Skip to playerSkip to main content
  • 1 hour ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:17دیکھیں سرائی صاحب یہ ایک کماؤ پوت کمارے لڑکے کا رشتہ ہے
00:23آپ سوچئے ضرور
00:24اور میں اور شیری بھی ماہین کا بلکل اپنی چھوٹی بہنوں کی طرح خیال رکھیں گے
00:30سرائی صاحب مجھے تو لگتا ہے کہ رشتہ آپ ماہین کے لیے بلکل مناسب رہے گا
00:35کیا کہتے ہیں آپ
00:39مجھے تھوڑا سا ٹائم چاہیے اور پھر میں نے سید صاحب سے مشورہ بھی کرنا
00:46سید صاحب سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے
00:49انہوں نے کوئی رشتے والا دفتر تھوڑی کھولا ہے
00:51کہ قاظم جیسا ایک اور لڑکا آپ کے سامنے پیش کر دیں گے
00:55اور پھر دیکھیں جہاں بھی بات ہو چلے گی آخر ہوں گے تو وہ انجان لوگی نا
00:59آج کل کے انجان لوگ تو ایسے مو پھار پھار کے جہیز کی ڈیمانڈ کرتے ہیں
01:04کہاں سے کرتے ہیں
01:04جی مونا آنٹی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
01:09اچھا میں یہ بات کلیر کر دوں کہ ہم لوگوں کی کوئی ایسی ڈیمانڈ نہیں ہے جہیز بیز کی
01:14ہم تو بہت سادگی سے یہ سب کرنا چاہتے ہیں کوئی بہت فنکشن وغیرہ نہیں کرنے
01:19اصل میں شینی کی والدہ کی طبیب بھی بہت خراب ہے نا
01:22تو اچھا بھی نہیں لگے گا اس وقت
01:25اگر آپ ہاں کرتے ہیں تو میں تو یہ کہوں گا کہ
01:29اسی جمعہ کو سادگی سے نکاح کر کے ہم ماہین کو اپنے ساتھ لے جاتے ہیں
01:33سبحان اللہ
01:35آنکر
01:37اے پاک بتاؤں آپ نے مجھے معاف کر کے اپنی اعلیٰ ذرفی کا ثبوت دیا آنکر
01:43میں یہ کبھی نہیں بھولوں گا
01:48ایک اور احسان کر دے بس مجھ پر
01:51ماہین کا ہاتھ مجھے دے دیں
01:53میں ساری زندگی آپ کا غلام آپ کا تابعہ دار بن کروں گا آنکر
01:57دیکھیں سراد صاحب اب آپ حد کر رہے ہیں
02:01وہ معافی مانگ رہا ہے آپ کے پیروں تک میں گر گیا ہے
02:04آپ کے بچے کی جان لیں گے آپ
02:08میں آپ کو یہ بھی بتاتی چلوں
02:09آپ کی بچی کی رضا مندی بھی ہے اس رشتے میں
02:12اور کیا چاہیے
02:14اب تو مان جائیں
02:17میری بیٹی بہت شادی ہے
02:20جی سراد صاحب اس کی گارنٹی میں لیتا ہوں
02:24ماہین ہمارے گھر میں بہت خوش رہے گی
02:26یہ میری گارنٹی ہے صاحب
02:32سراد صاحب
02:35کیوں اتنا وقت لے رہے ہیں آپ
02:37مان بھی جائیں
02:39اور کیا چاہیے ہمیں
02:47سراد صاحب
02:48بس تائے ہوا پھر
02:49ہو گیا
02:50مبارک
02:50مبارک
02:51بہت شکریہ
02:52بہت شکریہ
02:54شکریہ
02:55شکریہ
02:56بہت شکریہ
02:56سراد صاحب
02:57موسیقی
02:59موسیقی
03:03موسیقی
03:05موسیقی
03:05موسیقی
03:06موسیقی
03:06موسیقی
03:07موسیقی
03:09موسیقی
03:38موسیقی
03:46شکریہ
03:47وہ صحیح جگہ
03:50اکھا ہے
03:54چھوٹے سے کچھن میں یہیں لگ سکتا تھا
03:56اور کوئی جگہ بھی تو نہیں ہے
03:58ہم جلد جلد
04:00دوسری جگہ شیفٹ ہو جائیں گے
04:01جو آکے شاہ نشان سے برمین
04:22ہم آئیں گے بیٹا
04:24میرے گرم پانی والی بوتل کہاں ہے
04:26مجھے سکائی کرنی ہے
04:27بہت تکلیف ہاؤ رہی ہے
04:29مامی آپ خود کیوں آگئیں
04:30آپ کی کمبر میں رکھا ہے
04:32آپ کی سائٹیبل پر ہے
04:34آئیے ماں کو چھوڑ دیتا ہوں
04:35پہلے کمرا تھنڈا کرنے والی مشین
04:37اب کھانا گرم کرنے والی مشین
04:41کوئی ایسی مشین ایجاد نہیں ہوئی
04:43جو محبت کرنے والی ہو
04:45محبت کرنے کے لیے انسانوں پر انحصار کرنا پڑتا ہے
04:49انسانوں کی قدر کرنی چاہیے
04:54آئیے
04:54آئیے ماں پہ چھوڑ دا
04:59بلائی لیتی مجھے آپ کو آنے کی کیا ضرورت تھے
05:02بیٹھے بس کرم پانی کی بوتل چاہیے تھی
05:05جی جی وہ ادھر ہی رکھی لیا ہے
05:06موجود ہی رکھی لیا
05:13ایسی رہ سہارہ ادھر کاغھی لیے کھاغھی لیے کھاغھی لیے
05:15ایجی
05:19آشو
05:52کیا بات ہے کاسبی
05:55پریشان لگ رہے ہو
05:56گھر میں سب خیریت ہے نا
06:00ہاں
06:01سب خیریت ہے
06:07تو پھر چہرے پہ اتنی پریشانی کو نظر آ رہی ہے
06:12اوہ باہ
06:14یہ حال ماہ ہی کرشتہ لے کر رہا تھا
06:18جایہ صاحب تھا
06:21لیکن سیر صاحب میرا دل نہیں مان رہا
06:26جہاں
06:26یہ دفعہ دھوکہ کھایا ہو وہاں پر اپنی کوئی سی بیٹھے کیسے دے
06:34آپ ہی کوئی تسلیت ہے کوئی مشور آ گیا
06:37ہم
06:40دیکھو کاسبی
06:43اگر باپ کے دل سے سوچو تو
06:47تمہارا یوں پریشان ہونا
06:49کلکل ٹھیک بنتا ہے
06:54تمہارا یہ وسوس سے بے جان آئی ہے
06:58معقول وجہ ہے اس کی
07:01لیکن ہمیں اور پہلو بھی دیکھنے پڑتے ہیں
07:05تم نے بتایا تھا کہ
07:08نحال معافی مارک چکے ہیں
07:12ہاں
07:12اسے معافی مارک چکے ہیں
07:17ہم
07:20ساتھ فیاض بھی آیا تھا
07:25جیہاں
07:25یعنی
07:27بھائی اور بھابی کی رضا مندی شامل ہے اس رشتے میں
07:34دیکھو
07:35فیاض بہت اچھا انسان ہے
07:39بچے کا اپنا کاروبار ہے اور
07:42شاہدہ چھان بین کرنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی
07:46کیا خیال ہے تمہارا
07:51اور موانا نے مہین سے بات کی تھی
07:55اسے ہاں کر دیتا
07:57بھائی یہ تو بہت اچھا ہو گیا
08:00پھر تو میں بھی یہ ہی کہوں گا کہ بچی کو جلد سے جلد نخصت کرنے کی تیاری کرو
08:05دیکھو
08:06کچھ فیصلے اوپر ہوتے ہیں
08:11کون جانے کیا لکھا ہے
08:15لوحے تقدیر پر
08:18ہم مقدور بھر تدبیر کرتے ہیں
08:21باقی مصابب الاسوا بہت اچھا سبب بنائے گا
08:27آپ پریشان نہ ہو
08:29پریشان نہ ہو
08:44ہاں
08:45ماہی جی
08:46بہئی بہت بہت مبارک ہو
08:50بہت مبارک
08:52تمہاری رشتے کی بات میں نے ہاں تک تو پہنچا دیے
08:54سب کا موں بھی میٹھا کروا دیا
08:56بس تمہارے اببہ کے ایک ہاں سٹکی رہ گئی ہے
09:00وہ نکلوانے کے لیے سید صاحب کے ہاں گئے
09:02بس کوئی پریشانی کی بات نہیں
09:04میں نے سید صاحب کو پہلی کال کر کی بتا دیا
09:06کہ وہ ان کے پاس آ رہے ہیں
09:08اور یہ بھی بتا دیا کہ تم رضا مند ہو
09:10نحال بدل چکا ہے
09:12تو ان کی باتوں سے تمہارے اببہ کی مزید تسلی ہو جائے گی
09:16بس اور بتاؤ مہنہ آنٹی کو کوئی کام
09:19مہنہ آنٹی میں آپ کا یہ احسان کبھی نہیں بھول پاؤں گی
09:23آپ کو پتہ ہے آپ نے جو کیا ہے نا
09:25وہ شاید میری اپنی امی بھی نہیں کر پا تھے
09:29آو سویٹ
09:30ایسی بات نہیں ہے ماہین
09:33ہماری امی بھی تمہارے دل کی سنتی
09:36امی کی اببہ سنتے کب تھے
09:39بچپن یاد ہے مجھے
09:40امی کہتی تھی پنکہ تیز کر دے
09:43تو اببہ پنکہ کم کر دیتے تھی
09:44اور امی کہتی تھی آج چٹ پٹا کھانا بنا لیتی ہوں
09:47تو اببہ کہتی تھی آج سادہ کھانا ہی بنے گا
09:50یہ تو مہنہ آنٹی ہیں جن کی
09:52اببہ اتنی بات سن رہے ہیں
09:54ہمی ہوتی تو نہال کے لیے درخواست ڈال دیتی ہیں
09:56اور پھر اببہ
09:57زد میں آ کے نا میری کسی ایکس وائی زی سے شادی کروا دیتے
10:02تو اور کیا
10:03یہی تو میں بتا رہی ہوں
10:06میاں بیوی کی لاکھ محبت سائی
10:08لیکن حکم تو
10:09صراط صاحب کا ہی چلتا تھا
10:11اور پھر پچاری رضیہ کو یہ سارے سکلز
10:13آتے ہی کہاں تھے اپنی بات منوانے ہی نہیں آتا تھا
10:16یہ آرٹ تو کوئی مجھ سے سیکھے
10:19ارے بیٹا اب جلدی سے اچھا سا
10:21کھانا گرم کر کے میز پہ لگا
10:23تمہارے اببہ آنے والی ہوں گے
10:24جی میں کرتا ہوں
10:27شاپاش
10:32اچھا سنے
10:35مجھے کپڑ چینج کرنا ہے
10:37تو اب آپ جا سکتی ہیں
10:43اوہ ہیلو اینگری برڈ
10:46اس سگر لڑکی کی تو رخصت ہی ہونے والی ہے
10:48اب بہتر ہوگا کہ تم بھی گھرداری
10:51اور زبان پہ کابو کٹھا سیکھے ہو
10:53کیونکہ اگلی شادی تمہاری ہے
10:56ایسا نہ ہو کہ تم یہی رہ جاؤ
10:59باپ کے سینے پہ بوجھ بن گی
11:02دروازہ بند کر دیں
11:29باکہ میس لڑکی
11:41مونا
11:43ماہین
11:45فیاض
11:46سید سات
11:47سب کہہ رہے ہیں نحال کو ہاں کر دوں
11:52یہ جوا کھیلی لو
11:57لیکن میری نرمی
12:00اس پر کیا ہوں اس رہے پی
12:04وہ تو میرے بلانے پر آج تک نہیں آئی
12:19آئیے خلال صاحب
12:19آئیے بیٹھئے
12:21میک شکر
12:21وہ دراصل آج میں نا وہ کافی مصروف ہو گیا تھا
12:25ایک بہت بڑے آرڈر کے ساتھ
12:26اس میں میں لگاوا تھا
12:27آپ کی بلاوے پر میں حاضر نہیں ہو سکتا
12:29کہ نہیں کوئی بات نہیں
12:31میرمین کا ہے مجھے اس سے بات کر لیں
12:33ہاں میں
12:34بہتر
12:35ہاؤ بیٹا
12:37وہ
12:39جی اببا
12:40کہیے کیا کہنا ہے آپ کو
12:43یہی نہ کہ آپ نے نحال اور ماہین کی شادی تیہ کر دیا
12:46تو آپ سن لیں
12:48میرا اس شادی سے کوئی تعلق نہیں ہے
12:50اور نہ ماہین سے
12:53نہ میں کبھی شادی کے لئے رضب مند تھی
12:55اور نہ کبھی ہوں گی
12:58نہ میں شادی میں شریک ہونے والی
13:01کہیں میرا فحصہ
13:03سن لیا آپ نے
13:32موسیقی
13:41ہلو مونہ جی
13:43اپ
13:43ایمین
13:45ساسو ما
13:47عداب
13:48نئے نئے بھئی مجھے
13:49ساسو ما وغیرہ بھلاو
13:53خیر میں نے تمہیں صرف یہ پوچھنگ لی فون کیا تھا
13:55کہ میں تو تمہارا کام تقریبا کر چکی
13:58اب میرے کام کا کیا ہوا
13:59ایک منٹ ایک منٹ
14:02تقریبا کا کیا مطلب
14:03بھئی ٹھوس ٹھوس کے لڈو کھلا رہی تھی
14:05آپ مجھے کیا ہو گیا ہے
14:06ارے نہیں نہیں
14:07تم رشتہ پکا ہی سمجھو
14:09بس وہ سید صاحب سے مشورہ کرنے کے لیے گئے
14:12اور سید صاحب کیا مشورہ دیں گے
14:15وہ میں انہیں فون پر پہلے ہی بتا چکی
14:17تو بس تم ہائی سمجھو
14:21اب بولو تمہارا کام تو ہو گیا نا
14:25میرے پلوٹ کی فائل کا کیا بنا
14:30جی جی ضرور مونہ جی آپ ہی کا پلوٹ دیکھ رہا ہوں میں
14:33بے فکر رہے ہیں
14:40یہ بہت دیکھٹ لڑکا ہے
14:43دفعہ آنڈے ساسو ما
14:48آپ کا پلوٹ آپ کو دل واکر ہوں گا
14:51لالچی آنٹی
15:10رات آپ واپس آتے ہی سو گئے
15:12کھانا بھی نہیں کھایا
15:13یہ بھی نہیں بتایا کہ سید صاحب نے مشورہ کیا دیا ہے
15:18بھئی سید صاحب نے یہی مشورہ دیا ہے کہ جو بچی کی مرضی ہے ویسے ہی کرتے ہیں
15:23مگر
15:25مگر کیا
15:27مگر
15:28ہماری جو نرمین ہے وہ مہین سے اور مجھ سے خفا ہے
15:33کیوں بھئی نرمین کا شادی سے کیا لینا دینا
15:38وہ یہی تو کہتی ہے کہ میرا کیا لینا دینا شادی سے وہ شادی پہ نہیں آئے گی
15:44زائر ہے جس لڑکے نے اسے دکھ دیا ہے وہ اپنی بہین کا رشتہ اس سے ہوتے ہوئے کیسے دیکھ
15:51سکتی ہے
16:01ہم کچھ غلط تو نہیں کر رہے ہیں
16:03سیرات صاحب ہم بالکل ٹھیک کر رہے ہیں
16:08اب خود سوچیں بچاری ماہین عمر بھر سے سب کی ختمت کرتی آ رہی
16:13چپ چاپ سر چکھائے ہر کسی کی سنتے آئے
16:18اور ہم بھول ہی گئے کہ وہ بھی ایک انسان ہے
16:21اس کے سینے میں بھی دن ہے اس کی بھی کوئی خواہش آت ہے
16:27اطلب پہلی بار یقین مانے پہلی بار ہم اس کے دل کی سن رہے ہیں
16:32اور اسے اس کی خدمتوں کا صلاح دے رہے ہیں
16:35اسے اس کی محبت دے کے
16:38بات تو تمہاری صحیح ہے
16:41میں بھی یہ سکتا ہوں کہ
16:44ماہین جیسے سیدھی سادھی لڑکی
16:47نحال کو کب اور کیسے پسند آگی
16:49میری بچی تو کبھی کسی کو آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتی
16:53اس بات پہ پلیز آپ ماہین کو نہ کچھ کہنے بیٹھ جائے گا
16:57اس کا کوئی قصور نہیں ہے
17:00آپ نے تو اس پچاری بچی کو گھر میں قید کر کے پالا ہوا ہے
17:04نہ کہیں آنا نہ جانا
17:06اس کی بھی ایک عمر ہے
17:08اس کا دل ہے اس کی بھی کوئی خواہشات ہیں
17:11اب
17:12کیا کرتی وہ
17:14ظاہر ہے پھر نحال کے علاوہ
17:16اور کس کو دیکھ سکتی تھی
17:18لیکن
17:20ہمارے ماہین بہت سیدھی سادھی ہے
17:22اور نحال
17:24نحال کو اللہ نے ہدایت دے دی
17:26اور پھر دیکھیں یہ سارے
17:28قسمت کے ہیر پہر ہوتے ہیں
17:29شاید اس لئے اس دن وہ لڑکا نہیں پہنچ سکا
17:32کہ اللہ نے اس کی تقدیر میں ماہین کا ساتھ لکھا تھا
17:37شاید آپ ٹھیک کہتی ہے
17:38شکر اللہ کا
17:40شکر ہے جو آپ کو میری بات سمجھ میں آگئے
17:44تو چلیں بس پھر اب تیاری شروع کرتے
17:46میں ایسے کرتی ہوں کہ
17:48ماہین کے لئے کوئی چار پانچ
17:50ریڈی میٹ سوٹی وہ خرید لیتی ہوں
17:52اور نحال کے لئے بھی
17:54دو چار سوٹ لے لوں گی
17:56بس پیسے دے مجھے جلدی سے
17:58تو میں بس گئی اور لے کے آئی سامان
18:00اور اب آپ خوشی خوشی
18:03دفتر جائیں یہ ہاں اور نہ
18:04کے جھنجت سب ایک طرف پھیک گئے
18:08ناشتہ کر لو
18:10جی جے
18:11پلیز
18:13میں بھی اپنی چائے
18:14لے کر آئی ایک منٹ ہے
18:26موسیقی
18:27موسیقی
18:30موسیقی
18:41موسیقی
18:43موسیقی
18:46موسیقی
18:47کیا میں پوچھ سکتی ہوں مجھے صبح امرجنسی میں
18:49جلدی کیوں بلایا گیا ہے
18:50نہیں
18:52بریکفرس کیلئے یار
18:54تھلہاب
18:55میرے گھر میں میری بہن کی رشتے کی بات چل رہی ہے
18:57وہاں سب مجھے کہہ رہے ہیں کہ ایک ہفتے کو آف لوگ
19:00اور تم نے مجھے یہاں بریکفرس کیلئے بلا لیا ہے
19:02میں تو آفیس سے جلدی گھر جانا چاہ رہی تھی
19:05خود سوچو ذرا
19:06میں نہیں تم سوچو
19:08تمہان سب کی شادی ہو رہی ہے سوائے ہمارے
19:12On a serious note
19:13اگر تم چاہتی ہو کہ
19:15اتنا اچھا رشتہ تمہارے ہاتھ سے نہ جائے
19:18تو اپنے اببہ سے مجھے ملوا دو
19:21موسیقی
19:25موسیقی
19:25اسے اکیلے لڑکے کا
19:27رشتہ لے جانا
19:30میں چانتی ہوں
19:32مجھے نہیں لگتا ایسا ہوا
19:34مجھے لگتا ہے کہ
19:35جب انہیں پتہ لگے گا کہ ان کی بیٹی
19:37اس لڑکے کو پسند کرتی ہے
19:39تو وہ مان جائیں گے
19:42دیکھو
19:42ابھی کچھ دنوں میں میری بہن کا نکھا ہے
19:45اس سے گزر جانے دو
19:46پھر تم نیکس ویکنڈ آ جانا
19:48آزمالو اپنی قسمت
19:49میں اپنے اببہ کو زیادہ اچھے طریقے سے جانتی ہوں
19:52ٹھیک ہے دیکھتے ہیں
19:55دیکھ لیتے ہیں
19:58ٹائم زادہ ہو رہا ہے
19:59چلپی آرٹر کرو نا
20:00میں نے گھر بھی چاہنا ہے
20:02چاہ کر رہا ہوں
20:04اسکلوز می
20:05آڈر لے دیجئے
20:12علی خان سے دشمنیاں مول نہیں لے سکتے
20:18جس باپ کی اولاد ہے نا جی
20:20شیر ہے
20:27اور ایسا شیر کے ایک بار بھی پھر گیا
20:31تو کسی اسے قابل نہیں ہونا سکتے
20:39کسمت والیوں کے ہاتھ ملانے کا موقع مل رہا ہے
20:43ورنہ جو میرے گربان کی طرف بڑے میں اس کے ہاتھ کٹ دیتا ہوں
20:49میرا نام میرال احمد ہے
20:54میرے بہت سارے خواب ہیں
20:56ایم شور کہ تمہارے بھی ہوں گے
20:59میرے جو خواب ہیں
21:00میں ان کے بہت قریب ہوں
21:03واہ اے محبت
21:04پیرے صد کے جاوہ
21:05کافی
21:09بادشاہوں سے بھی نوکریاں کروا دیتی ہے
21:11تم ہی ہو
21:13تم ہی ہو
21:19تم ہی ہو
21:23تم ہی ہو
21:25تم ہی ہو
21:26تم ہی ہو
21:27ہم دونوں ایک ہی باغ کے ہیں
21:30اور ہماری جڑے میں ہی سانجی ہوں گی
21:43دیکھئے نئی ڈراما سیریل
21:45شہدائی
21:4622 اپریل سے
21:47وہ دور جمعیرات کی رات
21:48آٹھ بجے
21:50صرف
21:51جی ہو پر
22:05مجھے
22:06جی
22:07رو ملک
22:07کیا
22:08ہم
22:08ہم
22:08ہم
22:10ہم
22:10ہم
22:10ہم
22:10ہم
22:10خیرہ
22:11ہم
22:25نہیں
22:26نہیں خالو میں پیچھ گاؤں
22:28خالو یہ آپ کے ایک حکم پر یہ کم حاضر ہے
22:33یہ وہی ہے جو آپ نے مجھے مرکز سنگھار کے لیے اُدھار دی تھی
22:40تھانکیو، تھانکیو مائی
22:41تم نے ہمیشہ بیٹے کا کردار ادا کیا
22:45دیکھو نا جمعہ کو ماہین کا نکاح آیا
22:47اور بشک سادکی سے صحیح
22:49لیکن کچھ نا کچھ تو دینا پڑتا ہے نا
22:52وہ نا صحیح کہتے ہیں
22:54آپ کی بات بلکل درست ہے
22:57دیکھو میری سب سے چگڑ اور فرما بردار بیٹی کا لکھا ہو رہا ہے
23:02اس کی رخصت ہی ہو رہی ہے
23:05میرے کندے تو ابھی سے گیرے جا رہے ہیں
23:10سمجھ بھی نہیں آرہا میں اسے کیسے رخصت کروں گا
23:18پھر، تم نے ہمیشہ میری بڑا کام کیا ہے
23:23اور کام تمہارے سپورٹ کرنے جا رہا ہے
23:26چی بولیے
23:28نرمین کو شادی میں منا کر لانا تمہاری ذمہ داری ہے
23:32چھوٹی بہن کی شادی ہے
23:34بڑی بہن میں لہا آئے
23:35اچھا نہیں لگتا نا
23:37ابھی وہ غصے میں ہے
23:38منا کر تمہیں اسے لانا
23:42خالو
23:44ماہین میری بھی بہن ہے
23:46اس کے شادی کے لیے
23:48پیاریوں کے لیے بہی بھی کام ہے
23:50مجھے فرم کر دیجی گا
23:52میں پہنچ جاؤں گا
23:56پڑی نا
23:56سب سے پہلی کال تمہیں کرتے ہیں
24:00چلے خالو، چلے چلے چلے
24:04محببا
24:12محببا
24:15محببا
24:15ماہین
24:18جی بولا آنٹی
24:23ایتھا کہ
24:24میں کہتا ہم جلدی سے بازار کا چکر لگائیں
24:26تمہارے اببہ نے اچھی خاصی رقم کیش کے نکلوائی ہے
24:29تمہارے نکاح کا
24:30ایک ذرا بھاری جوڑا لے لیتے ہیں
24:33اور دو چار جوڑے اور کامدار خریدیتے ہیں
24:36میچنگ ہیلز کے ساتھ
24:37ٹھیک ہے
24:38ٹھیک ہے مونانٹی چلتا ہے
24:40یہ تم کمرے میں کیا پریشانی میں کچھ ڈھونڈ رہے ہیں تھی
24:44وہ گول کی چوڑیوں کا سیٹ تھا جو امی کا تھا
24:47اببہ نے مجھے دیا تھا کہ شادی پہ تم لے کے چلی جانا
24:50تو اچھا ہے نا لے کے آجاؤ
24:52جاہی رہے نا بزار پالش بھی کروا لیں گے
24:54ظاہر ہے اتنے عرصے سے پڑھی نہیں ہے
25:00مونانٹی ملنی رہی ہے ابھی مجھے وہ
25:04امی کی ایک چھوٹی صندوقچی ہوتی تھی
25:06اس کے اندر نرمین والا سیٹ بھی رکھا ہوا تھا
25:09اور چونیاں بھی پتہ نہیں شاید نرمین نے جب سیٹ نکالا ہے
25:12تو ادھر ادھر ہو گئی ہیں
25:15دیوکوف لڑکی اگر
25:16کوئی پتہ نہیں نرمین اپنے ساتھ ہی لے گئی ہو
25:21نرمین
25:22نہیں نرمین تو اپنے ساتھ کیسے لے کے جائے گی
25:25آپ کو پتہ تو ہے
25:26وہ تو پیلے جوڑے میں رخصت ہو گئی تھی
25:28اور اگلے دن ریسپشن والے دن جب آئی ہے
25:30تو میرے سامنے اپنا سیٹ لے کے گئی ہے
25:32اور سیٹ ہی تھا اس کے پاس بس
25:35چھا
25:37تم ایمان کو کال کر کے پوچھو
25:39ہو سکتے اس نے کہیں رکھ دی ہو
25:41ایمان
25:44پوچھ کے تو دیکھو ایک دفعہ
25:46بلکہ ٹھیک سے دوبارہ دیکھو
25:48ہو سکتے کہیں میلی جائیں
25:49جی میرے دیکھ
25:51چھے چوریاں
25:59مونہ جی مل گئے چوڑیاں
26:01آئے شکر اللہ کا
26:04جلدی سے لے ہو کہاں پڑی ہوئی تھی
26:07یہ موزوں میں رکھ دی تھی
26:09کوئی حال ہی تمہارا جلدی آو
26:12جا کے ذرا دیکھو پردین
26:15اسلام علیکم
26:15اسلام علیکم گلو چی آپ میری
26:20کیوں آگئے ہیں
26:22کہتے ہیں نا کہ
26:24پیاسہ خود چل کر کوئے کے پاس آتا ہے
26:26تو بات یہ ہے کہ
26:27کلائنٹ نے اتنے سارے چینجز بتا دی ہے
26:29تو میں نے سوچا فون پر شاہے
26:30ٹھیک سے میں آپ کو بتائی نہ پاؤں
26:32اسے لیے میں سر اپلز لے آئے
26:34اے کوئی بات نہیں
26:35بس دو منٹ کا کام
26:36یہ اور یہ والی شرطی
26:40اپنی مسیس کے آنی ہے نا
26:42ان کی کلائنٹس ہیں
26:43امریکہ میں تو یہ نیکسٹ ویک
26:44ہی اورڈسپیچ ہونا ہے
27:17آج تو دوہ نے یہ پتہ نہیں
27:19لوپی اور کیمہ بنا لیا ہے
27:20ہمائیوں یہ
27:26اچھا ہوا نرمین تم آگئی
27:27اسی بہانے تم سے بھی ملی ہے
27:31کیسی ہو تم
27:34ہمائیوں نے مجھے بتایا نہیں تھا
27:35کہ آپ آ رہی ہیں
27:38اچھا تو
27:39اس سے خفا ماتوز بچارے کو تو خود بھی نہیں پتا تھا
27:42میں اصل میں اس لیے آئی تھی
27:44کلائنٹ نے کافی تبدیلیاں بتا دیتی
27:46اوڈر میں
27:46میں نے سوچا بس جھٹ سے جاتی ہوں
27:48بتا کر آ جاؤں گی
27:50تبدیلیاں تو ایسے کافی آ گئی ہیں
27:53مامینا کیسی باتیں کر رہی ہیں
27:56کلوک جی ہماری مہمان ہے
27:58اور ہماری کلائنٹ بھی ہیں
28:02تو تم رکھو نا اپنی
28:04کلائنٹ کا خیال
28:06ویسے بھی ان کے شہانہ شہین
28:08یہ کھانا ہے نہیں
28:09تم ایک کام کیوں نہیں کرتے ان کے لیے
28:10باہر سے کچھ چائنیز وغیرہ
28:11آرڈر کر دو
28:16اچھا بابی یہ
28:17مجھے دے دیں مہلے کی چلتا ہوں
28:18تم کہاں تے اتنی دیر سے
28:20بھوم دیتی میں تمہیں
28:21تمہیں لے کر آنا چاہیے
28:21نا یہاں پہ کھانا
28:22پکڑو اسے
28:23نوکر سمجھاوے مجھے
28:33نمیم
28:34کمیساتھ صبح سے کچھ ایسی
28:36اکھڑا سا ہے
28:37میں مہم ساتھ چاہتا ہوں
28:38میں بہت شرمندہ ہوں
28:39نہیں پلیز
28:41تمہیں شرمندہ ہونے
28:42کہ کوئی ضرورت نہیں ہے
28:44معذرت کی تو بالکل بھی ضرورت نہیں ہے
28:47میری ہفتی پس
28:49میں آپ کے لیے کچھ
28:51آرڈر کر دیتا ہوں
28:52ویسے بھی لنچ ٹائم ہو گیا
28:54نہیں نہیں
28:54لنچ کے لیے
28:55ویسے بھی
28:56میں انوائٹڈ ہوں کہیں
28:57تو مجھے تو جا نہیں ہے
28:59باقی یہ سبتو تمہیں سمجھا دیا
29:01مینلی بس وہ بیک کا تھا
29:02تسلز ہیں
29:02اور اس کے لیے
29:04اس کے بھی بیچے
29:05بس ہی تسلی رکھانا ہے
29:05باقی
29:06I trust you تم کر لوگے
29:07تو بس میں پھر چلتی ہوں
29:08آپ بے فکر ہیں
29:10پلکل بے فکر ہیں
29:11میں سبتوچھ کروں
29:12خدا بس
29:34موسیقی
29:36موسیقی
29:37موسیقی
29:40موسیقی
29:41موسیقی
29:41ایسا سونا مونا
29:42تو میں بتاؤں
29:43تو میں صرف
29:44سیکیورٹی کے لیے ہوتا ہے
29:46اور اس کا کوئی فائدہ نہیں
29:47آج کل کوئی حالات ہیں
29:49سونا پہننے
29:50اور دولنوں کے
29:51اتنے اچھے
29:52ارٹیفیشل سیٹس
29:53مل جاتے ہیں
29:54کوئی بتا نہیں سکتا
29:55کہ وہ
29:56اصلی سونا ہے
29:57یا
29:58پانی چڑھایا ہے
30:03بلکل فضول
30:04فرمائش کری ہو
30:04تمہیں مان
30:05جن ماں باپ سے
30:06اتنے سال
30:06میں نے بات نہیں کی
30:07اب اچانک ان سے
30:08رابطہ قائم کرلوں
30:08وہ بھی اپنی فائدہ کے لیے
30:13بھائی
30:14میں صرف
30:15رشتے کی بات کرنے کے لیے
30:16تھوڑی نہ کہہ رہی ہوں
30:17دیکھو طلب
30:18ہر انسان کو
30:19ایک فیمیلی سپورٹ سسٹم
30:20کی ضرورت ہوتی ہے
30:21تمہیں بھی ہے
30:24چلو
30:25تمہارا فون کا ہے
30:26چلی اسے کال میں لاؤنا
30:31کرونا
30:40ملاو فون
30:50تلہا
30:51تلہا یہ تم ہی ہونا
30:53جس نے مجھے کال کی ہے
30:55مجھے یقین نہیں آرہا
30:59جی میں ہی ہوں
31:03کیسی آپ
31:05میں بلکل ٹھیک ہوں
31:07دن رات
31:08تمہیں یاد کرتی ہوں
31:09تم کیسے ہو
31:10میں سویٹھار
31:12ٹھیک ہوں میں
31:15ڈائٹ کیسے ہیں
31:19مووی تمہیں بہت
31:20مس کرتے ہیں
31:21میری جان
31:21کیا تم نہیں کرتے
31:26بلکل نہیں
31:28میں بھلا آپ لوگوں کو کیوں
31:29یاد کرو
31:31پس ایک کام پڑ گیا
31:32آپ لوگوں سے
31:35مجھے
31:35ریلائز ہوا ہے
31:36کہ
31:36ایڈیوکیشن
31:38اب برنگنگ
31:39عید
31:41یہ سب تو
31:42ماں باپ کے بغیر
31:42ہو سکتا ہے
31:45رشتہ نہیں
31:45ہو سکتا
31:48ایک لڑکے
31:48ایک اور
31:49رشتے کے لیے
31:49اپنے ماں
31:50آپ کی ضرورت
31:50ہوتی ہے
31:52اس لئے آپ لوگوں
31:53کی آواز
31:53ادھار چاہیے
31:55صرف پندرہ
31:56منٹ کے لیے
31:58تو اگر آپ
31:59اپنے قیمتی
32:00وقت سے صرف
32:00پندرہ منٹ
32:01نکال سکیں
32:01تو بڑی
32:02مہربانی ہوگی
32:03آپ کی
32:04میں سنڈے کو
32:05شام پانچ بجے
32:06آپ کو کال کروں گا
32:07ایمان کے گھر سے
32:08اس کے ڈائٹ کی
32:09آپ سے بات کرانے
32:10کے لیے
32:11بہت شکریہ
32:14صرف
32:15کبکش
32:16نہیں
32:18یہ تم نے
32:19کس طریقے سے
32:19بات کیا تھا
32:20اپنی امی سے
32:20اتنے روڈ ہو کر
32:21کون بات کرتا ہے
32:23ایک کام کرو
32:25ان کو
32:25وویس نوٹ کرو
32:26سوری کا
32:28مانا بس
32:29پہلے ہی میں
32:30تمہاری ہاتھر
32:30بہت کچھ کر چکا
32:32اس سے زیادہ
32:33کی مجھ سے
32:33توقع مت کرنا
32:36صرف
32:54اچھا سنو
32:54ہم کن چکروں میں
32:56پڑ گئے ہیں
32:57یہ جو سوٹ ہے
32:58اس کو
33:00اچھا سا
33:01اس طریق کرو
33:01میں تو کہتی ہوں
33:03کہیں لانڈری سے
33:04پریس کرو
33:04تھوڑی
33:05کرسپ سی آئیننگ
33:06ہو جائے گی
33:07اور آج ہی
33:09اس کے ساتھ
33:09ماچنگ ہیلز
33:10اور جولری
33:11بغیرہ
33:11یہ سب
33:13کٹھا کر کے
33:14ارینج کر کے
33:15رکھ لے گا
33:15ٹھیک ہے
33:16ٹھیک ہے
33:18اے مجھے
33:18اتنی پسند
33:19ہے نا
33:19مہندی
33:20لیکن
33:20تین چار
33:21دن میں
33:21رنگ نکل جاتا
33:24سارا
33:26ابا
33:26آپ کو
33:27چاہیے تھا
33:28چائے
33:29آپ کے لئے
33:30کہوہ
33:30اجرک
33:31کہوہ
33:32ہاں
33:32اور کیا
33:33سرات صاحب
33:34جتنی چائے
33:36جتنے
33:36کہوہ
33:36بنوانے
33:37سگڑ بچی
33:38سے
33:38بنوا لیں
33:39ایک دفعہ
33:40شادی ہوگی
33:41تو پھر
33:41آپ کے
33:42ہاتھ
33:42کچھ نہیں
33:42آئے گا
33:43اور رحیم
33:44ایمان
33:45آپ
33:46لکھوا لیں
33:47اس کے دور
33:47میں
33:47دھول
33:48اڑنی ہے
33:49دھول
33:49بھائی دیکھیں
33:50اس وقت
33:51مونا چائے
33:51آپ بنا دیں
33:52مجھے
33:53ماہین سے
33:53بہت ضروری
33:54بات کرتے ہیں
34:01اتنے
34:03مجھے پکا پتا ہے
34:05کہ چلی گی
34:06ماہین
34:06آپ نے
34:07کچھن کی ساری
34:08سرددیں
34:09میرے سر ڈال دیں
34:11بہت کلتے ہیں
34:12ابھی میں نے
34:13مہندی لگائی دی
34:14اور چاہے
34:14مہم دیا
34:15مہم دیا
34:16مہم دی
34:17ایک آتھے
34:18منا دی
34:18دونوں پہ لگائی دے
34:20بہت ظالم ہے
34:22ایمان
34:24ایمان
34:25جیبا
34:28تم خوش توم
34:30بہت خوش
34:31ہو
34:33دیکھو بیٹا
34:34تمہارے ماہ تو
34:34رہی نہیں
34:36اگر وہ زندہ ہوتی
34:37تو تمہارے دل کی بات
34:38میں تک پہنچا دی
34:41لیکن بڑا ہو
34:42مونہ کا
34:43جس نے تمہارے
34:44دل کی بات
34:45میں تک پہنچا دی
34:46اور میں نے
34:47احال کو ہاں کر
34:50لیکن
34:50ابھی بھی
34:51میرے دل میں
34:53دھڑکہ سا لگاوا
34:54کہ کہیں تم
34:54کہیں
34:56نہیں اببہ
34:57ہیسی کوئی بات نہیں ہے
34:58وہ تو
34:59کسی
35:00مسئلہ تن
35:01پھز گیا تھا
35:30پھر بھر
35:36میں بہت
35:37مسئلہ
35:37میں بھی
35:39مسئلہ
35:39میں بھی
35:39مسئلہ
35:40میں جب آؤں گا
35:42باہر
35:43تو تم نظر نہیں
35:44آگی
35:44میں کس کو بولوں گا
35:45کہ چاہ دو
35:46کھانا دو
35:47اور نہ
35:48ایسی چاہ ملے گی
35:49اور نہ
35:50ایسا کھانا ملے گا
35:56یا میری امی
35:57ہسپتال میں
35:58مرتے مرتے بچی
35:59اور تم چلے گا
35:59اپنے بھائی کا
36:00رشتہ لینے کے لیے
36:01میں صحیح بتا رہا ہوں
36:03مجھے خود
36:03مناسب نہیں لگ رہا تھا
36:04تمہارے بغیر جانا
36:05میں نے نیحال
36:06کو بہت سمجھایا
36:07میں نے کہا
36:08اپنی بھائی کا
36:09ویٹ کر لو لیکن
36:09نہیں مانا
36:10جیسے وہ
36:10آپ کی ویسے
36:11بہت مات مانتا ہے
36:12بڑے بھائی کی قدر
36:13اور عزت ہوتی
36:14تو رونا کس بات کا تھا
36:15صورتحال یہ ہے
36:16کہ کل میرے دیور کا
36:17ارجنٹ نکاح ہے
36:18اور میرے پاس
36:19پہننے کے لیے
36:20کچھ بھی نہیں ہے
36:20نہ میں ماہین کو
36:21کچھ دے سکتی ہوں
36:23تمہارے بھائی کا
36:24تو ٹھہرا
36:25ایڈیوینچر
36:25میں تو اچھے گھر سے
36:26بلونگ کرتی ہوں
36:27مجھے تو
36:27ایسے حالات میں
36:28کچھ دینا پڑتا ہے
36:29لین دین ہوتی ہے
36:31اچھا ایک بات سنو
36:32میں تمہیں
36:33ابھی لے کے
36:34مال چلتا ہوں
36:34تم اپنے لیے بھی
36:35کچھ خریدو
36:35اور ماہین کے لیے
36:36بھی کچھ لینا نا
36:37ٹھیک ہے
36:37سینٹائزر کی بو
36:38اسے مہک رہی ہوں
36:39اور ایسے چلی جاؤں
36:40اس کی بارات لے کر
36:43بھابی
36:44میری پیاری بھابی
36:46ایتا گھسا نہیں کرتے
36:47صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا
36:49اور
36:50رہی بات شاپنگ کی
36:51تو میرا چکر لگا تھا کل
36:52کچھ چیزیں لے کے آئے
36:53وہ میں آپ کے
36:54اور فیاض بھائی کے لیے
36:55دیکھیں نا
37:00اچھا ہے نا
37:02نیخال
37:03چاہے جتنا ہی
37:04ارجن نکاح کیوں نہ ہو
37:05میں اپنے اکلوتے دیور کی
37:06شادی میں یہ کپڑے پہنوں گی
37:08تمہارا تو نا
37:09ٹیسٹ ہی بالکل بیکار ہے
37:10پیاس تم گاڑی نکالو
37:11میں فریش ہو کر آتی ہوں
37:13یہ لڑکا تو ہتیلی پر
37:14سرسو جماعت آئے
37:15پتہ نہیں کیا کرے گا
37:16اس لڑکی سے شادی کر کر
37:19اچھا تو ہے
37:22ناٹ پڑھوا دینا
37:22اپنی بھابی سے مجھے
37:23اب خوش
37:25جا
37:25ایسا رہی سر
37:27بھائی کل ماہین
37:29میری ہو جائے گی
37:30بھلا مجھ سے زیادہ خوش
37:31کون ہو سکتے ہیں
38:01یہ کیا ہوا ہے
38:08یہ
38:11یہ آپ نے
38:15کتاب کیوں
38:16بھار دی
38:19یہ کتاب تو آپ کو بھی پسند
38:21آپ نے یہ کیوں کیا
38:22کیا ہوا
38:28ایسا کیا ہوا ہے
38:31تمہیں کوئی چیز پسند ہو
38:32اور مجھے نا پسند
38:35چاہے وہ کتاب ہو
38:36یا انسان
38:37اس گھر میں نہیں رہ سکتی
38:50سمجھ گیا
38:54کھل لوگ کی آنے پہ آپ ہو
38:56اتنی نرازگی ہو رہی ہے
39:03نرنیم وہ میری
39:05کلائنٹ ہے
39:10میں سو مرتبہ
39:11ان کے پاس جات چپا ہوں
39:13ایک بار اگر وہ آگئے
39:14اپنے آرڈر کی آلٹریشن کے لیے
39:15تو اس میں
39:16اس میں اتنی خواہ ہونی والی
39:18کیا بات ہے
39:18ہاں تو ان سے کہو
39:20نہ کہ وہ ساری کام کی بات
39:21پون پر کر لیا کریں
39:24ٹھیک ہے
39:53موسیقی
40:17موسیقی
40:21موسیقی
40:26موسیقی
40:32موسیقی
40:36موسیقی
40:40موسیقی
40:41موسیقی
40:43موسیقی
40:43موسیقی