Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00سپنے میرے توٹے ہوئے
00:06اپنے میرے روٹے ہوئے
00:14مجھ سے ہوئی کیسی خطا
00:20نہ منزل نہ رستا
00:26کوئی نہیں جس سے کہیں
00:33درد یوں ہی سہت رہیں
00:41کیسی وفا کیسا سلا
00:48قسمت میں ہے درد لکھا
01:05چچو
01:08آپ کو بھی لگتا ہے مجھے ڈاکٹر نہیں بننا چاہیے
01:11کیوں نہیں بننا چاہیے
01:12ضرور بننا چاہیے بھائی
01:16تو پھر چچو
01:27آپ کو نا میری مدد کرنی پڑے گی
01:31بھائی سب سے پہلے تو یہ کرو کہ زاہد کے ساتھ اپنی منگنی توڑ دو
01:34ارے چچو اگر میرے بس میں ہونا تو سیریسلی اس منگنی کی ٹکڑے ٹکڑے میں اپنے ہاتھوں سے کروں
01:41لیکن
01:44مجھے
01:44اممہ کی وجہ سے نا
01:45یہ کہنے کی لکھا ہے آپ میرے نصیب میں
01:49چاہ
01:52مطلب
01:55اگر اممہ مائنس ہو جائے تو پھر مانگ نہیں ٹوٹ سکتی ہے ورنہ نہیں
01:59چچو کسی باتیں کریں آپ
02:01بس ایسے ہی حساب کر رہا تھا آپنا میں
02:03میں آپ سے مشفرہ مانگنے آئی ہوں
02:05آپ اُلٹی اُلٹی باتیں کر رہے ہیں
02:08اچھا بتاؤ
02:09کب ہے تمہارا انٹری ٹیسٹ
02:11پڑھ سو صبح جانا ہے
02:13اور یہ زاہد کا بچہ
02:15سبحی صبح سہن میں آکے پہرہ دینا شروع کر دے گا
02:17بتائیں میں کیسے جاؤں گی
02:22ٹھیک ہے
02:24کیا مطلب ٹھیک ہے
02:27مطلب
02:27ہو جائے گا تمہارا کام
02:30کیسے
02:30وہ تم مجھ پہ چھوڑ دو نا
02:33تم نے بس یہ کرنا ہے کہ پرسوں وقت پر
02:35کمرے سے نکلا نا
02:37میں تمہیں چھوڑا ہوں گا
02:39مطلب ٹھیک ہے
02:41نہیں اندازہ ہے میرا
02:42لیکن تمہیں کہا نا ہو جائے گا تمہارا کام
02:46شکریہ
02:51چچو
02:53شائر ہی نہیں کرے آج کل آپ
02:56کیا عجیب سوال کی ہے
02:58مجھے ایسا لگ رہا ہے
03:00چچو
03:01سانس نہیں لے رہے آج کلام
03:03تو پھر سنائے نا کوئی کلام
03:05آپ کو تو پتہ ہے
03:06اس پورے شہر میں آپ کی شاعری کی سب سے بڑی فین میں ہوں
03:11اچھا
03:11بیٹھا
03:14عرص کیا ہے
03:15اشاد اشاد
03:16قبل اس کے کہ دوگز زمین درکار ہو جائے
03:20واہ
03:21قبل اس کے کہ دوگز زمین درکار ہو جائے
03:25اگر آنکھیں اتا کی ہیں تو پھر دیدار ہو جائے
03:32نہ میں کچھ ہوں
03:34نہ میرے ہونے میں ہے کچھ میرا
03:40کہیں ایسا نہ ہو
03:42ہونا میرا بے کار ہو جائے
03:47چچو یہ شہر نا مجھے کچھ سمجھ نہیں آئے
03:49اگر تم میری سب سے بڑی فین نہ ہوتی نا
03:52اسی دیوار پر تمہیں چنما دیتا
03:55ایک دا فائٹ میشن ہو جائے نا میرا
03:56دیواریں چین میں چنما دیں مجھے فرق نہیں پڑے گا
03:58ارے یار جاؤ اپنا کام کرو
04:00اور آننا مجھے شعر سنانے کا مت کہنا
04:09ہم جیسے شریف گھرانوں کی لڑکیاں
04:12ایسے بے حیائی کے محول میں نہیں پڑتیں
04:14اور ویسے بھی جس
04:16کالج میں یہ ٹیس دینے کی بات کر رہی ہے
04:18وہاں تو لڑکیاں اور لڑکیاں ایک ساتھ پڑتے ہیں
04:20وہ کیا کہتے ہیں اس کو انگریزی میں
04:23جاہل کو ایجوکیشن کہتے ہیں
04:25آہا جو بھی ہے
04:27لیکن بھائی جان
04:28آپ کو تو معلوم ہے
04:30دانیا کو کتنا شوق ہے ڈاکٹر بننے کا
04:33پڑھائی پر خرچہ ورچہ تو آئے کا نہیں
04:35وظیفہ جو ملا ہوا ہے
04:36ارے بھاڑ میں گیا وظیفہ
04:39کہہ دیئے نا
04:40دانیا ڈاکٹر نہیں بنے گی تو نہیں بنے گی
04:42بات سمجھ میں نہیں آرہی ہے کیا
04:44میں بھی دیکھتا ہوں کہ یہ ٹیس دینے کیسے جاتی ہے
04:46اس گھر کے ہر فرد کا خرچہ بند کر دوں گا میں
04:51موسیقی
05:04بس
05:06مطمئن ہو گئی
05:08تو میں پتہ ہے کہ کماتا صرف وہ ہے
05:09اس گھر میں خرچہ بند کر دے گا
05:11تو میں کہاں سے کماؤں گا
05:12کہاں سے لاؤں گا
05:13اور تم لوگ کہاں سے ٹھوس ہو گئے
05:19اسے تو کھڑ دیئے پڑھائی کروں گی ڈاکٹر بنوں گی
05:22امی
05:24تانیا کے منگیتر نے جب کہا ہے
05:26کہ اسے تانیا سے نہ نوکری کروانی ہے
05:29اور نہ ہی ڈاکٹری کروانی ہے
05:30تو ہم اس جمیلی میں کیوں پڑھ رہے ہیں
05:32جنہیں تمہیں کیا مسئلہ ہے
05:35تم خود دو میڈل فیل ہو
05:37تمہیں کیا معلوم تعلیم کیا چیز ہوتی ہے
05:39میڈل فیل ہو نا
05:41بے غیرت تو نہیں ہوں
05:43یہ کر لیا اس نے کافی ہے
05:44بے نہیں
05:46بے سی
05:47چودہ جماعتیں ہوتی ہیں نا
05:48اب بے ہو یا بے سی ہو
05:50کیا فرق پڑتا ہے
06:05یہ ادھر کر ادھر
06:06ابے ادھر ادھر
06:11یہ ڈاکٹری کرنے میں
06:12کتنا کوئی عرصہ لگ جاتا ہے
06:15بے لگ جاتا ہے کچھ ایک سال
06:17کیوں
06:19اچھا ہی
06:20ادھر ڈالنا جہاں بول رہا ہوں
06:21تجھے یہاں پہ دے
06:22ہاں
06:23سفائی کر سی سے
06:24اچھا ہی
06:34اچھا ہی
06:35اچھا ہی
06:48اچھا ہی
06:50چل چل چل چل چل
06:51کام کر چل چھے سال
06:53تجھے بھی ہو گئے
06:55سفائی ہوتی نہیں ہے
06:56صحیح سے
06:57اچھا ہی ڈاکٹر بننے وہ بھی
06:58گاڑیوں کا
07:00بسے اممہ
07:01ایک بات تو بتائیں
07:04چاچے سلمان سے
07:06بنیاد اختلاف کیا تھا
07:07دادا جی کا اور اببا جی کا
07:09تجھے کیا ہے ان سے
07:12ان کے لا پتہ ہونے سے
07:14تجھے کیا لینا دینا
07:16اختلاف کیا ہونا تھا
07:17تمہاری چچی اس چھوٹے سے
07:19گھر میں نہیں رہنا چاہتی تھی
07:20دونوں میاں بیوی ڈاکٹر تھے
07:22پیسہ تھا ان کے پاس
07:24پڑے لکے لوگ تھے
07:24اس جہالت کے گھر میں کیوں رہتے
07:28ہمم
07:29تو اسی لئے تانیا کو
07:30ڈاکٹر بننے کی
07:31دیازت نہیں ملی
07:33دیکھ لے نا
07:34ڈاکٹر بن کے
07:35تانیا کو بھی پر لگ جائیں گے
07:37نہیں کرے گی زاہر سے شادی
07:41اممہ
07:42چاچہ سلمان اور چاچی
07:43فائزہ کو تلاش کرنے کی
07:44کوشش کیوں نہیں کرتا کوئی
07:48کتنی مرتبہ کہا ہے نا
07:50کہ ذکر مت کرو
07:52تیرے باپ نے سن لیا نا
07:53تو شامت آ جائے گی تیری
07:56اچھا
07:56تو اب اس گھر میں
07:57ان کا ذکر بھی نہیں کرنا
07:59اس کا مطلب
08:00کہ وہ اس گھر میں
08:01اب کبھی بھی واپس نہیں آئیں گے
08:03تجھے کیا کرنا
08:05تجھے کیا لینا دینا
08:06ان کی واپسی کا
08:10اممہ
08:11ان کی وجہ سے میرے شادی رکھی ہوئی ہے
08:13اور آپ کہہ رہی ہیں کہ
08:14مجھے ان سے کیا لینا دینا ہے
08:16دماغ خراب ہو گیا ہے تیرا
08:18تیری شادی کے ان کا لا پتہ ہونے سے
08:20کیا تعلق ہے ہاں
08:21اوہو بھئی
08:23چاچہ سلمان کے بیٹے
08:24امیر کی منگیتے رہے نا سنبھل
08:26اب کو آئیں گے تو ان کی شادی ہوگی نا
08:28اور ان کی شادی ہوگی تو
08:30کسی اور کا نمبر آئے گا نا اممہ
08:33ایک تو عجیب و غریب ہے خاندان ان لوگوں کا
08:36اوپر سے انوکھے رسم و رواج
08:39بچپن میں بچوں کی منگیاں کر دیتے ہیں
08:41چاہے بڑے ہو کر ان کو وہ رشتہ پسند آئے یا نہ
08:44اور پھر منگیاں توڑنے کو کبیرہ گناہ سمجھا جاتا ہے
08:47اور تو اور جب تک کسی بڑے کی شادی نہیں ہو جاتی
08:52چھوٹے کی باری نہیں آ سکتی
08:54وہی تو میں کہہ رہی ہوں
08:55کہ اب سنبھل اور امیر کی شادی ہوگی
08:58پھر خیر سے تانیہ اور داہد بھائی جان کی شادی ہوگی
09:01پھر کہیں جا کے میری باری آئے گی
09:04آئیزہ چپ کر جا
09:06اگر تیرے باپ نے سن لیا کہ تجھے اپنی شادی کی اتنی فکر ہے نا
09:10تو بے ہائے کے جرم میں خامخا کوئی سزا لادے گا تجھ پہ وہ مول بھی
09:19نہیں فکر ہوگی اس کو اپنی شادی کی
09:38چاچو
09:41جب بھی میری سہیلی مجھ سے کہتی ہے نا کہ اپنی امانگیتر کی تصویر دکھاؤ
09:45تو مجھے یہ بچے کی تصویر دکھانی بڑتی ہے
09:49اور وہ دیکھ کے اندازہ لگا لیتی ہوگی کہ اب کیسے دکھتا ہوگا وہ
09:54یہ اندازہ تو آج تک میں نہیں لگا سکی کہ اب وہ کیسے دکھتے ہوں گے
10:00ارے بھائی بڑے لکھے ماں باپ کی اولاد ہے سینسیبل ہی دکھتا ہوگا
10:08ایسا بھی کیا پڑھ لک گئے وہ چاچو کہ ہم سب کو بھلا دیا سارے رشتے ناتے توڑ دیئے
10:15اختلاف جو تھا نا وہ تعلیم کا نہیں تھا
10:20پھر ضرور شعور اور جہالت کا آپس میں ٹکرا ہوا ہوگا
10:26یہ بھی نہیں شعور کا جہالت سے نہیں جہالت کا جہالت سے ٹکرا ہوا تھا
10:33شعور تو کبھی اس گھر میں کسی کی میرا سرائی نہیں
10:37بس وہ سنبھالتے ایک نام نہاد مولویت کے نام پر
10:43ذہنوں پر عجیب جاہلانہ تسلط قائم کر دیا جاتا ہے
10:48ہم ہم ہم صحیح کہہ رہے ہیں ہم
10:52لیکن اصل وجہ کیا تھی جھگڑے کی
10:56جھگڑے کی اصل وجہ امیری اور غریبی تھی
11:02تین ہزار روپے ارشد بھائی کو ملتے تھے مسجد میں امامات کرانے کی
11:07جس وقت سلمان اور بھابی کی کل ملا کے تنخواہ تین لاکھ روپے تھی
11:18اب اتنا بڑا ڈیفرنس جو ہے وہ رشتے ناتے کیا آپ اللہ معاف کرے
11:24ادا کو بھولانے پر بھی مجبور کر سکتا ہے
11:30پھر تو بھولو کبھی واپس نہیں آئیں گے
11:32نہیں نہیں آئیں گے
11:34ضرور آئیں گے قسمت ان کو گھیر کے لائے گی
11:40وہ کیسے
11:43وہ کیسے
11:44آہ
11:46آہ
11:48آہ
11:52ایسا ہے
12:16ایسا ہے
12:18پوچھو
12:21کیا پہلے میری اور آئیزا کی شادی نہیں ہو سکتی ہیں
12:25ہاں ہو سکتی ہے کیوں نہیں ہو سکتی
12:28لا پیسے دے مجھے
12:30کھلی باجے بدا دے تیوں تمہارے
12:34کبھی ایک روپیا بھی اپنی کمائی کا گھر میں دیا ہے
12:39آئیزا کے بھائی سے پیسے لے کے جیب خرچ پورا کرتے ہو
12:43شادی کے بعد کان سے خرچیں پورے کرے گو اس کے
12:47اس کی ماں نے نئے نئے جوڑے پہننے کی عادت ڈالی ہوئے اسے
12:51شاپنگ کرنے کی سو ناچاندی کے زیورات پہننے کی
12:54تمہاری تو مت ماری جائے گی شادی کے بعد
12:58کھر کے دکھو شادی لگ پتا جائے گا تمہیں
13:02کرواتی ہو تمہاری شادی میں
13:05شادی کرو
13:12مجھے پڑاہ
13:15آپ پلیز آپ فکر نہ کریں کیونکہ مریض کی حالت اب خطرے سے بھار ہے
13:20نہیں ٹو فرینلی
13:24ہائی
13:24ام ڈاکٹر تانیا
13:26آپ کا مریض بلکل سیف ہاتھوں میں ہے
13:28آپ بلکل بے فکر رہے ہیں
13:30اس گنا بی ٹوٹلی فائن
13:31جی
13:33تانیا کیا کر رہی ہو یار
13:35صبح صبح ڈاکٹر بن گئی ہو
13:38ساری نین خراب کر دی میری
13:40نہیں تو اور کیا کروں
13:42تمہاری طرح بستر پرس بن جاؤ
13:44سارا دن بس بستری توڑتی رہوں
13:46اور سوتی رہوں نین پوری کرتی رہوں
13:48نہ کوئی ایمبیشن ہے نہ کوئی گول ہے
13:50بس شادی کروال ہو تم سے ہے نا
13:58تم جا رہی ہو کہ پھر میں اٹھ کے بیٹھ جاؤ
14:03ایسے کیسے چلی جاؤ
14:04چاچو نے کہا ہے کہ پورے ساڑھے سات بجے نیچے اترنا ہے
14:07اور ابھی بھی ساڑھے سات بجنے میں دو منٹ ہیں
14:09تو
14:10ہے
14:12ہاں
14:12ہاں
14:41موسیقی
15:13موسیقی
15:43موسیقی
15:45موسیقی
15:52موسیقی
16:00موسیقی
16:10موسیقی
16:14موسیقی
16:15موسیقی
16:18موسیقی
16:20موسیقی
16:22موسیقی
16:26موسیقی
16:33موسیقی
16:34موسیقی
16:35موسیقی
16:44موسیقی
16:45موسیقی
16:45موسیقی
16:54موسیقی
16:55موسیقی
17:04موسیقی
17:05موسیقی
17:16موسیقی
17:16موسیقی
17:16موسیقی
17:24موسیقی
17:25موسیقی
17:37موسیقی
17:38موسیقی
17:47موسیقی
17:48موسیقی
17:48موسیقی
17:59موسیقی
18:01موسیقی
18:29موسیقی
18:39موسیقی
18:49اندھے ہو کیا نظر نہیں آتا تمہیں ہاں
18:51اچھے ہاں سے دیکھنے میں لگتے ہو تم شکل سے
18:54پر سے یہ بھی لپنگو والی حرکتے کر کے بیٹھے ہو ہاں
18:57جس طرح سے تم بات کر رہی ہو
18:59لگ رہا تمہاری بڑی دوستی ہے لفنگے لڑکوں کے ساتھ
19:01شنا کوتے بکس اٹھاؤ میری
19:03what
19:04are you normal
19:06اندھوں کی طرح تم پا لٹ رہی تھی میں کیوں بکس اٹھاؤ
19:08تم بکس اٹھا رہے ہو یا میں شور مچاؤ
19:10مچاؤ شور
19:14موسیقی
19:18موسیقی
19:22موسیقی
19:28موسیقی
19:32موسیقی
19:33موسیقی
19:33صرف
19:38موسیقی
19:38موسیقی
19:39موسیقی
20:09موسیقی
20:10موسیقی
20:10موسیقی
20:13موسیقی
21:00موسیقی
21:05موسیقی
21:06موسیقی
21:07موسیقی
21:09موسیقی
21:10موسیقی
21:10موسیقی
21:11موسیقی
21:11موسیقی
21:11موسیقی
21:13موسیقی
21:14موسیقی
21:15موسیقی
21:17تایا جان کو دکھائی جائے گی
21:23آئے میں مر گئی
21:26پس مرید ہی سمجھو
21:27کیونکہ تایا جاننا بھی گھر پر ہی ہے
21:29سمبر یہ ویڈیو ڈیلیٹ کر دو
21:32پلیز پلیز پلیز سمبر
21:35اگر تمہیں اتنی ریکویسٹ کر رہی ہو
21:37تو میں ڈیلیٹ کر دیتی ہوں
21:38لیکن اس کے لیے
21:40پانچ سو روپے کا لوڈ کروا دو
21:41میں ڈیلیٹ کر دیتی ہوں
21:44پانچ سو
21:46میرے پاس نہ
21:47ایک روپیہ نہیں ہے تمہیں دینے کے لیے
21:49بلیک میلر نہ ہو تو
21:51آبا
21:52آرے یہ دیکھو
21:54زاہید بھی آجیا
21:55توبہ توبہ سنبل
21:57انسان کو نا
21:58اتنا بحث بھی نہیں ہونا چاہیے
21:59تو ٹھیک ہے
22:01رہنے دو
22:02یہ ویڈیو نا میں زاہید کو دے دیتی ہوں
22:04وہ اس ویڈیو کے بدلے
22:05مجھے پورے ہزار روپے دے گا
22:07ٹھیک ہے
22:07آئے رکھو تو سہی سنبل
22:09دے رہی ہوں
22:10کہاں بھاگے جا رہی ہو
22:16لالچی کہیں گی
22:18یہ لو پکڑو مارو
22:20کمپا
22:22رکھو
22:23رکھو ویڈیو تے ڈیلیٹ کرو میرے سامنے
22:24ہاں ہاں کر دیتی ہوں
22:28ٹھیک ہے
22:29کر دی ڈیلیٹ
22:30ٹھیک ہے
22:32ٹھیک ہے
22:33ٹھیک ہے
22:33ٹھیک ہے
22:33جاہد رکھنا سمبڑی کے بچے
22:35آرہ بندے نے میرا دماغ خراب کر کر رکھا بھا
22:38آبا
22:40کہاں ہو آیار
22:41آبا
22:42کیا آبا کیوں شور کر رہے ہو
22:44آرے چھوڑا سب باتوں کو یہ بتا
22:45آبا کا ہے
22:45آبا کیا ہے
22:47آبا
22:48کیا تفان چڑھا رکھا ہے
22:49تونے سبح سبح دیماغ کو
22:51کیا تکلیف ہوئی ہے
22:52بتاتا کیوں نہیں
22:53آرے آبا
22:54اپنے بھائی کو دیکھ لو
22:56اچھی طریقے سے دیکھ لو
22:57اس کو
22:57میں اس کا اکا بانی بند کر دوں
22:58اور چچو امران کا
22:58اور مجھے اس گھر سے کوئی نہ بولے
23:00کہ میں اس کو پیسے دوں
23:01وہ شاہر آدم کو بھی
23:02اور چچی ریانا کو بھی
23:05ہوا کیا ہے
23:07آرے مجھے دھوکہ دے کر
23:08وہ چچو امران
23:09تانیا کو لے کے چلا گیا
23:10وہ کالیج
23:11ٹیس دینے کے لیے
23:13تمہاری ڈاکٹر تانیا کو
23:20اب مجھے سوچنا پڑے گا
23:21کہ کیا کتنا
23:22تم لوگوں سے کچھ نہیں بننے والا
23:25ہاں دیکھتا ہوں کیا
23:35سر پلیز میری مجبوری سمجھنے کی کوشش کیجئے
23:38بہت مشکل سے بہت گھر سے بول کے نکلیوں
23:39دوبارہ نہیں ملے گا مجھے یہ چاند
23:41تم کس طرح کی باتیں کر رہی ہو
23:42وداور سلپ میں تمہیں کس طرح بیٹھنے کی اجازت دے سکتا ہوں
23:45سر میں نے اپنا رول نمبر بتایا تھا
23:46آپ کو یہ میری سیٹہ دیکھیں
23:48خالی کوئی نہیں مہتھا اس پر
23:49وہ تو ٹھیک ہے
23:50لیکن یہ میں کیسے مالنوں
23:52کہ تم کسی اور کی جگہ اس رول نمبر پر ٹیسٹ دینے کے لیے نہیں آئی ہو
23:55سر میں جھوٹ نہیں بول رہی ہوں
23:56پلیز آپ ایک دفع میرا ریکٹ نکل با لیں
23:58اب میں اگزامنیشن ہال چھوڑ کے تمہارا ریکارڈ نکل بانے کے لیے جڑا جاؤ
24:02اب تم جا سکتی ہو
24:03انہا مجھے سیکوریٹی والوں کو بلانا پڑے گا
24:29موسیقی
24:38موسیقی
24:40موسیقی
24:48موسیقی
24:49موسیقی
24:59موسیقی
25:01موسیقی
25:29موسیقی
25:59موسیقی
26:22موسیقی
26:24موسیقی
26:24نہیں تو ایسے ہی ہوگا کسی زوم میں نہ رہنا
26:30لو بھائی خیر سے آگئیں ساری بےہائی کی حدیں پار کرتے
26:38وہاں جو ہیں نا ادھر لڑکوں کے ساتھ چپک کر بیٹی ہوگی
26:41پرچہ حل کری ہوگی
26:53اس کا پرچہ تو میں حل کرواتا ہوں
26:54ادھر آ
26:57ادھر آ
26:59دوں ملٹے ہاں کیا ایک
27:01بےہیا کمپخت
27:03گھر کا قانون گھر کی عزہ کسی کا پاس ہی نہیں ہے تمہیں
27:07تم کیا سمجھ رہی تھی
27:08کہ تم انٹری ٹیسک دے کر تمہیں پڑھائی کرنے کی اجازت مل جائے گی
27:13اس کی ٹانگیں توڑ کے نا کمرے میں بیٹھا دو
27:17نہ یہ چل سکے گی اور نہ ہی گھر سے بھاگ نکل کے گھر کی عزت کو نیلام کرے گی
27:22ارے میں تو کہتی ہوں کہ کل ہی کے کل
27:24ظاہر سے نکاح پڑھوا دو
27:26اس کمرے سے اس کمرے میں نقصت کر دو اس کو
27:29اور وہ خود ہی اس پہ پابندیاں لگا دے گا
27:33بابی
27:36آخری بار کیا رہا ہوں
27:37اسے اپنی زبان میں سمجھا لو
27:40ورنہ پھر ڈنڈے کی زبان میں سمجھانا پڑے
27:46واہ
27:48اکڑ دیکھیں
27:52امی
27:56تمہاری یہ بات سمجھ میں کیوں نہیں آتی ہے
27:59ڈاکٹری تمہاری قسمت میں نہیں ہے
28:03غریب کے بچے بڑا افسر بننے کی صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں
28:07تو امی سرمان چاچو بھی تو اسی گھر میں پل بڑھ کے بڑے ڈاکٹر بنے تھے
28:10وہ کمینہ اپنے باپ کی کمائی کے اوپر پل کے ڈاکٹر بنا ہے
28:14تمہارے باپ کی طرح پہلی فرصت میں اس کا باپ مرمرا نہیں گیا تھا
28:19تو امی نین مجھے ایک بات بتائیں میں نے ایسا کون سا جن کی ہے
28:22ایسا کون سا میں نے گناہ کر دیا
28:23جو تایا جان مجھے بے حیائی کے تانے دیتے رہتے ہیں
28:26ان کی خود کی بیٹی وہ پارر جاتی ہے
28:28فیشن کرتی ہے ادھر ادھر گھومتی رہتی ہے
28:31اس پر تو کوئی شرح پابندیاں لازم نہیں ہیں نا
28:33مجھ پر کیوں یہ سب ہوتا رہتا ہے
28:35میں تو خلق خدا کی خدمت کرنا چاہتی ہوں
28:38مجھے خلق خدا کی خدمت کرنا چاہتی ہوں
28:40ایک دوں گی کان کے پیچھے
28:42اس گھر میں دو روٹی کھانے کے لیے
28:44میں غلامی کرنی پڑتی ہے
28:45اور تمہیں خلق خدا کی خدمت کی سوج رہی ہے
28:49ارے یہ کیوں نہیں سمجھ میں آتا
28:51تمہیں کہ تمہیں یتیم بچی ہو
28:55تمہارے مستقبل کا ٹھیکہ
28:57جو ہے تمہارے تایا نے لیا ہوا ہے
28:59یہ دیکھو
29:00میں تمہارے آگے ہاتھ چھوٹ دوں
29:02خدا کے لیے
29:03یہ زندگی جیسے تیسے کٹ لو
29:06اور مجھے بھی کرنے دوں
29:08اگلے جہاں میں جا کے
29:10ان سب ٹھیکے داروں کے گلے پکڑنا
29:12اور بدلے لینا جتنے چاہو
29:15لیکن اس وقت
29:17ڈاکٹری کا نام لینا چھوڑ دو
29:22چائے
29:23یہاں تماشا لگا ہوا ہے
29:24اور تمہیں چائے کی سوج رہی ہے
29:27اب بنا کر لے کر آئیوں تو پی لیجئے
29:30میں خون کے آنسو پی رہی ہوں
29:32اور تم مجھے چائے پلا رہی ہو
29:35پریاتو
29:39کیا ہوا ہے ان کو
29:43اب رسک کو تو زائنی کرنا چاہیے نا
29:48تمہیں اتنی جلدی واپس کیسے آگئی
29:50دو گھنٹے کے اندر اندر
29:51تمہارے ٹیس بھی ختم ہو گیا
29:54رول نمبر سلب گم گئی ہے میری
29:56سلب گم گئی کیسے
29:59گم نہیں گئی ہے
30:00مطلب چوری ہو گئی ہے
30:01چوری ہو گئی
30:03یہ سب کچھ کیسے ہوئے
30:04ذرا بتاؤ گی مجھے
30:06کیار ایک تو میں اتنی پریشان ہوں
30:08اللیڈی تمہیں دکھنی رہا
30:09تمہیں ہر ڈی ٹیل بتانی ضروری ہے کیا
30:11پریشان ہوں یار میں
30:14اچھا بہت مہنت سے میں نے چائے بنائی ہے
30:16یہ لو چائے پیوئے
30:24تانیا کیا ہوگا ہے یہ سب کچھ مجھے بطاونا
30:30اچھا چائے پی لو
30:36تانیا چائے پیو
30:48تانیا چائے پیو
30:50اسے یہاں رکھ دو
30:59آگے بیٹا
31:02آجو
31:13کیا بات ہے بیٹا
31:15تمہارا موٹ کیوں خراب ہے
31:16جب سے پاکستان آئے ہوں
31:18میرا موٹ کب ٹھیک دیکھا ہے آپ نے
31:21میں اس بارے میں نہیں پوچھ رہی ہوں
31:23آج کس وجہ سے تمہارا موٹ خراب ہے
31:26اس کی وجہ جاننا چاہ رہی ہوں
31:28ٹیسٹ دیا ہے تم نے کیا
31:34تمہارے پاپا کو پتا چلے گا تو
31:35دے دیا میں نے تیس
31:38بتا دیجے گا پاپا کو کہ
31:40جہاں ان کی مرضی تھی وہیں دیا ہے
31:44اور پلیز یہ بھی بتا دیجے گا کہ میں نے
31:47میں سارے بلوگز ڈیلیٹ کر دیا ہے
31:50مگر کیوں
31:51بلوگز ڈیلیٹ کیوں کر دیا ہے تم نے
31:53کیوں نہ کرتا
31:53جب ساری زندگی میں جو
31:55آپریشن تھیٹہ اور میڈیسن کے بیچ میں گزارنی ہے تو
31:59تھنا لکھ لکھ کے اپنا سر کیوں خپاؤں
32:01لیکن
32:01بلوگز میں ڈیلیٹ بہت پریشان ہوں
32:04مجھے اور پریشان مت کریں
32:07اب جو یہ تم کھانا چھوڑ کر جا رہے ہو
32:09اس کی وجہ سے مجھے پریشانی ہو رہی ہے
32:12یہ اچھی بات نہیں ہے امیر
32:21مجھے پریشانی کی کیا بات ہے مجھے بتاؤ
32:31میرا یونیورسٹی میں ایک لڑکی سے جھگڑا ہو گیا تھا
32:36اور پتہ نہیں کیسے یہ میری بکس میں آگئی
32:41کیا ہے یہ
32:46تو اس میں پریشانی والی کونسی بات ہے اس کی ایڈریس پہ پوسٹ کر دو
32:50پریشانی کی بات یہ ہے کہ
32:53یہ بیچاری اپنا انڈری ٹیسٹ نہیں دے پائے گی
32:55اوہ تو اس کا مطلب ہے کہ جھگڑا ٹیسٹ سے پہلے ہوا تھا
33:00مائی گاڈ
33:01تو اب کیا ہوگا
33:03یہ تو سمجھ میں نہیں آرہا میں اسے فیس کیسے کر ہوگا
33:06تمہیں فیس کرنے کی کیا ضربت ہے
33:08یہ مجھے گلٹ ہو رہا ہے
33:12اتنا سنسٹیو ہونا نا اچھی بات نہیں ہے امیر
33:16تم کھالا کھاؤ
33:17اس کے بارے میں میں سوچتی ہوں کہ تمہیں گلٹ سے کیسے باہر نکالا جائے
33:23چلو شابش
33:26لیٹ تو مجھے
33:28تھوڑا سا تو کھالو بیٹا
33:29بری بات ہے
33:36بس
33:40میری تو سمجھ میں یہ آرہا ہے بھابی جی
33:43کہ زاہد اور تانیہ کی شادی اب ضروری ہو گئی ہے
33:49بیٹی سے پہلے بیٹے کی شادی کرتوں
33:52خاندان والے بائیکارٹ نہ کر دینا
33:54تو میرا نام بدل دینا
33:59بھائی جان بھابی بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
34:02خاندان والے تانے دے دے کے آپ لوگوں کی زندگی اجیرن کر دیں گے
34:05اور ویسے بھی آپ کے خاندان کی روایت ہے کہ بیٹی کے ہوتے ہوئے بیٹے کی شادی نہیں ہو سکتی
34:10نا
34:13اس لحاظ سے پہلے تانیہ سے پہلے ہماری آئیزہ کی شادی ہونی چاہیے اور آئیزہ سے پہلے سنبل کی شادی
34:21ہو جانی چاہیے
34:23بھابی ٹھیک کہہ رہے ہیں
34:24ارے وہ تو سبھی صحیح کہہ رہے ہیں بھائی لیکن میں اس کمبخت کو کہاں سے ڈھونڈ کر لاؤں کیا
34:28نام اس کا
34:29سنبل کا منگیتر
34:36وہ میں تو کہتی ہوں خاندان والوں کو بلائیں مشورہ کریں ان سے
34:40سلمان اور اس کی فیملی کے لاپتہ ہونے پہ سنبل اور عمر کی منگنی تڑھواتے
34:45اور سنبل کی کہیں اور شادی کر دیں
34:50ہاں اور نہیں تو کیا
34:51ہم ساری زندگی اپنی بیٹی کو کوواری بٹھا کے رکھیں گے
34:55اس سلمان اور اس کے بیٹے کے چکر میں
35:05سپنے میرے توٹے ہوئے