Yaad e Haram - Hajj Special
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Shujauddin Shaikh
#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni #makkah #madina
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
Scholar : Shujauddin Shaikh
#islam #YadeHaram #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni #makkah #madina
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْبَ وَالنِّعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْقُ لَا شَرِيْكَ لَكَ
00:16Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:19والصلاة والسلام على سيد الأنبیاء والمرسلين
00:22أما بعد فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:25بسم الله الرحمن الرحيم
00:26اِنَّ الصَّفَى وَالْمَرْوَةَ مِنَ شَعَائِرِ اللَّهِ
00:31صدق الله العظيم
00:32اللہم صلی علی محمد وعلى آل محمد وبارک وسلم
00:36رب شرح لی صدری ویسر لی امری
00:39وَحْلُ الْقُدَةً مِنْ لِسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ
00:41وَجْعَلْ لِي وَزِیرًا مِنْ اَحْلِي
00:43آمین یارب العالمین
00:45ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:49امید آپ خرافیہ سے ہوں گے
00:50اور دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:52اللہ تعالیٰ آپ سب کو حرم سب کو
00:54اپنے افزمان میں رکھیں
00:55آفیت و سلامتی سے نوازیں
00:56اللہ تعالیٰ ہم سب کو
00:58یاد حرم اس پرگرام کے تحت
01:01جو یاد تازہ ہو رہی ہیں
01:03ہمارے ایمانی جذبات کو اللہ بڑھائے
01:05حرمین شریفین کے حاضری عطا فرمائے
01:07حجاجِ کرام کے مناسق کو
01:09اور عمال کو اللہ قبول فرمائے
01:10اور ان کی دعاوں میں ہم سب کا حصہ
01:12اللہ تعالیٰ بڑھا دے
01:13ناظر کرام آپ جانتے ہیں
01:15کہ اس پرگرام میں کوشش ہے
01:16کہ کچھ یاد تازہ ہوں
01:17تاریخ کے اعتبار سے بھی
01:19احمیت کے اعتبار سے بھی
01:20فضیلت کے اعتبار سے بھی
01:22اعمال کے اعتبار سے بھی
01:23اور شوق اور ذوق کے اعتبار سے بھی
01:26یاد حرم اس پرگرام کے تحت
01:28بات کو آج ہم آگے بڑھاتے ہیں
01:30گدشتہ پرگرام میں آپ کو یاد ہوگا
01:31کہ ہم نے میقات کا بھی
01:33تذکر آپ کے سامنے کر دیا
01:34احرام کی بات بھی
01:35ہمارے سامنے آگئی
01:36اور تواف کا تذکرہ بھی ہو گیا
01:39پہلی نظر کا ذکر بھی آگیا
01:41اور مکہ مکرمہ کی تاریخ کے حوالے سے
01:43کچھ باتیں بھی ہمارے سامنے آئیں
01:45آج ہم بات کو آگے بڑھائیں گے
01:46آج ہماری سیریز کا چوتھا
01:48پرگرام یہ چوتھی اپیسوٹ ہے
01:49اور آج ہم بات کریں گے
01:51سعی اور عمرے کے باقی
01:53ارکان کے حوالے سے
01:54اس پرگرام کا مزاج
01:55فقہی مسائل کا بیان نہیں ہے
01:58ورنہ بہرحال
01:59تفسیرات اپنے مقام پر ہوتی ہیں
02:01عمرے میں چار بڑے بڑے آمال ہوتے ہیں
02:03چار بڑے بڑے آمال
02:05احرام
02:06تواف
02:07سعی
02:08اور پھر حلق یا قصر کا معاملہ
02:10تو احرام پر ہم نے بات کی تھی
02:12تواف پر ہم نے بات کی تھی
02:14سعی پر کچھ بات بھی کچھ ہم کریں گے
02:16انشاءاللہ تعالی
02:16اور حلق یا قصر
02:18اس کا تذکرہ بھی آئے گا
02:19تو عمرے میں چار بڑے بڑے آمال
02:21احرام
02:22تواف
02:23سعی
02:24پھر حلق یا قصر کا معاملہ
02:26ابھی سمجھ لیں گے
02:27انشاءاللہ تعالی
02:28حج کا بیان آئے گا
02:29تو چار میں تین باتیں ایڈ ہو جائیں گی
02:31چار میں
02:31تین باتیں ایڈ ہو جائیں گی
02:33وقوف
02:34اسی طرح
02:36کنکریہ مارنا
02:37یعنی جمرات پر کنکریہ مارنا
02:39اور قربانی پیش کرنا
02:41تو چار جماعتی انسات
02:43وہ حج کا بیان آئے گا
02:44تو یہ بات آپ کے سامنے رکھ دیں گے
02:45باقی تفصیلات معلوم کرنی چاہیے
02:47آمال حج کو سیکھنا چاہیے
02:49اللہ
02:50ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
02:51تو آج کے نشص میں
02:52چار باتیں پہلے ہم آپ کے سامنے رکھیں گے
02:55سعی اور عمرے کے باقی عرکان کے بارے میں
02:58سعی اور عمرے کے باقی عرکان کے بارے میں
03:00بات کریں گے
03:00انشاءاللہ تعالی
03:01چار باتیں آپ کے سامنے رکھیں گے
03:03اور اس کے بعد آگے بڑھیں گے
03:05تو مکہ مکرمہ کی فضیلت کا تذکر آئے گا
03:07اور اس کے زیل میں ہم پانچ باتیں آپ کے سامنے رکھیں گے
03:11یاد رہے گا چار باتیں اور پھر پانچ باتیں
03:13مکہ مکرمہ کی فضیلت کے تعلق سے چلتے آگے
03:16اور سب سے پہلے سعی کا ذکر کرتے ہیں
03:19کہاں ہوتی سعی صفا اور مروع کے درمیان میں
03:22یہ صفا مروع کیا ہے
03:23اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں
03:25صورت البقرہ میں اشارت فرمایا
03:31بے شخص صفا اور مروع
03:33اللہ تعالیٰ کے شعائر میں سے ہیں
03:35شعائر شعیرہ کی جمع ہے
03:38شعیرہ وہ شہر جو شعور عطا کرتی ہے
03:41وہ بات شریع طور پر
03:43اسے دیکھ کر اللہ کی یاد تازہ ہو
03:45تو شعیرہ کی جمع شعائر
03:47یہ صفا مروع یہ جو پہڑیاں ہیں
03:53یہ اللہ تعالیٰ کے شعائر
03:54اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے
03:56اور نشانیوں کے بارے میں پتا ہے
03:58قرآن کیا کہتا ہے
03:59قرآن فرماتے ہیں
04:00وَمَنْ يُعَزِمْ شَعَائِرَ اللَّهِ
04:02فَإِنَّهَا مِنْ تَقْوَى الْقُلُوبِ
04:04جو اللہ تعالیٰ کے شعائر
04:05اللہ کے نشانیوں کی تعظیم کرے
04:07تو بے شک یہ دلوں کی تقوی میں سے ہے
04:09خوفِ خدا دل میں ہوگا
04:11اللہ کا تقوی دل میں ہوگا
04:12تو اللہ کے نشانیوں کی عظمت بھی
04:14اور اعترام بھی دلوں میں موجود ہوگا
04:16یہ تقوی کی علامت بھی ہے
04:18بات کو آگے بڑھاتے ہیں
04:19تو صفحہ مروہ
04:20اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے
04:22یہ کیسے اللہ کی نشانیوں بنی
04:23تھوڑا ذکر پچھلے پرگرام میں ہم نے کیا تھا
04:25بی بی حاجرہ کا ذکر آیا تھا
04:27عبراہیم علیہ السلام کا گھرانہ
04:29ان کی عداؤں کو
04:30اللہ تعالیٰ نے قیامت تک کے لیے جاری کر دیا
04:33عبراہیم علیہ السلام
04:34بی بی حاجرہ
04:35حضرت اسماعیل علیہ السلام
04:37ان کے مبارک عداؤں کو
04:39اللہ تعالیٰ نے حج اور عمرے کے
04:41ارکان میں
04:41عمال میں
04:42مناسق میں شامل کر دیا
04:43اور قیامت تک کے لیے ان کا ذکر خیر جاری ہے
04:46آئیے
04:47صحیح کا تذکرہ کریں
04:48یہ صحیح کہاں ہوتی ہیں
04:50صفحہ مروہ کے درمیان میں
04:51بہت زبردست کولنگ وہاں پر ہوتی ہے
04:54بڑی خصورت لائٹیں وہاں پر موجود ہیں
04:56بڑا چھماربل وہاں پر لگاوا ہے
04:58بڑی کسرت ہوتی ہے لوگوں کی
04:59لوگ اسی میں گم ہو جاتے ہیں
05:01یہ چیک نہیں کرتے کہ پیچھے کیا تھا
05:04یہ صفحہ مروہ کی زعی
05:05سب سے پہلے کس نے کی تھی
05:07اور کیا کچھ ہو گیا تھا جس کے بعد
05:09اس زعی کو اللہ نے قیامت تک کے لیے
05:11حج اور عمرے کے ارکان میں
05:13عمال میں مناسق میں جاری فرما دیا
05:15اللہ کا حکم ہوا
05:17ابراہیم علیہ السلام کو
05:18اپنی بیوی اور اپنے بچے کو
05:19بے آبا زمین میں چھوڑ آئیے
05:21وہ تیار ہو گئے کچھ خجور پانی
05:23ان کے حوالے کر گئے
05:24اور بی بی حاجرہ نے فرمایا
05:26کہ اچھا اللہ کا حکم ہے
05:27تو آپ چلے جائیے
05:28اللہ ہمیں زائع نہ کرے گا
05:30اللہ کا حکم ہے
05:31تو آپ جائیے
05:32اللہ پر توقل ہے
05:33مگر بچے کے وجود میں بھی
05:35تو غزہ کا جانا ضروری
05:36ماں کے وجود میں کچھ ہوگا
05:38تو بچے کی غزہ کا اعتمام ہوگا
05:40جیسے کہ پچھلے پرگرام میں بھی ذکر ہو
05:42اور ہمیں معلوم بھی ہے
05:43کھانا کچھ تھا
05:44کھجور وغیرہ وہ ختم
05:45پینہ ختم
05:46اب کچھ بھی نہیں
05:47بے آباز زمین
05:48کچھ اگتا تو نہیں ہے
05:49ماں وہ بیٹھی تو نہ رہی
05:50اپنی سی کوشش انہوں نے کی
05:52کھڑی ہوئیں
05:53اور صفحہ کی پہاڑ
05:54اس وقت تو پہاڑیاں تھی نا
05:55صفحہ کی پہاڑی کی طرف گئیں
05:57شاید تو قافلہ گزرے
05:58کو کھانے پینے کے انتظام نہیں
06:00نیچے اترتی ہیں
06:01بچے کو دیکھتے ہیں
06:01پھر مروہ کی طرف جاتی ہیں
06:03کوئی قافلہ گزرے
06:04کچھ افراد دکھائی
06:05تو کچھ کھانے پینے کے انتظام نہیں
06:06پھر نیچے اترتی
06:07پھر صفحہ کی طرف
06:08پھر مروہ کی طرف
06:09پھر صفحہ کی طرف
06:10پھر مروہ کی طرف
06:11اللہ اکبر کبیرہ
06:13یہ صفحہ مروہ کے درمیان میں
06:15اللہ کی بندی بی بی
06:16حاجرہ السلام علیہ کا
06:18چلنا پھرنا
06:19اللہ کو اتنا محبوب
06:20اتنا پسند آیا
06:21کہ اللہ نے حج و عمرے میں
06:23اس کو جائری کر دیا
06:24قیامت تک کیلئے
06:25ادائیں معفوز
06:26اور ایک ماں
06:28بے قرار ماں
06:29جس کی گود میں
06:31دودھ پیتا بچہ موجود ہے
06:32اس کی استقامت کیا ہے
06:34اللہ اکبر
06:35آئیے اگلا نکتہ
06:37جس کو ہم نے لکھا
06:38کوشش اور توقل
06:39توقل کیا ہے
06:40اللہ کے رسول علیہ السلام سے پوچھا گیا
06:42یا رسول اللہ علیہ السلام
06:44میں اپنے اونٹ کو
06:44اپنے اونٹ کو کھلا چھوڑ لوں
06:46اللہ پہ توقل کر لوں
06:47اللہ حفاظت فرمائے گا
06:49اللہ کے رسول علیہ السلام فرمائے
06:50کہ نا نا ایسا نہ کرو
06:52اونٹ کو باندھو
06:53پھر اللہ پہ توقل کرو
06:54یہ ظاہر کے اسباب
06:56کو اختیار کرنا چاہیے
06:57نتیجہ اللہ پہ چھوڑنا چاہیے
06:59اونٹ باندھو
07:00اور اللہ پہ توقل کرو
07:02یہ وضاعت اللہ کے رسول علیہ السلام
07:04نے فرما دی
07:05اس اعتبار سے
07:06ادھر کیا ہوا
07:07اللہ پہ توقل تو ہے
07:08کہ آپ چلے جائیں
07:09ابراہیم اللہ میں
07:10ازائے نہ کرے گا
07:11مگر توقل کے ساتھ
07:12اپنی سی کوشش
07:13جتنا آپ نے بس میں بندہ
07:14وہ تو کرے
07:15تو یہ تو بس میں تھا نا
07:16کہ صفا کی پہاڑی پر جائیں
07:17مروہ کی پہاڑی پر جائیں
07:19صفا کی پہاڑی پر جائیں
07:20مروہ کی پہاڑی پر
07:21شاید جو قافلہ گزرے
07:22کچھ لوگ ندر آئیں
07:23تو کھانے پینے کا بندوبست ہو
07:24تو بچے کی غزہ کا اعتمام ہو سکے گا
07:27تو یہ کوشش توقل کے ساتھ ہے
07:29اس کا پیغام کیا ہے
07:31دوڑنا میرا کام
07:32راستہ نکالنا رب کا کام
07:34یہ پیغام سامنے آ گیا
07:35دوڑنا تو میرے بس میں ہے نا
07:37کچھ اگانا میرے بس میں نہیں ہے
07:39مگر یہ دوڑنا
07:40یہ کوشش کرنا
07:41یہ تلاش کرنا
07:42یہ سرگل کرنا
07:43یہ محنت کرنا
07:44یہ اپنے آپ کو کھپانا
07:45یہ تو بس میں ہے
07:47سبحان اللہ
07:48اور بی بی
07:48حاجرہ نے یہی کچھ کیا
07:50اللہ کو یہ دوڑنا پسند آیا
07:52اللہ کو یہ ادا پسند آئی
07:54اللہ کو یہ محنت پسند آئی
07:56اللہ نے موجزہ عطا فرما دیا
07:58سبحان اللہ
07:59توقل جمع محنت
08:05We are going to do this.
08:34kis nhe jari kiya ? Allah ne
08:36ye zemian jisper drach mhodud kis nhe bina-i
08:38Allah ne
08:39kajour kis nhe pida ki Allah ne
08:41kajour me mithans kis nhe mentali Allah ne
08:43jis Allah ne sab kuch kiya
08:45وہ ta nah bhi to hila saksata hai
08:46na
08:47juh temharye bus mayu mo tem karo
08:49ہاں
08:49temharye bus mayu tim ta nah hila saksata ho
08:51hila ho
08:51beaqhi hum karenghe
08:53Allah subhano taala nhe hifaadat f MACI
08:55sab kuch n 흥ah tXA fyrma di
08:56aise ya nha
08:57apne si kaošish karenna
08:59اتنی o hem medallaf hai
09:01قرآن پاک ہمیں بتاتا ہے
09:02سورة البقرہ کی بالکل آخری آیت میں
09:04سورة البقرہ آیت 286 میں
09:07لا يکلف اللہ نفسا
09:09الا وسعہا
09:10اللہ تعالیٰ ہر انسان کو اتنا ہی مکلف
09:12یعنی ایکاؤنٹبل
09:13ذمہ دار ٹھہراتا ہے
09:15جتنا اس کی وسعت یعنی capacity ہے
09:17تو بھئی اپنی capacity تو لگاؤ
09:19عمل سے فارق ہوا مسلمان
09:22تقدیر کا بہانہ
09:23کہ یہ عمد کٹنے پٹنے مرنے
09:25زباہ ہونے کے لئے پیدا کی گئی نہیں
09:26آج ہم عمل سے دور ہو گئے
09:28اللہ پر توقل نہیں ہے
09:30اللہ پر یقین نہیں ہے
09:32بتوں سے تشکو امید خدا سے نو امید
09:34مجھے بتاتو سے یہ اور کافری کیا ہے
09:36غیر اس امید اللہ کو بھلائے بیٹھیں
09:38کوشش نہیں کرتے محنت نہیں کرتے
09:40فارق بیٹھے رہتے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے رکھتے
09:42تھے تو تمہاری آباب پر
09:45تم کیا ہو
09:45ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردہ ہو
09:48اللہ اکبر کبیرہ خیر
09:50یہ صحیح کا عمل یہ پیغام ہے
09:52کیا دوڑنا میرا کام
09:54راستہ نکالنا رب کا کام
09:56محنت کرنا میرا کام
09:57راستہ عطا کرنا راستہ نکالنا میرے رب کا کام
10:01یہ ہمیں حکمت دکھائی دیتی ہے
10:03یہ ہوا صحیح کا عمل
10:04عمرے کے چار بڑے عامار
10:06احرام تواف اور صحیح
10:08اس کے بعد چوتھا عمل عمرے میں بڑا کیا ہے
10:10وہ ہے حلق یا قصر کا معاملہ
10:12قصر کسے کہتے
10:14قصر کہتے کم کرنے کو
10:15عورتوں کے لئے تو یہ ہے نا
10:17کہ اپنے بالوں کی چھٹیہ سی لے کر
10:18ایک انگلی کے پور گھما کر
10:20اس کو کاٹ لینا
10:21مردوں کے لئے حلق ہے
10:23یا پھر قصر
10:24حلق کیا ہے
10:25مردوں کے لئے
10:25سارے سر کے بال صاف کرا دینا
10:28جس کو ہم کہتے ہیں نا
10:29گنجہ ہو جانا
10:30کتنے بالوں کو سوارنے کے جتن کیے جاتے ہیں
10:32اور جن کے نہیں ہوتے ہیں
10:34ان کو آرٹیفیشر لگانے میں
10:35کتنا پیسہ لگانا پڑتا ہے
10:36اور جن کے بال
10:37بہرحال اورجنل سوارنے میں
10:39کتنا وقت لگتا ہے
10:40اور سنبھالنے میں کتنا وقت لگتا ہے
10:42کیسے کیسے جتن
10:43زیند کا اظہار ہے نا
10:44ہیر سٹائل سے کچھ نا اظہار ہوتا ہے نا
10:46لیکن نہیں
10:47اللہ کے خاتی زیند کو بھی اڑا دو
10:49اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:51حلق کرانے والے
10:53یعنی سارے
10:53سر کے بال صاف کرانے والوں کو
10:55تین مرتبہ دعا دی ہیں
10:57اور قصر کرنے والے
10:59احناف کے نزیق
11:00ایک چوتائی سر کے بقدر
11:01بال کو جائے وہ کٹ لینا
11:03یہ احناف کے نزیق قصر کا تقاضہ ہے
11:05اس کے لئے ایک مرتبہ
11:07رسول اکرم علیہ السلام نے دعا فرمائی
11:09اچھا
11:10یہ حلق اور قصر کیا ہے
11:11یہ تکبر کا خاتمہ
11:13مکمل سکوردگی
11:14اللہ کے حوالے کر دینا
11:15مالک تیری خاطر تو گھر بار کو چھوڑ کر آیا
11:18سب کچھ کو چھوڑ کر آیا
11:19یہ زیند بھی تیری خاطر قربان
11:21ان بالوں کی بھی بندہ قربانی دے دیتا ہے
11:23اور
11:30جو غلام ہوتے تھے وہ گنجے ہوتے تھے
11:34غلاموں کے سروں کے بال کو
11:35صاف کر دیا جاتا تھا
11:37تو تم اپنی غلامی کا اظہار کرو
11:39کوئی تکبر بندہ مومن بندے کے دل میں نہ ہو
11:42اور اللہ کے رسول علیہ السلام نے فرمایا
11:44جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا
11:48جس کے دل میں رائی کے دانے کے برابر بھی تکبر ہوگا
11:52وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
11:54المتکبر
11:55کس کا صفاتی نام ہے اللہ کا
11:57تکبر کس کے لئے جائز ہے
11:59اللہ کے لئے
12:00حشت نامِ عاجزی کا
12:02لبائک اللہمہ لبائک
12:04اے اللہ میں حاضر
12:05اے اللہ میں حاضر
12:06جو تیرا حکم میں حاضر
12:07سادہ کپڑے
12:08عام معمول کے کپڑے چھوڑ دیئے
12:10دو چادرے لینی
12:11تیرا حکم میں حاضر
12:12تیرے پیغمبر کے طریقے کے مطابق
12:14صلی اللہ علیہ وسلم
12:15تیرا حکم
12:16تیرے پیغمبر نے طریقہ بتا دیا
12:18میں نے سر کے والوں کو بھی اڑا دیا
12:20آرائش اور زبائش کو چھوڑ دیا
12:29کوشش توقل کا بیان آگیا
12:30حلق اور قصر کا تذکرہ آگیا
12:32اب ہے عمرے کی فضیلت
12:34گناہوں سے پاکیزگی کا ذریعہ
12:36گناہوں سے پاک کر دیتا ہے عمرہ
12:38ایک عمرے سے دوسرے عمرے تک
12:40حضور نے فرمایا
12:41صلی اللہ علیہ وسلم
12:42جو برے عامال بندہ کر بیٹھتا ہے
12:45اللہ تعالیٰ ان برے عامال
12:46گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے
12:48اللہ تعالیٰ ہم سب کو عمرے اور حج کی توفیق
12:51عطا فرمائے
12:51اور حجاج کرام کے عمروں کو
12:53اور حج کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
12:55اور ان کی دعاوں میں اللہ تعالیٰ ہمارا حصہ بھی
12:57شامل فرمائے
12:58آج ہم بات کر رہے ہیں
13:00سعی اور عمرے کے بقی ارکان کے بارے میں
13:02چار بات ہم نے آپ کے سامنے رکھیں
13:04سعی کا ذکر آیا
13:05صفہ مروہ کے درمیان سعی
13:06اس کی تاریخی حیثیت اور حکمت بھی
13:08سامنے آگئی
13:09نمبر دو کوشش اور توقل
13:11اللہ کی ذات پر بھروسہ ہے
13:12مگر اپنی سی کوشش کر نہیں ہے
13:14نمبر تین
13:14حلق یا قصر کا تذکر آ گیا
13:16عمرہ مکمل ہو جاتا ہے
13:17اس کے بعد
13:18احرام کی پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں
13:20اور پھر عمرے کے فضیلت کا ذکر
13:21ہمارے سامنے آ گیا
13:23یہ چار باتیں تو ہو گئیں
13:24عمرے کے عامال اور افعال کے بارے میں
13:27اور عمرے کے چار بڑے بڑے عامال
13:29احرام
13:31تواف
13:31اور اسی طرح سعی
13:33اور پھر حلق یا قصر کا معاملہ
13:35اس کے بعد احرام کی پابندیاں
13:36ختم ہو جاتی ہیں
13:37ہاں جو حج قیران کرتے ہیں
13:39ذرا اپنی جگہ مسئلہ ہے
13:41حج قیران والے عمرہ ادا کرتے
13:43احرام کھولتے نہیں
13:44ان کا احرام چلتا رہتا ہے
13:45اور حج کے عامال کے ادا کرنے کے بعد
13:47ان کا احرام کھولتا ہے
13:48جو حج قیران کرتے ہیں
13:49ان کو مسائل معلوم ہوتے ہیں
13:51اور جو کرنا چاہئے
13:52ان کو معلوم کرنے چاہیے
13:54آگے بڑھتے ہیں
13:55کیونکہ تمام عامال
13:56مکہ مکرمہ میں ادا کرنے ہیں
13:58ڈیشنہ پرگرام میں بھی مکہ مکرمہ کی تاریخ کے حوالے سے کچھ باتیں رکھی تھیں
14:02آج ہم سمجھتے ہیں کچھ چند باتوں کو مکہ مکرمہ کی فضیلت کے اعتبار سے
14:06دیکھئے فضیلت بڑھ جاتی ہے مقام کے اعتبار سے اور وقت کے اعتبار سے
14:11تمام رات اللہ کی مگر قدر کی رات ہزار منو سے افضل ہے نا وہ ہزار منو سے افضل رات
14:17یہ وقت ہے اور مقام خان کعبہ بیت اللہ کے پاس عمل انجام دینا
14:22حدود حرم میں عمل انجام دینا آئیے چند فضائل مکہ مکرمہ کی فضیلت کے حوالے سے
14:28ہم دہراتے ہیں یاد حرم ہمارے پرگرام کا نام ہے کچھ یاد تازہ کرتے ہیں
14:34شوق پیدا کرتے ہیں دہرائی کرتے ہیں پہلا نکتہ پانچ باتیں ارشکر نہیں
14:38آپ کے سامنے پہلا نکتہ مکہ مکرمہ کے تعلق سے ایک لاکھ کا ثواب
14:43حدود حرم مکہ مکرمہ کی حدود میں ایک نماز باقی جگہوں کے مقابلے میں
14:49ایک لاکھ نمازوں کے برابر اللہ اکبر کبیرہ ایک لاکھ نمازوں کے برابر
14:56اس میں اہم ترین تو بیت اللہ شریف کے پاس مسجد حرام میں
15:01البتہ پوری حدود حرم جو اللہ کے نبی علیہ السلام نے معین فرمائی
15:05جس کے نشانات مختلف مقامات پر لگے ہوئے ہیں
15:08تو حدود حرم میں ایک نماز کا جر ایک لاکھ نمازوں کے برابر عطا ہوتا ہے
15:14اب جن کوئی موقع مل جائے تو وقت کہاں لگنا چاہیے
15:19اللہ اکبر کبیرہ
15:21اتنا عجر و ثواب البتہ یاد رہے
15:23ناظر کرام نوٹ کیجئے گا
15:25حجاج کرام بھی نوٹ کر لیں
15:26جہاں کسی مقام کی فضیرت کی وجہ سے
15:29نیکی کا عجر بڑھ جاتا ہے
15:31جہاں کسی مقام کی فضیرت کی وجہ سے
15:34نیکی کا عجر بڑھ جاتا ہے
15:36درنا چاہیے گناہ کی شدد بھی بڑھنا جائے
15:39وہاں جا کر
15:41فلمیں دیکھی جا رہی ہوں
15:43ہوتلوں میں ٹیلیویجن تو لگاو ہے نا
15:46استغفراللہ
15:47وہاں جا کر بے پردگی کر رہی ہوں خواتین
15:49پردے کے حکامات کی دھجیاں بھی کھی رہی ہوں
15:52وہاں جا کر غیبت کی جا رہی ہوں
15:54وہاں جا کر لڑائی جھگڑا ہو رہا ہو
15:55لفٹ کے بارے میں کھانے پینے کے بارے میں
15:58اور سیٹ پر بیٹھنے کے بارے سے بس میں
16:01استغفراللہ
16:01جھوٹ غیبت بری نگاہ
16:04بے پردگی
16:05لڑائی جھگڑا
16:06غیبت
16:07نجانے کیا کچھ
16:08تو ڈرنا چاہیے کہ اس مقام کی عظمت کی وجہ سے
16:12کئی گناہ کی شدت بھی بڑھنا جائے
16:14صحابے کرام تو ڈرتے تھے
16:16اللہ اکبر کبیرہ
16:17تو پہلی بات ایک لاکھ کا ثواب
16:19آگے چلتے ہیں دوسری بات
16:21توبہ کی عبولیت
16:22مکہ مکرمہ
16:23اللہ تعالیٰ کی برکات کا ظہور ہے
16:25اللہ تعالیٰ کی جلال کا ظہور ہے
16:28مقاسمات مقدسہ وہاں پر موجود
16:30شاعر اللہ وہاں پر موجود
16:32اللہ کا گھر خود
16:33اپنا عظمت والا مقام وہ رکھتا ہے
16:35مکہ مکرمہ میں کی گئی
16:37سچی توبہ کبھی رد نہیں ہوتی
16:39ایک تو حاجی ویسے بھی گناہوں سے پاک صاف ہو کر آتا ہے
16:42رواہ بندہ سچی توبہ کرے
16:44اللہ کے گھر کے پاس جا کر مانگے
16:46اس سے بڑی اپورشنٹی کیا ہو سکتی ہے
16:48اس سے بڑی سعادت کیا ہو سکتی ہے
16:50اللہ ہر جگہ سنتا ہے
16:52کوئی شک نہیں
16:52جو نہیں پہنچ پا رہے
16:54ان کی بھی سنتا ہے
16:55مگر جو پہنچ رہا ہے
16:56پہنچنے والا ہے
16:57پہنچ چکا ہے
16:59اس کو اس سے بڑھ کر
17:00اور کے اپورشنٹی ہوگی
17:01کہ اللہ کے گھر کے پاس کھڑے ہو کر
17:03دعائیں مانگے
17:03اور سچی توبہ کرے
17:05تو وہاں کی گئی توبہ بھی
17:06سچی توبہ
17:07وہ اللہ کے ہاں قبول ہوتی ہے
17:08اللہ ہم سب کوئی سچی پکی توبہ کی توفیق
17:11عطا فرمائے
17:11تیسری بات
17:12محبوب ترین مقام
17:14اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں
17:17یہ زمین کا سب سے بہترین حصہ ہے
17:19یہ جہاں مکہ مکرمہ
17:21اور مقامات مقدسہ
17:23اور شعائر اللہ اور اللہ کی نشانیاں
17:25اور اللہ تعالیٰ کا گھر
17:27وہاں مقام ابراہیم بھی
17:28ملتظم بھی
17:29حجر اسود بھی
17:30میزا بھی رحمت بھی
17:31اور اللہ کا اپنا گھر
17:32سبحان اللہ
17:33یہ زمین پر مقدس ترین مقام ہے
17:38سب سے بہترین حصہ
17:39یہاں جو پہنچ جائے اس کے تو وارے نہیں آرہے ہیں
17:42ہاں دو بلین
17:43ٹو بلین مسلم
17:44اور دو عرب کلمہ پڑھنے والوں میں
17:47سے چند لاکھ مسلمان وہاں پہنچ پاتے ہیں
17:49اللہ ہمیں شامل رکھے
17:50اور آئندہ توفیق عطا فرمائے
17:52لیکن کس قدر بڑی اپورشنیٹی ہے
17:54اللہ اس سے بینفٹ لینے
17:55اس سے استفادہ کرنے
17:57اور خوب وہاں پر محنت کر کے
17:59اللہ کی رحمت کو حاصل کرنے کی
18:01بندوں کو توفیق عطا فرمائے
18:02اگری بات چوتھی بات رزق کی دعا
18:05ابراہیم علیہ السلام کی دعا کی برکت سے
18:07یہاں پھلوں اور نعمتوں کی دیل پیل ہے
18:09ورزو اہلہ من السمارات
18:11ابراہیم علیہ السلام کی دعایں
18:12سورہ البقرہ میں بھی سورہ
18:14ابراہیم میں بھی آتی ہیں
18:15اور بے آباز زمین سنگلاخ پہاڑ کچھ نہیں اگتا
18:19مگر بتائیے دنیا کی کونسی نعمتیں
18:21جو وہاں پر موجود نہ ہو
18:22ابراہیم علیہ السلام کی دعاوں کے تفیل
18:25اللہ تعالیٰ کے فضل سے
18:26دنیا جہاں کی نعمتیں وہاں پر دستیاب ہیں
18:29اور ظاہری مادی نعمتوں کے ساتھ ساتھ
18:32باطنی نعمتیں بھی ہیں
18:33پانچی اور آخری بات ہے
18:34گناہوں سے پاکیز گئی
18:36بندہ یہاں پہنچے اور حج ادا کر لے
18:39تو مکہ مکرمہ کے حاضری
18:41انسان کو ایسے پاک کر دیتی ہے
18:43جیسے وہ آج ہی اپنی ماں کے بطن سے پیدا ہوا ہو
18:46یہ حج کے مارے میں ہیں
18:47اللہ کے رسول علیہ السلام فرمائے
18:49جس نے حج کیا
18:56بھئی ان آداب کا بھی ذکر ذہن میں رکھیں
18:59احالت حرام میں تو
19:00زوجین کا تعلق قائم کرنا جائز نہیں
19:02شوہر بیوی ایسی بات نہ کر
19:04اس سے خواہش بے دار ہو
19:05تو نہ مہرم عورتوں سے گپے لگانا
19:07بے پردگی کے معاملات کرنا
19:09استغفراللہ
19:09وہ حج جو ایسے ادا ہو
19:11نہ بے ہیائی کی بات
19:12نہ لڑائی جھگڑے کی بات
19:13نہ گالم گلوچ کی بات
19:14ان آداب کے ساتھ جو ادا کرے گا
19:17اللہ کے رسول علیہ السلام فرماتے
19:18وہ ایسے لوٹے گا
19:20جیسے آج اس کی ماں کے بطن سے
19:22اس کی ولادت ہوئی ہو
19:23یہ مکہ مکرمہ کی عظمت ہے
19:26یہیں آ کر
19:27یہ سارے مناسی کے حج ادا کرنے
19:29جس کا نتیجہ کیا ہے
19:30اللہ پاک صاف کر کے واپس لاتا ہے
19:32اس کو حج مبرور بھی کہتے ہیں
19:34یعنی وہ حج جو اللہ کے ہاں مقبول ہوتا ہے
19:37اللہ حجاج اکرام کو
19:38اور ہم سب کو حج مبرور عطا فرمائے
19:41ناظر اکرام آج ہم نے
19:42عمرے کے تعلق سے
19:43مزید بات کو آگے بڑھایا
19:44سعی اور عمرے کا تذکر
19:46اور عمرے کی فضیلت کو
19:47بھی ہم نے جانا
19:47چار باتیں ہمارے سامنے آئیں
19:49اور مکہ مکرمہ کی فضیلت کے
19:51تعلق سے پانچ باتوں کو
19:52ہم نے جانا
19:52ایک لاکھ کا ثواب
19:54توبہ کی قبولیت
19:55محبوب ترین
19:56اہم ترین مقام زمین پر یہ ہے
19:58اللہ کے رسول عبراہیم علیہ السلام
20:00کی دعاوں کی برکت سے
20:01رزق کی فراوانی
20:02اور باطنی رزق کے اعتبار سے
20:03گناہوں کی معافی
20:05اور بندہ پاک
20:06صاف ہو کر
20:06واپس لوٹتا ہے
20:08اللہ تعالی میری
20:09آپ کے ہم سب کے تمام
20:10مسلمانوں کی مغفرت فرمائے
20:11کچھ یادیں تازہ ہو رہی
20:13جیسے بات میں کچھ ابھار ہیں
20:15اللہ شوق محبت مزید
20:17شوق اور محبت مزید
20:18ہم سب کو عطا فرمائے
20:19محبت اللہ کی شوق
20:21عبادت اللہ ہم سب کو عطا کرے
20:22اور ہمیں بھی
20:23ہر مین شریفین کے حاضری عطا فرمائے
20:26آمین یا رب العالمین
20:27وآخر دعوانا
20:28ان الحمدللہ رب العالمین
20:30والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
20:32لبیک اللہم لبیک
20:36لبیک لا شریف لک لبیک
20:40ان الحمد والنعمت لک والملق
20:47لا شریف لک
Comments