Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:14موسیقی
00:18دیکھو میری بولی بالی بیٹی میں تم سے بہت خوش ہوں
00:23مجھے اچھا لگا کہ تم نے مونہ پبول کیا اور تم اس کی عزت کرتی ہو
00:27اببہ آپ کی خوشی میں میری خوشی ہے اور میں آپ کی خوشی کے لئے کچھ بھی کر سکتی
00:35تم میری بڑی فرما پردار بیٹی تم نے ہمیشہ میرے فیصلوں کے سامنے سر جھکایا
00:42میرا سر کہیں نہیں جھکنے دیا کبھی مجھ سے اختلاف نہیں کیا
00:49ہمیشہ میرا مان رکھا
00:51میں نے کبھی آج تک اس بات کا اطراف نہیں کیا
00:54لیکن آج کہنا چاہتا ہوں کہ تم میری سب سے پیاری بیٹی ہو
01:02اببہ ایسے تو نہ کہیں
01:06غلطیاں تو مجھ سے بھی ہوتی ہیں
01:08بیٹا غلطیاں کس سے نہیں ہوتی
01:10ہم بھی تو غلطی کرتے ہیں
01:12اور تمہاری غلطیاں
01:14تو بالکل چھوٹی سی پیاری سی
01:17اتنی سی در گزر کرنے والی
01:21توٹ پڑی
01:22جو
01:23ریلاکس کرو
01:27چاہی پیلے جگہ
01:32موسیقی
01:59اسلام علیکم
02:00اسلام علیکم
02:01بہت اچھا کیا تم آئی ہوں
02:03کہ تم نے میری دعوت قبول کی
02:04اور مجھے بہت خوشی ہوئی
02:06کہ تم اپنی بی بی کو لے کر آئے ہو
02:08میرے گھر
02:08اور
02:09تھانک یو سو مچ
02:11اس میں شکریہ تھا
02:12کہ کیا بات تھی
02:13کوئی دعوت پر بھولا ہے
02:14تو اسے
02:15بینہ کسی جواز کے
02:16رید نہیں کرنا چاہیے
02:18ایم اپلائی
02:21آپ کی رئیے
02:23چھوٹا سا دفعہ
02:25ہماری طرف سے
02:26اس تکلپ کی کیا ضرورت تھی
02:29بالکل ضروری نہیں تھا یہ
02:31نہیں تکلپ کی کوئی بات نہیں ہے
02:33یہ
02:34بس ایک چھوٹی سی چیز ہے یہ
02:36اور کچھ بھی نہیں ہے
02:38آپ کو اچھا لگے گا
02:40دپکے کا کام آبا ہے اس پہ
02:41بہت نفیس ہے
02:44آپ نے کہا تھا نہ
02:45کہ اپنا ایک کام کا نمونہ بھی دکھاتا ہوں تو
02:47یہ
02:49وقت تم توفائی لیا ہے میری لئے بنا کے
02:55اچھو رات
02:56اتنا نفیس کام
02:58اور وہ بھی ہاتھ کا بنا ہوا
03:03ہماریوں
03:04تم تو آرٹس نکلے واقعی میں
03:08اور لال رنگ
03:10تال رنگ مجھے ویسے ہی بہت پسند ہے
03:16ایسا سیم کام ہماریوں نے مجھے بھی بنا کے دیا تھا
03:19کالے کلر میں
03:21ہماریوں کو مجھ پر کالا رنگ بہت پسند ہے
03:23نفیس لونہ
03:26تکل رنگ کام کالا رنگ اللہ
03:31بہت ہی خوبصورتیا ہے بہت ہی خوبصورت ہے
03:32ماشاالالہ
03:33بہت这么غیی ہے
03:35ہمتے ہیں
03:36ہمیں لیکن ہوتا ہے
03:38شکریہ
03:47بحیر شئول
03:48یہ جو دائم
03:52دو رہا ہے
04:18علینہ کی پیدائش کے وقت ان کی والدہ چل بسی
04:22تب ہی سے میں اپنی دونوں بچیوں سے زیادہ علینہ سے پیار کرتا ہوں
04:29کیونکہ یہ میری بیوی کی پیار کے آخری نشانی ہے
04:33ان دونوں بڑی بیٹیوں کو تو ماں کا پیار پھر بھی کچھ نہ کچھ ملے گیا
04:38لیکن یہ بیچاری ماں کے پیار سے محروم رہی
04:43جب سے یہ اس گھر میں آئی ہے پہلے رضیہ چلی گیا
04:46پھر میری اچھی بلی نوکری چلی گئی ہے
04:50زندگی اجیرن کر دی ہے اس نے
04:53لے جاؤ اسے میرے سامنے سے منوس کہیں کی
05:10موسیقی
05:11موسیقی
05:15موسیقی
05:16موسیقی
05:22موسیقی
05:27موسیقی
05:28موسیقی
05:29موسیقی
05:34موسیقی
05:35موسیقی
05:37موسیقی
05:39موسیقی
05:39موسیقی
05:40موسیقی
05:41موسیقی
05:42موسیقی
05:42موسیقی
05:42موسیقی
05:45موسیقی
05:48موسیقی
05:51ٹھیک ہے بیٹا بس ٹھیک ہے
05:54اللہ حافظ
06:09کلرخ چی آپ کا گھر بہت بہت حق ہے
06:11شکریہ
06:13بہت اچھا سجائے آپ نے
06:16ہر چیز ایک دوسری کو کمپلیمنٹ کر رہی ہے
06:18تمہارا حسن نظر ہے نرمین
06:23تم خود بہت اچھی ہونا
06:25اس لئے تمہیں سب اچھا دیکھتا ہے
06:30لہنہ
06:32ایک حراب گھر کہاں رہا
06:36بس ایک مکان ہے
06:39رنگوں سے چیزوں سے بھرا ہوا
06:45گھر تو لوگوں سے بنتا ہے
06:49اور اب یہاں ہے ہی کوئی
06:56فیسے گھل رکھ چاہیی بات تو بتائیں
07:00آپ اتنی پریٹی ہیں
07:02اور سب کچھ تو ہے آپ کے پاس
07:04تو ابھی تک آپ نے شادی کیوں نہیں کی
07:10پریٹی
07:14کاش کے خوبصورتی
07:15اس بات کی گیرنٹی دیتا کہ
07:22آپ کے ساتھ کبھی کوئی بے وفائی نہیں کرے گا
07:26تو شاید میں آچادی شدہ ہوتی
07:35اس گھر میں
07:38چھوٹا بھائی بھی تھا میرا
07:43اسم
07:46اسم
07:46وہ بھی چلا گیا اسی سال
07:50جو اللہ کو منظور
07:53اب امی ہے
07:55انہیں میری ضرورت ہے تو
07:57اس میں ان کے پاس ہی رہتی
08:00ارے ہاں وہ
08:00آپ نے والدہ کا بتایا تھا
08:05آپ نے ملوائے نہیں بھی تھا
08:09بس کھانا کھا رہی تھی
08:11آئیں گے ملنے بلکل
08:13ارے زرینہ آگئی
08:15ایک سکنڈ
08:16باشی یہ لی
08:25بہت شکریہ اس کی ضرورت نہیں
08:28بلکل ضرورت تھی
08:29پہلی دفعہ آ رہے تھے تم لوگ میرے
08:31امی آگئی
08:33ایک سکنڈ
08:35اسلام علیکم
08:36اسلام علیکم
08:36اسلام علیکم
08:38اور یہ ہم آئیوں
08:39اسلام علیکم
08:44اسلام علیکم
08:45اسلام علیکم
08:46اسلام علیکم
08:49میرا بچہ کہاں تھی تم
08:51اکنے دن سے کہاں تھی
08:53میں نے کتنا یاد کیا تھی
08:56کتنا یاد کیا
08:57امی آگیا ہے نا بیٹھے
09:00بیٹھے
09:00بیٹھے بیٹھے
09:01بیٹھے بیٹھے
09:03امی کو ڈائمن شاہر
09:07کھا رہ گئے تھی
09:10میرا بھائی اس کا نام بھی
09:12مائوں ہی تھا
09:13اس اس لئے
09:16امی
09:17امی
09:17ادھر ہوں آپ کے پاس
09:19دیکھا میں آگیا ہوں
09:21کیسی آپ
09:22آپ ٹھیک ہیں
09:24آپ
09:24آپ جان نہیں سکتے ہیں
09:26میں کتنا بیچین تھا
09:27آپ سے ملنے کیلئے
09:28دیکھا
09:28میں کہتی دیس
09:30میں نے کہا تھا
09:32اس سے کہ وہ بھی بیچین ہوگا
09:33میری طرح
09:34بیوی سنتی نہیں ہے
09:36آپ سنتی نہیں ہے
09:38ہر سے امی بیوی کہتی ہے
09:41آپ مجھے یہ بتائیے کہ آپ نے کھانا کھایا
09:43ہم
09:45میں نے کمرے میں کھا لیا تھا
09:48مجھے پتا ہوتا کہ تمہارے ہو
09:50تو تمہارے ساتھ کھا دینا ہمیں اس میں
09:53جانے
09:54اب میں اگلی بار جب میں ہوں گا
09:55پھر ہم ایک ساتھ کریں گے
09:57مجھے پھر ہوں
10:26مونان جی
10:26ہم
10:27لنچ میں کیا بنا لوں
10:30لنچ میں
10:31کچھ لائٹ سا بنا لو
10:33ایسے کرو
10:34چاوال بوائل کر لو
10:37دال یا چینے بنا لینا
10:38رائٹہ صلاح تو ہو گئی
10:40اور سنو وہ مونگ کے پاپر ضرور فرائ کرنا
10:43اور ایسا کرتی ہوں
10:44اچار بھی نکال لوں گے
10:45گوڈ
10:48اب
10:48تم جاؤ کچھن میں تیاری کرو میں دیکھ لیتی
11:08اسلام علیکم
11:09کیسی ہیں آپ؟
11:10وعلیکم اسلام
11:12تم سرات صاحب سے ملنے آئے ہوگے
11:15وہ تو بھی گھر پر نہیں ہے ان سے ملنے شام کو آنا
11:18ان سے کس نے ملنے
11:21میں تو آپ سے ملنے آئے ہو
11:25مجھ سے؟
11:28آؤ
11:29تینکیو
11:32واقعی؟
11:34مجھ سے ملنے آئے ہو؟
11:36اب کیا کام پڑ گیا ہے تمہیں مجھ سے؟
11:40معافی تو دلوائی دی تھی نا تمہیں
11:41سرات صاحب سے
11:44بیٹھو
11:45لیکین کریں
11:46اس ہی دن سے آپ کا فین ہو چکا ہوں میں
11:48ہم ہم
11:49یوں
11:50یوں وٹ
11:51یوں آر گریٹ
11:53سراج انکل کی زندگی میں آپ ایک فریش ہوا کا جھونکا بن گیا ہیں
11:57سمجھدار
11:59دور اندیش
12:00اور صحیح وقت پر صحیح فیصلہ لینے والی
12:04مجھے بہت خوشی ہوئی کہ تمہیں بھی میری قولٹیز کا پتہ چلے ہی گیا
12:10پوائنٹ پہ آؤ
12:11اب مجھ سے کیا کام ہے تمہیں؟
12:15مجھ سے جانے انجانے میں اس گھر کی لڑکی کے ساتھ ظلم ہو گیا
12:20غلطی میری نہیں تھی
12:24پر غلط ہوا اس کے ساتھ
12:26میری بس یہ دعا ہے کہ اس نیک لڑکے ہمائیوں کے ساتھ خوشی خوشی رہے
12:32بس اپنی غلطی کو صدارنا چاہتا ہوں
12:35ساتھ صاف بتاؤ کام کیا ہے
12:38سراج انکل کا بوجھ بانڈنا چاہتا ہوں
13:09دل سا آ گیا ماہین پہ
13:11یہی غلطی کبھی نہیں کریں گے پا
13:14اور پھر اس بات کی کیا گارنٹی ہے
13:16کہ تم ماہین کے ساتھ وہ سب کچھ نہیں کروگے
13:19جو کچھ تم نے نرمین کے ساتھ کیا تھا
13:21اسے بیچ رستے میں چھوڑ کے جانے والی بات
13:24کیونکہ آپ جانتی ہیں میں ایسا نہیں ہوں
13:27وہ جانے ان جانے میں مجھ سے غلطی ہوگی
13:30میں جان بوجھ کر نرمین کا دل نہیں توڑ سکتا تھا
13:32اس قسمت کا پھیرتہ کیا کریں ہم
13:35لیکن اس کے باوجود میں مدعوہ کرنے کو تیار ہوں
13:38میں سراج انکل کی دوسری بیٹی کا ہاتھ تھامنا چاہتا ہوں
13:43لیکن یہ صرف آپ کے تعاون سے وہ پائے گا
13:46میں سوچ رہا تھا کہ بھابی کو بھیج ہوں رشتے کے
13:49نہیں نہیں نہیں کیا بات کر رہے ہو بھئی تم
13:53اتنی جلدی نہیں مجھے سراج صاحب سے پہلے بات تو کر لینے دو
14:08چلو میں کچھ کرتی ہوں تمہارے لیے
14:10لیکن پہلے مجھے یہ بتاؤ
14:12تم اس کے لیے سیریس بھی ہو کے نہیں
14:15زندگی میں پہلی دفعہ تو اتنا سیریس ہوا ہوں میں
14:18پہلے پروپٹی کا بزنس سٹارٹ کیا
14:20اب فیملی سٹارٹ کرنا چاہتا ہوں
14:24پرش میں ہی بہت سیریس ہوں میں
14:27اس بزنس کو لے کر بھی اور اس رشتے کو لے کر بھی
14:38چلو میں دیکھتی ہوں کچھ کرتی ہوں تمہارے
14:42فیلحال تو تم جاؤ
14:43آپ کو ایک اور بات بتاؤں
14:46مجھے اپنے بھائی اور بھاوی
14:48دونوں سے زیادہ بھروس آپ پر
14:52اگر یہ رشتہ ہوا نہ
14:54تو صرف اور صرف آپ کی سکلز کی وجہ سے ہوگا
14:59کیونکہ سراج انکل کو صرف آپ منا سکتی
15:03میں جانتا ہوں نہیں
15:06ہم
15:08ہم
15:09چلو
15:12میں دیکھتی ہوں لیکن
15:16ماہین راضی ہو جائے گی اس رشتے کے لئے
15:19یہ تو آپ اسی سے پوچھیں
15:24بھائی دو بھائی
15:27ایک بات یاد آگئی مجھے
15:28میرے پاس ایک بہت اچھی سکیم آئی ہے
15:30فراپٹی کی
15:31آپ کو سراج انکل کو بہترین ڈیل دلوا دوں گا
15:34اگر آپ دونوں مل کر کوئی انویسمنٹ کرنا چاہتے ہیں
15:37یہ بہت اپرچونیٹی مجھے ابھی بھی خیال آیا
15:41سمجھائے سراج انکل کو اب کل کو ریٹائر بھی ہوں گے
15:45اتنا گھر چلانا ہے
15:47ریسورس تو ہونے چاہیے نا
15:48تنک اواؤوٹی
15:51ہم
15:53یہ بات تو تم نے واقعی بڑی اچھی کیا ہے
15:59میں بات کرتے ہوں سراج سے
16:01کچھ سیونگز تو میرے پاس ہے
16:03تھوڑی بہتا سراج کے پاس بھی ہوں گی
16:05اور پھر تم کروارے ہو تو
16:08دھوکے کا خطچہ بھی نہیں ہوگا
16:12اچھی ٹیل کروا دو گے
16:14اپنے کمیشن بھی نہیں لوگے
16:16ارے توبہ توبہ کمیشن
16:18اور وہ بھی میرے فیوریٹ سراج انکل اور
16:20مونہ آنٹی سے کہا
16:23یہ آنٹی نہ بولو
16:25ام سوری
16:26مونہ جی
16:27بیٹر
16:28ہاں
16:29بائی بائی اچھی
16:35بائی
16:35بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی
16:41بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی
16:59بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی
16:59بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائی بائ
17:08اب اس کا مطلب بھی سمجھا دیجئے
17:10مائوں صاحب
17:12مطلب وطلب کچھ نہیں ہوتا
17:13جس نے جو سمجھا وہی ٹھیک
17:18ہائے
17:19آپ نہیں جانتی ہیں
17:21پورے دن کی مشکت کے بعد
17:24یہ چلمہات
17:25آپ کے قربت میں گزرتے ہیں نا
17:27یہ میرے لئے حاصل حیات ہوتے ہیں
17:32شاید میں دن رات اسی پہر کے انتظار کرتا ہوں
17:36تاکہ مجھے شیر سنا کے امپریس کر سکتا
17:46یہ کتاب مجھے تمہاری علماری سے ملی
17:49بھائی نہیں کہ تو شیر میں نے پڑھا
17:53اب بتا اور کتابیں لے آتا ہوں
17:56بھی ترین مشکلہ ہے
17:59ہمائیوں
18:01ایسے میں سوچ رہی تھی
18:03تم نے اپنی زندگی کا کتنا وقت تنہا گزار ہے
18:06نہ ماں نہ باپ نہ بہن نہ بھائی
18:09صرف ممانی ہے
18:10اور وہ بھی ظالم سی
18:14چھوڑیں
18:17مجھے لگتا ہے کہ شاید میں نے
18:18اپنے حصے کے دکھ جھیل لیا
18:23شاید دوسری کے انعام میں آپ مجھے ملی ہیں
18:28آہ
18:29ناکلی چھوڑیاں لائے تھا
18:31یہ آپ کل پہن لیجی گا
18:35ہیتراباد میں نیا ڈیسائن آئے گا
18:38تو میں نے سوچ ہے کہ میں آپ کے لئے لے لیتا ہوں
18:55بڑا پیارا رنگو
18:57چھوڑا
19:01تمہیں ہوں
19:03تمہیں پتا ہے
19:04گلرک جی کے بنگلے سے بڑا
19:06میں نے آج تک بنگلا نہیں دیکھا
19:14اور میں نے کبھی اتنی پیاری کلائی نہیں دیکھیا
19:18اس پہ چھوڑیاں اتنی سستی
19:28مایو
19:28تم نے نوٹس کیا تھا
19:32گلرک کی امی بھی کتنی عجیب سے تھی
19:34وہ تمہیں اپنا بیٹا ہی سمجھ رہی تھی
19:38وہ بیچاری بیمار ہیں
19:41جن لوگوں ڈیمنشہ ہوتا ہے
19:43میں کچھ یاد نہیں رہتا
19:46صرف وہ لوگ یاد رہتے ہیں جن سے آپ محبت کرتے ہیں
19:52وہ اپنے بیٹے سے محبت ہے
19:55یہ شکل صورت ہی آپ
19:59تو گلرک کی امی بیماری نا وہ تو بلکل ٹھیک ہے
20:02وہ تمہیں اتنا غور سے کیوں دیکھ رہی تھی
20:04اور تم اتنے بندھن کر کیوں گئے تھے کیوں
20:07کیوں دیکھ رہی تھی وہ تمہیں غور سے
20:10مجھے کیا پتا
20:11میں جس صرف آپ ہی کو دیکھ رہا ہوں
20:17سچ پتاؤ
20:19جیپ کے آج تک نہیں دیکھا
20:23بس کر دو
20:24تم پوراً مجنو بن جائے کر
20:28ممائیوں
20:28میں نے تم سے مکان کا کہا تھا
20:30تم نے کچھ دیکھا
20:33ایک دو لوگوں سے بات کی ہے
20:36جلے جلپت چل جائے گا
20:55نفرت ہے محبت کی نافرمان اولاد
21:03تمہاری اور میری جو یہ جنگ ہے نا
21:05یہ تب تک ختم نہیں ہوگی
21:07جب تک تم مرنے جاتے
21:12پتا نہیں کیوں تم دونوں بہن بھائیوں کو
21:14یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ
21:17میں آمن چاہتا ہوں کمزورت نہیں ہوں
21:20جنگ میں کون کشی کا کیا لگتا ہے
21:22جنگ آمنے سامنے سے رڑی جاتی ہے
21:24علی خان
21:25آواز نیچے
21:29میرے علی کے راستے میں اب نہ آنا
21:32کیونکہ اس کے بعد جو مشکل تمہیں اٹھانی پڑے گی
21:34تمہیں رونے کا بھی ٹائم نہیں ملے گا
21:38انسان تو اتنا کامیاب تو ہونا ہی چاہیے نا
21:41کہ اس کے گاڑی کے پیچھے ایسے چار پانچ گاڑیاں لگی ہوں
21:44آٹیٹیوڈ یہ گلگ ہوتا ہے نہیں
21:47کسی کو عزیت پر دیکھنے کا سب سے اچھا طریقہ پتہ ہے
21:53اس کی ویکنس کو ٹارک کرنا
22:04اس نوکے کی نفرت کی دیوار کے لیے
22:06محبت کی ایک پھونکی کافی ہے
22:16مونہ آنٹی میں نے کھانا بنا دی ہے لگا دو
22:23پہلے تو جو کھچڑی پکرے ہیں اس کے بارے میں بتاؤ مجھے
22:27نہیں مونہ آنٹی میں نے کھچڑی نہیں دال بنائی ہے
22:35تو میں معلوم ہے کہ نحال آیا تھا اور وہ یہاں کیوں آیا تھا
22:41وہ اس کی آواز آئی تھی پر معلوم نہیں ہے کہ وہ کیوں آیا تھا
22:51دیکھو پہین جس دن ہم لوگ مری سے واپس آئے تھے
22:55تمہیں یاد ہے تم گھر پہ نہیں تھی اور جب تم آئیں تھی
22:59تو تمہاری چادر کا کونہ پھٹا ہوا تھا
23:03ہاں مجھے سچ سچ پتاؤ ہوا کیا تھا
23:05کیونکہ جو کچھ تم نے مجھے بتایا تھا وہ
23:09مجھے بلیویبل لگا نہیں لیکن میں نے کچھ کہا نہیں
23:12کیونکہ تمہارے اببہ کی موجودگی میں میں کچھ کہہ نہیں سکتی
23:17خاموش رہی اب مجھے بتاؤ کیا ہوا
23:21مونہ آنٹی میں آپ کو سچ سچ بتاؤں گی
23:24پلیز غصہ نہیں ہوئیے گا
23:27اصل میں نحال نے نا
23:30مجھے کہا تھا کہ وہ مجھے فریلانس کوئی جوب دلوائے گا
23:33کچھ ریسیپیز ریلیٹڈ تھا
23:36اور اس نے کہا تھا کہ وہ کسی بندے سے بھی ملوائے گا
23:40اس لیے تو میں اس کے ساتھ گئی تھی اور
23:43لیکن جب ہم وہاں گئے نا
23:45تو وہ بندہ تو تھا ہی نہیں
23:46تو ہم کچھ کھائے پہ بغیر واپس آگئے تھے
23:49اور اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوا
23:52آپ کو کچھ نہیں ہوا پلیز
23:58ادھر آو بیٹھو
24:03مجھے
24:04سچ سچ بتاؤ کہ ہوا کیا تھا
24:08یعنی حال ہماری غیر موجودگی میں
24:11اس گھر میں آتا جاتا رہا ہے
24:12نہیں نہیں نہیں
24:13ایسا کچھ نہیں ہوا
24:14اس نے تم سے کوئی غلط بات کی ہے
24:16نہیں مونہاںٹی ایسے کوئی بات نہیں ہے
24:19وہ
24:20اس نے تو ملٹا میری مدد کی ہے
24:22وہ نہیں ہوتا تو گھر میں آگ لگ جاتی آپ کو پتہ ہے
24:26وہ تو
24:27میں تو اس کو چائے کے لئے بولا
24:29تو چائے کے لئے بھی نہیں رکا
24:30کہ انکل گھر پہ نہیں ہے اور چلا گیا وہ
24:35اچھا
24:37اگر تو جو تم بتا رہی ہو وہ ٹھیک ہے
24:39تو پھر تو
24:41وہ بہت شریف آدمی ہے
24:43کہ اس نے
24:44تم جیسی سیدھی لڑکی کی
24:47تنہائی سے فائدہ نہیں اٹھایا
24:50تو اس پہ
24:51شک کرنے کی کوئی گنجائش نہیں بچتی
24:55مونہاںٹی وہ
24:57اچھا لڑکا ہے
24:59اس نے تو
25:00نرمین کو دھوکہ بھی نہیں دیا تھا
25:02وہ بچارہ پھنس گیا تھا
25:04اور اس لئے وہ تم سے شادی کرنا چاہتا ہے
25:08بچارہ
25:10ہاں
25:21اران
25:22موسیقے
25:22موسیقے
25:25موسیقے
25:26موسیقے
25:34کافی اچھی پریزینتیشن دی تمہیں
25:36موسیقے
25:37ایک
25:37موسیقے
25:38مجھے
25:39اندازہ نہیں تھا کہ اتنی کمپتنٹ ہوتا ہوں
25:41I must say I'm impressed
25:43Thank you Talhab
25:44لیکن یہ ساری بات تو
25:46جو صبح لابی میں بھی کہہ چکے ہو
25:49ہاں کہہ چکا ہوں
25:51ابھی یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ
25:53it's a huge deal we should
25:54celebrate this
25:56تو چلتے ہیں لاہر گھومتے ہیں
25:58کھانا وانا کھاتے ہیں
26:01Talhab
26:02میں بالکل لاہر بھوموں گی
26:04کھانا بھی کھالوں گی
26:05but I'm sorry
26:06میں تمہارے ساتھ نہیں جا سکتی
26:09میری دوست ہے وہ شاہدی کر کے
26:11لاہر آگئی تھی وہ ہی مجھے لے جائے
26:13کی پک بھی کر لے پھر ساپسی
26:14drop بھی کر دے کی
26:15but thank you thank you for offering
26:19نہیں نہیں مجھے لگا کہ
26:21شاہی تمہارے پاس کچھ کرنے کو نہاں
26:22لاہر میں so that's why I was offering
26:25نہیں ایسا نہیں
26:27ہم ملتے ہیں صبح
26:29ملتے ہیں second day workshop
26:31ہاں sure
26:32take care
26:34hi
26:35bye
26:47hi
26:48hi
26:48hi
26:49hi
26:50hi
26:50hi
26:51hi
27:10تمہیں کس نے کہا تھا کہ اس احمق کی بات مان لو
27:13تم کیوں اگری کر گئی اس کا رشتہ لے کے جانے کے لیے قاسمی صاحب کیا
27:18کیا ہو گیا فیاض
27:20آپ کا بھائی ہے وہ اور وہ بھی سگا
27:23بہن بھائی
27:24الگ الگ ہوتے ہیں ان کی آزات اور اتوار الگ الگ ہوتی ہیں
27:27تم اس کو جانتی نہیں ہو ابھی
27:30آٹھ سال سے تو دیکھ رہی ہوں
27:34اچھی طریقے سے یاد ہے مجھے
27:39دس بارہ سال کا ہوگا
27:42لطیف صاحب کا بیٹا
27:43اس کا بیٹ لے کے اپنے گھر چلا گیا تھا
27:46تو انہاں لے کر آ گیا ہوگا اور کیا
27:49بیٹ تو لے گئے آیا ان کے گھر میں توڑ پوڑ بھی کی جا کے
27:52اور ان کی ایک پالتو بلی تھی
27:55اپنی چھرے والی پسٹول سے اس کی ایک آنکھ پھوڑ دی جا کے
27:57تو آبا اتنا غصہ
28:00یہ غصہ نہیں ہے ایک کینا ہے شیری
28:03خود کینا پر بر ہے
28:05یہ جو نربین سے شادی ٹوٹنے کی بات ہے نا یہ بھولے گا نہیں کبھی
28:09اور مجھے لگتا ہے اس نے ہمائیوں کی دکان کے سامنے جو دکان لیے نا وہ اسی لیے لیے
28:14پیاس ہو سکتا ہے کہ اتفاق ہو
28:18تو میں پتہ ہے اس دن ہمائیوں اس کی شکایت لے گایا تھا میرے پاس
28:20ایسے عجیب خندوں کی طرح ہمارے اردگرد منڈا رہا تھا
28:25ہمائیوں گھبرا کے واپس چلا گیا
28:30تو مجھے بھی گھبرات ہو رہی ہے
28:33کہ یہ ماہین کی زندگی نہ تباہ کرتے
28:42شیری ہم دونوں تو کماتے ہیں
28:44کہیں کراہ کے گھر لے کے الگ ہو جاتے ہیں
28:47اس طرح گھٹن کے ماحول میں اس خوف والے ماحول میں
28:51مجھے تو سانس نہیں آتی ہے
28:56تم پیس میں لیے دبا لے آتا ہے کہ میری
29:00ہم
29:05شکریہ
29:06شکریہ
29:07شکریہ
29:08شکریہ
29:08شکریہ
29:11ایسا پانی بھی یہ گلاس دے لینا پیس
29:31شکریہ
29:41شکریہ
29:41مہین کیا بنایا ہے
29:44آرے یار
29:46پھر تم نے شوربے والا چکن بنا لیا
29:49میرا کچھ فرائیڈ کھانے کا دل چاہرہ تھا نا
29:53مونہاںٹی آپ پریشانی ہو
29:54میں سکتی ہے چکن نکالتی ہے اس کے اوپر مسارہ لگا کے
29:57آپ کو فرائی کر کے دیتے ہیں
30:01مہین پیاری ہو نا تم
30:03پھر میرا سوچ کے دل دہل جاتا ہے کہ تم رخصت ہو جاؤ گی تو اس دھر کا کیا بنے
30:07گا
30:07ایمان تو کوڑی کام کی نہیں ہے
30:09کسی کو تنکہ توڑ کے نہ دے وہ
30:13مونہاںٹی مجھے تو عادت ہو گئی ہے
30:15ایمان بھی تو لیکن کام کرتی ہے نا باہر آفیس جاتی ہے
30:18پھر اس کے بعد
30:19کھر پہ آکے کہاں سکت دچتی ہے کھر کے کام پہ
30:22اچھا چھوڑو ایمان
30:23مجھے پتاؤ کہ اگر نحال بھائی بھابی کو لے کے رشتہ لینے آ ہی جاتا ہے
30:27کیا جواب دیں
30:32مونہاںٹی میں نے کیا جواب دینا ہے
30:34جواب تو اببہ نے دینا ہے
30:35آپ ان سے پوچھیں
30:39اببہ کے لئے رشتہ آیا ہو تو میں یقینا انہی سے پوچھتا
30:42مگر مسئلہ یہ کہ رشتہ
30:44تمہارے لئے آیا ہے
30:45تو جواب تم دوگی نا مجھے بتاؤ تو سہی
30:48اگر تم کیا چاہتی ہو
30:50اپنے دل کی پکڑائی تو دو
30:52تم انحال اچھا لگتا ہے
30:56مونہاںٹی مجھے کیوں اچھا لگے گا
30:57میں نے تو اس کو مجھا نرمین کے فیانسے کی حیثیت سے دیکھا ہے
31:02بس میں اتنا جانتی ہوں کہ
31:04انحال نے نرمین کو چیٹ نہیں کیا
31:09اچھا
31:11تو پھر مجھے کچھ تو آئیڈیا دو
31:14ہاں بلوانا ہے یا نہ
31:16کیونکہ میں تو سرات صاحب سے دونوں ہی کروا سکتا
31:21اب
31:23آپ کو کیسے لگتا ہے مونہاںٹی
31:26مجھے تو
31:28ٹھٹ لگتا ہے
31:31گوڈ لکنگ ہے
31:32پڑا لکھا ہے
31:34برسرے روزگار ہے
31:36اپنا فلائٹ ہے اس کو اور کیا چاہیے
31:38ایسا رشتہ ٹھکرانا تو بہت بے وکوفی ہوگی
31:41سچ پوچھا
31:45مونہاںٹی
31:47میں
31:48سچ بات بتاؤں
31:50اس پروپوزل سے پہلے
31:53چھے کوئی وہ نہیں تھا کہ
31:55نیحال پسند ہو یا کچھ
31:57لیکن
31:58اس پروپوزل کے بعد
32:01مطلب
32:03مجھے بھی ایسا لگتا ہے کہ
32:05شاہر ٹھیک
32:07رائے گاں
32:11آو میرے سے
32:21مجھے ہوں
32:22مسئلہ
32:36مجھے
32:37مجھے
32:38مجھے
32:38جس بات کرنی ہے
32:39تم سے
32:41مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
32:44مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ جب سے ہم لاہور آئے ہیں تمہیں افوائیڈ کر رہی ہوں مجھے
32:56آپ شاید کر رہی ہوں میں تمہیں افوائیڈ
33:01کیونکہ اس طرح پہلی بار تیرے اببہ نے مجھے پیار سے کہیں جانے کی اجازت دیا
33:07میں ان کا مان نہیں توڑنا چاہتی
33:11امان مگر اس میں برا ہی کیا ہے
33:15ہاں بالکل اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے لیکن مجھے پہلی بار زندگی میں اب بس اتنی محبت ملی
33:23ہے
33:24میں کیسے سمجھاؤں تم نہیں سمجھو گے
33:26انہوں نے پہلی بار تیرے ماتھے پہ پیار کر کے مجھے رقصت کیا ہے
33:32میں نہیں چاہتی کہ کسی بھی وجہ سے وہ مجھ سے خفا ہو جائے
33:39کیسے سے پہلی تھی گا
33:42ہماری بار زندگی میں سوگا ہے
33:44کر کنی رہے کے لیے
33:47آپ کسی بھی دی رہے کی اٹھا چاہاری
33:50کیسے سے پہلی تھی گا
33:51کیسے پہلی تھی گا
33:51کیسے پہلی تھی گا
34:04کیسے پہلی تھی گا
34:14مجھے ساری بات بگو
34:16دیکھو ہمیں ہر پہلو سے سوچ رہا ہوں
34:19نرمید تمہارے اببہ کی سب سے سادہ لادلی بیٹی
34:21میں حال کا کسور ہو یا نہ ہو
34:24نرمید کی آنکھوں میں آنسو لانے کا سبب تو بنا ہے نا وہ
34:27یہ تو تم جانتی ہو
34:30جی مونانٹی
34:33سب جانتی ہوں
34:36اور میں کسی کا برا نہیں چاہتی
34:40ہاں انکار کریں گے تو بھی ٹھیک ہے
34:45اور نرمید وہ کیا سوچے گی
34:48وہ تمہاری شادی کو کس طرح سے قبول کرے گی
34:58سنبے کی بھر
35:01نرمید کی اتران پہن کے گزارے
35:05نرمید کو سویٹر چپ رہا ہے
35:08تو ماہین کو دے دو
35:12نرمید
35:13کپڑے پہن پہن کے بور ہو گئی ہے
35:16تو یہ ماہین کو دے دو اس کو نئے دلا دی
35:22شاید جسفر
35:24سکول بیگ اور واتر بارٹل سے شروع ہوا تھا
35:29وہ اب نرمید کے ایکس فیانسے تک آگیا ہے
35:33نہیں نہیں
35:36خود کو اتنا کم قیمت نہیں سمجھتے
35:40ایسے نہیں سوچو
35:45مناٹی
35:46مناٹی
35:47ہم پری امی نہیں ہے پر
35:49امی کی چگہ ضرور ہے
35:52میں ہم سے جھوٹ نہیں بولوں گی
35:56مچھے نیحال سے محبت نہیں ہے
35:58مگر اس سے نفرت بھی نہیں ہے
36:03مچھے لگتا ہے کہ وہ
36:05ایک اچھا انسان ہے
36:08ایک ڈیسن سپورٹیو انسان ہے
36:15ٹھیک ہے
36:17تم پریشان نہیں ہو
36:19میں بات کرتی ہوں سراد سے
36:24بہت ماہ سومتا ہوں
36:26جو شاو شاو شاو
36:28وہاں دھولو
36:28سراد آنے والے ہیں
36:29اگر تمہیں اس طرح سے پریشان دیکھا
36:31تو وہ گھپرا جائے
36:33جو بچی
37:03یہ رہی آپ
37:04کی چائے ہے
37:06اب سراج
37:08مچھے آپ سے آج
37:09ایک بہت ضروری بات کر
37:11ایمان کل باپس آ رہی ہے نا
37:13میں سوچ رہا تھا
37:14کہ اسے کال کر کے پوچھ لوں
37:16لیکن کہیں سونا گئی ہو
37:26مچھے آپ کو اپنے ملزاری کو اٹھائی نہیں ہے
37:28کا
37:29ایمان کو چھوڑینا میری بات سنیں
37:31لگتا ہے کوئی سیریس بات ہے
37:35ہے تو سیریس ہی لیکن
37:37آپ کو پریشانہ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
37:41بس آپ میری بات کو گوھر سے سنیں
37:43اور تھنڈ دل و دماغ سے سمجھیں
37:45بس
37:52دراصل آج نحال آیا تھا
37:54کیوں آیا تھا
37:56اب تو مافی بھی دے کر
37:57اسے جان چھوڑا لیے
37:58اب کیا لینے آیا تھا
38:00آپ کی دوسری بیٹی کا ہاتھ مانگنے کے لئے
38:06کیا کہہ رہے ہیں آپ
38:07آپ نے یہ بات سن بھی کیسے رہی
38:09اسے دکھے دے کر کیوں نہیں نکال دیا
38:14آرام سے سبر سے
38:16میں نے کہا تھا میری بات
38:18تھنڈ دل و دماغ سے سننے والی ہے
38:20بھئی ایسی بات کوئی
38:21تھنڈ دل و دماغ سے کیسے سن سکتا ہے
38:25آپ کے کہنے پر
38:26میں نے اسے ماف کیا
38:27وہ سمجھا میں بھول گیا ہوں
38:28اس کے سارے گناہ ماف کر دی ہے
38:31بھئی اس نے سوچا بھی کیسے
38:33کہ میری بڑی بیٹی کو دھوکہ دے کر
38:35دوسری بیٹی کا ہاتھ مانگے گا
38:37دیکھیں آپ پھر جذباتی ہو رہے ہیں
38:39نرمین کی جہاں شادی ہونی تھی ہو گئے
38:41اور پھر ہم میڈل کلاس پیرنٹس
38:43لڑکے میں کیا ہی خوبیاں دیکھنا چاہتے ہیں
38:46یہی نا کہ لڑکا دیکھا بھالا ہو
38:48شریف ہو
38:49کھاتا کماتا ہو
38:51چھوٹی فیملی ہو
38:52اپنا گھر ہو
38:54کونسی خوبی ہے جو نحال میں نہیں ہے
38:56شریف کہاں سے ہو گیا
38:58اس نے میری بیٹی کو دھوکہ دیا ہے
39:03دیکھیں اس سارے قصے میں
39:05بچارے نحال کا کوئی قصود نہیں تھا
39:07بس حالات کا قصود تھا
39:10سچ مانے میں دو تین دفعہ ملی ہوں
39:12نحال سے
39:13مجھے تو بڑا ماکور لڑکا لگے
39:16باتچیت میں بھی بڑا محضب
39:18اور کہہ رہا تھا کہ آپ لوگ
39:20اپنے مستقبل کا بھی تو سوچیں
39:22سستے داموں کو ایک پلوٹ خرید لیں
39:24اور وہ ہمیں دلوا بھی دے گا
39:26ایک کمیشن بھی نہیں لے گا
39:28سچ مانے تو ماہین کے لیے بافٹ رشتہ ہے
39:31اس سے مناسب رشتانی ملے گا
39:33پھر نرمین کا سوچا ہے
39:35کہ اس کے دل پر کیا گزرگی
39:38پھر نرمین پہ جو گزر نہیں تھی
39:40وہ گزر چکی ہے
39:41اس کی ہو گئی شادی
39:42اس نے اپنے حصے کی جو دکھ جھیلنے تھے
39:44نے جھیل چکی
39:45اب وہ اپنے حصے کی خوشیاں سمیٹ رہی ہے
39:49ماہین کے بھی تو
39:50اپنے حصے کی خوشیاں دیکھنے دینا
39:52پلیز
39:53تم نے کبھی سوچا ہے
39:54کہ محلے والے اور خاندان
39:56کیا باتیں کریں گے
39:58کہ بڑی بیٹی کو جس نے دھوکہ دیا
40:00اس کے ہاتھ پر اپنی چھوٹی بیٹی کا ہاتھ دے رہے
40:02گھولی مارے لوگوں کو
40:04جب نرمین پہ مشکل وقت آیا تھا
40:06تو تب کوئی آیا تھا اپنا بیٹا لے کے
40:08کہ لائے نرمین کو ہم اپنی بہو بناتے ہیں
40:11ابھی بھی پتہ ہے نہیں
40:12کہ دو بیٹیاں گھر بیٹھی ہیں
40:13آیا کوئی
40:15سب اپنے لڑکے یوں سنبھال کے بیٹھے ہیں
40:17جیسے کوئی بینک دپوزٹ ہو
40:18امیر سسرالیوں کے اندازار میں
40:24دیکھیں
40:25بڑے کہتے ہیں
40:26گھر بیٹے آیا پہلا رشتہ کبھی نہیں ٹھکرا گئی