- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:10موسیقی
00:43موسیقی
01:09موسیقی
01:30موسیقی
01:30موسیقی
01:31موسیقی
01:35موسیقی
01:38چلے
01:39ایک کانٹا تو نکلا
01:41اب دوسرے کی باری
01:43yes ma'am
01:44ویسے میں ایکسپیکٹ نہیں کری تھی کہ اتنا
01:46quick response ہوگا
01:47سینیا کی ٹرکس ابھی تک تم نے دیکھی ہی کہا ہے
01:51اب پتہ چلا کہ کام کیسے کرتے ہیں
01:53چی ma'am سمجھ آگئی ہے
01:55آپ کے ساتھ راؤں گی تو سیکھ جاؤں گی
01:57very well done
02:00دیکھتے ہیں
02:14چائے
02:16شکریہ
02:16آج کے اخبار میں کوئی خید کی خبر ہے بھی کے نہیں
02:20وہی روزمرہ کی خبریں ہیں
02:22مہنگائی اور ادھر ادھر کی باتیں
02:26اسلام علیکم
02:29والیکم السلام
02:29والیکم السلام
02:31بسم اللہ
02:31بسم اللہ
02:33آئیے ڈاؤٹ صاحب کیسے ہیں آپ
02:35میرے کل ٹھیک آپ کیسے ہیں
02:36جی الحمدللہ
02:37پلیز بیٹھیں
02:38بیٹھا جیتے رہو
02:40بیٹھو بیٹھو
02:41نبیلا
02:43ضرار کے لیے اچھی سی چائے بنا کے لاؤ
02:45نینی انکل
02:45thank you so much
02:46اس کی ضرورت نہیں ہے
02:47رہنے دے آنٹی
02:49میں بس کھار جا رہا تھا
02:50سوچا کے جاتے ہوئے
02:52مہک کے کڑے بھی لے جاؤ
02:56آنٹی
02:57کڑے دے دیں پلیز
03:00لے کر آتیو
03:08ڈاؤٹ صاحب کچھ کھا پی لیتے ہیں آپ کا اپنا گھر ہے
03:11نہیں نہیں انکل بہت شکریہ
03:12گھر خیریہ تھا سب
03:14مہک ٹھیک ہے
03:15الحمدللہ سب ٹھیک ہے
03:17یہ بٹا
03:18thank you
03:19کیا ڈیزائن آپ نے دکھا دیئے جولل کو
03:22مہک نے شاید آپ کو چھوڑیوں کے بجائے
03:25ایسے ہی کڑے بنوانے کا کہا تھا نا
03:27تم سے یہ بات مہک نے کہی یہ کیا
03:30جی اسی نہیں کہا
03:38مجھے سمجھ نہیں آرہا
03:39مہک نے جھوٹی کہانی کیوں بنائی
03:41بٹا میری تو خود سمجھ میں نہیں آرہا
03:44لیکن اس کے پیچھے ضرور کوئی سمجھ بھی
03:46کوئی نہ کوئی وجہ ہوگی
03:47میری ابھی مہک سے بات نہیں ہوئی
03:52ٹھیک ہے
03:54میں خود ہی اسے پوچھ لوں گا
03:58چلتا ہوں میں
03:58خدا حافظ
04:00ٹھیک ہے
04:03نافس
04:04سامنے
04:19نبیلہ یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
04:20میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
04:23سمجھ تو مجھے بھی نہیں آرہا
04:26بتانے کیوں میرا تل خبرانے لگایا تھا
04:28آپ ایسا کرے نا
04:29مہک کو فون ملائے
04:31میری اس سے بات کر باتیں پلیس
04:44آپ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر سکتے ہیں
04:46کیونکہ یہ آپ کی بہن ہے
04:48میں نہیں
04:50آپ کے سامنے یہ سب کچھ ہو رہا ہے
04:58ہلو
04:59ہلو شیرام
05:00شانزے کو کیا ہوا ہے
05:02روئے چلی جا رہی ہے
05:03کچھ بتا بھی نہیں رہی
05:04فریال اسے ٹرپ کرنے آئی تھی
05:06اس نے بھی کچھ نہیں بتایا
05:08ماما پلیس
05:10اسے اب آفیس نہیں بھیجیے گا
05:12کیوں
05:13ایسا کیا ہو گیا
05:14ہری وہ تو اتنا خوشی خوشی سارا کام کر رہی تھی
05:17بس میں کہہ رہا ہوں نا
05:19اب وہ آفیس نہیں آئے گی
05:40میں شانزے اور تابش سے تو یہ ایکسپیکٹی نہیں کر سکتا
05:43پھر کون ان کو یوں ہائیلائٹ کر رہا ہے
05:47کسی کا کیا مقصد ہو سکتا ہے
05:49کیا یہ
05:49کسی کی کوئی سازش ہے
05:56کیش
05:58اور لیل
05:59چھے
06:31ان بعض اوقاتوں
06:32حرکتیں بہت اہمکانہ کر جاتیوں نا
06:35اس لیے
06:36اب کی بار ایسا کام کروں گی نا
06:39کہ آپ خود بھی حیران ہے جائیں گی
06:45دونوں ماں بیٹی اکینہ نہ بھی کوئی بڑی سازش کرنے جا رہی ہیں
06:49خدا جانے اب یہ سازش کس کو برباد کرنے کیلئے کی جا رہی ہے
06:53خدا ہی پوچھے ان کو
07:05سر آج ہم کمرشل کی شوٹ بھی دھنگ سے نہیں کر پائے
07:09سب کچھ اتما سمودلی جا رہا تھا اور
07:12ایکسپیکٹیشنز بھی بہت آئی تھی
07:15آج بہت لاؤس ہوا ہے مارا
07:20سب کچھ سا ہے
07:20فینایچلی بھی اور ایتھکلی بھی
07:22سر اب نیکس کیا پلان ہے؟
07:25ہمیں واپسے شوٹ کرنا ہوگا سب کچھ
07:29ڈیڈلائن تو قریب ہے آپ کو پتا ہے
07:30جی
07:31آپ ذرا دیٹس کا پتا کرے ہیں ریسکیجل کرتے ہیں
07:34ٹالنٹ کی دیٹس کا پلیز کنفرم کردے ہیں
07:36آج سر
07:37میں دیکھ لیتے ہوں
07:38ہاں کیو
07:47سراج کا جو بھی نقصان ہوا
07:50اس کا میں ذمہ دار ہوں
07:52so
07:54I apologize
07:56تابش غلطی تمہاری نہیں ہے
07:58تمہاری مسیس کی ہے
08:00اگر ان کو مجھ سے کوئی بھی اشیو تھا
08:01تو وہ ڈائریکٹلی آکے مجھ سے بات کرتی
08:04یوں ہمارے سیٹ پر آکے
08:05فرسٹ کریٹ کر کے
08:06مجھے اور میری بہن کو زلیل کر دیو انہوں نے
08:08that's not right
08:10بہت غلط بات ہے
08:14so I understand
08:17میں بالکل expect نہیں کر رہا تھا
08:19کہ
08:20اتنا سب کچھ ہو جائے
08:22anyways
08:24وہ فوتو اور ویڈیوز کس نمبر سائیں اور کس نے بھیجے
08:27مجھے ساری ڈیٹیلز چاہی ہیں
08:29sure
08:30میں پوری خوشش کرتا
08:31and I'm sorry once again
08:34for whatever happened
08:38Jo Bras
08:53ڈیٹیلز چاہیی ہیں
08:55ڈیٹیلز چاہیی ہیں
09:08چیلر کو دینے ہی نہیں تھے
09:10دیکھو مہک مجھے سمجھ نہیں آرہا
09:13تم نے ان کڑوں کی خاطر جھوٹی
09:14کہانی کیوں بنائی
09:16یا کوئی اور بات ہے تو مجھ سے کلیر کرو
09:18مجھے بتاؤ
09:20اس سے پہلے کہ میرے دل میں بدگمانی پھیلے
09:23پلیس
09:24جو بات ہے کلیر کرو
09:27تم تو جانتی ہو
09:29میں کار رات سے نہیں سویا
09:34جب تم میری بات کا یقین کرو گے
09:36ہمیشہ تم پہ تو یقین کرتا آیا ہوں
09:39تم نے کیسے سوچ لیا
09:41کہ میں تم پہ اعتبار نہیں کروں گا
09:44تو پھر اس بات کا بھی یقین کرو
09:46کہ یہ کڑے تمہاری ماما نے
09:48خود میری امی کے بیگ میں ڈال لیتے
09:51یہ تم کیا بول رہی ہو
09:53اپنا ایک جھوٹ چھپانے کے لیے
09:54تم ایک اور جھوٹ بول رہی ہو
09:58زرار
09:59بھیلا کے قسم کھا کر کہتی ہو
10:01اس وقت ماما اور میرے علاوہ
10:03گھر پر کوئی نہیں تھا
10:05یہ کڑے میں نے کچن میں اتار کر رکھے
10:07تو اس کے بعد میں بھول گئی
10:09تو تو امی نے مجھے گھر جا کر کال کی تھی
10:11اور انہوں نے بتایا کہ ان کے بیگ میں سے کڑے نکھ لیں
10:14تم خود ہی بتاؤ
10:15ان کے بیگ میں کڑے کون ڈال سکتا ہے
10:19پر محق ماما ایسا کیوں کریں گی
10:20یہ تو وہ ہی بتا سکتی ہیں
10:23لیکن وہ کبھی بھی نہیں بتائیں گی
10:25میں تم پہ کیسے یقین کروں
10:27زرار میں نے تمہارے سامنے
10:29یہ اللہ کی سچی قسم کھائی ہے
10:30تم اپنی ماما سے جا کر بولیں
10:32اگر وہ سچی ہے نا
10:33تو وہ بھی قسم اٹھائیں
10:58ماما
11:00ماما
11:00میں کہہ رہی ہے کہ اس کی امی کے بیگ میں کڑے
11:02آپ نے ڈال لیا ہے
11:04مجھے کیا ضرورت ہے یہ سب کرنے کی
11:07اچھا الزام لگایا ہے محق تم نے مجھ پر یہ
11:10یہ الزام نہیں حقیقت ہے
11:12اس وقت آپ کے اور میرے علاوہ گھر پر کوئی بھی نہیں تھا
11:16اور وہ کڑے میں نے خود رکھے تھے کچھن میں
11:18میں کیوں یہ ڈراما کروں گی بلا وجہ
11:22تمہاری اپنی کوئی چال ہے
11:23جسے چھپانے کے لئے تم مجھ پر الزام لگا رہی ہو
11:26محق نے اللہ کی قسم اٹھائی ہے
11:28کہ اس نے ایسا نہیں کیا
11:31تو
11:32تو آپ ہی قسم اٹھالیں
11:33تاکہ میری تسلی ہو جائے
11:40بھئی
11:41میں کیوں معمولی سے
11:43کڑوں کے لئے وہ
11:44جھوٹی سچی قسمیں اٹھاتی پھر ہوں
11:48بات کڑوں کی نہیں ہے
11:50بات سچ اور چھوٹ کی ہے
11:53اور اگر میں قسم نہ اٹھاؤں تو
11:54تو اس کا واضح مطلب ہے
11:57وہ کڑے آپ نہیں رکھے ہیں
12:02ٹھیک ہے زرار
12:04اگر تمہاری تسلیس سے ہوتی ہے تو
12:07میں قسم اٹھاتی ہوں کہ میں نے وہ کڑے نہیں رکھے
12:11اس کی اپنی کوئی چال ہے
12:17اٹھائیں اللہ کی قسم
12:20ہاں
12:21اٹھاتی ہوں اللہ کی قسم
12:29زرار
12:31جھوٹی اور مکار لڑکی کے ورہ سے آج تمہیں اپنی ماں کو شرمندہ کی ہے
12:36تسلیہ ہو گئے تمہاری
12:37اب کیا کرو گے
12:41بیوی پہ اتنا یقین اور ماں پہ شن
12:46شرم کرو زرار شرم
12:52ملکہ میں بسیارا ہے
13:09مہا کی کیا ہے مہا کیا ہے
13:11میہ بی بی کا رشتہ تب کا مزور پڑھنے لگتا ہے
13:14جب وہ ایک دوسرے سے بادگمان ہونے لگتا ہے
13:17تم بتاؤ
13:18تم میرے بارے میں بدگمان نہیں ہوں
13:19ہاں میں ہوں تم سے بدگمان
13:22اور اس کی وجہ ہے تم خود دو
13:24تم نے اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لیے
13:26ماما سے قسم اٹھوالی
13:27اب اور کیا چاہتی ہو
13:28اس کے بعد کچھ کہنا سننا اور یہاں رکنا میرے لیے بیکار ہے
13:32مہک
13:33مہک
13:36میں تمہیں جانا نے دوبارہ اس گھر سے
13:38میں اگر یہاں اور رکھینا
13:39تو یہ ہمارا رشتہ بھی باقی نہیں رہے گا
13:42مہک
13:42تم کیا کہہ رہی ہو
13:46مہک
13:47مہک
13:47مہک
13:47مہک
13:47مہک
13:48مہک
13:48مہک
13:48مہک
13:51مہک
13:52مہک
13:53مہ
13:53مہ
13:59کہاں جا رہی ہے تم
14:01وہیں
14:02جہاں سے آئی تھی
14:04کیوں
14:04اس کیوں کا جواب تو آپ کے پاس ہے نا
14:07اس لئے تو ساری پلاننگ کی تھی آپ نے
14:10یہ ہی چاہتی تھی نا
14:12یہ چال بھی آپ نے اس لئے چلی تھی نا
14:15اب آپ خوش ہو جائیں
14:16آپ کامیاب ہو گئے
14:18دیکھو
14:20تمہیں گھر جانا ہے تو ابھی جاؤ
14:23لیکن ماما پہ ایسا الزام مت لگا ہو
14:25زرار
14:25بچا بہو ابھی غصے میں
14:28اس کو کہیں نہیں جانے دینا
14:31بیٹا
14:32میاں بیوی میں ہو جاتی ہیں سیکڑوں باتیں
14:35تقرار ہو جاتی ہیں
14:37اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ تم گھر چھوڑ کے چلی جاؤ
14:39اس کا یہ حل تھوڑی ہے
14:41چلو تم کہیں نہیں جانے شابش
14:43چلو اندر میں تمہیں کہیں نہیں جانے گا
14:45لیز
14:47بس کر دے
14:48اتنے ڈرامے مت کریں
14:50بس مہک
14:52اب میں ایک اور لف نہیں سنوں گا
15:06زرار
15:07بیٹا
15:08دیکھو اس کو اکیلے مت جانے دینا
15:10تمہاری بیوی ہے عزت ہے
15:13اس سے اس طرح جانے مت دینا
15:15خود چھوڑ گیا
15:16شابش جاؤ
15:17نہیں ماما
15:20زرار
15:23زرار
15:24کوئی ضرورت نہیں ہے
15:30زرار
15:42زرار
15:43تمہیں یاد ہو کے نہ یاد ہو
15:51مجھے یاد ہے زرہ زرہ
16:02مجھے یاد ہے زرہ زرہ
16:08شراب زونیا
16:11ای سوئر ٹو گوڈ
16:12میرا شانزے کے ساتھ ایسا ویسا کوئی تعلق نہیں ہے
16:15وہ تو بچاری
16:16بے ضرر
16:17حالات کی ماری لڑکی ہے
16:19اور تم
16:19اوہو اتنی ہمدردیاں کیوں
16:22لگتی کیا ہے وہ تمہاری
16:24اوہ مائے گوڈ زونیا
16:26مجھ پر اتنا شک مت کرو
16:28کہ مجھے سانس لینا بھی عذاب لگے
16:31اور جو مجھ پر گزے رہی ہے یہ سب دیکھ کر
16:33تم جانتی بھی ہو تمہاری اس حرکت کی وجہ سے بوس پر کیا بیٹھ رہی ہے
16:38وہ لوگ ایک بہت نوبل فاملی سے بلونگ کرتے ہیں
16:41ان کے لئے اپنی بہن کی بیزتی برداشت کرنا کتنا مشکل ہوگا جانتی ہو
16:48بوس نے کھایا وہ نمبر ٹریس کرنا ہے
16:53جس پہ تمہیں پکچوز اور ویڈیوز آئیں تھیں
16:56تمہاری کوئی بات ہوئی اس سے
16:58کون ہے وہ
17:00میں نے اسے کال کیا تھا
17:02اس کے بعد اس نے کٹ کر کے مجھے میسیج کیا
17:05اس کے بعد سے اس کا فون نمبر بن جا رہا ہے
17:09سیاکلی میں تمہیں تب سے یہ سمجھانے کی کوشش کروں
17:12یہ ایک فتنہ ہے جس نے فساد پھیلانے کی کوشش کیا
17:17ان جیسے لوگ ہماری زندگی میں زہر پھیلا کر خود چلے جاتے ہیں
17:22اور تم جیسے لوگ بے وکوف بن جاتے ہیں
17:27سونیا میں تمہیں اس ہماکت کے لئے کبھی معاف نہیں کروں گا
17:31کبھی معاف نہیں کروں گا
17:57کبھی معاف نہیں کروں گا
18:00میں نے اپنا
18:01ایسا ویسا
18:02میں بھی آج بہت خوش ہوں
18:04کیوں
18:05تم نے بھی کوئی ایسا مارکہ سر کیا
18:07یہ ہی سمجھے
18:09ارے واہ
18:11کس کانٹے کو نکال بھار پہ کھا
18:14بتاؤں گی
18:15ابھی نہیں
18:17سیرت کی بیٹی ہو
18:19کوئی بڑا ہی کارنامہ کیا ہوگا
18:21ویسے مام ہم کتنے لکھی ہیں نا
18:24جو سوچتے ہیں وہ ہی ہو جاتے ہیں
18:27ہاں کیوں نہیں
18:28ہمارے جیسے قسمت نصیب اور سوچ
18:32خاندان میں دوسری کسی کی بھی نہیں ہے
18:36اچھا یہ بتائیں
18:37کہ مہک کے جانے کے بعد ضرار بھائی کا کیا حال ہے
18:40فی الحال تو وہ اپنے کمرے میں بند ہے
18:43لیکن مجھے یقین ہے کہ میں کچھ دنوں تک اسے ٹھیک کر لوں گی
18:46نورمل کر دوں گی اسے
18:50اچھا ماما میں آپ سے بات میں بات کرتی ہوں
18:52شہرام آگیا ہے
18:54چھلو ٹھیک ہے
18:55مداحفظ
18:56اوکے
19:02کیا ہوا؟
19:03میرے سر میں بہت درد ہو رہا ہے
19:06میں ٹابلٹ لے کر آتی ہوں
19:07میں نے لیا ٹابلٹ
19:11اچھا
19:13میں آپ کا سر کو دبا دیتی ہوں
19:15بھتا نہیں کیا ہو گئے
19:18شام سے بہت درد ہو رہا ہے
19:21اچھا میں سر دبھاتا ہوں
19:23آپ راکس کریں
19:27بھتا نہیں کیا ہوا پہلے اسے کبھی نہیں ہوا
19:29ڈاکٹر کے پاس چلے
19:31نہیں مجھے نہیں جانا
19:33شور
19:39ہاں
19:42ڈاکٹر
19:43بھتا کچھ تو بتاؤ
19:46کچھ تو کو
19:48تم گھر چھوڑ کر کیوں آئی ہو
19:51راز سے تم کمسم اور اداس بیٹھے ہو
20:22ڈاکٹر
20:24تمہیں ضرورت کیا تھی
20:25کڑوں کی جھوٹی کہانی کرنے کی
20:27کہ چھوڑیوں کے بجائے کڑے بن والے
20:30تم نے تو کبھی جھوٹ نہیں بولا
20:33ہاں امی
20:35میں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا
20:39مجھے
20:39مجھے ضرار کی امی نے جھوٹ بولنے پر مجبور کیا تھا
20:44لیکن
20:46وہ تو تم سے بہت محبت جتلا رہی تھی
20:49بہت ہی سازشی اور مکار عورت ہے
20:53میں کیسے بھول گئی تھی
20:55کہ جنہوں نے مجھے شروع دن سے ضرار کے ساتھ برداشت نہیں کیا
21:00وہ بعد میں کیسے کر سکتی تھی
21:03بیٹا تم پریشان نہ ہو
21:05فکر نہ کرو ہم بیٹھے ہوئے ہیں نا
21:07اللہ بہترین انصاف کرنے والے
21:09اچھا تم چھوڑو یہ ناشتہ کرو میرا بیٹا کھانا کھو
21:11چھوڑو چھو
21:13نبیلہ اس کو ناشتہ کرو آپ
21:15چلو میرا بیٹا ناشتہ کرو
21:16پھر بات کرتے ہیں
21:32ہلو سامنے کم آنٹی
21:35والیکم سلام بیٹا کیسی ہو
21:37میں چیک ہوں آپ مجھے بتائیے شانجے کیسی ہے
21:40بہت بہتر ہو گئی تھی
21:42اور بہت پوزیٹیو ہو کر سوچ رہی تھی
21:45مگر پھر بتا نہیں ہے جانا کیا ہوا
21:47رات کو پھر اتنی ہائپر ہو گئی
21:49اور دوبارہ سے ویسے ہی ڈپریشن میں چلی گئی
21:54میں چکر لگاتی ہوں آپ کی طرف آپ پریشان نہ ہو
21:58ہاں بیٹا پلیز ضرور آ جانا
22:00وہ صرف تمہاری بات سنتی اور سمجھتی ہے
22:02تمہیں آ کر اس کو سمجھاؤ
22:05جی جی ضرور میں آتی ہوں
22:07اوکے بیٹا اللہ حافظ
22:23فریال
22:24چی امی
22:25بیٹا آج تمہیں شاپنگ پہ جانا تھا شے روز کے ساتھ
22:28یاد ہے نا
22:30کوئی اور پروگرام تو نہیں بنا لیا
22:33امی
22:34میں نے آپ کو بتایا تھا نا شان سے کے بارے میں
22:36ابھی مجھے نشاد آنٹی کی کول آئی تھی
22:39اس کی کنڈیشن ٹھیک نہیں ہے
22:42اچھا
22:43ویسے
22:44کیا لگتا ہے تمہیں
22:47کس کے سازش ہو سکتی ہے یہ
22:51مطلب
22:52تابش کی بیوی کو کسی نے تصویریں اور ویڈیوز بھیجی ہے
22:55اور یہ کام تو وہ ہی کر سکتا ہے نا
22:58جو شانزے کو آفس میں دیکھنا نہیں چاہتا
23:02ہمم
23:02آپ کے خیال میں کون ہو سکتا ہے
23:07یقین سے تو نہیں کہہ سکتی
23:10مگر مجھے شک ہے
23:14زینیا ہو سکتی ہے
23:18سینیا
23:19ہمم
23:20بیٹا تم اپنی آنکھیں ذرا کھلی رکھنا
23:23یہ ماں بیٹی جس کے پیچھے پڑ جائے نا
23:26آخری حد تک اسے برباد کرنے کی پوری کوشش کرتی ہے
23:31اللہ بچائے ان کے شر سے
23:34اچھا ناشتہ تیار ہو جائے تو مجھے آواز دے دینا
23:37مل ہاتے ہم چلے
23:55زرار بیٹا
23:56ناشتے بھی تمہارا انتظار کر رہی تھی
23:58میں تمہارا ہی نہیں
23:59مجھے بھوک نہیں ہے
24:05بیٹا
24:08اب
24:08میرا خیال ہے کہ تم
24:11میں ایک کو واپس گھر لے آؤ
24:13میرا کیا ہے
24:14میں تو ساس ہوں
24:15ساس بھوک کی نوگ چھوک تو چلتی رہتی ہے
24:19یہ مسئلہ تو تمہارا ہے نا تمہاری خوشی کا
24:21تم اس کے بغیر نہیں رہ سبتے
24:23اب ایسی بھی بات نہیں ہے
24:25اپنی مرضی سے کہتی وہ
24:27خود ہی آئے گی
24:29دیکھو بیٹا باہ سن
24:33اتنی زدمت کروں
24:34میاں بیوی کا رشتہ ایک دوسرے کے بغیر اتھورہ
24:38اور نامکمل ہوتا ہے
24:40یہ بات اس سے بھی سوچنی چاہیی تھی نا
24:43کتنا روکیا اس کو مانے
24:44نہیں روکی
24:46اس وقت غصے میں تھی نا
24:49جب
24:51غصہ ختم ہوگا تو
24:52اس کو احساس ہوگا اپنی غلطی کا
24:56کھر میں نے تو اسے دل سے ماف کر دیا
24:59بے شک
25:00اس نے میرے پر جھوٹا الزام لگایا
25:02قسم اٹھوائی
25:05کہاں ہوتی ہے ایسی ساس
25:08کہ یہ سب کریں
25:09میں نے صرف تمہاری خوشی
25:11اور تمہاری تسلی کے لیے
25:13ایسا بھی کر دیا
25:15لیکن پتہ نہیں
25:16یہ
25:18میں
25:19کیا چاہتی ہے
25:20اس کو یہ بات کیوں نہیں سمجھ میں آتی
25:23آپ پھر بھی چاہتی ہے
25:24میں اسے منا کے لیے کیا ہوں
25:27صرف تمہاری خوشی کے لیے
25:29تمہاری ماں ہونا
25:32اپنے بیٹے کے چہرے پر داسی نہیں دیکھ سبتے
25:36آپ میری ٹینشن نہ لیں
25:39اگر وہ آپ کی عزت نہیں کر سکتی نا
25:41تو میرا بھی کوئی کنسر نہیں اس سے
25:45چلے اٹھے ناشتہ کرتے ہیں
25:47چلو چل کے ناشتہ کرتے ہیں
25:49ناشتہ کب سے لگا ہوا
25:50بس تمہاری کمی تھی
25:52چلو آجا
25:53تم نے پتہ لگا ہے تابش
26:00کہ وہ سم کس کے نام پہ ہے
26:06وہ جو کوئی بھی ہے
26:08میں اسے چھوڑوں گا نہیں
26:14نہیں
26:14شہرام
26:15ریلاکس ہوسل
26:17ٹینشن مت لیں پتہ چل جائے گا
26:28مارد
26:29ٹینشن 체د
26:30مارد
26:33مارد
26:34مارد
26:34مارد
26:35مارد
26:36مارد
26:38اتنے بڑے دعوے مت کرے
26:40زینیاں اتنے کچھے کام نہیں کرتی
26:45سرحال آپ یہ آپ جانتی ہیں نا
26:47میری اور شہرام بھائی کی کتنی انسلٹ ہوئی ہے
26:50کیوں
26:52کس وجہ سے
26:54میلے پاس تو ان کو کلیئر کرنے کے لیے بھی کچھ نہیں ہے
26:57دیکھو
26:59سچ ہمیشہ ایک دن سامنے آ کر رہتا ہے
27:02انشاءاللہ تمہارا سچ بھی ایک دن سب کے سامنے ضرور آئے گا
27:06میرا تو کبھی کسی نے ساتھ نہیں دیا
27:09ریحان چھوٹا ہونے کے بابج ہو تو مجھے ٹورچر کرتا رہا
27:13اور اب تو
27:15سب کے سامنے میں ہی گلٹی ہو گئی ہوں
27:19میرا زندہ رہنے کا دل ہی نہیں کرتا
27:21کیسے بزدلوں جیسی باتیں کر رہی ہو
27:24مجھے تم سے ایسی باتوں کی بلکل امید نہیں تھی
27:29پھر میں کیا کروں
27:32شان سے ہمت سے سیچویشن کو فیس کر
27:36میں تمہارے ساتھ ہوں
27:37سب تمہارے ساتھ ہے
27:40تو میں اپنے آپ کو سنبھالنا ہوگا ہوں
27:45مجھے آفیس سے دیر ہو رہی ہے
27:47میں چکر لگاتی رہو کہ
27:49لیکن تم اپنی بکس نہیں کالو
27:51اور سٹیڈیز کمپلیٹ کرو
27:52اور ٹرسٹ می
27:54سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
28:06شان سے اتنی مشکل سے سنبھلی تھی
28:07وہ بھی تمہاری سپورٹ کی وجہ سے
28:10آپ پھر سے شیٹرڈ ہو گئی ہیں
28:13آنچہ
28:14آپ شان سے کو یقین دلائیں
28:15کہ وہ ان باتوں کو اپنے سر پر سوار مت کرے
28:18میں یہی تو یقین نہیں دلا پا رہی اسے
28:21اتنی مشکل سے سنبھلتی ہے
28:22اس کے ساتھ پھر کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے
28:25زندگی میں آپ سن ڈاؤن تو ہوتے رہتے ہیں
28:29وہ آفیس جانے میں اتنی خوش تھی
28:32اب تو شہرام نے بھی اسے منح کرتی ہے آفیس آنے سے
28:36ایک ایک ایکٹیویٹی ملی بھی تھی اسے
28:38وہ بھی اب چلے گی
28:40کوئی بات نہیں شاید
28:41اس میں بھی کوئی بہتری ہوگی
28:45اسلام علیکم
28:47میس فریال آپ یہاں
28:49جی شان سے کی دبیر ٹھیک نہیں تھی
28:51بس اسی کو دیکھنے آئی تھی
28:55میں تو خود بہت پریشان ہوں
28:57بھتا نہیں یہ سب کیا ہو رہا ہے
29:00دیکھئے
29:00سیچویشن جیسی بھی ہو
29:01آپ کو اس کو سپورٹ کرنا چاہیے
29:05وہ بے ایک حصور ہے اور بہت اچھی لڑکی ہے
29:08گھر والوں کے سپورٹ سے ہی تو
29:09لڑکیوں کو کانفیڈنس ملتا ہے
29:13آپ لیز اسے شیرڈڈ نہ ہونے دیں
29:15اور اس کو ٹرسٹ کریں
29:17آپ بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
29:19آپ شان سے کہیں
29:21وہ اپنے روم میں ہیں
29:23چھاں میں اس سے مل کے آتا ہوں
29:32اب میں چلتی ہوں آنٹی
29:33تینک یو سو مچ بیٹا
29:35تمہاری وجہ سے ہمیشہ ہمیں حوصلہ ملتا ہے
29:38ہمیشہ خوش ہو
29:40خیال رکھیں ہاں
29:42تم بھی
29:42اللہ حافظ
29:50شانزا ہی ترسٹ یو
29:51نہ تابش آسا ہے
29:54اور نہ تم
29:57یہ گیم جس نے بھی کھیلی ہے
30:00میں بہت جلد پتہ لگ واکر آنگا
30:03تینک یو سو مچ بھائی
30:05آپ مجھ پہ ٹرسٹ کرتے ہیں
30:06بس یہی کافی ہے میرے لئے
30:07تم فکر مت کرو
30:10کوئی بھی سچویشن ہوگی
30:12اسے میں فیس کروں گا
30:14تم نہیں
30:16بے فکر رہو
30:18تھانک یو بھائی
30:22سامیشہ ایسی طرح خوش رہ کرو
30:24ہم؟
30:25چی
30:37ان پیسوں کا تو تم جانتی ہو
30:39کیا کرنے
30:41چھ
30:52کانٹریکٹ ہے
30:54سائن کرو
30:58پیسوں کے معاملے میں
30:59میں کسی پہ ٹرسٹ نہیں کرتی
31:03پن
31:08یہ کام آپ کو کب تک چاہیے
31:11وہ میں تمہیں بتاؤں گی
31:15ابھی
31:16یہ پیسے سنبھال کے رکھو
31:19سم جس کے نام پہ
31:20وہ کانفیدینچل ہے نا
31:22چی مام یہ کبھی ڈسکلوز نہیں ہوگا
31:24کسیم کون یوز کر رہے اور کس کے نام پر ہے
31:26آپ اکرنا کریں
31:32گوڈ
31:32یہ تمہارے لیا
31:39چاہیے
31:41چاہیے آپ کافی
31:43اگر آپ اتنا انسیسٹ کر رہی ہیں تو ایک بلاک کافی
31:50چاہیے آپ اتنا انسیسٹ کر رہے اور کچھ پتہ نہیں چل رہا
31:55نمبر دبائی کا ہے اور
31:57سن کا بھی کچھ کلیر نہیں ہو رہا
32:00اس کا مطلب ہے کسی نے بہت چلاکی اور پلاننگ کے ساتھ یہ سب گیم کھیلا ہے
32:05ہو جب ہی لگتا ہے
32:08یہ نمبر فارڈ کرو مجھا
32:13چاہیے میں ایکسٹریمیلی سوری آپ کو اور مس شانزے کو میری وجہ سے رو بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
32:20اس کے لیے مشر مندہ
32:23شانزے کافی پریشان ہے
32:25اور مجھے بھی بہت زیادہ افسوس ہو رہا ہے
32:28لیکن دابش تم نے
32:30اس سائی سچویشن کو بہت سمجھداری سے ہندل کرنا ہے
32:34آپ زرف کر سیادہ
32:37سیادہ
32:38سیادہ
32:39سیادہ
32:40شکریف
32:54سیادہ
32:54سر آپ مار ساتھ مسلا کیا ہے یار
32:57ہر روز کسی نہ کسی کے ساتھ علج جاتے ہو
32:59آج تو بات مینیشمنٹ تک چلی گئی ہے
33:02زرار
33:02آج جو تم نے کیا ہے نا
33:04اس آدمی نے اتنا ہنگامہ کیا کہ بات اوپر تک چلی گئی ہے
33:07اگر تم یہی کرتے رہے
33:09تو تم خود بھی سسپینڈ ہوگے
33:10اور تمہارا لائسنس بھی کینسل ہوگا
33:13جس نے جو کرنا کر لے
33:16مجھے کئی پرواہ نہیں ہے
33:18یہ بات تم لوگ بھی جانتے ہو اور میں بھی جانتا ہوں
33:21کہ میں غلط نہیں تھا
33:24جب میری وہاں ٹیوٹی ہی نہیں تھی
33:26تو اس پیشن کو میں کیسے دیکھتا
33:29اپنی پرسنل لائف کو اپنی پروفریشنل لائف سے
33:31الگ ہی رکھو تو بہتر ہے
33:33تمہارے مشورے کا شکریہ
33:35تینکیو سو مچ
33:53مہک
33:55کیا ہوا
33:56جاب ملے
33:57جے
33:58کل سے جوائن کروں گے
34:00بیٹا
34:00جاب سے پہلے ضرار سے ڈسکس کر لو
34:04امی
34:05اس سے ڈسکس کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
34:08بیٹا شوہر ہے تمہارا
34:11اور ابھی ابھی تم لوگوں نے زندگی کا سفر شروع کیا ہے
34:15ابھی سے اتنی رنجشیں پدکمانیاں
34:18ٹھیک نہیں
34:20امی جب اس کو کوئی احساس نہیں آنا
34:22تو مجھے بھی نہیں ہے
34:24بیٹا
34:25اس طرح زد لگانے سے رشتی نہیں نپتے
34:40ہلو
34:40ہاں نمرا
34:42کسی ہو
34:42یار مہک
34:44سرار کی کیا پروپلم ہے
34:46کیوں
34:46کیا ہوا
34:48آج ہسپریل میں جھگڑا ہو گیا
34:49اور وہ معمولی سی بات پہ
34:51اتنا ہائپر ہو گیا
34:52کہ بات حد سے زیادہ بڑھ گئی
34:54کیوں
34:54ابھی میں اور سوہیل بھی آپس میں یہی بات کر رہے تھے
34:57کہ اس کو ہو گیا گیا ہے
35:00مجھے تو یہ بہت پریشان لگ رہے
35:02ایک بات بتاؤ
35:04تم لوگ آپس میں تو ٹھیک ہو نا
35:08ہاں
35:10مجھے تو کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے
35:12مجھے زرار بہت پریشان لگ رہے
35:14تم پلیز اسے سمجھانے کی کوشش کرو
35:20اوکیا
35:20خود آفیس
35:28شرک مجھے تو کچھ ٹھیک مجھے تو میری چویس ہے
35:37آپ کو میری شوپن کی چویس کسی لگ
35:40آپ کی چویس کافی اچھی ہے
35:43آپ بھی تو میری چویس ہے
35:52آپ میرے بارے میں اچھی طرح کانفرینٹ تو ہے نا
35:56کیا مطلب
36:00کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ
36:03ہم دو مقلب دنیاوں کے لوگ
36:06اچانک کیسے ملے اور
36:09اب ایک رشتے میں بلنے جا رہے ہیں
36:12آپ کے میند میں میرے بارے میں
36:14کوئی ڈاؤٹس تو نہیں ہے نا
36:17کوئی ایسی بات جو آپ پوچھنا چاہتے ہو
36:19فریال میں کافی کلیر ہیڈیڈ ہوں
36:21ایک بار ایک ڈیسیجن لے لوں تو اس کے بارے میں
36:22دوبارہ نہیں سوچتے
36:27یہ بات اچھی بھی ہے اور
36:29بڑی بھی
36:31اچھی کیوں نہیں ہے
36:34بعض وقت انسان جلدبازی میں فیصلہ تو کر لیتا ہے
36:38لیکن پھر بعد میں سوچنا پڑتے
36:41لیکن آپ کے بارے میں میرا اپینین
36:44فلن فائنل ہے
36:47ایم پیڑی مجھ شور باؤت شو
36:50مسلن کیا
36:51مسلن یہ ہی کہ آپ ایک اچھی
36:53لائف پارٹنر سابت ہو
36:54اب دیکھیں آپ سمجھدار ہیں
36:58دوسروں کا خیال کرتے ہیں
37:01بہت خوبصورت بھی
37:04اچھی پینٹر ہے اور
37:05اور گھر
37:06تم مجھدار ambient
37:08خواهر
37:14موسیقی