تعلیم و تربیت:
آپ کی ابتدائی تعلیم والد ماجد کے زیر سایہ شروع ہوئی پھر 1932ء میں مراد آباد انڈیا کی مشہور دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ میں تاج العلما مولانا مفتی محمد عمر نعیمی اور صدر الافاضل سید نعیم الدین مراد آبادی رحمھما اللہ کے زیر سایہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے علوم دینیہ کی تحصیل و تکمیل فرمائی، جب کہ اسی دوران آپ رحمۃ اللہ علیہ نے فن طب بھی پڑھا اور 1943ء کو وہاجیہ کالج لکھنؤ سے حکیم الافاضل کی سند حاصل کی اور اس کے ساتھ ہی علوم دینیہ کی تمام درسی کتب بھی اساتذہ سے پڑھ لیں۔
کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
#Shorts
#MuftiGhulamMoinuddin
#AlShifa
#IslamicScholars
#ThinkGoodGreen
Comments