Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv

K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka hissa ban sakte hain.

💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000

🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: SITE Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430

📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765

Apni Qurbani ko asaan banayein aur is khidmat mein hissa lein. Aaj hi apni booking confirm karein.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00This is why my God is lại in your favor.
00:21Allahumma salli ala salli ala salli ala salli ala salli ala salli ala salli ala wa maulana mhmadin wa barik
00:27wa sallim
00:27Nاظرین و محترم
00:28السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:31قربانی اپیل
00:332026
00:33under the amrela
00:35خواجہ غریب نواز
00:36welfare trust
00:37آپ کا مزبان سمیر احمد
00:38حاضر خدمت ہے
00:39یقیناً خوشبو آنے لگی ہے
00:42اور دل مچل رہے ہیں
00:44کہ ہم اللہ کے حضور
00:45سنت براہیمی
00:47ادا کرتے ہوئے
00:48اللہ کے حضور
00:49جانور قربان کریں
00:51زبیحے پیش کریں
00:53اور اس بات کا اقرار کریں
00:55کہ اے اللہ
00:55آج تیرے حکم پر
00:56each of us who will be a friend of God
01:10he would be a friend of God
01:12who will have a friend of God
01:14he will have a brother of God
01:18he can be a friend of God
01:20It's a good thing, it's a good thing, it's a good thing.
02:14Allah Rabbi Al-Azizat.
02:20کیسے اللہ Rabbi Al-Azizat کی بارگاہ سے یہ تقاضہ نظر آتا ہے کہ تم نہ ملنے پر صبر کرو
02:25اور اگر صبر کرو گے تو ان اللہ ہم سعبرین ان کے لئے بہت بڑی خوشکبری کہ جو صبر کرتے
02:31ہیں پھر اللہ ان کے ساتھ ہے تو بارال عید قربہ کا موقع ہے اور ہم نے دیکھا کہ یقیناً
02:37ایام دنیں ہم نے شروع کر دیئے ہر چھوٹا بڑا بچہ لے لیں آپ جوان لے لیں بڑا لے لیں
02:44ہر کوئی اس شوق میں چہرے پر مسکراہت لیے کہ پھر سے وہ موقع آئے گا
02:49کہ ہم اللہ کے حضور زبیہوں کو قربان کریں گے اور اللہ کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کریں گے
02:55ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں KGN کے پلیٹ فارم سے ہمیشہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک
03:00محبت کا پیغام لے کر آئے ہیں کہ آپ وہ طبقہ ہیں وہ صاحبانِ سروت و دولت ہیں
03:05کہ جن کو اللہ رب العزت نے ضرورت سے سوا عطا کیا ہے اور انشاءاللہ اس بار بھی اللہ کے
03:11حضور آپ اس عید قربان کے موقع پر بڑی تعداد میں انشاءاللہ زبیہوں کو قربان کریں گے
03:16اللہ کی بارگاہ میں قربانیاں پیش کریں گے تو اپنی اس قربانی کو عظیم الشان قربانی بنانے کے لیے ایک
03:23پلیٹ فارم ہے جو KGN پروائیڈ کرتا ہے
03:25کہ آئیے مل کر ہم ایک طرف اللہ کے حضور قربانیاں پیش کریں اور پھر کیوں نہ یہ کریں کہ
03:31کیونکہ ہم تو وہ ہیں
03:32کہ جن کو اللہ نے اپنے کرم سے اپنے فضل سے پورے سال گوشت کیا مطلب ہم نے کون کون
03:38سی نعمتیں نہیں ہیں جو اللہ رب العزت نے ہمارے دسترخان پر نہیں سجائیں
03:42تو آئیے پھر کیوں نہ وہ طبقہ جس کا دسترخان کہیں نہ کہیں سے دال کا کہیں نہ کہیں سے
03:48سبزی کا تو انتظام ہو جاتا ہے
03:50لیکن گوشت جیسی غزہ کھانے سے وہ طبقہ محروم نظر آتا ہے اور پھر آج کے اس دور میں آپ
03:57مہنگائی دیکھیں
03:57مہنگائی کی شرعہ دیکھیں انفلیشن ریٹ دیکھیں فائننشل کرائیسز دیکھیں انیمپلائیمنٹ دیکھیں
04:03تو مطلب کس قدر مشکل ہوتا جا رہا ہے یعنی ان لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا
04:09ہے
04:09کہ جو اب گوشت کھانے سے محروم نظر آتے ہیں تو یہ ایک بہترین موقع ہوتا ہے
04:14ایک گولڈن آپرچونٹی ہوتی ہے ان تمام لوگوں کے لیے جو صاحب استطاعت ہیں
04:18صاحب آنے استطاعت ایک طرف اللہ کی راہ میں قربانی پیش کریں اور باوجود اس کے
04:23کہ علماء کرام جو ہماری رہنمائی فرماتے ہیں کہ حاصل ہونے والا جو گوشت ہے
04:27جو قربانی کرتا ہے یہ بھی اللہ کا کرم ہے کہ وہ چاہے تو پورا گوشت خود استعمال کر لے
04:32اور احسن عمل یہ بتایا گیا کہ ایک حصہ وہ خود اپنے لیے رکھ لے ایک حصہ وہ تقسیم کر
04:38دے
04:38اپنے عیزہ و قربہ میں اپنے پڑوس میں اپنے محلے میں اور تیسرا جو حصہ ہے وہ خاص کر دے
04:44کہ میں اس مفلوق الحال طبقے تک ان غربہ تک یہ میں پہنچاؤں گے جو مستحقین ہیں
04:49اور پورا سال گوشت جیسی نعمت کھانے سے محروم نظر آتے ہیں بس اسی عمر کو لے کر
04:55اسی مقصد کو لے کر KGN حاضر ہوتا ہے اور آپ سے یہ اپیل کی جاتی ہے آپ سے یہ
05:00استعداء کی جاتی ہے
05:01یہ گزارش کی جاتی ہے کہ آئیے مل کر اس مفلوق الحال طبقے کے لیے جس کی تعداد بڑھ چکی
05:05ہے
05:05اور دن بہ دن بڑھ رہی ہے آئیے ان کے دسترخان پر ہم گوشت جیسی نعمت پیش کریں
05:11نہ کہ صرف KGN کا یہ وطیرہ رہا ہے یہ ٹرینڈ ہم نے الحمدللہ سیٹ کیا
05:16کہ صرف رو مٹریل کے طور پر گوشت تقسیم نہیں کر دیا جاتا
05:19بلکہ ایسی بستیاں ایسے دیہات ایسے لوگ کے جہاں پر ہم یہ دیکھتے ہیں
05:25کہ کچھے مکانات ہیں اور ایسے مکانات ہیں جن کو مکان کہنا بھی مطلب آپ سمجھ لیں
05:31کہ بڑی مشکل سے لفظ نکلتا ہے مکان جھوپڑی نمائی سے گھر ایسے کچھے مکان
05:36کہ جو بلکل آپ سمجھ لیں زبو حالی کا شکار ہے اور وہاں پر جو رہنے والے باسی ہیں
05:41ان کے گھر میں کچن تک موجود نہیں
05:44کسی طرح سمہاو مینیج کرتے ہیں لکڑیاں جمع کرتے ہیں
05:47اور وہ کس طرح وہ آگ جلاتے ہیں
05:49اور بہرحال ہم اگر گوشت پہنچا بھی دیں
05:51اب یہ دیکھیں یہ یہ منٹیلٹی ہے ہماری
05:53یہ کیجین کا یہ شعار ہے کہ ہم یہ دیکھتے ہیں
05:56کہ ان کو اگر گوشت پہنچا بھی دیا جائے
05:58نہ فریج ہے جہاں وہ محفوظ کر سکیں
06:00اور نہ ان کے پاس وہ انگریڈینٹس ہیں
06:02کہ وہ اچھے انداز سے کھانا تیار کر سکیں
06:05تو پھر وہ کیا کرتے ہیں
06:06کہ ہم کیجین یعنی منتظر رہتے ہیں
06:08لوگ وہاں پر کے رضاکار آئیں گے
06:09اس سال بھی کیجین کے
06:11اور انشاءاللہ نہ کہ صرف گوشت پہنچا جائے گا
06:14بلکہ دستر خان لگا کر
06:16زیافت کے طور پر بھی کھانا پیش کیا جائے گا
06:18تو ہم نے یہ دیکھا
06:19ہر سال دیکھا کہ ان کے دل سے جو خوشی نکلتی ہے
06:22ان کے دل سے جو دعائیں نکلتی ہیں
06:24چہرے پر جو مسکراہت ہوتی ہے
06:26وہ دیدنی ہوتی ہے
06:27اور ایک ہوتا ہے کسی سے دعائیں کروانا
06:29اچھا اس پورے کار خیر کو
06:33ممکن منانے کے لیے
06:34ایکزیکیوٹ کرنے کے لیے
06:35آپ اس وقت تیلی ویجن سکرین پر دیکھ سکتے ہیں
06:38کہ کیا خوبصورت احتمام ہے
06:40کتنے اورگینائز وے میں
06:42کیجین کے رضاکار
06:43اس وقت آپ کو مصروف عمل نظر آ رہے ہیں
06:46ان جانوروں کی ان زبیوں کی دیکھ بھال کی جا رہی ہے
06:49ان کو کھانا کھلائے جا رہا ہے
06:51ان کے رہن سے ان کا بڑا پروپر
06:53بہت ساتھ سترہ انتظام ہے
06:54اور ان کی دیکھ بھال کے لیے رضاکار موجود ہیں
06:57کھانا کھلانے کے لیے رضاکار موجود ہیں
06:59یہاں تک کہ ان کو نہلایا جاتا ہے
07:01ان کو صاف کیا جاتا ہے
07:02تاکہ جب یہ کل اللہ کی بارگاہ میں
07:05عید قربہ کے موقع پر پیش کیے جائیں
07:07تو اچھے سے اچھے انداز سے
07:08کیونکہ دیکھیں
07:09ہم اللہ کی بارگاہ میں کیا پیش کریں گے
07:11ہماری کیا حیثیت ہے
07:13لیکن ایک موقع ہوتا ہے
07:14کہ بادشاہ کے دربار میں
07:16ہم فقیروں کو
07:17ہم بندوں کو
07:18ہم آسیوں کو ایک موقع ملتا ہے
07:21کہ ہم بادشاہ کے دربار میں کچھ پیش کریں
07:23تو یہ عید قربہ پر
07:24جو پیش کیا جانے والا زبیہ ہے
07:26یہ گولڈن آپرچونٹی ہوتی ہے
07:27کہ آپ سے خود یہ کہا جا رہا ہے
07:29آؤ بادشاہ کے دربار میں لے کر آؤ
07:31اور یاد رکھیں
07:32جو بار بار علماء کرام
07:33ہماری رہنمائی فرماتے ہیں
07:34یہ گوشت نہیں ہے
07:35یہ ہڈیاں نہیں ہیں
07:37یہ کھالے نہیں ہیں
07:38جو اللہ کی بارگاہ میں دیکھی جاتی ہیں
07:40بلکہ جس خلوص کے ساتھ
07:41جس اخلاص کے ساتھ
07:43جس سچی نیت کے ساتھ
07:44آپ اس بادشاہ کے
07:45کائنات کے بادشاہ کے دربار میں
07:47آپ کے تحفہ
07:48یہ زبیہ کا تحفہ پیش کرتے ہیں
07:50اگر وہ خلوص نیت
07:52اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جائے
07:54تو بس پھر کہتے ہیں
07:55کہ دنیا بھی بن جاتی ہے
07:56اور آخرت بھی
07:56دیکھیں ماشاءاللہ
07:57کتنے خوبصورت
07:59صحت مند جانور ہیں
08:00جو ہمارا ڈریم ہوا کرتا ہے
08:03ہر موقع پر
08:03اگر میں بالخصوص بات کروں
08:05بچپن کے دن کے
08:05ہماری
08:06جیسے ہی ہم ایک ڈیڑھ مہینہ
08:07عید قربہ میں رہ جاتا تھا
08:09تو ہم اپنے بڑوں سے
08:10زد کیا کرتے تھے
08:11کہ بس کسی بھی طرح
08:12جلد از جلد
08:12ہم منڈی جائیں
08:13اور وہاں سے جانور لے آئیں
08:14یہ خوبصورت انتظام ہے
08:17اجتماعی قربانی
08:18دو ہزار چھبیس کے سلسلے میں
08:19یہ اے آروائے
08:21کیو ٹی وی کی
08:22وہ جگہ آپ دیکھ رہے ہیں
08:23وہ کیٹل فارم آپ دیکھ رہے ہیں
08:24کہ جہاں پر
08:25اس نیت سے
08:26کہ ان زبیہوں کو
08:27جو اجتماعی قربانی
08:28انشاءاللہ
08:28اس سال بھی
08:29اللہ کے حضور یہ پیش کی جائے گی
08:31تو وہاں اس موقع پر
08:32نہ کہ صرف آپ کو
08:33جانور کو دکھائے گیا
08:34کہ کتنے خوبصورت فربا
08:35اور کتنے تندرست جانور ہیں
08:37وہیں پر یہ بھی
08:39الحمدلللہ انتظام ہے
08:40کہ جب
08:41ہم یہ اجتماعی قربانی
08:42وقوع پذیر ہوتی ہے
08:43تو وہاں پر
08:44پروفیشنلز موجود ہوتے ہیں
08:46یہ نہیں ہے
08:47کہ تُو آجا
08:47تُو زبا کرتے جانور کو
08:49بھئی اس کو بلالیا
08:50فلا کو بلالیا
08:51نہیں
08:51بھئی پروفیشنل بندے
08:53موجود ہوتے ہیں
08:54مشینری کا بقائدہ استعمال ہوتا ہے
08:56یعنی کہ جو بھی جدت
08:57داخل ہو چکی ہے
08:58اس زبیہ کے عمل میں
08:59تو اس کو
09:00الحمدللہ بروے کار لاتے ہوئے
09:01کیجین بہت
09:02اورگنائز ویم ہے
09:03کیونکہ انٹرنیشنلی
09:04نہ کہ صرف ہماری
09:05اس کیجین کو
09:06پروگرام دیکھا جاتا ہے
09:07بلکہ الحمدللہ
09:08بڑی تعداد میں
09:09دنیا بھر سے لوگ
09:10شمولیت اختیار کرتے ہیں
09:11محبت کے اس کارواہ میں
09:12شامل ہوتے ہیں
09:13اور الحمدللہ
09:15اس سال ہم نے یہ
09:16ایک مائنڈ سیٹ بنایا ہے
09:17ایک اپنے ٹارگٹ سیٹ کیا ہے
09:18کہ انشاءاللہ
09:19دنیا بھر سے
09:20وہ لوگ جو
09:21اپنے دلوں میں
09:21جذبہ خدمت خلق رکھتے ہیں
09:23اور عید قربہ کے موقع پر
09:25وہ چاہتے ہیں
09:25کہ پورے سال
09:26رب نے
09:26اپنی رحمتوں کی
09:28اپنی لطافتوں کی
09:29بارش کی ہے
09:30تو کیوں نہ
09:30اس بار
09:31اس قربانی کو
09:32سپیشل قربانی بنایا جائے
09:33اور کیجین کے ساتھ مل کر
09:35ہم ان غربہ کے لیے
09:36ان مستحقین کے لیے
09:37یہ سپیشل قربانی
09:39اللہ کی بارگاہ میں
09:39پیش کریں
09:40کہ ایک طرف
09:40زبیح قربان ہو
09:41اور پھر حاصل ہونے والا
09:43گوشت غربہ میں
09:44مستحقین میں
09:45تقسیم کر دیا جائے
09:46انشاءاللہ
09:46اپیل بھی آپ سے
09:47بار بار کرتے رہیں گے
09:48اور اس کے ساتھ ساتھ
09:49یہ بھی
09:50ہم آپ سے گزارش کریں
09:51کہ آپ اگر
09:52اس پروگرام کے ساتھ
09:53جڑے ہیں
09:53تو اس کے ساتھ ساتھ
09:55آپ نے ایک کام
09:56یہ بھی کرنا ہے
09:56کہ یہ صرف فقط
09:57KGN کا کام نہیں ہے
09:58صرف میرا کام نہیں ہے
09:59ہماری ٹیم کا کام نہیں ہے
10:01یہ من حیث القوم
10:02ہم سب کی ذمہ داری ہے
10:03ہر وہ شخص
10:04جو یہ پروگرام دیکھ رہا ہے
10:05اور آج بقائدہ آغاز ہوا ہے
10:07قربانی اپیل
10:08دوہزار چھبیس کا
10:09تو آپ نے یہ تہیہ کرنا ہے
10:10یہ کمیٹمنٹ کرنی ہے
10:11کہ محبت کے اس سفر میں
10:13سمہاو کسی نہ کسی طرح
10:14آپ نے شامل ہونا ہے
10:16آپ ایک حصہ ملائیں
10:17لیکن آپ نے
10:18ملانا ضرور ہے
10:19آپ ضروری نہیں ہے
10:20کہ کوئی پوری گائے کہے
10:22کہ ہماری طرح سے
10:22یا دو چار پانچ بکرے کہے
10:24کہ ہماری طرح سے
10:25ہم نے دیکھا
10:26کہ کن کن نسبتوں کے ساتھ
10:27لوگ آگے آتے ہیں
10:28اور اپنی محبتیں پیش کرتے ہیں
10:30کتنی کتنی قربانیاں ہوتی ہیں
10:31جو مختلف ناموں سے
10:32وہ چاہتے ہیں
10:33کہ اللہ کی بارگاہ میں
10:34قربان کیے جائیں جانور
10:35اور یہ حصے شامل کیے جائیں
10:37ہم یہ چاہتے ہیں
10:38کہ محبت کا کام ہے
10:39خدمت کا کام ہے
10:40آپ کچھ بھی کر کے
10:42اس میں اپنا حصہ ضرور ملائیں
10:44اور ایک حصہ ملانے کا طریقہ
10:45یہ بھی ہے
10:46کہ آپ کنوے کر سکتے ہیں
10:47اس کار خیر کو
10:49کہ بھئی اس بڑے لیول پر
10:51انٹرنیشنلی
10:51نیشنلی
10:52ایک بہت بڑی کیمپین ہوتی ہے
10:53ہر سال کے جی این کی
10:54اور اس کے بعد
10:55عظیم الشان اجتماع ہوتا ہے
10:57قربانی کا
10:58اور پھر یہ اجتماعی قربانی
10:59بہت اورگنائز دے میں
11:00پیش کی جاتی ہے
11:02اور اسی دوران
11:02ہمیں حضرت علامہ
11:04ابو بکر صاحب نے جوائن کیا ہے
11:06السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:07کیسے ہیں علامہ صاحب
11:08حیریت سے
11:08الحمدللہ
11:10اور آپ کے ساتھ
11:10تشریف فرما ہے
11:11جناب حافظ علی احمد حاشمی
11:14بہت ہی خوبصورت
11:15پڑھنے والے
11:16اور عالمی شہرت کے حامل ہیں
11:17ما شاء اللہ
11:18تشریف فرما ہے
11:18السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
11:20تو جہاں
11:22گفتگو ہوگی
11:23آپ سے اپیل کی جائے گی
11:24وہیں علامہ صاحب کی
11:25موجودگی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
11:27ہم یہ بھی چاہیں گے
11:28کہ قرآن و حدیث کی روشنی سے
11:30ایسا میسیج
11:31ہمارے قلوب تک پہنچے
11:33ایسا مطلب
11:34ہمارے دلوں میں
11:35ایک وہ تحریک پیدا ہو
11:36وہ جذبہ پیدا ہو
11:37کہ ہم اس اجتماعی قربانی
11:39کوئی سنداز سے
11:40اپنے رب کے حضور پیش کریں
11:41اسپیشلی فوکس کرتے ہوئے
11:43اس مفلوق الحال طبقے کو
11:45کہ آر بڑی تعداد میں
11:46بہت بڑے لیول پر
11:47ہم دیکھ رہے ہیں
11:48کہ بے روزگاری ہے
11:49اور مہنگائی اس قدر زیادہ ہے
11:51کہ لوگوں کو
11:52دو وقت کی روٹی میسر نہیں
11:53تو کیا ہی اچھا ہے
11:54کہ اس بہانے
11:56اس خوبصورت موقع پر
11:57اس عید قربہ کے موقع پر
11:58ہم ان لوگوں کے دلوں میں
12:00خوشی داخل کر سکیں
12:02جو مرجائے ہوئے اداس چہرے ہیں
12:03پریشان ہیں
12:04ان کے پاس دو وقت کی روٹی میسر نہیں
12:07کسی طرح ان کے چہروں پر
12:08مسکرات آجائے
12:16کہ کس کس انداز سے
12:17ریوارٹس ملتے ہیں
12:18جو اللہ کی بارگاہ میں خرچ کرتے ہیں
12:20اور مخلوق پر
12:21رحمت کا ذریعہ بنتے ہیں
12:22مخلوق کے کام آتے ہیں
12:23ان کی داد رسی کرتے ہیں
12:24انشاءاللہ یہ گفتگو بھی شامل کریں گے
12:26اور یہ ٹرینڈ رہا ہے
12:27ہمیشہ سے
12:27ہمارا کیجی این کا
12:29چاہے وہ رمضان کا پروگرام ہو
12:30دیگر حوالوں سے
12:32خلق خدا کی خدمت کے پروگرامز ہوں
12:34اور بالخصوص
12:35جب عید قربان کا موقع آتا ہے
12:37تو یہ اجتماعی قربانی
12:38کے حوالے سے
12:39جو ہمارے پروگرامز ہوتے ہیں
12:40تو الحمدللہ
12:41قبیلہ حسان سے
12:42تعلق رکھنے والی
12:43خوبصورت آواز کو
12:44شامل کیا جاتا ہے
12:45اس سے ہم دیکھتے ہیں
12:46بڑے چار چاند لگتے ہیں
12:47ہمارے اس پروگرام میں
12:47اور آپ لوگ بڑا پسند کیا کرتے ہیں
12:49تو ایک طرف
12:50پروگرام آپ نے پسند بھی کرنا ہے
12:51آپ نے حمد باری تعالی بھی سننی ہے
12:53نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم بھی
12:55آپ نے سننی ہے
12:56مناقب بھی انشاءاللہ
12:57پیش کیے جائیں گے
12:58قرآن و حدیث کی روشنی میں
12:59انشاءاللہ بہترین گفتگو بھی ہوگی
13:01لیکن مطمع نظر
13:03جو مقصد ہے وہ کیا
13:05کہ ہمیں اجتماعی قربانی میں
13:06حصہ ضرور ملانا ہے
13:08تو مجھے امید ہے
13:09کہ فرسٹ امپریشن ہی ہمارا
13:10بہت اچھا ہوگا
13:11اور آپ حضرات
13:12اپنی موجودگی سے
13:13اور اپنی محبت پیش کرتے ہوئے
13:15ہمارے حوصلوں کو آپ بلند کریں گے
13:17اور انشاءاللہ
13:18اسی جذبے کے ساتھ
13:19اس جوش اور
13:20اسی شوق کے ساتھ
13:21انشاءاللہ یہ
13:22اجتماعی قربانی کے پروگرام
13:23سکی جی ان کے
13:24چھتری کے سائے میں
13:25آپ انشاءاللہ
13:26ملائزہ کرتے رہیں گے
13:27اور ایک وقت آئے گا
13:28کہ ہم یہ اناؤنس کر رہے ہوں گے
13:29کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ ہیں
13:31جنہوں نے اپنے حصے قربانی کے حوالے سے
13:32ملائے انشاءاللہ
13:33میں علی چاہتا ہوں
13:34کہ حمد باری تعالی سے
13:35بقاعدہ آغاز ہو
13:36پھر انشاءاللہ
13:37اللہم صاحب کو شامل گفتگو کریں گے
13:39بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحمن
14:03اللہ حقرؑ
14:06اللہ حقرؑ
14:11حاضر ہے تیرے دربار میں
14:19ہم
14:23اللہ حقرؑ
14:25اللہ حقرؑ
14:29دیتی ہے صدای چشمین
14:40اللہ حقرؑ
14:43اللہ حقرؑ
14:46دیتی ہے صدای چشمین
14:54اللہ حقرؑ
14:58اللہ حقرؑ
15:04اور جن لوگوں پہ
15:08ہے انعام میرا
15:17ان لوگوں میں نکھ دینا میرا
15:24جن لوگوں پہ
15:30ہے انعام میرا
15:35ان لوگوں میں نکھ دینا میرا
15:44محشر میں میرا
15:48دیتی ہے جائے
15:54اللہ حقرؑ
15:56اللہ حقرؑ
16:01اللہ حقرؑ
16:05اللہ حقرؑ
16:08اور میری آنے والی
16:15سب
16:20اللہ حقرؑ
16:22اللہ حقرؑ
16:22اللہ حقرؑ
16:42اللہ حقرؑ
16:45آمین
16:45آمین
16:46سب
16:47اسباب
17:14ہم
17:15کو
17:15خیبت سے
17:17ہر خرؑ
17:19گردن
17:20ہم ہے
17:23ہر آنکھ
17:26ہر آنکھ
17:27ہر آنکھ
17:28ہر آنکھ
17:42ہر آنکھ
17:45ہر آنکھ
17:46ہر آنکھ
17:48ہر آنکھ
17:48ہر آنکھ
17:50ہر آنکھ
17:51ہر آنکھ
17:51ہر آنکھ
17:51ہر آنکھ
17:52ہر آنکھ
17:53ہر آنکھ
17:53ہر آنکھ
17:57ہر آنکھ
18:00اللہ حقرؑ
18:05اللہ حقرؑ
18:08اللہ حقرؑ
18:08اللہ حقرؑ
18:11اللہ حقرؑ
18:12اللہ حقرؑ
18:14اللہ حقرؑ
18:15اللہ حقرؑ
18:15And every year we have given us
18:33Every year we have given us
18:41Every year we have given us
19:00Every year we have given us
19:09Allah Karam
19:11Allah Karam
19:46ماشاءاللہ
19:47ماشاءاللہ
19:50جتنا relevant کلام
19:51جو پڑھا جانا چاہیے تھا
19:53ویسے ہی کلام سے آغاز کیا
19:55بہت خوبصورت کلام
19:57ایک طرف دعائیہ کلمات نظر آ رہے ہیں
20:00مناجہات ہے
20:01اللہ کا شکر بھی عدا کیا جا رہے ہیں
20:03اللہ سے دعا بھی کی جا رہی ہے
20:05مطبع کیا بات ہے
20:06ایک کلام میں اتنی کیفیات کا جمع ہو جانا
20:09اور یقینا یہی وجہ ہے
20:11کہ قبول بارگاہ ہوا
20:13اور اللہ تعالی ہم سب کو بار بار
20:15حرم کی زیارت
20:16حج اور عمرے کی سعادت نصیب فرمائیں
20:19آمین سمم آمین
20:20اور عید قربان کے سلسلے میں
20:22اجتماع قربانی دوہزار چھبیس کے سلسلے میں
20:25یہ پروگرام پیش کیا جا رہا ہے
20:26اور ہر سال کی طرح
20:27آئی ام گوئنگ ٹو آناؤنس ویری پراؤڈلی
20:30الحمدللہ یہ ایک خاصہ ہے
20:32ہمارے اس
20:33کیجین کا خواجہ غریب نواز ویلیفیر ٹرسٹ کا
20:36کہ جب بھی آپ کو ہم
20:38کوئی پیکج بنا کے دیتے ہیں
20:39خاص طور پر عید قربان کے موقع پر
20:41اجتماع قربانی کے سلسلے میں
20:43تو یہ ریٹس بتا رہے ہوتے ہیں
20:45کہ انٹینشن کیا ہے
20:46اور پیشے کیا اوبجیکٹیو ہے
20:48ہم یہ چاہتے ہیں
20:49کہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ ملائیں
20:50تو اس بار بھی
20:51سرپرائز ٹونو
20:53کہ جہاں اتنا انفلیشن ریٹ ہائے ہے
20:54اور اس وقت
20:55جو لوگ منڈی کا رخ کر چکے ہیں
20:57یا جہاں
20:58کہیں قریب میں بھی
20:59اگر آپ دیکھیں
21:00کہیں چھوٹی منڈیاں لگتی ہیں
21:01آپ نے ابھی تک
21:02کہیں پر آپ گئے ہوں
21:03آپ نے ریٹ لی ہوں
21:04آپ کو اندازہ ہو
21:05کہ کس انداز سے
21:07ابھی بہت
21:08فیلال تو ابتدا میں
21:09ہم دیکھ رہے ہیں
21:09کہ بہت زیادہ انفلیشن ریٹ ہائے ہے
21:11بہت مہنگا جانور مل رہا ہے
21:13وہیں الحمدللہ
21:14ہم نے
21:14ہر سال کی طرح
21:15اس سال بھی
21:16میک شور کیا ہے
21:17کہ اگر آپ
21:18ایک کاو شیئر ملانا چاہتے ہیں
21:20اللہم صاحب
21:21بیس ہزار روپے میں
21:22ایک حصہ پیش کیا جا سکتا ہے
21:24ایک حصہ شامل کیا جا سکتا ہے
21:26یعنی کہ
21:26ایک عام انسان
21:28جو کہ
21:28ایون بلو میڈل کلاس بھی ہے
21:30تو وہ بھی
21:32اس کارے خیر میں
21:32حصہ لے سکتا ہے
21:33میں نے اب تک جتنے دیکھیں
21:34اس میں کہیں بھی
21:35اتنا سستہ حصہ لے
21:35یہ سب سے کم پر
21:36یہ خاصہ ہے
21:39اگر آپ پوری گائے
21:40قربان کرنا چاہتے ہیں
21:41کیونکہ آپ کو پتا ہے
21:43اتنی کیلکولیشن
21:43سب کی ہوتی ہے
21:44کہ ایک گائے میں
21:45جو انا سات حصے ہوتے ہیں
21:46تو یعنی
21:47ٹوئنٹی کو آپ
21:47ملٹیپلائی کرتے ہیں
21:48سیون سے
21:49تو یہ بنتا ہے
21:50ون لیک فورٹی تھاؤدن
21:51آپ پوری گائے
21:52اللہ کی راہ میں
21:52قربان کرنا چاہتے ہیں
21:53یعنی کہ
21:54سات حصے شامل کرنا چاہتے ہیں
21:55تو ایک لاکھ چالیس ہزار روپے میں
21:56یہ پوسیبل ہے
21:57ایک بکرہ آپ چاہتے ہیں
21:59اللہ کی راہ میں
22:00قربان کیا جائے
22:01تو تھرٹی سکس تھاؤدن
22:02چھتیس ہزار روپے میں
22:03بکرہ ملنا
22:04بلکل اس وقت
22:05ممکن نظر نہیں آرہا
22:06لیکن
22:07کی جی این نے
22:08خواجہ غریب نواز
22:09ویل پیر ٹسٹ نے
22:09اس اجتماعی قربانی
22:11دو ہزار
22:11چھبیس کے لیے
22:12اللہ کے کرم اور فضل سے
22:13یہ پوسیبل کیا ہے
22:15یہ ممکن بنایا ہے
22:16کہ چھتیس ہزار روپے میں
22:17آپ ایک بکرہ
22:17اللہ کی راہ میں
22:18قربان کر سکتے ہیں
22:19اور سب سے خوبصورت
22:21بات یہی
22:21کہ اس خلوص نیت
22:23کے ساتھ
22:23یہ قربانی اللہ کی
22:24بارگاہ میں
22:24پیش کی جائے گی
22:25کہ حاصل ہونے والا
22:26گوش تقسیم کیا جائے گا
22:27ان مستحقین میں
22:29ان غربہ میں
22:29اس مفلوک الحال
22:31طبقے میں
22:31کہ جس کا دسترخان
22:33ہمیں سونہ نظر آتا ہے
22:34دو وقتی روٹی
22:35میسر ہونا
22:36ان کے لیے
22:37ایک مشکل ترین عمر ہے
22:38تو اس زمن میں
22:40اگر آپ دیکھیں
22:41اور سوچیں
22:41تصور کریں
22:42کہ جب ان کے
22:43دسترخان پر
22:44گوش پہنچے گا
22:45زیافت پہنچے گی
22:46تو کس قدر
22:47خوش ہوں گے
22:48وہ دل
22:48اور کس انداز سے
22:49ایک ذریعہ بنتا ہے
22:50یہ موقع
22:51کہ دلوں میں
22:52جو خوشی ہے
22:53وہ ہم داخل کرنے کا
22:54سبب بن سکیں
22:55بہت بڑی نیکی ہے
22:56اور اللہ کا
22:56بہت بڑا کرم ہے
22:58تو اس امید کے ساتھ
22:59کہ آپ اس بار بھی
23:00سارے جو ہمارے
23:01پریویس ریکرڈز ہیں
23:02وہ بریک کریں گے
23:03اور بڑی تعداد میں
23:04انشاءاللہ
23:04اپنی محبتیں
23:05شامل کریں گے
23:06اور پہلا پروگرام
23:07ہی ہمارے لیے
23:08ایک مثال بنے گا
23:08انشاءاللہ
23:09ایک زیمپل سیٹ ہوگی
23:10اور ہم اسی جذبے کے ساتھ
23:12اسی جوش کے ساتھ
23:13انشاءاللہ
23:13آپ کو
23:14مزید پروگرامز
23:15کرتے ہوئے
23:15اور غربہ کے لیے
23:16مفلوق الحال
23:16طبقے کے لیے
23:17اجتماعی قربانی کے
23:18سلسلے میں
23:19KGN کے پروگرامز
23:20پیش کر سکیں گے
23:21انشاءاللہ
23:21اللہم صاحب
23:21آپ کو شاملے
23:22گفتگو کرتے ہیں
23:23ابتدام میں
23:23میں چاہتا ہوں
23:24کیونکہ آج
23:24KGN
23:25اجتماعی قربانی
23:26دودار چھبیس
23:27کا پہلا پروگرام
23:28ہے
23:28تو سب سے پہلی بات
23:29جو لوگوں تک پہنچے
23:29قرآن و حدیث کے
23:31ریفرنس سے
23:31وہ یہ پہنچے
23:32کہ فلسفہ قربانی
23:33کیا ہے
23:34جبکہ
23:34بار بار یہ بتایا جاتا ہے
23:36امفیسائز کیا جاتا ہے
23:37اس بات کو
23:38کہ جب ہم یہ
23:39زبیہ قربان کرتے ہیں
23:40حاصل ہونے والا
23:41گوشت بھی
23:42ہم خود کھا لیتے ہیں
23:43یعنی دیکھا جائے
23:44ظاہری طور پر
23:45یا مٹیریلسٹ کے لیے
23:46اللہ رب العزت
23:47تک تو کوئی چیز
23:48نہیں پہنچا رہے
23:49لیکن پھر بھی
23:50اتنا اس کا
23:50عجر و ثواب
23:51بیان کیا جاتا ہے
23:52تو سر فلسفہ قربانی
23:54کیا ہے
23:54کیا فرمایے
23:54آپ دیکھیں
24:03اسلام نے
24:04بڑا خوبصورت
24:04ہمیں نظام عطا کیا ہے
24:06آپ کسی بھی
24:07زندگی کے فیز میں ہو
24:08آپ امیر ہو
24:09یا غریب ہو
24:10آپ کے پاس پیسہ ہو
24:11یا نہ ہو
24:12آپ جوان ہو
24:13یا بڑے ہو
24:14ہر فیز میں
24:15اسلام نے
24:15قرآن و حدیث
24:16نے ہماری رہنمائی کی
24:17اور اسلام نے
24:19کسی فرد واحد
24:19پر بات نہیں کی
24:20صرف
24:20بلکہ ہر
24:21طبقے کا خیال
24:22رکھا گیا ہے
24:23ہر شخصیت
24:24کا خیال رکھا گیا ہے
24:25جہاں ہم
24:26قرآن مدید
24:27فرقان حمید
24:27میں دیکھتے ہیں
24:28تو فرد فردن
24:29فردن فردن
24:30بھی سب کے رائٹس
24:30بیان ہوئے
24:31اور پھر اجتماعی طور پر
24:33طبقات کو بھی
24:34الگ الگ طریقے سے
24:35جو ہے وہ
24:35قرآن نے ایڈریس کیا ہے
24:36وہیں پر اگر
24:37کوئی مالدار طبقہ ہے
24:38تو اس کے لیے
24:39قرآن نے کچھ
24:39رولز گائیڈ لائنز
24:40بیان کی ہے
24:41اور اسی طرف
24:42اگر کوئی جو ہے
24:43وہ غریب طبقہ ہے
24:44کوئی ایسا طبقہ ہے
24:45کہ جس کے اوپر
24:46ایک آزمائش والا
24:46وقت گزر رہا ہے
24:47امتحان والا
24:48وقت گزر رہا ہے
24:49تو اسے بھی
24:50اسلام نے یہ حکم نہیں دیا
24:51کہ اسے پیچھے چھوڑ دو
24:52بلکہ تمام طبقات
24:54کو ساتھ
24:54مل جل کر
24:55آگے چلنے کا حکم دیا گیا
24:57اب جب فلسفہ قربانی
24:58کی بات کرنے
24:59تو دیکھیں
24:59حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم
25:00کی امت پر
25:01اللہ رب العزت
25:02کے بے بہا
25:04نعمتیں
25:04اللہ رب العزت
25:05نے عطا کی ہے
25:05اور اتنا فضل ہے
25:06سرکار علیہ وسلم
25:07کی امت پر
25:08حضور علیہ وسلم
25:09کے صدقے سے
25:11کہ انسانی
25:12اقل حیران رہ جاتا
25:13آپ دیکھیں
25:15قرآن کہتا ہے
25:16وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِبَهُمْ
25:17وَأَنْتَ فِيهِمْ
25:18آپ ان کے درمیان
25:19موجود ہیں
25:20تو ہم ان پر
25:20اجتماعی عذاب نہیں
25:21لائیں گے
25:22یعنی اتنا بڑا فضل ہے
25:23پہلے کی قومیں
25:25جو ہیں
25:25وہ اگر نافرمانی کرتی
25:26تو عذاب ایسا آتا
25:27ساری قوم کو
25:28تباہ برباد کر دیا جائے
25:29حضور علیہ وسلم
25:30کی امت پر
25:31اجتماعی عذاب نہیں آئے گا
25:32سرکار علیہ وسلم
25:33کی وجہ سے
25:34یہ اللہ رب العزت
25:35نے فضل کیا
25:35پہلے کے دور میں
25:36جب ہم قرآن و حدیث پڑھتے ہیں
25:38سیرت کو پڑھتے ہیں
25:38تاریخ کو جب ہم دیکھتے ہیں
25:39تو یہ بات بھی سمجھ آتی ہے
25:40کہ پہلے اگر
25:41کوئی اللہ کی راہ میں
25:41قربانی کرتا تھا
25:42تو اس کی قربانی
25:44جو ہے وہ جلا دی جاتی تھی
25:45اور یہ
25:45آگ آتی تھی
25:46اور باقاعدہ
25:47اس کی قربانی
25:47جو ہے وہ جلا دی جاتی
25:48اور یہ ایک سائن ہوتا تھا
25:49علامت ہوتی تھی
25:50کہ اس کی قربانی
25:51بارگاہ الہی میں
25:52مقبول ہو گئی
25:53اب اگر بل فرض
25:54کسی کی قربانی میں
25:55جو ہے وہ نعمت
25:56جو اسے
25:57اللہ رب العزت نے
25:58مال بطور نعمت عطا کیا
25:59اس نے اس سے قربانی کی
26:01لیکن
26:02اس کی نیت صاف نہیں ہے
26:03اور وہ قربانی
26:06واضح سائن موجود ہے
26:07کہ قبول نہیں ہو رہی
26:08تو پھر آپ بتائیں
26:09معاشر میں اس کی کیا عزت رہ جائے گی
26:10لیکن حضور علیہ السلام کی
26:12امت پر یہ فضل رکھا
26:13کہ اس چیز کو پوشیدہ رکھا گیا
26:16ہم جس بھی نیت سے قربانی کریں
26:18تو ہماری قربانی بظاہر
26:19قبول ہی نظر آتی ہے
26:20وہ تو سامنے والا
26:21اپنی نیت خود جانتا ہے
26:23کہ میری نیت جو ہے وہ دکھاوے کی تھی
26:24یا میری نیت حقیقتاً
26:25اللہ کو راضی کرنے کی تھی
26:26لیکن اللہ نے اس پر پردہ رکھا
26:28ایک یہ بات
26:28پھر حضور علیہ السلام کے جدہ امجد
26:31حتی ابراہیم علیہ نبی عناو علیہ السلام
26:33وہ تسلیم و حتی اسماعیل
26:34کے جب ہم ذکر پڑتے ہیں
26:35تو اصل میں قربانی کا مقصد
26:36ہمیں یہاں سے نظر آتا ہے
26:37اور حتی ابراہیم علیہ السلام کی زندگی
26:39سرابہ قربانی سے
26:41ابتدا سے
26:42جس قوم میں پیدا ہوئے
26:43سارے لوگ آپ کو جھٹلا رہے ہیں
26:45بتوں کی عبادت کرنے والے ہیں
26:46بادشاہ ہے اس کی عبادت کرنے والے ہیں
26:48سورت چاند کی عبادت کرنے والے ہیں
26:50اور آپ کو اللہ رب العزت نے
26:51انتنا انٹیلیکچولی کیپیبل بنایا تھا
26:53کہ آپ کا دل نہ بتوں کی طرف جھکتا ہے
26:55نہ آپ کے توجہ چاند کی طرف جاتی ہے
26:58سولج کی طرف جاتی ہے
26:59اور خود ہی اللہ تعالی نے آپ کو
27:01انٹیلیکچولی وہ کیپیبلیٹیز
27:02اور وہ ذہانت اور فتانت عطا کی تھی
27:04کہ اللہ تعالی نے آپ کو صرف عقل دی
27:06اور عقل سے آپ رب تک خود پہنچ گئے
27:09تو آپ دیکھیں وہاں
27:10اس قوم کے اندر آپ ان کو سمجھانے ہیں
27:12کوئی نہیں مانتا
27:13بادشاہ کے سامنے گئے تو
27:14اقلی سوال و جواب کا جب سلسلہ ہوا
27:16بادشاہ بھی جب آپ کے سامنے خائب و خاصل ہوا
27:19جو خود کو خدا کہتا تھا
27:20تو اس نے آگ تیار کی
27:21اور یہ آپ کو اس آگ میں ڈالا گیا
27:23پہلی قربعانی
27:24اللہ رب handy zelt پر توقل
27:26بھروسہ ایسا
27:27کہ کوئی پرواں نہیں
27:28Allah Rabbeul Zet نے محفوظ رکھا
27:3086 سال
27:3190 سال کی عمر میں
27:33آپ کو پہلا بیٹا آتا ہوا ہے
27:34حت اسماعیل
27:36رضی اللہ تعالیٰ
27:38پہلا بیٹا ملا
27:38ابھی بیٹے کی خوشی آئی ہے
27:40کہ رب کی طرف سے حکم ہوا
27:41کہ اسے ایک سہرائی علاقے میں
27:43چھوڑ کے وہاں سے چلے جاؤ
27:44تو آپ نے اپنی بیوی حت حجر
27:46رضی اللہ تعالیٰ
27:47اور حت اسماعیل کو
27:48جو نو مولود بچے ہیں
27:49کچھ دن کے ان کو چھوڑ کے چلے گئے
27:51ایک اور قربانی
27:51یعنی حت ابراہیم کے زندگی میں
27:53سلاپہ قربان ہی نظر آتی ہے
27:55لیکن ہر ہر امتحان میں کامیاب آپی ہے
27:58ہر ہر امتحان کے بعد
28:00جو ہے وہ
28:00آپ ہی سرخونوں نظر آتے ہیں
28:02اسی وجہ سے کہا گیا
28:04کہ یہ خلیل اللہ
28:05اسی وجہ سے سرکار علیہ السلام خود کہتا ہے
28:08یعنی حضور علیہ السلام کی
28:10اولاد امجاد میں سے
28:11امام حسن مجتبہ کے بارے میں آتا ہے
28:13کہ وہ سرکار کے مشابہ تھے
28:14امام علی رضا کے بارے میں آتا ہے
28:16کہ وہ سرکار کے مشابہ تھے
28:18یعنی ہمیں حضور علیہ السلام کے
28:20اولاد میں ایسے
28:20آل رسول کے بارے میں ملتا ہے
28:22کتاب کے اندر
28:23جو تشبیح جن کے چہرے میں
28:25حسن و جمال کے اندر
28:26سرکار سے مشابہت ملتی تھی
28:27لیکن سرکار خود فرماتے ہیں
28:29کہ میں اپنے باپ ابراہیم کی طرح دکھتا ہوں
28:32اور یہ بڑے ناز سے سرکار پر فرماتے تھے
28:35اور قرآن میں حتی ابراہیم کا ذکر
28:44اب کئی سالوں بعد بیٹے کے پاس آئے
28:46بیٹا جوان ہو چکا ہے
28:48ریونین ہے
28:48باپ اور بیٹا ایسے مل رہے ہیں
28:50کئی سالوں بعد
28:51کافی عرصے بعد باپ اور بیٹے کی ملاقات ہو رہی ہے
28:53ابھی کچھ وقت گزارنا شروع ہوئے
28:55کہ خواب آ رہا ہے بار بار
28:57کہ بیٹے کو اسے باہ کر رہے ہیں
29:00پھر بیٹے کو اسے باہ کر رہے ہیں
29:01سمجھ گئے رب کی طرف سے حکم ہے
29:02اور بیٹا بھی وہ
29:04کہ کہا کہ اگر رب نے حکم دیا
29:06کہ اگر میں وہ کروں
29:07تو تم کیا کہو گے
29:08کہا جو آپ کو رب نے جیسا حکم دیا
29:10آپ ایسے کرے
29:11جو آپ کو کہا ہے
29:12آپ مجھے صبر کرتا ہوا پائیں گے
29:13لے گئے ہتھ اسماعیل علیہ السلام کو
29:15اور جب زباہ کرنے لگے
29:17کچنا بڑا عمل
29:18یعنی ہم میں سے جو صاحب اولاد ہے
29:20وہ اپنی اولاد کو سامنے رکھ کر سوچیں
29:23کہ ہمیں اگر
29:24ماں باپ کبھی ایسا ہوتا ہے
29:26کہ اولاد سے بہت چڑھ بھی جاتا ہے
29:29کبھی بہت زیادہ اولاد کی حرکتوں پر غصہ آتا ہے
29:31لیکن بندہ اس نحبت پر آ جائے
29:34یہ تو تصور ہی نہیں
29:35اللہ تعالی نے ماں باپ کے دل میں
29:37اولاد کی محبت ان بلٹ رکھی ہے
29:40یہ ایسی محبتیں جو غیر اختیاری ہیں
29:42اس میں میرا اور آپ کا کوئی کنٹرول نہیں
29:44جیسے ہی باپ بنیں گے
29:45ماں بڑیں گے
29:46محبت آ جائے گی دل کے اندر
29:48وہ اللہ کے نبی ہے
29:50وہ رحم کے پیکر ہے
29:52وہ رحمت للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم
29:54کے جدہ امجد ہے
29:55تو کتنے رحمدل ہوں گے
29:57لیکن حکم رب کا ہے
29:58تو رب کے حکم کے آگے سر جھکا دیا
30:00ہاتھ اسمائل علیہ السلام کو لٹایا
30:02اور بیٹا بھی ایسا
30:03کہ باپ کو کہہ رہا ہے آنکھوں پر پٹی باننے
30:06آنکھوں پر پٹی باننے
30:06کیونکہ آپ دیکھیں گے
30:07باپ کی محبت تو ہے نا
30:09ایسا نہ ہو کہ
30:09رب کا حکم بجال آنے میں
30:11جو ہے وہ دیر ہو جائے
30:12کوئی تردد آ جائے
30:13تو باپ کو یہ کہا جا رہا ہے
30:15میرے ہاتھ ماندے
30:16تاکہ میں تڑپو نہیں
30:17اللہ اللہ
30:18اللہ
30:18یعنی ہم ایک ایک جب وہ پوری
30:19کانورزیشن جب ہم پڑھتے ہیں
30:21قرآن کے اندر
30:22جب آپ جو ہے وہ سورة سوفات
30:24اٹھا کے اس کے اندر
30:24جو حصہ جب پڑھنا شروع کرتے ہیں
30:26اس کو سورت انداز سے
30:27رونٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
30:28کہ کیا قربانی ہے
30:29باپ کی طرف قربانی نظر آتی ہے
30:34ماں کی طرف سے
30:36کہ اس کی کیسی قربانی ہے
30:37اور پھر جب چھوری چلائی
30:39تو قربانی تو پہلے ہی قبول ہو گئی تھی
30:40وہ یہاں قربان گاہ تک
30:42لانا ہی ان کا عمل ایسا تھا
30:43کہ وہ قبول ہو گئی تھی
30:44اللہ رب العزت نے آسمان سے
30:46مینڈہ بیجا
30:46اور وہ جو ہے
30:47مینڈے کی قربانی کی گئی
30:48اور قرآن کے آیت نازل ہوئی
30:49سرکار مبدالعالم کے قلب اتھر پر
30:52قد صدقتر رویا
30:54تحقیق تم نے اپنا خواب سچا کر دی
30:57یہ اصل میں فلسفہ قربانی ہے
30:59جو تمہاری سب سے قریب ترین
31:01عزیز ترین چیز ہے نا
31:03تمہارے نزلیک
31:03اس کو راہ خدا میں
31:05اس طرح قربان کر دو
31:06کہ تمہیں کوئی تردد نہیں ہو
31:08کوئی غم نہیں ہو
31:09کوئی شک نہیں ہو
31:10کوئی پریشانی نہیں ہو
31:11اور انسان کی
31:12یہ فطرتاً یہ معاملہ ہے
31:13کہ انسان کو اپنے مال سے
31:14بڑی محبت ہوتی ہے
31:15جو مال اس نے کمایا ہوتا ہے
31:16وہ اس کے لئے بہت عزیز ہوتا ہے
31:18آج کے دور میں خاص طور پر
31:27اس ٹائم پر بندہ مال کو
31:28اور زیادہ مضبوطی سے پکڑتا ہے
31:30کہیں انویسمنٹ کر دوں
31:31کہیں میں اسے جو ہے وہ
31:33پریزرف کر دوں
31:33کہیں اسے جو ہے وہ
31:34کوئی مجھے سکیم ایسی مل جائے
31:36کہ میں اس میں پیسے ڈال کر
31:37بھلے بھول جاؤں
31:38کچھ لوگ ہوتا ہے نا
31:38کئی کئی سالوں تک بھول جاتا ہے
31:39کچھ ہوتے کہ وہی جلدی پیسہ بنانا ہے
31:42کوئی میوچول فرنڈ مل جائے
31:43کوئی کام مل جائے
31:44وہ پھر بہت سارے لوگ اس میں
31:45حلال حرام کا بھی خیال نہیں کرتے
31:46بس پیسے کمانے
31:47پیسے بڑھانے ہیں
31:48کم نہیں ہونے چاہیے
31:49ایسا نہ ہو
31:50کوئی آزمائش کا شکار ہو جائے
31:51وہیں ہمیں جو ہے وہ اسلام یہ کہتا ہے
31:53رمضان آیا
31:54سال گزر گیا زکاة دو
31:57صدقہ فطر دو
31:58دو مہینے کے بعد
31:59صدقہ فطر دے دی
32:00زکاة دے دی
32:00اب دو مہینے کے بعد کیا
32:01اب قرمانی کبھی کرو
32:03بار بار امتحان ہے
32:05سال میں کئی مرتبہ امتحان لیا جا رہا ہے
32:07لیکن یہ اصل فلسفہ قرمانی ہے
32:09کہ ہم نے اپنے خلیل کو
32:10تمہارے سامنے
32:11مثال کے طور پر پیش کر دیا
32:12وہ بھی نبی تھا
32:13لیکن تھا وہ انسان بھی
32:17وہ بھی انسان تھا
32:18تم بھی انسان ہو
32:18ٹھیک ہے وہ ہمارے
32:19سیلیکٹڈ لوگوں میں سے تھا
32:21لیکن انسان تھا
32:22وہی آزمائشے جو تمہارے اوپر آتی ہیں
32:24اس پر بدرجہ اول آئی
32:26اس پر زیادہ مضبوطی کے ساتھ آئی
32:28پھر خود حضور علیہ السلام کی زندگی مبارکہ
32:30اگر ہم دیکھیں
32:31تو اتنی آزمائشے
32:32اتنا امتحان
32:33لیکن ہمیشہ قرمانی میں
32:35سب سے آگے آپ ہیں
32:36یہی حکم دیا گیا
32:37کہ ٹھیک ہے
32:38تم سے تو جان بھی نہیں مانگی جاری
32:39تم سے تو تمہارا بیٹا بھی نہیں مانگا جاری
32:41تم سے تو تمہاری اولاد بھی نہیں مانگی جاری
32:43تم سے تمہارا سارا مال بھی نہیں مانگا جاری
32:46سارا مال رب کا ہے
32:56ایک حصہ
32:57مختصر ہماری راہ میں خرچ کرو
32:58اس میں ہم دیکھیں گے
33:00صرف اتنے سے مختصر حصے میں
33:01یعنی ایک بندے پر قربانی بنتی
33:03تو ایسا آپ نے کہا بیس ہزار کا حصہ
33:04بیس ہزار کچھ ویلیو نہیں رکھتا
33:06اگر آپ دیکھا جائے بظاہر
33:07بیس ہزار تمہیں
33:09اللہ کی راہ میں خرچ کرنے ہیں
33:10ہم اس بیس ہزار پر تمہیں ٹیسٹ کر لیں گے
33:12اس ایک حصے پر ٹیسٹ کر لیں گے
33:14تمہارے اس میں شک آیا
33:15نہیں آیا
33:15تمہیں رضا مندی کے ساتھ
33:17مال خرچ کیا یا نہیں کیا
33:18بس یہ امتحان ہے
33:20یہی قرمانی ہے
33:21اور یہی رب کو رازی کرنے کا طریقہ ہے
33:24یا بات ہے
33:26فیضان نظر تھا
33:27یا کے مکتب کی کرامت تھی
33:29سکھائے کس نے اسماعیل کو
33:31آداب فرزندی
33:32بہت خوبصورت گفتگو
33:34اور کم وقت میں میں سمجھتا ہوں
33:35آپ نے ڈیٹیل میں
33:37جس انداز سے جامع انداز سے
33:38کمپریہنسیولی
33:39جو فلسفہ قربانی ہے
33:41وہ بیان کیا
33:42اور بہت خوبصورت بات
33:43جو ناظرین مجھے لگی
33:44آپ کو بھی لگی ہوگی
33:45کہ اتنی بڑی قربانی
33:47کی یاد میں یہ قربانی کی جاتی ہے
33:49اور اگر آپ کمپیر کریں
33:51تو وہاں سے
33:52کیا چیزوں پر آزمایا گیا
33:54وہ کہتے ہیں نا
33:54بندہ کہتا ہے
33:55میری جان بھلے سے لے لو
33:56میری اولاد کو چھوڑ دو
33:57تو جب اپنی جان پر آئی
33:59تب بھی اللہ کی بارگاہ میں
34:01اپنے آپ کو پیش کیا
34:09جب اللہ کا دوست بننا
34:11آسان نہیں ہوتا
34:12جب اللہ کا دوست بن جائے
34:14تو پھر یہ نہیں دیکھتا
34:15کہ آزمائش کیسی ہے
34:16طلب کیا کیا جا رہا ہے
34:18پھر جو محب ہے
34:20جس سے آپ محبت کرتے ہیں
34:22جو آپ کا محبوب ہے
34:23جس سے آپ محبت کرتے ہیں
34:24پھر اس کی بارگاہ سے
34:25جو کچھ بھی طلب کیا جاتا ہے
34:27وہ آپ پیش کر دیتے ہیں
34:28اور یہی منظر ہمیں نظر آتا ہے
34:30اور اسی دوران
34:30الحمدللہ ہمیں
34:31جو عالم اسلام ہے
34:33اس کے ممتاز عالم دین
34:34نے جوائن کیا ہے
34:35حضرت اللامہ امیر حمدہ قادری صاحب
34:37السلام علیکم
34:38کیسے آپ خیریت سے ہیں
34:40اور انشاءاللہ
34:41اللامہ صاحب کو بھی شاملیں
34:42گفتگو کریں گے
34:44آپ کی توجہ پھر سے
34:45مفضول کراتے ہیں
34:46اجتماعی قربانی
34:47دوہزار چھویس
34:48خواجہ غریم نواز
34:49ویل پیر ٹرسٹ
34:50اس سال بھی انشاءاللہ
34:51اس جذبے کے ساتھ
34:52اللہ کی بارگاہ میں
34:53یہ قربانیاں پیش کی جائیں گی
34:55اور جو میں نے آپ سے پیکج ابھی تھوڑی دیر پہلے شیئر کیا تھا
34:58بار بار آپ کے گوشت گزار کرنے کا مقصد
35:00کہ ہم یہ پروگرام دیکھیں بالکل
35:02دین کی باتیں بھی سیکھیں
35:03جو فلسفہ قربانی ہیں وہ بھی جانے
35:05جو دیگر انشاءاللہ مسائل ہوتے ہیں قربانی کے حوالے سے
35:08کیونکہ ابتدائی دینے ہیں ابھی ہم تیاری کی طرف جا رہے ہیں
35:11تو الحمدللہ آج ہی اگر آپ کو یہ بنیادی معلومات میسر آ جائے گی
35:15تو پھر یہ دیگر امور جو سر انجام آپ کو دینے ہیں
35:17انشاءاللہ اس میں بڑی آسانی ہوگی
35:19اس وقت آپ ٹیلی ویجن سکرین پر ملاحظہ کر رہے ہیں
35:21یہ منظر ہے اس وقت کیٹل فارم کا جو کہ کی جی ان کا
35:25اس وقت ایسا مرکز بنا ہوا ہے
35:28کہ جہاں پر بڑی تعداد میں زبیحے تیار ہیں الحمدللہ
35:31اور آپ دیکھیں پانی پلانے کا ایک بہترین انتظام ہے
35:34کھانا کھلائے جا رہے ہیں اور ایسے کھلائے جا رہے ہیں
35:36کہ جس انداز سے قربانی کے جانور کو کھانا کھلانا چاہیے
35:41جس انداز سے اس کے ناز نخرے اٹھانے چاہیے
35:43اور کیوں کیوں نہ اٹھائیں
35:45کہ یہ وہ زبیحے ہیں یہ وہ مبارک جانور ہیں
35:48جن کو اللہ کی بارگاہ میں قربان کرنا ہے
35:52تو آپ دیکھیں پورے پروٹوکول کے ساتھ
35:54بڑے اورگنائز بے میں ہمارے رضاکار ہر سال بڑی محنت کرتے ہیں
35:57اور یہ چند دنوں پہلے کی آپ فٹیجس ملائزہ نہیں کر رہے ہیں
36:00پورے سال ان کی دیکھ بھال کی جاتی ہے
36:03ان کی پرورش کی جاتی ہے
36:04اور ان کی دیکھ بھال کا خیال لکھا جاتا ہے
36:06کھانے پینے کا خیال لکھا جاتا ہے
36:08کہ خوبصورت سے خوبصورت جانور آپ کو نظر آئیں گے
36:11فربا جانور نظر آئیں گے
36:12یہ آپ دیکھیں کھانے کی تیاری ہو رہی ہے
36:14جیسے ہمارے کچن میں کھانا تیار ہو رہا تھا
36:16ابھی آپ نے دیکھا کہ تمام زبیحوں کے لیے
36:18اس وقت کھانا تیار ہو رہا تھا
36:20اور یہ اس انداز سے ان کو پھر پیش کیا جاتا ہے
36:22کہ یہ بھی خوش ہو کر اللہ کی بارگاہ میں جائیں
36:25جب جائیں تو تعریف کریں کہ ہاں ہمیں کسی نے رکھا تھا
36:28کسی نے پالا تھا
36:29کسی نے ہمیں اچھے اندازے کھلایا پیرایا تھا
36:31کیوں؟
36:32کیونکہ یہ وہ تحفہ ہے جو
36:34کائنات کے بادشاہ کی بارگاہ میں
36:36قربانی کی صورت میں پیش ہونا ہے
36:37اگر آپ ایک حصہ اس اجتماعی قربانی میں ملانا چاہتے ہیں
36:41مفلوق الحال طبقے کی مدد کرنا چاہتے ہیں
36:55اس لیے نہیں کہ میں اس پروڑیم کا ہوسٹ ہوں
36:58یا میں کیجی این کے پروڑیم کو ہوسٹ کرتا ہوں
37:01میں دل کی گہرائی سے آپ تک یہ بات پہچا رہا ہوں
37:03بلا مبالغہ میں یہ ارز کر رہا ہوں
37:05کہ اس وقت اس مہنگائی میں
37:07اور ابھی سے جو ریٹ لوگوں نے معلوم کرنا شروع کیا ہے
37:10سوشل میڈیا پہ جو ریٹس آ رہے ہیں
37:11تو آپ اس سے بھی کمپیر کریں
37:13تو یعنی کہ مقصد ہمارا کیا ہے
37:14نیت ہماری کیا ہے
37:15کہ ایک بہت بڑا کار خیر ہے
37:17آپ کو موقع مل جائے بس کسی طرح
37:19کہ آپ اس قربانی میں حصہ ملا لیں
37:21بہت سے لوگیں کم پیسے ہونے کی وجہ سے قربانی نہیں کر پاتے
37:24ان کو بھی ذہن میں رکھ کر
37:25یہ پیکش تیار کیا جاتا ہے
37:27کہ ٹوئنٹی تھاؤنڈ ڈوپیس بھی کوئی دے کر
37:29اگر اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتا ہے
37:31کیا پتہ یہ ادا
37:33یہ دینا اللہ کی بارگاہ میں قبول ہو جائے
37:35اسی طرح ہم یہ چاہتے ہیں
37:37کہ آپ یہ نہ سوچیں
37:38کہ میرے پاس پیسے کام ہیں
37:39یا میں صرف ایک حصہ ملا سکتا ہوں
37:41میں دو حصہ ملا سکتا ہوں
37:42قربانی میں آپ حصہ ضرور لیں
37:44اپنا نام اس فہرس میں ضرور لکھوائیں
37:47کہ عید قربان کے موقع پر
37:48جب اللہ کی بارگاہ میں
37:49اجتماعی قربانی پیش کی جا رہی تھی
37:51تو میں کسی طرح اس میں شامل ہو گیا
37:53اللہ نے مجھ پر کرم فرما دیا
37:55اور کیا پتہ یہ نیکی آپ کی
37:56یا آپ کی ادا
37:57اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو جائے
37:59آپ کی دنیا بھی سور جائے
38:01اور آپ کی آخرت بھی سور جائے
38:03اگر آپ پورا ایک جانور
38:04یعنی کہ گائے آپ چاہتے ہیں
38:06کہ اس پلیٹ فارم سے
38:07اللہ کی بارگاہ میں قربانی کے لئے پیش کریں
38:09ایک لاکھ چالیس ہزار روپے
38:10آپ نے ڈونیٹ کرنے ہیں
38:12اور اس کے ساتھ ساتھ ایک بکرا
38:13آپ چاہتے ہیں
38:14کہ اللہ کی راہ میں
38:14آپ کی جانب سے قربان کیا جائے
38:16تو تھٹی سکس تھاؤدن
38:17یعنی چھتیس ہزار روپے میں
38:18آپ یہ possible بنا سکتے ہیں
38:19بہت سے لوگ یہ سوچ رہے ہوں گے
38:21انشاءاللہ اس سال بھی
38:21ہم KGN کا حصہ بنیں گے
38:23اور انشاءاللہ اس قربانی میں حصہ لیں گے
38:25لیکن ابھی تو بہت ابتدائی دینے
38:26ابھی تو پہلا پروگرام پیش کیا جا رہا ہے
38:28لیکن اپنے بارے میں سوچیں
38:29جب ہم نعمتوں کے حصول کے لئے
38:31اللہ کی بارگاہ کی جانب
38:32اپنی توجہ لے کر جاتے ہیں
38:34تو کیا ہم یہ سوچتے ہیں
38:35کہ مولا ابھی تو ابتدائی ہے
38:36ابھی تو مانگنا شروع کیا ہے
38:37بعد میں عطا کر دے
38:38بعد میں دے دے
38:39نہیں ہم چاہتے ہیں
38:40کہ اللہ سب سے پہلے
38:41مجھ پر کرم کی بارش کر دے
38:43سب سے پہلے
38:43اپنی نعمتیں مجھے عطا کر دے
38:45یعنی اپنے لئے مانگتے ہیں
38:47تو ہم چاہتے ہیں
38:47سب سے پہلے ہمیں مل جائے
38:48اور جب اللہ کی بارگاہ میں
38:50دینے کی باری آئے
38:51تو
38:52let me be very honest
38:53let me be very friendly
38:55کہیں نہ کہیں سے شیطان آ جاتا ہے
38:57اور وہ اپنا کام کرنا شروع کر دیتا ہے
38:58ابھی تو ہو جائے گا
38:59ابھی تو بہت دن پڑے ہیں
39:00ابھی تو باقی ہے
39:01جیسے اپنی لئے چاہتے ہیں نا
39:03کہ پہلی دفعہ میں ہی مل جائے
39:04تو آئیے
39:05یہ سمجھیں
39:06یہ KGN کا پلیٹ فارم
39:07یہ اللہ کی بارگاہ سے آپ کے لئے
39:09ایک golden opportunity آ رہی ہے
39:10کہ اس مفلوق الحال طبقے کے لئے
39:13مستحقین کے لئے
39:14جو مفلس لوگ ہیں
39:15غریب لوگ ہیں
39:16ان کے لئے خوبصورت انتظام ہو رہا ہے
39:27باتیں ہیں
39:27یہ تمام جو بشارتیں دی جا رہی ہیں
39:29تمام rewards جو گنوائے جا رہے ہیں
39:31یہ سب کس کے صدقے
39:32جیسے اللہم صاحب نے فرمایا
39:33مصطفیٰ کریم علیہ السلام کے قدموں کا صدقہ ہے
39:36آئیے اسی کریم
39:37ہمارے نبی کی بارگاہ میں
39:39ہم حدیعہ نات پیش کرنے کے لئے
39:41پھل سے ملتمیس ہیں
39:42علی سے کے بارگاہ رسالت
39:44معاف صلی اللہ علیہ وسلم میں
39:45حدیعہ نات پیش کریں
39:46بسم اللہ
39:57سبحان اللہ
39:58کھلا ہے سبھی کے لئے
40:05لیے باب برحیم
40:11وہاں کوئی روی دل پہ
40:15میں اتنا نہ آلی
40:19بھائی کیا کہنے ہیں
40:20سبحان اللہ
40:22وہاں کوئی روی دل پہ
40:26میں اتنا نہ آلی
40:33مراراں سے دامن
40:37نہیں کوئی خالی
40:42کتارے لگائے
40:48کھڑے ہیں سوالی
40:53کتارے لگائے
40:58کھڑے ہیں سوالی
41:03میں پہلے پہلے جب
41:09مدین گیا
41:14وہ تھی گلگل حالت
41:19مچل جانے والی
41:25میں پہلے پہلے جب
41:29مدین گیا تھا
41:35دل کی حالت
41:40مچل جانے والی
41:46وہ دربار سچ مچل
41:50میرے سامنے تھا
41:57وہ دربار سچ مچل
42:01میرے سامنے تھا
42:06ابھی تک تسوئے
42:12تھا جس کا خیالی
42:16مراراں سے دامن
42:20نہیں کوئی خالی
42:28کتارے لگائے
42:32کھڑے ہیں سوالی
42:36میں ایک ہاتھ سے دل
42:41سباہ نے ہوتا
42:48کتیم کی اس نے ہاں
42:54آقا کی جانی
42:58میں ایک ہاتھ سے دل
43:02سباہ کی جانی
43:05کتیم کی دوسرے ہاتھ
43:14روزے کی جانی
43:17دعا کے لیے ہاتھ
43:23اٹھتے تو کیسے
43:27نہ یہ ہاتھ خالی
43:33نہ وہ ہاتھ خالی
43:37نہ یہ ہاتھ خالی
43:42نہ وہ ہاتھ خالی
43:47مرادوں سے دامن
43:52نہیں کوئی خالی
43:57کتارے لگائے
44:00ہاتھ
44:00ہاتھ
44:01ہاتھ
44:02ہاتھ
Comments

Recommended