Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
This is a medical and health channel BY Dr. Israr Ahmad Rana. In this channel provided you about your health issues. We want to describes about disease, its symptoms, medical test and treatment as well. Follow Us for more videos about your health.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum, Lai Poma کے مریضوں کے لیے بہترین ٹپ لے کر آیا ہوں
00:03کہ جسم پر جتنی بھی گلٹیاں ہوں گی
00:05اگر یہ گھر کے اندر آپ چیز بنا کر استعمال کر لیں گے
00:09تو انشاءاللہ بڑی امید ہے کہ آپ کی وہ گلٹیاں ختم ہو جائیں گی
00:13Lai Poma عام طور پر چربی کے کٹھے ہونے سے جو گلٹی بنتی ہے
00:18اس کو Lai Poma کہا جاتا ہے
00:20اس کے اندر جو مہن چیز ہمارے لیے فائدہ مند ہوتی ہے
00:23وہ کنچناب ملتی ہے
00:25یہ ایک ہربل جری بوٹی ہے
00:27اس کو لیں اور اس کے ساتھ آپ نے
00:30مورنگا لیف کا جوس لینا ہے
00:33مورنگا لیف کا جوس آپ جب بنا لیں گے
00:36اس کو کنچنار کے اندر مکس کریں گے
00:38اور اس کی گولیاں بنا کر صبح شام ایک ایک گولی استعمال کریں
00:42یہ کیا کرے گی Lai Poma کے اندر جو آپ کی چربی کٹھی ہوئی ہے
00:47اس کو گلانا شروع کر دے گی
00:49اور آہستہ آہستہ وہ ریموو ہو جائے گی
00:51مزید اہم ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
00:54میں ہوں ڈاکٹر اسرار امرانہ
00:56اسلام علیکم
00:57اسی ط loudقا ہے
00:58اسی طور پارے
00:59ایزار کٹھائی
01:00اسٹوcede غرین
01:00آہستہ
01:00You
Comments

Recommended