Skip to playerSkip to main content
#harpalentertainment #maa #AinaAsif #AhmedRafique #SunitaMarshall

Maa last episode (Subtitles) 9th April 2026 | Aina Asif - Ahmed Rafique - Sunita Marshall | Har Pal Entertainment


#harpalentertainment #maa #AinaAsif #AhmedRafique #SunitaMarshall

Category

😹
Fun
Transcript
00:00رہا جریون سے کہتی ہے کہ کل ہم شادی کریں گے
00:02اس پر جریون بہت خوش ہو جاتا ہے
00:04لیکن رہا شاہ جین کے ساتھ مل کر جریون کے خلاف ثبوت اکٹھا کرتی ہے
00:08یہاں ارمان بھی بطول سے شادی کے لیے مان جاتا ہے
00:10جب بطول کو پتا چلتا ہے کہ رہا جریون سے شادی کر رہی ہے
00:14تو وہ رہا کے پاس جاتی ہے اور کہتی ہے جریون نے میری زندگی برباد کر دی
00:18اسی لیے تم اس سے شادی نہ کرو
00:19اس پر رہا کہتی ہے کہ میں یہ سب جریون سے بدلہ لینے کے لیے کر رہی ہوں
00:23اور تم یہ بات کسی کو نہ بتانا
00:25اس پر بطول بہت خوش ہوتی ہے
00:26یہاں رہا جریون کے خلاف سارے ثبوت اکٹھا کر لیتی ہے
00:30اور شاہ جین کے ساتھ مل کر پلان بناتی ہے
00:32کہ میری اور جریون کی شادی والے دن
00:34تم پولس کو تمام ثبوت کے ساتھ لے آنا
00:36اس پر شاہ جین راجی ہو جاتا ہے
00:38پھر رہا وسیم کے گھر جا کر عدیل کے گھر کے پیپرز چرا لاتی ہے
00:42اور عدیل کو دے دیتی ہے
00:43اس پر عدیل بہت خوش ہوتا ہے
00:44اس پر رہا کہتی ہے ابھی آپ اس بارے میں کسی کو کچھ نہ بتانا
00:47ورنہ جریون اور وسیم کو پتا چل جائے گا
00:49یہاں بطول جریون سے کھلا لے لیتی ہے
00:51اور بطول کو ارمان سے محبت ہو جاتی ہے
00:53لیکن ارمان اس سے شادی کے لیے دل سے راجی نہیں ہوتا
00:57یہاں آسیہ عدیل سے کہتی ہے
00:58کہ جلد سے جلد ارمان اور بطول کی شادی کرا دیں
01:01اس پر عدیل کہتا ہے ابھی بطول عدت میں ہے
01:03جیسے ہی عدت ختم ہوگی ہم اس کی شادی کروا دیں گے
01:06یہاں صدرہ کبیر سے کہتی ہے
01:07کہ میں انڈیپینڈنٹ ہونے کے لیے آگے پڑھنا چاہتی ہوں
01:10اس پر کبیر بہت خوش ہوتا ہے
01:11اور کہتا ہے تم ضرور پڑھو
01:13اس پر صدرہ دوبارہ یونیورسٹی جوائن کر لیتی ہے
01:15یہاں رہا اور جریون کی شادی کا دن آ جاتا ہے
01:18اور دونوں دولہ دولہن بنے سٹیج پر بیٹھے ہوتے ہیں
01:21تب ہی راشد جریون کو کال کر کے بتاتا ہے
01:23کہ آپ یہاں سے بھاگ جاؤ
01:25کیونکہ آپ پر کرپشن کا کیس ہو گیا ہے
01:27اس پر جریون بہت ڈر جاتا ہے
01:28اور جریون وسیم کے ساتھ
01:30ملک سے بھاگنے کے لیے ائرپورٹ چلا جاتا ہے
01:32جب رہا جریون کو یوں بھاگتا ہوا دیکھتی ہے
01:34تو وہ شاہ زین کو کال کر کے بتاتی ہے
01:36کہ جریون بھاگ گیا ہے
01:37اس لیے تم اس کا پتہ لگوا
01:38وہ کہاں گیا ہے
01:39اس پر شاہ زین کو راشد پر شک ہوتا ہے
01:41اور وہ فوراں راشد کے پاس جا کر
01:42اس کا گریبان پکڑ کر پوچھتا ہے
01:44جریون کہاں ہے
01:44اس پر راشد ڈر جاتا ہے
01:46اور کہتا ہے
01:46جریون اور وسیم ملک سے بھاگنے کے لیے ائرپورٹ گئے ہیں
01:49یہاں رہا ارمان کو بھی کال کر کے بتا دیتی ہے
01:52کہ جریون اور وسیم
01:53سب انویسٹرز کا پیسہ لے کر بھاگ گئے ہیں
01:55پھر ارمان فوراں پولیس کے ساتھ
01:57ائرپورٹ کی طرف نکلتا ہے
01:58یہاں زریون اور وسیم فلائٹ پر جانے ہی والے ہوتے ہیں
02:01کہ ارمان پولیس کے ساتھ وہاں پہنچ جاتا ہے
02:04پھر پولیس جریون اور وسیم کو جیل لے جاتی ہے
02:06اور عدالت جریون اور وسیم کو
02:09عمر قید کی سزا سنا دیتی ہے
02:10پھر ارمان نانا جان کی ساری پروپرٹی
02:13زریون سے لے کر رہا کے نام کروا دیتا ہے
02:14پھر رہا اور عدیل نانا جان کا بزنس سنبھالتے ہیں
02:17یہاں بطول ارمان کو جا کر بتا دیتی ہے
02:19کہ رہا نے صرف بدلہ لینے کے لیے
02:21زریون کو شادی کا کہا تھا
02:22اس پر ارمان بہت خوش ہو جاتا ہے
02:23یہاں آسیا رہا سے کہتی ہے
02:25کہ تم عدی پروپرٹی بطول کے نام کر دو
02:27تب ہی وہاں عدیل آ جاتا ہے
02:28اور آسیا پر بہت گصہ کرتا ہے
02:30ادھر ارمان زینب سے کہتا ہے
02:32کہ میں بطول سے شادی نہیں کرنا چاہتا
02:33اس پر زینب کہتی ہے
02:34نہیں میں عدیل کو زبان دے چکی ہوں
02:36یہاں شاہ جائن رہا کو پروپوز کر دیتا ہے
02:38اور رہا اس کا پروپوزل ایکسپٹ کر لیتی ہے
02:40اور کبیر ان دونوں کی شادی کی تاریخ فکس کر دیتا ہے
02:43پھر شادی کا دن آ جاتا ہے
02:44لیکن تب ہی پتا چلتا ہے
02:46کہ ارمان کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
02:47اس پر رہا پریشان ہو جاتی ہے
02:49اور فوراں ارمان کے پاس ہاسپٹل جاتی ہے
02:52اس پر شاہ جائن رہا سے پوچھتا ہے
02:53یہ کون ہے
02:54اس پر رہا کہتی ہے میں
02:55اور ارمان بچپن سے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں
02:58اس پر شاہ جائن بہت حیران ہوتا ہے
02:59پھر رہا ارمان کے پاس جاتی ہے اور کہتی ہے
03:01میں تم سے شادی کروں گی
03:03بس تم جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ
03:04وہیں شاہ جائن جب بطول کو دیکھتا ہے
03:06تو اسے بطول سے محبت ہو جاتی ہے
03:08اور آسیا بطول کی شادی شاہ جائن سے تیہ کر دیتی ہے
03:11اور کچھ دن بعد شاہ جائن کی شادی بطول کے ساتھ
03:14اور ارمان کی رہا کے ساتھ ہو جاتی ہے
03:15فرنسا یہاں ہے لیکن مجھے اور مجھے اور مجھے اور مجھے اور مجھے اور مجھے
Comments

Recommended