Skip to playerSkip to main content
#khushnaseebi #tubaanwar #osamatahir

Khush Naseebi Episode 46 [Eng Sub] Tuba Anwar - Osama Tahir - Ahmed Rafique - 8th MAY 2026 - HP Entertainment


Hello I am a Voice over Artist, I'll give you Pakistani Drama Reviews and Exclusive discussion about dramas, if you want to follow me then Subscribe to my YouTube channel Reviews with Uzma and Stay updated.

Copyright Disclaimer:

The Use Of This Title and pictures Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are

1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively influenced The Original Content

Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, remittance is made for "reasonable use" for purposes like analysis, remark, news revealing, educating, grant, and exploration. Reasonable use is a utilization allowed by copyright resolution that may some way or another be encroaching. Non-benefit, instructive or individual use influences the situation for reasonable use.

#khushnaseebi #tubaanwar #osamatahir #javedsheikh #ahmedrafique
@HarPalGeoOfficial ​

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:01ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل خوش نصیبی
00:05ایمان دلہن بن کر
00:07تلہ کے ساتھ رخصت ہو جاتی ہے
00:09تلہ کی کوئی بھی سچائی
00:11ابھی تک ایمان نہیں جانتی
00:13مگر رخصتی سے پہلے
00:15اس کے باپ نے کہہ دیا
00:17کہ اس گھر کے دروازے تمہارے پر
00:19ہمیشہ کھلے ہیں
00:20تمہیں کبھی بھی لگے کہ تمہیں ادھر نہیں رہنا
00:23یا کوئی بھی مسئلہ ہے
00:24تو یہ گھر تمہارا ہے
00:26اور تم کبھی بھی یہاں پر آ سکتی ہو
00:29ویسے بیٹیوں کے لیے
00:31پیچھے سے دروازے کھلے ہی ہونے چاہیے
00:33اب ایمان تو
00:34ہوشی ہوشی تلہ کے ساتھ رخصت ہو جاتی ہے
00:37ابھی تو اسے معلوم ہی نہیں
00:39کہ تلہ کس قسم کا انسان ہے
00:41دیکھتے ہیں کہ تلہ کی سچائی
00:43ایمان کے سامنے کب آئے گی
00:45ابھی تو نحال جیسے ہی
00:47نرمین کو کچن میں اکیلے کام کرتا
00:49دیکھتا ہے تو آ جاتا ہے
00:51اور آج کل تو نحال یہ کرتا ہے
00:53کہ آتے ہی ہاتھ پکڑ لیتا ہے
00:55پہلے بھی ایسے کیا اور اب بھی
00:57نرمین کہتی رہی
00:59کہ نحال میرا ہاتھ چھوڑو
01:02مگر نحال کو تو
01:03کسی بات کا کسی رشتے کا احساس ہی نہیں
01:06اب نرمین اس کی سالی ہے
01:08نہ کہ اس کی مگیتر
01:09جو کہ ایسے آ کر اس کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے
01:12نرمین نے بھی گرم چائے
01:14نحال کے اوپر گرا دی
01:15تب ایک دم آواز آئی
01:17اور ماہین جو کہ گھوڑے بیچ کر سو رہی ہوتی ہے
01:20جسے کے احساس بھی نہیں
01:22کہ اس کا شہر کیا کر رہا ہے
01:24ایک دم آواز سن کر اٹھ جاتی ہے
01:27مگر اس سے پہلے
01:28نحال وہاں سے جا چکا ہوتا ہے
01:30اور نرمین کچن میں
01:32اکیلی ہی کھڑی رہتی ہے
01:33اب نرمین کو نحال کی سچائی
01:36ویسے سب کو بتا دیری چاہیے
01:38جیسے ہی گھر جا رہی ہوتی ہے
01:40کے رستے میں دیکھتی ہے
01:41ہمائیوں کا مور بھی کافی خراب ہے
01:43اس لئے نرمین پوچھ لیتی ہے
01:45کہ آخر تمہیں ہوا کیا ہے
01:47تم ٹھیک سے بات بھی نہیں کرتی
01:49مہاری وجہ سے میں شادی کے فنکشن میں
01:51بھی ٹھیک سے پارٹیسپیٹ نہیں کر پائی
01:53اب کیا بتائے کہ
01:55اسے نحال کا اس گھر میں رہنا پسند نہیں
01:57وہ تو ویسے نرمین کو بھی پسند نہیں
02:00اور نرمین ویسے ہی اتنا عجیب لڑکا ہے
02:02کہ ہر وقت اسی تات میں رہتا ہے
02:04کہ نرمین کب اسے اکیلی نظر آئے
02:07اور کب وہ اس کو تنگ کرے خیر
02:09ابھی تو نحال کسی بات کا جواب نہیں دیتا
02:12اور نرمین بھی چپ کر جاتی ہے
02:14دوسری طرف نحال جس کے پر اتنا کرزہ ہے
02:17اور اب تو وہ لوگ نحال کی جان کو آگئے
02:20نحال نے مہین سے کہا
02:21کہ بس جلدی سے ریڈی ہو جو یہاں سے نکلتے ہیں
02:24جبکہ مہین نے کہا
02:25کہ نحال ہم کہاں جا رہے ہیں
02:27اب تو نحال مہین پر ہی غصہ ہو جاتا
02:30اور کہتا ہے
02:30کہ تمہیں سمجھ نہیں آرہی کہ میں کیا کہہ رہا ہوں
02:33ابھی یہاں سے نکلیں
02:35بعد میں تمہیں سب بتاتا ہوں
02:37اب مہین کی زندگی تو ایسے ہی گزرنی ہے
02:40اور مہین
02:41اپنی زندگی کے لئے کوئی فیصلہ کرے گی
02:43یا نہیں
02:44یہ تو ہم نہیں جانتے
02:46مگر ہم یہ ضرور جانتے ہیں
02:48کہ ایمان طلاع جیسے انسان کے ساتھ
02:51اپنی زندگی نہیں گزار سکتی
02:53جیسے ہی طلاع کی اصلیت اس کے سامنے آئے گی
02:55وہ جلد ہی کوئی فیصلہ کرے گی
02:57مگر تب تک کے لئے چینل کو لازمی سبسکرائب کیجئے گا
03:00کنی زندگی کے لئے
03:01اللہ حافظ
03:02بائی بائی
03:02اور تک
Comments

Recommended