Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:28آج رات کی شفت میں کس کی ڈیوٹی ہے
00:30میری کوئی بوری نیت نہیں تھی
00:31میں تو بس اپنا پیار
00:32زینب کہاں جا رہی ہو
00:33بس بہت ہو چکے نینہ
00:34تمہارے جھوٹ کیوں ایسے بہت کچھ سہچکی ہوں
00:36زینب یہ تمہیں کیا ہو گیا ہے
00:38تم مجھے غلط کیوں سمجھ رہی
00:39میں نے تمہیں ساتھ کبھی کچھ غلط نہیں کیا ہے
00:41آہ سنان سنان
00:42تمہیں پتا ہے کہ آج کیا ہوا ہے
00:43کیا ہوا نینہ
00:44چانتے ہو تمہارے امین نے
00:45مجھے سارے سٹاف کے سامنے جھوٹی کہا ہے
00:47ہاں تو ٹھیکی تو کہا ہے
00:48تم ہو جھوٹی انسان
00:49لیکن سنان تم تو جانتے ہو
00:50کہ جھوٹ میں نے ہم دونوں کے لیے بولا ہے
00:52یار نینہ بہت ہو گیا
00:52میں انہیں سب کچھ بتا دوں گا
00:54تم نے ابھی تک ان سے بات نہیں کیا
00:56نہیں مینے سب کچھ بتا دوں گا
00:57کیونکہ تم جھوٹی انسان
00:58کہ نینہ کبھی سچ
00:59تم commandments
01:00جھوٹی ہو تم
01:02جھوٹی ہو تم
01:05جھوٹی ہو تم
01:07نہیں
01:09ہرکس نہیں
01:11میں نے کوئی جھوٹ نہیں بولا کسی سے بھی
01:15میرا یقین کریں میں نے کبھی بھی چھوٹ نہیں بولا
01:19سنان
01:21اس تم تو میری بات کا یقین کر لو
01:23نہیں نہیں تم مجھے چھوڑ کے نہیں جا سکتے
01:29خواب تھا یہ
01:32بہت ہی درانا خواب
01:34مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا
01:36کہ میں یہ سب کچھ کیسے سمالوں گی
01:40یہ کیا ہو گیا
01:42ہر چیز پر بات کر کے رکھتی ہے میں نے
01:52فون آ رہا ہے سنان کا
01:53نہیں اٹھاؤں گی میں
01:55چاہے کچھ بھی ہو جائے
01:56اگر میں نے کال اٹھا لی
01:57تو بلکل ایسی چیخے گا
01:58جیسے خواب میں مجھ پر چیخ رہا تھا
02:00تم بہت برے ہو سنان
02:03یا میرے اللہ
02:07ہیلو جینب
02:08ہاں کیا ہوا ڈینر کینسل ہو گیا
02:11نہیں نہیں ڈینر تو ٹائم پر ہے
02:13مجھے نیانا کب اوچھنا تھا تم سے
02:15تمہاری اس سے کوئی بات تو نہیں ہوئی تھی
02:17ارے
02:18نہیں میری اس سے کوئی بات نہیں ہوئی
02:20لیکن میں جانتی ہوں وہ گھر پر ہی ہوگی
02:21اور رو رہی ہوگی
02:23یار زینب
02:23میرے اس سے رابطہ نہیں ہو رہا
02:25کیا تم اس سے کال کر کے دیکھ سکتی ہو
02:26ٹھیک ہے سنان میں دیکھ لیتی ہوں
02:28اچھا سنو
02:28اسے امی کے ساتھ
02:29ڈینر والی بات منت بتانا
02:30اور نہ یہ کہ میں نے تمہیں فون کرنے کی کوئی
02:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے تم فکر مت کرو
02:34ٹھیک ہے خدا حافظ
02:55ہر سی فون
02:56کار سنان کا نہ ہو
02:57نو
02:58میں بات تو کرنا چاہتی ہوں
02:59لیکن جو کچھ میں نے کیا ہے
03:00اس کے بات میری حمد نہیں ہو رہی
03:02اس سے بات کرنے کی
03:02لیکن پھر بھی مجھے سنان سے بات تو کرنی ہوگی
03:05چلو نینہ فون اٹھاؤ
03:08یہ تو زینب ہے
03:09چلو زینب سے بات کر لیتی ہوں
03:11ہیلو
03:12ہیلو
03:12نینہ تم کیسی ہو
03:14میں بلکل ٹھیک نہیں ہوں زینب بیار
03:17وہ تو مجھے تمہاری آواز سن کر ہی پتا چل گیا
03:20تم اس وقت گھر میں بیٹھی رو رہی ہو نا
03:23اور میرا پہاڑ نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
03:28یعنی کچھ کہہ نہیں سکتی کہ آگے کیا ہوگا
03:30لیکن یقین ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
03:33یہ ہمیشہ میرے ساتھ ہی کیوں ہوتا ہے
03:35جب بھی میں کچھ صحیح کرنے لگتی ہوں
03:36تو سب خراب ہو جاتا ہے
03:37میرے ساتھ کچھ بھی اچھا نہیں ہوتا
03:39کیا کہہ رہی ہوں نا
03:40حوصلے سے کام لو
03:41تمہاکیری دکھی نہیں ہو دنیا میں
03:43ہم
03:44پھر بھی نہ جانے مجھے اتنا دکھ کیوں ہو رہا ہے
03:48اچھا تم بتاؤ تمہاری بات ہوئی سونیا میڈم سے
03:50تم نے جیسا مجھے سمجھایا تھا
03:52میں نے ویسا ہی کہہ دیا
03:54ہاں اور
03:55وہ یہ کہ میں اور سنان اب ساتھ نہیں چل سکتے
03:59چلو یہ تو اچھا ہو گیا زینب
04:00ہو سکتا ہے کہ سنان نے بھی اس بارے میں بات کی ہو
04:04ویسے
04:05مجھے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم
04:07اس نے مجھے کچھ نہیں بتایا ہے
04:09تم آ جاؤنا میرے پاس
04:11مجھے اس وقت تمہارے بہت ضرورت ہے زینب
04:13کیا میں
04:16میں تمہاری طرف نہیں آ سکتی نینہ
04:18کیونکہ
04:19مجھے بہت کام ہے گھر پہ
04:21کیونکہ وہ میرا بیسن ٹوٹ گیا ہے
04:23اس لئے میں نے پلمر کو بلایا ہے
04:25اور میں اس کا انتظار کر رہی ہوں
04:27ٹھیک ہے چلو اب میں فارغ ہو کر تم سے بات کرتی ہوں
04:29تم اپنا بہت خیال رکھ رہا ہے نینہ
04:31اور بلکل بھی مت گھبرانا
04:32چلو بائی بائی
04:33ٹھیک ہے زینب
04:34خدا حافظ
04:40اکیلے ہی مر جاؤں گی
04:43زینب بھی مجھ پر غصہ ہوگی
04:45ہونا بھی چاہیے
04:46کیونکہ اس کی نوکری جو میں نے خطر میں ڈال دی ہے
04:48تو اس کا کیا قصور
04:50اب میں کیا کروں کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا
04:57موسیقی
05:16میں نے تم سے کہا تھا نا
05:17کہ وہ کھر پہ بیٹھ کر رو رہی ہوگی
05:19ٹھیک ہے میں سمجھ گیا
05:20میں بس دو منٹ میں پہنچ رہا ہوں
05:22زینب
05:23تھینک یو بری مچ اس سب کے لیے
05:26بس تم مجھے بھول منٹ جانا
05:27کیونکہ جب تمہاری امی کو سچائی پتہ چلے گی
05:29تو مجھے تمہاری بہت ضرورت پڑے گی
05:32پریشان مت ہو
05:32میں سب سمال لوں گا
05:34اچھا اب تم جلدی سے ڈینر پر پہنچو
05:36امی کو انتظار مت کروا
05:37ٹھیک ہے ٹھیک ہے بس میں نکل رہی ہوں
05:39چلو ٹھیک ہے ملتے ہیں پیر
05:40اوکی سی یو
05:45کیا اندر آسکتا ہوں میں
05:47ہاں ہاں آجاؤ
05:50پھلیز ازار میری ہیلپ کر دو یار
05:51ہاں بالکل کرتا ہوں میں
05:54ایک منٹ
06:06اوزیر
06:06ہاں ہاں ہاں ہاں
06:08ہاں ہاں ہاں ہو گیا بس ہو گیا
06:10یہ لو بھائی ہو گیا
06:12ہم
06:17کیا سب ٹھیک تو ہے نا زینب
06:20ہاں سب ٹھیک ہے
06:24اب ٹھیک ہے
06:25بتاؤ کیسی لگ رہی ہوں میں
06:28بہت ہی خوبصورت
06:30بہت شکریہ
06:32ارے تم نے اپرن کیوں پینا ہوا ہے
06:34کچھ بنا رہے ہو کیا
06:35ہاں ہاں بلکل
06:36دراصل میرا ایک دوست آ رہا تھا
06:37سوری میں تمہیں بتانا بھول گیا
06:39کون سا دوست آ رہے
06:41تم جانتی تو ہو نا
06:46ہاں ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
06:47تم انجوائی کرو میں نکلتی ہوں
06:49ہاں اوکے بات میں ملتے ہیں
06:51ہاں اسے
06:52ہاں کیا ہوا زینب
06:53ایک لڑکی تو میں ہاسپٹل میں ڈھونڈ رہی تھی
06:55کوئی لڑکی ڈھونڈ رہی تھی
06:59ہاں یہ پرفیوم
07:00یہ پرفیوم تو میرا فیوریٹ پرفیوم ہے
07:02بہت اچھا ہے یار
07:03اس پرفیوم کی تو مجھے کب سے تلاش تھی
07:08ہاں
07:09ہاں تم کس لڑکی کی بات کر رہی تھی
07:10کیا بتا رہی تھی
07:12وہ ایک بہت پیاری لڑکی تھی یار
07:14اور اس نے مجھے بتایا کہ
07:17کیا بتایا زینب
07:19یعنی
07:22آہ بیل بجی
07:23شاید میرا دوست آ گیا ہے
07:24میرا دوست
07:25آہ کتنی جلدی آ گیا یار
07:27وہ ابھی تو پاسٹا بھی ریڈی نہیں ہوا
07:28میں دیکھتا ہوں
07:33اہ
07:33اتنا خوش لگ رہی ہے
07:35اگر وہ لڑکی سچ کہہ رہی ہوتی
07:37تو آج جو زیر اتنا خوش نہیں نظر آ رہا ہوتا
07:41آہ
07:53ہلو
07:54ہلو خوش آمدید
07:55آہ
07:58جس کا میں نے تم سے ذکر کیا تھا
08:00یہ وہ یہ زینب خوشی ہوئی آپ سے مل کر
08:01مجھے بھی خوشی ہوئی
08:03آسماان یار تم نے ابھی تک محمدتی نہیں جلائی
08:06یار لائٹر نہیں مل رہا
08:08کوئی بات نہیں میں جلا دیتا ہوں
08:13ٹھیک ہے تم لوگ انجوائی کرو
08:14میں چلتی ہوں خدا حافظ
08:15میں دروازے تک چھوڑ دیتا ہوں
08:17یار میں نے کیا کیا
08:19ہوت ہوتی ہے یار
08:22کیسا لگا تمہیں
08:25یعنی ٹھیک ہے
08:26پسند نہیں آیا تمہیں
08:28تمہیں پسند ہے تو بس پھر اور کیا چاہیے
08:37چلی گی چلی گی بیک نکالو
08:41کیا وہ سچ مان لے گی
08:43ہاں مان لے گی
08:43ورنہ تم نے تو سارا کام خراب کر دیا تھا
08:46کیا کروں یار غلطی سے مو سے نکل گیا
08:48تم نے کچھ کھانا بنایا ہے
08:49ہاں بالکل بہت مزید کا کھانا بنایا ہے
08:51کیا کھاؤگے تم
08:52یار باہر سے آرڈر کر لیں گے پیزا
08:54یار ان کو ٹیم میں کس نے سلیک کر لیا
08:56کھیلنا بھی نہیں آتا
08:58تھانکس
09:05اوزہر
09:06ہاں
09:06تم نے لیڈیز پرفیوم لگایا ہے
09:09تو کیا ہوا
09:09تم نے تو اس لڑکی کو پورا بے باکوف بنا دیا ہے
09:12بکواس بند کرو اور مجھے میچ دیکھنے دو
09:27نینہ
09:28نینہ پلیز دروازہ کھلو
09:30مجھ سے بات تو کرو
09:33نینہ
09:50نینہ
09:50نینہ پلیز دروازہ کھلو
09:52یا کمس کا میرا فون آنسر کرو
09:55نینہ اگر تم دروازے پر کھڑی ہو تو پیچھے اٹ جاؤ
09:57میں توڑنے لگا ہوں
10:15نینہ
10:19نینہ کہاں ہو تم
10:25آخر کہاں چلی گئی
10:28نینہ
10:55ٹھیک ہے
10:55تو پھر
10:56یہاں قریب میں ہی باسکٹ کوٹ ہے
10:58تمہیں تو پتا ہو
10:58ہاں پتا ہے مجھے
10:59ٹھیک ہے
10:59تو پھر ہم وہاں جا کر گیم کھیلیں گے
11:01نینہ ورسس سنان
11:03دیکھتے ہیں کہ کون جیتے گا
11:32موسیقی
11:47میں جانتا تھا تم یہیں پر ہوگی
11:49سنان
11:52اپنا فون بھول گئی تھی تم
11:55تم روم کے اندر کیسے بھے
11:59دروازہ توڑ دیا
12:02کوئی بات نہیں
12:09سنان
12:12میں سوچ رہی تھی کہ
12:14ہماری شادی کا فوٹو شور
12:16اس جگہ پہ ہو تو بہت اچھا لگے گا
12:18میں دولن کے جوڑے میں ہوں گی
12:21اور تم نے بھی بہت
12:22عالی قسم کا سوٹ پینا ہو
12:25لیکن اس کے لیے
12:26شادی ہونا بھی ضروری ہے
12:31تم بالکل صحیح کہتے تھے مجھے سنان
12:34وہ جھوٹ مجھے نہیں بولنا چاہیے تھا
12:36اور دیکھو آج کیا ہوا
12:38سب کچھ پر بات کر کے بیٹھی ہوں
12:46چلاؤ میرے ساتھ
12:47کہاں لے کے جا رہے ہو
12:48میرے ساتھ تو چلو
12:53سنان بتاؤنا کہاں لے کے جا رہے ہو مجھے
12:55آؤ
12:57کیا امی سے بات کر لی تم نے
12:58ابھی تک تو نہیں کی
13:00آج نہیں تو کل تمہیں ان سے بات کرنی تو ہوگی نا سنان
13:03نینا رونا بند کرو
13:04تو ہمیں بتاؤ سنان اس کے لیے
13:06اور میں کر بھی کیا سکتی ہو
13:08اچھا تمہیں ایک قدم آگے تو آو ذرا
13:10کیا
13:10آگے آو بس ایک قدم
13:14ہاں یہی ہے وہ جگہ
13:16کونسی جگہ
13:17وہ جگہ جہاں ہم پہلی بار قریب آئے
13:20اچھا تو یہ وہ ہی جگہ ہے
13:23ہاں وہ یہ
13:26ابھی یہاں کیوں آئے
13:52یہاں کیوں آئے
14:06بتاؤ
14:07چل
14:09کہاں سنان
14:10آؤ نینا
14:11بتاؤ تو سہی کہاں لیکے چاہ رہے ہوں مجھے
14:13سنان
14:36یقین کرو زینب
14:37سنان کبھی بھی دیر نہیں کرتا
14:38مجھے بہت فکر ہو رہی ہے
14:40میری اس سے فون پر بات ہوئی تھی وہ بس پہنچتا ہی ہوگا
14:42اچھا ٹھیک ہے پھر
14:43وہ آج ہے اس کے بعد کھانے کو آرڈر کرتے ہیں
14:46ویسے بہت اچھا ہوا کہ سنان کو آنے میں کچھ دیر ہو گئی
14:49مجھے تم سے کچھ ضروری باتیں کرنا تھی
14:52ہاں
14:54زینب میری جان
14:55میں جانتی ہوں تم پوزیشن حاصل کرنے کے لیے کڑی میند کر رہی ہو
14:58جی بلکل مام
15:00تم میرے انڈر کام کر رہی ہو
15:01اس بات کی بہت خوشی ہے مجھے
15:03مجھ سے جو بن سکا میں تمہارے لیے ضرور کروں گی
15:06واہ
15:07بہت شکریہ آپ کا
15:09ویسے بھی یہ میرے لیے بہت خوشی کی بات ہے
15:11کہ میں اپنے تجربات اپنی ہونے والی بہو کے ساتھ شیئر کروں گی
15:25پلیز سینان بتاؤ دونوں کہ کہاں لے کے جا رہے ہوں مجھے
15:31آچھ
15:32الحمدللہ
15:33لگتا ہے کہ مجھے تھنڈ لگ گئی
15:34کیا ٹیشو ہے تمہارے پاس
15:36آہاں مل گیا
15:40آہ
15:41یہ تو میرے موبائل کا چارجر ہے
15:44آہ
15:46اور یہ کیا ہے
15:47آہ
15:47یہ میری فیورٹ لپیسٹک یہاں کیا کر رہی ہے
15:51سینان یہ تمہاری گاڑی میں کیسے آئے
15:52تم جب بھی میری گاڑی میں بیٹھتی ہو
15:54کچھ نہ کچھ چھوڑ دیتی
15:54اس لئے میں نے سب یہاں رکھ دیا
15:56اچھا ٹھیک ہے
15:57آہ
15:58یہ کیا ہے
16:00آہ
16:00کچھ نہیں بس کچھ مریضوں کے
16:02ٹیسٹ ریزلٹس ہیں اور کچھ نہیں
16:06سینان
16:07اب تو بتا دو نہ کہ کہاں جا رہے ہیں ہم
16:09یار نینا سبر تو کرو
16:11آہ
16:15آج
16:17یہی کہی تھا
16:18مجھے لوگ نہ جرمن شیفرٹ بھی کہتے ہیں
16:20یہ تو تمہارا محلہ ہے
16:21یہاں پہ بھی میں ڈڑنے والا نہیں ہوں
16:23تمہارا گھر کہاں ہے
16:24اوہ کہیں وہ تو نہیں ہے تمہارا گھر
16:27ہاں بالکل وہی ہے
16:29مجھے تو شک ہے اس کے دماغ پر
16:31آہ
16:33تمہیں پورا یقین ہے نا
16:34کہ یہ تمہارا ہی گھر ہے
16:36محفوظ تو نئے جگہ
16:39بیل کیوں بجاریو چابی نہیں ہے کیا تمہارے پاس
16:41نہیں
16:42آہ مارے گئے
16:45اللہ خیر کرے
16:49جی بولیے
16:53میں نے ان کو گھر پہنچا دیا میری ذمہ داری ختم
16:55اوکی
17:01نیازی
17:02اوہ نیازی
17:03میری جان
17:04بہت یاد کیا تمہیں میں نے میری جان
17:07بہت یاد
17:08کتنا اچھا لگ رہا ہے کہ کتنے دن بعد اپنے شوہر سے مل رہی ہے
17:12اس کا شوہر تھوڑی یہ میرا شوہر ہے
17:14چھوڑو اسے اور اٹھو بسکر
17:16نہیں یہ میرا شوہر ہے
17:17نہیں یہ تمہارے جان نہیں ہے
17:18پہچان لیا نا مجھے ہاں
17:20پہچانا نہیں میں
17:21آ آہ جھوٹ کیوں بول رہے ہو تم میری جان
17:24کیا کہہ رہی ہے نجمی یہ
17:25کیا یہ سچ کہہ رہی ہے یہ تمہاری بیوی ہے
17:27آہ
17:27تم نے اپنا نام بھی بتل لیا
17:29کتنے بے وفا نکلے تم نیازی
17:31حد ہوتی ہے ہر چیز کی
17:33نجمی سچ سچ بتاؤ کیا یہ عورت تمہاری بیوی ہے
17:35میرا یقین کرو میں نہیں جانتا اسے
17:37اپنے بچوں کی قسم کھا کے کہتا ہوں میں
17:39بچوں کی قسم مت دھاؤ تم
17:41سچ سچ بتاؤ یہ عورت کون ہے تمہاری
17:43کون ہے نجمی بتاؤ کی کون ہے
17:45نجمی تم نکلانی بڑھ کے رہے
17:46چھوڑو اسے
17:47تم جا کر کھانا پکاؤ مجھے بہت بھوک لگی ہے
17:50دراصل انہیں بہت بھوک لگ رہی ہے
17:52آپ کھانا بنا دیں ان کے لیے
17:53جائیں
17:54شاید کچھ کھانے سے ان کی میمیری واپس آجا ہے
17:56آہ
18:05میرا شہر ہے
18:06تم میرے گھر کی نوکرانی تھی
18:09اور میرے شہر پر ہی کمزہ کرنے لگی
18:11تم نکل جائیں میرے شہر کی آج
18:12کہیں آپ لوگ کے چکر میں ان کا دم ہی نہ نکل جائے
18:15ان کو تو دیکھ لو تم لوگ
18:18نجمی کیا ہوا ہے تمہیں
18:19میرے نیازی
18:20ان کو کیا ہو رہا ہے آپ کو تو معلوم ہوا کہ کہیں مر تو نہیں گئے
18:24یہ نہیں مر سکتے
18:25نجمی تم چلے گئے تو میرا کیا ہوگا
18:28لگتا ہے مجھے کہ اس شخص اپنے پیچھے بہت سارے سوالات
18:35نجمی ہے نجمی
18:37لیکن نیازی کہہ رہی تھی تم تو
18:39نیازی بھی اچھا نام ہے
18:43ہاں ہاں ہم جا رہے ہیں مگر کم سے کم تھوڑی برف تو دے دو
18:45مجھے تکلیف ہو رہی ہے
18:46دفع ہو جاؤ میرے گھر سے
18:47تمہارا شکل نہ دکھانا
18:49شکر کرو کہ تمہارا شوہر نہیں مرا
18:51ایسے بھی اتنے بیمار آدمی کو اس کو گھر میں رکھ کے کرنا کیا ہے
18:55بہت شرارتی نکلے تم تو
18:56آخر مجھے یہاں کیوں لے کر آئے ہو
19:02میں اس بات کا جواب ضرور دیتا
19:04اگر یہ مجھ سے ستر سال بڑی نہ ہوتی
19:06ہلو ہلو
19:08اب یہ عورت مجھے پتہ نہیں کہا لے جائے گی
19:10اور کس کو اپنا شوہر بنا لے گی
19:15سنان
19:15گاڑی کیوں روک دی ہم یہاں کیا کرنے آئے ہیں
19:17پہلے زیادہ گاڑی سے تو اتر جاؤ
19:20نینا امی اندر ہے
19:21نہیں ہو سکتا
19:22نینا بات سنو میری
19:23آج میں انہیں سب کچھ سچے بتا دوں گا
19:25کہ میں تم سے پیار کرتا ہوں
19:27تم ایسا ہر کس نہیں کر سکتے سنان
19:29ان کے سامنے جانے کی مجھ میں ہمت نہیں ہے
19:31اور ان کے سامنے کس موز سے جاؤں گی
19:32نینا بس بہت ہو گیا ہے
19:33میں تمہارا ہاتھ پکڑوں گا
19:34ان کے سامنے جاؤں گا
19:35اور انہیں صاف صاف بتا دوں گا
19:36کہ میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
19:38نہیں نہیں
19:38ایسے نہیں کرنے دوں گی میں
19:39اگر تم مجھ سے پیار کرتے ہو
19:40تو ایسا ہر کس نہیں کرو گے
19:41ایسا کرو تم انہیں خط لکھ دو
19:43اور خط میں چاہے جتنا بھی اظہار کرنا چاہو کر ڈالو
19:45مگر مجھے ان کے سامنے مت لے کے جاؤ
19:46میں نے ان سے بہت چھوٹ بولے ہیں یار
19:48نینہ تم پلیز گاڑی سے اتر ہوگی
19:49بلکل نہیں اتروں گی میں ہاں
19:51اگر تم نے انہیں سچ پتا دیا تو میری سندگی برباد ہو جائے گی
19:54نہ کرو ایسا
19:55تم گاڑی سے اتر رہی ہو یا نہیں
19:56بلکل بھی نہیں
19:56ٹھیک ہے
19:57چاہے کچھ بھی ہو جائے گاڑی سے نہیں اتروں گی میں سنان
19:59مجھ میں اتنی حمد نہیں کہ میں ان کا سامنہ کر سکوں
20:01میں اندر سے لوگ کرلوں گی
20:02تم مجھے نہیں نکال سکتے
20:03نینہ باہر نکلو
20:04سنان سنان پلیز میری بات مانچو
20:06ابھی میں تمہاری امی کا سامنہ نہیں کر سکتی ہوں
20:08یہ وقت بلکل بھی مناسب نہیں ہے ان کے سامنے جانے کا
20:10پلیز سنان رہنے دو
20:12نینہ تم ان سے کچھ نہیں کہو گی میں ان سے بات کروں
20:15میں نہیں آسکتے
20:15نہیں آری میں
20:16چھوٹ دو مجھے
20:18سنان تم سچ مچ کہ یہ پاگل تو نہیں ہو گئے ہو
20:21لگتا ہے کہ مجھے اٹیک ہو رہا ہے
20:22میرا سر بھی گوم رہا ہے
20:23اور پیٹ سے بھی عجیب آوازیں آرہی ہیں
20:25بہت دل گھبرا رہا ہے میرا سنان
20:26سنان دیکھو مجھے کیا ہو رہا ہے
20:28مجھے کو سمجھ نہیں آرہا
20:29سر بھی بھاری ہو رہا ہے میرا
20:30دل بند ہو جائے گا میرا لگتا ہے
20:32کہیں مر نہ جاؤ
20:32نینہ بکواس بند کر
20:34سنان تم میری بات کیوں نہیں سمجھ رہے
20:35میں نے تو کپڑے بھی ڈھنکے نہیں پہنے
20:36میں ان کپڑوں میں کئیسا ان کے سامنے جا سکتی ہوں
20:38ایسا کرو
20:39تم اندر جاؤ
20:39اور مزی مزی کی کھانے اوڈر کرو
20:41میں فوراں گھر جاتی ہوں
20:42اور اچھے کپڑے پہن کے یہاں پہ
20:43واپس آجاتی ہوں ٹھیک ہے
20:44بائی بائی
20:45مینا تم ایسے نہیں مانو
20:46کہ تمہارے ساتھ ایسے ہی کرنا پڑے
20:47یہ کیا کر رہے ہو تم
20:48اتارو مجھے نیچے فوراں
20:49میں نہیں جاؤں گی تمہارے ساتھ
20:50میں نہیں جاؤں گی ان کے سامنے
20:58ادھر آؤ ہاتھ پکڑو مینا
21:00good evening
21:01good evening sir
21:01اب انسان بن جاؤ
21:02امی ہماری طرف ہی دیکھ رہی
21:04سنان
21:05امی مجھے پہنچنے میں تھوڑی دیر ہو گئی
21:06معاف کیجی کا
21:07میں نینہ کے آنے کے انتظار کر رہا تھا
21:09نینہ آؤ بیٹھو
21:10نہیں سنان
21:11میں ان کے سامنے نہیں بیٹھ سکتی
21:13اگر کوئی بھی گڑ بڑ ہوگی
21:14تو مجھے یہاں سے بھاگنے میں آسانی دھوگی
21:17سنان یہ ہو کیا رہے
21:20سنان پلیز انہیں مت بتاؤ
21:21اور نہ یہ سن کے بے ہوش ہو جائیں گے
21:24امی
21:25دراصل یہ غلط فہمی ہو گئی ہے آپ کو
21:26اور میں چاہتا ہوں کہ آپ کی وہ غلط فہمی دور کر دوں
21:28اب کیا غلط فہمی ہو گئی ہے مجھے
21:31دراصل
21:32زینب صرف میری ایک دوست ہے
21:33اس سے زیادہ اور کچھ نہیں
21:36صرف دوست ہے تمہاری
21:37جی ہاں صرف ایک دوست ہے
21:38دراصل زینب میری اور نینہ دونوں کی دوست ہے
21:40اور ہم دونوں ایک دوسرے کو بلکل نہیں چاہتے
21:42مطلب جیسا آپ سوچتی ہیں ویسا بلکل بھی نہیں
21:53امی
21:56میں نے یہ بات بتانے میں
21:58آپ کو بہت دیر لگا دی شاید
22:03لیکن
22:06جس لڑکی کے ساتھ میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں
22:10وہ لڑکی جسے میں آخری سانس تک اپنے ساتھ چاہتا ہوں
22:13وہ لڑکی جسے میں چاہتا ہوں کہ
22:16میرے بچوں کی ماں بنے
22:17اور پوتا پوتی تھے آپ
22:20وہ لڑکی
22:22جس سے میں
22:27شادی کرنا چاہتا ہوں اور
22:29اس کے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہوں
22:33وہ نینا ہے
22:34امی
22:35لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا
22:49لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا
22:54لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا
22:55لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَا لَ
Comments

Recommended