00:00آخرکار واسے آلیا سے پوچھتے ہیں
00:01یہ شازمینہ تمہاری دوست کہاں سے آئی ہے
00:03اس کی آواز مجھے جانی پہچانی لگتی ہے
00:05آلیا جواب دیتی ہے
00:06واسے یہ میری دوست ہے
00:08آپ بلاوجہ شک نہ کریں واسے کہتے ہیں
00:10نہیں آلیا یہ شازمینہ نہیں
00:11بلکہ فریحہ ہے
00:12اور تم اتنے دن سے اس کے ساتھ رہ کر بھی اسے پہچان نہ سکیں
00:15وہ تمہیں اپنا دوست بنا کر تمہارے خلاف سازش کرتی رہی
00:18واسے کہتے ہیں یہ شازمینہ نہیں بلکہ فریحہ ہے
00:21میری پہلی محبت جو تمہیں دھوکہ دے رہی ہے
00:22آلیا حیران رہ جاتی ہے وہ فوراں کہتی ہے
00:25ایسا نہیں ہو سکتا
00:26واسے وہ میری دوست ہے آپ اس پر الزام نہ لگائیں
00:28تب ہی واسے اپنے موبائل میں فریحہ کی تصویر دکھاتے ہیں
00:31اور کہتے ہیں دیکھو غور سے کیا یہ وہی لڑکی نہیں
00:33آلیا تصویر دیکھ کر ساکت رہ جاتی ہے
00:35اس کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں
00:37وہ کہتی ہے یہ تو شازمینہ ہے
00:39یہ سن کر آلیا کے پیروں تلے زمین نکل جاتی ہے
00:41وہ دکھ اور حیرت میں ڈوب جاتی ہے
00:43مجھے ذرا بھی اندازہ نہیں ہوا کہ وہ فریحہ ہے
00:45ناظرین پھر واسے اور آلیا سیدھا فریحہ کے پاس جاتے ہیں
00:48اور اس سے سوال کرتے ہیں
00:49اگر تم فریحہ تھی تو شازمینہ بن کر یہ جھوٹ کیوں بولا
00:52تم نے ایسا کیوں کیا
00:53اب فریحہ کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں رہتا
00:56وہ اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہوئے کہتی ہے
00:58اگر میں اپنا اصل نام بتاتی
01:00تو آلیا کبھی مجھ پر یقین نہ کرتی
01:02میں اسے کبھی واسے کے خلاف نہیں کر پاتی
01:04اسی لیے میں نے شازمینہ بن کر اسے دھوکا دیا
01:07اور تم دونوں کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کی
01:09وہ مزید کہتی ہے
01:10یہ سب ایک پلان تھا تاکہ تم دونوں کو الگ کر سکوں
01:13اور واسے کو دوبارہ حاصل کر سکوں
01:15ناظرین یہ سچ سامنے آتے ہی سب کچھ بدل جاتا ہے
01:17آلیا کو اپنی سادگی پر افسوس ہوتا ہے
01:19اور واسے کو اس سازش کی گہرائی کا احساس ہوتا ہے
01:21اب سوال یہ ہے کہ کیا اس سچ کے بعد
01:23ان کا رشتہ مزید مضبوط ہوگا
01:25یا ان زخموں کو بھرنے میں وقت لگے گا
01:27واسے آلیا کی طرف دیکھتے ہیں
01:29ان کے چہرے پر افسوس اور درد صاف نظر آ رہا ہوتا ہے
01:32وہ آہستہ سے کہتے ہیں
01:33میں نے تمہیں پہلے ہی خبردار کیا تھا
01:36مگر تم نے میری بات پر یقین نہیں کیا
01:38یہ الفاظ شکایت نہیں
01:40بلکہ ٹوٹے ہوئے دل کی آواز ہوتے ہیں
01:42آلیا کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگتے ہیں
01:44وہ دھیرے سے کہتی ہے
01:45میں نے تمہیں نہیں سمجھا واسے اور کسی اور پر یقین کر لیا
01:48ناظرین یہ وہ لمحہ ہوتا ہے
01:49جہاں دونوں کو اپنی اپنی غلطیوں کا احساس ہوتا ہے
01:51مگر اصل امتحان ابھی باقی ہوتا ہے
01:53کیونکہ اعتماد کا ٹوٹنا آسان ہوتا ہے
01:55مگر دوبارہ بننا مشکل
01:57ادھر فریحہ اپنی حقیقت ظاہر کرنے کے بعد بھی
01:59ایک عجیب سی زد میں ہوتی ہے
02:01وہ کہتی ہے
02:01میں نے جو کیا اپنی محبت کے لیے کیا
02:03میں واسے کو کسی اور کا نہیں ہونے دینا چاہتی تھی
02:06واسے سخت لہجے میں جواب دیتے ہیں
02:08یہ محبت نہیں خودگرزی ہے
02:09محبت وہ ہوتی ہے جو خوشی دے
02:11نہ کہ کسی کی زندگی برباد کریں
02:13یہ سن کر پہلی بار فریحہ خاموش ہو جاتی ہے
02:15اس کے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا
02:17وہ سمجھنے لگتی ہے کہ اس نے واقعی حد پار کر دی تھی
02:20ناظرین آلیا اور واسے گھر واپس آتے ہیں
02:22مگر اس بار ان کے درمیان ایک نئی سنجیدگی ہوتی ہے
02:25آلیا بہت دیر تک خاموش رہتی ہے
02:27پھر کہتی ہے
02:28ہم دونوں نے گلتیاں کی
02:29مگر ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا
02:31کہ ہم اس رشتے کو بچانا چاہتے ہیں یا نہیں
02:33واسے فوراں کہتے ہیں
02:34میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا
02:36آلیا میں ہر قیمت پر اس رشتے کو بچانا چاہتا ہوں
02:38یہ سن کر آلیا کے دل میں نرمی آتی ہے
02:40مگر وہ کہتی ہے
02:44اسلام علیکم ناظرین
02:45اگر آپ اس چینل پر نیو ہیں
02:46اور ویڈیو آپ نے یہاں تک دیکھ لی ہے
02:48تو چینل کو لازمی سبسکرائب کر دینا
02:50واسے فوراں کہتے ہیں
02:51میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا
02:53آلیا میں ہر قیمت پر اس رشتے کو بچانا چاہتا ہوں
02:55یہ سن کر آلیا کے دل میں نرمی آتی ہے
02:57مگر وہ کہتی ہے
02:57پھر ہمیں سب کچھ سچائی اور آتماد پر دوبارہ بنانا ہوگا
03:00ناظرین وقت آہستہ آہستہ گزرتا ہے
03:02اور دونوں ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
03:04وہ ماضی کو پیچھے چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہیں
03:06مگر زخم ابھی بھی بھرنے میں وقت لیتے ہیں
03:08اسی دوران ایک نئی خوشخبری
03:10ان کی زندگی میں روشنی لے کر آتی ہے
03:12آلیا کو احساس ہوتا ہے کہ وہ ماں بننے والی ہے
03:15جب یہ بات واسے کو پتا چلتی ہے
03:16تو وہ خوشی سے بے حد جذباتی ہو جاتے ہیں
03:19وہ کہتے ہیں
03:20یہ ہمارے لیے ایک نئی شروعات ہے
03:22آلیا بھی مسکرہ دیتی ہے
03:23اس کے دل میں امید جاگتی ہے
03:25کہ شاید یہ بچہ ان کے رشتے کو مکمل کر دے گا
03:27ناظرین گھر میں یہ خبر پہنچتی ہے
03:29تو نوشین بھی خوش ہو جاتی ہیں
03:30ان کے رویے میں نرمی آ جاتی ہے
03:32وہ آلیا کا خاص خیال رکھتی ہیں
03:34اور کہتی ہیں
03:35مجھے اس گھر کا وارث ملنے والا ہے
03:37یہ لمحہ آلیا کے لیے بہت اہم ہوتا ہے
03:39کیونکہ وہ پہلی بار خود کو اس گھر کا حصہ محسوس کرتی ہے
03:41ادھر فریحہ اکیلی رہ جاتی ہے
03:43وہ اپنی غلطیوں کے بارے میں سوچتی ہے
03:45اور اسے احساس ہونے لگتا ہے
03:46کہ اس نے سب کچھ کھو دیا ہے
03:48وہ ایک دن آلیا کے پاس آتی ہے
03:49اس کی آنکھوں میں ندامت ہوتی ہے
03:51وہ کہتی ہے
03:52میں نے تم دونوں کے ساتھ بہت غلط کیا
03:54مجھے معاف کر دو
03:55آلیا کچھ لمحے اسے دیکھتی ہے
03:56پھر کہتی ہے
03:57معاف کرنا آسان نہیں
03:58مگر نفرت کے ساتھ جینا بھی ممکن نہیں
04:00یہ سن کر فریحہ کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
04:02وہ پہلی بار اپنی شکست قبول کرتی ہے
04:04ناظرین اس کے بعد کہانی آہستہ آہستہ خوشی کی طرف بڑھتی ہے
04:09آلیا اور واسے کے درمیان اعتماد واپس آنے لگتا ہے
04:11وہ ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارتے ہیں
04:13ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں
04:15واسے آلیا کا ہر طرح سے خیال رکھتے ہیں
04:17اس کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا دھیان رکھتے ہیں
04:19وہ اسے یہ احساس دلاتے ہیں
04:21کہ وہ اس کی زندگی میں سب سے اہم ہے
04:23ایک خوبصورت منظر میں واسے آلیا سے کہتے ہیں
04:25میں نے تمہیں کھونے کے ڈر سے سیکھا ہے
04:27کہ رشتہ صرف محبت سے نہیں بلکہ یقین سے چلتا ہے
04:29آلیا مسکرا کر کہتی ہے
04:31اور یقین وقت کے ساتھ واپس آتا ہے
04:32ناظرین اسی طرح وقت گزرتا ہے
04:34اور وہ دن آ جاتا ہے جب آلیا کو درد شروع ہوتا ہے
04:37واسے گھبرا جاتے ہیں
04:38مگر اسے فوراں ہاسپٹل لے جاتے ہیں
04:40جہاں کچھ گھنٹوں کے بعد ایک خوشی ان کی زندگی میں آتی ہے
04:43ایک ننہا سا بیٹا
04:44واسے کی آنکھوں میں خوشی کے آنسوں ہوتے ہیں
04:46وہ کہتے ہیں یہ ہماری محبت کی جیت ہے
04:48آلیا اپنے بچے کو سینے سے لگا کر مسکراتی ہے
04:51اس کے چہرے پر مکمل سکون ہوتا ہے
04:52گھر میں خوشیوں کا سما ہوتا ہے
04:54نوشین خوشی سے دعائیں دیتی ہیں
04:55اکرم فضا اور باقی سب اس خوشی میں شریک ہوتے ہیں
04:58ناظرین کہانی اب ایک خوبصورت انجام کی طرف بڑھتی ہے
05:01جہاں ہر دکھ خوشی میں بدل جاتا ہے
05:02ہر غلطی ایک سبق بن جاتی ہے
05:04اور ہر رشتہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے
05:07یہ کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے
05:08کہ سچ دیر سے سامنے آئے مگر آتا ضرور ہے
05:10محبت اگر سچی ہو تو ہر آزمائش جیت لیتی ہے
05:12اور معافی وہ طاقت ہے جو ٹوٹے ہوئے دلوں کو دوبارہ جوڑ دیتی ہے
05:15یوں آلیا اور واسے کی زندگی ایک نئی روشنی کے ساتھ آگے بڑھتی ہے
05:18جہاں اب صرف خوشیاں آتماد اور محبت باقی رہ جاتی ہے
Comments