Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:15مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ہمارے پیچھ میں بھی یوں بدکمانی پھیل سکتے ہیں
00:20ضرار بدکمانیاں پھلانے والے بہت ہوتے ہیں
00:24لیکن جن دلوں میں محبت ہوتی ہے وہ صرف محبت کی آنکھ سے دیکھتے ہیں
00:29رشتوں میں چیک اینڈ بیلنس رکھنا بہت ضروری ہے
00:33اگر بیوی کچھ غلط کرے تو اسے پوائنٹ آؤٹ کرنا بھی ضروری ہے
00:38ہر بات پہ آنکھیں بند کر کے یقین نہیں کرنا چاہیے
00:41امی میں آپ کو کیا بتاؤں دونوں ماں بیٹی اتنی مکار اور روشیار ہیں
00:45کہ میں تو ان کے چلاکیاں دیکھ کر حیران رہ جاتی ہوں
00:53اسلام علیکم بھابی
00:56والیکم اسلام
00:58بھابی کہیں جا رہی ہیں آپ یہ بیکس
01:03یہ گھر چھوڑ کے جا رہی ہوں میں
01:05کیا
01:06جو بیٹے اپنی ماں کو عزت دینے کے بجائے بیویوں کو سر پہ بٹھاتے
01:09اس گھر میں ماں کی کوئی جگہ نہیں رہتی
01:12یہ کیا کہہ رہی ہیں آپ بھابی
01:15ضروری کیا ہو رہا ہے
01:16چچا
01:18اب میں کیا بتاؤں آپ کو
01:22سب سے زیادہ مسئلہ مجھ سے ہے
01:24اس لئے میں یہ گھر چھوڑ کر جا رہی ہوں
01:27نہیں نہیں بیٹا
01:28تم کیسے جا سکتی ہو
01:30بیٹے یہ تمہارا گھر ہے
01:32نہیں یہ میرا گھر نہیں ہے
01:35پھر جس دن سے اس گھر میں آئی ہوں
01:36نہ مجھے قبول کیا گیا
01:38اور نہ ہی مجھے برداشت کیا جا رہے
01:41بھابی
01:42یہ سب کیا ہو رہے
01:43ان سے یہ برداشت نہیں ہو رہا
01:45کہ ان کا بیٹا اور بہو خوش کیوں ہیں
01:47دیکھ لیا آپ نے
01:49دیکھ رہے ہیں کتنی لمبی زبان ہے
01:50اس لڑکی کی
01:52اتنی لمبی زبان کے ساتھ
01:53کون برداشت کرتے ہیں
01:54ایسی لڑکیوں کو سسرال میں
01:56ضرور
01:57بہو کو لیکن اندر جاؤ
01:59یہ کہیں نہیں جائیں گی
02:02بھابی
02:03آپ بھی کہیں نہیں جانے
02:04میں نے کہہ دیا ہی
02:05آپ لوگوں کے مسئلے ہیں
02:06اس کو گھر میں بیٹھ کر حل کرنا ہے
02:08آبیر میں سار کا کوئی حل نہیں ہے چاچا
02:10سمجھا سمجھا کے تھک چکا ہوں میں بھی
02:15اس کیا مطلب ہے کہ تم ایک
02:18کمزور شہر
02:19اور کمزور بیٹے ہو
02:21ان معاملات کو ٹیکل نہیں کرسکیں
02:22چاچا میں کمزور نہیں تھا
02:25مگر ان کے روائیوں نے
02:26مجھے کمزور بنا دی آئے
02:28بہت کوشش کرتا ہوں میں
02:30لیکن یہ میری ایک نہیں سنتے
02:34وایک پیٹھا
02:35آپ اندر جاؤ
02:38جاؤ بٹھا
02:45تم بھی جاؤ
02:52بہابی
02:53وہ ساتھ چھوڑیں
02:55آئیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں
02:57مجھے بتائیں کیا مسئلے ہیں
02:58ان کو حل کرتے ہیں
03:00آجیں
03:02آئے بھار بی آئے
03:06مجھے گاڑی کونسی پک کرنے آئے گی
03:07مجھے وہ بتا دیں اور
03:08ہوتیل کھ ہی بتا دیں
03:09پلیز
03:10واتس اپ کردیں
03:12واتس اپ کردیں
03:13تاینکیو
03:14تاینکیو
03:17تاینکیو
03:17تاینکس
03:18تاینکس
03:19آپ مجھے بتا دیں کونسی چیزہ پاک کرنے
03:21ہمیں پاک کر دیتیم
03:22یہ تو بہت ٹائم ہے کالا ہے فلایٹ
03:24ہو جائے گا
03:27یہ ویک آپ کے بغیر کیسے گزرے گا
03:30تو بیسی ٹائم میں تھی جلدی گزرتا
03:32اور میں بھی تو کچھ دن کے لئے جا رہا ہوں بس
03:36پیسے شہرام
03:36آپ کے اپسنس میں
03:39آفیس مون دیکھے گا
03:40تابش اور انسا ہے نا
03:41منیج کر لیں گی
03:44میں سوچ رہی تھی
03:46اگر میں آفیس جوائن کرنوں تو
03:48تم
03:50ہاں کیوں
03:51میں نہیں کر سکتی
03:53نہیں ایسی بات تھی ہیں
03:56ایسے
03:56میرا بھی تک ٹریٹمنٹ سٹارٹ نہیں ہوا
03:59اور اس میں تھوڑا ٹائم ہے
04:01ہیوں گھر پہ بیٹھ بیٹھ کے
04:02بہر ہو جاؤں گی
04:03اس طرح سے میرا ٹائم بھی اچھا گزر جائے گا
04:08آہ
04:09آہ
04:09آہ
04:10آہ
04:10آہ
04:10آہ
04:10آہ
04:10آہ
04:10آہ
04:16ٹھیک ہے پھر میں کل تو میں آفیس
04:18اپنے ساتھ لے جاتا ہوں
04:24ہی
04:30سیرت بہا بھی
04:32آپ خاندان کی بڑی ہیں
04:34اور آپ نے ہمیشہ
04:35اپنا رول پلے کیا ہیں
04:37اور پھر سب خاندان والی آپ کی بات بھی مانتے ہیں
04:41آپ فریار کی شادی ہے
04:44وہ آپ کے مرن شور کی بھتی جی ہے
04:51میں نے تو ان سے ختم کر دیا ہمیشہ کیلئے
04:54پلیز بابی ایسی باتیں نہ کریں
04:58رشتہ داریاں ایسے ختم نہیں ہو سکتی
05:01اور پھر رشتہ داروں کے بہت حقوق ہوتے ہیں
05:06اچھا
05:07تو تم ان کے نمائندے بن کر آئے ہو
05:10میں اس کا باپ بن کر آئے ہو
05:12کبھی میری زینیا کے باپ تو نہیں بنے
05:16بابی میں نے ہمیشہ زینیاں کو
05:18اپنی بیٹی ہی سمجھا ہے
05:20کب فرک کیا میں نے
05:22جو میں نے اپنی صدرہ کے لیے بھیجا ہے
05:24ہمیشہ وہی میں نے زینیاں کے لیے بھی بھیجا ہے
05:28اچھا بابی پلیز چھوڑے لام
05:30حصہ ختم کریں یہ سارے گلشے کے لیے ختم کرتے پلیز
05:35کیا چاہتے ہو
05:37کہ آپ شانتی پر آئیں
05:40اور فریان کو خود رکھ سکتے رہیں
05:42میں دو مر کے بھی ایسا نہیں کروں
05:43کیوں بابی ایسے کون سے قتل ہو گئے ہیں
05:46کہ ایک دوسروں کو آپ معاف نہیں کر سکتے
05:48سمیم بابی میں تیشی کوئی بات نہیں ہے
05:50انہوں نے تو کافی لچک دکھائی ہے
05:52چلو ٹھیک ہے
05:54تم اتنا منع ہی رہے ہو
05:56تو میں مان جاتے ہوں
05:59لیکن میری ایک شرط ہے
06:01اگر میری زینیاں شادی پہ آئے گی
06:04تو میں آ جاؤں گی
06:06ٹھیک ہے بابی میں اسے بھی منع لاؤں گا
06:08نہیں جن کے گھر شادی ہے وہ منائیں گے
06:16سمین سے کہو کہ زینیاں سے جا کے معافی مانگے
06:20اس کو منع کر لے کے آئے
06:27چاہی لونہ
06:28ٹھیک
06:29ٹھیک
06:40ٹھیک
06:47رہا سب رہا ساعتاہ
06:52آسکر جاناز ہے
07:05جو مرنگ
07:06جو مرنگ
07:09کہ اس کو پاکر کردٹری جنگلی
07:10اس کے لئے
07:11اس کے لئے
07:12جو درست ہے
07:17بلکل ہے
07:18اب آپ بھی جلدی سے فریش جائیں
07:20ناشتہ بھی رائے
07:21صحیح
07:23زینیہ تم سے کتے ہیں
07:25مجھے
07:28دیکھو میں
07:29آفس میں سب کے ساتھ
07:31ایک فیملی کی طرح رہتا ہوں
07:34سب کو ایکلی ٹھیک کرتا ہوں
07:35وہ بہت سوالی بات بلکل بھی نہیں ہے
07:38تمہیں بھی ان چیزوں کا خیال لکھنا ہوگا
07:41ٹھیک ہے
07:41تم اکثر
07:43ہائپر ہو کے ریاکٹ کرتی ہو
07:46یہ سب نہیں کرنا ہے
07:48سمجھ گئی نا
07:50آپ بلکل فکر مت کریں
07:52آپ کو شکایت کا موقع نہیں ملے گا
07:55کٹ
07:56آپ اچھ جائیں فریش ہو جائیں
07:58پھر ناشتہ ساتھ کرتے ہیں
08:00ٹھیک ہے آؤ تو
08:11یاد رکھیں گے
08:13زینیا بوس کو
08:17پھر امیدہ کا نام لکھتی ہے
08:19جی امیون کا نام بھی لکھتی ہے
08:21اور ان کی بیٹے کا بھی
08:23اچھا وہ
08:24سریعہ بھابی کو بھی ضرور بلانا ہے
08:26پتہ ہے وہ جب بھی ملتی ہے نا
08:27ایک ہی بات کرتی ہیں
08:29کہ فریال کی شادی پہ مجھے ضرور بلانا
08:31نہیں اچھی خاصی لسٹ ہو گئی ہے
08:34اور کس کس کو انوائٹ کرنا ہے آپ نے
08:37بیٹا
08:38میرے گھر کونسا روز روز شادیاں ہوتی ہیں
08:41تمہاری یہ پہلی اور آخری ہے
08:43اس لئے سب کو بلاؤں گی
08:45خیر سے
08:46گھر پہ اتنی بڑی خوشی ہے
08:48سب کو بلانا تو بنتا ہے نا
08:50پھر کوئی آئے یا نہ آئے
08:52ان کی مرضی
08:54السلام علیکم بھابی
08:57والیکم السلام
08:58آؤ ذر بیٹھو
09:02گیا تھا میں
09:03سیرد بھابی کی طرح
09:05اور
09:06انہوں نے آنے سے منع کر دیا ہوگا
09:11بھابی انہوں نے
09:12ایک شرط رکھی ہے
09:15کیسی شرط
09:17وہ چاہتی ہیں کہ آپ
09:20زینیا سے معافی مانگے تو
09:22پھر وہ فریال کی شادی پہ آئیں گی
09:26معافی
09:26کیوں
09:27اور
09:28کس بات کی
09:30ہرگز نہیں
09:32امی معافی نہیں مانگیں گی
09:35سیرت تیہ آ بھی گئی
09:36تو وہ کونسا ہماری خوشی میں خوش ہو جائیں گی
09:40اور زینیا کو میں اچھی طرح سے جانتی ہوں
09:43وہ آئے گی بھی تو
09:45فساد ضرور کرے گی
09:48ٹھیک ہے
09:51میں آپ لوگوں کو مشہور نہیں کروں گا
09:54ازر
09:55میں تمہارے ساتھ جاؤں گی انہیں منانے
09:59میری بیٹی کی خوشی کا موقع ہے
10:01اس لیے میں انہیں ناراض نہیں کر سکتی
10:03امی
10:04بیٹا
10:05تم چھپ رہا
10:08شام کو چلتی ہوں میں تمہارے ساتھ
10:10ٹھیک ہے بھاوی ایک ساتھ یہ لیں گے
10:14ہماری فریال بیٹی کی شادی ہے خوشی کا موقع ہے
10:17یہ رنجشے ختم ہونی چاہیں گے
10:21صحیح کہہ رہے ہو
10:33اچھاں کو چلتی ہوں میں
10:33اچھاں ہی میری ابسنس میں دند ہے
10:34ہمیں اس آفیس کو آنڈل کریں گی
10:36ہمیں ہی سیٹ پر بیٹھیں گی
10:37کوئی بات ہو
10:38کوئی بھی دسکشن ہو
10:39آپ انسے دسکس کر سکتے ہیں
10:40انسے پوچھ سکتے ہیں
10:41یہ رزولف کریں گی
10:44ہمیں
10:45آپ لوگ سب ملک
10:45اچھی ہی کام کریں گے
10:46میری ابسنس میں
10:47ٹھیک ہے
10:50ٹھیک ہے
10:51ہمیں گفتر ہے
10:52ٹھیک ہے
11:28ٹھیک ہے
11:29ٹھیک ہے
11:30ٹھیک ہے
11:31list
11:31پہنکacher
11:32ٹھیک ہے
11:33ہماری
11:34ہماری
11:34ہے
11:35ڈیوی
11:36مجھ察
11:36ٹھیک ہے
11:38لیکنوں
11:39ٹھیک
11:40ہے ٹریک
11:42ہے ٹھیک
11:43ہے ہمیں別agara
11:45اللہ ٹھیک
11:45ہے
11:47یہاں پھر باس کے پاس جا سکتے ہیں
11:49کافی کوپریٹیف ہے وہ
11:50جی لیکن باس تو آج
11:53یوکے کسی کانفرنس میں جا رہے ہیں
11:54تب تو ان کی میسیس ان کی سید پر بیٹھیں گے
11:58کیا
12:00زینیا
12:01جی جی
12:02اوہ
12:05اوکے
12:06خدافز
12:07اوکے جی اللہ حافظ
12:33اس لڑکی نے تو
12:35ضرار کا دماغ خرم کر دیا
12:40صرف سلام لیا ہے میرے بیٹھے نے
12:43کوئی بات نہیں کی
12:49ایسا تو کبینی تھا میرا ضرار
13:08سنو
13:17ایسا کیا پڑ پڑ کے پھوک دیو
13:18ضرار پہ
13:19کہ آج اس نے اپنی ماں کی طرف
13:22دیکھنا بھی غوارہ نہیں کیا
13:31جو میں پڑ کر پھونکتی ہو نا
13:33چاہید وہ آپ نہ پڑ سکیں
13:36سچائی اور کلوس کی اپنی ایک زبان
13:38اور اثر ہوتا ہے
13:41مگر یہ آپ کے پاس کہاں
13:45اس لڑکی کے موں میں کتنی نمی زبان ہے
13:50مجھ سے ہر تک کسی نے اس طرح بات نہیں کی
13:52جس طرح اس نے بکواس کی ہے
13:57ایسا سبق سکھاؤں گی نا
13:59یاد کرے گی
14:04ٹھیک ہے میں کل چیک کر لوں گا
14:06آجو
14:13سر میں کمپنی کے اکاونس کی ڈیٹیل شک کر رہا تھا
14:18بیننس شیٹ میں ایک کروڑ کا ڈیفرنس آیا
14:20میں نے فردس ایک ویریفیکیشن
14:22اکاونس سے ریلیٹیڈ جتنے بھی لوگ ان کی ڈیڈیل شکی
14:25تو
14:26بس فریال کے اکاونس میں
14:28ایک کروڑ کی ٹرانزاکشن ہوئی ہے
14:32میں سوچ آپ سے شیئر کر لوں کہ
14:34انہوں نے کمپنی سے کوئی
14:36لون لیا
14:38ایک کروڑ
14:40نہیں کوئی لون تو نہیں لیا
14:42تو پھر
14:44اتنی بڑی امانٹ ان کی اکاونس میں کیسے آگیا
14:46میں بس فریال سے پوچھو
14:48نہیں نہیں ان سے نہیں پوچھو
14:50ان کی ابھی شادی ہونے والی ہے
14:52میں واپس آتوں تو دیکھتا ہوں اس مائٹر کو
14:57ویسے
14:58آپ کو پتہ نہیں چلا کہ
15:00اکاون میں پیسے کہاں سے آئے
15:02کس نے بھیجے
15:05ماں اسی چیز کا تو پتہ نہیں چلتا
15:08ٹھیک ہے میں نے آپ کو کہا ہے نا
15:10میں واپس آتوں تو اس مائٹر کو دیکھتا ہوں
15:14ٹھیک ہے
15:22تم پلیز یہ بات کسی سے ڈسکس نہیں کرنا
15:26گھر چلیں پھر ائرپورٹ بھی جانے
15:27ٹھیک ہے
15:30جانے پھر ایک ہے
15:46ٹھیک ہے
15:47ٹھیک ہے
15:47ٹھیک ہے
15:47آپ کیسے ہیں
15:50الحمدللہ
15:50اور عظیر چچا آپ کب آئے
15:53دو دن ہوئے مجھے آئے ہوئے
15:56اچھا
15:57ایکشلی میں اور سمین بھاوی تمہیں اور شہرام کو فریال کے شادی میں انوائٹ کرنے کے لئے جائیں
16:02بہنو تم اس کی
16:03بیٹا ماضی میں جوک و شوہ سے پھول جاؤ
16:06تم نے شادی میں ضرور شرکت کرنی ہے
16:09ہاں بیٹا
16:11جو بھی ناراضگی ہے اسے ختم کر دو
16:14اور تمہیں شادی پہ ضرور آنا ہے
16:17شہرام کھا ہے
16:19میں اسے خود انوائٹ کرنا شاہد ہوں
16:21مارا دامات ہیں وہ
16:23اچھلی چچا وہ
16:25شہرام کو کسی کام سے
16:26یوکے جانا پڑ گیا ہے
16:27ابھی تو ایدر پہلے ہی ائرپورٹ کے لئے نکھ لیں
16:32تو تم آرہی ہو نا شادی پہ
16:34جی چچی جان
16:35میں ضرور آنگی
16:39چلو یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ تم شادی پہ آرہی ہو
16:42یہ تمہارا بڑا پہن ہے بیٹا
16:44اور ویسے بھی بہنوں میں اختلافات
16:46اتنے لبینی چلنے چاہیے
16:51آپ ہمیں اجازت ہے بیٹا
16:53بلکل بھی نہیں
16:54آپ پہلی بار میرے گھر آئے ہیں
16:56کھانا کھائے بغیر نہیں جانے دوں گے
16:59آپ لوگ بیٹھے میں انتظام کر کے آتے ہوں
17:07دیکھا بابید
17:08میں نے کہا تھا نا زینیا مان جائے گی
17:11بدل گئی ہے وہ بہت
17:12آپ کا بہت شکریہ
17:15یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوئے
17:35ہلو
17:35زینیا ازار آئے تھا کیا تمہارے گھر
17:38ہاں
17:39سمین چچی کے ساتھ
17:41اچھا
17:42مجھے یقین تو نہیں تھا کہ سمین بھی آئے گی
17:46مطلب
17:47ان کو آپ نے پیشا تھا
17:49ہاں
17:50شرط لگائی تھی
17:51اب مجھے یقین تھا کہ تم نہیں جاؤ گی
17:53اور تمہاری ورہ سے میں بھی نہیں جاؤ گی
17:56پھر کیا کہا تم نے
17:57میں نے کہا کہ میں جاؤ گی
18:01واقعی
18:01تم شادی پہ جاؤ گی
18:05ہاں
18:06اگر شادی ہوئی تو
18:08کیا مطلب
18:09ماما
18:10ہر بار تو فریال کی شادی ہوتے ہوتے رہ جاتی ہے
18:13اسی لئے کہہ رہی ہوں
18:18ہاں
18:19ہاں
18:19بات تو تم نے سولہ آنے ٹھیک کی ہے
18:23اب آپ بھی تیار ہے نا
18:24ہم دونوں ساتھ جائیں گے
18:26ہاں ہاں
18:27ہم دونوں ساتھ چلیں گے
18:28اچھا سے تیار ہو کے
18:30اگر شادی ہوئی تو
18:36اچھا
18:39اسلام علیکم
18:41والیکم
18:41السلام
18:41امی کیسے ہیں آپ
18:43بلکل ٹھیک
18:43کیا ہو رہا ہے
18:45ہاں بس یہ
18:45آفیس کا کچھ کام رہ گیا تھا
18:47بس وہ کر رہی تھی
18:48آپ بتائیں
18:49سینیا نے کوئی
18:49بتتمیزی تو نہیں کیا آپ کے ساتھ
18:51بلکل بھی نہیں
18:53بہت اچھے طریقے سے بات کی
18:55اور
18:55خوب آؤ بھگت کی
18:57اور پتہ ہے
18:58شادی پہ آنے کا بھی کہا ہے اس نے
19:01ہم
19:02لیکن ان آپ نے اسے معافی مانگ لی ہوگی
19:04اور اس کی جھوٹی آنا کو تسکین مل گئی ہوگی
19:08معافی کے تو نوبت ہی نہیں آئی
19:10یقیناً سیرت بھابی نے اسے سمجھایا ہوگا
19:12کہ ازر کے سامنے ایسی کوئی بات نہیں کر نہیں
19:15اب انہیں
19:16ازر کے سامنے اپنی عزت بھی تو بنانی ہوتی ہے نا
19:20لیکن زینیا اتنی اچھی کیسے ہو سکتی ہے
19:23ہمیں مجھے یقیناً دال میں کچھ کالا لگ رہا ہے
19:26پیٹا ہر وقت نیگٹیف ہو کے مت سوچا کرو
19:29اگر کوئی اچھا بن رہا ہے
19:31تو بننے دو
19:34اچھا میں ہاتھ مو دھونے جا رہی ہوں
19:36اپنے کام سے فری ہو کے نا
19:38مجھے کپ چائے بنا دے نا
19:40ٹھیک آپ چاہے میں آتی ہوں
19:45سینیا اتنی اچھی
19:47کب سے ہو گئی
19:49کچھ تو کر پڑ
20:01جی مہم آپ نے مجھے یہ بلایا ہے
20:12مجھے اس پریال کی اکاونٹ ڈیٹیلز کی فائل چاہیے
20:16اسپیشلی اسے کروڑ کی
20:19لیکن سر جہرام نے تو کہا تھا
20:21کہ ان کے آنے کے بعد اس معاملے پہ ڈسکشن ہوگی
20:24کیوں
20:26میری بات کی ایمپورٹنس نہیں ہے
20:29نہیں
20:29ایسی کوئی بات نہیں ہے
20:31تو جائیے
20:34اب وہ فائل فورر میرے پاس لے کر رہے
20:37جی میں
20:37اللہ آتا ہوں
20:48شام تک ساری تیاریاں مکمل ہو جانے چاہیے
20:50اوکے ہوگا سارج
20:51ٹھیک ہے
20:52جائے شاباش
20:56بابی
20:57ہال کی ڈیکوریشن میں خود کروا کر آ رہا ہوں
20:59ماشاءاللہ ہال بہت اچھا لگ رہا تھا
21:01چچی
21:02ٹنشن نہیں ہے آپ
21:03شام تک ساری کام آپ کی ہو جائیں گے
21:05آپ دونوں کا بہت شکریہ
21:08مجھے اور فریال کو تو آپ
21:10کسی کے بھی کمی محسوس ہونے ہی نہیں دے رہے
21:13چچی
21:13شکریہ کیسا
21:14میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا
21:16کہ آپ کا یہ بیٹا آپ کی ساتھ ہے نا
21:18ٹھیک ہے بچائے
21:20اللہ سلامت رکھے تمہیں
21:22آمین
21:24آمین
21:24اچھا بابی ہم جلتے ہیں
21:26بہت سے کام باقی ہیں
21:26ٹھیک ہے
21:27اللہ حافظ
21:28سلامتے ہیں
21:29جی تیرا
21:38ماشاءاللہ فریال آپی آپ
21:40بہت پیاری لگ رہی ہیں
21:41لیکن تم سے زیادہ نہیں
21:44مجھ سے کہیں زیادہ
21:47بیسے
21:47فریال آپی
21:49فیروز بھائی اور ان کے گھر والے
21:51بڑی قدر کرنے والے لوگ ہیں
21:52دیکھیں نا
21:54اتنے خوبصورت انداز میں
21:55آپ کے لیے
21:56اتنا سب کچھ پچھوایا ہے انہوں نے
21:58آپ واقعی بہت لگی ہیں
22:01چیزیں گپرے زیورات
22:03خوش قسمت ہونے کی زمانت نہیں ہوتی سترہ
22:06ہاں لیکن مجھے لگتا ہے
22:08کہ جس کے لیے دل میں محبت ہو
22:10اسی کے لیے اتنا احتمام کیا چاہتا
22:12اور جس کو اتنی محبت ملے
22:14وہ لکھی ہوتا ہے
22:16ہاں ہاں
22:18تمہیں تو خوب قائل کرنا آگیا
22:20لگتا ہے کہ اب تم اپنے ہزبن کو
22:22بات کرنے کا موقع بھی نہیں دیتی ہوگی
22:24بلکل ایسا ہی ہے
22:25لیکن اس طرح کنونس کرنا بھی
22:27میں نے انہی سے سیکھا ہے
22:29اب دیکھتے ہیں
22:30کہ آپ فیروز بھائی سے کیا کیا سیکھتی ہیں
22:35مجھے لگتا ہے کہ وہ آپ سے سیکھیں گے
22:41ماشاءاللہ
22:43بھئی یہ میری بیٹی فریالی ہے نا
22:46جی تائیمی یہ آپ کی فریالی ہے
22:48لیکن بہت جلد فیروز بھائی کی ہو جائیں گی
22:53یا اللہ
22:56میری بیٹی کی خوشیوں کو نظرے بچ سے بچانا
23:15ہمیشہ خوش رہو بیٹا
23:17سارے جہان کی خوشیاں تبہہ ملے
23:31شیرام آپ نے مجھے یوکی جا کے کال نہیں کی
23:34یا میں تمہیں کال کر رہا تھا
23:35بہر بہر دسکنیکٹ ہو رہی تھی
23:37اس کے بعد میں بسی ہو گیا
23:39اچھا تم میس فریال کی شاہدی جا ہی ہونا
23:42مہندی پہ
23:43شاہدی تو کل ہے
23:45اچھا سا گفت لے کے جا رہا
23:48کیف تو میں بہت زبردست دوں گی اسے
23:51اور ہاں وہ اکاؤنٹس والی بات کسی سے ڈسکس نی کھننا
23:54میں تو میں سلی بار بار کہہ رہا ہوں
23:57ہلو
23:59ہلو
24:02سوری شہرام
24:05جو آپ نے کہا
24:07وہ تمہیں نے سنائی نہیں
24:22مہیک
24:23آرہی ہوں
24:25جلدی کرو ہمیں دیر ہو رہی ہے
24:27میمان آتی ہوں گے
24:29مہندی کے فنکشن دیر سے شروع ہوتا
24:31دیر سے ختم ہوتا
24:33پھر بھی
24:34we have to be on time
24:37کیا ہوا
24:38مہیک
24:39you are right
24:42بہت تیس چکر آرہ ہے
24:43اور نوزیہ فیلو رہا مجھے
24:45مہاری پلس چیک کرتا ہوں
24:55کیا
24:56میرے خیال سے
24:59کیا تمہارے خیال سے
25:01ارے بھائی سمجھ جاؤ
25:03تم بھی ڈاکٹر
25:06میں کام کرو
25:08تم گھر پہ رہو آرام کرو
25:11تمہیں مہندی پہ نہیں جاؤں گی
25:13آرام کرو فیلال
25:14تم بھی تمہاری سمجھ پہ لوگی
25:16رہنے کے لیے آئے چمپا
25:18تھی مشکل سے بھی آرہی کی تھی میں
25:20کوئی بات نہیں آرام کرو
25:24آرام
25:26کوئی مسئلہ ہو
25:27مجھے کال کرنا فورٹ
25:28ٹھیک ہے
25:29ہم
25:30اللہ حافظ
25:31اللہ حافظ
25:35مہک نہیں جا رہی کیا تمہارے ساتھ
25:38تب یہ ٹھیک نہیں ہے
25:39کیا ہوا
25:41وومٹنگ ہو رہی تھی
25:45اچھا
25:47تب یہ اچھی غبر ہوگی
25:50یہ تو
25:51چیک اپ کے بعد ہی معلوم ہوگا
25:57آپ تیار نہیں ہوئے ابھی تک
25:59میں دی بنی جا رہی
26:02ہاں مجھے زینیا پک کرنے کے لیے آرہی ہے
26:04میں اس کے ساتھ چلی جاؤں بھی تم جاؤں
26:23یہ لڑکی میرا ہر داؤ الٹا کر رہی
26:27میں سوچتی کچھ ہوں
26:29اور ہوتا کچھ ہے
26:38ہلو
26:39ہلو
26:41تم کیا واقعی بھی اندی میں جا رہی ہو
26:43صرف میں ہی نہیں مام
26:45آپ بھی جا رہی ہیں
26:46اور یہ کیا آپ ابھی تک تیار نہیں ہوئی
26:49میرے اور مسلے کا میں کیا
26:52کیا مطلب
26:55بیٹھو سرائی یہاں پہ
26:58وہ مہک صاحبہ امید سے ہے
27:02پھر تو مام اس کا اس گھر میں
27:04رہنا پکا ہو گیا
27:07اس سمجھ میں یہاں تھا اس لڑکی سے کیسے جان چھڑھا ہوں
27:11سوچتا
27:12یہاں سے جلدی ہی اسے چلتا کروں گی
27:15بیکن ذرہار تو اس کے خلاف ایک لفظ سننا نہیں چاہتا
27:19ہر اوپر سے
27:20وہ امید سے بھی ہو گئی
27:25امید سے ہوئی ہے
27:27امید ختم بھی تو ہو سکتی ہے
27:31کیا مطلب
27:32سب کچھ ممکن ہے مام
27:36اگر اس کی امید ختم ہوتی ہے
27:39تو آپ کی امید بن جائے گی
27:42تو پھر آپ
27:44امید پر چلیں
27:49چلیں
27:49اب جلدی سے تیار ہو لیں
27:51پنکشن پہ ٹائم سے جانے
27:53جب تم کہتی ہو تو
27:54ٹھیک ہے اب پھر ٹائم دو دو نا دیار ہونے کے لئے
27:57اچھا چل دی
27:58ٹائم نہیں ہے زیادہ
28:00چل
28:08موسیقی
28:16موسیقی
28:17موسیقی
28:17موسیقی
28:21موسیقی
28:26موسیقی
28:52موسیقی
28:54موسیقی
28:55موسیقی
29:12موسیقی
29:14آپ کو لگتا ہے مجھے زباد سے فرق پڑتا ہے
29:17نہ یہ لوگ اس قابل ہیں اور نہ ہی فریاد
29:20کہیں تو ٹھیک ہے یہ ویسے دو
29:23بھابی
29:24بھابی آپ کا اور زینیا آپ کا
29:26دونوں کا بہت بہت شکریہ آپ تشریف لائک
29:28آئیے نسٹیج پر چلتے ہیں رسم شرکتے ہیں
29:30ہاں ہاں ضرور چلتے ہیں
29:32چلو زینیا بٹا
29:32بھابی آپ ایکین جانے آپ دونوں کے آنے سے
29:34مجھے دلی خوش ہوئی ہے
29:36بلکہ میں سکون ملا ہے
29:37ہاں تمہاری خوشی کے لیے تو آئے ہیں ہاں ازر
29:39تینکو بھابی آجو زینیا
29:41آجو زینیا
29:55سیرد بھابی
29:56ہاں
29:57بھابی آپ بھر بھر کے لگائے نا تیل
30:00کیا ہوگی اسائمہ تمہیں
30:02میرے بھر بھر کے تیل لگانے سے بھلا تمہیں کیا خوشی ہوگی
30:06ہرے نینے
30:07میں نے تو ایسے کہ دیا
30:11تم بے ناندرس
30:34کنگرچلیشنز فریاد
30:35آخر کار
30:37تمہاری شادی بھی ہوئی گئی
30:44تم نے ایکسپیکٹ نہیں کیا ہوگا نا
30:47کہ میں آج یہاں آؤں گی
30:50کین میں نے سوچا کہ
30:52آج سارے اختلافات ختم کر دیے جائیں
30:56تمہاری شادی کے بعد
30:58تم کہاں
30:59میں کہاں
31:02یا شاید
31:04تم ہو ہی نہیں
31:09آپ نے کچھ کو کچھ جائیں
31:12کیونکہ
31:12آپ کو کچھ کیونکہ
31:13کا خیالی شاید
31:42ماشاءاللہ سے تمہارے سارے کام بہت اچھے سے ہو گئے
31:47شکر اللہ کب
31:49ورنہ مجھے تو لگ رہا تھا کہ تمہاری شادی میں خاندان سے کوئی بھی نہیں آئے گا
31:54بھابی آپ نے ایسا کیسے سوچ لیا تھا
31:59فریال ہم سب کی پیاری بیٹی ہے
32:05اور یہ سب کچھ صرف اور صرف آپ کی وجہ سے ممکن ہوا ہے
32:10آپ نے جس طرح سے سارے خاندان کو اکٹھا کیا ہے
32:14بہت اچھا فنکشن ہو گیا
32:16اور سب لوگ بہت زیادہ تعریف کر رہے تھے
32:19آپ کا بہت بہت شکریہ
32:21ارے شکریہ کی کیا بات ہے پھابی
32:25آج اگر بھائی جن زندہ ہوتے
32:29تو کیا وہ مجھے کوئی کام کرنے دیتے
32:33صحیح کے اریان
32:37ان کی کمی تو ہر پل محسوس ہوئے
32:42جو اللہ کی رضا بھابی
32:44ویسے بھابی آپ فکر بالکل نہیں کریں
32:46ہم اپنی بیٹی کو کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے
32:51انشاءاللہ
32:54انشاءاللہ
32:55میں سے فریالابی
32:56اتنا زبردست فنکشن تو میرا بھی نہیں ہوا تھا
32:59ہا ہا ہا ہا
33:01تمہیں میرے ہر فنکشن میں اپنی یاد کیوں آ جاتی ہے
33:05کیا کروں
33:05مجھے شروع سے شادیوں پر جانے کا
33:07اتنا شوق ہے
33:08ہر دھلن کو دیکھ کے مجھے اپنا آپ
33:10اور ہر فنکشن کو دیکھ کے مجھے اپنا فنکشن یاد آ جاتا ہے
33:27ہلو
33:29آج تو آپ غزب ڈا رہی تھی
33:34کیا مطلب
33:34میرا مطلب ہے کہ آپ سب سے زیادہ خوبصورت لگ رہی تھی
33:40آپ کو کس نے بتایا
33:42میں نے خود آپ کو نظریں چھوڑا کر دیکھا ہے
33:46نظریں کیوں چھوڑائیں
33:48یہ ہی سوچ کر آپ کو نظر نہ لگ جاتے
33:53آپ کی نظر بھی لگ سکتے ہیں
33:55سنا ہے
33:57کہ جو لوگ محبت سے دیکھتے ہیں ان کی نظر لگی جاتی
34:02اچھا تو آپ کا یہ خیال ہے کہ
34:06اس وقت سب سے زیادہ محبت بھری نظر آپ کی تھی
34:09بلکل
34:11کیا آپ کو شک ہے
34:14پتہ نہیں
34:16لیکن مجھے کوئی شک نہیں
34:18کیونکہ محبت کی جس نظر سے میں آپ کو دیکھ رہا تھا
34:22کوئی اور نہیں دیکھ سکتا
34:52موسیقی
35:00موسیقی
35:11موسیقی
35:17موسیقی
35:20موسیقی
35:20یہ پریس ہو ہے
35:22جی سہی تو ہے
35:24سہی ہے یہ
35:25اس کو پریس ہونا کہتے ہیں
35:27میرے ڈریس کا ستیا ناس مار دیا تم نے
35:30ایسے پہنکے جاؤں گی میں یہ شادی میں
35:31چلو
35:32نئی
35:33لیکن جاؤ دوبارہ پریس کر کے لاؤ
35:38نکمی
35:47آو بٹا
35:48ہو گیا چکا
35:49ٹھیک
35:52مبارکو
35:56آپ دادی بننے والی ہیں
35:58کیا
36:01موسیقی
36:03موسیقی
36:04موسیقی
36:05موسیقی
36:07موسیقی
36:08موسیقی
36:09موسیقی
36:09موسیقی
36:09موسیقی