#pakistansuperleague #psl11 #psl2026 #karachikings #lahoreqalandars #quettagladiators #peshawarzalmi #islamabadunited #multansultan #hyderabadkingsmen #rawalpindipindiz #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhmGMnPJDjsWvjYeOfns_-E
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhmGMnPJDjsWvjYeOfns_-E
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:27Asalaamu Alaikum, hello and welcome to HBLP
00:29PSL Special Transmission sponsored by Live Boy, presented by Pepsi, powered by Rakmi Bank and Telenor
00:36میں ہوں آپ کا میزبان نجیب الاسنین
00:38اور جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ HBL PSL Season 11 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
00:44پہلا میچ اس وقت جاری ہے اور دوسرا میچ ہوگا ہیدراباد کنگزمن اور ملتان سلطان کے درمیان
00:49تو جو میچ اس وقت چل رہا ہے کراچی کنگ اور پشاور ظلمی کے درمیان
00:53اس میں کراچی کنگ منجھ تو سکور 182 for 9
00:58یہ رنچیس پشاور ظلمی کا جاری ہے
01:01جس میں ان کو اب تک تین وکٹوں کے نقصان اٹھانا پڑ چکا ہے
01:05ستر پر تین کھلاڑی آؤٹ ہیں
01:07اور آٹھ اوور کا کھیل مکمل ہو گیا ہے
01:11اس وقت فران یوسف اور منڈس وکٹ پر موجود ہیں
01:16اور سٹوڈیو میں موجود ہیں میرے ساتھ میرا پینل
01:18باسد علی کامران اکمل اور شاہد آشمی
01:22بس بھئی 184 آپ نے کہے تھے بہت ہی قریب قریب کا معاملہ ہوا
01:27آپ کو میں ہی نظر آتا ہوں
01:29182 والا میرا بھائی
01:30لیکن آپ کا وہ لگ رہا تھا کہ وہ ہو جائے گا
01:32کیونکہ وہ آخر میں تو ہیٹرک ہو گئی
01:34چلے وہ 890 بھی بن جاتا
01:37نہیں بلینڈ بالنگ اور خوشجل جو ہٹ وکٹ ہوا
01:41وہاں سے گیم بدلا
01:42وہاں سے گیم بدلا
01:44تو یہ رہا تھا جس طرح آزم اور جیسن روائی بیٹنگ کر رہے تھے
01:4829 بالوں میں 63 رنگ کے پارٹرشپ
01:50انہوں نے بالکل ڈائی ورڈ کر دیا تھا
01:53کراچی کنگ کی طرف
01:54لیکن good captaincy by بابر آزم
01:56اور good balling by باسط
01:58اور علی رضا
01:59علی رضا نے بڑی شاندار بالنگ کرائی
02:02اس پر ہم آتے ہیں
02:03ابھی ویسے میچ برابر ہے
02:05منڈس ورسیز کراچی کنگ
02:07بلکل ایسا ہی ہے لیکن
02:09mostly runs ہم نے بار بار یہی بات کی ہے
02:11کامران کے پشاور ظلمی کے لئے
02:13mostly runs بابر نے اور منڈس نے کی ہیں
02:16تو one down one to go
02:18بابر کی وکٹ جلدی لے لی ہے
02:20جو کہ بڑی کامیابی ہے
02:21اور منڈس اس وقت جو ہے
02:23وہ یہ fight لے کر چل رہے ہیں
02:25بالکل یہ وکٹ لینی کراچی کے لئے
02:28بڑا ضروری ہے
02:29کہ اس کو جتنی جلدی آؤٹ کر لیں
02:30کہ اتنا اچھا ہو جائے گا
02:32تو ابھی آنے والے جو بیٹسمن ہے
02:34سممت ہے
02:34آپ کو پتا ہے کہ بریزویل ہے
02:36وہ بھی بڑی اچھی ہیٹنگ کرتے ہیں
02:38ابھی افرہان یوسف بڑا اچھا کھیل رہا ہے
02:40تو لیکن کراچی کی ٹیم نے
02:42میرے خیال سے پچ کے لحاظ سے
02:43اچھا ٹوٹل بنا لیا ہے
02:45کریڈر جیسن روئی کو دینا چاہیے
02:47اور آزم خان کو جیسے انہوں نے
02:48پارنشیپ لگائی اس ٹائم پر پریشر لگ رہا تھا
02:50جیسے ریزا نے بارہ رنس کی ہیں
02:52تیرہ رنس کی ہیں
02:53سولہ بولوں پر ایسے لگ رہا تھا
02:54کہ ون سکسٹی شاید بے والی بات
02:57پوری نہ ہو جائے
02:58لیکن انہوں نے ایکسلنٹ بیٹنگ کی ہے
03:00لیکن یہ ہے کہ اس وقت
03:01مینڈرس کو آؤٹ کرنا ہے
03:02جتنا جلدی کر لیں گے
03:03اتنا اچھا ہوگا
03:04کیونکہ وہ سامنے کھیل رہا ہے
03:06سپنڈرس کو سامنے چھکے ماننے جا رہا ہے
03:08وہ سلوک سویپ پہ نہیں ماننے جا رہا
03:09تو اسی میں اس کو کامیابی مل رہی ہے
03:11بلکل صحیح ہے
03:13شاید بھائی اس کراچی کینگ کا سکور کارٹ دیکھے
03:16تو ہمیں دو ہی پلیئر نظر آ رہے ہیں
03:17جیسن راہ اور آزم خان
03:18جنہوں نے بہت ہی زبردست کھیلا ہے
03:20اور جیسے کامران بھی یہ بات کہہ رہے تھے
03:23باسد بھائی بھی کہہ رہے تھے
03:24اگر یہ تھوڑا اور لمبا کھیل جاتے
03:27تو سیچویشن بالکل ہی مختلف ہوتی
03:30دونوں آگے پچھ آؤٹ ہو گئے نا
03:31دو تین رنز کے فرق سے
03:33پہلے آزم آؤٹ ہوا
03:34پھر جیسن راہ آؤٹ ہوا
03:35وہ دونوں میں سے اگر ایک بھی
03:36پورا انڈ تک جاتا
03:38تو یہ 200 پلس سکور ہو سکتا تھا
03:40آلدھو کہ آخری پانچ آور میں
03:4249 کے قریب رنز بنے
03:44لیکن 6 وکٹیں بھی گریئے ہیں
03:45یعنی ہر بیٹسمن جلدی جلدی کر کے
03:47تو اگر یہ سکور 200 پلس ہوتا
03:50تو اور بھی اچھا لگتا
03:51لیکن ابھی بھی آپ وکٹیں چاہیے
03:53اور آپ نے ایک انفارم بیٹسمن کو آؤٹ کر لیا
03:55ایک انفارم بیٹسمن آبی راہ میں ابھی بھی ہائے لیا
03:58بلکل ٹھیک ہے
03:58جیسن روئے نے جس طرح بیٹنگ کی
04:00اور بریلینٹ 85 رن سکور کیے
04:03انٹیسٹک اننگز بائی جیسن روئے
04:05انہی کی بدولت یہ سکور پاسیبل ہو پایا
04:07اس وقت آپ کو لائیو مناظر بھی دکھاتے ہیں
04:0984-3 یہ سکور ہے پشاور ظلمی کا
04:13منڈس نے 13 بالوں پہ 23 رن کیے ہیں
04:166 بالوں پہ 11 رن ہے فران یوسف کے
04:18اور اگر آپ کراچی سے اس کو کمپیر کریں
04:21تو 9 آور میں 78-42 تھا
04:23یعنی وہی آس پاس ہی چل رہا ہے گیم
04:26باسد بھائی
04:27ایک وکیٹ زیادہ ملی ہوئے کراچی کو
04:30جس طرح
04:33کھیل رہا ہے مینڈس
04:35اور یہ ایک اور باؤنڈری
04:36اس کو آپ آؤٹ کریں تو بات ہے
04:39ادروائز یہاں پہ دس ور میں
04:41سورن اس پچھ پہ اتنا مشکل نہیں ہو
04:46پچھ تو بہت زبردست ہے
04:48بالنگ کی جو ہم نے بات کری تھی
04:50نا شروع میں
04:50توس پہ
04:51وہ نظر بھی آ رہا ہے
04:53کہ جیسے وکٹے لے لی ہوئی ہیں
04:54بابر انفارم بیٹس مین
04:56اور سکور
04:57سیکنڈ ہیئے سکورر
04:58اس کی وکٹ لے تو لیئی ہے
05:01لیکن اس وقت
05:01مجھے لگ رہا
05:02وہ مینڈسی لگ رہا
05:03پھر کراچی نے بھی
05:04بہت مجھے سمجھ نہیں آئی
05:06کہ مہین علی
05:07مہین علی سے پہلے خوش دل
05:09اب باس افریدی آ رہا ہے
05:10کیا اس نے ہندر آباد کے خلاف
05:12جو ہٹنگ کی تھی
05:13وہ لائسنس دیتے
05:14وہ کرنی سکتے تھا
05:15مجھے سمجھ نہیں آئی
05:16کہ کیا بیٹنگ آرڈر ہے
05:17کیوں اتنا ڈاؤن بور نیچے آ رہا
05:19پھر لاسٹ چودہ بولوں پر
05:20اکیس رنزویں پانچ آؤٹو ہیں
05:22پانچ سے چھے وٹے گرئی ہیں
05:24بلکل ایسا یہ چودہ
05:25لاسٹ چودہ بولوں پر
05:27چھے وٹے گرئی ہیں
05:28تو جب بات ہو رہی ہے
05:29کراچی کی میچ میں
05:31کیا کیا غلطیاں ہوئی
05:33باسد بھائی غلطیاں
05:34اگر identify کرنے کی بات کی جائے
05:36تو آپ کو کیا لگتا ہے
05:38کہ یہ جو total تھوڑا کم بنایا ہے
05:40یا
05:41بیسکلی کیا غلطیاں ہوئی ہے
05:42اس میچ میں
05:43اس پر کیا کہیں گے آپ
05:45بے خیال ہے
05:46منجمنٹ کو یہ ہی نہیں پتا
05:47کہ
05:47کس فچ کا
05:49کون کیا پلے رہے ہیں
05:50مہین علی کو آپ
05:51اتنا نیچے بھیج رہے ہیں
05:53left right combination
05:54آپ use نہیں کر رہے ہیں
05:56میرے لئے لمحہ فکر ہے
05:58میں خوشدل سے پہلے
05:59مہین علی کو بھیجتے ہیں
06:01یہ وہ timer بھی ہے
06:05وہ baller کو پکا کر کے مارتا ہے
06:07چلاتا نہیں ہے
06:08پیٹا نہیں مارتا
06:09چاروں طرف کھلتا ہے
06:11یہ فرق ہے خوشدل میں
06:12اس میں
06:12بس بھی left right کا
06:13اس وقت situation بھی نہیں تھی
06:15کوئی مرگا سے 27 ball رہتے تھے
06:18وہ کوئی 25 ball رہتے تھے
06:19تو وہ مہین علی بنتا تھا
06:21چاہے کوئی بھی
06:21تو یہ مجھے لگ رہا ہے
06:23کہ I don't know
06:23کیا سوچ کے مہین علی کو
06:25بعد میں بھیجا ہے
06:26ان دونوں کو پہلے بھیجا
06:27جو بلکل فارمیں نہیں ہیں
06:30وہ بہت اچھا کھلا کامی آزم
06:32آزم بہت اچھا کھلا
06:33آزم بہت اچھا کھلا
06:35وہی partnership آپ دیکھیں
06:37کہ اتنا total بنا سکی ہے
06:38ریٹسی
06:39کہ اب جو balling ہے
06:41یہ جو last 10 overوں میں
06:43almost کوئی 100 runs آئیے
06:44تو وہ کیسے save کرتے ہیں
06:46وہ اسی صورت ہوں گے
06:47out کرتے جائیں
06:48اگر نہیں out کریں گے
06:49تو یہ match ہاتھ سے نکل جائے گا
06:51بلکل
06:52علی رضا کی بات کرنا بہت ضروری ہے
06:54کیونکہ hat trick بھی کی
06:55بڑی تیز balling بھی کرائی
06:57اور game کو بدلنے میں
06:58اس کا بڑا role رہا
06:59ورنہ جو آپ بات کر رہے تھے
07:00شاید بھائی کے 200 تو
07:01بنتا وہ نظر آ رہا تھا
07:03151 ایک ball اس نے کرائی
07:05140 regularly touch کرنا تھا
07:07ظاہر ہے سیکھنے کا
07:09اس کے لیے process ہے
07:10young ہے
07:11energetic ہے
07:12اس کے اندر
07:13اللہ میں نے
07:13natural talent دیا ہے
07:14speed اس کے پاس ہے
07:16وہ سیکھے گا
07:17ظاہر ہے جب بھی وہ
07:18wit دے گا
07:19جب بھی وہ shot کرے گا
07:20حسنین والا
07:21example ہمارے سامنے
07:22can't stand bc طرح کی
07:23balling کرتا تھا
07:24ذرا سا fast baller
07:25wit دیتا ہے
07:25اس کی pace use کرتا ہے
07:26batsman اور اسے
07:27چھکا چھکا آرام سے
07:28لگا دیتا ہے
07:29اچھا اس کا سفر ہے
07:30اچھی journey ہے
07:31hard work کر کے وہ
07:32یہاں آیا ہے
07:32under 19 world cup میں
07:34کھیلا جب
07:342022 میں
07:36تو اس وقت بھی
07:37اس کو
07:37بلکہ 2024 میں
07:39اس وقت بھی
07:39اتنا اس کو
07:40support نہیں مل سکا
07:41کہ شروع کے
07:42matches اسے نہیں کھلا ہے
07:43تین match کھیلے
07:448 victory نہیں ہے
07:45رین بشپ جیسے
07:46کومنٹیٹر اور
07:47فاس بولر نے
07:48اس کی تعریف کی
07:48کہ he is a real gem
07:49اور اس کی
07:50جب تعریف کی
07:51تو اس کے بعد سے
07:52اس نے مزید
07:52progress بھی کیا
07:54اور دوسرا سیزن
07:54ظلمی سے کھیل رہے
07:55تو
07:56good progress
07:57good progress
07:58اور آج
07:59hatrick کرنے میں
08:00کامیاب ہوئے
08:01ان کی hatrick کی
08:02کچھ ہائی لائٹس
08:02دیکھتے ہیں
08:04what
08:06excellent yorker
08:10coming down
08:11and
08:12yep
08:13you can see
08:13that the
08:14foot
08:14touch the stumps
08:16with his heel
08:1612
08:17he got
08:17off 7
08:18149.6
08:19and yorker
08:20and middle
08:21stump
08:21is gone
08:22brilliant
08:23i mean
08:24that's a
08:24massive
08:25high
08:25for me
08:27abole
08:28has got
08:28a yorker
08:29it's a
08:30full
08:31toss
08:31and
08:32And it's a hat-trick for this 18-year-old.
08:35He is a remarkable talent.
09:24What do you see?
09:46He thought he was chesturing to go upstairs, but he was saying that he was saying that he was a
09:55different baller.
09:56And he was saying that he was a great player.
09:59He was a great player.
10:01He was a great player to go to the bat.
10:02He was a good player.
10:05He got a strong balling line up.
10:07and he is also very impressive.
10:11He is very impressive.
10:12He has been doing this.
10:16Five-five ballers have used to use.
10:18He has used to use.
10:20Airen Hardie has 4-26 players.
10:22He has been doing this.
10:25Excellent balling.
10:27And then he has been doing this.
10:31He has been doing this.
10:32He has been doing this.
10:34He has been doing this.
10:36He has a great player in the past four or five years.
11:06india ke out karke zara khushy mehsus karunga woh bichara pichhe chala gaya
11:10ta abh ya joh aliy raza hai is ki hifazat karna hai is ko groom karna hai is ke
11:16oopar ek kadi nazer rakhni hai is ki fitness ke oopar bhi is ki off field
11:19activities ke oopar bhi sari chiz hai jis tarah kaha jata na kye ek krikkiter
11:23physical mental tactical technical or fifth and last chiz joh áaj kal most
11:30important ho gahi hai joh nawas ke case ke baad off the field activities
11:34kia hai player ki us peh bhi nazer rakhna bhoat zoruri hai itna easy bhi
11:38nai hota lekin players ko bhi khuskhochna pardta
11:40players ko khuskhochna pardta players ko khuskhochna pardta players ki
11:43responsibility hai pakistan kriket board har chiz facility
11:46dheta players ko ya abh ya zara muskil ho jayega pakistan kriket board
11:51ke liye players nai khud dhekna ya bilkul ya kiya nam hai jayse nwaz ka case
11:56huwa ya toh hona nai chahiye ya humare asset hai star ha upcoming
12:00jaysa ya boulr mila hai abh isko kriket milti jayegi na iska dhyaan
12:04Francis kriket ki taraf jayegah
12:05this will be a domestic with us
12:08domestic him the members onlinezip
12:09where doctor says he has been the application of out
12:13I would mind seeing my couple of days
12:15That could he could use a perfume
12:19But he probably played matches in his area.
12:23When he was a doctor, he had his own mind.
12:26He has his own own.
12:29Why do he say he says he's saying he's saying a ring?
12:33He's using his hand, using his hand.
12:33He's doing it.
12:36So what do you want to say?
12:40Before you go and go and do anything else.
12:43He said I was treatment.
12:45There was a academy.
12:46foreign
13:17That was a set of permits in PSL history.
13:22That was against Lahore calendar in 2018,
13:31the first season of PSL.
13:33That was the company of PSL and Miran Tahir.
13:39These were both in 2018.
13:41In 2017, Muhammad Samyh has
13:43سلام آباد یونائٹڈ کے لیے اگنس پشاور ظلمی ہیٹرک کی تھی
13:47پھر عباس آفریدی ملتان سلطان کے لیے دوہزار تئیس میں اگنس کوئٹا گلیڈیائٹرز
13:53پھر عقیل حسین کی کوئٹا گلیڈیائٹرز کے لیے اگنس پشاور ظلمی دوہزار چوبیس میں
13:59اور اب علی رضا جنہوں نے آج یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اگنس کراچی کینگز
14:06تو پی اے سیل کی یہ ہسٹری پر ہم نے ایک نظر ڈالی
14:12اچھی چیز ہے جی ہیٹرک تو ہیٹرک ہی ہوتی ہے نا آپ کو پتہ یہ ہے جس طرح
14:16ایک میراج ہوتی نا ٹیسٹ کرکیٹر اس طرح آپ جب فاز بلال ہیٹرک کرتے ہیں تو
14:21خوش ہوتے ہیں اور اچھا سائن ہے سب کے جنہوں نے کری ان کے لیے بھی اور جو
14:26اب آنے والے ہیں ان کے لیے بھی ایک ایجامپل ہوگی کہ اٹھارہ سال کا بچہ
14:30اس نے ہیٹرک کر دیا جب سے اچھی چیز ہے آپ دیکھیں کہ کوئی ویریئیشن پہ نہیں
14:35جو بیسک چیزیں ہیں نا دیپت بولنگ میں بولنگ کیا کرنی ہے پیس کے ساتھ اس میں ہے
14:40پیس کے ساتھ تو یہ اچھا ہے کہ پیس بڑا میٹر کرتی ہے اور لاسٹ آورز میں
14:44یورکر کتنے اپورڈنٹ ہے وہ ہیٹرک میں نظر آگی
14:47but for that you need fitness اور وہ ہمارے لیے ایک بڑا problem رہا ہے
14:53میں وہی کہہ رہا ہوں کہ ہمارے فاس بولر اس لیے یورکر نہیں کرتے اس پہ
14:56ٹھیک تھا کمر کا شولڈر کا زور لگتا ہے اس میں چانس آؤٹ ہونے اور انجری
15:01ہونے کے بہت زیادہ تو اس لیے ہمارے بولر زیادہ ویریئیشن پہ
15:05ڈپینڈ کر رہے ہوتے ہیں بلکل سوران مکمل ہو گئے 104 to be exact 104 پر
15:10تین کھلاڑی آؤٹ اور یہ 11.4 آورز کا کھیل مکمل ہو گیا ہے
15:19اب 50 بالوں پہ 79 رنس مزید required ہیں پشاور ظلمی کو یہ
15:27میچ جیتنے کے لیے منڈس اپنے 50 کے قریب اور مقابلہ زبردست
15:36ہو رہا ہے 45 پر کھیل رہے ہیں منڈس اور 15 پر کھیل رہے ہیں فران
15:40اگر آپ یہ سوچ لوگے کہ یہ ڈیفینڈ ہو جائے گا آخری پانچ
15:44اور میں بہت تیزی سے بیٹنگ کریں گے اور اسی ٹارگٹ کو دیکھے گا
15:47جتنے بھی پلیئر ہیں سپیشلی منڈس جس فارم میں کھیل رہا ہے
15:51تو وکٹیں چاہیے کراچی فیلس اور اس کے بعد پھر آپ کو
15:53بتا ہے بریسویل بھی مار سکتا ہے تیز کھیل سکتا ہے تخار بھی
15:56کھیل سکتا ہے 600 رنس بھی کمپلیٹ کر لی ہے منڈس نے دو سیزن
16:02میں آف سیزن کھیل آدھا لاس سیئر کوئیٹا سے اور یہ ساڑھے چار سو
16:06دو سیزن میں ہو گئے ہوں گے چھ ہزار سات سو میں رہا ہے تو ٹوٹل
16:10رنس اس نے کمپلیٹ کر لی ہے یہ گا جی یہ ٹی ٹوینٹی کریئر کے
16:15نا جی چھ ہزار رن مکمل ہو گئے ہیں بڑے بڑا زبدست پلیئر ہے اور
16:20بس میں ان کی سوری میں بات بس بھی جی جی یہ مجھے لگی نہیں رہا کہ پاکستان
16:24آئی وی تھی سری لنکا ٹی جب یہ ورلڈ کپ میں یہ لگتا کہ فیل ہوا
16:29ہوا ہے کہ اس کی فارم نہیں ہے کتنی جلدی آپ نے آپ کو فارم میں لے
16:33کیا ہے یہی میرے کے حال سے بہت بڑی اچھیمنٹ ہے اس کے لیے
16:36اچھا مجھے ایسا لگتا ہے جب پشاور ظلمی جو ہے وہ بابر اور
16:39منڈس کی وجہ سے اتنا اچھا کھیل رہی ہے اور ان کو کوئی ابھی تک
16:43صحیح سے ایکسپلائٹ کر نہیں پایا آج جیسے بابر آٹ ہو گئے تو منڈس
16:47چل رہا ہے نجیب یہ ایک اچھی ٹیم کا ہمیشہ ایک مومنٹم ہوتا
16:51ہے کہ آپ بابر اور منڈس کی بات کر رہے نا وہ بچہ فریان فریان
16:55یوسف دیکھو آپ کیسا کھیل رہے نیچے چاچا بھی ہے بریسویل بھی
16:59ہے سمد بھی ہے تو ان کیا کمبو بہت اچھا بناوا ہے مجھے حیرت
17:03رہاس کے میچ میں حارس نہیں کھیلا حارس کیا وجہ کیوں نہیں کھلایا
17:08اس کو بہت بڑا میچ چینجر بناوا ہے چاہے ایک آور کیلی ہو چاہے
17:13تین آور کیلی ہو وہ جو امپیٹ ڈال دے تھا نا وہ بل میری
17:16ڈیفرنٹ ہوتا ہے چینج کر دیتا ہے ان فرم بیٹسمن کو جس طرح
17:19ریس کرا ہے فرہان کو ریس کرا ہے ملتان سلطان نے کل وہ ایک
17:23دم رسٹی سے لگ رہا تھا اس کو اب اسی مومنٹم میں آنے کے لیے
17:27شاید ایک آج میچ لگ جائے اسی طرح حارس کو بھی پھر یہی
17:30پرابلم ہو سکتا ہے کہ آپ نے ایک میچ بٹھا دیا بیٹسمن کو تو
17:32بٹھانے کا ہاں بولر کو آپ بٹھا سکو ریس کرا دو جیسے آج
17:36زیمپا کو ریس کرایا یہی ہے کہ زیمپا مجھے سمجھ میں نیادا شاید
17:40وہ بھی ہمیں سمجھ نہیں آئی بات وہ شاید بھی پتا کروالے
17:42لیکن اصل بات جو ہے وہ یہ کامران نے پہلے ہی کہا تھا
17:45کہ یہ کوئی سینس نہیں بن رہی اس بات کی کہ آپ حارس کو بٹھائیں
17:48بلکل ایسے ہی ہے دیکھیں حارس پہلے شروع میں جب پی ایسل میں آیا
17:52تھا تو لگ رہا تھا کہ پلینگ سائیڈ کا حصہ نہیں بنے گا
17:55کیونکہ اچھی فارم نہیں تھی اب اس نے فارم بھی اچھی کر لی
17:58ایک اچھا سٹار بھی دیتا اور آپ نے باہر بھی ٹھانا میری
18:03سمجھ سے باہر آئے کہ آپ دیکھیں کہ چاہے وہ ایک آور کھیلتا
18:06یا چار آور کھیلتا بابر پر پریشر نہیں رہتا آج بابر پر
18:10پریشر لگ رہا تھا جیسے وہ کھیل رہا تھا کیونکہ وینز بھی
18:13ویسے ہی وہ کریکٹنگ کلاسی قسم کی شورٹے کھیلتا بابر بھی
18:16کھیلتا اس کو دوسرے انڈ پر ایسا پلیئر چاہیے ہوتا ہے جو
18:19ایک آور میں پندرہ بھی کر سکے بیس بھی کر سکے جس کی ویسے
18:22بابر کو پھر مزہ آتا تھا اور ٹائم لیتا تھا پھر اس کی
18:25کلاس بھی ہمیں نظر آتی تھی یہ چیزیں پشاور ظلمی کو
18:28سوچنے والی ہیں ٹھیک ہے دو میں آج تھے ایکسپیرمنٹ کیا
18:31لیکن اندازہ ہو گیا ہوگا کہ ہم نے 190 200 چیز کرنا
18:35تو اس کا کھیلنا اس کی فارم کو یوٹلائز کرنا
18:37ضروری ہے بلکت ٹھیک ہے باسد بھائی جب سے حسن علی
18:42وائرل سے واپس آیا نا وہ حسن علی کی تھوڑی سی
18:44وہ والی بات نہیں آ رہی جو شروع میں آ رہی تھی
18:47ابھی تک دو اور کر آئے ہیں بارہ کی ایکانومی ہے
18:50حالانکہ ونس کو کارڈ بینڈ بھی کر دیا تھا
18:53وکٹلی ہے لیکن ہاں
18:54اس کے بعد وہ ایکچلی منڈس نے چارج کر دیا نا
18:58ایک ہی اور میں چھکا چھکا ماہ کے اس کا پریشر
19:00منڈس یا ٹو گڑ کھل ہے منڈس ورسیس کراچی کی گئے آج
19:04اس وقت
19:05یہاں پہ ابھی منڈس آؤڈ ہو تو کچھ بات بنتی ہے
19:07درمائی بہت مشکل ہے
19:09ٹھیک ہے
19:09کیونکہ ہماری بالنگ ویک ہے نا
19:11ٹھیک ہے
19:11اس پر مزید بات کرتے ہیں
19:13یہاں لیتے ہیں ایک بریک
19:14بریک سے واپس آئیں گے
19:15اس گیم کے حوالے سے بھی بات ہوگی
19:16اور آنے والے میچ کے حوالے سے بھی بات ہوگی
19:18ہمارے ساتھ رہے
19:30گلارٹیو بی بیک ونس اگین
19:32ٹو ایسپیشل ٹرانسمیشن
19:33اور کراچی کنگ اور پشاور ظلمی کا میچ جاری ہے
19:36میچ برابری کی بنیاد پہ چل رہا ہے
19:39اس وقت تو جب تک منڈس پچ پر موجود ہے
19:42انیز ان ٹرمینڈس فارم
19:45ہاف سنچری بھی اپنی مکمل کر چکے ہیں
19:48مینڈس اور رن مشین بنے ہوئے
19:51اس وقت بارسد بھائی
19:53جمعہ کا آپ نے رن مشین
19:54ساتھ نے وہ بچہ بہت اچھا کھیل رہا ہے
19:56وہ جس طرح سنگل ڈبل لے کے
20:00مینڈس کو دے رہا ہے
20:01اچھی چیز ہے اچھا سائنہ کے
20:02کنڈرنائنڈنگ کا بچہ
20:04کپتان ہمارا وہ اس وے میں کھیل رہا ہے
20:07بہت بھی اچھا سائنہ
20:08بانڈری بھی لگائی چھتا بھی آتے سال لگائیا
20:10اس کو اپنا زائد ہوگا ہے
20:12سامنے
20:14مجھے لگ رہا ہے کہ مینڈس جتنے رنز کر رہے ہیں
20:17پلے آف میں
20:19مجھے لگ رہا ہے کہ تھوڑے اسی
20:20پرابلم ہوگی اگر مینڈس چلتی آؤٹ ہوگا
20:23مہین علی کا بھی
20:25بڑا برا ٹائم چل رہا ہے
20:27اس وقت بولنگ میں
20:2821 رن دے دی ہیں
20:29اس کو
20:31اس فرم میں خود لے کے آئیں
20:33خود لے کے آئیں اس فرم میں
20:35بیٹنگ آرڈر کہاں پہ چلا گیا
20:36پہلے نیا بول کرتا تھا
20:38وہ کہاں پہ اب دیکھ لیں کونسا آور کر رہا ہے
20:40تو وہ اچھے طریقے سے
20:41یوٹلائز نہیں کر رہے
20:42مہین علی کو میرے خیال سے
20:44بالکل ٹھیک ہے
20:45شاید بھائی
20:46کیسا اس وقت کیا پوزیشن دیکھ رہے ہیں
20:48کیا لگ رہا ہے
20:48مینڈس کے اوپر ہے
20:49پورا میچ
20:50جس طرح کلم دیکھ رہے تھے
20:51رائیلے روسو پہ تھا پورا میچ
20:53رائیلے روسو ایک گندہ شاٹ
20:55غلط شاٹ مار کر آؤٹ ہوئے
20:56اور پھر وہیں سے
20:59اگر مینڈس یہاں آؤٹ ہو گیا
21:01تو پھر کراچی کنگز کو فائدہ ہوگا
21:03although کہ پشاور کے پاس
21:05مزید بیٹس میں نے نیچے
21:06اور وہ پہلے میچوں میں
21:07سکور بھی کر چکے ہیں
21:09اور آپ دونوں کا یہ ماننا ہے
21:11کہ باولنگ کراچی کی
21:13جو ہے وہ اتنی سٹرونگ نہیں ہے
21:15تو یہ بھی پشاور کے لیے
21:17ایک پلس پوائنٹ ہے
21:18کہ آپ کے پاس کوئی ایسا
21:20ثریٹ کریٹنی کا راج زیمپا بھی نہیں ہے
21:21شاید بھائی نے جو مثال دینا
21:23سیم وہی پوزیشن ہے
21:25انہوں نے وکٹ لی
21:27ہمیں وکٹ لینے والا بولر چاہیے
21:29باقی جس وے میں وہ کھیل لیں
21:32جیساں رائے اور آزم بھی اس ٹائم پر
21:33ایسے ہی کھیل لیں تھے
21:34انہوں نے وکٹ لی
21:35وہ گیم میں واپس آئے
21:37کراچی کینگ نے واپس آنا ہے
21:38تو وکٹ لینے پڑیں گی
21:39اور انفورچنٹی جو ان کا وکٹ ٹیکر تھا
21:42ایڈم زمپا کیوں نہیں کھیلا
21:44یہ تو برخواہل ہے بعد میں ہی پتا چلے گا
21:47ایک سو پچیس پر تین
21:49فورٹین پوائنٹو اوور
21:51یعنی پندرویں اوور کا کھیل جاری ہے
21:53چونتیس بولوں پر
21:55اب اٹھاون رن چاہیے
21:58یہ میچ جیتنے کے لیے
21:59جو کہ فیلحال
22:01ایک بہتی ایزی آسک لگ رہی ہے
22:03سموٹ سیلنگ لگ رہی ہے
22:05بلکل اگر دیکھیں بریزویل ہے
22:06سمدھ ہے افتخار ہے
22:08میں تو یہ اہران ہوا ہے
22:10ایرن ہارٹی کیسے چار پہ آگیا
22:13اگر یہ افران یوسف آتا تو دو ہی آؤٹ ہونے تھے
22:16اور اور زیادہ مضبوط
22:18پشاور ظلمی ہونی تھی
22:19جانتا کوئٹا کی کل کی بات آتا دیکھیں
22:21کوئٹا کی جو بیٹرز ہیں
22:23وہ اتنے فارم میں نہیں ہیں
22:25رائیلی بہت لیٹ آیا فارم میں
22:26باقی جو خواجہ نافع ہے وہ فارم میں نہیں ہیں
22:29اوپنرز ان کے شامل کے علاوہ
22:31کوئی اور رنز نہیں کر رہا
22:32تو وہ بیٹنگ میں ٹھیک ٹاک سٹاگل کرتا ہوئے نظر آرہے
22:35کیونکہ سیٹل ہونے نہیں دی
22:37اتنی چینجنگ انہوں نے کی
22:39اتنی چینجنگ کی کہ ان کا کامبینیشن نہیں بن سکا
22:41ڈریسی روم اتنا پینک لگ رہا
22:43ٹیم نرویس اتنی لگ رہی ہوتی ہے گراؤنڈ میں
22:46پھر صرف یہ کراچی میچ
22:47میرے خیال سے پیچ کے علیہ السلام
22:49توٹل اچھا ہے صرف بالنگ نہیں ہے ان کے بعد
22:51بالنگ ہوتی جیسے آؤٹ کر لیا تھا
22:53بیسٹ پلئر بابر پھر اس کے بعد
22:55ونز آؤٹ کر لیا
22:56تو میرے خیال سے اس کے بعد
22:58بالنگ پہ سارا ڈیمنڈ کرتا ہے
23:00بلکہ ٹھیک ہے یہ پندروے آور کی آخری بال ہے
23:04جس پر کوئی رن نہیں بن سکا
23:06ایک سو اٹھائیس پر تین
23:08یہ پشاور ظلمی کا سکور ہے
23:10اور اس میچ کے حوالے سے
23:11تو ہم آپ کو لائیو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
23:13اور اس پر بات کر رہے ہیں
23:14جو اگلا میچ ہے وہ بھی ہم آپ کو بتا دیں
23:17وہ ہے ٹیم نمبر ٹو
23:19ورسز ٹیم نمبر سکس
23:21یعنی ملتان سلطان
23:23ورسز ہیدر آباد
23:25تو دیکھتے ہیں کہ آج کا یہ مقابلہ
23:27کیسا رہتا ہے کیا ایکسپیکٹیشن ہے
23:29کہانی کچھ ایسی ہے کہ
23:31ٹیم نمبر ٹو ورسز ٹیم نمبر سکس
23:33ملتان بہت سٹرونگ نظر آ رہی ہے
23:35کل بھی انہوں نے کامیابی حاصل کی تھی
23:37ہیدر آباد نے تھوڑا پک اپ کیا
23:38لیکن تھوڑا لیٹ پک اپ کیا
23:40کیسا دیکھ رہے ہیں مقابلہ باسد بھائی
23:42اپنے میچز کہاں جیتے ہیں انہوں نے
23:53داری نا اس نے اوپر آیا
23:54اوپر آیا سائم کو نمبر تین پل آیا
23:56میکس فل آ گیا باولنگ میں
23:58تھوڑی سی چینج کر رہی پچ انہیں سوٹ کر رہی
24:01لیکن وہاں پہ جو
24:02مائنڈ سیٹ ہے وہ بالکل ڈیفرنٹ ہے
24:04آپ دیکھیں کل بھی وہ چاہتے
24:06تو کسی اور کو کھلا سکتے تھے
24:08انہوں نے نہیں
24:10ہم نے ایک چیز رکھنی ہے ایک ایک دو دو چینج کرتے ہیں
24:12کبھی مومن کمر کو کھلا لیتے ہیں کبھی
24:14فیصل اکرم کو کھلا لے دیں
24:15آج نواز کامی نے بتایا کھیلے کا
24:18تو لیکس سی کیا کس طرح پرفارمنس ہوتی ہے
24:20آن پیپر تو مقدان سلطان سٹرونگ ہے
24:22ہیدر آباد
24:24ہیدر آباد آگئی میں جیتا ہے تو پھر
24:27بیڈ لک ہو گئی چھکا ہم آگیا
24:29چھکا لگ گیا ہے
24:31ایس وی سپیک لائیب مناظر دکھائیے
24:32سول میں اوور کا کھیل جاری ہے اور
24:34مینڈس رکنے کا نام نہیں لے رہے
24:37مینڈس پاینڈ
24:41چھکے بھی ایسے مہا رہے جو سری لندہ جا رہے ہیں
24:48پیس کا
24:50ایٹی ایٹ میٹر کا چھکا لگایا ہے
24:53مینڈس نے
24:53گرمی ہے نجیب
24:55گرمی ہے
24:59مینڈس کو گرمی کی عادت ہے
25:01دکھے دیکھے کیسے وہ لے رہا
25:03کیا فٹنس لیول ہے
25:05اور فارم بھی لگی ہو
25:06تو پھر مزا بھی آ رہا تھا بھاگنے کا
25:09صحیح بات ہے
25:10وہ بیچ میں ایسی فیلنگ آ رہی ہے کہ وہ انجوائی کر رہا ہے
25:12بہت انجوائی کر رہا ہے
25:14اس کی بیٹنگ آپ دیکھو نا پہلے بول سے
25:16تھرو آڈ پی ایسر میں
25:18وہ اپنی مرضی سے بولڈروں کو کھیل رہا ہے
25:21جہاں وہ دل کرتا وہاں پہ شوڈ کھیل رہا ہے
25:23آپ یہ دیکھے اب اس کو پتا ہے
25:25کہ اس نے بول بیچ میں کنی فلٹ آس ہوئی
25:27یا میڈ آف اوپر ہے اس نے سیدھا مارا
25:29تو وہ کیا کمال کی بیٹنگ کر رہا ہے
25:31کیا گیم اوئینس ہے
25:33اس کو اپنی شوڈ اپ ہے کتنا کانفیڈنس ہے
25:35وہ نظر آ رہا ہے
25:36تو مزہ آ رہا ہے اس کی بیٹنگ دیکھتے ہوئے
25:38تھرو آڈ پی ایسر میں یہ ہو گیا ہے
25:39آپ دیکھیں سمیت جب کھیل رہا ہے
25:41بابر جیسے سوکی ہے
25:43سیکرڈ آئیئر سکور رہا ہے
25:44اور موسٹ پانچ سو سکور کرنے والا ہو گیا ہے
25:46فخر
25:48فخر نے کیا زبردست پیننگ کھیلی
25:51یا فخر سلوگر ہے
25:52یا بیٹسمن ہے
25:54فخر
25:55فخر بہت اچھا بیٹسمن ہے
25:57ایمپیکٹ پلیئر
25:58میچ بینر پلیئر
26:00ہمارے ہاں تو پاکستان میں
26:02ایک کنسسٹنٹ اس طرح سے
26:04موڈرین ڈے کرکٹ کھلنے والا
26:06فخر ہی نظر آتا ہے
26:07جو کنسسٹنسی کے لئے
26:08سائم بیدہ سائم سے رنگ ہوئے
26:11نیوزلینڈ میں تو بہت ہی پاپلر ہے
26:12نیوزلینڈ کے خلاف تو
26:15شایدہ اس سیچیئیشن میں
26:16کل لاہور کلندر کی جو
26:18بالنگ تھی
26:18وہ اگر آج کراچی کن کے پاس
26:20ہوتی کراچی جیت جاتا ہے
26:23آپ دیکھیں نا بالنگ بیٹھ کے اچھی
26:25لے کی
26:25لو فل ٹاوس ہو بھی
26:27لیکس ٹم پہ
26:29اس کے بعد
26:29اس پہ بات نہیں ہو پا رہی
26:31لیکن اس کے ذکر نکلائے
26:32تو آئیے ہم آپ کو
26:33منٹان کے
26:33ٹاپ فائیب بیٹرز دکھائیں
26:35جن کی اس پی ایس ایل
26:37الیون میں پرفارمنس
26:38ٹاپ پر رہی ہے
26:39سب سے اوپر
26:40ابھی بھی ساتھ زیادہ فرہان ہے
26:42جنہوں نے سات میچز میں
26:44ٹو سکسٹی نائن رنس کیے ہیں
26:45ہنڈرڈین سکس ہائیسٹ ہے
26:47ون سیونٹی تھری
26:49کا سٹرائک ریٹ
26:50فورٹی فور کی
26:51ایوریج جس بریلینڈ
26:52شان مسود دوسرے نمبر پہ ہیں
26:54ٹو فیفٹی تھری رنس
26:55جوش فلیپی نے
26:56بڑی زبردست
26:57یہ پی ایس ایل کھیلی ہے
26:58وہ تیسرے نمبر پہ ہیں
27:00سمیت کچھ
27:01ایک دو گیم میں
27:03لاست تھوڑے آف کلر رہے تھے
27:04کل پھر انہوں نے
27:05اچھا پرفارم کیا
27:06اور پھر
27:07آخر میں ان کے کپتان
27:09ایشٹن ٹرنر
27:10تو یہ ان کی
27:12بائٹنگ کی سچویشن ہے
27:13اب ان کی بائلنگ پر بھی
27:14نظر ڈال لیتے ہیں
27:15بائلنگ میں ان کے
27:17ٹاپ پر ہے
27:18عرفات مناس
27:19جنہوں نے
27:19آٹ میچز میں
27:20نو وکٹس لی ہیں
27:21آٹ کی ایکانومی ہے
27:23تھری فور
27:24تھرٹی ٹو
27:25ان کی بیسٹ بولنگ ہے
27:27پھر پیٹر سیڈل ہے
27:28آٹ میں نو
27:29وکٹیں ان کی بھی
27:30اور پھر اس کے بعد
27:31محمد وسیم
27:32پھر محمد نواز نے
27:33آٹ میں چھے وکٹیں لی ہیں
27:34فیصل اکرم کی
27:35پانچ وکٹس ہیں
27:36اوورال
27:37شاید بھائی
27:38بیٹنگ بولنگ دیکھتے ہوئے
27:39کیا آپ کو
27:40بہت ہی کمپلیٹ
27:41پرفارمنس دیئے
27:42ملتان سلطان نے
27:43اور آج جب وہ کھیلیں گے
27:44تو ان کے
27:44بیک آف دو مائن میں یہ ہوگا
27:46کہ پچھلے میچ میں
27:47ہیدر آباد نے
27:47ہمیں ٹو ٹوینڈی فائف
27:48کا ٹارگٹ دیا تھا
27:49اور ہم نے وہ چیز کیا تھا
27:51اور ہم جیت کے
27:53مطلب بڑا کروشل
27:54ایک میچ جیتا تھا
27:55تو وہ بھی
27:55بیک آف دو مائنڈ ہوگا
27:56اور انہیں
27:57بیک آف دو مائنڈ
27:58یہ بھی ہوگا
27:58کہ انہوں نے
27:59ٹاپ ٹو میں فنش کرنا ہے
28:00تاکہ وہ
28:01مین فرسٹ کالیفائر کھیلیں
28:03اور پھر فائنل کے لیے
28:04ان کو جگہ بنانے میں
28:05آسانی ہو
28:06ہیدر آباد
28:06کنگز کو اپنے
28:07تینوں میچ میں سے
28:08کم از کم تین میں سے
28:09دو میچ جیتنے ہیں
28:10لیکن ان کے لیے
28:10ایک چیز اچھی ہے
28:11کہ ان کا اگلا میچ
28:12اسلام آباد سے
28:13اور آخری میچ
28:14پنڈی سے
28:15تو وہ ٹی میں ہیں
28:15جو اسلام آباد
28:17تو آلموس تقریباً
28:18کنفارم ہے
28:18جی بلکل ایسے ہی لگ رہے
28:19کامران
28:20دیکھیں ہیدر آباد کے لیے
28:21تو میرے خیال سے
28:22تینوں میچ
28:23بڑا ایمپورٹنٹ ہے
28:23اور جیتنے
28:25بڑے ضروری ہیں
28:25اور آب فران یوسف
28:27نے چھکا مار دیا
28:28وہ اچھا
28:29حسن علی کو
28:30دیکھیں
28:31سائم یوک کا
28:32فارم میں آنا
28:33بڑا ضروری ہے
28:33اور بیٹنگ
28:35ان کی اچھی ہوگی ہے
28:36لیکن رنس کرنے
28:37بڑے ضروری ہیں
28:38سائم یوک کے
28:39مہنگا پلیئر ہے
28:40اور ملتان وہی
28:41کہ نمبر ٹو کے لیے
28:42لڑے گی
28:43کوئی میچ
28:43وہ ایکسپیریمنٹ نہیں
28:44کریں گے
28:45جو بیٹنگ کا
28:46آپ نے دکھا ہے
28:46ہائی ایسکورر
28:47تینوں بیٹسمنٹ
28:48بہت زبردست
28:49کھیل رہے ہیں
28:50شان آپ دیکھ لیں
28:51کس انداز سے
28:52وہ کھیل رہا ہے
28:52سمیت واپس فرم میں آیا
28:54کل پچاس کر کے
28:55اس کے بعد
28:56سائب زیادہ فران
28:56کے دو میچ چیز
28:57اچھے نہیں گئے
28:58لیکن بہت زبردست
28:59پرفارمس
29:00ملتان کے
29:00جتنے بھی پلیئرز ہیں
29:01ایسے لگ رہے ہیں
29:02آسٹریلین پلیئر
29:03کھیلنا ہے
29:03چاہے وہ شان ہو
29:04چاہے نواز ہو
29:05چاہے عفاد مناس ہو
29:06مائنڈ سیٹ
29:07وہی نظر آ رہا ہے
29:08اور مجھے حیرت ہے
29:09ابھی کامی بات کر رہا تھا
29:10سائن کی
29:11اسمان کو
29:11پرفارم کرنا
29:12ضروری ہے
29:14چونکہ
29:14ان کے تین
29:15اسپینرز ہیں
29:16پنک کے پاس
29:17ملتان کے پاس
29:17اور اسمان اسپینرز
29:19کو بہت اچھا کھیلتا ہے
29:20اس کا پچ پر رکنا
29:20بہت ضروری ہے
29:21یہ مائک حسن کا بھی
29:22کہنا تھا
29:23ہم اسی کو
29:24ریپیٹ کرو
29:25مائک حسن کو
29:27ریپیٹ کرو
29:27یہ ہمارا
29:29ہمارا سٹیٹمنٹ نہیں ہے
29:31یہ کوچ کا سٹیٹمنٹ
29:32اور میچ جو ہے
29:34اب اس میں کچھ خاص
29:35بچا نہیں ہے
29:36لائیو مناظر دکھائیے
29:38اب بائیس بولوں پہ
29:40اب اکیس پہ انتیس چاہیے
29:42جی
29:43اس آور میں ایک چھکا
29:48ایک چوکا لگا ہے
29:49اس کے بعد سچویشن
29:51پشاور ظلمی کے لیے
29:52اور آسان ہوتی بھی
29:54نظر آ رہی ہے
29:55یہاں لیتے ہیں
29:55بریک
29:56اور بریک کے بعد
29:57آکے اس پہ
29:58مزید بات کریں گے
29:59سٹے بتا
30:09کلائیو بیو بیک
30:10ونس اگین
30:11تو ہر سپیشل
30:11ٹرانسمیشن
30:12اور بیگ اپ ڈیٹ
30:13ایک وکیٹ گر گئی ہے
30:14اور
30:16نو بول چیک کر رہے ہیں
30:18نو بول چیک کی جاری ہے
30:19آپ بھی چیک کیجئے
30:19ہمارے ساتھ
30:20لائیو مناظر
30:21سکرین پر دکھاتے ہیں
30:22باسد بھائی
30:24سلور ون ہے
30:25ڈپ کرے لیکن
30:26دے ساتھیں نو بول
30:27میرے خیال ہے
30:27ہائٹ تو ہے
30:28بینڈ بھی ہوا ہوا
30:29بینڈ بھی ہوا ہوا
30:30بٹ سٹل ہائٹ ہے
30:32کامران
30:32نہیں
30:33چا لگ رہا ہے
30:35نو بول
30:36دے دی
30:38کاملی سے
30:39بڑی ہائٹ ہے
30:49بابر جتنا ہی ہے
30:53شاید بھائی وہی بولنگ کا مسئلہ آگیا
30:55بلکل
30:56آپ کے پاس زمپا نہیں ہے
30:58آؤٹ کرنے والا بولر نہیں ہے
30:59پیس بھی آپ کے پاس ایسا نہیں ہے نا
31:09جیسے
31:14علی وزا جیسا
31:17دیکھا آپ
31:17یہ بات سے دو
31:19وہ حرانگی
31:20پھر شاید عزیز آج بھی ایک آور کیا
31:22جب سے پی ایس ہوگی
31:23پہلے بھی ایک آور ہی کر رہا تھا
31:25آج بہتر آور کر رہا تھا
31:27آج نیا بول اچھا
31:28ایک رنس کا دیا تھا
31:30وہ بھی ایک مجھے لگ رہا ہے
31:31کہ لاس ہوا ہے
31:33اگر دیکھا جائے تو
31:34پہلا آور جیسے اس نے کیا
31:36شاید بھائی ہم ہمیشہ
31:37باس آفریدی کو بڑا ہائی ریٹ کرتے ہیں
31:39باٹ ایکانومی ہمیشہ کامران
31:41اس بات کو ہائی لائٹ بھی کرتے ہیں
31:42کہ ایکانومی بہتر کرنی ہوگی
31:44اس میں تو ایکانومی بہت ہی خراب رہی ہے
31:45اس سیزن
31:46پاکستان سے کم کھلنے میں بھی
31:48جو جتے بھی ڈیٹا انیلسٹ ہیں
31:49ان سے جب پوچھو کہ
31:50باس آفریدی کیوں پاکستان ٹیم میں نہیں ہے
31:53تو وہ یہی کہتے تھے
31:53کہ اس کی ایکانومی ہائر سائٹ پہ ہے
31:56اگر کوئی بہت ہی اچھا بولر ہے
31:57تین چار تین چار آؤٹ کر رہا ہے
31:59ہر میچ میں
31:59تو اس کی ایکانومی قابل برداشت ہوتی ہے
32:01لائک کسی حد تک
32:02ہاریس رعوف
32:03کہ وہ دو تین دو تین وکٹے لے لیتا ہے
32:05لیکن اگر اس کی تھوڑی سی ایکانومی
32:07ہائر سائٹ پہ ہو جاتی ہے
32:08تو وہ وکٹ ٹیکنگ بولر ہے
32:09کہتے ہیں نا کھاتا ہے تو کیا ہوا
32:11لگاتا بھی ہے وکٹے بھی لیتا ہے
32:13لیکن
32:14آباس آفریدی
32:15اس ٹورنمنٹ میں
32:16کراچی کنگز کے لیے
32:17بڑی میجر ڈسپوائنٹمنٹ
32:19اس فار ایس بولنگ اس کیا ہے
32:20اس فار ایس بولنگ اس کینسرن
32:22اسیئر ویسے بھی
32:23اسیئر تو اس کے آؤٹ بھی تھے
32:25آؤٹ تھے لیکن
32:26لیکن ایکانومی اس
32:27اب
32:28ہائر سائٹ پہ
32:30اس دفعہ آؤٹ بھی نہیں ہے نا
32:33ابھی آپ دیکھئے کہ
32:34یہ لاس بول ہے
32:36چوکہ ہو گیا
32:36اور چوکہ ہو گیا
32:37تو فورٹی سکس رنز دیئے ہیں
32:39اپنے چار اوور کے کوٹا میں
32:41جس میں آپ
32:43183
32:43مطبع 182
32:44ڈیفینڈ کر رہا ہوں
32:48اب دیکھیں نا
32:49سیٹ بیٹس میں نا
32:50سیمیڈی سکس پہ کھیل رہا
32:52اور اس کو سلو بولے کر رہے ہیں
32:54وہاں پہ اگر آپ چاہے
32:55تو اس نے مارنا ہی مارنا
32:57تو وہی میں کہہ رہا ہوں
32:58کہ پیس بڑی ضروری ہے
32:59اور پیس کے ساتھ
33:00لائنو لیندھ بھی
33:01کہ کس موقع پہ
33:02پیس کے ساتھ بولنگ کرنی
33:04میں نے کرنی کیا
33:04لیندھ بول کرنا
33:05یو اور کے کرنا
33:06یہ ساری چیزیں
33:07فاس بولرز کو آنی چاہیے
33:08جو آج ہم نے علی رضا میں دیکھی
33:10باست میں دیکھی
33:11یہ چیزیں ہم نے
33:12کہ تھرو آر باست
33:13جب سے کھیل رہا ہے
33:14اچھی بولنگ کر رہا ہے
33:15علی رضا کم بیک کیا
33:16اچھی بولنگ کر رہا
33:17تو کراچی کی ٹیم میں
33:18حسن علی پہ
33:19بہت زیادہ ہم لوگ
33:20ڈپینڈ کر رہے تھے
33:21لیکن یہ ہے کہ
33:22حسن علی بھی
33:23بلکل ہور سے نکلا
33:25تو بلکل یہ
33:25دوسرے کراچی میں
33:26جیسے سپنر ایک کم لگا
33:30باقی اکیشنل سپنر سے
33:31آلدو کے خوشدل
33:32نے آؤٹ بھی کیے
33:33لیکن یہاں تو یہ ہے
33:34کہ سپنر تھا
33:35وہ بھی باہر بیٹھا ہوا ہے
33:36یہ بھی چیز ہے
33:38اور ہم علی رضا کی
33:39جو بات کریں نجیب
33:40اس میں اس نے
33:41آخری تین بولوں میں
33:42تین آؤٹ کریں
33:43تو فورٹی ون رن دی ہیں
33:45اس کو آزم نے
33:46اور جیسن روائی نے
33:47اچھا پھٹا لگایا
33:48تو تین بولے
33:49ڈاٹ ہوئی ہیں
33:50تو وہ فورٹی ون ہے
33:51اگر تین بولوں میں
33:52کم از کم چھے رن بھی
33:53بنتے
33:53تو وہ بھی
33:55اباس والی ہی
33:56فگر ہوتا ہے
33:56فگر پہ ہوتا
33:57بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
33:58لائف مناظر کی طرف چلتے ہیں
33:59اب پشاور ظلمی جیت کے
34:01بہت قریب ہے
34:02یہ جیت ان کے لیے
34:03تو اتنا معنی نہیں رکھتی
34:04آلڑی کالی فائی بھی
34:05کر چکے ہیں
34:06ٹیبل ٹاپرز بھی ہیں
34:07بٹ وہ مومنٹم
34:08برقرار رکھے ہوئے ہیں
34:13ٹرائی بول میں
34:13اور اضافہ ہو جائے گا
34:14نا ان کی
34:15اور
34:15اس سے پہلے
34:16میرے خیالے
34:17کیجز کریں گے
34:19لاہور کا میچ
34:19ان سے اچھا ہوگا
34:22جی بالکل
34:22اور لاہور اور کراچی
34:24کا میچ
34:25تو مجھے لگتا ہے
34:25کورٹر فائنل
34:26تو پر یہ میچ
34:27تو بس اپنے اختتام
34:28کو ہی پہنچ رہا ہے
34:28مجھے بس یہ بتائیے
34:29کہ اگلے
34:30میچ کے لیے
34:31ملتان
34:33ملتان لیکن
34:33میچ اچھا ہوگا
34:34کیونکہ وہ بھی
34:35فارم میں آئے ہیں
34:35بیٹنگ لائنہ
34:36بہت اچھی ہے
34:37جیسے باست بھائی نے کہا
34:38اسمان خان کے بھی
34:39رنز کرنے بڑے ضروری ہیں
34:41حیدر آباد
34:42اور اسمان خان
34:43رن کرے گا
34:44چلے دیکھتے
34:45کیا ہوتا ہے
34:45میری دعا ہے
34:46کہ میچ ایکسائٹنگ ہو
34:48اسمان خان
34:49آپ بھی بتا دی
34:50میری طرف سے ملتان
34:52آج کی ہماری
34:53اس ٹرانسمیشن میں
34:54بس اتنا ہی
34:54دیجئے اپنے میزبان
34:55نجیب الاسنین کو
34:56اجازت
34:56اپنے بہت خیال رکھیا
Comments