Skip to playerSkip to main content
#HarPalEntertainment #hadd#MinsaMalik#nabeelzuberi

Hadd Episode 32 [Eng Sub] - 24th April 2026 - Nabeel Zuberi - Minsa Malik - Arsalan Asad ] - Har Pal Entertainment

#HarPalEntertainment #hadd#MinsaMalik#nabeelzuberi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00HAD DRAMA کی ANIMALY APPSORDS میں آپ دیکھیں گے کہ جب حقیقت سامنے آئے گی
00:04تو ZARAR فریال کے پاس جا کر اسے معذرت کرے گا
00:07اور پوری کہانی صاف صاف پیان کرے گا
00:09کہ یہ سب زینیا کی سازش تھی
00:11پہلے اس نے محق کو اس کی زندگی سے الگ کیا
00:14اور پھر فریال کے حلاف چالے چلیں
00:16یہ سب سنکر فریال ابتدا میں زرار پر حراث ہوگی
00:19مگر آخر کار اسے معاف کر دے گی
00:21تو زرار کے جانے کے بعد فریال گہرائی میں سوچے گی
00:24کہ زینیا نے کس طرح اسے اور زرار کو دوکھا دیا
00:27اور اس کی چالوں کو سمجھ نہ سکی
00:29آہستہ آہستہ اس پر صاحب کچھ واضح ہو جائے گا
00:32کہ زینیا اور اس کی ماں نے اپنے مفاد کے لیے سے استعمال کیا
00:35پہلے کسی اور مقصد تحت اسے استعمال کیا گیا
00:38اور پھر زرار کے ساتھ اس کی منگنی کروا کے ہتم کر دی گئی
00:41ان صاحب باتوں کے بعد فریال جی فیصلہ کرے گی
00:44کہ وہ اب مزید نانصافی برداشت نہیں کرے گی
00:47وہ زینیا کی قیقت صاحب کے سامنے لے کر ہی آئے گی
00:50دوسری طرف جب زرار گار پہنچے گا
00:52تو زینیا اپنی ماں سے گفتگو کر رہی ہوگی
00:54وہ پرشانی سے کہے گی کہ محق اچانک واپس کہاں سے آ گئی
00:57اور اس نے سارا منصوبہ حراب کر دیا
00:59حالانکہ اس نے اسے پہلے ہی زرار کی زندگی سے دور کیا
01:03اور وہ پھر یہ بھی کہے گی
01:04کہ اب زرار کو فریال کی بے گناہی کا بھی علم ہو چکا ہوگا
01:07ساتھ ہی وہ اپنی ماں سے گلا کرے گی
01:09کہ وہ بھی اس کے منصوبے میں اس کے ساتھ تھی
01:11لیکن اب زرار کی نظر میں وہ اکیلے ہی غلط ثابت ہو رہی ہے
01:15تو یہ سب سن کر زرار کو شدید غصہ آئے گا
01:18وہ اپنی ماں سے کہے گا
01:19کہ اسے یقین نہیں آ رہا
01:20کہ وہ زینیا کے ساتھ مل کر ایسی حرکتوں میں شامل ہوئیں
01:23وہ یہ بھی کہے گا
01:24کہ اس کی مرضی اور اس ساتھ کا کوئی حیال نہیں رکھا گیا
01:27اور اس کے حلاف ساتھشیں کی گئیں
01:29اس وجہ سے وہ فیصلہ کرے گا
01:30کہ وہ مزید اس گھر میں نہیں رہے گا
01:32اور وہاں سے چلا جائے گا
Comments

Recommended