Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے ہیں
00:30معافی نہیں مانگو گے مجھ سے
00:31ارے میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے معافی مانگتا
00:34تو زندگی کی سب سے بڑی غلطی ہوگی
00:36کہ میں آپ سے علج بیٹھا
00:37اب اپنا خیال رکھئے گا
00:39خدا حافظ
00:47عمران
00:49السلام علیکم
00:50وعلیکم السلام
00:51السلام علیکم بابی جی
00:52بس آپ کے ہاتھ کے کوفتے کھانے کے لیے آئے تھا میں
00:56اچھا
00:59آہاں آؤں بیٹھو
01:01جی جی
01:36خاندان سے دور ہونے کے بعد
01:38یہ احساس ہوا کہ
01:39میں نے بہت کچھ پیچھے چھوڑ دیا
01:44ہر خواہش پوری کر لی
01:46ہر منزل کو پا لیا
01:48لیکن پھر یہ احساس ہوا
01:50کہ جو کچھ کھو دیا ہے نا
01:52وہ اس سے زیادہ بہت قیمتی تھا
01:55بابی جی
01:56سلمان بھائی کے بھی یہی خیالات ہیں
02:01اچھا
02:02مطلب ابھی تک وہ پتھر دے لی ہے
02:06بابی جی
02:07پھر تو بہت بڑی پرابلم ہو جائے گی
02:09نہیں نہیں
02:10کوئی پرابلم نہیں ہوگی
02:11میں خود سلمان کو وہاں لے کر آوں گی
02:13اور آشد بھائی اور اس کی صلاح کروا دوں گی
02:16دراصل صلاح کی بنیاد بہت پہچیدہ ہے
02:19اس کے لیے نہ
02:20اللہ کا حکم ماننا پڑے گا
02:26کیا مطلب
02:27ابھی اللہ کا فرمان ہے
02:30کہ جو کوئی
02:31اس کے بندوں کے ساتھ وعدہ پورا نہیں کرتا
02:34میں اسے بالکل پسند نہیں کرتا
02:37میں سمجھی نہیں
02:42اب اس کو آپ جانتی ہیں
02:44یہ تانیا ہے
02:45ہاں ہاں
02:47وہی تانیا نا
02:48جو پچپن میں کہا کرتی تھی
02:49کہ میں بڑی ہو کر ڈاکٹر بنوں گی
02:52بلکل ہوئی
02:53تو پھر آپ سنبل کو بھی جانتی ہوں گے
02:55تانیا کی بڑی بہن
02:56ہاں ہاں کیوں نہیں
02:59مجھے سب یاد ہے
03:01میں سب کو جانتی ہوں
03:02مابی جی پھر تو آپ کو یہ بھی یاد ہوگا
03:04کہ بچپن میں سنبل اور
03:07امیر کی منگنی ہو گئی تھی
03:12اور اس بات کا بھی آپ کو اچھے سے پتا ہوگا
03:14کہ ہمارے خاندان میں منگنی توڑنا
03:17گناہ کبیرہ مانا جاتا ہے
03:22یہ کیا کہہ رہے آپ
03:26یہ لیں زائد بھائی
03:27یہ ری بھائی کی پکچر
03:32اور گیجی ہیں
03:34نہیں
03:35اب اتنے قریب سے تصویر کھیج کے لیا آیا
03:37پتا چل رہا ہے کہ موڈر سیکل دیفنس کے کسی گھر کے بار کڑی بھی ہے
03:43ارے ہاں
03:44مجھے تو خیال ہی نہیں آیا
03:46دفعہ ہوا یہاں سے
03:47کیا؟
03:48ابھر بھاگ
03:49اچھا
03:59یہ جہالت نہیں تو اور کیا ہے
04:01ایک آن ایجوکیٹڈ فیملی کے
04:03ایلیٹرٹ میمبرز نے
04:04دو بچوں کی زندگی کا فیصلہ
04:06منگنی کے طور پر کر لیا
04:08اور اتنے سال گزرنے کے بعد
04:09آپ لوگ ایکسپیکٹ کر رہے ہیں
04:10وہ کمیٹمنٹ پوری ہونی چاہیے
04:12اور اوپر سے آپ وعدہ کی بات کر رہے ہیں
04:14ارے بھئی کس نے کیا تھا یہ وعدہ
04:16میں نے تو نہیں کیا
04:17آپ لوگوں میں اتنا تو شعور ہونا چاہیے
04:19کہ ایک چھوٹے سے بچے کی زندگی کا
04:21سب سے اہم فیصلہ
04:22آپ لوگوں نے اس کی مرضی کے بغیر کر لیا
04:23اور تو اور
04:24بس
04:27بہت سنلی تمہاری بھکباس
04:29تم رکھو اپنی زندگی کے فیصلے
04:31اور شعور اپنے پاس اب
04:33ہم سادھا لوگ ہیں
04:35اس سے زیادہ انسلٹ پرداشت نہیں کریں گے
04:42سندگی کا اہم فیصلہ کیا ہوتا ہے
04:44میں بتاؤں تمہیں
04:46بچپن سے لے کر آج تک
04:48میں صرف اپنے آپ سے ایک ہی بات کرتی ہوں
04:50وہ ایک ہی ٹاپک پر
04:53مجھے ڈاکٹر بننا ہے
04:54اور بس کسی نہ کسی طرح بننا ہے
04:57ناممکن کی حد تک
04:58مشکل سے مجھے چانس ملا تھا
05:01میڈیکل کالج میں
05:02سکولرشپ پہ ایڈمیشن کا
05:05اور پھر تم سے ٹکر ہو گئی
05:07سارا فیوچر پلان میرا
05:09ڈھے کے رہ گیا
05:12ارے بچپن سے لے کر آج تک
05:14سنبھل تمہاری تصویر اپنے پاس رکھتی ہے
05:18بھے وکوف کو پورا یقین تھا
05:20کہ تمہیں اس کی زندگی ہو
05:21اس کی ہر خوشی ہو
05:26اس پچاری کو تو اس بات کا احساس تک نہیں تھا
05:28کہ بچپن سے نکل کے
05:29تم کس ذہنیت کے شخص نکلو گے
05:33لیکن کیا فائدہ
05:35آخر تم سامنے آئے بھی
05:36اتنا پڑھ لکھ کر
05:37اتنا شعور حاصل کر کے
05:39تمہیں پروا تو کسی کی بھی نہیں ہے
05:41تمہیں صرف اپنی خوشی
05:44اپنی مرضی کا احساس ہے نا
05:45باقی سب تو بھاڑ میں جائیں
05:47اپنی من مرضی
05:49اور اپنی خوشی کو
05:51اپنی پاکٹ میں رکھو
05:54اسی کی عمر بھر کی خواہشوں کے
05:56دورہ رہ جانے سے
05:57تمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا ہوگا
06:00کیونکہ یہ بےہسی نا
06:01تمہارے خون میں
06:04ایک جیتے جاکتے انسان کی خواہشیں
06:06روندنے کے لیے پیدا ہوئے ہو تو
06:11کیا گھومار
06:13بس ایک بےہس باپ کے بیٹے ہو
06:18کوئی توقع رکھے نہیں جا رہی تم سے
06:24چاچو میں نے جو کہنا تھا
06:26کہہ دیا
06:27اب آپ اپنا فلسپہ جھارنے میں
06:29زیادہ وقت ضائع مت کیچے گا
06:31دیکھ لیا ہے میں نے
06:34اتھر ہے یہ
06:35کوئی اثر نہیں ہونے والا ہے اس پہ
06:38جلدی آجائیں باہر انتظار کر رہی ہوں
06:47بندوں سے کیا وعدہ پورا کر کے
06:49ہم خدا سے کیا وعدہ پورا کرتے ہیں
06:51پھر چاہے وعدہ تم نے کیا ہو
06:53یا تمہارے باپ نے
06:55پورا تو کرنا پڑے گا
06:59جس طرح تمہارا سب کچھ
07:01تمہارے باپ کا ہے
07:02اسی طرح تمہاری ہر کمٹمنٹ بھی
07:04تمہارے باپ کی طرف سے ہے
07:16سنگل کو تم سے خوشی نہ ملی
07:18تو تمہیں کبھی کسی سے خوشی نہیں مل سکے گی
07:25اس بات کو آزمانا چاہتے ہو
07:27تو ساری زندگی تمہارے سامنے پڑی ہے
07:29لیکن بہتر یہ ہے
07:31کہ اپنی عقل سے
07:32اس دلیل کی تصدیق کروالو
07:35ساری زندگی برباد ہونے سے بچ جائے گی
07:40آگے تمہارا فیصلہ
07:55ویسے تکریر اچھی کی تمہیں
07:57کیا
07:58میں نے کہا تکریر اچھی کی تمہیں
08:00تکریر
08:02ارے وہ تکریر نہیں
08:04بس ایسی دل کے جذبات باہر نکل آئے تھے
08:06دل کے جذبات مطلب
08:07چھوڑیں آپ چلیں
08:11ارے چل ہی نا
08:27اسلام علیکم
08:30والیکم السلام
08:37ہاں لے گئے تھے بچی کو
08:40آئس کریم کھلوانے
08:43نہیں آئس کریم نہیں
08:45کوفتے کھلانے لے گیا تھا
08:46کوفتے
08:48کوفتے کھاں سے آگیا
08:49آپ کو یاد ہوگا
08:51فائزہ بھا بھی کتنے اچھے کوفتے بناتی تھی
08:53وہ ہی کھلانے لے گیا تھا
08:56اس کا مطلب ہے کہ سلمان احمد سے مل کر آ رہا ہو
08:58سلمان بھائی سے تو ملاقات نہیں ہو سکی
09:00البتہ فائزہ بھا بھی اور ان کے بیٹے سے ملاقات ہو گئی
09:04تو کیا تھے ہوا
09:06سلمان احمد آ رہا ہے پنچائت میں اگلے اتوار کو
09:13ضرور آئے گا
09:15برکل آئے گا
09:36امیر
09:38بیٹا تمہارے پاپا آ گئے
09:41امیر
09:42تم رو رہے
09:47کوئی اندر سے رولا گیا پاپا
09:49دیکھو بیٹا تمہیں رونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
09:52راستے میں فائزہ نے مجھے سب کچھ بتا دیا
09:54وہ جاہل لوگ ہیں
09:55ان کی بات کا اثر مت لو
09:57جو بات اثر کر جائے
10:00کسی جاہل کی بات نہیں ہوتی پاپا
10:03گہری بات ہوتی ہے
10:06امیر تم سینسٹیب ہو
10:07یہ میں اچھی طرح جانتا ہوں
10:10ہمیں ان لوگوں کیا جانا ہوگا
10:13اور جا کے ان سے کہنا ہوگا
10:14کہ وہ یہ بچپن کی منگنی کو بھول جائیں
10:17نہیں
10:17وہ بالکل نہیں بھولیں گے
10:24تو پھر مجھے اس لڑکی سے شادی کرنی ہوگی
10:29کیا کہہ رہے ہو
10:30ہوش میں تھو
10:31ان گوانوں میں شادی کرو گے
10:34میں نے ایسا کچھ نہیں کہا
10:36ابھی تو تم نے کہا ہے
10:38کہ پاپا میری کوئی بات سنے کو تیار نہیں ہے
10:41اس لئے مجھے پہلے کی بات اب کرنی پڑھ رہی ہے
10:46فائزہ
10:47تمہیں سمجھ میں آرہا ہے یہ کیا کہہ رہا ہے
10:49بیٹا تم خامکہ ان لوگوں کی باتوں کا اثر لے رہے ہو
10:52تھا ان گوڈ کہ میں ابھی تک لوگوں کی باتوں کا اثر لیتا ہوں
10:55اس کا یہی مطلب ہے نا کہ میں ابھی تک پوری طرح سے بے حص نہیں ہوا
10:59اور میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ممی
11:01میں کسی قیمت پر سنبل سے شادی نہیں کروں گا
11:07بیٹا جس منزل پہ پہنچنا نہیں
11:10اس راستے پہ چلنا کیوں
11:12بابا کیونکہ اس راستے پہ چلے بغیر ان لوگوں کو نہیں سمجھائے جا سکتا
11:15کہ وہ لوگ چھوک کچھ بھی سوچ رہے ہیں وہ سب غلط ہے
11:18تو تم کیا چاہتے ہو کہ تم جا کے ان سے کہو گے کہ یہ سب کچھ غلط ہے
11:23بھول جائیں اور وہ لوگ بھول جائیں گے
11:25نہیں وہ میری فیملی ہے میں ان کو اچھی طرح جانتا ہوں
11:29ان کی ذہنیت کو اچھی طرح جانتا ہوں
11:31پاپا پلیز مجھے صرف وہاں جانے کی اجازت دے دیں اور باقی سب کچھ مجھ میں چھوڑ دیں
11:35میں تمہیں اجازت نہیں جائے سکتا
11:43فائزہ یہ سب کیا ہے
11:45میرا مطلب ہے کہ وہ لوگ اتنے سالوں کے بعد کہاں سے آگئے
11:48سلمان پلیز
11:50امیر اب بچہ نہیں ہے
11:51تم اپنی باتیں اس طرح سے اس پر مسلط نہیں کر سکتے
11:54تو کیا اسے یہ ہماکت کرنے دو
11:56کرنے دو
11:58گلتی کرے گا تو سیکھے گا نا اس میں اسی کا بھلائے
12:01اور وہ تم سے وعدہ کرتا ہو رہا ہے
12:03کہ اسمبل سے شادی نہیں کرے گا
12:08اور ویسے بھی وہ وہاں تمہارے کیے وعدے کی سیٹلمنٹ کرنے جا رہے ہیں
12:30تم غلطی کرنے جا رہے ہو میں
12:32آپ دونوں نہیں چاہتے رہا میں کبھی کوئی غلطی کروں
12:36ہمیشہ سب کچھ ٹھیک کرتا رہوں
12:39ہمی میں تھگی ہوں ہمیشہ ہی کوشش کر کر گئے کہ میں سب کچھ ٹھیک کروں
12:43اور کوئی غلطی نہ کر پوں
12:46میں زندگی اب اپنی مرضی سے جینا چاہتا ہوں
12:49ایک عجیب سا ٹھہراؤ آگیا ہے مجھ میں
12:52میں چاہتا ہوں اب میں اپنے فیصلے اپنی مرضی سے کروں
12:55تاکہ مجھے پتہ تو چلے کہ میں صحیح کر رہا ہوں یا غلط
12:59ٹھیک ہے میں تمہارے پاپا سے بات کرتی ہوں
13:01لیکن تم بھی ان سے مل لو جا کر
13:04اور یاد رہے تم نے مجھ سے وعدہ کیا ہے
13:07کہ تم سنبل سے شادی کی حامی نہیں بھرو گے
13:10لیکن میں وہاں اکیلے نہیں جاؤں گا
13:13اب دونوں کو چلنا پڑے گا میرے ساتھ
13:29بھئی یہ تو کنفرم ہے
13:30کہ یہ ہی گھر سلمان چاچو کا ہے
13:34اس کا مطلب ہے کہ چاچو امران نے سنبل کے مویتر کو ڈھوئی
13:39ارے آپ کیوں پریشان ہو رہے ہیں زائد بھائی
13:41پہلے تو وہ ڈاکٹر فیملی ہے
13:44سنبل کا رشتہ قبول نہیں کریں گے
13:46اور اگر انہوں نے رشتہ قبول کر بھی لیا
13:48اور سنبل آپا کی شادی ہو بھی گئی
13:51تو اس میں اچھا ہی ہے نا ہمارے نیے
13:53آپ کا اور میرا راستہ کھل جائے گا
13:57ہم
13:58چیل
14:01ہا ہا
14:06ویسے زائد بھائی
14:08یہ گاڑی تیار ہو گئی
14:10ہاں کیوں
14:14کب جانے
14:15کل جائے گی مگر تجھے دھونگا نے
14:17ارے ایسا نہ کریں بھائی
14:19بہت دن ہوگے آٹوماتک گاڑی چلائے
14:21پلیز چلانے دے
14:22پاگل ہو گیا کیا نہیں گاڑی ہے کوئی نقصان ہو گیا تو
14:25پہلے کا بھی ہوا ہے جو آج ہوگا
14:27آپ تو جانتے ہیں نا میں کتنا سیپ ڈرائب کرتا ہوں
14:30ارے دے دے نا شام تک لیا ہوں
14:32پلیز
14:37ٹھیک ہے لے جا
14:38ارے لبیو لبیو لبیو
14:40ٹھیک ہے ٹھیک ہے مگر اتیاد سے
14:42اور جا کمال سے چابی لے لے شام مجندی آجی
14:45ٹھیک ہو گیا
14:47کمال چابی دے اس کو
14:48آ کمال
14:49کام آئی
14:50ارے لاب آئے چابی
15:04ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
15:20ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
15:21ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
15:22ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
15:22ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے �
15:23بکواس نہیں کر
15:24بولو تیری ماں سے
15:27قسم سے میں آپ کو ہی دیکھ رہا تھا
15:30وہ نہیں کرول آئی ہے نا
15:31دو ازار چوبیس کا موڈل
15:33وہ لے کے آیا تھا آپ کو گھومانے کے لیے
15:36سچی کہہ رہا ہے
15:37بس آپ جلدی سے جائیے اور آپ دونوں تیار ہو کے آ جائیے
15:41دونوں کیا مطلب دونوں
15:44آپ نے تو کہا تھا کہ جب
15:46ملنا ہو تو میری نگرانی میں مل سکتی ہوں
15:48بہت تیز ہو گیا
15:52اب جائیے بھی
15:53وہ گھاڑی واپس بھی کرنی ہے
15:55بس دو منٹ پہ تیار ہو جاتی ہوں
15:57تیار کیا ہونے لپسٹک لگانی ہے
15:59بس آریم میں
16:28اسلام علیکم
16:29والیکم اسلام
16:30خمیر بات کر رہا ہوں
16:32آہا کرو
16:34مجھے ملنا تھا آپ سے
16:36کیوں
16:37کچھ بات کرنی ہے
16:39آچھے
16:40ٹھیک ہے کر لیتے ہیں
16:41آجو گھر پہ آجو
16:42اب نہیں
16:43وہاں نہیں
16:44تا پھر کہا
16:46اب یہ میری طرف آجائے نا
16:48بیٹا بیزتی کرنے کے لیے
16:50ضروری نہیں ہے
16:51کہ ہر بار اپنے گھر پہ بلاؤ
16:52اگر میرے گھر پہ آگے
16:53میری بیزتی کر دوگے
16:54تب بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
16:58چھو میرا وہ مطلب نہیں تھا
17:00I'm really sorry for that
17:02چلو ٹھیک ہے
17:04آجو
17:05کرتے ہیں بات
17:06خدا فیرس
17:28چاچو
17:30استخارہ کیسے کرتے ہیں
17:32تم نے کیا کرنا یہ جان کے
17:33استخارہ کرنا ہے
17:35حالے میں پتا جو چلے
17:36کہ کس لے کرنا ہے
17:37استخارہ
17:41میں یہ جاننا چاہتی ہوں
17:43کہ
17:43عمیر مجھ سے شادی کرے گا
17:45بھی کہ نہیں
17:57چھو
18:03حدثیں کی کیا بات ہے اس پہ
18:06ایسے کام کے لئے استخارہ تھوڑی ہوتا ہے پاگل
18:09تو پھر کس لیے ہوتا ہے استخارہ
18:12استخارہ جو ہے نا وہ کسی کام کرنے سے پہلے تمہارا تمہارے رب سے مشورہ ہوتا ہے اور یہ مشورہ
18:18جو ہوتا ہے یہ تمہارے ارادے کے لئے ہوتا ہے کسی دوسرے کے ارادے کے لئے نہیں ہوتا
18:24میں سمجھی نہیں کیا مطلب
18:29مطلب یہ کہ اگر تم اپنے رب سے یہ مشورہ کرنا چاہتی ہو کہ تم عمیر سے شادی کرنا چاہتی
18:37ہو کے نہیں تو استخارہ ہو سکتا ہے
18:44اور یہ مشورہ کرنے کی ہمت تم میں ہوگی نہیں
18:49میں یہ مشورہ کیوں نہیں کر سکتی
18:51تو کہ تمہیں ڈر ہوگا کہیں تمہارا رب تمہیں عمیر سے دسبت دار ہونے کا مشورہ نہ دے دے
18:57لیکن اگر اتنی نیڈر ہو تمہیں بتا رہے تم طریقہ
19:02بتاؤں
19:03بتاؤں کیسے ہوتا ہے استخارہ
19:17شام کو آرہا ہے وہ
19:21کون
19:32عمیر
19:32آپ کو کیسے پتا
19:35استخارہ کی ہے نا میں نے
19:36چچ
19:40اور یہ استخارہ کبکہ آپ نے
19:41ابھی جب تم استخارہ کا پوچھنے آئی اس سے پانچ سیکنڈ پہل
19:47چچو
19:47اب کوشتہ ہو
20:09چکے
20:10چکے
20:13چکے
20:14چکے
20:16چکے
20:16چکے
20:16چکے
20:18کرو
20:19تم سے نہیں
20:20عمران چاچو سے
20:22تمہارا اس گھر میں کوئی رشتہ نہیں ہے
20:23رشتہ کیوں نہیں ہے
20:25میرے دادا کا گھر ہے
20:29تمہارے مرہوم دادا کی پوتی
20:31اور تمہاری منگیتر کا گھر بھی ہے
20:33تو اگر تمہیں سنبول سے شادی کرنی ہے
20:35تو تمہیں اس گھر میں آ سکتے
20:36اور نہیں یہاں سے دفع ہو جاؤ
20:38اکی
20:39ارے
20:40کوئی زبردستی ہے کیا
20:42ہاں ہے زبردستی
20:44تم جیسے لڑکوں کے ساتھ ایسی ہینڈل کرنا پڑتا ہے نا سب کچ
20:48او
20:49تو تم بدلہ لے رہی ہو
20:52کس بات کا بدلہ
20:54اس نے جو میں نے تمہاری انسلٹ کی اس کا
20:58تم شاید بھول رہے ہو
21:00کہ اس انسلٹ کا بدلہ
21:01میں نے اسی وقت لے لیا
21:02تم مجھے اندر آنے دے رہی ہو
21:04یا میں جاؤں
21:06تم سنبول سے شادی کر رہے ہو کی نہیں
21:10تانیا
21:10کون ہے
21:14سنبول کا منگیتر ہے
21:17ارے
21:18اسلام علیکم تائی جان
21:20والیکم اسلام بیٹا
21:21تم باہر کیا کر رہے تھے
21:23ارے میں تو کب سے اندر آنے کے لیے کہہ رہا تھا لیکن
21:25یہ مجھے اندر ہی نہیں آنے دیر ہی
21:27تروازے پہ روک دیا مجھے
21:29ارے بیٹا یہ تو بھگلی ہے اس کی باتوں کا برا مت معنا کرو
21:31تم جاؤ
21:33جا کر چاہ لے کراؤ مہمان کے لیے
21:34نکلا
21:35جی
22:03چھوڑ دو بہن یہ لمبی لمبی دعائیں مانگنا
22:05مجھے بھی جا نماز چاہیے نماز پر نہیں
22:08ویسے بھی
22:09قبول ہو گئی ہے تمہاری دعا
22:14نیچے اممہ کے پاس بیٹھا ہے وہ
22:17جاؤ
22:18جا کے چاہے بنا اس کے لیے
22:22یا اللہ
22:23یہ محبت اب نہیں ہوگی یہ دل رو کر پکارے
22:31درد ہی بس درد لکھے ہے نصیبوں میں ہمارے
22:38جا کریاں کے نہیں ملتے کبھی دونوں کی نارے
22:45امی کیسی ہے ٹھیک تو ہے نا
22:47جی
22:48اللہ بالکل مامی ٹھیک ہے
22:50شکہ رہے خود آگے
22:51اسلام علیکم
22:54کیا کری ہو تم
22:55میں وہ
22:56میں وہ پوچھ رہے آئی تھی کہ
22:58آپ چاہے کے ساتھ اور کیا کھائیں گے
23:02تم تو ایسے پوچھ رہی ہو جیسے چاہے کے لیے
23:04بہت کچھ بڑا ہوا ہے کچن میں
23:06کچھر کا حلوہ ہے تو
23:08ارے نہیں
23:08ساہت نے بنوایا تھا
23:10اگر رات کے کھانے کے بعد اسے نہیں ملا تو
23:12گولی مار دیجئے گا اس کو
23:14آپ وہ
23:15گاجر کا حلوہ کائیں گے
23:16آپ نہیں
23:17thank you
23:19please
23:20کھالی جینا
23:21بہت اچھا بنا ہے
23:23تم جاؤ جا کر چائے لے کر آ جاؤ
23:27چائے
23:27چائے لے کر آؤ
23:41تجھ میں کوئی اٹریکشن ہوگی
23:43تب ہی تو وہ تمہیں دیکھے گا نا
23:46پر
23:48اٹریکشن
23:49کیسے
23:59اسلام علیکم
24:00آئے
24:01کیسے ہو مہر
24:02بلکل ٹھیک
24:03کیسے ہوں
24:03میں ٹھیک تھا
24:04باتے بیٹھو
24:08اور سب خیریت
24:09بلکل ٹھیک آپ کیسے ہیں
24:10تم لوگ بیٹھ کے باتیں کرو
24:12میں ذرا چائے کو دیکھ لوں
24:13کتنی دیر ہے
24:15اوکے
24:15جی
24:19ہاں تو تم کوئی بات کرنا چاہ رہے تھے میرے سے
24:21ارے آپ کی باتوں نے تو مجھے اندر سے ہلا دیا
24:25مطلب
24:25تم سنبل سے شادی کرنے کے لئے تیار ہو
24:27ارے نہیں میرا
24:28یہ مطلب نہیں تھا
24:30تو پھر اندر سے ہلنے کا فائدہ کیا ہوا
24:33میرا مطلب ہے کہ
24:34میں اس پوری سیچویشن کو ریورس کرنا چاہتا ہوں
24:36اب چائے
24:48اہاں تو تم کیا کہہ رہے تھے کہ
24:51دل نہیں ٹوٹنا چاہیے کسی کا
24:57کاجر کا حلوہ
24:58نو تھانکیو میں
25:02میں میٹھا نہیں کھاتا ہوں
25:03کیا
25:05پر میں نے
25:06آپ کے لئے بہت پیار سے بنایا
25:09اس کا بہت شکریہ لیکن
25:11مجھے میٹھا کھانا پسند نہیں ہے
25:12میں کھاتے نہیں ہوں
25:15تو کیا دل ٹوٹ دیں گے آپ میرا
25:19اچھا چلے ایک ہی چمچ کھا لیں
25:21میرا دل ٹوٹنے سے بچانے کے لئے
25:34اہاں
25:34اگر آپ میرے ہاتھ سے کھائیں گے نا
25:36تو مجھے اور اچھا لگے گا
25:40دل نہیں ٹوٹنا چاہیے کسی کا
25:54سنبھل کیا کری ہو یہ تم
25:56ارے یہ اما نے زاہد کے لئے نکالا تھا
25:58تو تم یہ کیا تکلیف ہے
26:00مگر اس میں تو صبح بلی مو مار کے گئی تھی
26:02میں نے خود دیکھا ہے
26:03نہیں یہ جھوٹ بول یہ بطواس کری ہے
26:06یہ پانگل کو یہ کہتا ہو
26:07ہاں تو کوئی نہیں
26:07بلی ہے نا
26:08بلی بھی تو جاندار ہوتی ہے
26:10میں نمک لاتی ہوں آپ کے لئے
26:12میں چلتا ہوں میں
26:12آپ سے فون پر بات کروں گا
26:17تم
26:18اپنی بطواس
26:19بند نہیں کر سکتی تھی
26:20پھر سے بھگا دیا
26:21امیر کو
26:22مگر میں نے کوئی جھوٹ تھوڑی بولا ہے
26:24میں واقعی بلی نے مو مارا تھا
26:26تو پھینک دیتی نا وہ حلوہ ڈھا کر
26:28بھائی
26:29پھیک تو میں دیتی لیکن
26:31وہ کھانا زاہد نے تھا
26:32مجھے تھوڑی فرق پڑتا ہے
26:33مجھ سے آپ اس گھر میں
26:35کوئی بات نہیں کرے گا
26:36بس میں نے کہہ دیا
26:37اے چاچو میں نے کچھ غلط تھوڑی کیا
26:39میں نے تو سچی پتایا ہے
26:40اے چاچو یہ کیا کر رہے آپ
26:44بھائی بلی کا جھوٹا کوئی کھا لے
26:45تو کیا فرق پڑتا ہے
26:47ہے مزے کا
26:50یہ لڑکا کھاں گیا
26:51وہ تو چلا گیا امی
26:54ہم
27:00میں نے امیر سے ڈیٹیل میں بات کر لی ہے
27:02وہ خود یہ شادی نہیں کرنا چاہتا
27:04خود اس سیچویشن سے باہر نکلنا چاہتا ہے
27:07تم جانتے تو ہو کتنا سینسٹیو ہے
27:09دیکھو
27:10اسی لیے تو مجھے فکر ہوگی ہے
27:12کہ میں عمران کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں
27:14پرلے درجے کا خبتی ہے
27:16اسی کی وجہ سے تو وہ اس حالت میں پہنچا ہے
27:19اگر وہ اس سے ملتا رہا
27:21تو آگے جا کے پتہ نہیں کیا ہوگا
27:25میں
27:26میں عمران سے خود بات کروں گی
27:28وہی سے اس سیچویشن سے باہر نکالے گا
27:32ہاں
27:33کیسے نکالے گا کیوں نکالے گا بھئی
27:35وہی تو فساد کی اصل جڑا ہے
27:37اتنا برا نہیں ہے وہ سلمان
27:39تم سے زیادہ میں اسے اچھی طرح سے جانتی ہوں
27:42خدا کا واسطہ ہے
27:43اب اس چکر میں عمران کے ساتھ زیادہ انوالو مت ہونا
27:49ہمیں انوالو ہونا پڑے گا
27:51ہمیں مطلب؟
27:52ہمیں مطلب تمہیں اور مجھے
27:54کیا کہہ رہی ہو؟
27:55میں ہرگز وہاں نہیں جاؤں گا
27:57کیا ہوگیا سلمان؟
27:59اتنا سخت دل کیوں ہے تمہارا ان لوگوں کے لئے؟
28:03اوہو راشد بھائی کے سخت دل کا اندازہ ہے مجھے
28:07وہاں جا کر ہمیں کوئی پوزیٹیو جیسٹر نہیں ملنے والا
28:10میں وہاں جا کر اپنے آپ کو نہیں جھکا ہوں گا
28:14ٹھیک ہے اگر تمہیں نہیں جانا تو تم مت جاؤ میں تو ضرور جاؤں گی
28:18میں نے عمر سے وعدہ کیا ہے
28:28اوہو مجھے لگتا ہے کہ ماں بیٹے کے وعدے کی پاسداری کے چکر میں
28:34میں ظلیل ہو کے رہ جاؤں گا
29:04دسمبر کے سناٹوں میں
29:07سسکیوں کی آواز بھی کانوں میں چیخو پکار لگتی ہیں
29:15سب لوگ سردی سے بچنے کے لئے کمرے میں گھوسے
29:18اور تمہوں کے تھنڈ میں مرنے کا تمہیں شوق چڑھاوے ہیں
29:35آپ بھی تو یہاں بیٹھے ہوئے ہیں تھنڈ میں
29:38تو میں کون سا بیٹھ کے تھنڈ میں رو رہا ہوں
29:41وہ تو ٹھن پسند ہے انجوائے کر رہا ہوں
29:49کیا چاچوں
29:52میں استخارہ کرنا چاہتے ہو
29:54میں واقعی پریشان ہو گئی ہوں
29:57میں بھی جاننا چاہتی ہوں کہ
29:59عمر سے مجھے شادی کرنی چاہیے بھی کہ نہیں
30:07چاچوں کیوں خاموش ہو گیا
30:20آپ یہ کیا کر رہے ہیں
30:24جا کے میسی چیک کروں
30:26یہ استخارہ کی دعا ہے
30:28دو رکعات نماز کے بعد
30:30یہ دعا پڑھ کے
30:32اپنا سوال
30:34اس کی بارگاہ میں ڈال دوں
30:36پھر جو اسے منظور
30:41اب جاؤ اندر
30:44سنائے آج کل کی محبت کرنے والے
30:47اتنے سخت جان نہیں ہوتے
30:49بیمار ہو جاؤ گی
30:54بیمار ہو جاؤ گی
31:03بیمار ہو جاؤ گی
31:07اور میں نہ ہی اپنے ظاہر سے واقف ہوں
31:10اور نہ ہی ماتن سے
31:14مجھ پر اپنی رہنمائی فرما
31:19میں یہ جانا چاہتی ہوں
31:20کہ
31:22امیر سے شادی کرنا میرے حق میں
31:24بہتر ہوگا یا نہیں
31:54موسیقی
32:17میرے پرابنگ کا کوئی سلوشن سجائی دیتا ہے آپ کو؟
32:20سلوشن تو ہے میرے پاس
32:21لیکن ہر راستے پر جا کے دیکھا ہے
32:24آگے جا کے ایک اور رکاوٹ کھڑی ہوتی
32:27کیا ہے رکاوٹ؟
32:28کیا نہیں
32:29پوچھو کون ہے وہ رکاوٹ؟
32:32کون ہے؟
32:33تم خود؟
32:36چاچو اب یہ کیا بانت ہوئی؟
32:38بھئی قدرت نے اس کائنات میں کوئی ایسی گرہ نہیں لگائی
32:41جس کو کھولنے کا راستہ نہ بنائے ہو
32:44اگزیکٹلی
32:44لیکن گرہ کھولنے والے اکثر بھاگ جاتے ہیں
32:47اور مجھے پورا یقین ہے کہ تم بھاگ جاؤ گے
32:50نہیں بھاگو
32:51تم بھاگ جاؤ گے
32:53سپنے میرے
32:58ٹوٹے ہوئے
33:02اپنے میرے
33:06روٹے ہوئے
33:07تو اتنی زحمت کیوں اٹھا رہے ہو؟
33:09اگر شادی نہیں کرنا چاہتے تو آرام سے گھر پہ بیٹھ جاؤ
33:12ٹینشن کیا ہے؟
33:13میں نے کہیں پڑھا تھا چاچو
33:16کہ ہمارے سامنے
33:18ہمیشہ ہمارا اکس ہوتا ہے
33:20لیکن میں اس بات کو کبھی سمجھ نہیں پایا
33:24یہ بات آپ نے مجھے سمجھائی
33:25میں نے؟
33:26وہ بھلا کب؟
33:27جب آپ نے کہا تھا کہ اگر
33:29تانیا کبھی ڈاکٹر نہیں بن پائی
33:32تو میں کبھی رائٹر نہیں بن پاؤں
33:34تو تم یہ سب
33:35اپنے رائٹر بننے کے لیے کر رہے ہو
33:37یا تانیا کی ڈاکٹر بننے کے لیے؟
33:40تو نہیں
33:42شاید دونوں کے لیے؟
33:44لیکن بیچ میں سمبل تو پھر بھی کہیں نہیں ہیں؟
33:48چاچو
33:50ٹرس می، سمبل ہی بیچ ہوئے ہیں؟
33:53یہ آپ نہیں سمجھ سکتے ہیں؟
33:55اچھا
33:55تو آپ تو مجھے سمجھاؤ گے کہ میں کیا نہیں سمجھ رہے ہیں؟
34:00چاچو میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ سمبل ایک جیتی جاکتی ان سے ہوں
34:05اس سے بھی زندگی کیلئے جس منظر کا انتخاب کر رکھا ہے وہ
34:09وہ میں ہوں
34:11میں
34:13چاچو میں اس کی قسمت میں نہیں ہوں
34:16اسے
34:18اپنے راستہ بدل لینا ہوگا
34:20اورانا مجھے بات ہمیشہ دکھ دیتی رہی ہے
34:24کہ میری وجہ سے کوئی اچھی لڑکی
34:28خلط راستے پر بھٹکتے بھٹکتے دم تو ہوں گے
34:31چاچو میں
34:33میں اتنا بے حسن ہوئی ہوں کہ
34:35زندہ لاش بن کے سارا تماشاں دیکھتا رہوں
34:53تُوٹے ہوئے
34:55موسیقی
34:56موسیقی