Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:10موسیقی
00:30تو امی نے مجھے گھر جا کر کال کی تھی
00:32اور انہوں نے بتایا کہ ان کے بیگ میں سکڑے نہیں تھے
00:34آپ کے مائن میں میرے بارے میں کوئی ڈاؤٹس تو نہیں ہیں
00:39کوئی ایسی بات جو آپ پوچھنا چاہتے ہو
00:40فریال میں کافی کلیر ہیڈیڈ ہوں
00:42ایک بار ایک ڈیسیجن لے لوں تو اس کے بارے میں دوبارہ نہیں سوچتا
00:54مجھے لگتا ہے یہ وہی لڑکا ہے جس کے ساتھ فریال کی انگیجمنٹ ہوئی ہے
01:26موسیقی
01:57موسیقی
02:27موسیقی
02:57موسیقی
03:01موسیقی
03:06موسیقی
03:07موسیقی
03:07کیسی لگی آپ کو میری شرکنگ
03:08بہت اچھی
03:10اور اس سے بھی زیادہ
03:12تمہارے چہرے کی مسکرائہٹ
03:14اور خوشی دیکھ کر مجھا بہت خوشی ہو رہی ہے
03:17اچھے یہ بتاؤ کہ
03:20موسیقی
03:20کیسا لگا تمہیں فروز
03:27اچھے ہیں
03:30چیزوں کو اور
03:31لوگوں کو بہت اچھے سا انڈسٹین کرتے ہیں
03:36بس کچھ جس بات ہی ہے
03:39فوراں سے فیصلہ نہیں دیوارے
03:42اللہ کا شکر ہے
03:44آج میں بہت مطمئن ہوں
03:47میں یہی چاہتی تھی کہ
03:49آج تک تمہارے ساتھ جو کچھ بھی ہو چکا
03:54اللہ کرے تمہاری زندگی میں
03:56کوئی ایسا شخص آئے جو
03:57تمہاری ساری پریشانیاں دو کرتے
04:02اور مجھے پورا یقین ہے
04:03فیروز تمہیں بہت خوش رکھے گا
04:06اور یہ
04:07سب مردنا تھوڑی بہت جذباتی ہوتے ہیں
04:11اور سمجھدار عورتیں
04:13انہیں سنبھال لیتی ہیں
04:14تم بھی سنبھال لگے
04:22تمہاری اس خوشے کے لیے
04:24میں نے ساری زندگی دعائیں کی
04:26اللہ تمہیں سارے جہان کے خوشی ہیں
04:28آمین آمین آمین
04:29بہت اچھے رنگ جنے ہیں تم نے
04:31ہے نا؟
04:32ہاں اور یہ والا تو سب سے زیادہ پیارا ہے
04:35بہت جچے گا تم
04:47ہاں
04:48ضرار ایسے کب تک چلے گا؟
04:51پتہ نہیں
04:51میری نظروں سے دیکھو
04:55میں تمہاری اندر کی حالت
04:58سمجھ سکتے ہوں
04:59اگر اتنے پریشان ہو
05:02تو جاؤ
05:05چاہ کے مہک کو منع کر لیاؤ
05:08آپ نیس
05:11اس ٹوپک کو چھوڑ دیں
05:12تو کیا تم مہک کو یاد کرنا چھوڑ رہے ہوں؟
05:19ضرار اگر یہ رشتہ رکھنا ہے
05:22تو اسے منع کر لیاؤ
05:24اور اگر نہیں
05:26تو اسے یاد کرنا بھی چھوڑ دو
05:29تاکہ تمہاری زندگی میں بھی سکون آ جائے
05:33جب سے وہ لڑکی تمہاری زندگی میں آئی
05:37تمہیں پریشان کر کے رکھتی ہے
05:41کیا فائدہ ایسی شادی کا
05:45کہ بیوی شہر کو سکون نہ دیں
05:49اس کے لئے پریشان ہونا چھوڑ دو
05:54اگر اسے تمہاری پرواہ ہوگی نا
05:57تو خود واپس آ جائیں
06:07موسیقی
06:09موسیقی
06:30اتنے غصے میں کس کو میں سے ٹائپ کہہ رہے ہیں
06:33تابش کو
06:37ان ویڈیو کلپس کی سورس کا پتہ چل گیا
06:41نہیں پر بہت جل پہ چل جائے گا
06:49تم کیوں اس بارے میں کانشس ہو رہی ہو
06:52ایک چلی شانزے آفیس جانے کی وجہ سے
06:55اتنی دنوں بعد نومل ہوئی تھی
06:58اب اس کو گھر بیٹھنا پڑ رہا ہے
07:00تو وہ بیچاری دوبارہ پریشان ہو جائے گی نا
07:03سورس مل جاتا تو
07:04بات خلیر ہو جاتی
07:06تو شانزے آفیس چھوڑا تھوڑی ہے
07:08کچھ دن کے لئے بریک لیا ہے
07:10سٹیڈیز کے لئے
07:10بہت جل دوبارہ جوائن کر لے گی
07:13of course
07:15شانزے کو
07:16ڈیفنیٹلی آفیس دوباری جوائن کر لینا چاہیے
07:21شلو میں آفیس جا رہا ہوں دیر ہو رہی ہے
07:23اللہ آفیس
07:24اللہ آفیس
07:49زارہ میری بات غور سے سنو
07:51شانزے آفیس میں دوبارہ نہیں آنی چاہیے
07:53یہ آپ سے کس نے کہا
07:55خود شہرام نے
07:56اگر ایسا ہوا
07:57تو میری تو ساری ایفرٹ ویسٹ ہو جائے گی
08:00تو پھر اب
08:01تو پھر یہ
08:02کہ وہ جس دن آفیس آئے تم نے مجھے انفارم کرنے ہے
08:04تب تک میں کچھ سوچتی ہوں
08:06میں تمہیں ایک اڈریس سن کر رہی ہوں
08:08مجھے اس لڑکے کا نام اور نمبر فوراں چاہیے
08:11اوکے ماں
08:12ہو جائے گا
08:33ہلو
08:34کیسے ہیں
08:35میں ٹھیک ہوں
08:38بس آفیس میں کچھ کام کر رہے تھے
08:40اسے میں بیزی تھے
08:41اوہ
08:42اس کا مطلب
08:43میں نے آپ کو ڈسٹرک کیا
08:46نہیں میں نے ایسا کب کہا
08:48تو پھر آپ میرے لئے تھوڑا سا ٹائم نکال سکتی
08:52ہم ہم کیوں نہیں
08:53رات میں آپ کے ساتھ وقت گزار کر بہت اچھا لگا
08:56ایسا لگا جیسے
08:58میں آپ کو برسو سے چاہتا
09:03مجھے بھی
09:06اچھا لگا
09:09کتنا آجا
09:12آپ تو بچوں کی طرح بات کر رہے ہیں
09:16ایک سمجھدار عورت
09:17مرد کو بچے کی طرح ہی ٹویٹ کر دی
09:20کیوں
09:22دیکھیں نا
09:23یہ سب کچھ سیچویشن پر ڈیپینڈ کرتے ہیں
09:28یہ بتائیں کہ رات میں کیا کر رہے ہیں
09:31بس کچھ خاص نہیں
09:32صحیح
09:33تو پھر ہم ڈینر پہ چلتے ہیں
09:36اچھا ہے کہ
09:37تھوڑا سے ٹائم سپینڈ ہو جائے گا
09:38شاپنگ بھی ہو جائے گا
09:41ہم
09:42ہیسے وش
09:43پرفیکٹ
09:44ایل پکیو آپ
09:46بائی
09:48رائٹ
09:49بائی
10:05Bow Eyes
10:06ہیسے
10:06تو
10:06بحث
10:07آ
10:07آ
10:07آ
10:08آ
10:08آ
10:10آ
10:17موسیقی
10:35میٹا میں ابھی ابھی ہیتر آباد سے واپس پہنچوں
10:37اور تمہاری ماما نے
10:38مجھے ساری بار ڈیٹیل میں بتائی ہے
10:41ڈائڈ جو ہونا تھا ہو گیا
10:44شاو باش
10:49مجھے دب ان سب باتوں کو
10:50اپنے سر پہ سوار نہیں کرنا
10:51چھب آپ سب میرے ساتھ ہیں
10:53تو مجھے فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے
10:55یہ سب اسے فریال نے سمجھا ہے
10:58اچھا
10:59ہاں
11:00اور اب میں نے ان کی بات پہ عمل کرنا شروع کر دیا
11:02میں نے اپنی بکس نکال لی ہے
11:04اب میں آرٹ اکیڈمی چوائن کروں گی
11:06میں لائف میں کچھ کرنا چاہتی ہوں
11:09ہارے واہ زبردست
11:11اور تم نے بالکل پریشان نہیں ہونا
11:13گھبرانا نہیں ہے ہم سب تمہارے ساتھ ہیں
11:16ہارڈ اب مجھے کوئی پریشانی نہیں ہے
11:18گوڈ اچھا بتاؤ
11:20کیا پڑی ہو جی فریال کے کہنے پہ
11:23رومی
11:24ہی اس
11:27ہاں جی all set
11:28yeah go
11:29two
11:52آج ہم ایک بہت ہی ڈیفرن پرگم کے ساتھ آپ کے سامنے پھر سے حاضر ہیں
11:56ہم نے اپنے فورن سٹوڈنٹس کے بارے میں بات کی
11:59کیسے باہر موبالک میں ہمارے فورن سٹوڈنٹس کو مشکلات کا سامنے پھر
12:04کٹ کٹ کٹ کٹ
12:06زینیا کیا ہو گیا ہے
12:07سکرپ دلیوری بلکل خراب ہے ہماری عادز
12:19کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کاری خیلات کو
12:23مشکلات کیا ہو گیا ہے
12:24آج کے شو میں ہم اس پارے میں بات کریں گے
12:27کیسے ہمارے فورن سٹوڈنٹس نے باہر کے ممالک میں
12:29اپنی سٹرگلز اور جو ان کو فیس کرنا پڑھ رہا ہے
12:33کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کٹ کمون زینیا کیا ہو گیا ہے تمہیں
12:38سکرپ یاد کر کے نہیں آئی
12:39آج ڈائلوگ ڈلیوری بلکل خراب ہے تمہاری
12:43Excuse me
12:45What do you mean
12:47Do you know who you're talking to
12:51میرے شو کی ریٹنگ سب سے ہائیس پہ ہے
12:54اور تم جانتے ہو
12:56کہ میرا شو لوگوں میں کتنا پاپلر ہے
12:59پاپلر ہے نہیں پاپلر تھا
13:01اور یاد رہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے شو کی ریٹنگ بھی نیچے جا رہی ہیں
13:04اور لوگ
13:04وہ بھی تمہیں پسند نہیں کر رہے
13:06Shut up
13:07Don't you dare talk to me like that
13:10میرے کام میں کوئی مسلا نہیں ہے
13:11اگر مسلا ہے
13:14تو تم جیسے لوگوں میں
13:15میں لانت بھیجتا ہوں ایسے پرگرم میں جس میں تم ہوں
13:18مجھے نہیں کرنا یہ پرگرم
13:36سر بہت ہو گیا میں اب یہ پرگرم نہیں کروں گا
13:39کیا ہو گیا عظیم؟
13:40سر زینیا بہت بتمیز رود اور علمینٹ خاتون ہے
13:44رود میں نہیں آپ ہے
13:47ایک عورت سے کیسے بات کرنی چاہیے اس کی تو تمیز نہیں
13:51اس عورت کی عزت کی جاتی ہے جو دوسروں کو بھی عزت دینا جانتی ہو
13:55جو تم نے میرے ساتھ کیا ہے
13:56میں کبھی نہیں بھولوں گا
13:59پلیز
14:02سر ایم سوری
14:03میں یہ پرگرم نہیں کروں گا
14:04آپ جس سے مرضی کروا لیں
14:05میں جا رہا ہوں
14:06عظیم
14:07پلیز کام ڈاون
14:08اگر یہ پرگرم کریں گے
14:10تو میں نہیں کروں گی
14:13زینیا مجھے بہت افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے
14:16کہ مجھے کنسسٹنٹلی آپ کے رود بہیویر کی رپورٹس مل رہی ہیں
14:21اب آپ بھی یہ کہیں گے
14:24آپ کے اس پرگرم کو میں نے ہائیٹ دی ہے
14:27ڈونٹ فرگیت دارٹ
14:28اب آپ کی بھی آنکھیں بدلنے شروع ہو گئی
14:32آنکھیں نہیں بدلنا شروع ہو ہی ہیں
14:35سچ یہ ہے کہ
14:36سیٹ پہ ہر شخص آپ کے بارے میں کمپلینٹ کر رہا ہے
14:40کبھی آپ جنچلا کے بات کرتی ہیں
14:42کبھی آپ ایرٹیت ہو جاتی ہیں
14:44کبھی آپ رود ہو جاتی ہیں
14:46this is highly unprofessional behavior
14:49oh
14:50so now you're gonna tell me
14:52what professionalism is
14:54to hell with you
14:55and your channel
14:59کروال انسے شو
15:00I'm leaving
15:06don't you worry
15:07میں فوری طور پہ
15:08اس کی رپلیسمنٹ کا انتظام کرتا ہوں
15:15ویسے فریال
15:17آپ نے مجھے کبھی اپنے پاسٹ کے بارے میں نہیں بتایا
15:24آپ کیا جانا چاہتے ہیں
15:28یہی کہ
15:29ہر انسان کا ایک پاسٹ ہوتا ہے
15:32اس پاسٹ میں ایکسپیرینسز ہوتے ہیں اور
15:35ان ایکسپیرینسز میں وہ کبھی کبھار محبت بھی کرتا ہے
15:46اگر ایسی کوئی قابدی ذکر بات ہوتی تو
15:48میں آپ کو ضرور پتاتے ہیں
16:05آج آپ کی آنکھوں میں بہت سے سوالات ہیں
16:09کل تو ایسا نہیں تھا
16:11نہیں میرے ذہن میں کچھ سوالات تھا
16:13تو میں نے سوچا
16:15آپ سے شیئر کر لیں
16:20میں نے آپ سے پہلے بھی پوچھا تھا
16:23کہ آپ کو میرے بارے میں کوئی ڈاؤٹس ہیں
16:26نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
16:29آپ کھانا کھائیں
16:59موسیقی
17:03ایسی کوئی بات جو
17:05آپ جاننا چاہتے ہوں
17:09کیا آپ سمجھتی ہیں کہ کوئی ایسی بات ہے
17:18دیکھیں میرا ماننا ہے کہ
17:20جب دو لوگ ایک رشتہ جوننے پہ آتے ہیں
17:22تو ان کو ایک تو سر کے سامنے
17:24شیشے کی طرح ترانسپیرنٹ ہونا چاہیے
17:32آپ نے ہی کہا تھا
17:34آپ بہت کلیر ہے
17:38ایک دفعہ ڈیسائیٹ کر لیں تو
17:40آپ کے میند میں کوئی ڈاؤٹس نہیں رہتے
17:45تو میں نے آپ کی بات پہ یقین کر لیا
17:51ہاں
17:53میرا بھی ایک پاس تھا
18:00میں نے بھی محبت کی تھے
18:05لیکن میری محبت
18:08ہم نہیں ہو سکے
18:12میری ہی رہی
18:19اور کچھ جانا چاہیں گے
18:29جانا چاہیں گے
18:34جانا چاہیں
18:52موسیقی
18:56موسیقی
19:26موسیقی
19:28ہلو فریال
19:30کیسے ہوں
19:32ٹھیک ہوں تم کب آئے
19:36میں تو یہاں کافی ٹائم سے ہوں
19:39چچی کے باس بیٹھا ہوا تھا
19:41ان سے باتیں کر رہا تھا
19:42ہم تمہارا ہی ویٹ کر رہے تھے آنے کا
19:44ضرار اب بھی فریال کے گھر کے چکر لگاتا رہتا ہے
19:47فریال شادی تم سے کرے گی
19:49مگر محبت ضرار سے نبائے گی
19:52تمہیں
19:53فیروز نے ڈراب کیا ہے نا
20:05موسیقی
20:07موسیقی
20:15موسیقی
20:36فریال کی محبت اور اس کا ایکس فیانسے ہیں جسے فریال اب بھی بہت چاہتی ہے
20:50موسیقی
20:51آگے بٹر
20:53چائے پی ہوگی
20:56اہاں
21:00لگتا ہے آج صرف
21:01ڈینری کیا تم لوگوں نے
21:03شوپنگ نہیں کی ہے نا
21:06ہم
21:08شوپنگ نہیں کی
21:09کیوں
21:10کیا بات ہے
21:11تابیت تو ٹھیک ہے نا تمہاری
21:13ہم
21:15ٹھیک ہوں
21:15فیروز سے کوئی بات ہوئی
21:19اس کا موٹ تو ٹھیک تھا نا
21:23میرا مطلب ہے
21:25بیٹا کل تو تم بہت خوش لگ رہی تھی
21:27اور آج ایسے اداس
21:31بچہ کیا بات ہے
21:34اگر کچھ ہوا ہے تو
21:35بتاؤ مجھے
21:44کافی تھک گئی ہوں
21:46نیند آ رہے
21:47سونے جاؤں
21:50ہاں
21:51جاؤ شابش
21:52آرام کرو
22:16تو ناظرین آج سے آپ کے
22:18اس پروگرام کی ہوسٹنگ
22:19میں آلیا کول کروں گی
22:21ایک نئے جذبے
22:22امید اور امانگ کے ساتھ
22:24امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ
22:26اس پروگرام کو پہلے سے بھی
22:27زیادہ پسند کریں گے
22:28آئیے آج ہم اپنے شو کے
22:30گیسٹیں ملتے ہیں
22:37موسیقی
22:43موسیقی
23:30موسیقی
23:32موسیقی
23:35موسیقی
23:38بیٹا ایک بار
23:39ضرار کو فون کر کر
23:41ضرور بتا دو
23:41کہ تم نوکری کرنے لگی ہو
23:45میں اس لیے تم سے
23:46بار بار کہہ رہی ہوں
23:48کہ وہ تمہاری زندگی
23:50کا ساتھی ہے
23:52اب زندگی شروع کی ہے
23:53تو
23:54ہر چھوٹی بڑی بات
23:56دکھ سک
23:57اس کو بتانا چاہیے
23:59امی
24:01اس کو میری کوئی پرواہ نہیں ہے
24:03کیسے پرواہ نہیں ہے
24:05محبت کرتا ہے وہ تم سے
24:07پرواہ کیوں نہیں کرے گا
24:10اگر محبت ہوتی نا
24:11تو وہ مجھے کال کرتا
24:13میسیج کرتا
24:14اس نے نہیں کیا تو تم کر لو
24:19بیٹھا رشتے ایسے نہیں نبتے
24:23کسی ایک کو جھکنا پڑتا ہے
24:25کبھی وہ جھکی گا
24:27کبھی تم
24:30اور زندگی اسی طرح
24:31کو سرچائے گی
24:33اگر تم بھی زد کر کے بیٹھی رہو گی
24:35اور وہ بھی
24:38تو بیٹا دل دور
24:40اور نفرتیں
24:41بڑھتی جائیں گی
24:44باقی میں تمہیں سمجھا سکتی
24:47مرضی تم نے اپنی ہی کرنی ہے
24:53آگے ناشتہ کر لو
25:01آوار کی میں حد سے گزر جانے کے لیے
25:06کوئی وجہ ملے مسکرانے کے لیے
25:12در بدر ڈھونڈوں کسے
25:15وے سائیاں تو بتا
25:18تو آخری سہارا یار جینے کے لیے
25:23تو جو کہیں مانیں گے ہم
25:26تیرا حکم ہے اب رد نہیں
25:52اسلام علیکم
25:55اس کی کیا ضرورت تھی
25:56میں نیشہ نہیں والا تھا
25:58ارے بیٹا میرا دل جا رہا تھا
25:59کہ میں تمہارے ساتھ ناشتہ کر
26:01اس لیے کمرے میں ہی لے آئی
26:04شکریہ
26:08چھائے دوں بیٹا
26:09یا فروت دوں
26:11کچھ پی
26:12چلو فروت کھالو پہلے دو
26:15یہ لوں
26:24مجھا
26:26وہ
26:27یہ بوچھنا چاہ رہی تھی
26:28کہ پھر تم نے محک کا کیا کرنا ہے
26:30میرے مطلب ہے کہ
26:32اس کو رکھنا ہے
26:33فارق کرنا ہے
26:35یا کہ طلاق
26:42آپ نے سوچ بھی کسے لیے
26:44کہ میں طلاق دوں گا محک کو
26:46ہاں ٹھیک
26:47یا ناراض ہے وہ
26:48مجھ سے کوئی بات نہیں
26:51مگر جزیں اس کو
26:51اپنی خلطی کا احساس ہو جائے گا
26:53میں گھر واپس لے آؤں گا اس کو
26:58آہ بیٹا
26:59میں یہی تو کہنا چاہ رہی تھی
27:01لیکن ابھی میری بات تو
27:03کمپلیٹ بھی نہیں ہوئی تھی
27:05کہ تم ناراض ہو گئے
27:06غصے میں آن گئے
27:08میں یہ کہلی تھی کہ
27:09ایسی بات سوچنا بھی مان
27:13میہ بیری کی درمیان
27:15ناچا کی ہو جاتی ہے چھوٹی موٹی
27:18تو بہت سا بلکہ
27:20بلکہ میں تو کہتی ہوں
27:21تم سے سوچ رہے گا موقع بھی کیوں دے رہے ہو
27:24جاؤ
27:26جا بھی منا کے لیے آؤ اسے
27:28آپ کیسے اس بات کو یہیں چھوڑ دے
27:34بیٹا فروٹ کھاؤ تو
27:35میں جو چائے بنا دیتی ہوں
27:38اور توس پر بچھا لگا دیتی ہوں
27:50میں جلدی آ جاؤں گی
27:52آتے ہوئے میں کھانے کے لیے
27:54کچھ لیتی آؤں گی
27:54آپ لوگوں کے لیے
27:55ٹھیک ہے
28:03پھر کیا توڑ دیا
28:05ساری بی بی جی
28:06کب ہاتھ سے گیر کے ٹوٹ گیا
28:09نہایتی نالائک عورت ہو
28:11روز اگ نیا برطن توڑ دیتی ہو
28:14کام کرنا تمہیں آتا نہیں ہے
28:15نقصان پہ نقصان کیے جا رہی ہو
28:17کیا ہوئے تا چھے کیوں رہی ہو
28:20شہرام آپ اندر جائیں
28:22یہ روز اگ نیا برطن توڑ دیتی ہے
28:26تو زینیا کوئی طریقہ ہوتا ہے بات کرنے کا
28:28کس طرح بات کر دیا تم
28:30پلیز بیہیو
28:37کوئی بات نہیں آپ بس اٹھا لیں یہ
28:40جی ٹھیک ہے
28:52یہ کیا طریقہ زینیا
28:55ایک معمولی سے ملازمہ کے سامنے آپ نے میری
28:57اتنی انسلٹ کی ہے
29:01دیکھو ملازموں کے ساتھ اس طرح ہائپر نہیں ہوتے
29:04اگر کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو
29:05آرام سے سمجھاتے ہونے
29:06تو اس کا مطلب ہے کہ میں غلط ہوں اور وہ ٹھیک
29:09بات غلط اور ٹھیکی نہیں ہے
29:12بات روئیے کی ہے
29:15دیکھو ہم سب انسان ہیں غلطیاں ہو جاتی ہیں ہم سے
29:17آپ اس کو میرے سامنے ڈیفینڈ مت کریں
29:19میں ڈیفینڈ نہیں کر رہا بھئی
29:21میں صرف تمہیں سمجھا رہا ہوں
29:24مجھے سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں
29:26میں اچھی طرح سے جانتی ہوں کہ میرے لیے
29:28کیا صحیح ہے اور کیا غلط
29:31اور اب میں اس کو ایک منٹ اور برداشت نہیں کروں
29:36دیکھو زینیا اس کو تم خود یہاں پہ لے کے آئی تھی
29:40اور اب جب سب کچھ سمودلی چل رہا ہے
29:42وہ کچن سائی سے ہینڈل کر رہی ہے
29:44کھانا اچھا بنا رہی ہے
29:45تو تم اس سے نکالنے کی باتیں کر رہی ہو
29:48ٹھیک ہے اگر تم اس سے نکالتی ہو
29:49تو پھر یہ بات ہی اپنے مائن میں رکھنا
29:52کہ کچن تمہیں سمبھالنا ہوگا
29:55if that's okay with you
30:11فریال
30:12پیٹا بس کر دو رات ہو گئی ہے
30:14صبحوں سے کاموں میں لگی ہوئی ہے
30:16امی یہ کپڑے دھونا بھی تو ضروری تھا نا
30:19ایک ہی دن ہوتا ہے چھٹے کا
30:20کپڑے چاہیے ہوتے ہیں پھر
30:22اب یہ غلطی سے تم نے چھٹی کر ہی لیا
30:25تو اس کو غنیمت جانو
30:26اور یہ گھر کے چھٹے چھٹے کاموں کے علاوہ بھی نا
30:28بہت کام ہوتے ہیں
30:34اچھی امی لیکن
30:35یہ کام بھی تو ضروری ہوتے ہیں نا
30:38ہاں بس یہ چھوڑو کام مم
30:41اور بیٹھ کے چاہ پھیلو
30:42ہمیشہ چاہ ٹھنڈی کر دیتی ہو
30:44اور پھر ہم دونوں نے ابھی بازار بھی جانا ہے
30:47میں نے اپنی بیٹی کے لیے بہت ساری شاپنگ کرنی ہے
30:51ٹھیکے ٹھیکے چلے جائیں گے
30:56امی مجھے لگتا آپ کا فون بج رہے اندر
30:59ہاں
31:00ہے نا
31:00اچھا میں فون سنتی ہوں
31:02میرے آنے تک نہ چائے پی لو
31:03پھر چلتے ہیں بازار
31:04آپ آجیں پھر ساتھ ہی پیتے ہیں
31:06آپ فون سننے بہلے
31:22اسلام علیکم سمین
31:23کیسی ہیں آپ
31:24والیکم السلام
31:26بڑی لمبی عمر ہے آپ کی
31:29اچھا خیریت
31:30میں بھی فریال سے یہی بات کر رہی تھی
31:32کہ شادی میں بہت کم وقت رہ گیا
31:34تو ہمیں بھی تیاریاں شروع کر دینی چاہیے
31:38وہ سمین میں نے آپ سے یہی بات کرنے کے لئے فون کیا تھا
31:42کہ شادی میں ہمیں تھوڑا سا ڈیلے کرنا پڑے گا
31:45اللہ خیر کرے
31:47آپ لوگوں کو تو شادی کی بہت جلدی تھی
31:49پھر اب آپ خودی ڈیلے کر رہے ہیں
31:51سب ٹھیک تو ہے نا
31:53وہ ایکچلی فیروز کے کچھ بزنس ایشوز چل رہے ہیں
31:56تو بس اسی نے کہا ہے تھوڑا ڈیلے کر دیں
31:59میں کچھ دنوں میں آتی ہوں
32:01پھر انشاءاللہ ہم ڈیٹ کنفرم کرتے ہیں
32:03ٹھیک ہے
32:05جیسے آپ کو مناسب لگے
32:07اوکے اللہ حافظ
32:10اللہ حافظ
32:24امی کس کا فون تھا
32:27فیروز نے شادی ڈیلے کر دیئے
32:33ہم
32:34ٹھیک ہے
32:37اس میں پریشان ہونے والی کونسی بات ہے
32:47سچ سچ بتاؤ فریال
32:50کیا تمہاری اور شہروز کی کوئی بات ہوئی ہے
32:59کیا بات ہوئی ہے
33:00امیم وہ میرور زرار کے بارے میں کچھ جاننا چاہ رہا تھا
33:03مگر کیا
33:19امی امی آپ کیوں پریشان ہو رہی ہیں
33:22ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
33:24آپ چاہے پیجئے
33:27دیکھیں اگر تھنڈی ہوگی تو مجھے بتائیں
33:29میں پھر سے گرب کر کھلا دیتی ہو
33:47ماما
33:47کیا ایک عورت صرف تب ہی سروائیو کر سکتی ہے
33:49جب اس کی اولاد ہو
33:50ویسے نہیں
33:51سب کچھ بہت ضرور
33:53لیکن شادی کے بعد اولاد سب سے پہلے
33:56دیکھنا شہرام تم سے پہلے سے بھی زیادہ محبت کرے گا
34:00وہ آرڈی مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں
34:02اس کے بعد تو اور بھی زیادہ کرے گا
34:05بیٹا اس بات کو سمجھو
34:07اور اب
34:09اپنی فیملی بڑھاؤ
34:10چھوڑ دو باقی سموچ
34:19عورت کے قدم تب ہی مضبوط ہوتے
34:22جب اس کی اپنی اولاد ہوتی
34:27کروڑ
34:32مجھے
34:49خلال کرے ہیں
34:51بہت اللہ
34:53ایسا بھی احساس نہیں ہے اپنے کیے بیٹھ
34:54ہاتھ چھوڑو میرا
34:56تم بہت کنزرف انسان ہو
34:58شڑ آپ
35:00اور اپنی زبان سے بال کے بات کرو
35:03یہاں زادہ تماشا لگانے کی ضرورت نہیں ہے
35:05اورنا مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
35:07تم سے برا تو ویسے بھی کوئی نہیں ہے
35:09تم ایک نمبر کے گھٹیا اور عوارہ انسان ہو
35:12میری زندگی خراب کر کے تم مزہ سے زندگی گوزار رہے ہو
35:15ہاو ڈیر یو
35:16خبردار
35:17جو تم نے اس پہ ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی تو
35:23لیکن دوبارہ تم نے ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
35:28شانزے کون ہے یہ
35:30رہان
35:33تمہیں دیکھ کر بہت اچھی طرح سے انداز ہو گیا
35:35کہ تم اس کابل نہیں ہوگی شانزے کی ساتھ رہو
35:38بہت اچھا ہوا جو تم دونوں الگ ہو گئے
35:40ورٹسلس انسان
35:41شڑ آپ
35:43جا آیا سا
35:46نکلو ورنا پولیس بلاؤں
36:02اسلام علمیہ چی
36:03وآلیکم اسلام
36:05آو بیٹا
36:07بیٹھو
36:10کیا حال آپ کا ہے
36:11ٹھیک ہے ان خریصے
36:13شکر اللہ کا
36:14مجھے آپ نے کہا تھا ہوتیل کی بوکنگ کے لیے
36:16تو میں آگ گیا ہوں
36:18چلے
36:20اب اس کی ضرورت نہیں ہے
36:23کیوں
36:26کیونکہ
36:27شہروز نے شادی ڈیلے کر دی ہے
36:29کیوں جا چی
36:30اس اب ٹھیک تو ہے
36:33شاید کسی نے
36:36اسے تمہاری اور فریال کی منگنی کے بارے میں بتا دی ہے
36:41اور نہ جانے کیا کچھ
36:44اس وجہ سے شہروز اب
36:47فریال کا
36:49شانزے کے ساتھ گئی ہے
36:52کچھ کتابیں لینی تھی اسے
37:01موسیقی
37:03موسیقی
37:03موسیقی
37:05موسیقی
37:06موسیقی
37:06موسیقی
37:07موسیقی
37:08موسیقی
37:11موسیقی