- 12 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:15موسیقی
00:17میں بہت معذرت خواہوں کاثمی
00:22کاثم علی نے رشتے سے انکار کر دیا
00:29حالانکہ وہ چاہتا تھا کہ یہ رشتہ ہو
00:32اصل میں اس کی والدہ محترمہ نے
00:35اس کے لئے ایک لڑکی کو پسند کیا ہوا تھا
00:39آج جب اس نے ماہین کے بارے میں بتایا تو
00:42وہ اسے لے کر اس لڑکی کی گھر چلی گئی
00:47اب کاثم علی یہ کہہ رہا ہے کہ
00:51وہ اپنی بیوہ ماں کو حاصل نہیں کر سکتا
00:59مگر آپ نے سکاتا کر لے گا آپ کی مٹھی میں
01:02ہاں
01:03مٹھی میں تھا
01:05بہت سعادت منت بچا ہے
01:07اس لئے تو وہ پھر
01:09اپنی ماں کا تابع دار بھی تو ہوگا
01:14دیکھو کاثمی بات یہ ہے کہ
01:16اکثر لوگ اسی وجہ سے
01:20بچیوں کی شادی کے معاملات میں نہیں پڑتے ہیں
01:25کیونکہ کہیں نہ کہیں جا کے
01:28کسی نہ کسی جگہ پہ شربیندگی ضرور اٹھانے پڑتی ہے
01:33لیکن تم فکر نہ کرو
01:35اللہ پہ تر کرے گا میں کوئی اور رشتہ دیکھتا ہوں
01:39ماہین بہت پیاری اور صلیقہ بچی ہے
01:43اس کے لئے رشتوں کی کوئی کمی تھوڑی ہے
01:46اللہ بہتر کرے گا
01:47اللہ کے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے
01:50اس میں بھی یقین بہتری ہوگی
01:52پریشان نہیں
02:16اسلام علیکم
02:17کہاں تھے تم
02:19وہ
02:21غلوک جی کی امی کی تبیٹ ٹھیک نہیں تھی تو
02:23ان سے ملنے گی تا
02:25اور تم ٹھہرے ڈاکٹر
02:27وہ ڈاکٹر کو بلان کے بچے
02:29تمہیں کیوں بلا لیتی ہیں اپنی پاگل ماں کے لیے
02:31وہ پاگل نہیں ہے نرمین
02:33وہ
02:35محبت کی جنون میں گم ہو گئی تھی
02:38اور میں بس
02:40ان کا ہاتھ پکڑ کے
02:41ان کے خیالی دنیا کے سر کراکا ہوں
02:44جاپنے کا کھویا ہوا بیٹا ملتا ہوں
02:46اور تم تو ٹھہرے صدا کے ہمدرد
02:49اپنا پیٹرول
02:50ایک کونے سے دوسرے کونے تک
02:52پھوکتے رہتے
02:52میں خواری کرنے کا شوق ہے کیا
02:55گنرک جی انتہائی سیلفش ہو رہا تھا
02:58کیا ملا تمہیں وہاں جا کر
02:59بتاؤ
03:03اگلے آرڈر کا سامان ملا ہے نرمین
03:06جو پچھلے آرڈر سے بھی پڑھا ہے
03:08اس کے پیسے بھی زیادہ ہے نرمین
03:11آپ کو جو جو سوالیات چاہیں
03:13وہ ایک ایک کر کے سب پوری ہو جائیں گی
03:16کلیسی آرہا ہے
03:17آتے بھے پیمنٹ کر دی تھی میرے
03:20اور میرے کجروں کا کیا
03:23وہ بھول گئے تو
03:30ہاں
03:30پتہ نہیں کیسے میں بھول گیا
03:32میں شاید تھگیا ہوں بہت زیادہ
03:36پتہ نہیں کیا ہوا
03:38لیکن آپ تو
03:40آپ تو پہنٹی نہیں ہے نا
03:41آپ کو تو ایلرڈی ہے
03:44میں گجرے پہنوں
03:46یا نہ پہنوں
03:47تم لے کر آکے
03:49سمجھے
03:50موسیقا
03:54موسیقا
03:58موسیقا
04:27موسیقی
04:29موسیقی
04:31اسلام علیکم ابا
05:02موسیقی
05:05موسیقی
05:12موسیقی
05:32موسیقی
05:36موسیقی
05:45موسیقی
05:51بچی کا ایک بہت اچھا رشتہ آت سے نکر گیا
05:57اور آپ مسکرہ رہی ہیں
06:01آپ نے تو وعدہ کیا تھا کہ بچیوں کی ماں بنی
06:04میں کیوں خوش ہوں گی
06:06کاسمی صاحب کسی باتیں کر رہے ہیں آپ
06:10بس میری شکلی اتنی کھلتی ہوئی ہے
06:12ہر کوئی مجھے ہستا مسکراتا ہی سمجھتا ہے
06:15یہ باتیں چھوڑے مجھے بتائیں کہ اس نے انکار کیوں کیا ہے
06:18کس چیز کی کمیہ ہماری ماہین میں
06:23ہاں ہماری ماہین تو
06:26بلکل ہیرے جیسی ہے
06:27پھر پتہ نہیں کیوں انکار کیا
06:31کازم نے کہا ہے کہ
06:33کہ ماں نے کوئی اور لڑکی دکھائی ہے
06:35میں وہیں شادی کروں گا
06:38اور اس نے
06:40سوید صاحب کو فون کر کے معذرت کر لی
06:45اس کا مطلب ہے کہ لڑکے کی ماں نے
06:47کوئی تگڑی یا سامی ڈھونڈی ہے
06:50جو جہیز کے ٹرک بھر بھر کے لے کے آئے
06:54خیر ہمیں ماہین کے لیے پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں
06:58ماشاءاللہ سے ہماری بچی
07:00اتنی پیاری ہے پڑھی لکھی ہے سگڑ ہے سلیکہ مند ہے
07:06آپ صحیح کیا رہی ہیں
07:09لیکن
07:11کازم کے انکار سے مجھے دچکہ لگا
07:14حالکہ سید صاحب نے
07:17گارنٹی لیسی
07:18ارے سید صاحب کیا گارنٹی لے گئے کسی سے
07:21ایسے
07:23پیسے میں سو باتوں کی ایک بات کہوں گی آپ
07:27ہمائیوں تو چلو
07:29درمین کو خالی ہاتھ
07:30رخصت کرا کے لے گیا
07:33لیکن
07:33اب زمانہ بدل چکا ہے
07:36آپ کوئی
07:37بغیر تگڑے جہیز کے
07:41بیانے والا نہیں ہے بچی
07:42لہٰذا اپنے آپ کو آپ
07:45اچھے ٹھیک تھاک جہیز کی
07:47ڈیمانڈ کے لیے تیار رکھے
07:48ہاں سلام تگڑا جہیز
07:51آپ کو تو پتہ ہے کہ
07:52ناکلی سے یہ گھر چل رہا ہے
07:54میں نے بچیوں کو پڑھایا
07:57لکھایا ہے
07:58اپنے ذاتی مکان بنایا ہے
08:00اور اب
08:01روز بہرہ کا راشن پانی چل رہا ہے
08:03ہم
08:06واقعی
08:06اب اس
08:08راشن پانی سے
08:09گھر گاڑی فرنیچے والا جہیز تو
08:11بننے سے رہا
08:13اب تو ہمارے پاس پس ایک ہی حل ہے
08:16جو کوئی بغیر جہیز
08:18کہ آپ کی بیٹی کا ہاتھ تھامنے کیلئے
08:19تیار ہونا
08:20اس کے ساتھ دوسری کو بیاد ہے
08:23اللہ تعالیٰ
08:24اب تیشری کا بھی سبب بنا دے گا
08:27نہ آپ پریشان ہوا کرے
08:28آپ مسکراتے ہوئے اچھے لگتے ہیں
08:30میں آپ کے لیے کوئی کہوہ بنا کے لاتے
08:34کباب پر آٹے تو لائے نہیں آپ
08:36میں میں کچھ بناتی
08:39ماہین
08:48موسیقی
09:00موسیقی
09:01موسیقی
09:29موسیقی
09:45موسیقی
09:50ہلو ہاں مہین
09:52ہلو نحال
09:55مجھے تمہیں ایک خوشی کی خبر سنانی ہے
09:59کازر ملی نے خود ہی رشتے کیلئے منع کر دیا
10:02اببہ آئے جی سرید صاحب کے گھر سے واپس ہے
10:07الحمدللہ
10:09الحمدللہ
10:09مہین
10:10اتنی خوبصورت خبر دی ہے
10:12تم نے مجھے خدا کی قسم میرا دل خوش کر دیا
10:17یعنی ہمارے رستے کا واحد کانٹا نکل گیا
10:21اور ہم گندے بھی نہیں ہوئے
10:22مطلب تمہیں انکار بھی نہیں کرنا پڑا
10:24اس نے خود ہی انکار کر دیا
10:27چلیں مہین جی
10:28اب یہ بتائیں کہ کب حاضر ہوں
10:30میں کاسمی صاحب کی خدمت میں آپ کا رشتہ لے کے
10:34نہیں نیال تم اکیلے آوگے
10:36تو اببہ بلکل بھی نہیں مانیں گے
10:38تمہاری طرف سے ابھی تک اببہ کا دل صاف نہیں ہوا ہے
10:40تم ایسا کرو
10:42فیاض بھائی اور شیری بھابی کو بھی اپنے ساتھ لے آو
10:45شاید اببہ پھر مان جائیں
10:48اچھلی
10:48فیاض بھائی آئیں گے نا
10:50تو اببہ ضرور مان جائیں گے
10:52بلکل
10:54مطلب میں خود یہ ہی چاہتا ہوں
10:56اب تمہیں تو پتہ ہے
10:57اچھے لڑکے تو اسی طرح رشتے دیتے ہیں
10:59لیکن کیا ہے
11:00میری بھابی جو ہے ان کی امی بیٹ پر ہے
11:03تمہیں پتہ ہے نا
11:04تو تھوڑا انتظار نہ کرنا پڑ جائے
11:06اور میں انتظار بلکل ہی کرنا چاہتا
11:10کبھی اس انتظار کے وجہ سے کوئی اور
11:12کازم ملی نہ آجا ہمارے پیچ
11:14نہیں اس کی فکر نہیں کرو
11:15وہ میں ہینڈل کر لوں گا
11:18ڈونٹ بری ماہیں
11:21ٹھیک ہے
11:22اللہ حافظ
11:23اوکے بھائی
11:44موسیقی
11:49موسیقی
11:51موسیقی
11:52موسیقی
12:09کیا کر رہے ہو
12:10وہ ایسی والے کو آنا نا
12:12گیارہ بجے
12:12تو میں نے سوچا ہے
12:13اس ٹھول کو رکھ دیتا ہوں تھا
12:14کہ وہ آتی ساتھ فٹا فٹ لگا لے
12:16ہاں تم نے کل رات بتایا تھا
12:20مجھے
12:21اچھا ہمائی ہو
12:23میں سوچ رہی تھی کہ
12:24ایک مایکرو میں
12:25اون بھی لے ہی لو
12:26کیونکہ تمہیں بتایا
12:27دعا تو ایک وقت
12:28کھانا بنا کر چلی جاتی ہے
12:29پھر اگر اور ٹائمنگ میں
12:31مجھے بھوگ لگتی ہے
12:32تو یا تو تھنڈا کھانا کھانا پڑتا ہے
12:34یا پھر بس وہ
12:35ماچز و پتیلے میں بھسے رہا
12:36سارا ٹائم اسی میں نکل جاتا ہے
12:40ٹھیکے میں وہ بھی مانگوا دیتا ہوں
12:41آپ
12:42آپ
12:42ثکر نہیں کریں
12:45ہاں وہ
12:46مامی آ رہی ہے
12:48واپس
12:48آت سے
12:51مامی
12:52کیوں وہ واپس آ رہی ہے
12:54مامانی وہیں رہ نا
12:55ہم بھی سکون سے
12:55وہ بھی سکون سے رہے
12:59دربین
13:01ہمارے گھر نہیں
13:01وہ اپنے گھر واپس آ رہی ہے
13:04یہ گھر اور
13:05مرکزے سنگھار
13:06مامو کا ہے
13:07پتا ہے تو تھا آپ
13:10ہاں
13:11صحیح کہہ رہے ہو تم
13:14یاد ہے مجھے تم نے بتایا تھا
13:16لیکن ہمائیوں میں نے بھی تو تم نے بتایا تھا
13:19کہ
13:20جو اپنا گھر چاہیے
13:23ممانی کے گھر پہ نہیں رہنا مجھے
13:24ہمارا اپنا گھر ہونا چاہیے
13:27بس
13:28کلک چی کے ایسی کچھ
13:29دس پار اور
13:30آرڈرز آ جائیں گے نا
13:31تو
13:31چلدس چلد بھو بھی ہو جائیں گے
13:42موسیقے
13:58موسیقی
14:03بائی جان
14:07بولو
14:10وہ
14:11ایک بات کرنی تھی آپ سے
14:15تمہاری دیوانگی سے متعلق بات ہے
14:17تو مجھے نہیں سننی میں پاس اوق نہیں ہے
14:18سنیں
14:20جو کہہ رہا ہوں وہ چپ چپ کر دیں
14:23پر ناکچہ نہیں ہوگا
14:25یا تمہیں خود کو کچھ کر لوں گا
14:26یا اس گھر کو آگ لگا دوں گا
14:27سڑک پہ آ جائیں
14:28یا آپ اور شینی بھابی
14:34تم کبھی باز نہیں آتے نا
14:36یہ تانہ دینے سے مجھے
14:38کہ یہ گھر تم نے خرید آئے
14:44تم جانتے ہو میں کب کا قرائے کے گھر میں شفٹ ہو جاتا
14:48اگر قرائے آسوانوں سے باتیں نہ کر رہے ہوتے ہیں
14:50اوپر سے شیری اور میرا آفل بھی یہاں سے قریب ہے
14:54سستے قرائے کے گھر ملتے ہیں
14:55تو پتہ نہیں شہر کے کس کونے میں
14:57ارے میرا پیارا بھائی
14:59جب یہ ذاتی گھر ہے ہمارا
15:01تو قرائے پر شفٹ ہو نہیں کیا ضرور ہے
15:04بس ہی میرا کام کر دیں آپ
15:07کیا جائے گا آپ کا
15:08ان فیکٹ میں شہر ہوں کہ شیری بھابی بھی
15:10آپ کو یہی مشورہ دیں گی
15:15کل رات کو بات ہوئی تھی اس سے میری
15:18اس نے بھی یہی کہا ہے کہ اگر اس گھر میں رہنا ہے تو
15:22نحال جو کہہ رہا ہے وہ کرنا پڑے گا
15:23ارے واہ میری پیاری بھابی
15:26میری اکل مند بھابی
15:29ظاہر ہے
15:30سڑک پہ سونے سے تو وہ بھی ڈرتی ہوں گی
15:35بھائی بھابی کو بلیک میل کر رہے ہو
15:37تمہیں شرم آنی چاہیے
15:41بہرحال میں
15:42قاسمی صاحب کی ہاں تمہارا رشتہ لے کے ایک شرط پہ جاؤں گا
15:46کہ تم اس سے وعدہ کرو کہ تم ماہین سے کوئی انتقام نہیں لوگے
15:48وہ شریف گھر کی بچی ہے
15:50انتقام؟
15:50ارے توبہ توبہ توبہ بھائی کیا کہہ دیا
15:54یہ تو میرے وہم و گمان میں بھی نہیں ہے
15:56میں آپ کو ایسا لگتا ہوں کیا
15:58ارے آپ جس مرضی کی چاہے قسم لے لیں
16:00ماہین کو چاہنے لگاؤں میں
16:03اس کی معصومیت
16:05میرے دل میں اتر گئی ہے
16:10خدا تمہارے جیسا بھائی کسی کو نہ دے
16:14عجیب دورائے پہ کھڑا کر دی ہے
16:16لانکہ تم نے مجھے
16:18یا تو بے گھر ہو جاؤں یا
16:20بے عزت
16:23تیسرا کوئی آپشن نہیں چھوڑا ہے تم نے میرے لیے
16:28آرے بھائی
16:29چلیں have a good day at work
16:32take care thank you
16:42موسیقی
16:45موسیقی
16:55موسیقی
16:56موسیقی
16:59ہاں بھائی آج کیا بندرہ ناشتے میں
17:02ڈاہی بھائی
17:04آج یہ سکھا والا پراتھا نہیں چلے
17:06مجھے تو دیسی گھی کا کڑک پراتھا چاہیے
17:09اور ساتھ میں پیاز ٹماٹر
17:11ہری میرچ والا ایک سپائیسی سا اوملیل
17:15کیوں بھائی آج میں ایسی کیا خاص بات ہے
17:19ہم ہم جیسے مجھے نہیں پتا کہ تم نے سکان لگا کے سب سن لیا
17:24کازین کرشتے کا کارٹا نکل گیا
17:27نہیں موناٹی ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے
17:30بھائی وضاحتیں کون مانگ رہا ہے
17:33تم تو ایسے پریشان ہی ہو گئی ہو
17:39ہائے میں تو بس اتنا کہہ رہی ہوں
17:41کہ لوہا گرم ہے فوراں چوٹ پہچاؤ
17:45تم ایسے کرو نا نحال سے کہو
17:48کہ بھائی بھابی کو لے کے آج شام کوئی آجائے
17:52میری اس سے بات ہوئی تھی
17:53اور میں نے اس کو بولا لیکن
17:56اس کی بھابی کی جو امی ہے نا وہ ہسپتال میں ہے
18:00اچھا تو اب رات میں باتیں بھی شروع ہو گئیں فون پہ
18:06نہیں موناٹی ایسی کوئی بات نہیں ہے
18:08کل تو دوسری دفعہ بات ہوئی ہے بس
18:11چھا چھا کرو باتیں سو دفعہ کرو باتیں
18:14میں نے
18:16میں نے کب کوئی اعتراض کیا
18:18میں تو یوں ہی تمہیں چھیڑ رہی تھی
18:20تم کہو نا اسے کہ چلو بھابی نہیں آسکتی
18:23تو کم از کم بھائی کو لے کر آجائے
18:25شتا تو لائے
18:28بس اسے کہو کہ آجام کو آجائے
18:30بھائی لے آپ راتہ
18:31مجھے بہت بھوک لگ رہی ہے
18:32اتنی اچھی خوشبو آرہی ہے نا
18:35بس لہا رہی ہوں موناٹی
18:37لے ہو لے ہو لے ہو
18:41مجھے تم آملیٹ بعد میں دے دینا
18:43پراتھا دے دو
18:44آئے آئے آئے
18:47واو
18:47چوم لوں ہاتھ
18:49اتنا مزے کا کرسپی پراتھا
18:57علی خان سے دشمنیاں مول نہیں لے سکتے
19:03جز باپ کی اولاد ہے نا جی
19:05شیر
19:06اور ایسا شیر کے ایک بار بے پر گیا
19:15تو کسی سے قابل نہیں ہونا سکتا
19:24کسمت والے ہو کے ہاتھ ملانے کا موقع مل رہے ہیں
19:28ورنہ جو میرے گربان کی طرف بڑے میں اس کے ہاتھ کاٹ دیتا ہوں
19:34میرا نام میرال احمد ہے
19:39میرے بہت سارے خواب ہیں
19:41ایم شور کہ تمہارے بھی ہوں گے
19:44میرے جو خواب ہیں میں ان کے بہت قریب ہوں
19:48واو اے محبت تیرے صد کے جاوہ
19:50کافی
19:54بادشاہوں سے بھی نوکریاں کروا دیتی ہے
20:11ہم دونوں ایک ہی باغ کے ہیں
20:15اور ہماری جڑے میں سانجھی ہوں گے
20:28دیکھئے نئی ڈراما سیریل
20:30شہدائی
20:3122 اپریل سے
20:32وہ دور جمعی رات کی رات
20:33آٹھ بجے
20:35صرف
20:36جیو پر
21:05کیا بات ہے
21:06بہت خوش لگ رہی ہیں
21:08بہت خوش لگ رہی ہیں
21:09بہت خوش لگ رہے ہیں
21:10اکواگرین والوں نے میرے فیور میں ایک میرے بھیجی ہے
21:12چاہا
21:13انہیں میرے دیزائنز بہت پسند آئے ہیں
21:15اور مجھے پورا 40% ریز بھی دے رہے ہیں
21:18بہت خوش لگ رہے ہیں
21:20مبارک بہت خوش لگ رہے ہیں
21:21بہت خوش لگ رہے ہیں
21:22یہ تو سیلیبریٹ کرنے والی بات ہے
21:23لنچ پہ چلے
21:26چلو چلتے ہیں لیکن چیٹ میں دوں گی
21:28بہت خوش لگ رہے ہیں
21:56سراج
21:57سراج
21:58آپ ابھی تک یہ ہی ہے
22:01ٹھیک ہے آپ نے دفتر سے چھٹی لے لے لیکن
22:03کمرے سے باہر تو نکلیں
22:05کچھ کھائیں پیئیں
22:07بہت خوش ہو جائیں
22:13میں نے سوچا تھا کہ
22:16معاین کا رشتہ ایسا طریقے سے عدا کر دوں گا لیکن
22:20اے خدا کو منظور ہی نہیں تھا کازم
22:24کازم دنیا کا آخری لڑکا نہیں ہے
22:27تو پرشتہ نہیں ہوا تو نا سئی
22:30ہماری معاین کو رشتوں کی کوئی کمی تو نہیں ہے
22:33بلکہ میں تو کہتی ہوں کہ جو ہوتا ہے وہ اچھے کے لیے ہوتا ہے
22:37آپ دیکھئے گا انشاءاللہ ہماری معاین کو کازم سے بھی بہت اچھا لڑکا ملے گا
22:43میں جانتا ہوں
22:44آپ اس گھٹیا نیال سے معاین کی بات کرانا چاہئے
22:49وہ گھٹیا نہیں ہے سراج صاحب کیا ہو گیا آپ کو
22:53اچھا بچہ خاندانی لڑکا ہے
22:55اور آپ کا تو اپنا دیکھا بہلا ہے
22:59ہاں دیکھا بہلا ہے میرا
23:01جانتا ہوں اسے
23:04کیا ہو گیا سراج
23:06ہو گئی اس سے غلطی
23:08وہ شرمندہ ہے
23:09معافی بھی مانگ چکا ہے
23:11اب اسے غلطی کی سزا اسے ساری عمر تو نہیں دیں گے نا
23:15دیکھیں
23:16سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ خود معاین سے شادی کرنا چاہتا ہے
23:20بغیر کسی جہیز کے بغیر کسی دھومدام کی شادی کرنا چاہتا ہے
23:26آپ سوچیں یہ تو قاظم سے بھی اچھا رشتہ ہے
23:35چھا بس بھی کریں نا
23:36ہاں بول دیں
23:38کیا ہو گیا ہے
23:40سراج
23:41اب بس مان جائیں آپ
23:43آرہ ہے نا وہ آج شام کو
23:45فیاز کے ساتھ
23:47باقایدہ طور پر رشتہ لینے کے لیے
23:52کیا
23:56یہ کیسے کھا
24:00فون آیا تھا
24:01فون آیا تھا اس کا مجھے
24:05میں آپ کے لیے ناشتہ لگواتی ہوں
24:07مہین
24:10پیٹا اببہ کے لیے ناشتہ بنا دو
24:18تو ایمان
24:20تم نے
24:21یہ نہیں سوچا کہ یہ
24:22ایمیل کس نے کی بوس کو
24:26کیا مطلب
24:31تم نے
24:34ہاں
24:35میں نے ایکو گلین والوں کو
24:37کال کی تھی اور ان سے کہا تھا
24:38کہ اگر آپ کو دیزائن پسند آئے
24:40تو آپ میل کریں بوس کو
24:42جس نے دیزائن بنائے ہیں
24:43اس کا بھی فائدہ ہونا چاہیے
24:44نا
24:46کارپیٹ ورلڈ میں
24:47ایسے گمکس کرنے پڑتے ہیں
24:48ضروری ہوتا ہے
24:52تھلہا
24:54تھانکیو
24:56تھریری
24:56تھانکیو سو مچ
24:58اگر
24:59تم مجھے میری پہلی جوب میں
25:01نہ ملتے تو
25:03تانی میرا کیا ہی ہوتا
25:08اور میں یہاں سوچ رہا ہوں
25:09کہ اگر تم میری زندگی میں
25:10نہ آتی
25:11تو میرا کیا ہوتا ہے
25:19ایمان سچ تو یہ ہے کہ
25:21میں آج تک جتنی بھی لڑکیوں سے ملا ہوں
25:22تم ان سب سے بہت ڈیفرنٹ ہوں
25:26تم میں وہ ساری قوالٹیز ہیں
25:27جو مجھے ایک لائف پارٹنر میں چاہیے تھے
25:31ایک لگ میرا کیا تھ�
25:47ایک لاغز
25:48بھیText
25:59ایسی والا تھا مامی
26:00میں نے کمرے میں ایسی لگوایا ہے
26:03گھرمیاں بڑھ گئی ہیں
26:04اچھا اچھا اچھا
26:06ماشاءاللہ
26:08اللہ تعالیٰ تمہیں اور ترقی دے
26:10بڑا اچھا کیا
26:11خوش رہو عباد رہو
26:13بہت خوش ہوئی
26:15لیکن پہلے پاتھ آ دیتے تو زیادہ اچھا تھا
26:19مامی یہ سب آپ کی دعاوں کا نتیجہ ہے
26:21اور کچھ نہیں
26:24گنرک جی کا سارا کریڈٹ
26:25ممانی کو دے دیا تو
26:28وہ
26:32انہیں کوئی تو غصیبہ بنتا ہے
26:35تو صحیح با
26:38دعائیں تو
26:39مامی نے دیئے تو یہ سب کچھ ہو رہا ہے
26:41مطلبہ ایسے تھوڑی سارے گھوستوں میں
26:43رسٹ ڈال گیتا ہے
26:45بیس مت کرو یہ تمہارے سننے والی نہیں ہے
26:51مامی وہ
26:52انشاءاللہ جو اگلا اوڈر آئے گا نا
26:54ان کے پیسے ہوئے میں آپ کی کمرے میں بھی اسے لگواتوں گا
26:57ارے رہنے دو بیٹا رہنے دو
27:00یہ جو مشینی ہوای ہوتی تھے
27:02یہ ہم بھونوں کی ہڈیوں میں گھستی ہیں
27:03جب مجھے ہوا چاہیے ہوگی
27:05تو میں باہر سے ان میں بیٹھ جایا کروں گی
27:07نا تخت کے اوپر
27:11آئیے میں آپ کو کمرے میں چھوڑ دیتا
27:13نہیں نہیں
27:14محبت کی ناقدری نہیں کرتے لڑکی
27:17بعد میں پچھتا ہوگی
27:19آئے
27:22میں نے کونسی ناقدری کیا
27:26موسیقی
27:32موسیقی
27:34موسیقی
27:35طلاب
27:36تم یہ کیا کہہ رہے ہو
27:39تم مزاگ کر رہے ہو نا
27:41نہیں
27:42میں سیریس
27:47اچھی لگنے لگی ہو تم مجھے
27:52تم بتاؤ
27:54موسیقی
27:54تمہیں کیسا لگتا ہوں میں
28:00خوب
28:02طلاب
28:03تم ایک بہت اچھے انسان ہو
28:05اور
28:06میری بہت اچھے کولیگ بھی ہو
28:10لیکن
28:11میں نے کبھی بھی تمہارے باہر میں اس طرح نہیں سوچا
28:15تو آپ سوچ دو
28:17سوچنے پر کوئی پابندی دھوڑی ہے
28:20موسیقی
28:21ہاں
28:22صحیح کہہ رہا ہوں
28:23میں ایک مہین دیکھ لوں
28:24ماہین نے مجھے
28:24کال کی کہ نہیں کی
28:27ٹاپک چینج کرنے کی کوشش مت کیجئے
28:29جو میں پوچھ رہا ہوں وہ بتائیے
28:38دیکھو طلاب
28:41اچھے تم
28:42اچھے لگتے ہو لیکن
28:44لیکن
28:45اگر اچھا لگتا ہوں
28:46تو پھر اگر مکر کیسی
28:51پلیز
28:58اچھے لیکن
28:59نہیں طلاب
29:02میں یہ اچھے لیکن
29:05بہت
29:06بہت جلدی ہے
29:07بہت اچانک ہو رہا ہے یہ سب
29:09دیکھو طلاب
29:12دیکھنے میں شاید
29:14میں اپنی باقی بہنوں میں سے
29:16سب سے زیادہ
29:17پروگرسیف لگتی ہوں گی
29:18پر
29:19میرے مورلز
29:20میری ویلیوز
29:22بھی ہوئی ہیں جو
29:23ان دونوں کے
29:25میری روٹس بھی ہوئی ہیں جو ان دونوں کی
29:27میں وہ سب چینج نہیں کر سکتی
29:32تم مجھے ریجیٹ کر رہی ہو
29:35تمہارے لیے یہ زیادہ امپورٹنٹ ہے کہ
29:37رشتہ ایک
29:38ٹیڈیشنل طریقے سے آنا چاہیے
29:40پھر چاہے انسان کوئی بھی ہو
29:43رائٹ
29:48پھتا نہیں
29:51شاید
29:52نا
29:53شاید ہاں
29:58دیکھو طلاب
30:00مجھے تمہارا
30:01پروپوزل اس طرح
30:02ریسٹران میں بیٹھ کر نہیں
30:04بلکہ
30:05اسی ٹریڈیشنل طریقے سے
30:06اپنے گھر میں
30:07ٹرائنگ روم میں
30:08ٹی ٹوالی کے ساتھ ہی چاہیے
30:12تھانک گوڑ یار
30:13میں تو دہری گیا تھا کہ شاید
30:15تمہیں مجھ سے کوئی پروبلم ہے
30:20لیکن
30:22رہی بات
30:22ٹریڈیشنل طریقے سے رشتہ بھیجنے کی تو
30:26وہ مشکل ہے ایمان
30:31ماں باپ کہاں سے لاؤں میں ہے
30:33وہ تو چلے گئی ایو ایس
30:36مجھے یہاں چھوڑ کر اکیلا
30:44تو
30:45ہم
30:46تم ایسا نہیں کر سکتے کہ
30:48اپنے پیرنس کی میرے اببہ سے
30:50کال پہ
30:51یا ویڈیو کال پہ
30:52کسی طرح تو بات کروا دو
30:55تاکہ
30:55اببہ کو ایسا بھی نہ لگے نا
30:57کہ لڑکا بلکل اکیلا ہے
30:58اس کی کوئی فیملی ہی نہیں ہے
31:01اور
31:02میں پتہ تو ہے
31:02ایسے
31:04اکیلے لڑکے کا رشتہ
31:05منظور ہونا کتنا مشکل ہے
31:09صحیح
31:11بہت
31:13اچھے الفاظ میں
31:14تم نے ملا رشتہ ریجیکٹ کیا ہے
31:17تم اچھی طرح جانتی ہو کہ
31:18میں خود اپنے پیرنٹ سے بات نہیں کرتا
31:20تمہارے اببہ کی بات کیسے کروا ہوں ان سے
31:24دیکھو تاہب
31:25اس طرح اپسیٹ ہونے سے
31:27مسئلہ مسائل تو ٹھیک نہیں ہو جائیں گے نا
31:29اور ابھی
31:30تم نے مجھے خود کہا ہے کہ
31:32میں باقی لڑکیوں سے ڈیفرنٹ ہوں
31:35تمہیں میرے اندر وہی مورل ویلیوز پسند ہیں
31:37تو
31:38اب میں اپنی ویلیوز کے اگنسٹ کیسے جا سکتی
31:48آپ کے لئے اپنے پورچد ڈیفرنР
31:49تم صحیح کہہ رہے ہو
31:51میں معلوم نہیں کرتا
31:57کچھ
32:01اب ایسے جاننے بھی تو نہیں دے سکتا نا تمہیں
32:06don't worry
32:07I'll handle it
32:14چلو کھانا کاؤں تھنڈا ہو جائے گا
32:25اچھا چلیں یہ تو مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کو کپڑے پسند آگئے
32:30ہاں ہاں ضرور
32:32بزرکاری گرچھوٹی پہ ہیں آتی ہیں نا تو پھر میں بتاتی ہوں آپ
32:36ضرور ضرور
32:38اچھا جی خیال رکھیں اپنا
32:40خدا حافظ
32:44مونہ آنٹی
32:46اب مجھے سچ سچ بتائیں
32:47کہ سچی میں آج فیاز بھائی میرا پروپوزل لے کر آ رہے ہیں
32:52آپ نے کہیں اببہ کو ایسی تو نہیں کہہ دیا تھا
32:55نیحال تو کہہ رہا تھا
32:56کہ جب تک بھابی گھر واپس نہیں آ جاتی
32:58تب تک وہ میرا پروپوزل نہیں لے کر آ سکتے
33:01ناممکن سا ہے
33:02میں ایسے ویسے کیوں کہوں گی
33:04میری بات ہوئی ہے نیحال سے
33:07نیحال اور فیاز آج مٹھائی لے کے آ رہے ہیں
33:10تم ایسے کرنا کوئی اچھے سی کلر کا جھوڑا پہن دے
33:13اور ہاں
33:15چائے کے ساتھ دہی بڑھے اور
33:18کباب اور سموسے وغیرہ فرائے کر لینا
33:21اور یہ پلیس پہلے تیار کر کے رکھ لینا
33:24اور بعد میں ریڈی ہونے جانا
33:26ورنہ پسینوں پسینہ ہو جاؤ گا
33:28یقین مانو مجھ سے تو یہ تلن والن ہوتی نہیں
33:30ورنہ سچ مانو میں
33:32میں سب کچھ خود فرائے کر کے دے دیتی
33:35منانٹی
33:35پتی خوش ہونا
33:37تو پتہ ہے
33:38آپ اس وقت میرے ساتھ کر رہی ہیں
33:41جب میرے اپنے گھر والے بھی میرے ساتھ نہیں ہیں
33:43ایمان تو بس
33:44مو زبانی ساتھ دے رہی ہے
33:46اور کوئی مدد نہیں کر سکتی وہ
33:48اور اببہ نرمین تو
33:50سخت نارازمت سے
33:53اس نے اپنے میرے ماں بننے کے بکھا رہے ہیں
33:56تم تو ہو ہی اتنی پیاری
33:58دن چاہتا ہے تمہاری مدد کرنے کو
34:01اور تمہیں پتہ ہے
34:02میں نے تمہارے اببہ کو بھی منا لیا ہے
34:05مونا انٹی
34:07مجھے ایسا لگنے لگا ہے جیسے
34:08انہ تانے میں آپ کو میرے لیے بھیجاتا ہے اس گھر میں
34:12حق کے سریعے سے
34:13میری سندگی کتنی بڑی خوشی پوری ہو رہی ہے
34:18کیا پتہ
34:18اے بہت پیاری ہو تو
34:21اچھے چلو
34:22جلدی سے کچھن میں جا کے کام شروع کر دو
34:24تمہارے سسترال والے آرے
34:26سب کچھ پوفیکٹ ہونا چاہیے
34:28اچھا
34:28اور شکر کرو
34:30ساس تمہاری ہے ہی نیک
34:32ایک جٹھانی ہے
34:33وہ بھی میکے میں تشریف رکھتی ہے
34:36ہزے ہوں گے
34:38چلد چلدی سے کام شروع کر دو
34:40وقت کم میں
34:41چلد چلدی سے کام شروع کر دو
35:00چلدیا
35:04چلدی سے کام شروع کر دو
35:10چلدو
35:11میں ایک ہی دن ہم دونوں بینوں کا
35:16میرا مطلب ہے
35:18میرے پاس بھی ایک خشخبری ہے
35:20تمہیں سنانے کے لئے
35:21بتاؤ بتاؤ تمہاری تلکی ہو گئی ہے
35:23سیلوی بڑ گئی کیا ہے
35:25اچھا سا ہی سمجھو
35:26میری سیلوی بڑ گئی ہے وہ بھی 40% سے ہے
35:29یاد سوہ میرے بہی
35:33ایک منٹ
35:35میک اپ تو صحیح
35:37تمہیں بالوں کو کیا ہشار گنایا ہے ماہین
35:40یاد پہلے بہی بڑوں پہ
35:41میں نے چاٹ مسالہ نہیں ڈایا تھا تو وہ ڈالنے چلی گئی
35:44پھر گارنشنگ کر نہیں تھی چھولوں پہ
35:45تو وہ سب میں بال بنانے کا
35:48ٹائم ہی نہیں ملا
35:48کہاں گئی تمہاری سویٹ مونہ آنٹی انہوں نے نہیں کروائی ہلپ
35:51مونہ آنٹی کو کچھ نہیں کہنا ہے تمہیں
35:54تمہیں پتہ ہے انہیں کی وجہ سے
35:55میری تلکیہ مراد پوری ہو رہی ہے
35:57انہوں نے اببہ کو منایا ہے
35:59اور نیحال کو بھی فیاض بھائی کو لانے کو انہوں نے ہی گولا ہے
36:01کاش وہ اتنی اچھی ہوتی جتنی تم سمجھتی ہونا ہے
36:05پھر بھار میں ڈالنہ آنٹی کو دی
36:07آمم تمہارے بال فکس کرو
36:09میں سب دل دائیں گے نا تمہیں دیکھیں ماہین
36:10ملیز میں بال فکس کرتا ہوں
36:12ملیز میں بالکل
36:17ملیز میں بہترین
36:25ملیز میں بہترین
36:27ملیز میں بہترین
36:27کیوں گا بہترین
36:30لائٹ تو کھولو
36:31ہاں وہ بس
36:33ایک دو
36:35ستارے ہی رہ گتے ہیں
36:37ملیز میں بیچ راستے میں چھوڑ دو نا
36:40تو پھر ساری مینے سائے ہو جاتی
36:41میں نے میں کھول دیتا
36:44ڈینی جو لگا بھائی
36:44میکرویب آلے کے ساتھ کچن میں
36:47انہا وہ آن کرتیتا ہے
36:50چلو یہ تو اچھا ہوا
36:51کہ ہاتھوں ہاتھ میکرویب آن لگ گیا
36:53اسانی ہو جائے گی
36:58ارے
37:01یہی کہنے آئی تھی میں تمہیں
37:03مائیوں
37:03اببہ مجھے بھی پورے دن سے فون کر رہے
37:05میں نے ان کی کال رسیف نہیں کیا
37:06تم بھی پک مت کرنا
37:08کیوں
37:11کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ میں اور تم
37:13وہاں پہنچ جائیں
37:14بہن اور بہنوی کی حصیت سے
37:16آج نیحال ماہین کا باقاعدہ
37:19رشتہ لے کر آرہے ہیں اپنے بھائی کے ساتھ
37:21میں نہیں چاہتی کہ یہ ہو
37:24نیحال اور ماہین کا رشتہ
37:25کیسے ہو سکتا ہے ہمائیوں
37:27میں نہیں دیکھ سکتی
37:30کیا انہاں تمہیں لگ گئے
37:31کتنی مرتبک آیا
37:33احتیاط سے کام کیا کرو
37:34یہ کیا کرتے ہو تو
37:37میں ٹھیک ہوں
37:38آپ فکر نہیں کریں
37:41میرا تو کام ہے
37:42زخمی ہونا
37:46مت فکر کریں
37:47آپ جائیں اندر
37:48میکوے پو دیکھئے
37:49لگ گیا سیسے کی نہیں
37:51جائے جائے میں ٹھیک ہوں
37:59میں دینی کے ہاتھ
38:02پینڈے پر چواکتی ہوں
38:26قسمی صاحب
38:28دیکھیں جو کچھ بھی ہوا
38:31میں اور نحال دونوں ہی بہت شرمندہ ہے اس پر
38:34ہم آپ سے معافی بھی مانگ چکے ہیں
38:37میرا خیال ہے اب ہمیں ماضی کو بھول کر
38:40حال و مستقبل کا سوچنا چاہیے
38:44لیکن وہ بات اتنی چھوٹی نہیں تھی فیاض
38:46کہ اس کو اتنی جلدی بھولا دیا جائے
38:52انسان معاف بھی کر دیتا ہے لیکن
38:55بہت سی باتیں نہیں بھولا پاتا
38:57آپ بلکل صحیح کہہ رہے ہیں
38:59میں نے بھی اس کو بہت سنایا اس بات پر
39:01یہ بہت شرمندہ بھی ہے
39:04آپ یقین مانئے یہ
39:06اپنی غلطی کا اضالہ کرنے کیلئے ہی
39:09اس گھر کی دوسری بیٹی کا ہاتھ مانگنا چاہتا ہے
39:13ماہین کو بہت خوش رکھوں گا میں آنکر
39:16آپ کی بیٹی کو ہر وہ خوشی دوں گا
39:18جس کی طلبگار ہر لڑکی ہوگی
39:21اوپر سے اب تو میں دبائی میں بھی نہیں رہتا
39:24یہ بلکل سامنے ہی آس پاس میں کام بھی کر رہا ہوں میں
39:28تو جیسے وہ پرانا مسائب ہوا تھا
39:30اب وہ ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
39:33جی جی یہ اب اپنی زندگی کو لے کے بہت سیریس ہو گیا ہے
39:37جو ریالی سیٹ والا کام شروع کیا تھا
39:39اس نے وہ بہت اچھا چل نکلا ہے
39:41آشا
39:42اپنا ذاتی گھر ہے اس کا گاڑی بھی ہے آپ سب کو پتہ ہی ہے
39:47دیکھیں سرات صاحب یہ ایک کماؤ پوت کمارے لڑکے کا رشتہ ہے
39:52آپ سوچئے ضرور
39:54اور میں اور شیری بھی ماہین کا بلکل اپنی چھوٹی بہنوں کی طرح خیال رکھیں گے
39:59سرات صاحب مجھ تو لگتا ہے کہ رشتہ آپ ماہین کے لیے بلکل مناسب رہے گا
40:04کیا کہتے آپ
40:09مجھے تھوڑا سا ٹائم چاہیے اور پھر میں نے
40:12سیید ساتھ میں مشورہ بھی کرنا