00:13QIA KHOWATIN KA CHURI PAHNNA FURZ HAY?
00:17LADKIYON KA CHURI PAHNNA KAYSA HAY?
00:19FURZ HIA MUSTACHAP
00:20CYUNKHE JAMAAT MEN JHO ARTYIN KAKA CHURI NAHI PAHNTAIN
00:25IN KEHOATIN KA CHURI PAHNNA FURZ HAY?
00:26KHAANA PAHNNA JAYIZ NAHI
00:27Ahamud صاحب Mumbai
00:30دیکھو لڑکیوں
00:30کا چوڑیاں پہننا افضل ہے بہتر ہے
00:33کیونکہ شریعت یہ چاہتی ہے
00:34کہ عورت عورت بن کے رہے مرد
00:36بن کے رہے تب ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم
00:38نے مردوں کو عورتوں کی مشابہ سے عورتوں
00:40کو مردوں کی مشابہ سے منع کیا
00:41اور ایک خاتون کا ہاتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا
00:44جس پہ مہندی نہیں تھی تو ان کو تنبی کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم
00:46نے
00:47تو اس لئے علماء کہتے ہیں
00:48کہ عورت کے لئے عورت بن کے رہنا ہی بہتر ہے
00:50تو اس لئے چوڑیاں افضل ہیں بہتر ہیں
00:52لیکن فرض واجب بہرحال نہیں ہے
00:54اور کوئی نا پہنے تو کوئی واجب نہیں ہے
00:56اور اس کے ہاتھ کا یہ کھانا نہ کھانا
00:58یہ بھی غلط ہے کھانا بھی کھا سکتے ہیں اس کے ہاتھ کا کوئی حرج نہیں ہے
01:03خاندان میں نظروں کی حفاظت
01:04کا کیا حکم ہے
01:06ہمارے ہاں جب مہمان آتے ہیں
01:08یا ہم کہیں جاتے ہیں
01:09تو نامحرم خواتین بے پردہ ہوتی ہیں
01:12وہ سامنے آ کر بیٹھ جاتی ہیں
01:14والدین اسرار کرتے ہیں
01:16کہ ان سے ملاقات کرو
01:17اگر ہم مسکرا کر بات نہ کریں
01:18یا بے تکلف ہو کر بات نہ کریں
01:20اور نظر کی حفاظت کریں
01:21تو اسے بد اخلاقی سمجھا جاتا ہے
01:23اور رشتہ داروں کے ناراض ہونے کا خدشہ ہوتا ہے
01:26ایسے میں ہم گناہ سے کیسے بچیں
01:28حریص صاحب
01:31دیکھیں رشتہ داروں میں جو جوان لڑکیاں
01:33اگر آپ سے پردہ نہیں کرتیں
01:34تو وہ گناہگار ہوں گی
01:35پردہ کرنا عورت پہ فرض ہے
01:36مرد پہ نہیں ہے
01:37آپ اپنی خالہ سے
01:39پھپی سے
01:39ان رشتہ داروں سے ملنے کے لیے جاتے ہیں
01:41تو اگر ان کی بیٹیاں ایک ازنے ہیں
01:42یا اور رشتہ دار خواتین
01:43آپ کے سامنے آ کے بیٹھ جاتی ہیں
01:44تو یہ ان کو شریعت گناہگار کر رہی ہے
01:47آپ نے کام کیا کرنا ہے
01:48آپ نے حسی مزاق
01:49بے تکلف ہو کے نہیں کرنا ان کے ساتھ
01:51اور جتنا آسانی سے آپ کے لیے
01:53ممکن ہو
01:53نظر کی حفاظت کرنی ہے
01:56لیکن آپ نے یہ نہیں کرنا
01:57کہ اب آپ اس چکر میں بیٹھ گئے ہیں
01:58کہ جی اب لڑکیوں کی محفیل لگی ہوئی ہے
02:00تو چلو اس کو اور طول دو
02:01آپ گئے تھے اپنی خالہ سے ملنے
02:02تو فوکس انی کو کریں
02:04پھر بھی وہ آ کے بیٹھ جاتی ہیں
02:05تو ظاہر ہے
02:06وہ تو ان کی غلطی ہے
02:08وہ آپ کی غلطی نہیں ہے
02:09پردہ عورت پہ فرض ہے
02:10مرد پہ نہیں فرض ہے
02:11مرد پہ یہ ہے
02:11کہ خامخواہ میں لڑکیوں میں گھسنے کی
02:12جیسے وہ بچپن میں ہوتا ہے
02:13لڑکیوں میں لڑکا گھون کھاتا
02:15اب پہلے ہمارے زمانے میں
02:16بچپن میں تو ایسے ہی ہوتا تھا
02:17کہ وہ لڑکیوں کا
02:19شادی بیعہ میں تمبو الگ ہوتا تھا
02:20لڑکوں کا الگ ہوتا تھا
02:21کوئی لڑکا ادھر سے گھس کے
02:22لڑکیوں میں گھستا تھا
02:23تو ہم تو بزاق اڑاتے تھے
02:24لڑکیوں میں لڑکا گھون کھاتا
02:25تو آپ خامخواہ میں لیڈیز
02:26ریپارٹمنٹ میں
02:27کہیں زنانیاں بیٹھی بھی ہوں
02:28اس میں گھسنے کی کوشش نہ کریں
02:29یہ مرد کے
02:30مردانگی کے بھی خلاف ہے
02:30اور یہ بہت ہی بےہدہ حرکت ہے
02:33لیکن یہ کہ آپ
02:34عام محفل میں بیٹھے ہو
02:35اس میں اگر آپ کی رشدار خواتین
02:36آ کے بیٹھ جاتی ہیں
02:37تو آپ نہیں بیٹھے بیٹھی تو وہ ہیں
02:38تو آپ بس یہ احتیاط کریں
02:41کہ حتیل امکان نظر کی حفاظت کریں
02:43اور
02:44کوئی ضرورت کی بات
02:45وہ پوچھ رہی ہے
02:45تو آپ بتا بھی سکتے ہیں
02:46اور پھر تھوڑا ریزرو رہے آپ
02:48عورت کو خود اندازہ ہو جاتا ہے
02:49یہ بندہ ریزرو ہے
02:50پھر بھی اگر بد اخلاقی کا تانہ
02:52آپ کو لگتا ہے
02:52تو آپ بد اخلاقی کے تانے پہ
02:55پریشان نہ ہو
02:56اور
02:57اس میں آپ گناہگار نہیں ہوں گے
02:58چائے والدین آپ کے ناراضی کیوں نہ ہو جائیں
03:00آپ گناہگار نہیں ہوں گے
03:02اور کوشش کریں
03:03پھر اس میں جتنی دیر ضروری
03:05آپ کا بیٹھنا ہو
03:06اتنا بیٹھیں
03:07اس کے بعد اٹھ کے پتلی گلی سے آپ نکلنے
03:08زیادہ ٹائم ایسی مجلس میں
03:09آپ نہ گزاریں
03:10کیونکہ آپ گئے اپنے
03:11مامو سے ملنے
03:12چاچا سے ملنے
03:12اور لوگوں سے ملنے
03:13تو جتنی دیر کے لیے آپ گئے تھے
03:14اتنی دیر بیٹھیں
03:15اور پتلی گلی سے آپ نکل کے آ جائیں
03:16لڑکیوں کی وجہ سے
03:17وہاں محفل میں زیادہ دیر نہ بیٹھیں آپ
03:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:20عورت کا گھر میں ٹائٹس
03:22یا پینٹ پہن کر رہنا
03:24کیا گھر میں عورت پینٹ
03:25یا ٹائٹس پہن سکتی ہے
03:27گھر میں ہم علیدہ رہتے ہیں
03:28بچوں کے علاوہ
03:29کسی غیر مرد کا
03:31آنا جانا نہیں ہے
03:32تو میں یا میری بیٹی
03:34پینٹ یا ٹائٹس پہن کر
03:35رہ سکتے ہیں
03:36اور اس حالت میں نماز پڑھ سکتے ہیں
03:38جبکہ میرے شوہر کو
03:39ایسے کپڑے پہننا پسند ہیں
03:42البتہ باہر جاتے ہوئے
03:43نقاب کرتی ہوں
03:46دیکھئے
03:46مسلمان عورت کا
03:47ہمیشہ سے جو لباس رہا ہے
03:49وہ ڈھیلے ڈھالے کپڑے رہا ہے
03:50یہ جو ٹائٹس وغیرہ
03:53ہماری خواتین نے پہننا شروع کی ہیں
03:54یہ ویسٹن کلچر ہے
03:55غیر مسلموں کا ڈریس ہے
03:57ان کے ہاں مذہبی پابندیاں نہیں ہوتی
03:58آزاد ہوتے ہیں
03:59بلکہ
04:01ڈریس کے معاملے میں ہی وہ آزاد ہیں
04:03کہ پہنے یا
04:04ادھورے لباس پہنے
04:05ان کی مرضی ہے
04:06مسلمانوں کا جو کلچر
04:07ہمیشہ سے رہا ہے
04:08وہ ڈھیلے ڈھالے کپڑے ہیں
04:09خاص طور پر عورت کے بارے میں
04:11تو بہت زیادہ
04:11حیاء کی تعلیم ہے اسلام میں
04:13تو اس لیے وہ ڈریسنگ
04:14جو مغربی دنیا سے آ رہی ہے
04:16ہماری مسلمان عورت کو
04:18اس سے اجتناب کرنا چاہیے
04:19انسان کے ڈریس کا
04:20اس کے ذہن پر بہت بڑا اثر پڑتا ہے
04:23تو آپ نے بتایا
04:24کہ گھر میں کوئی غیر مرد نہیں ہوتا
04:25ٹھیک ہے غیر مرد گھر میں نہیں ہوتا
04:27لیکن بچے تو ہوتے ہیں
04:29تو بیٹیاں تو ہوتی ہیں
04:32جب غیر مرد نہیں ہے
04:34تو پردے کے وہ حکام نہیں ہیں
04:35تو بے پردگی کا تو کوئی گناہ نہیں ہوگا
04:38لیکن یہ ہے کہ
04:38وہ بچیاں سیکھیں گی نا وہ ڈریس
04:40تو کیوں اپنی بچیوں کو
04:41ایسے ڈریس سکھائے جا رہے ہیں
04:44جو اسلامی تعلیمات سے
04:47میچ نہیں کرتے
04:48یعنی میں نہیں کہہ رہا کہ وہ
04:50کوئی خاتون اگر پینٹ پہنتی ہیں
04:52اوپر اگر اس کے شرٹ بھی ہو نا
04:53زیادہ لمبی شرٹ ہو
04:54تو وہ حرام تو نہیں عمل کہلائے گئی ہے
04:56کیونکہ اوپر لمبی شرٹ ہے
04:58جیسے نماز میں ہم نے دیکھا ہے
05:00بعض مرد پینٹ پہنتے ہیں
05:01اس کے اوپر تھوڑی شرٹ نیچے لمبی ہوتی ہے
05:03تو اس میں ایسا نہیں ہوتا
05:05کہ وہ سطر کے آزاد نمائی ہو رہے ہیں
05:07تو اس لیے اگر کوئی خاتون
05:09اوپر شرٹ پہن لیتی ہیں
05:10جو ذرا لمبی شرٹ ہو
05:11یا قمیس پہن لیتی ہیں
05:13تو وہ ٹھیک ہے
05:15کیونکہ پردہ ہو جاتا ہے
05:15مکمل بچ شرٹے کے شرٹ بھی
05:17ذرا ڈھیلی ڈھالی ہو
05:18لیکن یہ کہ بہرحال
05:19ہیا کے مطابق نہیں ہے
05:20یعنی جیسے ہیا کا جو تقاضہ ہے
05:22وہ یہی ہے
05:22کہ عورت وہی ڈریسنگ
05:23جو مسلمانوں کی ڈریسنگ
05:25مسلمان عورتوں کی
05:26ہمیشہ سے ایک ڈریسنگ چلی آ رہی ہے
05:28ڈھیلے ڈھالے کپڑے پہنے ہو
05:29تو اس لیے آپ کو میں مشورہ دوں گا
05:31قطعہ نظر اس سے
05:32کہ حلال و حرام کیا ہے
05:34گنجائش تو دی جا سکتی ہے
05:35اگر میں نے بتایا
05:36جیسے پینٹ کے اوپر
05:37ایک کرتا پہننے خاتون
05:39تھوڑا سا لمبا کرتا ہو
05:39تو گنجائش تو ہے
05:41لیکن ایسی ڈریسنگ کو
05:42فروخ نہیں دینا چاہیے
05:43اور خاص طور پر
05:44اپنے بچوں کو
05:45حیاء سکھانی چاہیے
05:45بیٹیوں کو
05:46حیاء ختم ہونے سے
05:47بڑے مسائل کھڑے ہو جاتے ہیں
05:49فیوچر میں
05:50تو اس لیے میں آپ کو
05:51یہی دوں گا
05:52کہ شریعت کی روشنی میں
05:53ترغیب اسی کی ہے
05:54کہ آپ ایسا ڈریس نہ پہنے
05:56رہا مسئلہ یہ
05:57کہ شہر کو ایسی ڈریسنگ پسند ہے
05:58تو ٹھیک ہے
05:59شہر میاں بیوی کا
06:00جو پرسنل معاملات ہوتے ہیں
06:01تو وہ بند کمرے میں ہی ہونے چاہیے
06:03بچوں کے سامنے
06:04ایسا ڈریس پہننا
06:05وہ بہارل مناسب نہیں ہے
06:06اگر بچے بھی گھر میں نہ ہوتے
06:07آپ بالکل اکیلی ہوتی ہیں
06:08میاں ہوتے
06:09تو پھر تو ظاہر ہے
06:09میاں بیوی کا تو
06:10کوئی پردہی اللہ نے نہیں رکھا
06:12وہ تو جو
06:13جو مرضی لباس پہنے
06:14پہنے
06:15ان کی مرضی ہے
06:16لیکن یہ کہ
06:16اس طرح جب
06:17بچے گھر میں موجود ہیں
06:18بیٹیاں گھر میں موجود ہیں
06:19تو پھر ایسے لباس سے
06:21احتراز کرنے چاہیے
06:21جو حیاء کے خلاف ہو
06:23یہ حیاء کے خلاف تو نہ ہو
06:25لیکن حیاء کے میار پر پورا نہ اترتا ہو
06:26تو اس طرح کے لباس سے
06:28عورت کو
06:28مسلمان عورت کو
06:29ایوائیڈ کرنا چاہیے
06:30برہز کرنا چاہیے
06:32خواتین میک اپ کرتے وقت
06:33آئی بروز کو
06:34زینت دینے کے لیے
06:35براؤن پینسل سے
06:36جو نارمل ہی ہوتی ہے
06:37فل کرتی ہے
06:38جو کہ آرزی ہی ہوتا ہے
06:40کیا یہ استعمال کرنا جائز ہے
06:41آئی بروز میں کوئی بھی
06:42کلر لگانا جائز ہے
06:43آئی بروز کو نوچنا جائز نہیں ہے
06:45نوچ نوچ کے جو
06:45آئی بروز کو باریک کیا جاتا ہے
06:47یہ عمل جائز نہیں ہے
Comments