Skip to playerSkip to main content
#mojtabakhamenei #straitofhormuz #Trump #us #iran #usiranwar #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLMs-v7TehihQ

US launches more strikes on Iran

Iran supreme leader vows revenge for father’s killing

Iran-US war: Ishaq Dar urges restraint, diplomacy

Former emir of Qatar, Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, dies at 74

Heavy rain, strong winds lash Lahore as authorities issue safety alert

ZERO FEE schools started in Punjab

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:38ڈالرانی انقلاب نے اپنے حرمز پھر بند کر دی کہا فیصلہ غیر ملکی طاقتوں کی جانت سے اس اہم بحری
00:44گزرگاہ میں مداخلت کے باعث کیا گیا
00:46ڈالرانی انقلاب کا ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کہا اگر امریکہ یا اس کے اتحادیوں نے
00:52کسی بھی قسم کی کاروائی کی تو ایران شدید جواب دے گا
00:59پاک فوج ایف سی بلوچستان اور پولیس کا آپریشن شابان سیران ٹنگی میں مزید چار خارجی جہانم واصل حلاق دہشت
01:05گردوں کی تعداد اکھتر ہو گئی
01:07سیکیورٹی ذراعی کے مطابق پانچ جولائی سے اب تک آپریشن شابان اور دیگر انٹیارشنس پیسٹ آپریشنس پر مجموعی کا اپر
01:13ایک سنو دہشت گرد حلاق کیا جا چکے ہیں
01:21اور وزیر اعلی بلوچستان کی مشکل دہشت گردی کی مضمت سفراز بکٹی کہتے ہیں
01:26معصوم شہریوں پر حملہ پاکستان کی وحدت آئین اور ریاست پر حملہ ہے
01:31آزادی کے نام میں ہاتھ تحری کالبادہ اوننے والے مقروع ازائن دنیا کے سامنے بے نقام کر چکے
01:37شہید ہونے والے صرف پنجابی نے ہی پاکستان کے چہری اور ہمارے بھائی تھے
01:41ریاست کی رٹ پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی مزید فیصلہ کن ہوگی
01:46بلوچستان میں واشک کے علاقے ماشکل میں فائرین سے پانچ افراد جاملہ ہو گئے تھے
01:50سعودی عرب کی کوئیت، قطر، بہرین، یو ائی، اومان اور ارگن پر ایرانی حملوں کی مزمع
01:55سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے ایران کی جانب سے خلیجی ملکوں پر حملے ناقابلے قبول ہیں
02:00تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے آبی گزرگاہوں میں سلامتی آسادی کے لیے خطرہ ہے
02:05کوئیتی وزارت خارجہ کا کہنا ہے ایرانی حملے کشیفتی میں اضافہ کا باعث ہے
02:09ایران کا جارحانہ رویہ آخر تکیام کے لیے نقصانتے ہیں
02:19پاسدارانے انقلاب نے آب نئے حرمز پھر تاہک میں ثانی بند کر دی
02:23کہا فیصلہ غیر ملکی طاقتوں کی جانب سے اس اہم بحری گزرگاہ میں مداخلت کے باعث کیا گیا
02:28پاسدارانے انقلاب کا حرمز میں ایک اور تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویہ
02:33ایرانی سپریم ویڈر کے مشیر محسن رضائی کہتے ہیں
02:36آپ نئے حرمز سٹریٹیجک گزرگاہ اور اہم ترین دفاعی احساسوں میں سے ایک ہیں
02:40حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے
02:42امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نے سرخ لکی ربور کی ہے
02:46شہدہ کے قون کا بدلہ لینا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے
02:50امریکہ اور اسرائیل کی زیادتیوں کا جواب فیصلہ کن سزا کی صورت میں دیا جانا چاہیے
02:55ایرانی سپیکر باکر کالے باپ کہتے ہیں
02:57یک طرفہ موہدوں کا دور اب ختم ہو گیا
02:59ہم نے کہا تھا اپنی بات پر قائم رہیں
03:02یا پھر قیلان پرزی کی قیمت ادا کریں
03:03حقیقت دستک دے رہی ہے
03:14پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولس کا آپریشن شابان
03:18سیران ٹنگی میں مزید چار خارجی جہنم باصل
03:21حلاق دہشت گردو کی دادہ دکتر ہو گئی
03:23سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پان جولائی سے
03:25اب تک آپریشن شابان اور دیگر انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن میں
03:28مجبوئی طور پر ایک سر نوع دہشت گرد حلاق کیا جا چکے
03:31خارجیوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں آسلہ اور گولہ بارود بھی برامت ہوا
03:35دفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نفیقہ، پاک فوج، ایف سی بلوچستان
03:39اور پولس کے بہادر سپوتوں کو سلام
03:41کہا مشترکہ کاروائیاں قومی سلامتی کے تحفظ کے آزم کی آقاس ہے
03:45دہشت گرد ناصر کے لئے پاکستان کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں
04:04امیر قطر شیخ تمیم بن حمدرستانی کے والد اور قطر کے سابق امیر
04:08شیخ حمد بن خلیفہ عرسانی چوہتر برس کی عمر میں انتقال کر گئے
04:11شیخ حمد بن خلیفہ عرسانی انیس سو پچانوے سے دو ہزار تیرہ تک قطر کی امیر رہے
04:17امیری دیوان کا چار روزہ سوک کا اعلان
04:20صدر عاصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا ثابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ عرسانی کے انتقال پر افسوس
04:27کا ازار
04:27امیر قطر اور قطری عوام سے تازیت
04:30صدر زرداری نے کہا مرہوم نے قطر کی ترقی اور خطے میں امن و استحکام کے لئے گرہ قدر خدمات
04:35انجام دی
04:35وزیراعظم نے کہا شیخ حمد بن خلیفہ کی پاکستان کے لئے محبت اور قلوس کو ہمیشہ یاد رکھیں گے
04:50وزیراعظم شہباز شریف اور بنگردیش پہ سلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے لقصانات پر اثاری افسوس
04:55کہا قیمتی جانوں کے زیاہ اور بڑے پیمانے پر تباہی پر دکھ ہوا
04:59بنگردیشی حکومت اور عوام کے ساتھ یک چہتی کا اظہار کرتے ہیں
05:03زخمیوں کی جلد سے احتیابی اور سلاب متاثرہ افراد کی حفاظت کے لئے دعا کو
05:15آزاد کشمیر میں عام کے لئے جماعت سامی کا گران کشمیر عام جرگا تشہیل دینے کا فیصلہ
05:20عام جرگا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان سالسی کا کردار ادا کرے گا
05:24عامی جماعت سامی حافظ نیمو رحمان کہتے ہیں کشمیر پاکستان کی شہر اگ ہے
05:29اس پر کوئی سمجھاتا نہیں ہو سکتا
05:31زد اور انا کو ایک طرف رکھا جائے حکومت ہر صورت مذاکرات کا آغاز کرے
05:36مذاکراتی کمیٹی جل راب لاکور کا دارہ کرے گی اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے بات کرے گی
05:45اسلام آباد، جاولپنڈی، لاہور، سمیت، پنجاب کی مختلف شہروں میں مستعدہار بارش نے جلتہ لے کر دیا
05:51نارووال، فیصل آباد، چنیوڑ، صفتر آباد، حافظ آباد، دسکا، ملکوال، وزیر آباد اور گرد و نوہ میں کہیں حل کی
05:58کہیں تیز بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا
06:00نشیبی لاقے زیرے آپ، مختلف علاقوں میں بجلی کی فرامی معطل، کارک سمیت، خبر پختنخواہ کے مختلف علاقوں میں بھی
06:07بارش
06:08گلگت بکفستان کے علاقے دیامر میں داریل اور نیات ویلی میں سہلاب نے تباہی مچا دی
06:12باغات، فصلے شدید متاثر، متعدد مکانات کو جزبی نقصان پہنچا
06:17رابطہ پل اور سر کی متاثر ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
06:51بھارت نے سنتانس مہدے کو یک طرفہ معاطل کرنے کا فیصلہ کیا
06:55موڈی ایسے اخدامات سے نئی جنگ چھیڑنے کا آغاز کر رہا ہے
06:59بھارت پیار سے نہیں سمجھتا تو ریاست کو ان کے خلاف اعلانیں جنگ کرنا چاہیے
07:04سندھ کے وزیر سعید غنی کا کراشی میں پیپلز پارٹی کے مظاہرے سے خطاب
07:08کہا بلاول بھٹو مارکہ حق کے وقت سے اس معاملے پر آواز اٹھا رہے ہیں
07:12بلاول نے موڈی کو کہا تھا اگر دریائے سندھ میں پانی نہیں بہے گا
07:16تو تمہارا خون بہے گا
07:18بھارت کی آبی رہشک گردی کے خلاف مظاہرے جاری رہیں گے
07:28امریکی سینیٹر اور سادر ٹرم کے قریبی ساتھی لنز اگراہم دل کا دورہ پڑھنے کے باعث انتقال کر گئے
07:34ان کی عمر 71 سال تھی
07:35این بی سی نیوز کا کہنا ہے لنز اگراہم کو ہفتے کی رات دھر پہ دل کا دورہ پڑھا
07:39جو جان لیوہ ثابت ہوا
07:41چند دن پہلے انہوں نے یوکرین کا دورہ کیا تھا
07:43روسی طبانائی خریدنے والے ملکوں کے خلاف کا انہوں سازی کا اعلان کیا تھا
07:47اقدام سے موستو پر مزید صفت باہ رالے کی راہا ماہر ہو سکتی ہے
07:57کراچی کے ولیکہ اسپتال میں
07:59ڈاکٹرز کی غفلت کے باعث مزید دو بچیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
08:02متاثرہ ایک بچی کے والد کا کہنا ہے
08:05دو بیٹوں کے بعد نو سالہ بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی
08:08بچی چیس انفیکشن کے باعث ولیکہ اسپتال میں زیرے ایراج رہی تھی
08:12گزشتہ ماہ میرے بارہ سال اور تین سال کے بیٹوں میں ایچ آئی وی مصبت آیا تھا
08:16رپورٹ کے مطابق میٹرویل کی رہائشی تین سالہ بچی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی
08:21والدین کا کہنا ہے بچی کا ولیکہ اسپتال میں علاج ہوا تھا
08:34ایف آئی اے کی کراچے ائرپورٹ پر کاروائی عمرے کے ویزو کی آر میں
08:37مبہیرہ انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام تین خواتین کو حراست میں لے لیا
08:42ترجمان کا کہنا ہے حراست میں لی گئی خواتین میں مسکان، نسرین اور صویرہ شامل ہیں
08:46خواتین کے موبائل فون سے غیر اخلاقی سرگمیر سے مطالب ریکارڈ
08:50اور ساہودی عرب میں موجود متابق افراد کے ساتھ مشکوک چیٹس سامنے آئی ہیں
09:03خیدراباد حالی روڈ کے سرکاری گودام سے گندم کی خورت بورڈ
09:07اینٹی کارپشن نے ڈیپیٹی کمیشنر کی انپوری ریپورٹ پر مقدمہ درچ کر لیا
09:10گودام انچارج محمد عریمت سین نامزد سرکاری گندم نے
09:14بیس کروڑ تیراسی لاکھ روپے سے زائد کی بے ذابطگیوں کا انکشاف ہوا تھا
09:26لیسکو افسران کے لیے موف بیسٹی کی سہولت خاتم
09:29گریڈ اشارہ سے بیس کے افسران کو عام شہریوں کی طرح بیسٹی کے بل ملنے لگے
09:32لیسکو کے ایک ایس ڈی او کا بل بہتر ہزار روپے آیا تو دو دن کی چھٹی پر چلے گئے
09:37ایس ڈی او کا کہنا تھا اٹھائیس سال کی سرگس میں اتنا بل نہیں آیا
09:40آج احساس ہوا بل دینے والوں کا کیا حال ہوتا ہوگا
09:43لیسکو ذرائع کا کہنا ہے گریڈ اشارہ کے افسر کو اچھے ہزار گریڈ انیس کے افسر کو آٹھ ہزار
09:48اور گریڈ بیس کے افسر کو سالانہ بجڈی کے دس ہزار یونٹ مفت ملتے تھے
09:52لیسکو افسران کا کہنا ہے وزارت تبنائی تمام کمپنیوں کے لیے یقصہ پالیسی کا اعلان کریں
09:57کراچی میں نیٹی جیٹی پول پر دو ٹوائلر ٹکرا گئے ایک ٹوائلر اولٹ گیا
10:01ٹرافک کے روانے متاثر پی آئی ڈی سی کی قریب سڑک پر گڑھا پڑ گیا
10:04کمیشٹر کراچی آفیس سے پی آئی ڈی سی اور وزیرالہ ہاؤس جانباری سڑک ٹرافک کے لیے بانے
10:14کارگو تیارہ حادثہ انجنئر محمد عارف فدیقی کی غائبانہ نماز جنازہ آج
10:20گلستان جوہر کراچی میں ادا کی جائے گی
10:22پاک پہریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا بلیک باکس انجن اور عملے کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
10:28بلیک باکس ملنے کی صورت میں اسے ڈی کوڈ کرنے کے بعد ہی اصل صورتحال واضح ہوگی
Comments

Recommended