- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:28موشک
00:30زیبا
00:31زیبا
00:34رہے تم
00:35تم
00:36یہ برابر والے آفیس میں کوئی آگیا ہے
00:38آہا کوئی آگیا ہے نئے صاحب
00:40رشتی آپ کروائیں گی
00:41شادیاں وہ کروائے گا
00:42اتنا سینہ ہے آپ کی برابر میں آفیس لیے
00:45تو ہی بتا نو
00:47کیا بتا؟
00:48دیکھے وہ خط جن کے جواب آتے ہیں
00:53آپ کو خط چاہیے یا خط کا سرکاری جواب
00:58آپ کیا ہے؟
00:59میرے پاس تو سیمی سرکاری ہاں تھوڑا ہے
01:03تھوڑا بسانے سے کچھ نہیں ہوگا
01:05کچھ
01:06اور سوچنا ہوگا
01:17سرکھ
01:17بات سنو
01:18بولو
01:18ویسی یہ کہاں سے دولنے کا آلی یہ ڈیسنیشن
01:21پنتلوف قوتج
01:22یہ تو رانڈم لی مل گے تھی
01:24ایکشلی یہ بہت لیس فیمس جگہ ہے
01:25مگر ہاں مجھے اس کی کہانی نے کافی اٹراک کیا ہے
01:28تو کیا ریال سٹوری ہے؟
01:30ریال ہو ہی نہ جائے
01:31اب تم خود سوچو اس طرح کی جگہ پر جا کے کون رہنا پسند کرے گا
01:34یہ تو بس اس طرح کی جگہوں کے ساتھ ایسی کہانیاں جوڑ دی جاتی ہیں تاکہ اٹراکٹیو لگ سکے
01:39جرک
01:39تو کیا اب ہم جھوٹی کہانیاں سنا کے اپنے بسنس کو پروموٹ کریں گے؟
01:43توبا کرو میرہ
01:44یہ جھوٹی کہانیاں ہم نے تھوڑی نہ بنائی ہیں
01:46ہم تو بس اس طرح کی جگہوں کی مقامی کہانیاں کو لے کے پروموٹ کر رہے ہیں
01:51اور ہاں بوسو کافی پسند آئی ہے
01:54صاحب آپ کی باتیں میری سمجھ میں نہیں آ رہی
01:57لیکن میں آپ کو ایک بات بتا دوں
02:00اس فلور میں سب سے پرانے آفیس زیبہ میں ڈم کی ہے
02:03اور میری ساری وفاداریاں
02:05سرکاری غیر سرکاری طور
02:08آفیس نمبر انیس کے لئے ہیں
02:10تم پھر میری کیا کسی اور کس آتھیں کیا؟
02:13میری بھی تس آری وفاداری
02:15آفیس نمبر انیس زیبہ مادم کی لئے
02:21ہاں بھئی تمہاری تو جاب پکی ہیں
02:24یہاں جاب چاہیے کہ اس کو
02:25ہم تو اپنا بیونس ڈارٹ کریں گے
02:27خیلی پہو تو بہت اچھے پکا لے دیوں
02:29تم دیکھنا
02:30ایک دن ہے ہی سب حقیقت ہو جائے گا
02:32میں، تم، ہمارا گھر
02:34اور ہمارا بزنس
02:36لیکن ابھی مجھے اپنے خیل جانا ہے
02:38یہ تو تم گھر جا کے نہ مجھے بھول جاتی ہو
02:41ایک میسیج کا ریپلائی نہیں کرتی
02:43وہ، وہ شیپٹ ہو گئی ہے نا
02:45تو زہت سب اب کسی ہی ساتھ اچھا جاتا ہے میرا
02:47یہ مش تمہاری بھاوی کی بہن ہے نا
02:50اہاں اور میری ماموزاد بھی
02:53بلکہ میری بہت اچھی دوست بھی ہے
02:55میں نا مجھ سے کافی جیلیس ہو رہا ہوں
02:57اور میں گھر سے بہت لیٹ ہو رہا ہوں
02:59اور میں گھر سے بہت لیٹ ہو رہا ہوں
02:59چلو دیر ہو رہا ہے تم میری تو چھوڑنا ہے مجھے
03:02چلو
03:05چلو دوستی کرنی چاہیے میں
03:07نای نای نای نای
03:08یہ دوستی ہو ہی نہیں سکتا کہا آپ
03:10کہاں آپ ہم
03:12یہ تو میلی نہیں سکتا
03:19یہ سنگت میں مجھبور کرتے ہیں
03:21پھر دل چاہتا ہے تو دوستی کر لے
03:26ہاں
03:26ہاں
03:26ہاں
03:27ہاں
03:27ہاں
03:27ہاں
03:32ہاں
03:36ہاں
03:37نوٹ میا سلی ہے
03:44ہرکتیں میری ساری ہو گئی ہیں
03:46صرف نوکری میننے کی دیر ہے
03:52اللہ تیرا شکر ہے ایک دن اور گزر گیا
03:55یہ تو بہت اچھا ہو گیا
03:57ارے گھلو
03:59تمہارا تاریخ سے کب سے تعلق ہو گیا
04:01تم تو اپنی پیدائش کی تاریخ میں کسی کو بتاتی ہو
04:04بس یوں ہی
04:05دراصل بات یہ کہ میری طبیعت بہت خراب ہو رہی ہے
04:08ہاتھ کام رہے ہیں
04:09دل کی دھڑکنیں تیز ہو رہی مجھ لگتا ہے
04:11شدید بخار ہے مجھے
04:15نہ تو تمہیں بخار ہے
04:16نہ دل کی دھڑکنیں تیز ہیں
04:18بس وہم ہیں
04:20نہ بس بھی نومل چل رہی ہے
04:22ہے تو بس دماغ کی گرمی ہے
04:24ہاں جی ہماری پرماری کی پروا کسی ہے
04:26پتا تب چلے گا جب میں اس دنیا میں رہوں گی نہیں
04:29بتا رہی ہوں میں بہت یاد ستائے گی میری
04:33بھٹکتا پرتا ہے درو دیوار کی ورانیوں میں
04:36یہ آوارا دل
04:39ٹھون رہا ہے محبت کو
04:42پرانے فسانوں میں
04:44میرا بنجارا دل
04:45پھر جاو جا ہے خاموش کہانیوں میں
04:49ہے بچارا دل
04:53سہما سہما سا
04:55تھڑکتا ہے سرگوشیوں میں
04:57وحشت کمارا دل
05:00ارے گلو آخر مسئلہ کیا ہے
05:03حیات کی شادی
05:33دیکھو ایک تو تم مرنے مارنے والی باتیں مت کیا کرو
06:03موسیقی
06:04تا ہے
06:06کارلی کافی پھییں گے
06:08مجھے کڑوی چیزیں زہر لگتی ہے
06:10دودھ پتی پہ لاؤ
06:11دودھ پتی پہ لاؤ
06:12موسیقی
06:14موسیقی
06:23موسیقی
06:24موسیقی
06:25موسیقی
06:27موسیقی
06:27موسیقی
06:28موسیقی
06:29موسیقی
06:38موسیقی
06:40موسیقی
06:42ہم کیا میں پڑھ سکتیوں
06:44بالکل نہیں
06:46کیا میرے نماز ناکڑا ہوگی
06:47ہم
06:49کوئی
06:50محبت نامہ تو نہیں لکھا جا رہا
06:55محبت نامہ
06:58میں نہیں مانتی اس محبت پو حبت کو بیٹا
07:00مگر کیوں
07:03کیونکہ
07:04کیونکہ
07:04کیونکہ بجے لگتا ہے کہ محبت انسان کو
07:08کمزور بڈا دیتی ہے
07:09ہم کسی نہ کسی کی جدائی سے ڈرنے لگتے ہیں
07:12مسلسل یہ خوف تاری رہتا ہے
07:14کہ کہیں وہ ہاتھ کو ساتھ چھوٹ نہ جائے
07:18آواز خاموش نہ ہو جائے
07:21جیسے
07:22مہم پاپا مجھے چھوڑ کر چل گئے
07:25ان کے جانے کے بعد سے
07:27میں محبت کرنے سے
07:29کسی کے قریب آ جانے سے
07:31کسی کو دل میں جگہ دینے سے ڈرنے لگی ہوں
07:33محبت کے کھو جانے سے ڈرنے لگی ہوں
07:37مجھے ایک ایسا انسان چاہیے جو
07:39دل کو نہیں
07:41بلکہ زندگی کو سوار دے
07:44اور
07:46وہ ارم ہو سکتا ہے
07:47پتہ نہیں
07:48یہ تو ارم مجھے مل کر ہی پتہ چلے گا
07:52وہ جلد آرہ ہے
07:53یہی تو مسل بھابی نے مجھے
07:55تمہیں بتانے کے لیے یہاں بھیجا تھا
07:57اور پریشان مت ہو
07:59سب کچھ اچھا ہی ہوگا
08:12بھائی ایک مل
08:15سگریٹ پین لگ گیا ہو
08:17سگریٹ
08:18سگریٹ نہیں
08:18صحیح بتاؤ
08:19سچ بتاؤ
08:20آج ایک راوم زیادہ بھاگے
08:22اس لیے سانس چڑ گیا
08:24نہیں
08:25نہیں
08:25ویسے تم مجھے زرک کے بارے میں کیا بتانے والی تھی
08:33ہاں
08:35ہم دونوں یونیورسٹی سے ایک ساتھ ہیں
08:37اور اب
08:38ٹرابل دیلز کمپنی میں ایک ساتھ انٹرنشپ کر رہے ہیں
08:43میرہ مجھے پتہ ہے کہ تم زرک کو پسند کرتی ہو
08:46لیکن تم ابھی بہت چھوٹی ہو
08:48اور تمہیں پتہے
08:49دنیا میں لوگ کتنے دھوکے دیتے ہیں محبت کے نام پر
08:53تمہیں خود احتیاط کرنی ہوں
08:55انسان کو اپنے دل کو خود پرٹیک کرنا بڑتا ہے
08:58بے شک
09:01سرا کسا بلکل نہیں ہے
09:03اور تم اسے مل ہوگی نا
09:04تمہیں خود انداز ہو جائے کا کیوں کہ ایسا ہے
09:06بلکہ تم ہمیں سا لنش کی نہیں کر لیتی
09:10تمہارے لیے بھی کچھ چنگ جا جائے کا
09:12ہم
09:27اس کا نام زیبا ہے
09:28کس کا نام
09:30بھائی بارشوالی
09:32حیات بھائی آپ اس کو فالو کر رہا
09:36فالو مول نہیں کر رہا کسمت سے یہ آپ نے سامنے آ جاتی ہے
09:40مجھے پریسنلی یہ
09:42محسوم بنتی بھی روتی بھی کم کو لڑکیاں پسند ہی نہیں آتی
09:45بڑ بھائی
09:46محبت تو اندھی ہوتی ہے نا
09:48کسی بھی وقت کہیں بھی کسی سے ہو جاتی ہے
09:51اندھی تو ہوتی ہے
09:55اچھا تو شادی تک سوچنے کی نوبت آگئی ہے
09:58نہیں
10:00لوگ
10:02ہمارے ہاں محبت کا انجام شادی ہے
10:05لیکن پتہ ہے میں کوئی ایک چیز سمجھ میں نہیں آتی ہے جو
10:09اب شادی ہوتی ہے تو اس کے ایونٹ کے تیاری کے لیے
10:12اس پہ خرچہ فضول پیسہ برباد
10:14یہ کیا کونسپٹ ہے یہ لوجک کیا ہے
10:16مطلب پوائنٹ
10:18خوشی سے اڑاتے ہیں
10:20اور شادی کے بعد ہنیمون ٹرپس کے لیے ہمارے پاس آتے ہیں
10:23اور مزید پیسے لگاتے ہیں
10:26here
10:28صون کہ beğند ہے
10:29وہ میرے کلینٹ اس کو ہنیمون پاکٹ چاہیے
10:31تو آپ میرے ب 오�فیس آجے بter ریجئے بس ہی آپ سے ملنا چاہدے تھے
10:35پہلے آپ نے کلینٹ دینے ہیں
10:37لنج پر آن Omă, لنج پر آنو
10:38اللہ
10:39آفیس جاؤوگا بھی ٹائم سے
10:41ریٹ ناثدر
10:42آپ کب سے آفیس جلدی جانے لگے
10:45نئے آفیس ہے نا تو
10:47وہ
10:48دل لگا رہتا ہے
10:49ہاں ویسے آپ کے نئے آفیس کی لوکیشن ہے تو اچھے
10:54لوگ بھی کافی اچھے
10:59چلے
11:00دیر ہو رہی تھی نا
11:00چل
11:01آج
11:02مٹھے
11:25موسیقا
11:45موسیقی
12:15میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ میں اس کو فالو کروں
12:17مجھے زندگی میں وہاں بھی کام ہے
12:19تمہاری طرح فارغ نہیں ہوں
12:20ہاں تو میں کونسا فارغ بیٹھو پورا آفیس چلا رہا ہوں
12:22اور تم سے زیادہ کلائنٹس ہم میرے
12:25ڈبابا ہے
12:26ٹھیک ہے اتنا بھی گیا نکھرا
12:30انو ادھرا ایک کام کر
12:31میری گارڈین کی گارڈی سے کوسو میل دور لگاؤ
12:34تاکہ تینشن نہیں ختم اسے
12:35سرکار مافی چاہتا ہوں
12:36میں آفیس نمبر چوبیس کے لیے
12:38آلو کی پراتھے لینے جا رہا ہوں
12:39ڈھانیش کے لیے
12:41آبے یار بارا بارا پراتھے کھا جاتے دن کے
12:44ہاں چاہ بھی دے چھوڑ دے قریب ہی ٹھیک ہے
12:46اچھا سن
12:57موسیقی
12:59وسیعت بالکل واضح ہے
13:01گھر کی فروخت مشک کی شادی کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی
13:04کر چکے آپ کے نانا کے نام پر ہے
13:06تو کر کی فروخت کے بعد ماموں کا جو قانونی عصہ بنتا ہے
13:09وہ آپ کو دینا ہوگا
13:10مجھے اب اجازت دیجئے
13:12جی میں آپ کو چھوڑ آتا ہوں
13:13بہت شکریہ آپ بیٹھیں
13:15تینکیو
13:23اب کیا ہوگا پھپو
13:25تم پریشان مت ہو مشل
13:27اللہ نے چاہا تو سب ٹھیک ہوگا
13:30قدیر ماں مجھے روز کال کرتے ہیں
13:32روز
13:34کبھی کہتے گھر بیچ دو کبھی کہتے گھر رینٹ پر ڈال دو
13:36میں تو ٹال دیتی ہوں
13:37مگر کب تک
13:39اور مشکی حالت تو آپ کے سامنے ہے
13:40جہاں گھر بیچنے کی بات کرو بے ہوش ہونے والی ہو جاتی ہے
13:43تم دیکھنا
13:45جیسی ہی مشکی شادی ہوگی
13:47وہ اپنے نئے گھر کو سجانے میں اپنی مصروف ہو جائے گی
13:49کہ اس کے لئے یہ پرانا در و دیوار ایک خواب بند کر رہ جائے گا
13:55اللہ کرے ایسا ہو
13:58انشاءاللہ اسے ہی ہوگا
14:00انشاءاللہ
14:01لیکن مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی ہے
14:03آخر قدیر ماں کو جلدی کس بات کی ہے
14:06ایک ماں ہوا ہے صرف
14:07اور انہوں نے شور مچانا شروع کر دی ہے
14:11اس بات کا دکھنا مجھے ساری زندگی رہے گا
14:18میرم یہ دکھو
14:20وینتر لفکین پہلی کیوں رہی ہے
14:21زہرک بیٹا پہلے بوکنگ تو آجائے
14:24انشاءاللہ بوکنگ بھی آجائے گی
14:26جیسے ہمارے
14:28سکردوں کے طور گو کی کیسی گھڑا دھر بوکنگ ہو رہی ہے
14:30جی انشاءاللہ
14:32اور انفاکٹ
14:34ریاد بھائی ہمارے نئے ہانیمون پیکج کو
14:36ڈسکس کرنے کے لئے آجائے
14:37بلکہ آنے والے ہے
14:39ہیل کرو زہرک
14:40میناج مشک کمل ہے تم سے ملوانے کے لئے
14:43کیا؟
14:46بیٹا تمہارے ماما کو صرف دل دکھانے کی عادت ہے
14:50پوپو آپ نے اس پرانی باتیں بھول چاہے
14:52ارے ہمارے ساتھ جوزنے کے ہام تو کب کب بھول چکے ہیں
14:55لیکن وہ نہیں صدرہ
14:57اب دیکھ لو
14:58ایک مہینہ بھی نہیں ہوا بہن کی انتقال کو
15:00اور اپنے گھر کا حصہ مانگ لیا
15:02وہ صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے
15:04پوپو ان کی بھی مجبوریاں ہو سکتی ہیں
15:07دیارے غیر میں رہنا اتنا آسان تھوڑی ہے
15:09ہاں تو اپنے خوشی سے گہتے سب چھوڑ کے
15:11کسی نے زبردستی نہیں کی تھی
15:19اسے ہمارے ایک بات تو ہے
15:22روشنی پوپو آج بھی قدیر ماما سے محبت کرتی ہیں
15:27اور قدیر ماما نے ان کی قدر نہ کی
15:32تو ایک آئیڈیا
15:34ہم ان دونوں کو ایک ساتھ بلا لیتے ہیں
15:36نہیں بلکل نہیں
15:37تم جانتے ہو اگر مشک مشک ہے
15:39تو آج بھائی مغرب
15:40ان دونوں کی ملوکات نہیں ہو تو بہتر ہے
15:45لیکن سوچو
15:47اگر ان دونوں کی ملوکات ہو جائے
15:49تو کتنا مزا ہے گا
15:52ہم
15:53اچھا تم کال تو کرو نا
15:54بلاتے ہیں ان دونوں کو دیکھ لیں گے
15:57اچھا میں کرتی ہوں کال
16:00ہاں
16:00اور میں آج بھائی کو کرتا ہوں کال
16:06ہائے زارہ تم کتنی خوبصورت لگ رہی ہو
16:09ہائے
16:09سواری میں تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں
16:11وہ تو تم ہمیشہ ہی ہوتے ہو
16:12ایرہ اب تم اس بات پر لڑنے نہ بیٹھ جائے نا
16:15یہ دیکھو
16:15میں تمہارے کیا لائے ہوں
16:17سوچ
16:20میں نے اتنی بار بتایا ہوا ہے
16:22مجھے وائٹ روزز پسند ہیں
16:24تم پھر ریڈ روزز لے آئے ہو
16:25یہ بھی تم نے ریڈ بھیجے ہیں
16:27پھول تو پھول ہوتے
16:28اس سے کیا فرق پڑتا ہے
16:29تمہاری لا پر بھائی اور بے زاری کا اندازہ ہوتا ہے
16:32آج میں وینیو دیکھ کر آئی ہوں
16:34ذرا مجھے پتاو نیکا کی کیا تھیم ہے
16:37مجھے یاد ہے
16:38وائٹ اور ریڈ
16:39جی نہیں
16:40وائٹ اور پرپل
16:41اور تم نے پورے وینیو کو ریڈ تھیم میں کروا دیا ہے
16:45بھول گیا تھا نا
16:46ریڈ بھی تو اچھا لگتا ہے
16:48مگر مجھے نہیں اچھا لگتا
16:49اور چلو اگر میں مان بھی جاؤ
16:51تو میرے ڈریس کا کیا ہوگا
16:52وہ تو وائٹ اور پرپل ہے نا
16:54اور ہمارے گیس جن
16:55کو مرے کالر کوڈینیٹڈ تھیم بتائی ہوئی تھی
16:57وہ کیا کریں گے
16:58کل ہمارا نکا ہے اللی
16:59اتنا اہم دن ہے ہماری زندگی کا
17:01اور تم اسے برباد کرنے پر تولے ہو
17:03تم اتنی مشکل کیوں ہو سارا
17:05نکا ہی تو ہے
17:06ہو جائے گا
17:07وہ ہی تو
17:08نکا ہے ہمارا کل
17:10اور تم بلکل بھی سیریس نہیں ہو
17:19ہلو
17:19ہلو
17:20ہلو مشک
17:20تم آ رہی ہو نا
17:23ہاں
17:23بس میں آفیس سے نکل رہی ہوں
17:26پندر منٹ پر پہنچ جاؤ گی
17:28کاریو راکر پہنچ ہوگی کیا توم
17:29جی نہیں
17:30میں ریش ڈریونگ بلکل نہیں کرتی
17:32میں نے گوگل مابس پہ ڈالا ہے
17:34پورے پندر منٹ دکھا رہا ہے
17:35تاہین کھال کے لیٹ کر کے نکن رہے ہیں
17:38اوکے
17:38اوکے
17:40کیا ہوا
17:43وہ آ رہی ہے
17:44پندرہ منٹ میں
17:47کیونکہ
17:48حیات بھائی نے ایک گھنٹے سے پہلے آنا نہیں
17:49اور ہم مجھ سے پہلے ملنے گے
17:52ہاں
17:53اور پھر حیات بھائی سے ملنے گے
17:55صحیح
17:57چلو چلو چلو
17:58مجھے تو لگتا ہے
17:59تم ہمیشہ لڑنے کے باہنے دونتی ہو
18:00وات
18:01کل ہماری شادی ہو جائے گی
18:02میں تو قید میں آجوں گا
18:03یہاں نہ جاؤ
18:04یہ نہ کرو
18:05وہ نہ کرو
18:06وقتی پابندی کرو
18:07زارہ میں تم سے شادی کروں
18:08کسی یونیورسٹی میں انویشن نہیں لے رہا
18:10تو مت کرو شادی
18:11ویسے بھی مجھے ایک ذمہ دار شخص چاہی ہے
18:13جو میرے بات سن سکے
18:14اور میرے ساتھ کھڑا ہو سکے
18:16تمہیں تو اپنے دوستوں سے ہی فرصت نہیں ہے
18:18میں نہیں کر سکتی یہ شادی
18:19زارہ تم ایسا نہیں کر سکتی ہو میرے ساتھ
18:21میرا بہت زیادہ خرچہ ہو چکا ہے
18:22سب کو ایڈوانس بوکنگ جا چکی ہے
18:24اور دیکھ لو
18:25اس وقت بھی تم ہمارا رشتہ ختم ہونے کے بجائے
18:27اپنے پیسوں پر رو رہے ہو
18:28رونا تو آتا ہے
18:29جب اتنی میند سے گمائے ہو
18:32کہاں پھسا دیا ہے مجھے ان زیبہ
18:33میچ میکرز والوں نے
18:35پتہ نہیں ویڈنگ وانڈر والے پیسے واپس کریں گے یہ نہیں
18:37تمہیں اپنے پیسوں کی فکر ہوئی بھی ہے
18:39نکلو یہاں سے
18:40زارہ بات سنو زارہ
18:42بیلی بات سنو زارہ
18:43زارہ
19:01ہاں زارہ بس
19:01ایک سے ڈیڑ گندے تک پہنچ رہا ہوں
19:03ٹھیک ہے
19:04خدا کو مانے بھائی
19:05آپ کے آفیس سے یہاں تک نہ صرف پندرہ منٹ کا فاسلہ ہے
19:08میرا ماننا یہ ہے کہ جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
19:10اس لئے آرام آرام سے آرہا ہوں
19:11تو پھر ایک کام کریں
19:13گاڑی بیچ کے نہ گتہ گاڑی کھلی
19:15ہو گیا
19:18آتا ہوں
19:19ایک دو کام ہے
19:20لبتا کے آتا ہوں راشتر میں ٹھیک ہے
19:22اچھا بھائی میری بات سنو
19:23میں نے بس یہ کہنا تھا کہ
19:24کوئی جلدی نہیں آرام سے ہے
19:26ٹھیک ہے
19:28اوکے
19:33آلی
19:35ہلو مشتہانزیب
19:36مشک میں شادی نہیں کر سکتی
19:38what are you crazy
19:40میں نہیں وہ پاگل ہے
19:42وہ پورا کا پورا فاگل ہے
19:43آپ پلیس بس یہاں جلدی سے پہنچیں
19:45دماغ خراب ہو گیا تمہارا
19:47دماغ ہی تو خراب ہو گیا تھا
19:49جو شادی آرہا تھا
19:50آبے تو
19:51یہ اکل تمہیں
19:52شادی کے وقت یہاں نہیں تھی
19:53تم ہو کہاں
19:55میں لوکیشن شیئر کر رہی ہوں آپ کے ساتھ
19:57اچھا
19:58میں آ رہی ہوں
20:01بس فوراں جہاں
20:02میں آپ کو لوکیشن بھیج رہا ہوں
20:03آپ کے آفیس کے پاس
20:04یہاں ہے
20:06یوٹن بہت آگے
20:07اتنا قریب نہیں ہے
20:08رونگ سائیڈ آنا پڑے گا
20:09تو گمائے ڈھا
20:10کیا سوچ رہے ہیں
20:12آتا ہوں
20:12اوکے
20:14اوکے
20:28اوکے
20:31اوکے
20:33گا ہے
20:34اوکے
20:50اوکے
21:05ملتا ہے
21:06جب مرمج
21:06پہلے رونگ سائٹ پھر رونگ پارکنگ
21:08اور اب رونگ ترگاڑی سے باہر آئے
21:10صاحب اب ہو گیا ہے نا
21:12باہر آئے کیا ٹائمز آئے کرنے
21:13گاڑی سے باہر اتر کے بااغ کرو
21:15صاحب اب اتنا اصرار کر رہی ہے
21:17تو آئی جاتا ہوں
21:18لڑکوں کو منا نہیں کرتا ہم ہی کہتی
21:24کیا ہے یہ صاحب
21:27یہ میری گاڑی ہے جس کو آئی جاتا ہوں
21:29اپنے مار رہے ہیں
21:30اچھا اور رونگ سائٹ پر چونتی کی طرح
21:32خرامہ خرامہ رہنگتے ہوئے تو میری گاڑی آنیا
21:34اے نہیں آپ کی گاڑی رہنگتے ہوئے کیسے آسکتی
21:36آپ کی گاڑی تو ہوای جان سے اڑتے اڑتے آ رہی تھی
21:38اور ایک دم سے میرے بمبر پر لینڈ کر گئی
21:39لیکن آپ کی گاڑی کو کچھ نہیں ہوا
21:40تو آپ کی گاڑی کو کون سا بخار ہو گیا
21:43آپ کو نظر آ رہا ہے
21:44میری گاڑی سامنے سے پوری لگ سکتی تھی
21:47اب بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
21:49ہمیں اب اس کو ہوسپلل لکھے جانے سے یہ بیسک ٹیسٹ کرا لیتے
21:51کہ ہارڈ اٹیک نہ آ گیا ہوگا آپ کی گاڑی کو
21:54مجھے اپنی گاڑی کے بارے میں یہ فضول مزاک بلکل پسند نہیں ہے
21:57اپنی گاڑی کے بارے تو میری گاڑی کونسی سواتے لیے
21:59میرا بھی دل دکھتا ہے
22:00میرے پاس تمہاری ان فضول باتوں کے لیے کوئی ٹائم نہیں ہے
22:02اپنی گاڑی ہٹاؤں
22:03اچھا میرے پاس تو ہے نا وقت ہی وقت
22:05جی وہ تو مجھے اندازہ ہوئی رائے
22:07ایک تو رونگ سائٹ پر گاڑی لائے ہو
22:08اوپر سے آنکھوں میں کوئی شرم کوئی شرمندگی نہیں ہے
22:10تو ہم جیسے لوگ ہوتے ہیں جو سوسائیٹی کا ماحول خراب کرتے ہیں
22:14ٹرافک قوانین تو کیا کسی بھی قانون کی پاسداری نہیں کرتے
22:17اور میں تمہیں یہاں کھڑے ہو کے یہ باتیں سمجھائی کیوں رہی ہیں
22:22مجھے نہیں چاہیے آپ کا پانی آپ اپنی گاڑی سائٹ پر کرے
22:25دیکھو ایک توپ سارا سار غلطی پوری تمہاری ہے
22:27وہ کیسے
22:28آپ لگی تنی خوبصورت رہے تھے
22:30تو میں کیا گاڑی کیا کوئی بھی آپ کو دیکھے فلات جائے
22:33سو چیپ
22:35اچھا سنے مزاگ کر رہا ہوں اتنی خوبصورت نہیں لگ رہی ہے
22:37پیسے کونمسیشن بڑھا رہا ہوں
22:40تم بھاڑ میں جاؤ اپنی گاڑی سائٹ پر کرو
22:43لڑکی کو سمجھانا کتا مشکلہ سے میری بات تو سنے ہیں
22:45خوصہ نہیں کرے ایک منٹ سنے
22:46آج امی پتہ ہے میری کیا کری تھی
22:48لڑکیوں کی بایاں پھڑک رہی ہے
22:50اور کچھ ہاتسہ واتسہ ہو سکتا ہے راستے میں
22:52اس لئے میں
22:53کیا مطلب
22:54آپ میری سمجھو گے جی بچی
22:56تمہیں اپنی پلاسٹک کی بوتل اپنے ساتھ لے کے جاؤ
22:59شہر میں کورا پھلانا بند کرو
23:01اور گاری سائٹ پر کرے
23:02بات بات پر گیان دے نا میرے کو نیک پسند
23:04میرے اب بات سنو پہلے پھولی
23:27تمہیں یاد ہے جہاں پہلے بار یہاں آئے تھے
23:29بالکل
23:29وہ دن کتنے حسین تھے
23:32یہ جگہ
23:34ہمارے لیے
23:35ایک گھر نہیں
23:37یہ کہانی ہے
23:40جو اب ہم
23:41لوگوں کے ساتھ پانچنا چاہتے ہیں
23:43محبت کی کہانی
23:45اس گھر کے ہر کونے میں
23:47محبت پستی ہے
23:50یہ ہمارے لیے
23:51نئی شروعات
23:51ہم تو بڑے ہو گئے ہیں
23:54اسے ضرورت ہے نئے مکینوں کی جو
23:57یہاں آکر اسے
23:58اپنے محبت سے نکھار سکے
24:01آپ کو لگتا ہے یہاں اور لوگ آئیں گے
24:03چون نہیں آئیں گے
24:04ضرور آئیں گے
24:06میں نے ویڈیوز میں آکے کتنے لوگوں سے شیئر کی ہے
24:08ٹیویل ایجنسی سے بات کی ہے
24:10اچھرا
24:11ہوئی نہ کوئی تو ضرور آئے کا جیسے ہم آئے تھے
24:14اپنی محبت کی داستان لکھیں
24:36ہاں
24:37سردی ہو رہی ہے اندر چلے
24:39اب تو لگتا ہڈیوں میں جان ہی نہیں رہی ہے
24:43تھوڑا سا جلو تو ساز پھولنے لگتا ہے
24:46لیکن کوئی بات نہیں
24:48ہم دونوں ہیں نا ایک دوسرے کے ساتھ
24:51ایک دوسرے کو سنبھالنے کے لیے
24:53جیسے ہمیشہ ہم سنبھالتے رہے ہیں
24:56تم جانتی ہو تم بہت اچھی ہو
24:59آپ سے کب
25:01جیلی اندر چلے
25:04کوئی ایک وجہ ہو تو میں آپ کو بتاؤں
25:06وہ لڑکیوں کی طرح بات بات پر رونے لگ جاتا ہے
25:08لاپرواہ ہے غیر زمہ دار ہے
25:10میں نے آپ کو بولا تھا مجھے میرے جیسا کوئی لڑکا ڈھونڈ کے دیں
25:13یا آپ لوگ نے کس قسم کی ماچنگ کی ہے
25:15میں جانی کیا ہو کیا تو رو
25:21تو لڑکیوں کی طرح کیوں رو رہے ہیں
25:22کیونکہ مجھے بہت رونا آ رہا ہے
25:24اچھا سلو سلو سلو رونا آ رہا ہے
25:26ٹھیک ہے لیکن یہاں پر لوگ بھی ہے ٹھیک ہے
25:27لیکن آرام سے آرام سے بیٹھ کے بات کرتے ہیں
25:29میں تجھے
25:30کچھ نہیں تھا
25:31شباز
25:32مجھے لگا زارہ وہ تمہارے لئے بلکل ٹھیک ہے
25:34اچھا خاصا مچور لڑکا تھا
25:36وہ ایسا بلکل بھی نہیں ہے
25:37بس میں نہیں کر سکتی ہے شادی
25:39دیکھو زارہ
25:39تمہاری فیاملی انوال ہو چکی ہے
25:41علی کی فیاملی انوال ہو چکی ہے
25:54دیکھو دیکھو
25:56اب سوچو اب کچھ بھی ہو جائے
25:58شادی تو تمہیں کرنی ہوگی نا
26:00کیونکہ سارے وینڈس اور سب چیزوں کے پیسے تم جیل چکے ہو
26:02اور ریفنڈ بھی نہیں ہے ایڈوانس بھی واپس نہیں ہوتا
26:04کس سے گھروں گا شادی؟
26:06وہ تو راضی بھی نہیں ہے
26:07تو راضی کرو مناؤ معافی مانگو جا کے
26:09کس چیز کی معافی مانگو؟
26:11میں نے تو کچھ کیا ہی نہیں ہے
26:12یہ ہی تو مسئلہ ہے دیکھو
26:13اور لڑکیوں سے یہ نہیں پوچھتے کس بات کی معافی
26:15یہاں پر تمہا رکھاتا ہے
26:17لڑکیوں سے سیدھا جا کے معافی مانگتے
26:18وہ غلطی تھی
26:19اب میں شادی کر کے ایک اور غلطی نہیں کر سکتی
26:21سارا شادی غلطی نہیں ہے
26:23اچھا تو مجھے شادی کے کوئی پانچ فائدے بتائیں
26:26شادی کے پانچ فائدے
26:28شادی کے پانچ فائدے بالکل ہیں
26:32سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ آپ کی شادی ہو جاتی ہے
26:35دوسرا یہ کہ
26:36آپ کا اپنا گھر ہوتا ہے
26:38بچے ہوتے ہیں
26:40اور سب سے پہلا فائدہ
26:42آپ دبل شاپن کر سکتے ہو
26:43اپنے پیسوں سے
26:44اور اپنے ہزبن کے پیسوں سے
26:45اور پانچ فائدہ
26:48پانچ فائدہ ہے نا
26:49پانچ فائدہ یہ ہے کہ
26:51آپ سے شادی کے پاک کوئی نہیں پوچھتا کہ
26:53آپ کی شادی کب ہوں گی
26:54اور تمہاری امی بھی بہت پریشان ہے
26:58میں نے ان سے پرومیس کیا تھا
26:59میں تمہاری شادی کروا دوں گی
27:00پریس تم کے شادی کے آنے
27:01نہیں مشک
27:02I can't do this
27:03اس کا رونا دھونا مجھ سے نہیں برداشت ہوتا
27:05تو اسے ایک چانس تو دو
27:07وہ شادی کے بعد تنگ تو نہیں کرے گا
27:09لگتا ہے
27:10آپ محرن ہے
27:11یہ جو تمہارے ایکسرا سوال ہے نا
27:13یہ اسی کی وجہ سے وہ چڑتی ہو
27:14بلکل سئی چڑتی ہو تم سے
27:15اب میری بات سنو جا جا جا کے مفی مانگو
27:18اور یہ جو ایونٹ پر جو لاکھو خرچہ لگایا ہے
27:19تمہارے باپ نے
27:20اس کو بچاؤ
27:22لگتا ہے آپ چاہتے ہیں
27:23میں پوری زہرہ سے مافی مانگ دا پیرو
27:24زہرہ سے نہیں
27:25اپنی بیوی سے
27:26ایکو شادی تو کھن نیا نا
27:29کھوارے تو نہیں بیٹھنا
27:29کسی نے کسی زندگی میں شادی ہو نہیں ہے
27:31تو سچ ہے کہ زہرہ سے کرو
27:32جیسے تم جانتے ہو پچانتے ہو
27:33محبت کرتے ہو
27:34نہیں
27:34میں اسے سمجھاؤں گی
27:36trust me
27:36آپ کی شادی ہو چکی ہے
27:38نہیں
27:40لیکن میں سوچ رہی ہوں کہ
27:41میں فوراں شادی کر لو
27:42کیونکہ آج سے پہلے
27:43مجھے بھی نہیں بتا تھا کہ
27:43شادی کے اتنے فائدے ہوتے ہیں
27:45اب چلو
27:46علی سے بات کرتے ہیں
27:47فون
27:47آجا آجا آجا آجا
27:49آجا آجا آجا آجا
27:50اس کو سمجھاتے ہیں
27:51سب ٹھیک جائے گا
27:53اوکے
27:54خلط ہوں میں زہرہ سے سوری
27:55good
27:56اب سکر بناو اسے
27:57مان جائے گی نا
27:58کیوں نہیں کرے گی
27:59نہیں کرے گی
28:00تو میں بات کروں اسے
28:01پکا
28:01ہاں پکا
28:03آجا
28:04میرے ساتھ تو
28:04میں لے کی شلتا ہو
28:07ملے ٹھیک کرو
28:09مو ٹھیک کرو
28:10مو ٹھیک کرو
28:10smile
28:12آجا آجا
28:13آجا
28:13ہم بھی جاکے ہلی سے بات کرتے ہیں
28:15سب پچھ خود ہی ساتھ ہو جائے
28:19نہیں نہیں
28:19تم
28:20تم
28:21اوہ
28:21تو تم موجھ ہلی کی برائیڈ کا
28:23برین موش کر رہی ہے
28:24اسے کو لگتا ہے کہ
28:25یہ بالکل ایک پرفیکٹ انسان ہے
28:26مجھے لگا ہی تھا
28:27کوئی تو ہے
28:27جو اللی اور زارہ کے در میں
28:29مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
28:36نہیں تمہارا کلائنٹ
28:37میرے کلائنٹس ہیں یہ
28:38تم نے ابھی سے میرے کلائنٹس پر اپنا ہاتھ ساف کرنا شروع کر دیا
28:41دیکھے
28:42ایسے کوئی بات نہیں ہے
28:43یہ ویڈنگ وندرز کا کلائنٹ ہے
28:44ویڈنگ وندرز
28:45میرا ہے
28:46تو میرا کلائنٹ ہوا ٹھیکنکلی
28:47میں مانتا ہوں یہ ایک فیکٹ ہے
28:49کہ میں نے اپنا آفیس
28:50آپ کے آفیس کے بلکل برابر میں کیا
28:51لیکن میرے کلائنٹس بہت پرانے
28:52تم نے اسی نیت سے میرے آفیس کے ساتھ شفت کیا
28:54جانتی ہوں میں اچھی طرح
28:55جو سمجھنا ہے
28:56جو سوچنا ہے
28:57سوچو
28:58میرے کو کوئی فرق نہیں پڑتا
28:59جو چیز ماتر کرتی ہے
29:00وہ یہ کہ شادی میں
29:01بربادی ہو
29:02اور میں اس کو یہ بربادی
29:03تمہیں لگتا ہے
29:04کہ میں زارا کو یہ بے وکوفی کرنے دوں گی
29:06زارا
29:08یہ کہاں گئے
29:09یہ تو تھا
29:11زارا پلیز
29:12کیا کرے ہو
29:13اٹھو
29:15زارا پلیز مانجو
29:17اچھا
29:18اچھا
29:19ٹھیک ہے
29:21واہ
29:22چیت ہے
29:22تو نام روشن کرے گا سب کس
29:23یال بھائی آپ کا بہت شکریہ
29:25زارا مان گئی ہے
29:26میرے شکریہ
29:27میں نے کہا کہ
29:27اس جائسی لڑکوں سے دور رہا ہو
29:29یہ صرف تمہارا نقصان کرے گی
29:30ان کا دماغ ساتھ ویاسمان پہ ہوتا ہے
29:31آپ ٹھیک کہہ رہی تھی
29:33علی نے سوری کر لی
29:35ظاہر ہے
29:35اتنا حساس دلانے کے بارد
29:36تو کوئی بھی سوری بول دے گا
29:37یہ آج کل کے لڑکوں میں بیسک دیسنسی ہے نہیں
29:40سوری اور تھانکیو بولنے کی تمیز نہیں ہے
29:42تو کیا سوری بول کر احسان کیا ہے
29:43کوئی ضرورت نہیں ہے اسے لڑکے سے
29:44شادی کرنے کے لئے شادی کانسل
29:46نہیں
29:46شادی کانسل کا
29:47علی نے شادی کانسل کر دیئے پہلے سے
29:48بول علی شادی کانسل
29:49مگر میں اس سے
29:50سارا اس سے پہلے کہہ دی کچھ بولے
29:51اپنی منگنی کی اگوٹھی ہوتار کے
29:53ابھی اس کو واپا
29:53مگر میری شادی
29:54وہ ہو
29:55شادی کرنے کی کوئی زبردستی نہیں ہے
29:57بلکہ میں تو کہوں گی
29:57شادی اس دنیا کا سب سے بیکار کاب ہیں
29:59پوائنٹ ناسو گھر پوائنٹ
30:00شادی بیکار ایڈیا
30:01پوائنٹ تو صحیح
30:02گھر مجھے اپنا ملنا تھا
30:03کیا کر ہوگی ایسے گھر کا
30:05جہاں ایسا انسان رہتا ہو
30:06جہاں اپنی مرضی سے کچھ نہ کرنے دے
30:08میری بات سون کوئی ضرورت نہیں ہے
30:09کاؤنٹر چلتے کل کی بوکنگ کینسل کر لیتے
30:11کوئی ضرورت ہی نہیں ہے یہ چیز کی
30:12ہاں ہاں کر دو کینسل
30:13نہیں اگر شادی کینسل کر دی
30:14تو میری ایونڈ کا سارا پیسہ برباد ہو جائے
30:16سن سن سن سن سن
30:17دونہ سا خرچہ ہے
30:18اٹھا لے کچھ نہیں ہوتا
30:20زندگی بھر کے خرچے سے بتا رہا ہوں
30:21شادی کا نام ہے پیسے کی بربادی
30:23ابھی سوچ
30:23امیجن کر
30:24شادی تو کرے گا
30:25انجوئے کرے گی وہ
30:26کمائے گا تو کھائے گی وہ
30:27گاڑی تم لو
30:28چلائیے
30:41ہاں ہاتے ہیں
30:44sorry Zara
30:45میں نے تمہیں hurt کیا
30:46اب نہیں کروں گا
30:50ایسا
30:50تو اککل ہے تمہارے اندر
30:52نہیں
30:53sorry تمہیں مجھے کرنا چاہیے
30:55I'm sorry
30:56for overreacting
30:57ہم دونوں کو پیسے دوسرے کو
30:58space تینیے
30:59سنو سنو
31:00ساگ نہیں بڑھنا
31:01وہ پبلک دیکھ رہی ہیں
31:02okay bro
31:03thank you
31:04thank you Zara
31:05thank you
31:06گھت تیاری لگی
31:08گھت تیاری لگی
31:39موسیقی
31:46موسیقی
31:47موسیقی
31:48موسیقی
31:49موسیقی
31:49موسیقی
31:51موسیقی
31:51موسیقی
31:51موسیقی
31:52موسیقی
31:52موسیقی
31:53موسیقی
31:55موسیقی
31:56موسیقی
32:00موسیقی
32:03thank you Moushk
32:04آپ نے بہت ہیلتھ کی
32:05آپ دونوں شاڈی پرائیں گے
32:07پلیز انکار مت کیے گا
32:09ضرور
32:17موسیقی
32:25موسیقی
32:49اور امی صبح سے مجھے کال کر کے انکا پوچھ رہے ہیں
32:52ات you know what
32:53امی کی آنگ بھی صبح سے پھڑک رہی ہے
32:55مجھے تمہا ہی امی سے ملنے کا بہت چوک ہے
32:59اور حاسکرون کی میٹس اتنی انٹرسنگ ہوتی ہیں
33:03you know what
33:04مجھے ان فرضی باتوں پر بالکل یقین نہیں ہے
33:06مگر ہاں
33:08حیات بھائی اکسر امی کی باتوں میں آ جاتے ہیں
33:11ہم
33:14سرک
33:14ہم
33:16ویسے سرک میں سوچ رہی تھی
33:18کہ وہ جو winter love cottage ہے
33:22اکھرس کی کانی سچ ہو تو
33:24تمہاری سوی ابھی تک وہاں اٹ کی ہوئی ہے
33:27میری بات سنو
33:28کیا سیفر ملک جھیل میں کبھی تمہیں
33:30پریان تیرتی بھی دیکھی ہے
33:31اور کٹورا جھیل میں کبھی کٹوریاں تیرتی بھی دیکھی ہے
33:36تو اسی طرح میرم
33:37winter love cottage میں ہر کسی کو پیار نہیں ملتا
33:40کچھ بھی کھو
33:41میں تو اپنی شادی کے بعد گھونے وہیں جاؤں گی
33:46تاکہ ہمارا پیار بھی امر ہو جائے
33:56تم بھی نہ بلکل ہی پاگل ہو
34:00ایک میں دیکھیں میری بات سنو
34:02یہ آپ چھوڑ گئی
34:03میں نے مطلب دیکھیں
34:05ایک زمدار شہری کی
34:07یہ رسپونسیبیلیٹی بنتی ہے
34:08کہ ایسا کچھرا کئی بھی چھوڑ کے نہ چاہے
34:10جو کہ بہت بہت بہت بری بات ہے
34:12مجھے دو
34:14میں رسپون میں پھینک دوں گی
34:15آپ اپنی ہمارکت سنبھالیں
34:17میں آپ کو ڈواپ کر سکتا ہوں
34:20میرے پاس ایک ادرت گاڑی ہے
34:21جو ابھی کچھ گھنٹوں پہلے ہی
34:23تمہاری گاڑی سے ٹکراتے ٹکراتے بچی ہے
34:25میں اس میں شریع جاؤں گی
34:26کوئی بات نہیں
34:26میں آپ کے ساتھ آپ کی گاڑی کو بھی ڈواپ کر لیتا ہو
34:29تمہیں کیا لگتا ہے
34:31تم بہت فنی ہو
34:32میں تو صرف تمہارا موٹی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
34:34آپ میرا موٹ کیوں اچھا کرنا چاہتے ہیں
34:36کیونکہ امی جان کہہ رہی تھی
34:37کہ کھینڈڑیو کا عدل بہت نازک ہوتا ہے
34:39اور اوپر سے تم تو میری پڑوسی بھی ہو رہا ہے
34:41مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
34:43تو تم محض اپنے پڑوسیوں سے خط و کتابت فرماتی ہو
34:46میں نے محض تمہاری بات کا جواب لکھ کر دیا تھا
34:48جو کہ مجھے نہیں لکھنا چاہئے تھا
34:50اور میں تم سے یہاں کھڑے ہوگا اور بات کر ہی کیوں رہی ہوں
34:53کیونکہ ہمارا غم ایک ہے
34:57کیسا غم
34:59علی اور سارا
35:00دیکھو میں نے کتنی سمجھانے کی کوشش کی کہ دیکھو
35:02اس طرح سے خودکوشی نہیں کرو
35:04اور بھی سو طریقے بہت سارے راستے مل جائیں گے لیکن چل پڑے
35:07غلط وہ نہیں غلط ہم ہے
35:09تم نے دیکھا نہیں وہ کتنے خوش ہے
35:11خوش تو ہے
35:12تم کیوں خوش نہیں ہو
35:16اچھا زندگی لیے تو ملاقات ہوتی ہے انشاءاللہ
35:18اور اگر میری قسمت اچھی ہوئی تو تم سے کبھی ملاقات نہیں ہوگی
35:21وہ تو نہیں ہے
35:21سی یو
35:24بائی