- 22 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00دل جانے لکھو جانے وہ خدا
00:03کہ عشق دنگ مقصرہ
00:07پچھو محبت ہوتی ہے نا
00:09کہ انسان کو بہدر بنا دیتی
00:11تلال محبت کسی کی پابند نہیں ہوتی
00:13اس نے مجھے ایک
00:17انجانے حصار میں جکڑ لیا ہے
00:19ایک ایسا حصار جو مجھے کسی اور کا نہیں ہونے دے رہا
00:24آنکھیں بند کرو
00:25یہ کیا کر رہا ہے
00:26بڑی محبت سے دیکھتا رہا ہوں تمہیں
00:27کئی میری محبت کی نظری نہ لگ چاہ
00:29سندری تو مل مٹی ہے
00:31آپ کی سہانت اور شرافت پر
00:33ٹھیک کہتے ہیں لوگ
00:34نڑکی کو نا محبت میں پہل نہیں کرنی چاہیے
00:48کیا ہے اب بولو
00:52اب جاؤ ایش کرو اسی نڑکی کے ساتھ
00:54جس کے ساتھ ابھی تھے
00:55میری ہی غلطی ہے
00:56مجھے نہ محبت میں پہل کرنی نہیں چاہیے تھیں
01:07چپ کیوں وہاں کچھ تو بولو
01:08کون ہو تم
01:13مجھے تھب
01:14مجھے تھےprocessے
01:40um کوئی
01:42چاہاں بیٹھی
01:46باشا کی کول ہے
01:47باشا کی کول ہے
02:01یہ کس کا نمبر ہے
02:07ہلو
02:08باشا کیسے آپ
02:10یہ کس نمبر سے کول کر رہے تو
02:12جی باشا یہی بتانے کے لئے آپ کو فون کیا
02:14سارا دن وقت نہیں مل سکا
02:17بہت بہت بہت بزی تھا میں
02:18ہسپٹل میں آپریشنز
02:20فون کھا ہے تیرا
02:22فون
02:24ہاں
02:25میرا فون کل
02:27کام کر رہا تھا تو
02:28اوٹی میں کہیں گر گیا
02:29آپ کو تو پتا ہے اتنا
02:30مہنگا فون کون چھوڑے گا
02:31اٹھا لیا کسی نے
02:32ہاں میں نے کول کی تیرا نمبر پہ
02:35کسی لڑکی نے اٹھایا
02:43کیا
02:43ناراض لگ رہی تھی
02:45ب وہ
02:46کی
02:47کیسی باتیں کر رہے ہیں باشا
02:48میں تو
02:49میں تو کب سے ترا کے کر رہا ہوں
02:51میں نے تو جب بھی نمبر ملایا
02:53بند نہ کی
02:54اگل آپ
02:55ہو سکتے ہیں آپ ٹھیک
02:56کہہ رہے ہو
02:57کسی نرس نے
02:58نہ چڑا لیا ہو
02:59تو گبرا کیوں جا
03:00ہے تنا
03:01نہیں
03:03میں گبرا تو نہیں رہا
03:05چل تو فکر نہ کر
03:06میں پتہ کر آتا ہوں ابھی تیرا فون کی در ہے
03:09چوڑے نہ بادشاہ
03:10کوئی غریب ضرورت بند ہوگا جس نے چورایا ہوگا
03:12ماف کر دینا بچارے کو
03:15چور چور ہے
03:16ایسے تو چوری نہیں کی ہوگی نا کچھ ضرورت ہوگی
03:18چور نہیں چور نہیں
03:20اور ایسے کیسے ماف کر دوں
03:22اس کو پتہ لگنا چاہیے کہ منسٹر کے بھائی کا فون چوری کیا اس نے
03:27لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آیا
03:29کہ تُو نے اپنے نمبر کیوں چینج کیا
03:31وہی نمبر کیوں نہیں رکھا
03:35کیا کہنا کیا چاہ رہے ہیں باشا
03:37ایک منٹ
03:38اور یہ مجھے پتا کہ اگر تیری زندگی میں لڑکی آ ہی گئی ہے
03:41تو مجھ سے کیوں چھپا رہا ہے
03:43میں چھین لوں گا تیری مہبوبا
03:46صاف صاف پتہ لگ رہا کہ تُو نے اپنا فون کیسے لڑکی کو دیا
03:50اور میں تیرے لے کب سے اتنا غیر ہو گیا ہوں
03:52کیوں مجھ سے چھپانے لگیا ایسی چیزیں
03:54میری بات سنیے باشا
03:55دے دے مد بتا
03:57ہر کوئی مہترہ نہیں ہوتا کہ ہر بات اپنے دوست کو بتا دیں
04:00تُو صدا کا گہر ہے
04:02اور میں صدا کا سادہ
04:30خلاب
04:33میں نہیں تم سورو
04:35بے وکوف ہو تم
04:36کیوں ایسی بے وکوف یہاں کرتی ہو
04:38تمہاری بے وکوفی ایک دن مجھے بھی مروائی کی
04:40ایک ہی دوستہ میرا وہ بھی ناراض کروا دیا تم نے
04:42جب میں تم سے کہہ کر گیا تھا
04:44کہ میرے علاوہ کسی کا فون نہیں اٹھانا
04:46تو کیوں اٹھایا تم نے
04:51میں سمجھی کہ آپ ہے
04:52کیا سمجھی میں
04:54پلیز
04:56میرے علاوہ کسی کا فون نہیں اٹھانا
04:58فون بند رکھنا جب مجھ سے بات کرنے ہو
04:59تب فون آن کرنا پلیز
05:24بیتی سب ٹھیک ہے نا
05:26وہ ناراض ہوتا ہے مجھ سے
05:30اس نے دو منٹ میں
05:32اسے سلیل کر کے رکھ دیا
05:37بیتی
05:39یہ جو مرد ہوتا ہے نا
05:42یہ باشا ہوتا ہے
05:45اور باشا اپنی مرزی کرتا ہے
05:49کسی کو میری ماں کی طرح گندہ باشا ملتا ہے
05:53کسی کو بہت اچھا
05:56میرے بیٹی کی طرح
05:59تو یقین کر
06:01تجھے اچھا انسان ملا ہے
06:03تجھے پتا ہے
06:05وہ تیری لیے
06:07باشا کو دخا دے رہا ہے
06:12صاحب کی ماں جی نے
06:14میرے بیٹی کی جان
06:15صرف اس لیے بکشی تھی کہ
06:18وہ بڑے ہو کر
06:20باشا کا غلام بنے
06:23لیکن باشا نے
06:25ہمیشہ اسے اپنا دوست
06:26اپنا بھائی سمجھا
06:29تجھے پتا ہے
06:30وہ نا
06:32ہمیشہ سے دو چیزیں ساتھ لاتا تھا
06:34ایک اپنی
06:36اور ایک غلام کی
06:39اب ایسے میں تو
06:41دوست کو غصہ آئی جاتا ہے نا
06:44تو کیا وہ مجھ سے پناہ نہیں کرتا
06:46ارے نہیں
06:48محبت کرتا ہے
06:49اس لیے تو ناراض ہوا
06:52تو پریشانت نہ تو
07:01میرے درپے اکھیا رکھا
07:05درد جدای چکھا
07:09سارے جگ نولا دا یک گا
07:14خوابہ نو جلا کے
07:20تینو دل دی ساری اے خبران
07:25لکھی آسی اے ہی وہ قدران
07:33ربہ میرا جی نہیں لگ گا
07:39یار نو ملا دے
07:44کونی رس دا
07:54مینو دس دا
08:06مینو دس دا
08:07مینو دس دا
08:07مینو دس دا
08:28مینو دس دا
08:30چھوڑ دے نا اب ناراض کی
08:32فون اٹھا لے میرا
08:33مجھے پتا ہے آپ مجھ سے زیادہ دن ناراض نہیں رہ سکتے
08:36تو اٹھا لے نا فون
08:55مینو دس دا
08:59اے بیٹی تُنے تو کچھ کھایا ہی نہیں
09:04مینو دل نہیں کرتا اممہ
09:07جو دل چاہ رہا ہے وہ بنا دوں تجھے
09:12مجھے کچھ نہیں کھانا
09:17مینو دل چاہیے کھانا
09:18ارے
09:20تو کہیں
09:22غلام کی وجہ سے تو پریشان نہیں
09:25بات ہوئی تیری اس سے
09:27مجھے اس سے بات نہیں کرنے
09:31اور میں اس کی وجہ سے نہیں رو رہے
09:36مجھے بابا کی یاد آ رہی
09:40ہاں
09:40مجھے بھی
09:42میری ماں بہت یاد آتی ہے
09:51خاش اممہ
09:54آپ کی طرح میری اممہ بھی ہوتی
09:58کم سے کم یہ امید تو ہوتی کہ مجھے کبھی مل سکتی
10:04تھا نہیں کیا جلدی تھی ان لوگوں کو مرنے کی
10:07یہ دنیا میں اکیلا چھوڑ دیا ان لوگوں نے
10:12بیٹی
10:12تو شکر ادا کیا کر
10:16کوئی تو ایسا ہے
10:17جس نے
10:18تیرے آنسو پوچھنے کا وعدہ کیا ہے
10:23لازے اممہ
10:26جہانداد نے کبھی آپ سے محبت نہیں کی
10:31نہیں رٹا
10:34آپ کا کبھی دل بھی نہیں چاہا
10:39جو چیز کبھی دیکھی نہیں
10:42اس کا دل کیسے چاہے گا
10:46مجھے تو بس
10:49میری ماں نے محبت کی
10:51بس وہیں پجھو یاد آتی ہے
10:56اور
10:57غلام
11:00وہ تو
11:03وہ تو میرے جینے کی بجا ہے
11:08میری جان ہے
11:11اور میں
11:11میں اس کی جان
11:15ہم دونوں
11:16ایک دوسرے کے لیے جیتے ہیں
11:20تو خود سوچ
11:22میری ماں
11:25مجھے پچپن میں بیعا کے چلی گئی
11:31اگر اللہ مجھے
11:33اولاد نہ دیتا تو
11:36تو میں دنیا میں وقت کیسے کٹتی
11:42مجھے تو بس
11:44میری بیٹے نے پیار کیا
11:46اسی نے محبت دی
11:50سچی
11:50اور پکی
12:29میری کبھنے سم
12:30آئیے آئیے
12:33کیا ربورٹ ہے
12:35سر آج شام تک فائل آپ کے پاس ہوگی
12:38شام تک کیوں
12:40کیا کر رہے ہو یار
12:42سر وہ اوریجنل فائل نہیں دے سکتے تھے
12:44تو سوفٹ کافی مانگوا لے تھے
12:46سر وہاں ابھی تک فائل سسٹم ہے
12:48آپ اگر کوشش کریں گے
12:50تو چھوٹے کالجز بھی
12:52ڈیجیٹلائز ہو جائیں گے
12:55ٹھیک دو گیا رہے ہو
12:59اگلی پارٹی میٹے کی ایجنڈا میں
13:01اس کو ایڈ کر دو
13:03اور پتہ کراؤں اور کون سے ادارے ہیں
13:05جو ابھی تک ڈیجیٹلائز نہیں ہوئے
13:06ان کو بھی آئٹ کر دینا
13:07ٹھیک ہے سر میں آج ہی یہ سمری تیار کر لیتا ہوں
13:11بس ایک بات ہے سر
13:12اسے ایک کی وجہ سے
13:14بہت سے لوگوں کا بھلا ہو جائے گا
13:16اور ہمارے ادارے بھی
13:18ڈھنگ سے کام کرنے لگیں گے
13:23اس نے مجھ جیسے انسان کو
13:24بدل کر رکھ دیا
13:26اس کی خاطر
13:28مجھ سے جو ہوگا
13:30میں بدلوں گا
13:35سر
13:37سر
13:39ہاں
13:40سر آج آپ کی
13:41بیک تو بیک میٹنگیں ہیں
13:43سر پہلے کمیشنر صاحب کے
13:44آفیس میں میٹنگ ہے
13:45پھر چربار آف کامرس میں
13:46اس کے بعد سر ہم نے
13:47کونٹینٹل جانا ہے
13:49ایک دینر ہے
13:51بس
13:51جیس
14:02کوئی ضروری کال تو نہیں آئی میری
14:03کیا بات ہے ڈاکٹر صاحب
14:05جب بھی آپ صبح سے مل رہے ہیں
14:06بار بار یہی پوچھ رہے ہیں
14:07کیا کوئی ضروری کال آنی تھی کیا
14:10آنی تو چاہیے
14:29اسے نہیں مانے گا
14:31جانا پڑے گا
14:39اسلام علیکم صاحب
14:40والیکم السلام
14:41کیسے ہیں جاویت صاحب
14:42میں بلکل ٹھیک
14:43کبھی تو آرام کر لیا کرے
14:45بس یہ ضروری فائل دینی تھی
14:47منسٹر صاحب کو
14:48اکھلیے آیا تھا
14:49اچھا تو میں ان کے پاس ہی جا رہا ہوں
14:51مجھے دے دی
14:52وہ
14:53منسٹر صاحب نے
14:55مجھے خود یہ فائل لانے کے لیے
14:56کہا تھا خاص طور سے
14:58آپ لازمی دے دیجئے گا
15:01میں چلتا ہوں
15:01آپ فگر مت کریں
15:02میں کھول کے چیک نہیں کروں گا
15:03نہیں نہیں
15:04ٹھیک صاحب ایسی بات نہیں ہے
15:06یاد سے دے دیجئے گا
15:07خدا حافظ
15:09خیال لکھئے گا
15:33منسٹر صاحب
15:37اجازت ہے آجاو
15:39بڑے گہرے آدمی ہو تم
15:42اندر سے بھی اور باہر سے بھی
15:50یہ آپ کے پیئے نے دیا ہے
15:57کیا چاہتے ہیں بچے
16:10سچ پولی
16:14غلام کھولی کتاب بھی طرح آپ کے سامنے ہیں
16:16ہمیشہ سے باشا
16:22تو اب میں تجھے یاد پیرا کے
16:23ظلیل کروں
16:25دیکھیں بات صاحب
16:26وقت صدا ایک جیسا نہیں رہتا
16:28اس کی فطرت میں بدلنا ہے
16:31کیا پتا
16:33کل میرے اور آپ کے تعلقات کیسے ہوں
16:37یہ محبت
16:38یہ پیار
16:39یہ دوستی
16:42خدا نہ ہاستہ اگر لڑائیب نے بدل گئی تو
16:46کیوں
16:49کیوں جتنا بھی وقت
16:50باقی بچے ہیں اسے زائع کیوں کر رہے ہیں
16:52کیوں گوا رہے ہیں باشا
16:55ایسا کیا ہونے لگا ہے ہمارے درمیان غلام
17:01محبت آ گئی ہے بیچ میں
17:06محبت آ گئی ہے
17:10باشا
17:16یہ جو محبت ہوتی ہے نا یہ جنجھنا کر رکھ دیتی ہے انسان کو
17:25عجیب
17:27چک چکا سا کر دیتی ہے باشا
17:30محبت کا تو آپ بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں نا
17:45ہمیشہ مجھے ایموشنل بلیک میل کرتا ہے تو
17:49سیدھا سیدھا کہہ دے
17:51یہ محبت چپائی ہے تو نے مجھ سے اپنے
18:05اس نے منع کیا ہے مجھے
18:09اپنے بارے میں آپ سے بات کرنے کے لیے
18:11اچھا اس کا مطلب ہے کہ وہ ہے
18:19ہاں
18:20وہ ہے
18:23اپنے پورے وجوب کے ساتھ
18:27تنس کر رہے ہیں مجھ پر
18:28نہیں تو
18:33بس یہ بتا رہا ہوں کہ
18:37میں نے اسے کہا تھا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
18:40اس نے منع کیا ہے مجھے
18:43تو نے اسے بتایا نہیں کہ تیرا بھائی ہے
18:48جلس ہونے لگا ہوں میں اس سے
18:53کیا کر رہے ہیں بادشاہ میں
18:56میں منعنے کے لیے ہوں آپ کو یہ
19:00نام کیا اس کا
19:02محبت
19:03اچھا یار تو چھوڑ یار
19:05نہ بتا مجھے
19:09میری دل کا حال سن لے
19:13تجھے بتا ہے آج میں اس کے گھر گیا تھا
19:20اور یہ جو پی اے سے فائل لے کے آیا ہے لاؤنا
19:24یہ اس کے کالیج کی فائل ہے
19:33غلام نے اس سے بڑی فرصت سے بنایا ہے
19:45اور اگر تو اس کی آواز سن لینا پاگل ہو جائے گا تو
19:52مجھے پاگل کرنے والے بھی کم نہیں ہیں باشا
19:57یہ جو حادثہ تھی محبت ہوتی ہے نا
20:02یہ ایکسیڈنٹ کی طرح چوٹ ہی دیتی ہے بس
20:05تجھے پتہ ہے اس کا نام کیا ہے
20:11سندھر
20:18سندھر
20:28اس نے کہا تھا کہ میں اسے میسیج کر لوں
20:38سوری ڈاپٹر
20:41کیا میں فان کر لوں
20:46بلیک ان وائٹ پرنٹ کر کے لے آیا ہے اور ہر تصویر کی اوپر سٹیمپ لگایا ہے
20:53آسفہ
20:54پروین
20:56مریم
20:58پھنا
21:01سب نام آرے ہیں
21:04سندھر علی کہیں نہیں لکھا
21:07ہاں
21:08دیکھ لے دیکھ لے
21:10آگیا ہے نا میسیج
21:12بولاد ہو جی رہی تجھے
21:13نہیں
21:14نہیں اسی اسی کوئی اس بات ہے
21:19موسیقی
21:24موسیقی
21:28موسیقی
21:30موسیقی
21:30موسیقی
21:34موسیقی
21:34موسیقی
21:35موسیقی
21:35موسیقی
21:35دعا کر ہر حلام
21:37موسیقی
21:39میں بھی دعید رہا محبت میں چور ہو کے
21:41حسرت سے اس کے میسیجز دیکھوں
21:43نہیں ابھی نہیں میں بادشاہ کے ساتھ ہوں
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:51موسیقی
21:51موسیقی
21:52موسیقی
21:58موسیقی
22:05موسیقی
22:06موسیقی
22:08موسیقی
22:13موسیقی
22:14موسیقی
22:23نہیں میں نے اس سے اپنا نام نہیں بتایا
22:43باشا
22:47پہچانے کے کیسے ساری تصویریں بلیک ان وائٹ ہیں اور دیکھیں سب کے اوپر سٹیمپس لگی ہوئی ہیں
22:53شکلیں تو صاف نظر ہی نہیں آرہی ہیں نہیں
22:55اگر میں اندھا بھی ہو جاؤ نا
22:58تو اس کے چہرے کے نکوش کو ٹٹول کے بتا سکتا
23:01کہ یہ وہی ہے
23:10سو یہ
23:12ٹگھلی کالج کے سیکشن بھی چاہ رہے ہیں
23:16اور ابھی سرے وہ ایک سال کی شوڑنٹس کی رپورٹ ہے میرے پاس
23:26تم تو کالج چھوڑ آئی ہو تو کیا تمہارا نام شوڑنٹس میں ہوگا
23:36بتا نہیں
23:42راج جی ہے
23:46جی بابا
23:49بس منزل میرے سامنے ہی ہے بابا
23:53بہت جلد آپ پر خوشکبری دوں گا
24:01وقت میری مٹھی میں ہے
24:07شہر میں بہت ضروری کام کر رہا ہوں آپ سے بات میں بات کرتا ہوں
24:13نام ملا
24:14نہیں
24:17یہ جاوید جو ہے کسی کام کا نہیں ہے
24:21کوئی صحیح بندہ ہی ڈھونڈ دے مجھے غلام
24:31بادشاہ
24:33میں چلوں
24:34ہاں ہاں جا
24:35بول آبا آگیا ہوگا تجھے تیرا
24:39خدا حافظ
24:42خدا حافظ
24:44بہت شفلک
24:45تینکیو
25:13موسیقی
25:15موسیقی
25:27موسیقی
25:34تم سے کوئی کام دھنگ سے ہوتا ہے جاوید
25:37کیا ہوگے سر
25:38اس فائل میں سندل علی نام کی کوئی لڑکی نہیں ہے
25:42اب میں اپنے باپ کو کیا جواب دوں گا
25:44کہ منسٹر ہو کے ایک لڑکی کا پتا نہیں گرا پایا میں
25:47سر ہم نے تو پوری کوشش
25:49بھار میں کہی تمہاری کوشش
25:51ابھی اسی وقت کالج جاؤ اور اس کا ایڈرس پتا کراؤ
25:53مجھے ہر حال میں چھئیے وہ
25:54ٹھیک ہے سر میں صبح جا کے پتا کر لیتا ہوں کالج میں
25:57ابھی جاؤ جاوید ابھی
26:00سر رات ہے سر پلیز سر
26:05ہلو
26:15شکریہ
26:23کرا
26:24کرا
26:25کرا
26:25کرا
26:25مجھے
26:26کرا
26:28DJ
26:41از
26:46سب سب ٹھیک ہے نا بیٹا ہاں سلام آمہ
26:50والیکم اسلام
26:55میں میں ذرا نماز آدھا کر لوں
26:58ہاں بس میں بھی پڑھتا ہوں ابھی
27:04خوشی بھی معافی باغ دیں
27:18کیسی ہو تم
27:21میں ٹھیک ہوں
27:30تم اپنے فون میں یہ سم ڈاللو بھی استعمال کرنا
27:48یہ میرے کالیج کے کاؤکزات ہے
27:51اس کے پاس کیسے
27:57مجھے لگتا ہے بھول رہی ہو تم
28:00منسٹر ہے باشا
28:04اختیارات ہیں اس کے پاس
28:07اور آپ نے کیا کیا
28:11کیا کرتا
28:14اس فائل سے تمہارے نام کا پرچہ تو نکال لیا
28:19بادشاہ کے دل سے تمہیں کیسے نکالوں
28:26کیسا بدقسمت ہونا میں
28:31باپ کے ہوتے ہوئے ساری زندگی باپ کو باپ نہیں کہہ سکا
28:34ماں سے قد بڑا ہو گیا لیکن ماں کو عزت نہیں دلوا سکا
28:36سوچا تھا محبت کروں گا تو ڈمکے کی چوٹ پر کروں گا لیکن نہیں
28:46نصیب
28:51سوچ رکھا تھا میں نے کہ جب بھی محبت کروں گا میرا راجتار پاسشاہ ہوگا
28:58سندری زندگی نے بڑی بڑی بری جگہ پہ لاکے بھسا دیا ہے مجھے
29:07ایک طرف محبت ہے تو دوسری طرف بھائی دوست
29:13سندری میرا بال بال اس کے کرزے کے نیچے دھسا ہوا ہے
29:16جس گاڑی پہ آئے ہوں وہ بھی اس کی ہے
29:18جو فون تمہیں دیا ہے وہ بھی اس کی دین ہے
29:24مجھے سمجھ نہیں آری کہ میں بادشاہ کو کیسے سمجھاؤں
29:26کہ جس راستے پہ تم چل رہے ہو اس کی راہ گزر پہ تمہارا دوست
29:29تمہارا بھائی غلام کھڑا ہے یار
29:37سندری میں جب بھی تمہارے بھائی میں سوچنے لگتا ہوں تو
29:42اسے شرم آتی ہے یار تمہارا ذکر شروع کر دیتا ہے وہ میرے سامنے
29:49تم نے کبھی سوچا نہیں
29:50تمہیں ڈر نہیں لگتا کہ جب بادشاہ کو پتا چلے گا
29:55تو اس کا نتیجہ کیا ہوگا؟
29:56نہیں مجھے ڈر نہیں لگتا
30:02اس نے آج تک آپ کو جو کچھ بھی دیا وہ سب صرف چیزیں تھیں
30:10بدلے میں وہ آپ سے جیتی جاگتی انسان مانگ رہا ہے
30:17محبت کا فیصلہ میرا اپنا تھا
30:26آپ تو چلے تھیں مجھے قربان کرنے
30:33آج تک اس نے جو کچھ بھی کیا نا آپ کے لئے اگر اس میں زہرہ سی بھی سچائی ہے
30:38تو وہ خود ہماری درمیان سے ہٹ جائے گا
30:40نہیں
30:45کبھی بھی نہیں
30:46تم کہا جانتی ہو بادشاہ کو میں جانتا ہوں بادشاہ کو انتقام لے گا وہ دیکھنا
30:51گر اس کا جذبہ سچا ہے تو محبت میں بدلہ یا انتقام نہیں ہوتا
30:58محبت میں بس سچ کو مان لینے کا حوصلہ ہوتا ہے
31:02اور ویسے بھی اس کی دنیا الگ ہے ہماری دنیا الگ ہے
31:18کان جا رہی ہے تم
31:22چائے بنانے
31:24میں تمہیں اتنی دور سے بنانے کے لئے آیا اور تم جا رہی ہو
31:27لگ تو نہیں رہا ایسا محسوس ہو رہا ہے اپنے یار کی دوستی کا رونا رونے آئے
31:33دیکھو سندری
31:36میں نے تمہیں بتایا تھا کہ اس محبت کا راستہ بات پٹھینے ہوگا شروعات میں ہی بتایا تھا میں نے
31:45لیکن مجھے کیوں وہ شدت محسوس نہیں ہو رہی
31:47شدت ہے سندری
31:51دیکھو میری آنکھوں میں سبیت محبت کرتا ہوں میں تم سے
31:57تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا تمہارے ساتھ رہنا چاہتا ہوں تمہیں دنیا کی ہر خوشی دینا چاہتا ہوں لیکن
32:06کیا کرو بتاؤ
32:14محبت میں اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے
32:18اگر آپ محبت کو اپنا لیں گے نا تو سب ٹھیک ہو جائے گا
32:26وقت کے ساتھ اس کی زندگی میں بھی سکون آ جائے گا ہماری زندگی بھی سمر جائے گی
32:34بس خلام خلام آپ میرا ساتھ نہ چھوڑنا
32:40میں اس سے چھوڑ سکتا ہوں میں تمہارا ساتھ ہاں
32:44تمہیں چھوڑ کر زندگی سے رہ سکتا ہوں میں سدری
32:52ممکن ہے میرے لئے
32:55میں تمہیں کبھی نہیں چھوڑوں گا
33:01میں تم سے جھوٹنے گولوں گا بتانے مجھے کیا ہو جاتا ہے
33:04مجھے پتہ ہے مجھے پتہ ہے کہ آپ کے ساتھ کیا معاملہ ہے
33:09آپ کو بچپن سے یہ کہہ کر بڑا کیا گیا کہ آپ ان کے احسان تلے دبے ہوئے ہیں
33:14آپ کا بال بال ان کے احسان تلے دبا ہوا
33:17اگر آپ اپنا حق مانگیں گے تو آپ کو احسان فراموش کہا جائے گا
33:23لیکن آپ اپنے دل میں جھاک کر دیکھیں گے نا
33:27تو صرف میں ہی دیکھوں گی
33:29کیوں جھاکو دل بھائیں
33:31جب میری محبت میری آنکھوں کے سامنے کھڑی ہے تو دل میں جھاکنے کی ضرورت کیا ہے
33:47فکر
33:49سندر کون ہے
34:01تمہیں سندر سمجھتا ہے وہ
34:07اور اس سندر کی خوشبو ہم دونوں کو اس مور پر لے آئی ہے کہ بس اب فیصلہ ہے
34:20مجھے ماتشا کو چھوڑنا ہوگا
34:29چھوڑنا ہوگا
34:40بس تمہوں
34:41بس تمہوں
34:42بس تمہیں
34:44بس کچھ دنوں کی بات ہے سندرے
34:51میں تمہیں یہاں سے لے کر بہت دور چلا جاؤں گا سب سے دور
34:57باتشاہ نہیں
34:59صرف سندری اور گلاب بس
35:10بس میں اٹھو
35:48موسیقی
35:51سرکار
35:53سرکار
35:56آپ ٹھیک تو ہے نا
36:03کولیج کولیج بھیجا ہے کسی گاؤں
36:06اس کو لینے کے لیے
36:07کس کو بھیجنا ہے سرکار
36:08جاؤ یار جاوید کو بھیجو
36:14اسے کہو مجھے سندل لا کر دے
36:17جی سرکار میں کہتا ہوں جاوید صاحب سے
36:20لیکن باتشاہ سرکار
36:22آپ اس طرح پہ آجائیں
36:25کونسا باتشاہ
36:31کیسا باتشاہ
36:33خاک ہو گیا یہ باتشاہ
36:34سندل کی محق سے
36:37اٹھ جائے گا یہ باتشاہ یہاں سے
36:40خاک ہونے تک
36:54جی سرکار
36:57جی سرکار
37:07موسیقی
37:17جب نہیں دوہارے ملنے کی امید پڑتی ہے
37:23تم ان سے دور ہو جاتی
37:28کیوں
37:32کیا کسی کی بدوات ہوئی لکھیں مجھے
37:44موسیقی
37:45موسیقی
37:50موسیقی
38:07موسیقی