- 19 hours ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:26موسیقی
00:58موسیقی
01:25موسیقی
01:35موسیقی
01:39موسیقی
01:40موسیقی
01:42موسیقی
01:42موسیقی
01:43موسیقی
01:44موسیقی
01:46موسیقی
01:47موسیقی
01:48موسیقی
01:49موسیقی
01:49موسیقی
01:57موسیقی
01:59میں بھی وہاں جانے چاہتی تھی
02:02لیکن ان نے مجھ سے کہا
02:04وہ مجھے بعد میں دینر پہ لے جائیں گے
02:06تو آپ کو دینر پہ کون لے کے جائے گا
02:08وہ سب یا صرف سنان
02:10سنان
02:12مگر اس نے مجھ سے پرمیشن نہیں لی
02:14آپ کو لے جانے کی
02:15میری پرمیشن ضروری ہے
02:17اور آپ نے اگر پرمیشن نہیں دی تو
02:22اگر آپ چاہتی ہیں تو شاید میں
02:23او سے پرمیشن دے دوں
02:24لیکن آپ کو اچھی بچی بن کے رہنا ہوں گا
02:26ٹھیکے میں اچھی بچی بن کے رہوں گی
02:28پرمیشن کیا واقعی
02:33چلو بھی ختم کرو
02:36بابا
02:37کیا سنان انکل اور نینہ آنٹی
02:40لورز کی طرح ایک ساتھ ہیں
02:46نہیں تو
02:48نہیں
02:48بلکل بھی نہیں
02:49نیور
02:51ویسے تمہیں یہ خیال کیسے
02:52ان کو ایک ساتھ دیکھ کر ایسے لگا مجھے
02:55اوہ اچھا
03:05بس میں ایک منٹ میں واپس آئے
03:06اوکے بابا
03:10میں کل صبح ساڑھے آٹھ پچھے نور کو لینے آؤں گی
03:13تم ہو کی رائٹ
03:14سونیا
03:15دیکھو کل
03:15پلیز اور کوئی مشکل نہیں
03:16کھڑی کرو مران
03:17میری بات سنوگی
03:18پلیز کل مت آنا
03:20نور کو کچھ اور وقت میرے ساتھ رہنے تو
03:23اسے اس کی ضرورت ہے
03:27اب میں تم لوگوں کو کچھ بتاتی ہوں
03:28سب سے پہلے تم لوگ اپنی نائف چینج کرو
03:30کیونکہ یہ کسی کام کی نہیں ہے
03:31اور دوسرا یہ کہ گوشت ابھی اور پک سکتا تھا
03:34پہلی بات
03:35چھوڑیاں بہت اچھی ہیں
03:36دوسری بات
03:37گوشت پرفیکٹ ہے
03:38اور ذائقہ برکرار رکھنے کے لیے
03:39گوشت کو حلوہ نہیں بنایا جاتا
03:41بہت خوب
03:43ایک منٹ
03:44باسر
03:46اچھا اچھا
03:46بہت اچھا
03:48ایک منٹ
03:49نینہ
03:50بلکل بیکار ہے
03:51اور یہ ارینجمنٹ بھی سمجھ نہیں آیا مجھے
03:53نینہ آپ کی اطلاع کیلئے
03:54یہ ایک سنگل آتنی کا گھر ہے
03:55تمہیں شکر گزار ہونا چاہیے
03:57کہ تمہیں یہ سب بھی یہاں کھانے کو مل گیا
03:58اور اس گھر میں ایسا ڈینر
03:59فرس ٹائم بنا ہے
04:00خیر ہم اس موضوع کو بدل دیتے ہیں
04:02تمہیں ڈینر کے حوالے سے
04:03بہت بہتر ہونے کی ضرورت ہے
04:05اور یہ پینٹ ان دیواروں پہ
04:06بہت ہی بورنگ ہے
04:07اسے بھی ٹھیک ہونے کی بہت ضرورت ہے
04:09میں اپنے گھر سے بہت خوش ہوں
04:10اور مجھے کوئی چینجز نہیں چاہیے
04:11اور ہاں
04:12اگر کسی نے بھی اس گھر میں
04:13کوئی چینجز لانے کی کوشش کی
04:15تو یاد رکھنا
04:16مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
04:18اوکے
04:20سمجھ گئی
04:21ارے ہاں
04:22تم تو اس ہفتے اپنے لئے گھر دیکھنے والی تھی نا
04:23ہاں
04:24تلاش ابھی جاری ہے
04:25تم نے وعدہ کیا تھا کسی افتے ڈھونڈ لوگی
04:26مجھے ابھی ڈسٹرگ مات کرو
04:27میں ابھی بہت اچھا کھانا کھانے میں مصروف ہوں
04:29تم سب کھا چکی ہو
04:30تمہارے پلیٹ میں کچھ بھی نہیں ہے
04:31کچھ ہو چاہیے تو میں
04:32تم پھر مجھے بھی مار کرنا چاہتے ہو
04:34یہ لڑکی مجھ پہ ایسے الزام لگاتی ہے
04:36جیسے میں نے جانبول کے سب کیا تھا
04:38آئیلا تم نے دیکھا تھا نا
04:39کہ ہسپلڈ میں کیسے سلا ہو گئی تھی
04:41ان دونوں میں
04:41واقعی
04:42ہم چاروں کا گروپ کتنا اچھا ہے
04:43کوئی ہمارے سامنے نہیں کھڑا ہو سکتے
04:45لیکن مجھے یقین ہے
04:46کہ ان دونوں کا زیادہ سے زیادہ دو ہفتے بعد
04:47دوبارہ بریکپ ہو جائے گا
04:49آہ بلکل میرا بھی یہی خیال ہے
04:50شرط لگائیں
04:51ارے نہیں یار
04:52میرا پہلے ہی بہت کبھاڑا ہو چکا ہے
04:53میں مزید کچھ برا نہیں چاہتا
04:56لگالو مجھ سے
04:58نینا تم اپنے کھانے پر جاندو یار
05:05میری پرنسس چلو اب بہر آجو چلدی سے
05:08ہاں ٹھیک ہے میری تھوڑی بیانس ہو گئی
05:10تمہاری مام سے
05:11مگر اب وہ بات ختم ہو چکی ہے نا
05:13مام ڈیٹ کے درمیان
05:14اکثر ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں
05:15چلو شاباش
05:17اب جلدی سے بہر آجو بیٹا
05:18میں بہر نہیں آؤں گی
05:20اگر میں بہر آئے
05:21آپ مجھے ماما کو دے دیں گے
05:22اور مجھے ماما کی بات نہیں جانا
05:24ایسا نہیں ہوگا
05:25دیکھو میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا
05:26اب جلدی سے بہر آجاؤ
05:31نور
05:32مجھے ماما کے بات نہیں جانا ہے بابا
05:35وہ مجھے یہاں سے بہت دور لے جائیں گی
05:40کیا مطلب
05:41میں نے آپ کو بتایا
05:43تو وہ گصہ ہو جائیں گی
05:50اچھا
05:50مائے پرنسس
05:52میرے پاس آؤ
05:53میں ایک بات بتاتا ہوں آپ کو
05:56آپ جانتے ہو
05:57اس دنیا میں
05:58آپ سے زیادہ میرے لیے کوئی امپورٹنٹ نہیں ہے
06:01اور کوئی بھی مجھ سے دور نہیں لے جا سکتا آپ کو
06:03میں آپ کو کہیں نہیں جانے دوں گا
06:06اوکے
06:08چلو باشا میرے پاس
06:11شباش
06:18چلو یہ تو ہو گیا
06:19ہاں ہو گیا لیکن انہیں اخلاقی دور پر برتن دھونے چاہیے تھے
06:22یعنی ہم دونوں نے ملکہ کھانا بھی بنایا تھا
06:24ان کو اس بار میں سوچنا چاہیے
06:26اینیویز جو ہوا سو ہوا
06:27جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
06:29جیسے کہ ایک مثال دیتا ہوں میں تمہیں
06:31اگر نینا برتن دھونے کیلئے آ جاتی یہاں
06:34تو وہ پورا کچن تباہ کر دیتی
06:38یار بہت تھک گئے ہیں چل کر تھوڑی دیر سکون سے بیٹھتے ہیں
06:40اور کوئی اچھا سا گیم کیا
06:42ہاں صحیح کہ رہے چل
06:42مجھے تو اس لڑکی کے لیے بہت برا لگ رہا ہے
06:44اس کا تو کوئی کسور بھی نہیں تھا
06:46واقر تم ٹھیک کہہ رہی ہو
06:48ایک بات بتاؤں تمہیں
06:49ہمارے نیبر میں ایک لڑکی رہا کرتی تھی فارین
06:52اس کے ساتھ بھی بلکل ایسے ہی ہوا تھا
06:54کیا سچ کہہ رہی ہو تم
06:56مرہو خیال ہے کہ مجھے ملکہ ملکہ
06:58اچھا
06:58کیا ہو گیا یار
06:59یہ میرا خیال بھی یہ غلط ہے
07:11یقین ہے تمہیں
07:13یار
07:14چلتا ہوں میں
07:15چلیں پھر ملیں گے سیو
07:16ہاں
07:17ٹھیک ہے خدا حافظ بازل
07:20اہی
07:21حد ہو گئی یار اب ایسا بھی نہیں ہونا چاہیے تھا
07:23آہ
07:25ارے یار
07:29بند کرو اسے
07:30ارے
07:30یہ تم کیا کر رہے ہو
07:32میں پک چکا ہوں
07:33تم لوگوں کی کچھر پچھر سنکے میں پک چکا ہوں
07:36اور اب چپ چاپ میری بات چنو
07:37تم اوپر جا رہی ہو
07:38کیونکہ مجھے سونا ہے
07:39اور اس کے آگے میں مزید کچھ نہیں سننا چاہتا
07:41چپ چاپ دیکھ رہے تھے ہم تو
07:43ہم اتنا انجوئے کر رہے تھے
07:44تم نے سب اسپوائل کر دیا
07:45صرف تم لوگوں کی وجہ سے
07:46میں ہر اورہ سے چڑھنے لگا
07:47جب دیکھو پتہ نہیں کونسی دنیا کی عجیب و غریب باتیں کرتی رہتی ہو
07:50چلو
07:51چلو جلدی اٹھو میرا ٹائم ہو گیا
07:52اس کا کیا مطلب
07:53مطلب یہ کہ تمہیں یہاں سے اٹھنا ہے
07:55کیونکہ مجھے اس صوفے پر لیٹنا ہے
07:57آئی سمجھ
07:58میں فریش ہونے جا رہا ہوں
07:59اور میرے واپس آنے تک
08:00مجھے تمہاری یہاں شکل نہیں دیکھنی چاہیے
08:05دیکھو
08:05پیرنٹس ہماری ایک ہی ہیں
08:07لیکن میں اس سے بلکل مختلف ہوں
08:08یہ لڑکا بہت روڑی ہے
08:09اپنے مزاد سے چلتا ہے
08:13اسے کھولو
08:20دیکھو سن
08:20مراد تم سمجھ نہیں رہے ہو
08:22میں بات نہیں پتل رہا
08:22میں نے کچھ پوچھا ہے تم سے
08:24دیکھو مراد جو کہنا ہے وہ کھل کے کہا ہو کچھ سے
08:26ایک سمپل سا سوال کیا ہے تم سے
08:29نور کس بارے میں بات کر رہی ہے
08:30اس کا کیا مطلب ہے کہ تم اسے دور لے جاؤ گی
08:33ٹھیک ہے مراد میں سمجھ رہی ہوں جو تم پوچھ رہے ہو
08:35لیکن ہم سکون سے بات میں اس بارے میں بات کریں گے
08:38کیا مطلب ہے کہ ہم بات میں بات کریں گے ہاں
08:40تم بلا وجہ کیوں بحث کر رہی ہو میرے ساتھ
08:42مراد آرام سے بات کرو
08:43میں کل رات آ جاؤں گے پھر ہم بات کر لیں گے اس بارے میں
08:46نہیں کروں گا میں آرام سے بات
08:47جو پوچھا ہے اس کا جواب چاہیے مجھے
08:49اور اسی وقت چاہیے
08:50میں مزید تم سے بحث نہیں کر سکتی
08:52فون رکھ رہی ہوں
08:52ہاں رکھ دو
09:02اچھا دیکھو یہ کوسٹیومز یہیں پر ہیں
09:04مجھے ڈرائ کلینر کو دینے ہیں
09:05میں نہیں چاہتے کہ انہیں بھول جاؤں
09:07آہ میں
09:09میں اب جا رہی ہوں ہاں
09:10اچانک سے تم کام بھاگ رہی ہوں
09:12آہ نہیں تو میں بھاگ تھوڑی رہی ہوں
09:14مجھے تو بہت نیند آ رہی ہے
09:16کم از کم چاہے تو پی لو
09:17آہ نہیں نہیں شکریہ مجھے جتنی چاہے پی نہیں تھی
09:19میں پی چکی ہوں
09:20اب ہم کل ملتے ہیں اکے
09:21کل ہم پھر ملکے چائے پییں گے اکے
09:23یہ کیا کر رہی ہو یار
09:24اف خود آیا
09:25ایکسکیوز می
09:27نینا بات سنو
09:27ہاں
09:28تم اپنے بھی کوسٹیومز لے آنا
09:29ہم انہیں بھی ڈرائ کلینر کو دے دیں گے
09:31کیا مطلب
09:33شھ
09:33کیا تم بھی پارٹی میں تھی
09:35او او
09:36کیا تم نہیں جانتے ہو
09:37یہ اس رات پرنسز بنی تھی
09:39بلکل آخری مومن پہ
09:41میں نے اس کے لیے سی گرین پرنسز کوسٹیوم لیا تھا
09:43اور میں تمہیں کیا بتاؤں کہ یہ کتنی خوبصورت لگ رہی تھی
09:54پرنسز
09:57ایسے کیوں کہہ رہے ہو
09:58کیا تمہیں اچھا نہیں لگا
10:00تو تم جانتی تھی
10:02ہے نا
10:08اور اسی لیے
10:11تم نے میری کسی بات کا کوئی جواب نہیں دیا
10:13رائٹ
10:19ایسا ہی ہے نا
10:24گوڈ نائٹ
10:25ایک منٹ سنو
10:26میری بات تو سنتی جاؤ
10:27کیا نہیں پتا تھا تمہیں
10:28تم بھی نا
10:29مجھے سمجھ نہیں آ رہا
10:30آخر ہو کیا رہا ہے
10:34سنان
10:37بلوت لاری چیچے بیران
10:40باشکا
10:41بیر رسیم
10:44ملیور لار
10:45باشکا بی اطلا
10:47باشکا بی زمان دا
10:50راستہ سایدم
10:51دیمیشتیم
10:52یا او گن سنہ
10:54واس گچتم
10:56کچ مک یک سوز
10:57بکیس
10:58چک کسی لیورسن
11:01سنان
11:02تم مجھے بتا رہے ہو یا نہیں
11:03یا میں مزید انتظار کروں
11:05تمہارے بتانے کا
11:07میں کچھ نہیں بتانے والا
11:08تو انتظار مت کرو
11:09سنان
11:10ہم
11:10جی آپا
11:13کیا تم دونوں کی درمیان
11:14کچھ چل رہا ہے
11:16تم دونوں کی درمیان
11:17اس رات کیا ہوا تھا
11:21اہاں
11:22ہلکی سی مسکراہت آئی ہے
11:24اس کا مطلب ہے
11:24یقیناً کچھ چل رہا ہے
11:25تم دونوں کی درمیان
11:26میں کوئی سمائل نہیں کر رہا
11:28جاؤ اور سو جاؤ جا کے
11:29سچ بتاؤ مجھے
11:30تو جھوٹ کیوں کہوں گا میں
11:32بس رہنے دو
11:34جلد پتہ چل جائے گا سب کو
11:36کچھ اندازہ تو ہو ہی گیا ہے مجھے
11:39اوہ گوڑ
11:40میں نے تمہارا گال کھیج
11:41اور تم نے مجھے کچھ نہیں کہا
11:42شرط لگا لو کہ
11:43تم دونوں کی درمیان کچھ ہے
11:45اور یہ میں پتہ لگا کے رہوں کی
11:52مجھے کچھ ہے
12:38چرو لگا میرہ
12:45پتہ کچھ này
12:58موسیقی
13:17بچچی تھوڑی ہے اور نہ ہی ہم کو اس کے بیبی سیٹر
13:19وہ جب چاہے آئے جب چاہے جائے
13:20اس سے ہمارا کیا لینا دینا
13:23سنان
13:25دیکھیں اس بارے میں میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا
13:40باستر
13:43تمہیں سب کا جواب دینا ہوگا
13:48اب اتنا بھی اووری ایک کرنے کی ضرورت نہیں ہے
13:50شاید آپ کو اس بات کا احساس ہو گیا
13:52کہ حامد کی کوئی بوری نیت نہیں تھی
13:54وہ برا انسان نہیں بلکہ ایک آشک ہے
13:57جس کو محبت نہیں ملی
13:58اس لئے ٹوٹ گیا ہے وہ
13:59تم سہی کہہ رہی انہیں نا
14:00سارا کسور میرا ہے سارا کسور میرا ہے
14:02آفیسر
14:03مسٹر حامد کا آئے میں جا کر ان سے معافی مانگا چاہتا ہوں
14:06آپ اسے رہا کریں اور اسے میرے ساتھ بھیج دے
14:07میں اسے سہیلے سمندر پر لے کر جاؤں گا
14:09تاکہ وہ اپنی ٹرابلم جسکس کر سکے اور تھوڑا اچھا محسوس کر سکے
14:12اور میں کوشش کروں گا کہ اس کا ٹوٹا ہوا دل جور سکے
14:14اور وہ بہتر محسوس کر سکے
14:14تمہارے سینے میں دل کی جگہ پتھر ہے
14:16کسی کا احساس نہیں
14:17کبھی کسی سے محبت کی ہو تو مالوں ہونا
14:19وہ بچارہ اپنی محبت نہ ملنے پر پاگل ہو گیا ہے
14:21اور تم دیکھو اس آشک کے بارے میں پورا بھلا کہہ رہے ہو
14:23نینہ تم کیا بول رہے ہو
14:24تم پاگل تو نہیں ہوگی
14:25تمہیں کیا ہو گیا
14:26تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے یعنے
14:28میں بلکل نورمل ہوں
14:29اور جو کچھ بھی کہہ رہی ہوں
14:30اپنے دل سے سوچ سمجھ کے کہہ رہی ہوں
14:32اور اس کا دکھ محسوس بھی کر سکتی ہوں
14:36آفیسر آپ کو کیا ہوا
14:37کہیں آپ پاگل تو نہیں ہو گئے
14:38کس قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں آپ
14:40آفیسر آپ ٹھیک تو ہیں
14:41نینہ تم نے چاہ کر دیا
14:43پاگل کر دیا انہیں
14:44میں ٹھیک نہیں ہوں
14:45بلکل ٹھیک نہیں ہوں
14:46میں قسم کھاتا ہوں
14:47میں بلکل ٹھیک نہیں ہوں
14:48پاگل ہوگی ہو
14:49بلکل پاگل ہوگی ہو
14:50خدا کے لیے
14:51اب بتاؤ مجھے
14:52اگر کمپلین کرنا چاہتے ہو
14:53تو یہاں سائن کر دو
14:54اور اگر کمپلین کرنا نہیں چاہتے ہو
14:56تب بھی یہاں سائن کرنا پڑیں گے
14:58لیکن میری جان چھوڑ دو
14:59میں پاگل ہو جاؤں گا
15:00ٹھیک ٹھیک ہے میں کرتا ہوں
15:00لائے موچھے دیں
15:01کہاں کرنا ہے بتائیں
15:03یہیں پہ کرنا ہے نا
15:04اوکے
15:05یہ لی جیے
15:06ہو گیا ہے
15:07اتنا کو سمجھانے کی باوجود
15:09تم نے سائن کر دیا
15:09اتنی تفصیل سے میں نے تمہیں
15:11ایک ایک بات سمجھائی تھی
15:12لیکن تمہارے دماغ سے تو
15:13سب اڑ گیا
15:13اور ویسے بھی تمہیں
15:14میری تو ہر پاس اکتلاف رہتا ہے
15:15اگر تمہیں سمجھ میں نہیں بھی آیا تھا
15:17تو تم مجھ سے ایک بار کہتے
15:18تو میں تمہیں سب باتیں
15:19دوبارے سمجھا دیکھوں
15:19نہیں نہیں نہیں نہیں
15:21میں یہ پرسناش نہیں کر سکتا
15:22اور پرسناش نہیں کر سکتا
15:24یہاں پر سائن کرو
15:25دیکھو انتی کیا حالت ہوگئی
15:26تمہاری ویسے جلدی کرو
15:28مگر ایک شرط ہے
15:29میں کمپلین نہیں کرو
15:30تو ٹھیک ہے تم لکھو
15:31کہ تم نہیں کرنا چاہتی
15:32اور یہاں پر فورا سائن کرو
15:33اس سے پہلے ان کی حالت
15:34مزید بگڑ جائے
15:34اب جلدی کرو
15:35سر آپ بالکل پریشان
15:36میں لے جا رہا ہوں سے
15:37چلو نیانا
15:39اکھے میں چلتی ہوں
15:40آفیسر صاحب
15:41امید کرتی ہوں
15:42کہ آپ کا دین اچھا گزرے
15:48نیانا تم پانچ منٹ کے لیے
15:50خاموش نہیں بیٹھ سکتی تکیا
15:51مجھے تو عادت ہے
15:52لیکن اس بیچارے کو
15:52تو تم نے اس کی زندگی سے بیزار کر دی
15:54ڈاکٹر سنان
15:54تمہارے کہنے کا کیا مطلب ہے
15:56میں نے تو وہی کہا
15:56جو میں نے فیل کیا
15:57آخر ہم بھی تو انسانی ہیں
15:59ہمیں چاہیے
15:59کہ ہم دوسرے کی فیلنگز کی قدر کریں
16:01اور ایسا نا کرنے پر
16:02ہمارا چینہ مشکل ہو جائے
16:02لینا بس بہت ہو گیا
16:03چپ ہو جاؤ
16:04کیا مطلب
16:05لیس خاموش ہو جاؤ
16:06میں ریکویس کرتا ہوں
16:07میرا دماغ مزید خراب مت کرو
16:08جو کہ پہلے ہی بہت خراب ہو چکا ہے
16:09کس کو سمجھا رہا ہوں میں بھی
16:12پھر بھی میں کچھ کہنا چاہوں گی
16:13ڈاکٹر صاحب
16:15ویسے بھی فضول ہے
16:16تم سے بات کرنا ہے
16:16چپکے تو میری بات سننا ہی نہیں چاہتے ہو
16:17تو تم نے کام سا چپ ہو جانا ہے
16:19چاہتے جاتے میری بات سن کے جائیے گا
16:20تم تم ہمیشہ مجھ پر بلا وجہ چکھتے رہتے ہو
16:23اگر میں ناراض ہوگی تو دیکھنا تم پشتاؤ گے
16:29ہو جاؤ
16:30ناراض ہو جاؤ
16:31خدا کا واسطہ ناراض ہو جاؤ
16:34کیا تم سچ کیا رہے ہو
16:35ہاں بالکل
16:38میں ناراض ہو جاؤں گی
16:39تو ہو جاؤ نا
16:41ہو گئی ناراض
16:42شکر ہے خدا کا شکر ہے یا اللہ تے
16:44لگتا ہے کوئی نئے کی کام آ گئی
16:49پاگل ہو گیا
17:09کچھ کہنا ہے تمہیں
17:13بات یہ ہے کہ
17:15ویسے تو میں ناراض ہوں
17:17لیکن یہ بات کرنا بہت ضروری ہے تم سے
17:19جب ہم پولیس ٹیشن سے بہار نکلے
17:21تو میں تم سے بات کرنا چاہ رہی تھی
17:22اور تم ہو کہ
17:23مسلسل مجھے اگنور کر رہے تھے
17:25تمہارے اس روایے سے کافی ہرٹ ہوئی ہوں
17:28اگر میں تمہیں
17:30اگنور کروں مسلسل
17:31تو تمہیں ڈیفنیٹلی برا لگے گا
17:32اور سچ بات یہ ہے کہ تمہیں برا لگنا بھی چاہیے
17:37ایسے کیسے جا سکتے ہو تمہیں بھی بات سننی ہوگی
17:40یار یہ کتی بری بات ہے
17:41میں تم سے بات کری رہی تھی
17:43کہ تم مجھے اگنور کر کے چلے آئے
17:44اب دیکھو
17:45کوئی نارمل انسان ایسی حرکت بلکل نہیں کر سکتا
17:48بہت رود ہو تم
17:49کیا مطلب ہے آخری تمہارا
17:50میرے بات شروع کرتے ہی
17:51تم مجھے خاموش کروا دیتے ہو
17:52دیکھو سنان
17:53ٹاپک چینج کرنے کی کوشش مت کرو
17:55ہمیں ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے
18:04تو ناراض ہونا مجھ سے ہاں
18:06ہاں ناراض ہوں
18:06تو تم ایسے ناراض ہوتی ہو
18:07نہیں سیریسلی ناراض ہوں میں تم سے
18:09تو بات کیوں کر رہی ہو
18:11ایک بار پھر سوچ لو
18:12اگر میں خاموش ہو گئی
18:13تو تم ہار جاؤ گے
18:14دیکھنا بلکل ہار جاؤ گے تم
18:16ایسا کیا ہار جاؤں گا میں ہاں
18:17کیا ہار جاؤں گا میں بتاؤں مجھے
18:19جب سے میری زندگی میں آئی
18:20یہ ہر دن ایک نیا عذاب ہوتا ہے
18:21اب اس سے اور برا کیا ہوگا
18:34ہاں
18:35اور یہ سوچ لیا ہے
18:36کہ میں تم سے کبھی بات نہیں کروں گی
18:38اب
18:39تو پلیز اب جائیے
18:41نینا
18:41یہ میرا گھر ہے
18:43جانا تمہیں پڑے گا یہاں سے
18:45اگر ایسی بات ہے
18:46تو ایک سیکنڈ نہیں رکوں گی
18:47یا میں
18:50تمہارا ایک سیکنڈ
18:50ایک گھنٹے کا ہوتا ہے کیا
18:53ہاں
18:53نینا پلیز جاؤ یہاں سے
18:54کیا واقعی جاؤں
18:55ہاں تو
18:57کیا سچ کہہ رہے ہو تم
18:58کیا لکھ کے دوں میں تمہیں
19:02اوکے
19:03او خدایا
19:18سنان کیا ہو رہا ہے
19:20کچھ نہیں آپ
19:21آپ جا کر سو جائیں
19:22تم نینا سے بات کر رہے تھے
19:24میں اس وقت کسی بھی بارے میں
19:26بات نہیں کرنا چاہتا
19:26سو جائیں آپ
19:28اچھا ٹھیک ہے میں سونے جا رہے ہوں
19:41دوڈو
19:41میں گھر آ گئی
19:43میں آ گئی گھر
19:44میرا شونو
19:46کیا ہوا تمہیں
19:48کیا تم مجھے
19:49مس کر رہے تھے
19:50مس کر رہے تھے نا ہاں
19:51ہاں
19:52حرکت دیکھو تمہاری
19:54مجھے دیکھتے ہی خوشی سے
19:55ناچنے لگتے ہو
19:56امی کے بعد تم واحد دو
19:58جو مجھے دیکھ کر خوش ہو جاتے ہو
19:59میرا پیور آسو بی بی
20:00تم جانتے ہو دوڈو
20:02میں نے بھی تمہیں بہت مس کیا
20:03دیکھو کتنا خوش ہے
20:05مجھے دیکھ کر
20:05کتنا ایکسائٹڈ ہے
20:07دوڈو
20:09کیا کوئی ایسا بھی ہو سکتا ہے
20:10کہ جو مجھے دیکھ کر
20:11خوش نہ ہوتا ہو
20:14وہ بالکل پاگل ہے
20:17یعنی
20:18میں کتنی پیاری
20:19کتنی سویچ ہوں
20:20اس کی باوجود
20:21وہ مجھ پر کیوں غصہ کرتا ہے
20:23سمجھ نہیں آتا مجھے
20:24جبکہ میں کتنی کیونٹ ہوں یار
20:35اگر تمہیں بھی ناراض ہونا ہے
20:36تو ہو جاؤ
20:37کوئی بات نہیں
20:37میں چلی سونے
20:40چلو سوری مت کرو
20:41آجا
21:01گنجی آدمی ادھر آؤ
21:04مہترمہ کیا آپ
21:05مجھے بلا رہی ہیں
21:06ارے تمہارے سیوہ
21:07اور کوئی یہاں پر گنجا ہے کیا
21:09دیکھیں پورا گنجا نہیں ہوں میں
21:11ابھی بھی بہت بال ہیں میرے سر پر
21:13ارے کتنا ایموشنل ہے یہ
21:16نام کیا ہے تمہارا
21:17ملک
21:19ملک نام ہے
21:20بہت ہی پرانا نام ہے
21:21اچھا تو ملک
21:22مجھے یہ بتاؤ
21:23تم یہاں کام کرتے ہو
21:24پرمننٹ شٹاف ہو
21:25ہاں مگر مجھے یہ سمجھ میں نہیں آرہا
21:27کہ یہ سب آپ چون پوچھ رہی ہیں
21:28ارے چھوڑو ان سب باتوں میں کیا رکھا ہے
21:30بس یہ بتاؤ تمہاری سیلری کتنی ہے
21:32حد ہے
21:32آخری یہ سب کچھ آپ مجھ سے کیسے پوچھ سکتی ہیں
21:34اور کہتے ہیں نا
21:35عورت سے اس کی عمر
21:36اور مرد سے اس کی آمدنی کبھی نہیں پوچھی جاتی
21:39اچھا ٹھیک ہے
21:40پندرہ سو مل جاتے ہیں
21:43دو ہزار
21:45ہائے
21:46ہاں
21:46کیا کچھ اوپر کی کمائی بھی ہے
21:48نہیں نہیں
21:48اور کھانے کا خرچہ
21:50ہمیں کھانا ہاسپٹل کی طرف سے ہی ملتا ہے
21:52آنا جانا خود منیج کرتا ہوں
21:54کیونکہ یہاں سے میرا گھر کافی قریب ہے
22:00ذرا ایک بات تو بتائیں مجھے آپ
22:02آخری تنے سوال جوا کیوں پوچھ رہی ہے مجھ سے
22:05بس ہی کافی ہے میرے لیے
22:24ہاں
22:25ایکسکیوز می ایکسکیوز می
22:27تیرہ اصلا آپ سے کچھ پوچھنا چاہتی ہوں میں
22:29ہاں پوچھو بیٹا
22:31تو پلیز
22:31آپ کے سامنے یہ جو عجیب سا آدمی کھڑا ہے
22:33کیا آپ اس سے یہ پوچھ کے بتا سکتی ہیں
22:35کیا آئیلا آ رہی ہے یا نہیں
22:36کیا بکواس ہے یار
22:37یہ سامنے جو لڑکا تھا
22:38ہاں ہاں یہی ہے وہ
22:39میری بات سونے
22:40اس کی باتوں کا برا مت مانیے گا پلیز
22:41یہ بیچاری تھوڑی سی پاکل ہے
22:43اب مجھے اسے ہوسپیل لے جانا ہوگا
22:44کیا کروں
22:44کسی کو بھی کچھ بھی اٹھا کے مار دیتی
22:46اس کا علاج بہت ضروری ہو گیا
22:47کوئی سیف نہیں ہے اس سے
22:48تو بہتر ہوگا کہ آپ بھی یہاں سے بھاگ جائیں فورا
22:50سمجھ رہی ہے
22:51کیا بھاگ جاؤں
22:52ہاں فوراں جائیں
22:52آپ کے پاس ہوتا نصرہ سامان بھی ہے
22:54فوراں جائیں یہاں سے
22:54ٹھیک ہے
22:55ایک میں ڈرکی ایک میں ڈرکی
22:56کیا آپ ان سے یہ سوال دوبارہ پوچھ سکتی ہیں
22:58کون سا سوال
22:59یہی کہ آئیلا میڈم آ رہی ہیں یا نہیں
23:01کیا آپ انہیں بتا سکتی ہیں
23:02کہ مس آئیلا اور لیڈی جا چکی ہیں
23:04کیا آپ میرے بیہاف پر ان کا شکریہ ادا کر سکتی ہیں
23:07وہ تمہیں شکریہ کہہ رہی ہے
23:09بھاگ جائیں فوراں بھاگیں
23:11جلدی
23:12بھاگیں بھاگیں بھاگیں
23:12جلدی کریں فوراں بھاگ جائیں یہاں سے
23:19پلیز اپریل پھول کا مضا
23:34ملک
23:35ملک یہ سب کیا ہے
23:37یہ صرف میں نے
23:38اپنے لیے نہیں
23:39بلکہ تمام کمزور دلوالوں کے لیے یہاں لگایا ہے
23:43مضا کرنے سے کسی کو تکلیف بھی پہنچ سکتی ہے
23:46اس لیے اس بارے میں بلکس سیریس ہوں میں
23:49آئیم سو سوری ملک
23:50یہ سو سیریس بھاگ دس
23:52بتاؤ کیا ہوا ہے
23:57خوبصورت صبح تھی
23:59سورج چکرنے مجھے چھو رہی تھے
24:02اور تیز ہوا میرے بالوں سے گزر رہی تھی
24:05مسٹر ملک
24:06آپ کے بال نہیں ہے
24:09ڈاکٹر پلیز موضوع نہ بدلیں آپ
24:15اور اس دن
24:15ہمیشہ کی طرح میں ہسپٹل میں ہی موجود تھا
24:18اور سوچ رہا تھا
24:19چونہ انسانیت کی مدد کی جائے
24:20اور جب کوئی انسان
24:21کسی کی مدد کرتا ہے
24:23تو اس سے اللہ بھی خوش ہوتا ہے
24:24اس لیے میں بھی لوگوں کی مدد کرنا چاہتا تھا
24:27مگر پھر
24:29ملک بھائی
24:30ملک بھائی
24:32کیا ہو ڈاکٹر
24:33بھائی جلدی سے ہیملیس کی پاس آ جائیں
24:34جلدی کریں آپ کا آنا بہت ضروری ہے
24:36ڈاکٹر کیا کہہ رہے ہیں
24:37کوئی سمجھا نہیں میں
24:39جلدی کرو جلدی
24:40ہر سیکنڈ کیمتی ہے
24:43انسانیت کے
24:44خدمت کا موقع مل گیا مجھے
25:04اپریل پھول اپریل پھول
25:27اس دن کے بعد
25:28بہت سے اپریل کا مزاق مجھے بلکل پسند نہیں ہے
25:30اس لیے احتیاطا میں نے یہ نوٹس بھی لگا دیا
25:32کسی بھی انسان کو اپریل پھول بنانے تک
25:34کبھی بھی خوش نہیں ملتی
25:35تو یہ بات ہے
25:36تم صرف گیلے ہوئے تھے
25:38کیا تم اس بات سے پریشان ہوئے ہو
25:39دیکھو سب لوگ کتنا خوش تھے
25:41اللہ اللہ
25:42اگر اس تھنڈے پانی سے
25:45بیمار ہو جاتا تو
25:46نمونیاں بھی ہو سکتا تھا مجھے
25:47اور آپ خود بتائیں
25:48اس سب کا ذمہ دار کون ہوتا
25:49کون ہوتا
25:53دیکھو مجھے نہیں معلوم ملک
25:54اور مجھے ڈاکٹر مات کہو
25:55میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا
26:07موسیقی
26:08موسیقی
26:26گوڈ مارنگ
26:26کیسے ہو
26:28ٹھیک ہو یار
26:30کیا بات ہے
26:31کچھ پریشان لگ رہے ہو
26:32نید آرہی ہے یار مجھے
26:34اور بور ہو رہا ہوں بہت
26:36اوپر سے رینویشن بھی چل رہی ہے
26:38اور پیشنٹس کو دوسری جگہ
26:39منتقل کیا جا رہے
26:41کبھی کبھار میں ڈاکٹر کام
26:42اور ایڈمنیسٹریٹر زیادہ لگتا ہوں خود کو
26:44اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
26:45میں تو بس تمہاری خیریت پوچھنا چاہ رہا تھا
26:47ڈونٹ وری سب ٹھیک ہو جائے گا
26:48تھانکس
27:14موسیقی
Comments