Skip to playerSkip to main content
تصانیف:
آپ رحمۃ اللہ علیہ نے تقریباً ۴۵ کے قریب تصانیف و تالیفات اور عربی کتب کا ترجمہ انتہائی مشکل اور کٹھن حالات میں فرمایا اوراکثر کتابیں ایسی تھیں کہ اپنے علم و موضوع کے اعتبار سے وہ انتہائی اہم تھیں اور آپ رحمۃ اللہ علیہ ترجمہ اس خوش اسلوبی سے فرماتےکہ بجائے ترجمہ کے یوں محسوس ہوتا کہ جیسے اصل کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں ، فن ترجمہ کے جاننے والے جانتے ہیں کہ ایک زبان کو دوسری زبان کا جامہ پہنانا کس قدر مشکل امر ہے مگر آپ رحمۃ اللہ علیہ اس فن کے استاد تھے۔ آپ کی تصانیف میں سے جو فہرست میسر ہوسکی وہ ذیل میں درج کی جارہی ہے۔

1) مدارج النبو‌ۃ (۲ ج) شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
2) الخصائص الکبری (۲ج) امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ
3) الشفاء (۲ج) قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ
4) ما ثبت من السنة شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
5) کشف المحجوب حضرت داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ
6) بشرى الكئيب بلقاء الحبيب امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ
7) الدررالمنتثرہ في احاديث المشتهره امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ
8) الصواعق الالہیۃ فی الرد علی الوہابیۃ علامہ الشیخ محمد سلمان رحمۃ اللہ علیہ
9) نعیم العرفان (اردو ترجمہ بنام تکمیل الایمان) شاہ عبدالحق محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ
10) نعیم رسالت مفتی سید غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
11) فتاوی صدر الافاضل مرتبہ مفتی سید غلام معین الدین رحمۃ اللہ علیہ
12) نعیم البیان پہلا پارہ ( تفسیر قرآن پاک) مرتبہ مفتی سید غلام معین الدین رحمۃ اللہ علیہ
13) احقاق حق مرتبہ مفتی سید غلام معین الدین رحمۃ اللہ علیہ
14) حیات صدر الافاضل مفتی سید غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
15) فتوح الغیب (ترجمہ بنام شروح الغیب) شیخ عبد القادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
16) مسالک الحنفاء (ترجمہ بنام والدین مصطفیﷺ) امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ
17) مناقب امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ امام جلال الدین سیوطی شافعی رحمۃ اللہ علیہ
18) قرۃ العیون (ترجمہ بنام سرور خاطر) فقیہ ابواللیث سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ
19) مواعظ حسنہ حضرت علامہ امام صفوری رحمۃ اللہ علیہ
20) المیلاد نبوی ﷺ امام ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ
21) شواہد النبوة حضرت مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ
22) اصول السماع (ترجمہ بنام مسئلہ السماع) حضرت علامہ ثناء اللہ پانی پتی رحمۃ اللہ علیہ
23) العقائد (ترجمہ فقہ اکبر)
24) ترجمہ وصایا امام اعظم
25) ترجمہ قصیدہ بدء الامالی

#Shorts
#AshShifa
#IslamicBooks
#MuftiNaeemi
#SeeratunNabi

Category

📚
Learning
Comments

Recommended