرخرو ہوتے ہوئے نظر آئے
23:09آپ دیکھیں جب حتی ابراہیم علیہ السلام
23:10ایک ایسی قوم میں پیدا ہو رہے ہیں
23:12کہ لوگ یا تو بتو کی عبادت کرتے تھے
23:14یا چاند سورج کی عبادت کرتے تھے
23:15یا ان کا ایک بادشاہ تھا جس کی وہ عبادت کرتے تھے
23:18حتی ابراہیم علیہ السلام کو
23:19اللہ تعالی نے وہ انٹلیکٹ عطا کیا تھا
23:22کہ آپ کو یہ چیز کبھی سمجھ ہی نہیں آئی
23:25یعنی ہم جب قرآن کی آیات پڑھتے ہیں
23:27احادیث کو دیکھتے ہیں
23:27تو یہ بات ہمیں نظر آتی ہے
23:29کہ حتی ابراہیم علیہ السلام کو
23:30اللہ تعالی نے وہ انٹلیجنس
23:31وہ انٹلیکٹ مشاہدے کی وہ طاقت اور پاور اتا کی تھی
23:35کہ آپ نے غور و فکر کیا نا
23:37تم خود کچھ غور و فکر میں ہی
23:39آپ اس نتیجے پر پہنچ گئے
23:40کہ زمین و آسمان کا جو یہ سلسلہ ہے
23:43چاند اور سورج کا یہ جو سلسلہ ہے
23:45یہ کسی کے حکم پر چل رہا ہے
23:47یہ خدا نہیں ہے
23:48بتوں کے حوالے سے بھی آپ نے دیکھا
23:50کہ یہ بت جو ہیں خود انسان بنا رہے ہیں
23:52پتھر کے بنائے ہوئے ہیں
23:53نہ چل سکتے ہیں
23:54نہ بات کر سکتے ہیں
23:55تو یہ کیا آتا کریں گے
23:57تو آپ کو اللہ تعالی نے جو رستہ دکھایا
23:59رب کی طرف
24:00نبی تھے
24:01نبی کے لئے تو رستے اور رہنمائی کے دروازے
24:03تو پہلے سے ہی آیا ہوتے ہیں
24:05نبی پیدائشی نبی ہوتا ہے
24:06لیکن ہمیں یہاں پر ایک پورا پروسس بھی نظر آتا ہے
24:09کہ جو حطیب رہیم علیہ السلام وہاں پہنچے
24:11اللہ رب العزت تک جو ان کی وحدانیت ہے
24:13اور اللہ رب العزت کی توحید کا
24:15جو انہوں نے اقرار کیا
24:16پھر آپ دیکھیں کہ قوم آپ کے خلاف ہوئی
24:19بادشاہ آپ کے خلاف ہو
24:20آگ میں ڈالا گیا
24:21کوئی سوال نہیں کیا
24:22خاتی جبریل علیہ السلام آئے
24:24اور کہا کہ آگ میں ڈالنے سے پہلے
24:26کہ اگر آپ کہیں
24:27تو میں آپ کو یہاں سے نجات دے دوں
24:28نکال دوں
24:29تو آپ نے کہا مجھے اپنے رب پر بھروسہ ہے
24:31قربانی پہلی قربانی
24:33آگ میں چلے گئے
24:34لیکن کوئی بات
24:36آپ نے رب کے سامنے کوئی شکوہ نہیں کیا
24:38اس کے بعد ہم جب قرآن و حدیث کا مطالعہ کرتے
24:41تو یہ بات سمجھ آتی ہے
24:42کہ آپ کو اللہ تعالی نے پہلی اولاد
24:44جو ہے وہ 86 یرز
24:45یا 90 یرز کی ایج میں عطا کی
24:48اولاد آپ کو ملی
24:49خات اسماعیل علیہ السلام
24:50اللہ تعالی نے آپ کو عطا کیے
24:51اور پھر کچھ ہی دیروں میں
24:53اللہ تعالی نے آپ کو حکم دیا
24:54کہ اسماعیل کو لے جاؤ
24:55اور اپنی زوجہ کو لے جاؤ
24:57اور ایسے علاقے میں عرب کے
24:58کہ جہاں پر دور دور تک
25:00کوئی آبادی نہیں ہے
25:01کوئی پانی نہیں ہے
25:02کوئی وہاں پر کھانے پینے کا سامان نہیں ہے
25:04کچھ بھی نہیں ہے
25:05وہاں چھوڑ دو
25:06پھر جب کچھ سالوں بعد وہاں پر آئے
25:08تو بیٹا جوان ہو چکا ہے
25:09وہاں ایک آبادی آ چکی ہے
25:11وہ زمزم والا سارا واقع ہے
25:12اس کی تفصیل میں میں نہیں جاتا
25:13لیکن وہ ہمیں پتا ہے
25:14اس کا پس منظر
25:15اب بیٹے کے ساتھ باپ کا دوبارہ
25:17جو ہے وہ ایک تعلق بہال ہو رہا ہے
25:18ملاقات ہو رہی ہے
25:19آپ دیکھیں باپ کو بیٹے سے
25:20اپنی اولاد سے کتنی محبت ہوتی ہے
25:22اب وہ بیٹے کے ساتھ ملاقات ہوئی
25:25بیٹے کی تربیت کر رہے ہیں
25:26ان سے ملاقات کر رہے ہیں
25:27ان کے سامنے وہ کئی سال
25:29جو ہے وہ ان کے گزر چکے ہیں
25:30ہاتھ اسماعیل علیہ السلام کی
25:31لیکن اب اللہ رب العزت کی طرف سے
25:32بار بار حکم آ رہا ہے
25:33خواب کے ذریعے
25:35کہ بیٹے کو قربان کر رہے ہیں
25:36پھر ایک رات خواب دیکھا
25:38بیٹے کو قربان کر رہے ہیں
25:39پھر دیکھا خواب کے بیٹے کو قربان کر رہے ہیں
25:41تو سمجھ گئے کہ یہ رب کی طرف سے حکم ہے
25:43بیٹے کو لیا اور قربان کہا چلے گا
25:45تین مرتبہ شیطان نے بہکانی کی کوشش کی
25:47لیکن کوئی توجہ نہیں کی اس طرف
25:49اور بیٹے کو لٹایا
25:50اور بیٹا بھی اتنا تربیت یافتہ
25:53اور ایسا عظیم
25:55کہ وہ خود کہتا ہے
25:56کہ اگر آپ یہ کام رب کے حکم پر کر رہے ہیں
25:58تو آپ اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لیں
26:00اور میرے ہاتھ پیر باندھ لیں
26:02تاکہ اگر جب آپ مجھے قربان کریں گے
26:04تو ایسا نہ ہو کہ میں تڑپوں
26:06کیونکہ یہ تو باملہ ہے
26:08تو اس سے آپ کو تکلیف ہو
26:10اور آپ اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لیں
26:12کہ ایسا نہ ہو کہ میں آپ کی اولاد ہوں
26:13میں آپ کا بیٹا ہوں
26:14ایسا نہ ہو کہ آپ جب مجھے اس حالت میں دیکھیں
26:16تو وہ چھوڑی نہ چلے
26:17اور رب کا حکم پورا نہ ہو سکے
26:19تو اللہ تعالی نے اس عمل سے پہلے ہی
26:22آسمان سے جو ہے وہ ایک مینڈھا بھیجا
26:24اور قرآن کہتا ہے
26:25قد صدقت الرؤیہ
26:26حاتی ابراہیم کو کہا گیا
26:27کہ تم نے اپنے خواب کو سچا کر دیا
26:29حاتی ابراہیم علیہ السلام کی زندگی
26:31سراپہ قربانی ہے
26:32اور اللہ رب العزت کو حاتی ابراہیم علیہ السلام
26:34ان کے خاندان کے عامال اتنے پسند آئے
26:37کہ ان کے عمل کو جو انہوں نے ایک دفعہ کیا تھا
26:40وہ امت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
26:49اس مقام پر بھاگے گا
26:51جہاں حتی حاجرہ رضی اللہ تعالی نے بھاگی تھی
26:53وہ جو صفہ مروہ
26:55جہاں حتی حاجرہ نے اپنے بیٹے کے لیے پانی ڈھونڈا
26:57جہاں سے انہیں زمزم ملا
26:58آپ دیکھیں قرآن جب ہم پڑھتے ہیں
27:01اور دنیا کو جب دیکھتے ہیں
27:03تو اللہ تعالی نے ماؤنٹ ایوریس بھی بنایا ہے
27:04جو سب سے بڑا پہاڑ ہے
27:06اللہ تعالی نے کیٹو بھی بنایا ہے
27:08ننگا پربت بھی ہے
27:09یعنی کتنے سارے پہاڑ ہیں
27:11کتنی بڑی بڑی چوٹیاں ہیں
27:13لیکن قرآن میں اللہ تعالی نے ان پہاڑوں کا ذکر نہیں کیا
27:15کہ یہ میری علامت و نشانی ہے
27:17قرآن میں اللہ تعالی کہہ رہا ہے
27:21بے شک صفہ مروہ اللہ کی نشانیاں ہیں
27:23اللہ کی علامتیں ہیں
27:25بظاہر دیکھا جائے
27:26صفہ مروہ کا مقام و مرتبہ بہت بلند و بالا ہے
27:28میں ایک ہمارے اعتبار سے سمجھانے کے لئے بات کر رہا ہوں
27:31بظاہر دیکھا جائے تو یہ پہاڑ بھی نہیں
27:33چھوٹے سے ٹیلے ہیں پتھر کے
27:34یعنی ہم کچھ قدم چلتے ہیں
27:36اور صفہ مروہ
27:37یعنی صفہ تک پہنچ جاتے ہیں
27:38وہاں سے ہم صحیح سٹارٹ کرتے ہیں
27:40کچھ قدم چلتے ہیں
27:40ایوریس کے لئے تو کئی گھنٹوں کا
27:42انہوں نے صفر تیہ کرنا ہوتا ہے
27:44کیٹو تو پہنچتے پہنچتے
27:45جو ہے وہ لوگ
27:46کئی لوگ اپنی جانے
27:48اللہ تعالی کی راہ میں
27:50جو ہے وہ قربان کر دیتے ہیں
27:51ان کی جان چلی جاتی ہے
27:51لیکن قرآن
27:52نہ کیٹو کا ذکر کرتا ہے
27:53نہ ایوریس کا ذکر کرتا ہے
27:55انہ الصفہ والمروطہ من شاعر اللہ
27:57صفہ مروہ میری نشانیہ ہے
27:58وجہ
27:59کہ وہاں ہاتھ حاجر
28:01جو اللہ کی نیک بندی تھی
28:03اللہ کے نبی
28:04ہاتھ اسماعیل کے لئے
28:05پانی ڈھوننے کے لئے وہ بھاگیں
28:06اللہ تعالی کو یہ ادا
28:07اتنی پسند آئی
28:08کہ اس کو علامت بھی کہا
28:09نشانی بھی کہا
28:10اور لازم کر دیا
28:11کہ مرد جو ہیں
28:12جب بھی عمرہ کریں گے
28:14ابھی اتنے سارے حاجی
28:15وہاں جا رہے ہیں
28:15اللہ تعالی ہمیں بھی حج کی
28:16سعادت تا فرمائے
28:17جو حج پہ جائے گا
28:18جب وہ عمرہ کرے گا
28:20یا حج میں جب وہ صحیح کرے گا
28:22تو وہ وہاں بھاگے گا
28:23تو یہ آپ دیکھیں
28:24کہ جب جب کسی نے
28:25اللہ تعالی کی رحم قربانی دینا
28:27آگے بڑھ کر
28:28تو اللہ تعالی نے
28:29اس عمل کو بھی باقی رکھا
28:31اور اس شخصیت کا ذکر بھی
28:34ہمیشہ کے لئے باقی کر دیا
28:35آپ دیکھیں ہاتھ امام حسین
28:38سید الشہدہ
28:39حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم
28:40کے چہیت نواسے
28:42رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
28:43آپ نے راہ خدا میں
28:45کربلا گندر قربانی دی
28:46تو آپ کا ذکر ایسا باقی کر دیا
28:49کہ قیامت تک آپ کا ذکر
28:51جو ہے وہ کیا جائے گا
28:52اور آپ کے ذکر سے
28:53ہمیں بخشا جائے گا
28:55تو آپ دیکھیں
28:56یہ اصل میں فلسفہ قربانی ہے
28:57یہ بات بار بار
28:59مجھے اور آپ کو سمجھائی جاتی ہے
29:00کہ تم اپنی محبوب چیز
29:02پسندیدہ چیز
29:03وہ جان ہے
29:04وہ نفس ہے
29:05وہ مال ہے
29:06وہ اولاد ہے
29:08یہ تم اللہ کی رحمہ
29:09قربان کرنے کے لئے
29:10تیار رہو
29:11تم اللہ کی رحمہ
29:12قربان کر دو گے
29:13اللہ تعالیٰ
29:14تمہارا ذکر
29:15ہمیشہ ہمیشہ کے لئے
29:16باقی کر دے گا
29:17آپ دیکھیں
29:18اگر مجھے اور آپ کو
29:19یہ حکم دیا جاتا
29:20کہ ہمیں اپنی اولاد
29:21کو قربان کرنا ہے
29:21ہر سال
29:22کتنا مشکل
29:23کتنا مشکل
29:24یہ معاملہ ہوتا ہے
29:25کتنا مشکل
29:26لیکن اللہ تعالیٰ کا
29:27کتنا فضل ہے
29:28کتنا کرم ہے
29:29کہ صرف جانور
29:31قربان کرنا ہے
29:31وہ بھی اگر
29:32بڑا جانور ہے
29:33تو اس میں
29:33سات لوگوں کی
29:34قربانی کاؤنٹ ہو رہی ہے
29:35یہ بھی نہیں کہا جا رہا
29:36کہ بڑے جانور میں
29:37ایک جانور
29:38ایک بندے کے لئے
29:39کافی ہوگا
29:39سات لوگوں کی
29:40قربانی
29:40اس کے اندر کاؤنٹ ہو رہی ہے
29:41ہم سے یہ کہا جا رہا ہے
29:42کہ تمہارے مال جو ہم نے تمہیں عطا کیا
29:45کیونکہ جو نعمتیں ہمیں ملیں
29:46وہ اپ کے فضل سے ملیں
29:47جو مال ہم نے تمہیں عطا کیا ہے
29:50امتحان صرف مجھ سے اور آپ سے اتنا ہے
29:52نبیوں سے تو بہت بڑا امتحان ہوا
29:54حضور علیہ السلام کے زندگی مبارکہ دیکھیں
29:56سرکار علیہ السلام کی
29:58اللہ تعالی نے آپ کو
29:59سات اولادیں عطا کی
30:00چار بیٹیاں اور تین بیٹے
30:02So
30:03So
30:04So
30:04So
30:05uniform
30:15test
30:17test
30:17test
30:20and
30:20test
30:22test
30:23and
30:23ab
30:25tra
30:25super
30:26six
30:27How do you care about
30:30your amount from bane carrying some greed-regulation
30:31It is a 2.5 percent
30:33And if you went to a medical
30:44한 3 دنوں میں تمہارے پاس مال موجود ہے
30:46تو Allah کی رحمت اپنے
30:48مال کا مختصر حصہ خرچ کرو
30:50آپ دیکھیں آپ نے
30:52ذکر کیا جیسے اگر انڈیا میں کوئی قربانی
30:54کرتے ہیں تو کتنا کم حصہ ہے
30:56یعنی انڈیا میں جب آپ نے
30:58ذکر کیا بہت کم امانٹ ہے ہمارے یہاں کے مقابلے
31:00وہ قربانی کے امانٹ بہت کم ہے
31:02یعنی آدھے آدھوں کا فرق ہے
31:03تو مجھ سے اور آپ سے اتنا مطالبہ کیا جا رہا ہے
31:06But if you could parks into ourkea as well, or even if you policies and keep alta quiks but could
31:10please protect us, of course, when we need.
31:15Therefore, if you pay me first, your job depends when it closes you.
31:30O
31:31If you have a child who will come to her own children,
31:33if you could take a picture of a child,
31:36if you could take a child and take some love,
31:37or even if you could take a child of a child,
31:40this is our situation,
31:41this is our situation.
31:43God will give you-
31:45what God will give you-
31:45and what God murchase should be-
31:48and this is a natural state of a child.
31:52So it will bechtile.
31:52So here is the same,
31:53this is a belief that you have seen
31:53Allah will come to Christ and to come to us
32:00Allah تعالیٰ اس میں اور برکت دے گا
32:02پھر ہمیں یہ حدیث میں
32:03سرکار علیہ السلام کے حدیث مبارکہ موجود ہے
32:05آپ فرماتے ہیں
32:06کہ دس زلحجہ کو
32:08اللہ رب العزت کے نزدیک
32:09جو سب سے بڑی نیکی ہے
32:10وہ جانور کا خون بہانا ہے
32:12یعنی تم جتنی بڑی نیکیاں کرنی ہیں
32:14ازن کر لو
32:14لیکن جو سب سے زیادہ جس نیکی
32:16پر تمہیں سواب ملے گا
32:17وہ جانور کا خون بہانا ہے
32:18مختصر رقم دے کر
32:19اگر ہم خون بہاتے ہیں
32:21جانور کی قربانی کرتے ہیں
32:22اور وہ قربانی کا گوش مستحق تک پہنچتا ہے
32:25ضرورت مند تک پہنچتا ہے
32:26حضور علیہ السلام کی دخیاری امت تک پہنچتا ہے
32:29تو رب تو ہمارے اس عمل پر راضی ہوگا ہی
32:32سرکار علیہ السلام مرینہ منورہ میں
32:34ہمارے اس عمل پر خوش ہوں گے
32:36ناظرین اگرامی قدر حقیقت یہی ہے
32:39کہ اللہ تعالیٰ نے
32:41اپنے بندوں کو
32:42ہر اہم موقع کی مناسبت سے
32:44تعلیم و تلقین فرمائی ہے
32:46اور اس کی جو بہترین سورس ہمارے پاس موجود ہے
32:49وہ قرآن مجید فرقان حمید ہے
32:51ہمارے لئے آگئی کا
32:52سب سے اہم ذریعہ اور سب سے موتبر ذریعہ
32:55قرآن مجید فرقان حمید ہے
32:57کہ جس میں اللہ رب العالمین
32:59اپنے بندوں سے مخاطب ہو کر
33:00ارشاد فرماتا ہے
33:01لن تنال البرہ حتی تنفقوں میں ما تحبون
33:04کہ تم اس وقت تک کامل نیکی ہی
33:06حاصل نہیں کر سکتے
33:07کہ جب تک تم وہ چیز جو اپنے لئے پسند کر رہے ہو
33:10اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لئے بھی
33:12وہی پسند نہیں کرتے
33:13تو تب تک تمہاری نیکی جو ہے
33:15وہ کامل درجے کو نہیں پہنچ سکتی
33:17ناظرین اگرامی قدر
33:18یہ وہ وقت ہے
33:19کہ ہمیں اپنے اپنے کمفر زون سے
33:21بہار آنے کی ضرورت ہے
33:22اور جس طور پر
33:24جس طریقے کے ساتھ
33:25جس انداز کے ساتھ ہو سکے
33:27جتنا ہو سکے
33:28اپنی بسات کے مطابق
33:30بسات سے بڑھ کر میں کہتا ہوں
33:31کہ یہ وہ وقت ہے
33:32کہ جس وقت ہم دیکھ رہے ہیں
33:34کہ لوگ بہت زیادہ
33:35تکلیف کے عالم میں ہیں
33:37پریشانی کے عالم میں ہیں
33:39اور آزمائش کے عالم میں ہیں
33:40پیٹولیا مسنوات کی قیمتیں
33:42اس وقت آپ کے سامنے ہیں
33:43کیا ان کا
33:44ہوش ربہ جو اضافہ ہے
33:46وہ سب ہمارے سامنے ہیں
33:47اس کے والے ڈریزنز
33:48اپنی جگہ ہے
33:49ہم سب مانتے ہیں
33:50سارے تسلیم خم کرتے ہیں
33:52ان ساری وجوہات کے سامنے
33:53لیکن ہم یہ جانتے ہیں
33:54کہ جو عام آدمی ہے
33:55وہ بیچارہ
33:56کہ جو
33:57صبح گھر سے نکلتا ہے
33:59اور رات تو گھر میں داخل ہوتا ہے
34:00آٹھ سے دس گھنٹے
34:02کہیں بارہ گھنٹے
34:03اپنی ڈیوٹی کو پرفارم کرتا ہے
34:04پھر جب وہ گھر آتا ہے
34:05تب بھی
34:06وہ اس لائق نہیں ہوتا ہے
34:08کہ وہ اپنی جو
34:09گھرے لوں ذمہ داری ہیں
34:10ان کو بہت سن خوبی ہے
34:11میں یوں کہوں
34:12کہ سو فیصد طریقے سے
34:14اسے ادا کر سکے
34:15تو یقین جانے ہیں
34:16کہ وہ شخص
34:17جو اپنے گھر کا سربراہ ہے
34:18باپ ہے
34:19یا ماں ہے
34:20جو بھی اپنے گھر کی
34:21ذمہ داری لے کر
34:21گھر سے نکلتے ہیں
34:23وہ اپنے
34:24گھر والوں کے سامنے
34:25خاص طور پر
34:26اپنی اولاد کے سامنے
34:27سرخورو نہیں ہو پاتے ہیں
34:29اور خاص طور پر
34:30آپ جانتے ہیں
34:30کہ جب عید العزق
34:31یہ آمد ہوتی ہے
34:32اور اس اہم موقع کی
34:33مناسبت سے
34:34جب ہم
34:34اس معاملے کو دیکھتے ہیں
34:36تو آپ جانتے ہیں
34:37کہ بچوں کی
34:38یہ بڑی خاص خواہش ہوتی ہے
34:40کہ ہمارے گھر میں
34:42عید قربان کے موقع پر
34:43والدین کی جانب سے
34:45کیا احتمام کیا جاتا ہے
34:46اور اگر احتمام نہ ہو
34:48تو پھر وہاں
34:49اس گھر میں
34:50اس گھرانی کی عید کیسی ہوتی ہے
34:52اس کا اندازہ
34:53آپ اور میں
34:54چشم تصور سے
34:55کر سکتے ہیں
34:56کہ کیا عالم ہوتا ہوگا
34:57کیا کیفیت ہوتی ہوگی
34:58کیا افسردگی کا عالم ہوتا ہوگا
35:00اور گوشت
35:01ایک بنیادی ضرورت ہے
35:03آپ جانتے ہیں
35:04کہ کم عامدنی والے لوگ
35:05جن کی تنخواہیں
35:06تیس سے پہتیس ہزار
35:08چالیس ہزار
35:08یا پچاس ہزار
35:09بھی اس وقت
35:10کوئی کمارا ہے
35:11ساٹھ ہزار بھی کمارا ہے
35:12تو
35:12اس بات تو قبول کیجئے
35:14کہ یہ
35:14سفید پوشت
35:15تبقے میں شامل ہیں
35:16حالکہ یہ
35:17ایک ایسی ارننگ ہوا کرتی تھی
35:19جسے ہم بہت
35:19ہینڈسوم اماؤنٹ
35:21سمجھتے تھے
35:21کہ کوئی پچاس ہزار
35:22ساٹھ ہزار روپے کماتا ہے
35:23لیکن اس وقت
35:24جو موجودہ صورتحال ہے
35:27بیشتر لوگ
35:27ہمارے ہاں ایسے ہیں
35:28میں ابھی دیہات کی بات
35:30آپ سے کر ہی نہیں رہا
35:31میں ابھی
35:31شہری آبادیوں کے حوالے سے
35:34جو اس صورتحال سے
35:36گزر رہے ہیں
35:36لوگ
35:37ان کی بات کر رہا ہوں
35:38جن کے پاس
35:38اپنی ذاتی سواری ہے
35:40نہیں ہے
35:40تو انہیں
35:41پبلک ٹرانسپورٹ کا سہارا
35:42انہیں موجود ہے
35:43ان کے لیے
35:44تو وہ اس سے سفر کرتے ہیں
35:45اس کے علاوہ
35:46ان کے پاس
35:47رہنے کے لیے جو
35:48رہائش گائیں ہیں
35:49وہ ان کی اپنی
35:50ناسائی قرائے کے
35:51گھروں میں رہتے ہیں
35:52بیشتر لوگ
35:52اور تیس سے پہنتیس
35:54ہزار روپے گھروں کے
35:55قرائے ہیں
35:55یوٹیلیٹی بلز ہیں
35:57اس کے علاوہ
35:58منتھلی گروسری ہے
35:59میڈیسنز ہیں
36:00نجانے اور
36:01کیا کیا خرچے ہیں
36:02آپ جانتے ہیں
36:03تو اس صورتحال میں
36:05وہ شخص کے جو
36:06اپنی آمدنی کا
36:08جو
36:09بڑا حصہ ہے
36:10وہ ان تمام کاموں میں
36:11خرچ کر رہا ہے
36:11تو وہ کیسے سوچ سکتا ہے
36:13کہ کہیں
36:14بتیس ہزار روپے کا
36:15حصہ ہے
36:15کہیں چھتیس ہزار روپے کا
36:17بڑے جانور میں
36:18حصہ
36:19قربانی کے لیے
36:20طلب کیا جا رہا ہے
36:20کہیں چونتیس ہزار روپے
36:22کم سے کم
36:23اٹھائیس ہزار روپے
36:23چھبیس ہزار روپے
36:24یہ حصے
36:25اس وقت
36:26مختلف مقامات پر
36:27شہروں میں
36:27دکھائی دے رہے ہیں
36:28تو بات یہ ہے
36:29کہ جس کی آمدنی
36:30محدود ہے
36:31وہ اسے
36:31افورڈ نہیں کر سکتا
36:33اور وہ جب
36:34اسے بھی افورڈ
36:34نہیں کر پاتا ہے
36:35تو پھر اس کے سامنے
36:36اس کی پوری زندگی
36:37ایک منظر نامی کی
36:38صورت میں آ جاتی ہے
36:39اور وہ یہ سوچتا ہے
36:40کہ میں نے پھر
36:41زندگی بھر کیا کیا ہے
36:43اگر میرے پاس
36:43اتنی بھی
36:44ارننگز نہیں جمع ہو پاتی ہیں
36:45اور میں اتنا بھی
36:46اماؤنٹ افورڈ
36:47نہیں کر سکتا
36:48سال میں ایک مرتبہ
36:49اپنے حیل خانہ کے لیے
36:50تو پھر یقیناً
36:51اس شخص
36:52اس سربراہ کے سامنے
36:53اس کی اپنی کار کردگی
36:55ایک سوالیا
36:55نشان کی صورت میں
36:57اس کے سامنے ہوتی ہے
36:58کہ پھر میں نے
36:58کیا کیا ہے زندگی بر
37:00حالانکہ
37:01وہ جو شخص
37:02گھر کا سربراہ ہے
37:03وہ ساری زندگی
37:04اپنے گھر والوں کے لیے
37:06اپنے بچوں کے لیے
37:07اپنی بیوی کے لیے
37:08اپنے بھوڑے ماباب کے لیے
37:10محنت کرتا ہے
37:11تگودہ کرتا ہے
37:12حصول رسک کی تلاش میں
37:15دن بھر وہ مارا مارا پھرتا ہے
37:16اور پھر بھی
37:18بدقسمتی کے ساتھ
37:19وہ اس قابل نہیں ہو پاتا ہے
37:21کہ وہ
37:21جو سٹینڈر آف لیونگ
37:23جو اس سے گھر والے
37:24اس سے ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
37:25وہ انہیں پروائیڈ کر سکے
37:27ناظرین اگر آپ میں
37:28یہ قدر احساس بھی
37:29در حقیقت
37:29انہی لوگوں کے لیے
37:30دردے دل لگتا ہے
37:31آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر
37:33آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
37:34احساس کٹل فارم کے
37:35وہ مناظر گائے گائے
37:36آپ کو دکھائے جا رہے ہیں
37:37کہ جہاں پر
37:38ان لوگوں کے لیے
37:40احساس کے جانب
37:41سعید الازہ کے موقع پر
37:42اجتماعی قربانی کا
37:44احتمام کیا جاتا ہے
37:45ہماری ماں بہنیں
37:46بچے بھوڑے
37:47آپ کو نظر آ رہے ہیں
37:48ہمارے والنٹیئرز
37:49اس وقت آپ کو نظر آ رہے ہیں
38:01ایک بہت بڑے پیمانے پر
38:02لوگوں کو فیسلیٹیٹ کرنے
38:03کی کوشش کی جا رہی ہوتی ہے
38:05تو جس کام کو
38:07کرنے کے لیے
38:08ہم بہت سے
38:09اپنے اپنے طور پر
38:11مقامات پر جہاں
38:12احتمام کرتے ہیں
38:13منولی احتمام ہوتا ہے
38:14ہاتھوں سے کام ہوتا ہے
38:15وہیں جب
38:15مقصدیت بڑی ہو
38:17اور بہت بڑے پیمانے پر
38:19لوگوں کو
38:19مستفید کرنا ہو
38:21اور بروقت کرنا ہو
38:22جل از جل کرنا ہو
38:24تو پھر اس کے لیے
38:31فاہد بھئی کیا کہیں گے
38:33گوشت کے اس ترسیلی مرحلے
38:35کے حوالے سے میں چاہوں گا
38:36کہ آپ سے میں جاننے کی کوشش کروں
38:38اس میں ہم دیکھ رہے ہیں
38:39ٹیلیویجن سکرین کے
38:40جو مناظر
38:41ہمارے ناظرین بھی دیکھ رہے ہیں
38:43کہ ہمارے جو
38:44والنٹیرز ہیں
38:45گوشت کی تیاری کے بعد
38:47اس کی پیکجنگ کی تیاری کے بعد
38:48اسے لے کر
38:49جا رہے ہیں
38:50اور دور ٹو دور
38:51وہاں پر
38:51جو ہمارے بزرگ آ رہے ہیں
38:53دروازوں پر
38:53اپنے جو بڑے آ رہے ہیں
38:55گھروں کے سر پر آ رہے ہیں
38:56ان کو ہینڈ آور بھی کر رہے ہیں
38:57اس مرحلے کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
38:59اور پھر جو
39:00اس کا ترسیلی مرحلہ ہے
39:01یعنی کہ
39:02احساس کیٹل فارم سے
39:05ان مقامات تک
39:06ان دہی مقامات تک پہنچنا
39:07اس حوالے سے
39:08ہمیں کن چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے
39:10اس کا طریقہ ایکار کیا ہوتا ہے
39:12اور اس سے
39:13کس طرح سے
39:15باعفاظت پہنچایا جاتا ہے
39:16لوگوں تک
39:17اس حوالے سے
39:17میں جاننا چاہوں
39:18دیکھیں ادان بھئی
39:19یہ تو پتہ ہے
39:20کہ جن قربانی ہوتی
39:21خاص طور پر
39:22جن گرمی کی شدت
39:23بہت زیادہ ہوتی ہے
39:23آپ کو پتہ ہے
39:24گوش اگر آپ
39:25اس طرح کیسے کھلا چھوڑیں گے
39:26تو خراب ہونے کا
39:27کبھی امکان ہوتا ہے
39:28نیشو ہوتا ہے
39:29تو کوشش کی جاتی
39:30جو کول سٹوریج ہوتے ہیں
39:32ہمارے پاس
39:32ہماری لینس ہوتی ہیں
39:33وہ پوری ایکپیپائیڈ ہوتی
39:35ائر کنیشن سے
39:36کیونکہ اگر آپ کو
39:37بہت دور دراز مقامات پہ
39:39لے کے جانا پڑتا ہے
39:39کہیں
39:40ایک دیڑ گھنڈے
39:41کہیں دو گھنڈے کی
39:42مصابت کا
39:42سلسلہ ہوتا ہے
39:43جہاں پہ آپ تھی
39:44دور گاڑی جاتی ہے
39:45تو وہاں پہ پہنچ کے
39:46ہم لوگ کوشش ہوتی ہے
39:47سب سے پہلے
39:48اس کو پیکنگ کو کیا جائے
39:49ہم لوگ
39:50اپنے ساتھ اکتے ہیں
39:51احساس کے لیے
39:52تاکہ وہ لوگ
39:53جو گرمی میں
39:54لائنز میں لگائے
39:55کھڑے ہیں
39:55کافی ٹائم سے
39:56صبح سے صرف
39:57ایک فقط
39:58تھیلی کے حصول کے لیے
39:59آپ انزادہ
40:00لگا سکتے ہیں
40:01کوشش کی جاتی ہے
40:02ان کو
40:02کوئی فریش گوش
40:03اس میں سے
40:03نکالاوا
40:05فوراں اس کو پیک کر کے
40:06ان لوگوں تک
40:07فرام کیا جا سکے
40:08صرف ایک شہر
40:09کی بات نہیں ہو رہی ہے
40:10پورے پاکستان
40:10کے بات ہوتی ہے
40:11جہاں بھی
40:12احساس کی جانب سے
40:13قربانی کا اندزام
40:14ہوتا ہے
40:14سیم یہی پروسیجر
40:15ہوتا ہے
40:15اور
40:16ڈیسٹیبیشن کے حوالے
40:17سے بتاؤں تو
40:18ہماری فوکل پرسن
40:19ٹیم ہوتی ہے
40:19پہلے ہر
40:20ایری کیا
40:21سروے کرتی ہے
40:21وہاں پر
40:22کہ کون سے
40:23علاقے
40:23ویسے تو
40:23اب
40:24سب بھی
40:24علاقے برابر
40:25ہو چکے ہیں
40:26سروے کی
40:26لیکن پھر بھی
40:27ایک
40:27جو پوری کرنی
40:29ہوتی ہے
40:29وہ سروے کیا جاتا ہے
40:30وہاں پہ
40:31اس کے بعد
40:31وہ جو علاقے
40:32ہوتن میں
40:32جو گھروں میں
40:33ٹوکن تقسیم
40:34کیا جاتے ہیں
40:34کہ جو
40:35پہلے سے
40:36اٹیش ہوتے ہیں
40:37ہمارے فوکل پرسن
40:38کے ساتھ
40:38تاکہ جز دن
40:39ڈیسٹیبیشن ہو
40:40تو کوئی بدنظمی
40:41نہ ہو
40:41لائن لگا کے
40:42پروپر ایسا ہوتا
40:43کہ بھگدرڑ
40:43مچ جاتی
40:44لوگ آ جاتے ہیں
40:44تو اس چیز سے
40:45بچنے کے لیے
40:46کچھ تائم پہلے ہی
40:47سروے کیا جاتا ہے
40:48آپ کو پتا ہے
40:49رمضانوں بھی
40:50راشن ڈیسٹیبیشن ہوتی
40:51سارے
40:51آپ کو دیکھنے
40:52کو ملتے ہیں
40:52لیکن الحمدللہ
40:53رمضان میں بھی
40:54یا بکریت میں بھی
40:55ایدالحظہ کے موقع بھی
40:56پروپر منیجمنٹ
40:57اس لیے کی جاتی ہے
40:58کہ تو
40:58ٹائم ہوتا ہے
40:59ڈیسٹیبیشن کا
41:00کوئی بدمزگی نہ ہو
41:01کچھ دن پہلے ہی
41:02ڈیسٹیبیشن کی جاتی ہے
41:03ٹوکن کی
41:04تاکہ وہ
41:04فیملیز لائن میں ہیں
41:05اپنا ٹوکن دکھائیں
41:07اور جو بھی
41:08ان کی گفت کا
41:08انتظام کیا گیا ہے
41:09تھیلی کر رہا
41:10اس کا
41:10گوشت کا
41:11وہ ان کو
41:11ہینڈ آور کیا جا سکتا ہے
41:12اچھا یہ کتنا
41:13کیجی ہوتا ہے
41:14اگر آپ
41:14ہمارے ناظرین
41:15کو بتانا چاہیں
41:16کم اس کم کتنا ہوتا ہے
41:17اور زیادہ سے زیادہ
41:18ہم کتنا
41:19یعنی کے کتنے کیجی
41:32زیادہ بھی
41:33تیار کیا جا سکتا ہے
41:33لیکن آپ کو پتا
41:34یہ ڈیپینڈ کرتا ہے
41:36جانوروں کے اوپر
41:36کہ کتنی ڈونیشن
41:38آ رہا ہے
41:38قربانی کے لیے
41:39اس لیے میں آپ سے
41:40کہتا ہوں
41:40اگر ایک ہزار کا
41:41ٹارگٹ ہے
41:41تو اس کی پیچھے
41:42کوئی قوز ہے
41:43کوئی مقصد ہے
41:44جو حالات ہیں
41:45تو مجھے لگتا ہے
41:45کہ ایک ہزار جانور
41:46قربانی کے لیے
41:47کم ہے
41:48مہنگائی کا
41:48influence بڑھتا جا رہا ہے
41:49لوگ مجبور ہیں
41:50کوشش ہمارا تو
41:51دل چاہتا ہے
41:52کہ زیادہ سے زیادہ
41:53اس کو
41:53distribute کیا جائے
41:54تاکہ
41:55کیونکہ
41:55آپ سے کل بھی
41:56بات ہو رہی ہے
41:57انٹیریئر میں جاتے ہیں
41:58تو لوگ سوکھا کے
41:59رکھ دیتے ہیں
41:59وہاں پہ کوئی
42:00ریفوڈیٹر کوئی
42:01کوئی سوری سے
42:01سمجھنیا ہوتا ہے
42:02اب تو کراچی میں
42:03بھی جو گرمیوں کا
42:04حال ہے
42:04لائٹ کا حال ہے
42:05تو آپ کو پتا
42:06کیا کنڈیشن ہوتی ہے
42:07بس کوشش کی جاتے
42:08پندرہ دن
42:09یا بیس دن
42:09یا مہینہ
42:10جتنا ہو سکے
42:11کم سے کم
42:12اتنا ان لوگوں کو
42:13فرام کر دیا جاسے
42:13جو پورے سال
42:14انتظار میں رہتے ہیں
42:16پندرہ دن سہی
42:17بیس دن سہی
42:18یا ایک مہینے سہی
42:19بہت سے بہت
42:19ایک مہینے کا جو ہے
42:21وہ کم سے کم
42:21اپنی فیملی کے ساتھ
42:23دوسرے لوگوں کی طرح
42:24کیونکہ یہ لوگ
42:25حقیقت میں
42:26قربانی میں سے
42:27نہیں لے پاتے
42:28نہ شیئر کر پاتے ہیں
42:29نہ کسی سے بول پاتے ہیں
42:31تو کم سے کم
42:31احساس کی جانب سے
42:32یعنی
42:33آپ دونر رضاعت کی جانب سے
42:35جو ان کے لیے
42:36انتظام کیا جاتا ہے
42:36تو پوری فیملی کے لیے
42:37اس سے کم
42:38ایک مہینہ تو
42:39یہ چیزیں چل سکیں
42:40اور نعمت کی قدردانی
42:41اگر دیکھنی ہو
42:42تو ہمیں پھر ایسے ہی
42:43دہی علاقوں کی جانب
42:44دیکھنا چاہیے
42:45کہ وہ لوگ
42:46اس حاصل شدہ
42:48گوشت کی
42:48کتنی قدر کرتے ہیں
42:50اور کس طریقے کے ساتھ
42:51اس کو محفوظ کرتے ہیں
42:52اور کس طریقے سے
42:53اسے
42:54کئی ماہ تک
42:55اسے استعمال کرتے ہیں
42:56ناظرین اگرامی
42:57یہ قدر احساس
42:58اسی صداعہ احساس
42:59کو آپ کو سامنے
43:00بلند کر رہا ہے
43:01اور آپ سے یہی درخواست
43:02کر رہا ہے
43:03کہ آئیے بڑھ چڑھ کر
43:04نہ صرف پاکستان
43:05بلکہ سومالیا
43:06بنگلہ دیش
43:07اور ہندوستان میں
43:08رہنے والے
43:08اپنے مستحقین
43:10مسلمان بہن بھائیوں
43:11کے لیے
43:11اجتماعی قربانی
43:13کے اس اہم فریضے
43:14کی انجام دہی کیجئے
43:15اور مکمل گوشت
43:16کو بھی
43:17وقف کیجئے
43:18ان مستحقین کے لیے
43:19اور اس کار مقدس
43:20کی انجام دہی کیجئے
43:21ایک مختصر سے
43:22وقفے کا
43:22یہاں پر ہمیں
43:24اندیا دیا گیا ہے
43:25میں حاضر ہوتا ہوں
43:27ایک مختصر سے
43:27وقفے کے بعد
43:28ہمارے ساتھ رہی
43:38موسیقا
Comments

Recommended