Skip to playerSkip to main content
  • 13 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے
00:30دانیا ڈاکٹر نہیں بن گئی نا
00:31تو اس نے بھی باغی ہو جانا ہے
00:33جیسے سلمان چاچا ہو گئے تھے
00:35اب تجھ میں غیرت ہوتی نا
00:37تو یہ سب نہ ہونے دیتا تو
00:38تو آپ روک لینا
00:40آپ کی بھی تو ہونے والی بیوی ہے نا
00:42میں پھر بھی نہیں بچوں گا
00:49تم بھی کھا سکتے ہو یہ مٹھائی
00:54شاید تم جانتی ہو میں میٹھا نہیں کھاتا
00:57ہم
00:58مجھے تمہارا مو میٹھا کرانے کا کوئی شوق نہیں ہے
01:01اوپر سے فرمائش آئی ہے
01:32بتائے چاچو
01:33صحیح مارک پر ٹک لگایا نا
01:35سکون ملا
01:39دل بے چین ہو گیا
01:42پتہ نہیں سنبھل اس بات پر کیا مطلب نکالے گی
01:45وہ جو بے چین ہوئی ہے نا
01:47وہ تمہاری انہ ہے
01:50مجھے تمہاری انہیں گے
01:51مجھے تمہاری انہیں گے
01:53مجھے تمہاری انہیں گے
01:54اور یہ جو اب کیانوز بڑھیں گے ان کو لیول پر کیسا لاؤں گا
01:58تو تھوڑا سا اچار کھا لینا لیول پر آ جائے گا
02:09چائے
02:11تینک یو
02:19ایک بات بتاں
02:21آہستہ آہستہ لائن پر آ رہا ہے وہ
02:24ہاں اندازہ ہو گیا ہوگا اسے
02:25کہ لائن پر آنے کے لئے آپ کو چارہ بھی نہیں ہے بچارے کے پاس
02:33پر میں کیا کروں
02:34مجھے تو وہ پسند ہی نہیں کرتا
02:38ایک تو تمہیں یہ کون کہتا رہتا ہے کہ وہ تمہیں پسند نہیں کرتا
02:41اور میں نے خود سنا ہے
02:44چاچو سے وہ یہی کہہ رہا تھا کہ وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
02:48تیکھو میری بات سنا
02:50اگر اس نے تم سے شادی نہ کرنی ہوتی نا
02:53تو وہ سب کے سامنے اس بات کا اقرار نہیں کرتا
02:55کہ وہ صرف تم سے شادی کرنا چاہتا ہے
02:57اور on top of that وہ یہاں تین مہینے کے لئے
03:00اسی شرط کے طور پر رکھنے آ رہا ہے
03:03مجھے نا کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا
03:04اس کے دل میں کیا چل رہا ہے اس کے دماغ میں کیا چل رہا ہے
03:09بھائی تم اس سے کچھ جا کے پوچھ لو
03:10یہی تو سب سے بڑا پرابلم ہے
03:13کسی نے دیکھ لیا نا مجھے اس سے بات کرتے ہوئے
03:15تو نکال دیں گے اس کو اس گھر سے
03:18اور یہ میں نہیں چاہتی تانیا
03:20تو پھر صبر کر لو نا
03:22تین مہینے کی تو بات ہے
03:23یوں گزر جائیں گے
03:25اچھا
03:27تین مہینے کے بعد اگر اس نے کہہ دیا
03:29کہ اس کو ہماری گھر کا محول سمجھ نہیں آیا
03:31اور غائب ہو گیا تو
03:33اور اس لیے بتاؤں
03:33تم مجھے نہیں سمجھ آ رہا
03:35کہ تمہارے دل دماغ میں اس وقت کیا چل رہا ہے
03:38میرے دل میں یہ چل رہا ہے کہ
03:41تم میری مدد کر سکتی ہو
03:45مطلب
03:47تم اومیر سے
03:50میرے بارے میں بات کر سکتی ہو
03:51جا کر
03:52نا تمہیں میں اتنی فارغ لگتی ہوں
03:54کہ میں یہ سب حرکتیں کرتی پھروں گی
03:56اب بھی ابھی ایڈمیشن ہویا ہے میرا
03:58مجھے بہت ساری پڑھائی کرنیاں بھی
04:00اوکے
04:02تانیا میری بہن نہیں ہو
04:07اچھا تو تمہیں کام کرنا
04:09اپنا پیغام لکھ کرنا
04:11مجھے دے دینا
04:11میں پنچی بن کے اس کو پہنچا دیا کروں گی
04:14ٹھیک ہے
04:14نہیں نہیں نہیں نہیں
04:15پتہ ہے لکھیوی باتیں اکثر پکڑی جاتی ہیں
04:19تانیا پلیز
04:26تانیا
04:28ڈاکٹر تانیا
04:30پلیز ڈاکٹر تانیا
04:35اچھا دیکھو اب تمہیں اگر لگ رہا ہے
04:37کہ میں تمہارے ڈاکٹر کہنے کی وجہ سے
04:40تمہاری بات مان جاؤں گی
04:41تو ایسا ہرگز نہیں
04:42وہ تمہیں ایک ہمدرد انسان ہوں
04:44ہمدردی کے طور پر مانوں گی
04:47سچ میں
04:47تانکیو
04:48تانکیو سو مچ
04:49یور دا بیسٹ ڈاکٹر تانیا
04:52تو سب سے پہلے تم مجھ سے کیا پوچھو گی
04:56ہاں
04:56بردے
04:58تم اومیر سے جا کے اس کی بردے پوچھو
05:01وہ تو تم اس کی فیس بک پروفائل پہ بھی دیکھ سکتی ہو
05:05دیکھا دانا میں نے
05:06نہیں ہے فیس بک پہ
05:08ایسا کیسے ہو سکتا ہے
05:09ہو سکتا ہے
05:11لڑکیوں کی طرح نا اس کو بھی اپنی بردے چپانے کا شوق ہو
05:14تو تم جا کے اسے پوچھ لو
05:16اور ہاں بھاسنا
05:17یہ مطلب بتانا کیا میں نے پوچھا ہو کیا
05:20مجھا ٹائم ملے گا نا
05:22پھر جا کے میں کسی وقت کسی بہانے سے پوچھ لوں گی
05:24ابھی نہیں جا رہی میں
05:25اری کیا پتا اس کی بردے آج ہی ہو
05:28تم جاو نا پوچھو پریلے
05:29تم نیکسٹیئر کر دینا وش
05:30نای نای ایسا نہیں ہو سکتا
05:32پلیز تانیا
05:33پلیز ابھی پوچھ لو نا
05:34پلیز ڈاکٹر تانیا
05:35ڈاکٹر تانیا پلیز میری مدد کرے
05:37پلیز
05:38اچھا اچھا بس ٹھیک ہے
05:40اتنا بولو کی تو لگے گا مزاک اڑا رہی ہو میرا
05:42جاتی ہوں
06:06یہ لیپٹاپ ہے
06:11نہیں
06:13دیسٹاپ ہے
06:15میرا مطلب ہے کتنے کا ہے
06:16کیوں
06:18اوہ
06:19ایکچلی
06:19لازٹ ٹھیک مجھے بالکل ایسا ہی لیپٹاپ چاہیے تھا
06:22کمیٹی رالی تھی میں نے لیکن
06:23ٹوٹ گئی
06:24کیا ٹوٹ گئی
06:26کمیٹی
06:27بارہ ہزار روپے میرے پاس
06:28بڑی مشکل سے جمع کیے میں نے
06:30آ جائے گا اتنے میں ایسے ہی سیم لازٹاپ
06:33بارہ ہزار روپے
06:36اتنے پیسوں میں تو ایسے دو آ جائیں گے
06:39بلکل ایسا لازٹاپ چاہیے اس لیے پوچھ رہاں
06:42اگر ایسا والا چاہیے تو اس کے لیے تمہیں بارہ ہزار روپے
06:45بارہ دفعہ جمع کرنے پڑیں گے
06:47اتنا مہیں گا
06:58تمہارے پاس تو اچھی خاصے پیسے ہوں گے
07:01اتنے امیر ماں باپ کے جو بیٹے ہو
07:03میں ایسا کچھ نہیں کرنے والا ہوں
07:05ارے انسانی ہم دردی کے تہتی کر دو
07:08خون کا رشتہ ہے ہمارا
07:10ویسے بھی تم میری بہن کے منگیتا رو
07:13ایک منٹ ایک منٹ
07:14تمہیں کیا لگا میں مفت میں مانگ رہی ہوں
07:16نہیں بھائی تمہیں کسٹوں کے پورے پیسے دوں گی
07:19بس ایسا سیم لازٹاپ چاہیے ہمشان
07:22تاریا میں ایسا کچھ نہیں کرنے والا ہوں
07:24اچھا
07:25تا پھر بھاڑ میں جا
07:32اچھا
07:33بردے کا بات ہے تمہاری
07:36تمہیں کیوں بتاؤں
07:38سیدھی طرح بتا رہے ہو کے نہیں بتا رہے
07:40نہیں بتا رہا
07:42سیدھی طرح بتا دو
07:43نہیں تو تمہارا یہ لائپ ٹاپ میں چھین کر لے جاؤں گی
07:45اور کسی نہ کسی پروفائل سے تمہاری انفرمیشن بھی نکالوں گی
07:48اور سارا ڈیٹا بھی
07:50مچھار تک تو تم مار نہیں سکتی ہو آئی بڑی
07:52لیپ ٹاپ لے جاؤں گی
07:53ہے تھی عمت تمہیں
07:55عمت کی بات مک کرو
07:56جو کہتی ہوں نا وہ میں کر کے دکھاتی ہوں کہ
08:00اچھا
08:04جیے
08:05لے جاؤ
08:10چھوڑو
08:10میں تمہیں کہہ رہو چھوڑو
08:12چھوڑو
08:12میں کہہ رہو چھوڑو اسے
08:14چھوڑ
08:14چھوڑو
08:14مرحب
08:54اب سے میں نوش رہنا ہوگا تمہیں
08:57خود فراموش رہنا ہوگا تمہیں
09:03سانس بھی چپ رہے قیامت تک
09:07اتنا خاموش رہنا ہوگا تمہیں
09:28تانیا کیا بتایا کب آتی اس کی ورڈ دے
09:32بڑے اینا کسی منہوس دن پیدا ہوئے وہ
09:34جس پہ نظر ڈالتے گراہ کی چھوڑتا ہے
09:37کیا کہہ رہی ہو
09:39مجھے نہیں بتا
09:47ایک بات بتاؤں
09:49ہاں
10:06امیر بیٹا تمہیں اپنے کھانے پینے کا اپنی ہائیجین کا بہت خیال رکھنا ہے تم اپنی طرف سے بہت لا
10:12پرواہ ہو
10:13اوف میں نے بھی یہی چیز نوٹس کیا لیکن یہ بھی نوٹس کیا کہ یہ لوگ بیمار بھی نہیں پڑتا
10:18ہے
10:18کم سے کم کھانے پینے کیلئے تو یہاں آ سکتے ہو نا اس گھر میں اور اس گھر میں ڈسٹنس
10:22ہی کتنا ہے
10:23لیکن آپ لوگ تو جا رہے ہیں ہم
10:27تم کھانے پینے تو آ سکتے ہو نا یہاں پر
10:30اچھا فون رکھیں میں بس تھوڑی دن میں آ رہا ہوں
10:34اوکے
10:35یہ بھی ساتھ رکھ لو
10:40سلمان آپ میرے بغیر نہیں جا سکتے ہیں
10:42کیوں
10:43امیر کو ہم یہاں پر اکیلا چھوڑ کر جا رہے ہیں
10:47اب تمہیں بڑا خیال آ رہا ہے
10:50اب تمہیں آزادی دینے کا اور سپیس دینے کا خیال نہیں آ رہا
10:54دیکھو اگر ہم اسے اکیلا چھوڑ کر جائیں گے
10:57تو وہ اکیلا نہیں ہوگا
10:59اگر تمہیں یہاں پر میں چھوڑ کر گیا
11:01تو تم اکیلی ہوگی
11:02اسے تمہیں ساتھ لے کر جا رہا ہے
11:05چلو جلدی کرو
11:14موسیقی
11:24رکھ دو
11:35اور کچھ
11:37وہ ایکچلی
11:38اسی نے مجھے گرایا تھا
11:39پھر اسی نے پکڑ کے بچا بھی لیا
11:41بس اتنی سی بات ہے
11:43میں نے کونسا اشتہار لگوا دیا
11:45کوئی اور بات تھی
11:50نہیں
11:50میں نے سوچے آپ کچھ اور نہ سوچ رہے ہو
11:54میری سوچ کا بوجھ
11:56اپنے دماغ پر ڈالو گی
11:57تو تمہارے دل میں خوف پیدا ہوگا
12:00اور تمہارا یہ خوف
12:01تمہارے لئے بہت بڑی مشکل پیدا کر سکتا ہے
12:04اس لئے جو ہوا اسے
12:05بھولنے ہی کوشش کرو
12:15میری سوچے آپ کوشش کرو
12:21موسیقی
12:21موسیقی
12:23موسیقی
12:24موسیقی
12:35موسیقی
12:45چاہ آگیا آپ لوگ کے لئے
12:50پلیز آپ لوگ میرے لئے بلکل پریشانمت ہوں
12:52میں
12:53ایکچلی میں وہاں بہت خوش ہوں
12:56تو ابتے سے تمہارا لیپ ٹوک ٹوٹا ہو گیا
12:58پھر بھی تم خوش ہو
13:00پاپا ٹوٹنے والی چیز تھی
13:01میرے ہاتھ سے ہی گرہ تھا وہ
13:03ہاتھ سے گر کے ٹوٹ گیا
13:05لیکن پھر بھی کوئی وجہ تو ہو خوش ہونے کی
13:08کسی باتیں کر رہے ہو سلمان
13:09وہاں اس کی فیانسی ہے
13:11وہاں خوش نہیں ہوگا تو اور کہاں خوش ہوگا
13:14پلیز ممی ہی کوئی بات نہیں ہے
13:16تو پھر کیا وجہ ہے
13:18تمہاری اتنی خوشی کی
13:20فضول بیٹھا وہاں پر
13:21ناول پڑھنے اور لکھنے میں
13:23اپنے ٹائم جایا کرتا ہوگا
13:25پاپا میں آپ کو بتا چکا ہوں
13:27میں کچھ نہیں لکھ رہا ہوں
13:29تو پھر پتا تو چلے تمہارے خوش رہنے کی وجہ کیا ہے
13:32سٹڈیز میں تمہارا دل نہیں لگتا
13:34فیانسے کے نام پہ تم اکتا جاتے ہو
13:37لکھنے کا شوق تم پورا نہیں کر پا رہے
13:39تو یہ خوشی کہاں سے آئی
13:41پتا نہیں پاپا
13:43مجھے شاید
13:45عمران چاہیوں کی کمپنی بہت اچھی اٹھتی ہے
13:47پیس تا پوائنٹ
13:48وہ خبتی میرے بیٹے کو خبتی بنا رہا ہے
13:51وہ خبتی نہیں ہے
13:52یہ سی جینئیس
13:54دو ٹکے کی عقات نہیں ہے اس جینئیس کی
13:57پندرہ سال پہلے جیسے چھوڑ کے گیا تھا
13:59بیچہ ہی ہے
14:01نکمہ نکرٹو بے روزگار
14:03دیسروں کی کمائی پر پڑھنے والا
14:15اتنا جلدی ہو سکے
14:16اسے ایوائٹ کرو
14:17اس گھر میں سب سے بڑا جائل وہی ہے
14:20اور تمہیں بھی جائل بنا دے گا
14:27آ رہی
14:31کیا
14:58یہ
15:01کچھ پیسے ہی
15:03نیا لیپ ٹاپ خرید لو
15:05اور کچھ پیسے اور بھی ہیں
15:07تمہارے خرچے کے لیے
15:09مامی
15:12ایک اور لیپ ٹاپ کے پیسے مل سکتے ہیں
15:15کس کے لیے
15:16ڈونیٹ کرنا ہے
15:18کسے
15:21تانیا کو
15:23ہمیں اسے بھی ضرورت ہے
15:25وہ بھی پڑھ رہی ہے
15:28اس کے والد تو ہے نہیں جو اس کے سطنے کے ایکسپینسز اٹھا سکے
15:31اس کے گھر والے تو اس کی سٹڈیز کے خلاف ہیں
15:35تو اس کے اخراجات کیسے پورے کریں گے
15:39تانیا کا ڈاکٹر بننے کا خواب ہے
15:41اور یہ خواب پورا ہونے میں
15:44آپ اس کی مدد کر سکتی ہیں
15:56لیکن ان لوگوں میں اتنا گھل مل مات جانا
15:58کہ میں پتا چلے کہ
15:59تمہیں سنبل سے
16:01ہم دردی ہو گئی ہے
16:02اور سم دردی کی وجہ سے تم اس سے شاہدی کرنا چاہتے
16:07سنبل میں کوئی انٹریسٹ نہیں ہے
16:08آپ مجھے کر سو بار بھی یہ پوشیں گے
16:12تو بھی میں آپ کو سو بار یہی جواب دوں گا
16:14کہ میں
16:15سنبل سے شادی نہیں کرنا چاہتا ہوں
16:17پریز
16:21یہ لو
16:23تانیا کے لیے
16:26آپ کی
16:28فلائٹ کب ہے
16:30کل شام کی
16:32تو بس
16:32یہ صبح آپ اس کو خود اپنے ہاتھوں سے دے دی جائے گا
16:38وہ مجھ سے نہیں لے گی
16:39پریز
16:46اوکے
16:46تانک یو
17:05مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے
17:07لیکن تمہارے لئے ہار کو تسلیم کرنا مشکل ہوتا ہے
17:10بعد میں تمہارے لئے مسئلہ نہ ہو
17:17اگر میرے ساتھ دھانلی نہ ہو تو میں
17:21ہار بھی برداشت کر سب تو
17:23ارے ارے ارے
17:26سیٹھ لوگوں سے تو میں اکثر خود جان بوجھ کے ہار جاتا ہوں
17:30دھانلی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
17:34پیزے سیٹھ لوگوں سے بنا کر رکھنوں میں فائدہ بہت
17:37سو فیضت اتفاق کرتا ہوں تمہاری اس بات سے
17:45پیزے جاجو اگر تم اس سے جان بوجھ کر ہار ہوگے تو
17:49اس کا ایک نام بھی دوں گا
17:53واقعی
17:53انام جا ہوگا
17:58گاڑی دلا دوں مان
18:02بس کوئی ایسی چال چلو کہ تانیا کی پڑھائی والا
18:05ٹائر پنچر ہو جائے
18:08اور میری شادی والا انجین چلو
18:12بس یہ دیر دو ماں میں کوئی چکہ چلاو
18:16اس کے بعد ایک چمچماتی ہوئی گاڑی میں تمہیں دے دوں گا
18:24زاہد اگر تمہیں پتہ چل جائے کہ تھوڑی دیر میں تمہیں ہارٹ ٹیک ہو جائے گا اور تم مر جاؤ
18:28گے
18:29تو کیا تب بھی ایک نئی چمچماتی گاڑی کے لالچ میں تمہیں ایسے کسی کو دھوکا دے دوں گے
18:40اصل میں مجھے اندازہ ہو گیا ہے کہ تھوڑی دیر میں مجھے ہارٹ ٹیک ہوگا اور میں اس جہانے فانی
18:46سے کوچھ کر جاؤں گا
18:48اگر مجھے ذرا سا بھی پتہ ہو کہ گناہ کرنے کے بعد موت سے پہلے مجھے توبہ کی محلت مل
18:55جائے گی
18:55تو میں ضرور تمہارے لئے گناہ کر لیتا
19:12اب ٹھیک ہے
19:16چیز کھیلنا آتا ہے
19:19چی بیٹھو
19:34بچے کو نظر لگ گئی ہے
19:36کلائی مکالی ڈوری باندھے ٹھیک ہو جائے
19:39ٹھیک ہے محمد صاحب اللہ آپ کو نمبی عمر دے صحت والی زندگی دے
19:45آپ کی دعائیں امام صاحب کو نہیں لگیں گی
19:48آپ کی دعاوں میں اثر ہوتا تو آپ کے اپنے بچے کو نہ لگ جاتی
19:51امام صاحب سے دم ہی نہ کرانا پڑتا
19:54اور تم؟
19:56تم بھی امام صاحب کے پھونکوں سے ٹھیک ہو جاتا ہے
19:58ڈرامے بات کہیں کہ پھونکوں پہلا کہہ ہو
20:05اسلام
20:08ہاں سہرو تفریح ہو رہی ہے صبح صبح فلسفی صاحب
20:11وہ کبوتروں کا باجرہ لینے گیا تھا
20:16تمہارا دانہ پانی تو ہم پورا کرتے ہیں
20:19یہ کبوتروں کیلئے دانوں کے پاسے آتے کہاں سے ہیں تمہارے پاس؟
20:22وہ کل دو غزمیں بیچی تھی نا تو اس کے پندرہ سور پہ ملے تھے
20:26اسی سے لائے ہوں
20:27یہ باہر گاڑی کس کی کھڑی گی ہے؟
20:39سنبل
20:40سنبل
20:42یار نیچو تمہارے مہمان آئے میں تم یہاں پڑی سو رہی ہو
20:45یار تانیا حد ہے
20:47سارا دن میں نے کام کیا
20:48مجھے تھوڑی دیر آرام کرنے دو اور مہمانوں کو تم دیکھو جا کے
20:54تمہارے مہمانوں کو میں کیوں نیکھوں؟
20:58اس گھر میں میرے مہمان آئیں نہ جائیں
21:04ساس اور سسر آئیں تمہارے ہونے والے
21:10تو ایسے بولو نا
21:12اومیر بھی تو ہوں گے وہاں پر
21:15یار مجھے نہیں پتا وہ کہاں ہے اس وقت شاید باہر گیا وایا
21:18لیکن تمہارے لئے میں نے چائے بنا دی ہے
21:19لے کر تم چلی جانا شاید امی کے کمرے میں بیٹھے ہوں گے وہ لوگ اکے؟
21:23ہاں ٹھیک ہے
21:25دیکھ لیتے ہوں
21:34راشد بھائی کی باتوں کا برا مت مانیں
21:37آتے جاتے رہیں گے تو ساری غلط فہمیاں دور ہو جائیں گے
21:41دراصل غلط فہمیاں بھی بالی ہو گئی ہے نا
21:43اتنی آسانی سے نہیں جائیں گے
21:48ہاں تو سولہ سال کے بعد تو بلوت کی عمر شروع ہوئیاتی ہے نا
21:54اسلام علیکم
21:55والیکم اسلام
21:57اسلام علیکم
21:58والیکم اسلام
22:01کیسی ہو بیٹا تم؟
22:03میں بلکل ٹھیک ہوں
22:05ماشاءاللہ
22:06تم ٹھیک تو ہونا تانیا؟
22:08جی جی الحمدلہ
22:09کب سے شروع ہو رہی ہیں تمہاری کلاسز؟
22:11جی کل سے
22:14ماشاءاللہ
22:22ہم لوگ نا جرمنی جا رہے ہیں کچھ دنوں کے لیے
22:26میں اپنی بیٹی کو کچھ دینے کے لیے لائی ہوں
22:32نا جی
22:33نا جا
22:33جی
22:35نا جی
22:36نا جی
22:37نا جی
22:39این بیٹا
22:40تانیا
22:41نا جی
22:41تم ٹھیک
22:57ٹھائدہ
22:58یہ لو میں تمہارے لیے لیپ ٹاپ لائیں ہوں تمہارے اگزیمز کے لیے
23:03آئے ہوپ تمہیں اچھا لگے گا
23:31مہابی جی لگتا ہے آپ اپنے بیٹے کی منگنی پہلی بار کر رہے ہیں
23:42آپ کو نہیں لگتا اپنی ہونے والی بہو کے ہاتھ میں بھی آپ کو کچھ رکھنا چاہیے تھا
23:46ایسے ہی
23:48میں تو بالکل ہی بھول گئی
23:50نہیں نہیں میں لے کر آئی ہوں اس کے لیے
23:53نہیں نہیں
23:54ایسے کوئی بات نہیں ہے
23:56یہ دیجے
23:57نہیں نہیں اس کے کیا ضرورت ہے
23:59ارے
23:59رکھ لیجے نا
24:05شکریہ
24:14سنبل
24:15کیا کہہ رہی ہو
24:16یہ دیکھو
24:18تمہارے لئے فائزہ چچی پیسے دے کر گئی ہیں
24:21چلو اب محمد بنا
24:23مجھے نہیں چاہیے
24:24تم رکھ لو
24:27ہاں
24:27سنبل اس میں تنا غصہ کرنے والی کیا بات ہے
24:30وہ میری بھی کچھ لگتی ہیں
24:31اور میرے ایڈمیشن کی خوشی
24:32تمہارے ایڈمیشن کی خوشی سب کو ہی ہے نا
24:35تمہارے ایڈمیشن کی خوشی میں
24:36تمہیں نئی ٹیکنولوجی والا لیپٹاپ
24:38اور میری خوشی میں تو میرا منگیتر تک شامل نہیں ہوتا
24:41اور میرے لئے یہ نوٹ
24:43وہ بھی بھولے کے بعد
24:45نہیں چاہیے مجھے
24:46دیکھو ایسا کچھ بھی نہیں ہے
24:47انہیں اپنی گلتی کا احساس ہے
24:49وہ سوری کر کے گئی ہیں
24:50اور اسی لئے وہ پیسے بھی دے کے گئی ہیں
24:52تو چپ کر کے رکھ لو
24:53مجھے اس وقت مت کرو
24:54تم جاؤں
24:55پیٹا لے لو نا
24:56پڑوں کی باتوں کا برا نہیں مانتے ہیں
25:09سمپل
25:11میری منگنی توڑ دیں
25:14ہاں
25:14ہاں نا
25:15تانیا کی کروا دیں
25:16فائزر چچی تمہیں اتنا پسند ہو کرتی ہے
25:18سب کی فریویٹ ہو تم
25:19تم ہی لات لیو
25:20اور میں تو باتا نہیں کون ہوں اس گھر میں
25:26یا اللہ
25:28مجھے نہیں سمجھا رہا
25:29میں کیا کروں
25:44موسیقی
25:48چاچون
25:49نماز پڑھنے جا رہے ہیں
25:50تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے نہیں جانا چاہیے نماز کے لیے
25:53ارے میرا وہ مطلب نہیں ہے
25:54اپنا مطلب چھوڑو اور ذرا احتیاط کے ساتھ اندر داخل ہونا
25:59کیوں کیا ہوا؟
25:59نہیں ہوا کچھ نہیں
26:00بس تھوڑی غصے میں بھری بیٹھی ہے
26:02بھئی یار آپ کیا کر دیا میں نے؟
26:05بھئی کبھی کبھی
26:06نہ کیے کہ بھی سزا بھگت نہیں پڑتی
26:08لیکن فیلحال
26:09تمہیں صرف اپنے کیے کا جواب دینا ہے
26:12باکہ تمہیں پتہ چل جائے گا جب
26:14تم پہ کچھ ہو گزرے گی
26:17آتا ہوں نماز پڑھ کے
26:41اے ہی سنبھل آپا
26:43آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں؟
26:45وہ بڑے لوگ ہیں
26:47انہیں کوئی تمیز ومیز تو ہوتی نہیں ہے
26:51یا پھر یہ بھی ہو سکتا ہے
26:53کہ وہ منگنی توڑنے کے بہانے ڈھونڈ رہے ہوں؟
26:58ایسے آپا
27:00میں اگر تمہاری جگہ ہوتی نا سنبھل
27:03تو انگوٹھی اتار کے نا ان کے مو پہ مار کے آتی
27:08اوہ سوری
27:10میں تو بھول ہی گئی تھی
27:12یہ تو مو سبانی منگنی تھی
27:14انگوٹھی پہنائی ہوتی تو مو پہ مار کے آتی نا
27:25اگر تمہاری منگیتر کی بہن تمہارے مو پہ دو تھپڑ لگائے
27:29تو کیا تمہارے لیے یہ انسلٹ کافی ہوگی منگنی توڑنے کی؟
27:33نہیں ویسے ایک بات کر رہی ہوں
27:35اگر تمہاری ہونے والی نن
27:37یہ چاہے کہ تمہاری اس کے بھائی سے منگنی ٹوٹ جائے
27:41اور تمہاری وہ ایسے انسلٹ کرے
27:44جس طرح بھی تم میری بہن سنبھل کی کر رہی ہو
27:47تو مارو گی نا اس کے مو پہنگوٹھی
28:14چگلی دار
28:18اب اس سے جا کرنا چولے پر بھی چھٹھا دو
28:20ورنہ ہاتھ مار کے دال ایسی گراؤں گی
28:23کہ کونوں قدروں میں ڈھونٹی پھر ہوگی
28:35نہیں چاہیے تمہارا کوئی آسان
28:42کل تو تم مجھے انسانیت میں بڑا لیکچر دی رہی تھی
28:45اب کیا ہوگے
28:47خیر چھوڑو دیکھو ہم کازنز ہیں اور میں
28:51ہماری بہن کا منگیتر بھی
28:53اور اگر تم یہ سوچ رہی ہو کہ میں نے تمہیں یہ فری میں دیا ہے تو
28:57تو مجھے پے کرو گی نا انسٹالمنٹ پہ
28:59تم نے کل کہا تھا
29:00یہ تم نے نہیں دیا ہے مجھے
29:02جس کی قیمت مانگ رہے ہو انسٹالمنٹ پہ
29:05تمہاری ممی نے گفٹ کیا ہے
29:06تو پھر یہ مجھے کیوں وابس کر کے جا رہی ہو
29:08اس لیے کہ انہوں نے یہ تمہارے کہنے پہ دیا ہے
29:11تو ٹھیک ہے
29:12پھر میرا احسان مان دو
29:15اور اگر احسان نہیں ماننا تو پھر
29:17قیمت دے دو
29:19اور اگر قیمت بھی نہیں دینی تو
29:21اس کو بھی میرے لیپ ٹاپ کی طرح توڑ دو
29:28ہم لوگ غریب ضرور ہیں
29:30لیکن عزت نفس کی ڈیل نہیں کرتے
29:32کل میں نے خود تم سے یہ احسان کرنے کے لیے کہا تھا
29:34اور تم نے منع کر دیا تھا
29:48اب تم منتیں بھی کرو گے نا
29:50تو بھی تمہاری ممی کا لائب آئی لائپ ٹاپ میں یوز نہیں کروں گے اکے
30:01اگر لائپ ٹاپ واپس کرنا ہے تو ممی کو خود واپس کرو
30:05یہ میں نہیں لوں گا
30:08ہاتھ چھوڑو میرا
30:12نہیں چھوڑوں گا
30:13میں نے کہا ہاتھ چھوڑو میرا
30:18اتنا بول نہیں ہوا ہے ہمارے گھر کا محل جتنا تم نے سوچ لیا ہے
30:22آئندہ میرا ہاتھ چھونے کی کوشش کینا تو ہاتھ کاٹ دوں گی میں تمہارا
30:26یہ سوچے سمجھے بغیر کہ تم میری بہن کے مگھی تر
30:33موسیقا
30:35الموسیقا
30:35نا
30:35موسیقا
30:37موسیقا
30:38موسیقا
30:45موسیقی
30:49موسیقی
31:16موسیقی
31:17موسیقی
31:18موسیقی
31:24موسیقی
31:27ایسے کیا دیکھ رہی ہو
31:29میں جانتی ہوں تمہاری اتنی عوقات نہیں ہے
31:33میں بتاتی ہوں تمہیں کیا کر رہا ہوں
31:36وہ جو لیپ ٹوپ ابھی ابھی تانیہ نے امیر کو واپس کیا ہے نا
31:41وہ کسی طریقے مجھے لا دو
31:44میں وعدہ کرتی ہوں
31:45کہ میں کسی کو خبر بھی نہیں ہونے دوں گی
31:48کہ وہ لیپ ٹوپ مجھ تک کیسے پہنچا
31:50اور میں نے کہاں خائق کیا
31:52تمہارے پاس نا صرف چوبیس گھنٹے
31:56ورنہ کل یہ ویڈیو سیدھی ابباجان کے پاس جائے گی
32:01اور وہ بھی زاہد بھائی جان کی موجید بھی میں
32:05ہاں
32:21اس کی جرت کیسے چھوڑوں گا نہیں سنگر
32:24اتنا غیرتمند بننے کی بلکل سورت نہیں ہے
32:28تمہیں نظر نہیں آرہا
32:29میری بہن کا ہاتھ پکڑا ہوئے اس نے
32:31ہاں تو تم نہیں پکڑ دے کیا میرا ہاتھ
32:34تم میری منگیتر ہو
32:36وہ اس کا قزن ہے
32:37میری بہن ہے وہ
32:38میں بھی کسی کی بہن ہوں
32:39اگر اتنی غیرت ہے نا تو آج کے بعد پہ میرا ہاتھ بھی نہ پکڑنا
32:43تم کہنا کیا چاہتی ہو یعنی کہ میں جنید
32:46بے غیرت بن کے یہ سب تماشا دیکھتا رہا ہوں
32:50تم سوچ بھی نہیں سکتے
32:51ہمیں کتنا فائدہ ہو سکتا ہے
32:53اگر ہم سنبل اور تانیا کو بلیک میل کریں تو
33:00پاکل ہو گئی ہو کیا
33:01دماغ ٹھیک ہے تمہارا
33:03بہنیں وہ میری
33:04کیا بول رہی ہو
33:06لاکھ روپے سے زیادہ کا ہے وہ لابٹوپ
33:08جو سنبل کی ساتھ تانیا کو دے کر گئی ہے
33:12تو
33:13ابھی پیکنگ بھی نہیں کھلی اس کی
33:16کہنا کیا چاہتی ہو تم
33:18دیکھو
33:18میں نے سنبل سے کہا ہے کہ وہ کسی طریقے
33:21وہ لابٹوپ مجھے رسیت سمیت لا کر دے تھے
33:23وہ لابٹوپ لے جا کر تم مارکٹ میں بیچ جانا
33:26ہمیں اتنی رقم ملے گی
33:28کہ ہم شادی سے پہلے خوب
33:29ایش کریں گے ایش
33:31اور کیا چاہیے
33:39ٹھیک ہے
33:40ایک کام کرو یہ
33:41یہ ویڈیو تو مجھے بھیجو
33:43کیوں کس لیے
33:45ارے بتاتا ہوں نا بھیجو تو
33:48خبردار
33:49خبردار جنید
33:50اگر تم نے اپنا شیطانی دماغ استعمال کرنے کی کوشش بھی کی تو
33:54میں گھر میں کوئی فساد نہیں ٹلوانا چاہتی
33:57چپ چاپ لاکھ سوالاکھ کا لابٹوپ انٹرنے کی کوشش کر رہی ہوں
34:00جب مل گیا تو ٹھیک ہے
34:02نہیں تو یہ ویڈیو میں خود ڈیلیٹ کر دوں گی
34:17تمہارے پاس نا صرف چوبیس گھنٹے ہیں
34:19ورنہ کل یہ ویڈیو
34:22سیدھی ابباجان کے پاس جائے گی
34:30کیا سوچ رہی ہو
34:35بہت غلط کیا تم نے تانیا
34:38کیا
34:40ایک سیکنڈ میں نے کیا غلط کیا
34:43امیر کی انسلٹ کیا تم نے
34:47اچھا وہ کیسے
34:50لیپ ٹاپ واپس کر کے
34:56سنبل تم نہیں جانتی کہ اس کے پیچھے بچا کیا تھی
35:00ایگو
35:02صرف تمہاری ایگو ہرٹ ہوئی تھی
35:03کہ جو مشین تم نے اسے مانگی تھی
35:05وہ اس نے تمہیں دینے سے مرا کر دیا
35:07بس
35:08تو کیا نہیں ہونی چاہیے میرے ایگو ہرٹ
35:11پتہ نہیں
35:13لیکن تمہیں نا اس طرح امیر کی انسلٹ نہیں کرنی چاہیے تھی
35:18اب مجھے ایک بات بتاؤ
35:20وہ لیپ ٹاپ تم لے کر آرہی ہو اس سے
35:21یا میں لے کر آؤں
35:24کیا
35:25وہ لیپ ٹاپ تم واپس لے کر آرہی ہو کہ میں لے کر آؤں
35:31ٹھیک
35:32جاؤ لے آؤ جاکہ کھت
35:38سپنے میرے
35:41ٹوٹے ہوئے