Skip to playerSkip to main content
#IsraeliPM #IranianFM #AbbasAraghchi #jdvance #islamabadtalks #headlines #donaldtrump #modi #fieldmarshalasimmunir #straitofhormuz #ceasefire #usiranwar #pmshehbazsharif #lebanon #israel #london

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhyMgP6rH3zXi1cRibBfUx6

Indonesia will not impose toll on passage of Malacca Strait: FM

Pakistani astronauts call on PM Sharif before departing for human space mission

Iran shows off its control over strait after collapse of peace talks

Iran economy looks set to withstand US naval blockade

Top US Navy official to leave office immediately: Pentagon

Iran War 2026- Live Updates: Trump issues shoot-to-kill order against mine-laying boats in Strait of Hormuz

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:03ڈیرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع حکومتی ذرائع نے بتایا
00:07ڈیرانی وزیر خارجہ عباس عراخشی کی اپنی مختصر ٹیم کے ساتھ آمد ہو رہی ہے
00:12ڈیرانی وفد وزیراعظم شاہباز شریف سے بھی ملاقات کرے گا
00:15عسکر قیادت بھی ملاقات میں موجود ہوگی
00:17امریکی وفد کے بھی اسلام آباد آمد کے امکانات
00:20امریکی لوجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کے لیے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے
00:25پاکستانی مسالحتی ٹیم سے گفتگو کے نتیجے میں
00:28اسلام آباد دم مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ شروع ہو سکتا ہے
00:32اسلام آباد میں سیکیورٹی کے بدستور سخت انتظامات
00:35ریڈ جون میں واقعے تمام سرکاری و نجی دفاتر آج بھی بند
00:46ایرانی وزیر خاجہ آباد سراکشی کا نائف وزیر آزم اساق دار
00:50اور افیل ماشا سید آسم انی سے ٹیلیفونک رابطہ
00:52جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
00:55ترجمان دفتر خاجہ کا کہنا ہے
00:57دونوں وزرائے خاجہ نے خطے کی صورتحال جنگ بندی اور سفارتی کوششوں برباد کی
01:01اساق دار نے مسائل کے حل کے لیے مسلسل مذاکرات اور رابطے کی آہمیت پر زور دیا
01:06کہا خطے میں امن و استحقان کے لیے جلد پیش رفت ضروری ہے
01:09ایرانی وزیر خاجہ نے پاکستان کے تعمیر دیا اور مستقل سہمولکاری کے کردار کو سراہا
01:29ایرانی وزیر خاجہ کے فون کے بعد اساق دار کا وزیر آزم سے رابطہ
01:33اساق دار نے ایرانی ہمن صفت گفتگو پر وزیر آزم کو آگاہ کیا
01:37وزیر آزم نے ایرانی وفد کی آمد کی اطلاق و اہم سفارتی پیش شفت خراب دے دیا
01:41وزیر آزم کی آلہ سطح سفارتی رابطوں میں تیزی لانے
01:44مساورت جانی رکھنے کی ہدایت
01:46پاکستان دونوں فرقین کو جلد دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے سرگرم
01:50ان کوششوں میں عالمی کردار مزید متحرک بنانے پر زور
01:54نائب وزیر آزم اساق دار اور روسی وزیر خارجہ کی درمیان
01:57ٹیلیفون ایک رابطہ دو طرفہ تعلقات اور عالمی عمد کی صورتحال پر تبادلہ خیال
02:02روسی وزیر خارجہ نے ایران امریکہ کے درمیان پاکستان کی تعمیری کردان کو سراہا
02:07اساق دار نے کہا
02:08تمام مسائل کے حل کے لیے مذاکرات سفارتکاری کی آرزم کا عیدہ کرتے ہیں
02:25سادر ٹرام نے ایران پر ایٹمی حملے کا امکان مسترد کر دیا
02:28امریکی سادر نے ایٹمی حملے سے مطالق سوال احمقانہ کرا دے دیا
02:32کہا کسی کو بھی ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرنا چاہیے
02:35ایران دیل نہیں چاہتا
02:36تو ہماری فوج نفٹے گی
02:38معاملہ جلد ختم ہونے والا ہے
02:39مگر وقت نہیں بتا سکتا
02:41ایران کو موقع دیا
02:42مجھے اچھی دیل چاہے
02:44پتہ نہیں ایران کے قیادت کون کر رہا ہے
02:46دیل کس سے کریں
02:47نئی ایرانی قیادت ملک پر کنٹرول کے لیے آپس میں لڑ رہی ہے
02:50کہا بحری ناکہ بندی کی وجہ سے ایرانی مریشت مشکلات میں ہے
02:54بحری ناکہ بندی کی وجہ سے ایران تیل فروک نہیں کر پا رہا
03:06جوہری مواد مذاکرات کا بنیادی موضوع نہیں
03:08امریکہ بیس سال سے دنیا کو ایران کے نام نہاد ایٹم بم سے ڈر آ رہا ہے
03:12ہم نے کبھی ایٹم بم بنانے کا دعویٰ نہیں کیا
03:15ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے موہدے کی شرطیں بتا دی
03:19کہا تمام محضو پر جنگ ختم کی جائے
03:21نقصان کا معاوضہ ادا کیا جائے
03:23اب نئے حرمز کھولی جائے اور ایران پر آئیت پابندیاں ختم کی جائیں
03:27جنگ بندی تب قبول کریں گے جب یہ قومی تقاضوں کے مطابق ہو
03:38امریکی صدقہ ایران مشن بہت واضح ہے
03:40ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا
03:42ایران کے لئے بہتر ہوگا کہ وہ ایک اچھی دین قبول کرے
03:45امریکی وزارت جنگ پیٹ ہیجزت کی پریس بریفنگ کہا
03:48ایران کو مذاکرات پر مجبور کرنے کے لئے ناقابندی سخت کر دی ہے
03:52وہاں سرہ آئندہ چند روز میں مزید بڑھائیں گے
03:54متعدد بحری جہاز قبضے میں لیے اور مزید بھی لیں گے
03:57اپنا ہرمز پر مکمل کنٹرول ہے
04:00ہماری اجازت کے بغیر کوئی نہیں جا سکتا
04:02امریکی جنرل دین کین نے بتایا
04:04ایران کے اب تک دو جہازوں کو قبضے میں لیا جا چکا
04:07دونوں جہازوں کا عاملہ تحبیر میں اور محفوظ ہے
04:10ایرانی جہازوں کا پیچھا جاری رکھی گے
04:20ایران کا دوست ملکوں کے لئے
04:22آبنا ہرمز کو فیس سے مستثنہ قرار دینے کا اعلان
04:25الجزیرہ کے مطابق موسکو میں
04:27ایرانی صفیت آزم جلالی نے روسی خبر ایجنسی کو انٹریو میں کہا
04:31روس سمیتران ملکوں کو آبنا ہرمز نے فیس سے مستثنہ ہے
04:34اس تقبل میں پالسی میں تبدیلی کا امکان برقرار ہے
04:42باب المندب گلپ آف ادن میں بحری قزاکوں کا جہاز پر حملہ
04:46چھے مسئلہ افراد نے ایک روڈ آئل ٹینک کے عملے کو یہ ارکمال بنا لیا
04:49اور جہاز پر قبضہ کر لیا
04:51آئل ٹینک پر پاکستانی اور سویلنکن عملہ موجود ہے
04:54چپنگ ذرائع کے مطابق عملے میں گیارہ پاکستانی اور پچیس دیگر دوسرے ملکوں کے ارکان ہیں
05:04کیتھلک مسیحیوں کے روحانی پیشوہ پوپ لیو کا امریکہ اور ایران پر جنگ کے خاتمے کے لیے
05:09امن و زاکرات جانی رکھنے پر زور
05:10کہا فرق امن کے پروغ جنگ کے خاتمے اور بینلقوام قانون کے احترام کے لیے
05:15ہر ممکن کوشش کریں
05:16اس تنازے نے ایران میں بے قصور لوگوں کی پوری آبادی کو متاثر کیا
05:21مہاجرین اوپنا گزینوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک پر شدید تشویش کا اظہار کیا
05:25کوپ نے بتایا وہ لبنان کے مسلمان بچے کی تصدیر اپنے ساتھ رکھتے ہیں
05:37اسرائیلی وزیراعظم نیتن جاہو کو کینسر ہونے کا انکشاہ
05:40وزیراعظم آفیس کے مطابق نیتن جاہو کو پروسٹیٹ کینسر تھا
05:44لیکن ان کے کہنے پر دو ماہ تک مرض چھپایا گیا
05:47نیتن جاہو کی ریڈیشن تیرپی کروائی گئی
05:49علاج کے بعد لیتن جاہو کے ایکسرے اور لیبارٹی ٹیسٹ ٹھیک آئے
05:56امریکی کامپنیوں پر ٹیکس ختم نہ کیا تو جوابیں بھاری جارپ لگا سکتے ہیں
06:01امریکہ نے برطانیہ کو خبردار کر دیا
06:03وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں ٹرامپ نے کہا
06:06امریکی کامپنیوں کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں
06:09اس معاملے کا جائزہ لیا جا رہا ہے
06:11ضرورت پڑھنے پر برطانیہ کی کامپنیوں کے خلاف بھی
06:14اسی نویت کے اپنامات کیے جا سکتے ہیں
06:22سائنستانوں کی پورا سرار امباد کی تحقیق کا مطالبہ کرنے والے
06:25دیویڈ ویلکاک کولورادو میں مردہ حالت میں پائے گئے
06:29یو ایس او کے امریکی محقے کی موت کو افردائی طور پر خودکشی کرا دیا گیا ہے
06:33چند برسوں کے دوران درجن سے زائد سائنستانوں کی امباد اور گمشدگیاں ریپورٹ ہو چکی ہیں
06:37مرنے والے یا گمشدہ تمام سائنستان
06:40امریکی حساس دفاعی اور خلائی منصوبوں سے واپس سائنستانوں کی امباد اور گمشدگیوں نے
06:45امریکی سیکیورٹی اداروں کو الارٹ کر دیا
06:47تحقیقات جاری
06:56سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا خیبر میں
06:59مشتارکہ انٹیلیجنس آپریشن فتنہ خوارج کے بائیس دہشتگرد مارے گئے
07:04خوارج کی اندھا دھن فارنگ سے دس سالہ معصوم بچہ شہید
07:08ہتیار اور دھمہ کا خیز مواد برامد
07:10آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی حمایت یافتہ خوارج
07:13متعادل دہشتگرد کا روایوں میں ملوث تھے
07:15عظم استحکام کے تحت انصدادے دہشتگردی مہم پوری شدت سے جاری رہے گی
07:20صدر عاصف زرداری وزیر عظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی
07:24کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین دس سالہ بچے کی شہادت پر
07:28گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
07:41سولہ اپریل دوہزہ پچیس کو فیلماشہ سیدہ سے منی کے
07:44اوورسیس پاکستانیوں سے تاریخ خطاب کی گونج نے
07:47آج بھی دشمن پر حیبت تاری کر رکھی ہے
07:50سید آسم انی نے ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر کرا دیتے ہوئے
07:54دشمن کے ناپاک عظائم کو ناکام بنانے کے عظم کا عیادہ کیا تھا
07:57سپس آلان نے کہا تھا دشمن کی کسی بھی بلا اشتیال جاریت کا
08:01فوری اور فیصلہ کن جواب دینے کا عظم رکھتے ہیں
08:04بھارتی فوج تمام تروسائل کے باوجود پاکستان کو شکست نہیں دے سکی
08:15بھارتی وزیر دفاع راجنات سنگھ کے لیے عبدوز کا دورہ ڈراؤنا خواب بن گیا
08:19عبدوز نے داخل ہونے کی کوشش میں فسل گئے
08:22امنے نے بڑی مشکل سے باہر نکالا
08:24ویسکیو کے بعد بھارتی وزیر دفاع نے دوبارہ عبدوز میں جانے سے انکار کر دیا
08:28کہاں اندرونی راستہ انتہائی تنگ اور خوفناک ہے
08:31ویڈیو وائرل ہو گئی
08:32سوشن میڈیا سارفین نے پاکستانی وزیر دفاع خوادہ عاصف کا موازنہ بھی وائرل کر دیا
08:37جو اپنی فٹنس اور جوش کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہر میں چھلانک لگانے سے بھی نہیں کتراتے
08:44پاکستان نے ابودیبی فان فور ڈیولپمنٹ کو ایک ارب ڈالر واپس کر دیئے
08:48سٹیٹ بینک نے گزشتہ روز ادائیگی مکمل کی
08:50پاکستان نے گزشتہ ہفتے دو ارب پینٹالیس کروڈ ڈالر واپس کیے تھے
08:54پاکستان نے یو ای کے تمام ڈیپوزٹس کی ادائیگی مکمل کر دی
09:03اور سابق کپتان آمر سحیل کا غیر ذمہ دارانہ رویہ
09:06پی ایسل میں کراچی لاہور میچ میں کومنٹری کے دوران
09:09آمر سحیل نے غیر ضروری طور پر کراچی کو حدف بنا لیا
09:13پان کے پچکاریوں کا ذکر کر کے شہر کی پہچان قرار دیا
09:16پاکستان کا سب سے بڑا شہر معاشی حب جسے اروس البلاد کہا جاتا ہے
09:21یہاں کی لوگوں کی مہمان نوازی کی دنیا میں چرچے ہیں
09:24یہ شہر بے حرمتی نہیں عزت کا حق دار ہے
09:27سابق کپتان نے اہل کراچی کا دل دکھایا
09:31کیروسٹی روڈ ہر جگہ شرمندہ کر آتا ہے
09:33وزیرالہ سندھ بھی تنگ آگئے کہا جہاں چاہتا ہوں
09:36لوگ پوچھتے ہیں یونیورسٹی روڈ کب بنے گا
09:38کرمندگی ہوتی ہے
09:39اب تو میمز بھی بن رہی ہے کہ آب نائے حرمز پہلے کھولے گی
09:42یونیورسٹی روڈ
09:43مراد علی شاہ نے کہا سانے گل پلازر کے متاثرین کی بہالی
09:47ہماری ذمہ داری ہے
09:48سندھ حکومت گل پلازر کے دوبارہ تعمیر کا وعدہ پورا کرے گی
09:51انکوائری ریپورٹ میں جو بھی سفارشات ہیں
09:53اس کے لئے کمیٹی بنائے گئے
09:54کمیٹی کی سفارشات آئندہ سندھ کابینا اشراس پہ پیش ہوں گی
09:57میری غلطی ہے یا کسی اور کی
09:59سب سب سامنے آ جائے گا
10:16پنجاب حکومت نے اپنی چھت اپنا گھر کے بعد اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم شروع کر دی
10:21وزیر اطلاع پنجاب ازمہ بخاری کہتی ہیں
10:23حکومت زمین کے ساتھ پچاس ہزار سے دھائی لاکھ روپے تک کی گرانٹ بھی دے گی
10:28بے زمین دہاتیوں کو کاشت کاری کے لیے 160 روپے مالیت کی ارازی دی جا رہی ہے
10:33مریم نواز کا یہ فلاکشپ پروگرام پنجاب میں ذرعی انقلاب لائے گا
10:46چیر جسس سیاہی آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہ بلانے کی وجوہات سامنے آ گئی
10:51چیر جسس کا موقف ہے ججس کے تبادلوں سے سامباد ہائے کورٹ میں اسندھ کی نمائندگی ختم ہو جائے گی
10:57آدھے سے زیادہ ججس کے تبادلوں سے ہائے کورٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگی
11:01اسندھ آباد ہائے کورٹ میں متعدد آسام یا خارن ہونے کا آخرچہ ہے
11:05اسندھ آباد ہائے کورٹ کے ججس کے تبادلوں کی کوئی ٹھوس وجوہات نہیں بتائے گا
11:20تیزاب گردی کا جرم ثابت ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج ون سکھر نے ملزم حاجی محمد مکسی کو سزائے موت
11:27سنا دی
11:28مکین نے کہا ملزم نے دوہزار بائیس میں دوسری سے انکار پر نوجوان آمیر مکسی پر تیزاب پھینکا تھا
11:33آمیر مکسی زخموں کتاب نہ لاتے ہوئے چل بسا تھا
11:44بارہ سالہ وارنٹی میں خریدا گیا ریفریجوریٹر تین سال بھی نہ چلا
11:48کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے شہری کے حق میں فیصلہ دیا
11:51عدالت نے کہا نجی کامپنی شہری کو نیا ریفریجوریٹر فراہم کرے
11:55کامپنی پر مجموعی طور پر چالیس ہزار روپے جرمانہ آئد
11:58فیصلے پر عمل نہ کرنے پر کامپنی کے سی ای او کے قابل زمانت وارن گرفتاری جاری
12:03عدالت نے دو فروری دوہزار چھبیس کو شہری کے حق میں فیصلہ دیا تھا
12:16سیل ایل کلاسیکل اہور اور کرانشی کے مقابلے کے لیے خصوصی ٹروفی دی لیجنڈ
12:20متعرف کروا دی گئی
12:22لاہور اور کرانشی میچ کی فاہتی ٹیم کا لوگو ٹروفی پر لگایا جائے گا
12:26گزرشتہ رات لاہور کو شکست دے کے کرانشی کنگز کے مالک سلمان اقبال
12:29اور کپتان ڈیویڈ وارڈر نے کرانشی کنگز کا لوگو ٹروفی پر لگایا
12:33مجموعی طور پر کرانشی کے سولہ اور لاہور کے آٹھ لوگو ٹروفی پر لگ چکے ہیں
Comments

Recommended