00:01ڈران ٹرمپ کی پیشش پر غور کرنے کو تیار ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقی نے کہا صدر ٹرمپ کی مذاکرات
00:08کی درخواستہ غور کر رہے ہیں
00:09ایرانی وزیر خارجہ کی روسی صدر سے ملاقات کہا ایران اور روس سٹریجک پارٹنر ہیں
00:15روس نے ہمیشہ ہماری اور ہم نے روس کی حمایت کی
00:18روسی صدر پیوچن نے کہا گزشتہ ہفتے ایران کے سپریم لیڈر سید مشتبہ خامنائی کا ذاتی پیغام ملا
00:25ایرانی قوم بڑی بہادری سے لڑا ہی ہے
00:34ایران سے مذاکرات میڈیا کے ذریعے نہیں کریں گے
00:37وائٹ ہاؤس کی جانب سے بیان
00:39وائٹ ہاؤس کی نائب پریس سیکیٹری بولیویا ویلز نے کہا یہ حساس سفارٹی مذاکرات ہیں جو میڈیا کے ذریعے نہیں
00:45ہو سکتے
00:46ٹرمپ واسق کر چکے ایران کو جہوری ہتیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
00:50امریکی میڈیا کے مطابق صادر ٹرمپ آج ایران کی تجاویز کا جائزہ لیں گے
00:55قومی سلامتی اور خارجہ پولیسی کی ٹیم کے ساتھ ایران جنگ پر اہم اجلاس کریں گے
01:11ایران کی عالمی بحری گزرگاہوں پر یہ غمال بنانے کی کوشش برداشت نہیں کریں گے
01:16امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ایران کو دھمکی کہاں دھونس دھمکیوں یا داقت کے زور پر بحری راستے بند
01:22کرنا قابل قبول نہیں
01:24آبنا ایرومرز عالمی بحری راستہ ہے
01:26ایران کو یہ فیصلہ کرنے کا حق نہیں کہ وہاں سے کون گزرے گا
01:30ایران کی اجازت کیا اسے ادائیگی کر کے بحری جہاز گزرنا راستہ کھلنا نہیں کہلاتا
01:39اور پرکٹ دیوانوں کے لئے خوش خبری
01:41وزیر آزم نے پی ایسل ایلیون کی تینوں پلی آف میچس میں شائکین کو آنے کی اجازت دے دی
01:46کراچی میں ہونے والے پی ایسل کالیفائر کے لئے کلل شائکین کا داخلہ مفت ہونے کا امکان
01:52شیمن پی سی بی موسی نقوی کہتے ہیں
01:54دلچس اور انٹیمنٹ انٹیمنٹ سے بھرپور پرکٹ کا انتظار ہے
01:58چاروں ٹیموں کے لئے نئے خواہشات کا اظہار کرتا ہوں
02:01پی سی بی کا اٹھائیس ایپریل کو پشاور ظلمی اور اسلام آباد یونائٹیڈ کالیفائر کے ٹکٹس یہ فروف کا اعلان
02:06کالیفائر کے لئے ای ٹکٹس ویب سائٹ سے خریدے جا سکتے ہیں
02:12امریکہ اور ایران کے مذاکراتی عمل میں پیش ٹک ہوئی ہے لیکن مکمل کامیابی ابھی باقی ہے
02:17ایرانی وزیر خارجہ آباس ایراچی کی سینگ پیٹرزبرگ پہنچے پر میڈیا سے گفتگو
02:22کہا پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان سالسی میں اہم کردار ادا کیا
02:27دونوں ملکوں کے درمیان رابطے اور بانچیت کو آگے بڑھانی میں مدد ملی
02:32پاکستان اور امان سے ملاقات میں ماضی کی پیش رفت کا جائزہ لیا
02:46نائے وزیراعظم اصحاد دار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ یویٹ کوپر سے گفتگو میں
02:51خطے کی صورتحال پیتباد لے خیال
02:54برطانوی وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی کوششوں اور مذاکراتی کردار کو سرہا
02:59دونوں رہنماؤں کا خطے اور دنیا میں امن و استحکام کے لیے
03:03مسلسل رابطوں کی اہمیت پر اتفاق اصحاد دار اور مصری وزیر خارجہ بدر عبداللاتی میں بھی رابطہ
03:09مصری وزیر خارجہ نے علاقائی اور عالمی رہنماؤں سے اپنے رابطوں سے اصحاد دار کو آگا کیا
03:15پاکستان اور مصر کا خطے اور اس سے باہر عام کے لیے
03:19مسلسل سفارتی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
03:27ایدال اقوامی مارکیٹ میں خام تیل کے قیوتوں میں مسلسل اضافہ
03:30برینڈ خام تیل ایک سو نور ڈالر فی بیرل ہو گیا
03:32ڈیو ٹی آئی کروٹ دو اشاریہ سات سات فیصد اضافتے سے ستانلے ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا
03:45نئے قانون کے تحت آب نائے حرمز کا کنٹرول اب ایرانی فوج کے پاس ہوگا
03:49ایرانی پارلمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سبرہ
03:52ابراہیم عزیزی نے کہا فوج پہلے ہی دشمن جہازوں کا راستہ روپنے کی کوشش کر رہی ہے
03:57اب آب نائے حرمز سے ہونے والی تمام کمائی اور لیندین ڈالر کے بجائے
04:02ایرانی کرنسی میں کیا جائے گا
04:03امریکی وزیر خارجہ نے ایران کا اقدام ناقابل قبول قرار دے دیا
04:08مولکو روپیو نے کہا ایران کی جانب سے آب نائے حرمز پر فیس آئید کرنے کی کوشش برداشت نہیں کر
04:13سکتے
04:26ایران کے ساتھ تعلقات اب پہلے جیسے نہیں
04:29دائے سرے سے جائزہ لیا جائے گا
04:31خلیجی ملکوں کی خلاف ایرانی جاریت سوچا سمجھا منصوبہ تھا
04:35یہ وقتی ردی عمل نہیں تھا
04:37اس کی شدت توقعات سے زیادہ تھی
04:39صدر متحدہ عرب امارات کی مشیر راکٹر اندار قرخاش کہتے ہیں
04:42خلیجی ملکوں نے اپنی زمین ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی
04:46ایرانی حملوں نے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی
04:49جس کو بحال ہونے میں دہائیا لگ سکتی ہے
04:53کوئیت میں امریکی بیس کو میزائل نہیں
04:56بلکہ ایرانی پائلٹ نے ایف آئیف تیارے سے نشانہ بنایا
04:59امریکی ائر ڈیفنس سسٹمز کے باوجود
05:01ایرانی تیارہ حملہ کرنے میں کامیاب رہا
05:03امریکی ٹی وی کا دعویٰ
05:05انڈی سی نیوز کے مطابق حملے میں
05:07گودام، ہانگرز اور مواصلاتی انفرسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا
05:10اس حملے کو جدید جنگی تاریخ میں نایاب فضائی حملہ قرار دیا جا رہا ہے
05:15ریپورٹس کے مطابق متعدد امریکی اڈو پر بیعت وقت حملے کیے گئے تھے
05:19ابتدائی طور پر بتایا گیا تھا
05:21کہ میزائلوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے
05:23بیس کا دفعہ نہیں کیا جا سکا تھا
05:35وائٹ ہاؤس نمائندوں کے ڈیدر وی فائرنگ کی تحقیقات
05:37ابتدائی ترتیش کے مطابق
05:38حملہ آور کول ٹومس ایلن ممکنہ طور پر
05:41امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے
05:43عالی عدداروں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا
05:45بی بی سی کے مطابق ملزم پر آج ہی پردر جرمائیت کی جائے گی
05:49امریکی صدر ڈولر ٹرم کہتے ہیں
05:51فائرنگ کے بعد سمجھنے کی کوشش کر رہا تھا
05:53کہ کیا ہوا ہے
05:54میں نے اس وقت محسوس کیا کہ شاید کچھ کر بڑھ ہوئی
05:57اہلکاروں نے فوری طور پر مجھے حفاظتی حصار میں لیا
06:00اہلکاروں کے کہنے پر میں اور خاتون اول زمین پر بیٹھ گئے
06:04مجھے نہیں پتا تھا کہ حملہ آور کا ٹارگٹ میں ہی تھا
06:07اس صورتحال میں خاتون اول بہادر دکھائی دی
06:09وہ مضبوط ہیں
06:10حملہ آور بیمار ذہن کا حامل ہے
06:25سٹیٹ بینک نے مہنگائی پر کنٹرول کے لیے شرائح سود میں ایک فیصد پوائنٹ اضافہ کر دیا
06:30شرائح سود دس اشاریہ پانچ فیصد سے بڑھ کر گیارہ اشاریہ پانچ فیصد ہو گئی
06:34مارچ میں مہنگائی کی شرائح سات اشاریہ تین فیصد رہی
06:37کرنٹ اکاؤنٹ ایک ارب سات کرو ڈالر سے پلس رہا
06:41نو ماہ کا کرنٹ اکاؤنٹ سترہ کرو چالیس لاکھ ڈالر سے پلس رہا
06:45ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام نے کہا
06:47موجودہ حالات میں شرائح سود میں اضافہ کاروبار کے لیے نقصان دے ہوگا
06:51سرمایہ کاری کے فروغ اور روزگار کے لیے شرائح سود میں کمی ضروری تھی
06:55مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی ہے
06:58شرائح سود بڑھانے کی ضرورت نہیں تھی
07:12مفاقی وزیر خزانہ محمد اور انزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس
07:16ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں اس تحکام پر اظہارت میں آئی
07:20ملازمین کو تنخواہ ہو اور پینشن کے ادائیگی کے لیے پی آئی اے
07:23گولڈنگ کمپنی کے لیے چھ ارب روپے کی منظوری
07:30کراچی میں غیر ایلانیا لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر دیا
07:34کہ الیکٹرک کی نئی انتظامیہ بھی شہر میں لوڈ شیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام
07:38لوڈ شیڈنگ سے مستثنہ علاقوں میں بھی برمت کے نام پر 3 سے 5 گھنٹے بجلی بند
07:42کئی علاقوں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کے لیے بجلی بند کی جا رہی ہے
07:46اورنگی ٹاؤن لیاقت آباد ملیر کورنگی نیو کراسی میں 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے
07:52لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا جن بوتل سے باہر آ گیا
07:56شہری عزیت سے دو چار
08:02کیا عوام کو اب سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ای ٹیکس بھی دینا پڑے گا
08:06صدقی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ای ٹیکس کے چرچے
08:10لوڈ شیڈنگ پر بات ہوئی تو سینیٹر کامل علی آغا بل لے کر پہنچ گئے
08:15ملے بارہ ہزار کے بل میں تینتیس سو روپے بجلی کے ہیں
08:18واقعی سب ٹیکس ہیں
08:19مزارت بجلی کے حکام کو مخاطب کر کے بولے
08:22آپ عوام کو سارفی نہیں بکرا کہا کریں
08:25ایڈیشنل سیکرٹی پاورڈ ڈیویجن بولے
08:27مازرت کے ساتھ بکرا تو اس پر حکومت بنی ہوئی ہے
08:30شیئرمند سیف اللہ بڑوں نے کہا
08:32کہیں سوپر ٹیکس تو کہیں جگر ٹیکس لگائے جاتا ہے
08:35بس سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی ٹیکس لگانا رہ گیا
08:45دن بھر شدید گرمی کے بعد کچھ علاقوں میں بادل برس پڑے
08:49جیکو آباد میں بارش سے موسم بہتر
08:51ڈیرہ مراد جمالی اور نصیر آباد میں بھی برسات
08:54ملک کے مختلف شہروں میں آج گرمی کی شدت بڑھ گئی
08:57جیکو آباد کمبر میں درجہ حرارت چھیالیس
09:00دادو سکھر میں پینتالیس
09:01لارکانہ میں چھوالیس ڈگری رہا
09:03لاہور فیصل آباد رہیم یار خان
09:06ساہی وال میں تالیس ڈگری سینٹیگریڈ ریکارڈ کیا گیا
09:08محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں ہیٹ ویویلر جاری کر دیا
09:12مائی کے آغاز میں ملک بھر میں شدید
09:15گرمی کی لہر برقرار رہنے کی پیش ہوئی
09:17کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں بھی
09:19درجہ حرارت بڑھنے کا امکان
09:21تمام ریسکیو اداروں کو ہائی الیٹ کر دیا گیا
09:24شہریوں کو غیر ضروری باہر نکلنے
09:26دھوب سے بچنے اور احتیاطی تدابیر کی ہدایت
09:39صدر مملکت عاصف علی زرداری کا چین کا دورہ
09:42آگستان اور چینی اداروں کے درمیان
09:43تین مفاہمتی آدھ داشتوں پر دستخط
09:45سمندری پانی کو قابل استعمال بنانے
09:47زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں
09:49تاون کے سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
09:51صدر زرداری نے شعبہ امراض قلب
09:53نمائی خدمات انجام دینے پر
09:55پروفیسر پانک زیانگ بن کو
09:57ستائر پاکستان سے نوازا
09:58صدر عاصف زرداری کا کہنا تھا
10:00پروفیسر پانکی کابیشوں سے پاکستان کے شعبے
10:02صحت کے استعداد میں اضافہ ہوا
10:10موسیقی
10:12وزیرستان میں افغانستان سے پھر اتنا
10:14خوارش کی دراندازی کی کوششیں ناکام
10:16بنا دی گئیں
10:17انگور اڈا زلول خیل میں افغان اشتیال انگیزی پر
10:20پاک فانچ کی بروقت بھرپور جوابی کاروائی
10:23کئی افغان پوسٹیں تباہ
10:24دراندازی میں ناکامی کے بعد
10:26افغان طالبان نے سیول آبادی کو
10:28نشانہ بنایا
10:29فارنگ کے باعث دو خواتین سمیتین افراد زخمی
10:32وانہ اسپطال منتقل کر دیا گیا
10:34آپریشن غزب للحق کی
10:36مؤثر کاروائیوں کے بعد
10:37افغان طالبان وہ کھلاہت کا شکار
10:40سیول آبادی کو نشانہ بنانے لگے
10:42اہل علاقہ کا پاک فانچ جوابی
10:44کاروائی کا مطالبہ
10:45وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاک فانچ کو خراج تحسین
10:48کہاں قوم کو پاک فانچ کی پیشہ ورانہ
10:51مہارت اور جررت پر فخر ہے
10:58پاکستان نے افغان یونیورسٹی پر
11:00کوئی ڈران حملہ نہیں کیا
11:01سیکیورٹی ذرائع نے بھارتی گودی میڈیا
11:04کا جھوٹا پروپاگینڈا
11:05مشترد کر دیا
11:06سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
11:07بھارتی گودی میڈیا ریپابلک ٹی وی کی جانت سے
11:10پروپاگینڈا بے بنیاد ہے
11:11پاکستان میں دہشتگردی اور بدمنی کے پیچھے
11:14بھارت کا مکروح کردار بے نکاب ہو گیا
11:16بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں
11:18دہشتگردی میں بھارت کی ملوث ہونے
11:20کا اشارہ دیا
11:21بھارتی خوفی ایجنسی رو سے جڑے بھارتی صحافی
11:24عبدتیا راجکول نے انکشاف کیا
11:26کہ دہلی کے لال قلعہ دھماکے کے
11:28چوبیس گھنٹے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ
11:30میں خودکش دھماکہ ہوا
11:31خودکش دھماکہ کس نے کرایا
11:34سب سمجھ سکتے ہیں
11:35بھارتی صحافی نے کہا پاکستان میں دہشتگردی
11:37کے لیے ہماری پہچان کچھ بھی ہو سکتی ہے
11:39بھارتی ریٹائٹ کرنل
11:41راجش پوار نے بھی پاکستان میں
11:43دہشتگردی میں ملوث ہونے کا اعتراف
11:45کرتے ہوئے کہا تھا پاکستان میں
11:47دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال
11:49کر رہے ہیں
11:51راجش پاور نے کہا فتنہ تلہندوستان
11:53اور فتنہ تلخوارج دونوں دہشتگرد
11:55تنظیموں کو بھارت ہتیار دے رہا ہے
12:01وزیر آزم شہباز شریف کا
12:03قیمتی پتھروں کی برامدات بڑھانے کے لیے
12:05جامل آئمل تیار کرنے کا حکم
12:07اپنی زیرے صدارت
12:09اسلاس میں کہا پاکستان قیمتی پتھروں
12:11سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مولا مال ہے
12:13اور یہ ایسا شعبہ ہے
12:15جس میں مقامی وسائل سے برامدات میں
12:17اضافہ کیا جا سکتا ہے
12:19بریفنگ میں بتایا گیا رواز سال
12:21جولائے میں پاکستان میں قیمتی پتھروں کی پہلی
12:24بن لقوامی نمائش ہوگی
12:31کوئی تحوالوں کے لیے وفاقی حکومت
12:33کا تحفہ چودہ آگست کو
12:35پیپلز ٹرین کا افتتہ کیا جائے گا
12:37وزیر ریلوے حنیف عباسی کہتے ہیں
12:39اس وقت بڑا مسئلہ ریلوے ٹریک کا ہے
12:41بہتری پر خصوصی توجہ ہے
12:44لاہور سراولپنڈی کے درمیان
12:45نئے ٹریک پر کام جاری ہے
12:46سفر کا دورانیہ دو گھنٹے بیس منٹ رہ جائے گا
12:49روحی ٹریک پر کام ستمبر تک مکمل ہوگا
12:58پنجاب اسلملی میں کم عمری کی شادیوں کی ممانعت
13:01کا ترمیمی بل منظور
13:02وزیر اطلاع پنجاب آسان بخاری نے
13:04اسلملی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
13:06بل کی مخالفت کرنے والے اپنی بچیوں کی شادیاں
13:09گیارہ سال میں کرنا پسند کریں گے
13:11دی چائلڈ ماریچ ریسپینٹ بل پر
13:13تحس کے دوران عظمہ بخاری نے کہا
13:16شادی کے لیے کام سے کم عمر 18 سال کی جا رہی ہے
13:19نکاح کے وقت شنافتی کارڈ نہیں تو برڈ سٹیفکیٹ لازمی ہے
13:23رکن اسلملی عظمہ کاردار نے کہا
13:25بچیوں کی کم عمری میں شادیاں امباد کی بڑی وجہ ہیں
13:31اس تامباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
13:34گرین بیل پر خائم ایف سی کیمپ آفیس مصمار
13:36میرییٹ اور ایوب چوک کے خلیب ایف سی کیمپ آفیس گرا دیا گیا
13:40وزیر داخلہ مرسل نقوی کہتے ہیں غیر قانونی تعمیرات
13:43اور تجاوزات کو بغیر کسی دواو مصمار کیا جا رہا ہے
13:46قبضہ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی ہے
13:50تجاوزات کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا
13:53سرکاری نجی دارے کو قبضے کی اجازت نہیں دی جائے گی
13:56اس تامباد کو اصل حالت میں بحال کرنا اور تجاوزات کا خاتمہ ترجیح ہے
14:10دوسرے ملکوں کے وسائل پر قبضہ کرنے والے انسانیت کا پورا مستقبل چھین رہے ہیں
14:15کتلک مسیحوں کے روحانی پیشتاں پوپلیوں کہتے ہیں
14:18جہوری توانائی کا استعمال انتہائی ذمہ داری اور دانشبندی سے ہونا چاہیے
14:21سانیہ چرنوبل آج بھی انسانیت کے اجتماعی شعور پر گہرا اثر رکھتا ہے
14:26یہ جدید طاقت ویٹ ٹکنالوجی کے خطرات کی یاد دہانی ہے
14:30دنیا میں مختلف شکلوں میں چور موجود ہیں
14:33جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو جنگوں کو ہوا دیتے ہیں
14:36وسائل کو لوٹتے اور برائی کو فروغ دیتے ہیں
14:38اس طرح وہ سب پورا مستقبل چھین لیتے ہیں
14:49فلیجی آدم نے اغوا کیے گئے جہاز پر پاکستانی عملہ لا وارث نہیں
14:52مشکل کی گھڑی میں یرغمالیوں اور اہل خانہ کے ساتھ ہیں
14:55گورنرس سن نحال حاشمی کا کہنا ہے
14:57اس وقت بنیادی کوشش تمام عملے کی بحفاظت پاپسی ہے
15:01غم سے نرحال اہل خانہ کا کہنا تھا
15:03امید ہے ریاست جلد اچھی خبر سنائے گی
15:14ایرانی آزمین حج سعودی رہ پہنچنا شروع ہو گئے
15:17مدینہ اور مکہ مکرمہ میں ایرانی آزمین حج کا پور تپاک استقبال کیا گیا
15:22سعودی حکومت کی جانب سے ایرانی آزمین کو تحفے پیشیے گئے
15:26تہران سے آج پہلی پرواز سے ایک سو بیس آزمین حجاز مقدس پہنچے ہیں
15:31اس سال کل تیس ہزار ایرانی فریضہ حج ادا کریں گے
15:41ٹرکٹ کا بڑھائی جوش ہر لما پو جوش پی ایس ایل سپیشل
15:45سابق ٹرکٹر باسط علی اور کامران اکمل کے تجزیر اور تفسریں
15:49آج اداکارہ امر خان بنیں گی مہمان
15:51سامنا کریں گے وسیم بادامی کے دلچسپ سوالوں کا
15:54آدھی اور مصطفیٰ چوابی مزاہ کا تڑکہ لگائیں گے
16:01موسیقی
Comments