Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00شاہ باش جلدی جلدی سب کچھ ختم کرو ابھی سوپ بھی پینا ہے تمہیں
00:03کیا اس طرح سے یہ سب کچھ ساتھ پینے سے انگوٹھی کی جنگہ نہیں بدل جائے
00:06کیکھو اسے ابھی بھی بولے جا رہے ابھی بولے جا رہے
00:08جو انگوٹھی میں نے ابھی تک اپنی انگلی میں نہیں ڈالی تھی وہ تم نے اپنی آنٹوں میں ڈال لی
00:11ہے
00:12کیا خیال ہے کتی اچھی لگ رہی ہے نہیں ڈاکٹر صاحب
00:17بات ہی تو سنو ذرا اس کی تمہیں شرم نہیں آتی کیا
00:19اچھا تو کیا اب میں مزاق بھی نہیں کر سکتا تمہیں
00:21مت کرنا مزاق مجھ سے سمجھے تم کھانا کھاؤ اور چلتی نکالوں گھوٹھی
00:26ٹھیک ہے مگر کیسے
00:28ابھی تم اس بارے میں مت سوچو بس کھاتے رہو چھپ جا
00:31چلو کھانے دو مجھے
00:35نینہ تم جاؤ یہاں انتظار مت کرو کچھ ہوتا ہے تو میں تمہیں بتا دوں
00:38لیکن
00:38نینہ جیسا کہا ویسا کرو خدا حافظ
00:42بہت اچھے زبردست تم بھی اپنا مٹ خراب کرلو مجھ سے
00:45نینہ یار چھوڑ دو اس کو اس کے حال پر
00:48ایسے کیسے چھوڑ دو اس کو تو منانا پڑے گا نا مجھے
00:50خیر زینب تم جاؤ کچھ بھی ہوا تو میں تمہیں بتا دوں گی
00:53چلو ٹھیک ہے جو بھی بتا چلے پھر مجھے بتا دینا
00:56خدا حافظ
01:03ٹھیک ہے ٹھیک ہے
01:04تم پریشان مت ہو میں نے چیک کر لیا
01:06میں بس جلدی تمہارے پاس پہنچتا
01:08زنان
01:09بولو
01:10کہاں جا رہے ہو تم
01:10میں جا رہا ہوں کام سے تم اپنا کام کرو
01:14اگر تم کہو تو تمہارا ویٹ کر لوں میں
01:15نینہ میں ہوسپٹل میں نہیں ہوں گا مجھے کہیں باہر جانا ہے
01:18تم جاؤ میں بعد میں آ جاؤں گا
01:20ملک
01:20جی ڈاکٹر
01:21اگر انگو ٹھیک ہے پتا چلے تو مجھے فوراں انفارم کر دینا
01:23ٹھیک ہے ڈاکٹر
01:23جیسے پتا چلے گا میں بتا دوں گا
01:25ٹھیک ہے اور یہ بھی رکھ لو
01:26میرے کمرے میں رکھ دینا خیال سے
01:27ٹھیک ہے ڈاکٹر
01:28ملتا ہوں پھر
01:29شکریہ
01:33سوری مجھے ایسے ہی فون ڈکھنا پڑا
01:35میں بس ہوسپٹل سے نکل رہا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
01:45ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:09ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:12ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:14ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:19ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:21ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:23ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:25ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:27ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:29ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
02:29ملتا ہوں جلدی پہنچاؤں گا
03:06موسیقی
03:36موسیقی
03:48موسیقی
03:49موسیقی
03:51موسیقی
04:20موسیقی
04:50موسیقی
05:05موسیقی
05:26موسیقی
05:34موسیقی
05:47موسیقی
05:54موسیقی
06:11موسیقی
06:21موسیقی
06:22موسیقی
06:35موسیقی
06:38موسیقی
06:51موسیقی
06:52موسیقی
06:56موسیقی
07:00موسیقی
07:04موسیقی
07:05مجھے کام سے جانا ہے میں آتا ہوں
07:08سنان کہیں
07:08یہ پیار کا معاملہ تو نہیں
07:10امی ایسی کوئی بات نہیں ہے
07:11اچھا چلو ٹھیک ہے نہیں پوچھتی
07:13جا جہاں جانا ہے تمہیں
07:15اے دے
07:29اس وقت کون بتمیز آگیا مجھے تنگ کرنے
07:31ہاں دھوتی ہے یار
07:36آہ سنان بتمیز
07:37کیا مطلب
07:38نہیں نہیں کچھ نہیں کہا میں نے
07:41انگوٹی نکلی باہر
07:43کوئی خبر آئی تمہیں
07:44نہیں
07:48نینا
07:49کیا تم مجھے یہی کھڑا رکھو گی
07:51اندر بھی بولاؤ گا
07:51میں تو بھولی گئی تھی اندر آؤ نا تم
08:03یا
08:11تم تو کچھ کھا ہی نہیں رہے ہو زیر
08:17ہاں ہاں ہاں ہاں میں
08:19ایکچیلی میں سوچ رہا تھا کہ میں آج ہی سے ڈائٹنگ کیوں نہ شروع کر دوں
08:22ارے یار تم بھی
08:26یار زینب
08:28تم فلم دیکھنے کا کہہ رہی تھی نا مجھ سے
08:30لیکن وہ کل ہسپیٹل کا پہلا دینے اور سنان نے جلدی آنے کا بھی کہا تھا
08:33اگر ہم فلم دیکھنے بیٹھ گئے تو صبح جلدی کیس اٹھیں گے
08:37ارے یار
08:37اوزیر ابھی تو نو بھی نہیں بجے ہیں
08:39کیا ہو گیا ہے تو میں مووی دیکھتے ہیں نا
08:41ہاں ابھی تو نو بجے ہیں
08:42مجھے نیندہ رہی ہے
08:44مجھے کچھ نہیں پتا مجھے تو دیکھنی ہے
08:45کیونکہ اس فلم کی میں نے سب سے تاریف سنی ہے
08:47میں کچھ نہیں جانتی مجھے اے فلم تمہارے ساتھ ہی دیکھنی ہے
08:50یار زینب سمجھو
08:51میری صبح آنکھ ویسی نہیں کھلتی ہیں
08:53اور مجھے تو صبح اٹھنے کے لیے دس دس الارم لگانے پڑتے ہیں
08:55سات بجے پہلا سات دس پہ دوسرا اور آٹ بجے میں تیسرا الارم لگاتا ہوں
08:59نہیں نہیں یار
09:00اب مجھے بہت نیندہ رہی ہے
09:02اور صبح اٹھ کے مجھے ہسپیٹل جانے کی تیاری بھی تو کرنی ہے
09:05ٹھیک ہے جاؤ سو جاؤ پھر میں اسے رکھ دیتی ہوں
09:09یار
09:23اب دیکھو کیا کر دی
09:32کیا لائے ہو
09:35آہ
09:36امریلا چوکلیٹ لائے ہو میرے لیے
09:38سب چھوڑو ادھر آؤ میرے پاس ادھر آؤ
09:41سنان
09:43ایک بات تو بتاؤ مجھے
09:44کیا تمہاری امی ہمیشہ نفرت کریں گے
09:47نہیں نا نا نہیں
09:48دیکھو کتنی پریشانیوں سے گزرے ہیں
09:50یہ مسئلہ بھی ہل ہو جائے گا فکر مت کریں
09:52سچ کیا رہی ہو تو
09:53ہاں بابا پکا
09:54اس چوکلیٹ کی قسم کھا کے بتاؤ مجھے
09:57قسم سے
09:57یار نینہ تم مجھ سے اور کیا کیا کرواؤں گے
10:00آہ
10:02ویسے کافی دنوں بعد کوئی توفہ دیا ہے تم نے مجھے
10:05ایسی بات ہے
10:06ہاں بلکل
10:07مطلب تمہیں تمہارا توفہ نہیں ملو
10:08کونسا توفہ
10:10چلو یہ کام کرو یہاں سے اٹھو اور اپنے کمرے میں جاؤ
10:14پاگل بنا رہے ہو مجھے
10:15نہیں بلکل نہیں
10:15اب جلدی جاؤ جلدی جاؤ جلدی جاؤ شابش
10:18ہاں دے سنان تم سے
10:19اتنی دیر ہو گئی
10:20یہ آیا کیوں نہیں ابھی تک
10:37یہی ہے کیا
10:46یقین نہیں آرہا مجھے
10:48تمہیں پتا ہے نا کب سے میں
10:49اس کی تلاش میں تھی اور ملنے گا
10:50ہاں ہاں
10:52سنان یہ تو بتاؤ کہ یہ ہے کیسا
10:53بہت اچھے
10:54چھیکے تو پھر میں اسے چیک کر دیں گے
11:00ہاں
11:01کیسا ہے
11:05بہت اچھی خشبہ
11:07تمہارے لگاتے ہیں یہ اور اچھی
11:21ہم تو گئے ہم تو پکڑے گئے آج
11:27سنان
11:29کچھ نہیں کیا ہم نے
11:30کیا مطلب
11:31میرا مطلب یہاں کوئی پرفیوم وغیرہ نہیں ہے
11:33کچھ بھی نہیں ہے
11:34امی وہ
11:35مجھے نینا کو کچھ ضروری بات بتا نہیں تھی
11:37اس لیے بس دو منٹ کے لیے آ گیا یہاں
11:39نینا
11:39کل ہسپٹل میں ملتا ہوں تم سے
11:41چلے امی چلے
11:42اچھا خدا حافظ
11:43جب میں یہاں آئی گئی ہوں
11:44تو انگوٹھی پھی لے لیتی ہوں
11:46امی ابھی چلے نا یا رات ہو چکی ہے
11:47صبح لے لیں گے نا آج
11:48ارے تو کیا ہویا دو منٹ ہی تو لگیں گے
11:50ارے نہیں نہیں وہ دو منٹ نہیں لگیں گے
11:52پہلے میں چاپی ٹھونوں گی
11:53پتہ نہیں میں نے چاپی کہاں رکھ دی ہے لوکر کی
11:55اور اگر چاپی مل بھی گئی
11:56تو لوکر کھولنے میں ٹائم لگ جائے گا
11:57اور آپ جانتی ہیں کہ چاپی بھی کبھی کبار پھنچ جاتی ہے
12:00اور میرے لوکر میں تو چاپی ایک سر پھنچ جاتی ہے
12:01تو بہتر یہ ہی ہوگا کہ
12:02اگر وہ انگوٹیاں مجھ سے صبح لے لیں
12:04تو ہم سب کے لیے آسانی ہو جائے گی
12:06ارے بیٹا تو اس میں اتنی موسکر باقی ہے
12:10ارے بس چھوڑنے نا امی چلتے ہیں ابھی چلے چلے
12:11اچھا بھے چلو ٹھیک ہے جیسے تو بھائی
12:13شابہ شابہ
12:13گوڈ نائٹ
12:41یہ جوب تو میں حاصل کر کے ہی رہوں گی
12:43اسے بس دیکھتے جاؤ
12:44وہ کہتے ہیں نا کہ محبت اور جنگ میں
12:46سب کچھ جائز ہوتا ہے
13:10یہ کس طرح سور ہے
13:33ارے یار دیکھو تو
13:35اس نے تو واقعی کتنے زیادہ الارم لگا رکھے ہیں
13:38دیکھو تو کتنی گہری نینس ہوتا ہے یہ
14:08موسیقی
14:20ارے امی آپ خود کو کیوں تھکا رہی ہیں میں سب کر لوں گا
14:23اس میں تھکنے کی کیا بات ہے
14:24سب کچھ تو تیار ہے
14:25بس تمہارے لیے اومنیٹ لے کر لاتی ہوں
14:27اچھا
14:30امی آپ جائے میں دیکھ لیتا ہوں
14:32دیکھتا ہوں کون ہے
14:36گڈ مارنگ
14:39لاو
14:40نہیں بلکل نہیں ایسا ارکیز نہیں ہو سکتا
14:41اچھا ٹھیک ہے
14:44امی آپ اومنیٹ بھت بنایں بلکہ یہاں آجائیں آپ کے لیے ایک سرپرائز ہے
14:50گڈ مارنگ
14:51گڈ مارنگ
14:52ارے آنٹی سوری آپ کو ہماری وجہ سے تنی زہمت کرنی پڑی
14:57ارے مکھن بھول گئیں کیا
15:02اچھا
15:02میں اپنے لیے پلیٹ لے کر آتی ہوں
15:05آپ لوگ ناشتہ شروع کیجئے
15:07سنان کچھ کہنا ہے مجھے تم سے
15:09کچھ نہ کہیں امی
15:11دیکھیں تو ذرا وہ کتنی کوشش کر رہی ہے آپ کو منانے کے لیے
15:14میں بھی تو تم سے یہی کہہ رہی ہوں
15:16بات سنو
15:17کہیں یہ لڑکی پسند تو نہیں کرتی تمہیں
15:22امی
15:22بات دراصل یہ ہے کہ ہم دونوں آپس میں
15:27میں اور نینا دراصل
15:32ارے میں آگئی اور چائے بھی لے آئی آپ لوگوں کے لیے
15:34تو یہ یہاں رکھ دی
15:37اہم
15:38مجھے معاف کیجئے
15:39بارام سنانا بارام سن
15:52اوہ
15:53اس کے خراتوں کی آوازیں تو یہاں تک آ رہی ہیں
15:55ہمارے مزیز سوٹی رہوزیں
15:58بجاہریوں
15:59بای
16:10موسیقی
16:25میں نے ہسپیٹل کال کی تھی
16:27رنگ نہیں نکلی ابھی تک
16:28نینا آپ کیا کریں گے
16:29مجھے یہ تو نہیں پتہ لیکن
16:31اگر رنگ نا نکلی تو
16:31میں آبید کو چیر پھاڑ کروں
16:33اچھا ٹھیک ٹھیک ہے
16:33آلام سکھ
16:34امی آ رہی ہیں
16:35نورمال ہو چا
16:39کیا باتیں ہو رہی تھیں تم لوگ کی
16:43کچھ خاص بھی
16:48کچھ بھی بات نہیں کر رہے تھے
16:53یہ آپ اورن جوز پیجئے
16:54بہت ہی مزے کا بنا ہے
16:58اچھا سوری
16:59میں آپ کے لئے چائے نکال دیتی ہوں
17:04جیم لیں گی آپ
17:06بہت شکریہ
17:16میں آپ کے لئے بریٹ پر چکن سپیٹ لگا دیتی ہوں
17:18مجھے نہیں چاہیے رہنے دیتی
17:19تو جیم لگا دیتی ہوں آپ کے لئے
17:20اس کی ضرورت نہیں ہے
17:24آہ میں درپازے تک چھوڑ دیتی ہوں
17:25آرام سکھ
17:26بس ٹھیک ہے اس کی ضرورت نہیں ہے
17:27کیا ہو گیا تمہیں
17:28سوری آنٹی
17:30دیر ہو رہی ہے
17:31مجھے بازار جانا ہے
17:31تم جا کی جلدی سے انگوٹھی لے آو
17:35اوکے میں
17:36ٹھیک ہے پھر میں
17:37جا کر انگوٹھی لے آتی ہوں
17:38پھر ہم ساتھ ہی نکلتے ہیں ٹھیک ہے
17:40کیا مطلب ایسا ہے
17:41میرے ساتھ نہیں جا سکتی تو
17:42نہیں میں آپ کو
17:43اکیلے نہیں جانے دوں گی اس طرح
17:44لیکن کیوں
17:46وہ اس لئے ہے
17:47کیونکہ مجھے یقین ہے
17:48کہ آپ اسطنبول کی
17:49سب سے اچھی اور مہنگی
17:50چلری شاپ پر جائیں گی
17:51میرے پاس میری دادی کی
17:52ایک بہت ہی پورانی انگوٹھی
17:53رکھی ہوئی ہے
17:54جس کو میں کب سے
17:55پولش کروانے کا سوچ رہی تھی
17:56اور اس کا تو ایک نگ بھی نکل چکا ہے
17:57میں نے سوچا کہ آپ جا رہی ہیں
17:59تو میں آپ کے ساتھ چلتی ہوں
17:59اور اپنے دونوں کام نفٹا لیتی ہوں
18:01جو آپ کی وجہ سے اتنی مصروف یہ تھے
18:02کہ میں اپنے ان کاموں کے لئے
18:03ٹائم نکال ہی نہیں باتی
18:04اب اگر آپ جا ہی رہی ہیں تو
18:05امی آپ کے لئے
18:06اکیلے جانا ٹھیک نہیں ہوگا نا
18:08میرے لئے اکیلے جانا ہی
18:09زیادہ بہتر رہے گا
18:10سمجھے تو
18:11امی
18:12پلیز مان جائیں
18:17میں تیز چلتی ہوں
18:18انتظار کرنا پسند نہیں ہے مجھے
18:20زہر لگتے ہیں مجھے وہ لوگ
18:21جو رینگ رینگ کے چلتے ہیں
18:22اور سستی نکھاتے ہیں
18:23جو حکوم آپ کا
18:31میں تمہاری امی کے ساتھ جا کر
18:32ان کا دھیان بٹاتے ہوں
18:34جب تک تم
18:35جتنا چلدی ہو سگے
18:37انگوچھی نکال کر مجھے بتا دینا
18:57پروپوز نہیں کیا لیکن جلدی کر دے گا
18:59پوری امید ہے مجھے
19:02سبردست
19:02بہت اچھی بات ہے
19:03اور اچھی بات یہ ہے
19:05کہ وہ بھی سرجن ہے
19:06اس کی پڑھائی ابھی ختم ہوئی ہے
19:08آخر کار ہمیں ایسی لڑکی
19:10مل گئی جو ہمارے خاندان کا حصہ بنے
19:12ورنہ تو مجھے لگا تھا
19:13کہ وہ کہیں اس فضول سی لڑکی سے شادی نہ کر لیں
19:18نینا
19:18تم نے مجھے ہوسپٹل میں خود پسند کہا تھا
19:21نہیں تو
19:22اور تم نے مجھے اوور سمارٹ بھی نہیں کہا تھا
19:24اچھا نہیں کہا تھا
19:25نہیں کہا تھا
19:25جوٹ بول گئی
19:25مجھے پاس کلتی ہوتی ہے
19:27نہیں کہا تھا
19:28اچھا کہا تھا
19:30ویسے تم
19:31چانتے ہو نا کہ میں اپنے پلان پر کتنی مہنت کر رہی ہوں
19:33اور تم ہو کے سب پر بات کرنے پر تولے ہوئے ہو
19:35بات بات پر کہتے ہو صرف دو ہی دینیں تمہارے پاس
19:37یہ کوئی بات ہوئی بھلا
19:38دیکھے دیکھے
19:39خود ہی سوچو یار
19:40ٹھیک ہے ٹھیک ہے اب کچھ نہیں بولوں گا میں
19:42دیکھو تمہاری امی کو کچھ بھی پتہ نہیں چلنا چاہیے
19:44پلان پر عمل کرنا ہے ہمیں سمجھے
19:45اوف نینا اوف
19:47تم مجھے پھر سے اسی ڈرامے کا حصہ بنا رہی ہوں
19:49جو میں بلکل نہیں چاہتا
19:50کچھ نہیں ہوگا سنان
19:51میں تو بس ہمارے رشتے کو بچانے کی کوشش کر رہی ہوں
19:54اور کچھ نہیں
19:55بس اس میں مجھے تھوڑی سی مدد چاہی ہے تمہاری
19:57اگر اس سے تم
19:59رشتہ بچانے کا نام دے رہی ہو
20:00تو ٹھیک ہے جیسے آپ کہیں
20:02میں ساتھ ہوں تمہارے
20:08ہاتھ مت لگانا
20:09ہاتھ مت لگانا بہت درد ہو رہا
20:10بہت بری طرح سے پھنس گئے ہیں
20:12تم ہاتھ اٹھو اپنا
20:14نکال لے
20:15نینا آرام سے مجھے نکال لے
20:16نہیں چھوڑو تم
20:17میں نکال لوں گی چھوڑو تم
20:18سنان مجھ بہت درد ہو رہا ہے
20:19تم اپنا ہاتھ ڈالو پلیز
20:20میں خود ہی نکال لوں گی چھوڑو
20:22بس تھوڑی دیر اور
20:22ایسے کھڑی رہا ہوں
20:24رکو رکو
20:26سنان
20:28امی
20:30سونیا آنٹی ہوا کچھ یوں ہے
20:32کہ میرے بال اچانک
20:33سنان کی شرٹ کے بٹن میں پھنس گئے
20:34بس آپ کچھ غلط مط سمجھئے گا
20:36یہ سب کچھ
20:37یہ بس اتفاق سے ہوا ہے
20:38ہم تو بس کھڑے باتیں کر رہے تھے
20:39بس کچھ نہیں ہوا
20:40اور یہ بال پھنس گئے
20:41بس دو منٹ میں نکل جائیں گے
20:42بس بہت ہو گیا
20:43ٹھیک ہے نینا
20:44بس مجھے نکال لیں
20:44آپ بلکل چھیک کہہ رہی ہیں
20:45ویسے بھی مجھے زیادہ بولنے والی
20:46سبک
20:46لوگ پسند نہیں ہیں بلکل بھی
20:47بہتے غصہ آتا ہے مجھ ان لوگوں پر
20:49جو بلے ویجے بولتے ہی چلے جاتے ہیں
20:50اور کیا بات تھی
20:51اور کیا بات تھی
20:52آہ ہاں
20:52فضول خرچ
20:53فضول خرچ لوگ بھی نہیں پسند مجھ
21:11نینا
21:11ابھی میں مشکی میں ہوں تو
21:12اس لیے میری مدد کر رہا ہے آپ کے سامنے
21:14آہ
21:15آہ
21:15سنان تم رہنے دو میں خود ہی نکال لوں گی
21:17مجھے بہت درد ہو رہا ہے میں
21:19آہ
21:20آہ
21:20مجھے بہت درد ہو رہا ہے سر میں
21:22چلوں میں چلتی ہوں گوڈ نائٹ
21:24آہ
21:24گوڈ نائٹ نینا
21:26چلی امی ہم اندر چلتے ہیں
21:28ایک نٹ سونی آنٹی
21:29مجھے پوری امید ہے کہ آپ کو
21:30کچھ بھی غلط نہیں لگا ہوگا
21:32کیونکہ میری اور سنان کے درمیان تو کچھ ہے بھی نہیں
21:33تو آپ بے فکر ہو جائیے
21:35آہ
21:35آہ
Comments

Recommended