00:03دنیا کے سفر میں جب سفید لباس اور کر سو جاتی ہے ماں
00:11پھر تنہائیوں میں کتنا یاد آتی ہے وہ ماں
00:18کبھی تنہائیوں میں بیٹھ کر اس ماں کی شفت کو یاد کرنے کی کوشش کی
00:28ماں وہ تھی جو سب سے آخر پر گھر میں سوتی تھی اور سب سے پہلے
00:36اٹھتی تھی ماں وہ تھی کہ جو بن مانگے تیری ضروریات کا خیال
00:45رکھتی تھی ماں وہ تھی جب تو گھر سے نکلتا تھا تجھے دعاوں سے
00:53الویدہ کرتی تھی جب تو واپس نہیں آتا تھا تو تیری ماں دروازے
01:00میں کھڑی ہو کر تیرا انتظار کرتی تھی یہ ماں کی قدر اس کی زندگی میں
01:08کیوں نہیں ہوتی ماں اگر بعض دفعہ غصہ کر لے اور تو تو اپنی ماں
01:16ماں کا وہ نو ماں تک پیٹ میں رکھنا اس کا دین نہیں دے سکتا
01:24اور یہ وہ ماں ہے جس کے بارے میں اللہ کا قرآن کہتا ہے
01:39جنت جو ہے ماں کے قدموں میں ہے یہ حدیث ہے
01:47ماں کی اہمیت جیسے ماں کی قدموں کے نیچے جنت ہے
01:53باپ تیرے لیے تیری جنت کا دروازہ ہے
01:59ماں نے اپنی مشکلیں کاٹیں
02:02اپنی خواہشوں کو تیری خوشی پر قربان کیا
02:08تجھے پالنے میں کوئی قسم نہیں چھوڑی
02:12پورا دن تیری محنت
02:14پورا دن تیری خدمت ہے
02:17اور تو اس دن کو کیسے بھون سکتا ہے
02:20جب تیری ماں
02:22رات کو تو پشاپ کرتا تھا
02:24وہ تجھے گیلی جگہ پر نئی لٹاتی تھی
02:27خوشک جگہ پر لٹاتی تھی
02:29خود وہ
02:31گیلی جگہ پر سوتی تھی
02:33وہ تھی ماں
02:37بیٹیوں کا کیا قصور
02:41ماں کے بغیر جن کی بیٹیوں کی شادی ہوئی ہوتی ہے
02:44ان کو گھر میں کوئی نہیں پوچھتا
02:46بھائیوں کے گھر میں وہ اس لیے جاتی ہیں
02:49کہ اپنی ماں کے گھر کا دیدار کر لیں
02:51جہاں پر انہوں نے زندگی گزاری
02:53اپنی ماں کے ساتھ گزاری
02:55آج اس ماں کے گھر کے دروازے بھی ان کے لیے بند
03:02ماں کی قدر اپنی
03:05زندگی میں کر
03:07یہ وہ دعائی یہ وہ پرٹیکشن لیئر ہے
03:11کہ جو تجھے کہیں بھی جھکنے نہیں دیتی
03:14جو ہر جگہ پر تیری حفاظتے کرتی ہے
03:18یہ مو ماں کی دعائیں ہیں
03:20جو رب کے عشقوں لا دیتی ہیں
03:25اپنی ماں کی قدر کر لیں
03:27اس سے پہلے کہ وہ ماں
03:30سفید چادر اور کر
03:32قبر میں چلی جائیں
03:33پھر تو تنہائیوں میں بیٹھ کر روئے
03:35کہ میری ماں یہاں کھری ہوتی تھی
03:39مجھے کھانے پکا کر دیتی تھی
03:41مجھے جب پسینہ آتا تھا
03:44اپنے آنچہ سے میرا پسینہ ساف کرتی تھی
03:48یہ وہ ماں ہیں
03:50حد عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
03:53گر میں اکیلی موجود تھی
03:56ایک ماں اور دو اس کی چھوٹی بچیاں آتی ہیں
04:01آ کر کھانے کو اس کی ماں کچھ کہتی ہے
04:04کچھ کھانے کو ہے
04:06گر میں ایک کھجور تھی
04:07وہ بھی اس کو صدقہ کر دیا
04:09اور اس ماں نے جب
04:12کھجور کو پکڑا
04:14اس کے دوش سے کیے
04:15ایک ایک بیٹی کے موں میں ڈال دیا
04:17دوسری دوسری بیٹی کے موں میں
04:20اور وہاں سے چلے گئے
04:23جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم گر میں تشریف لائے
04:25حد عیشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہے
04:28پورا واقعہ ان کے سامنے بیان کیا
04:30تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:32کہ اس نے اپنے اوپر جنت واجب کر لی
04:36پوری دنیا کے اندر وہ رشتہ
04:39جو بغیر کسی مفاد میں تیری خدمتیں کرے
04:41تجھ سے محبتیں کرے
04:43تیرا خیار رکھے
04:44تجھے کھانے کو دے
04:45تیرے کپڑے دھوئے
04:46تجھے کھانے پکا کر کھلائے
04:48تیرے لیے دعائیں کرے
04:49رات رات جا کے
04:50وہ رشتہ صرف کائنات کے اندر
04:53ماں کا ہے
04:55تو اپنی ماں کی قدر کر لے
04:57اس کی زندگی میں کر لے
04:59تاکہ اس کو پتا چلے
05:01کہ اس نے جو مہنتے کی ہے
05:03تجھ پر
05:04اس کا سلح اس کو مل رہا ہے
05:07چھوٹی چھوٹی خوشیاں
05:08ماں کی گنور نہ کیا کر
05:10اس کو لے کر چلا چل
05:12ان سے کچھ جس کی ماں نہیں ہے
05:15ان کی زندگی کیسے ہوتی ہے
05:20ڈوکٹر ایساہی ورانہ کو اجازت دیں
05:22اسلام علیکم ورحمت اللہ