- 21 hours ago
Tehreek Dawat-E-Faqr News March 2026 Ramadan & Eid Special Updates Urdu/Hindi English News Hot
Category
🎥
Short filmTranscript
00:01God Almighty, I know Jesus athlete, I know Jesus Amen
00:10God Almighty, I know Jesus savvy Allah Almighty
00:20God Almighty Almighty, Allah Almightyspeed and Allah Almighty
00:22KAL ALLAHU TAALAH FI AL-QURAN AL-MUJEEB
00:52عزہ نجیب آلازلہ الاگدس صاحب زادہ
00:55سلطان محمد حسن مرتزہ Ohhh
00:57سلطان محمد بھی آب مگرز الاگدس کے ہمراہ تھے
01:01نماز عید کی ادائی گی کے بعد
01:03سلطان العاشقین مگرز الاگدس نے فردن فردن
01:06حاضرین سے گلے مل کر عید کی مبارک بار پیش کی
01:10عید نماز کے بعد ایکس مارچ یوں منتقل امانت الٰہیہ کے
01:13مبارکترین موقع پر سلطان العاشقین حضرت صحیff
01:16Sultan Muhammad Najibur Rahman Muhammad Zillahul Addis
01:18Ne Kek Kaata
01:59Sultan Muhammad Najibur Rahman
02:17Sultan Muhammad Najibur Rahman
02:46Muhammad Najibur Rahman
02:47Muhammad Zillahul Addis
02:48Maia Nas
02:49Tصنیف
02:50Lطیف
02:50Shamsul Fukra
02:51Jisai
02:52Talimat
02:52Fakr
02:53O Tصوف
02:54Ka
02:54Encyclopedia
02:55Bhi
02:56Kaabaar
02:56Chaharam
02:57Shaya
02:57Kiya
02:58Gya
02:58Madzid
02:59Zahra
02:59Ke Tarmirati
03:00Amor
03:00Teezy
03:00Say
03:01Teknil
03:01Ki Jani
03:01Gaman
03:02Zahra
03:02Madzah
03:03Madzah
03:03Madzah
03:03Madzah
03:03Madzah
03:03Madzah
03:03Madzah
03:04Madzah
03:05Madzah
03:06Madzah
03:06Madzah
03:06Madzah
03:08Madzah
03:15Madzah
03:17Madzah
03:19Madzah
03:21Madzah
03:22Madzah
03:25Madzah
03:26Madzah
03:34Madzah
03:35Madzah
03:36Madzah
03:37Madzah
03:38Madzah
03:40Madzah
03:42Madzah
03:42Madzah
03:42Madzah
03:42Madzah
03:44Madzah
03:45Madzah
03:46Madzah
03:50ھے بندگی پینات تجھے دیکھنے کے بعد
04:18رمضان و نبارک میں سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس کی زیرے نگرانی
04:25ہر سال خصوصی طور پر قرآن اور رمضان نشریات کا احتمام ہوتا ہے
04:29رمان صاربی مولانا یاسر یاسین سلوری قادری کی میز بانی میں قرآن اور رمضان نشریات کامیابی سے مکمل ہوں
04:36جسے دنیا بھر میں خوب پذیرائی ملی
04:38لاکھوں لوگ ان نشریات سے مستفید ہوں
04:41سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی زیرے سرپرستی ہونے والا یہ تقاف اپنی نویت کا منفرد روح پرور اجتماع تھا
04:49جہاں مرتقفین نے نہ صرف سنت نبوی ادا کی بلکہ تذکیہ نفس اور معرفت الہی کے حصول کے لیے کوشہ
04:56رہے
04:56رمضان المبارک میں بعد نماز ترابی مزید زہرہ میں درس و تدریز کا کامیاب سلسلہ جاری رہا
05:02ستائیس فروری بیس سو چھبیس بروز جمعہ
05:05رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی تاک راتوں میں مزید زہرہ میں درس و تدریز کی خصوصی نشریات کا بھی
05:11خاص احتمام کیا گیا تھا
05:12اس کے ساتھ ستائیس رمضان کو محفل لیلت القدر اور ختم قرآن پاک کا بھی خاص انعقاد کیا گیا تھا
05:20سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس کی زیرے نگرانی
05:25مجد زہرہ میں ہونے والے تمام اجتماعات اور درس و تدریز کی نشستوں سے کثیر تعداد میں طالبان مولا مستفید
05:33ہوئے
05:33السلام علیکم ناظرین تحریک دعوت فقر نیوز مارچ بیس سو چھبیس کے بلٹن میں خوش آمدید
05:39میں ہوں ملک عبدالرافی آگے بڑھنے سے پہلے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کا بٹن دبا دے
05:46تاکہ آپ دنیا بھر میں فقر کی واحد ترجمان تحریک دعوت فقر کے ساتھ جڑے رہے
05:53بانی و سرپرست عالی تحریک دعوت فقر امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ
06:00الگدس کی خصوصی ہدایت پر
06:02ہر سال خانکہ سلطان العاشقین میں سہر و افطار کے بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں
06:08رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جہاں روزوں کے ذریعے تقوی کا حصول ممکن ہوتا ہے
06:14وہیں نیکیوں کا عجر بھی ستر گناہ تک بڑھا دیا جاتا ہے
06:17ایسے میں بہت سے لوگ مزید زہرہ اور خانکہ سلطان العاشقین میں قیام کی غرش سے بھی تشریف لاتے ہیں
06:24جن کے لیے سہر و افطار کے بہترین انتظامات کیے جاتے ہیں
06:28تاکہ وہ صحبت مرشد کی بدولت تزکیہ نفس اور تصفیہ قلب کی منازل تیہ کرتے ہوئے
06:34لکائے الہی اور مجلس محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دائمی حضوری پا سکے
06:42طالبان مولا پر خصوصی کرم اور مہربانی فرماتے ہوئے
06:46سلطان العاشقین مدزلہ علکدس نے ماہ سیام کے دوران خانکہ سلطان العاشقین میں
06:51قیام پذیر رہتے ہوئے ہفتہ وار محافل مزید زہرہ میں ہونے والے جمعہ کے اجتماعات
06:56اور عام دنوں میں بھی مریدین اور عقیدت مندوں سے ملاقاتوں اور ان کے لیے خصوصی دعاوں کا سلسلہ جاری
07:03رکھا
07:03نائب سے پر اس طریق دافت فقر صاحب زیادہ سلطان محمد مرتضی نجیب مدزلہ علکدس
07:08صاحب زیادہ سلطان محمد حسن مرتضی اور صاحب زیادہ سلطان محمد حسین مرتضی بھی
07:14آپ مدزلہ علکدس کے ہمراہ ان خوبصورت مواقع پر موجود تھے
07:18حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
07:32حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
07:45حودہ ذکر ساموچے وسدہ جیڑا میں انہوں لگے آئی شک ہے تیرا
08:03ساموچے وسدہ جیڑا میں انہوں لگے آئی شک ہے تیرا
08:13حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
08:25حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
08:38حودہ ذکر لا مکانی جس دا دیرا
08:47لا مکانی جس دا دیرا پانچ تن والا فکر ہے تیرا
08:59حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
09:12حودہ ذکر دیندہ جیڑا یاہو یاہو مرشد میرا
09:24حودہ ذکر وحدت والا نور ہے تیرا انی اگست نو آیا جیڑا
09:40حودہ ذکر ہے بندگی پہ ناز تجھے دیکھنے کے بعد
09:52ہے بندگی پہ ناز تجھے دیکھنے کے بعد
10:11ہے بندگی پہ ناز تجھے دیکھنے کے بعد
10:21ایسی پڑی نماز تجھے دیکھنے کے بعد
10:41دیکھا تجھے تو تیری عداوں میں کھو گیا
10:51دیکھا تجھے تو تیری عداوں میں کھو گیا
10:58دیکھا تجھے تو تیری عداوں میں کھو گیا
11:06لج پالی دنیاں دی کی کرنی لج پالت میں ڈا یار تیری دید بنا نہیں گزر میری
11:28اے اس گلتوں نہیں نکار ہے تیری دید ہو بے میری عید ہو بے میرا
11:43دل تو اے اکرار ہے موکی سالچ عیداں تینکرڈر سڈ عید تے ہفتہوار ہے
11:57Sadi Eid te hafata vare
12:03Kar nazir badal
12:07Takedir sone ya
12:10Kar nazir badal
12:14Takedir sone ya
12:17Tere man landar pe
12:20Takedir sone ya
12:22Kar nazir badal
12:25Takedir sone ya
12:29Kar nazir badal
12:32Bebas dila la tu
12:36Vahid sahara
12:40Nabi da wazir te
12:43Rab da
12:45Nail bana
12:52Nail bana
12:57Nail bana
13:01Nail bana
13:07Nail bana
13:19Nail bana
13:23Nail,
13:25Nail bana
13:28Koyi ing da shat
13:31Vikhatyeệ,
13:33hicatye
13:38foreign
13:51foreign
13:52vizt mabarak مِسَلْطِان العاشقین حضرت صحی اللہ علیہ وسلم
13:55نجیب الرحمن مد زیلہ الْاقْدس کی زیرے نگرانی ہر سال خصوصی
13:59طور پر قرآن اور رمضان نشریات کا احتمام ہوتا ہے رواس آربی
14:03مولانا یاثر یاسین سروری قادری کی میز بانی میں قرآن
14:06اور رمضان نشریات کامیابی سے مکمل ہوئی جسے دنیا بھر میں
14:10خوب پذیرائی ملی لاکھوں لوگ ان نشریات سے مستفید ہوئے قرآن
14:14and Ramadan-Nashriyat
14:15to see all the episodes
14:16for visit
14:18Sultanulashikin TV
14:19...
14:22...
14:27...
14:28...
14:29...
14:29...
14:31...
14:31...
14:31...
14:31...
14:32...
14:32...
14:32...
14:33We are going to do this.
14:45Mod Tom Bresk
15:15ुلطان روڈ لاہور میں خوشنصیب طالبان مولا نے قرب و وسال الہی کے حصول کے لیے تقاف کیا
15:21رمضانہ نبارک کے آغاز سے ہی موتقفین کی ریجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا تھا
15:26جس کی آخری تاریخ 8 مارچ 2026 تھی
15:29انتظامیہ کی جانب سے موتقفین کی رہائش، سہر و افطار، لنگر، سیکیورٹی اور دیگر ضروری امور کے بہترین انتظامات کیے
15:38گئے تھے
15:38سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی زیر سرپرستی ہونے والا یہ تقاف اپنی نویت کا منفرد روح پرور اجتماع تھا
15:46جہاں موتقفین نے نہ صرف سنت نبوی ادا کی بلکہ تذکیہ نفس اور معرفت الہی کے حصول کے لیے کوشہ
15:53رہے
15:56رمضانہ نبارک میں بعد نماز ترابی مزید زہرہ میں درس و تدریس کا کامیاب سلسلہ جاری رہا
16:02ستائیس فروری بیس سو چھبیس بروز جمعہ مزید زہرہ میں سلطان محمد احسن علی سروری قادری نے درس دیا
16:08جس کا موضوع دین اسلام میں مکمل داخل ہونے سے کیا مراد ہے تھا
16:13جبکہ امین مجلس قرفہ سلطان محمد ناصر حمید سروری قادری نے زہری اسباب اور باطنی رسک کے موضوع پر درس
16:20دیا
16:20اس موقع پر امام مزید زہرہ مولانا یاسر یاسین سروری قادری اور نمازی حضرات بھی موجود تھے
16:26باقی راتوں میں پروفیسر سلطان حافظ حماد و رحمان سروری قادری نے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمان
16:33مدزلہ الگدس کی تصنیف مبارکہ شمس الفقرہ سے درس دیا
16:40رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی تاک راتوں میں مزید زہرہ میں درس و تدریز کی خصوصی نشریات کا بھی
16:46خاص احتمام کیا گیا تھا
16:48اس کے ساتھ ستائیس رمضان کو محفل لیلت القدر اور ختم قرآن پاک کا بھی خاص انعقاد کیا گیا تھا
16:55علیف اللہ
17:08چمبے دی بوٹی
17:19میرے من ویچے مریش دے لائی ہو
17:25میرے من ویچے مریش دے لائی ہو
17:46سلطان الفقہ ڈیجٹل پروڈکشنز کی جانب سے تمام نشریات سلطان باہو ٹی وی اور تحریک دعوت فقہ ٹی وی پر
17:53براہ راست نشر کی گئی
17:57سلطان العاشقین حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الادس کی زیر نگرانی مجد زہرہ میں ہونے والے تمام اجتماعات
18:05اور درس و تدریز کی نشستوں سے کسیب تعداد میں طالبان مولا مستفید ہوئے
18:28یکم شوال المکرم 1447 حجری با مطابق 21 مارچ 226 بروز ہفتہ عید الفطر کے روز
18:35مزد زہرہ میں نماز عید کا احتمام کیا گیا عید الفطر کی پرمسرد گھڑیاں پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے
18:42خوشی اور برکت کا پیغام لے کر آتی ہیں
18:45عاشقان صادق کے لئے مرشد کامل اکمل کا دیدار ہی حقیقی عید ہے
18:50عید کی مناسبت سے مزد زہرہ میں عید الفطر کا عظیم الشان اجتماع منقد ہوا
18:55موجودہ دور کے انسان کامل فقیر مالک الملکی بانی اوسر پرستیالہ تحریک دعوت فقر
19:01امام سلسلہ سروری قادری سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدزلہ الگدس نے
19:07مزد زہرہ میں نماز عید ادا فرمائی
19:10صاحب زادہ سلطان محمد مرتضی نجیب مدزلہ الگدس
19:14صاحب زادہ سلطان محمد حسن مرتضی اور صاحب زادہ سلطان محمد حسین مرتضی بھی آپ مدزلہ الگدس کے ہمراہ تھے
19:21Namaz عید کی ادائیگی کے بعد
19:23سلطان العاشقین مدیز اللہ علی اقدس
19:25نے فردن فردن حاضرین سے
19:27گلے مل کر عید کی مبارک بات پیش کی
19:30دیگر عبادات کی طرح
19:32عید کا بھی ایک ظاہری پہلو ہے
19:33اور ایک باطنی
19:34ظاہری پہلو سے تو سب واقف ہے
19:36لیکن باطنی پہلو سے بہت کم لوگ شناسائی
19:39رکھتے ہیں جبکہ وہی
19:41اس کی اصل ہے
19:42عوام کے نزدیک چاند دیکھ کر
19:45خوشی منانا عید ہے لیکن خواست
19:47یعنی عاشقوں کے ہاں عید سے مراد
19:49دیدارِ یار ہے
19:50بعد عزا خان کا سلطان العاشقین میں
19:53مہمانانِ گرامی کی شیرینی
19:55اور پرتکلف لنگر سے توازو کی گئی
20:00تحریک تاوت فقر کے
20:01زیر احتمام ہونے والی
20:03سالانہ دو بڑی محافل میں سے
20:04ایک محفل ملادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:08بسلسلہ یوم منتقل
20:09امانتِ الہیہ بھی ہے
20:11جو ہر سال مارچ کی اکس تاریخ
20:13کو منقد ہوتی ہے
20:14جتنی بڑی محفل ہے اس کے لئے انتظامات
20:17بھی اس قدر وسیع پیمانے پر
20:19کرنا ہوتے ہیں
20:20اس سلسلے میں کئی ہفتے پیش تر ہی
20:22تیاریوں کا آگاز کر دیا جاتا ہے
20:24اس سال بھی مدلس خلفہ
20:25انتظامیہ کمیٹی تحریک دعوت فقر
20:28مدلس شورا اور جنرل کاؤنسل میں
20:30باہمی مشابرت کے بعد آئندہ کا
20:32لاحہ عمل تیہ پایا
20:33اور تیاریوں کے ساتھ ساتھ
20:35تبلیغی دوراجات کا ایک ملک گیر
20:37سلسلہ شروع کیا گیا جس میں
20:39تحریک دعوت فقر کی علاقائی تنظیموں
20:41اور شعبہ دعوت و تبلیغ کی مدد سے
20:44شہر شہر اور گھر گھر جا کر
20:46عبام الناس کو اس عظیم و شان
20:47محفل پاک میں شرکت اور اس میں
20:49آزم کے فی سبیل اللہ حصول کے لئے
20:51مدل کیا گیا
20:52ساتھ ہی ساتھ تحریک دعوت فقر کے مرکز
20:55یعنی خان کا سلطان العاشقین میں محفل کے لئے
20:57پندال مہمانوں کے ٹھہرنے کا
20:59بندوبست سیکیورٹی لنگر کی پکوائی
21:02سندر اڈا سے خان کا شریف
21:03تک کنوینز خواتین کے لئے
21:05باپردہ انتظامات سمیت
21:07تمام چھوٹی بڑی باتوں کو ملحوظ
21:09خاطر رکھا گیا تاکہ اس بابرکت
21:12اور روحانی محفل کو ہر پہلو
21:13سے مکمل اور خوبصورت بنایا جا سکے
21:16تاہم اس سال اکس مارچ کے
21:17روز عید الفطر ہونے کی بنا پر
21:19محفل ملاد مصطفیٰ
21:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:29فقہ طور پر یہی تیہ ہوا کہ
21:31حسب روایت عید الفطر کے دوسرے روز
21:33ہی عید ملن تقریب کا احتمام
21:36کیا جائے گا
21:39عید نماز کے بعد اکس مارچ
21:41یوم منتقل امانت الہیہ کے مبارک
21:43ترین موقع پر سلطان العاشقین
21:45حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
21:47مدزلہ الادس نے کیک کاٹا
21:49اس موقع پر نائب سرپرست
21:51طریق دافت فقر صاحب زادہ سلطان
21:53محمد مرتضی نجیب مدزلہ الادس
21:55صاحب زادہ سلطان محمد حسن مرتضی
21:57اور صاحب زادہ سلطان محمد
21:59حسین مرتضی بھی موجود تھے
22:01فقر کی
22:05تاج
22:06پوشی کا
22:25سہانا روز
22:41روز
22:42آیا ہے
22:46رسول پاک نے سلطان
22:51کو دے پر بلایا ہے
22:57رسول پاک نے سلطان
23:03کو دے پر بلایا ہے
23:09فقر کی
23:10تاج
23:12پوشی کا
23:18سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
23:22مدزلہ الادس کی زیر صدارت
23:23بائیس مارچ بروز اتوار
23:25عید الفطر کے دوسرے روز
23:27خان کا سلطان العاشقین میں
23:28عید ملن تقریب منقت کی گئی
23:30طالبان مولا مرشد کے دیدار سے
23:33اپنی عید کی خوشیوں کی تکمیل
23:35کے لیے خان کا تشریف لا چکے تھے
23:37سلطان العاشقین مدزلہ الادس کی پندال میں
23:39آمد پر عاشقوں کی عید
23:41سلطان العاشقین کی دید کے فلق شگاف ناروں میں
23:44سلطان العاشقین مدزلہ الادس کا استقبال کیا گیا
23:57مرشد کریم کی آمد پر گلدستے پیش کیے گئے
24:01جس کے بعد سلطان العاشقین مدزلہ الادس نے
24:03سب کو عید کی مبارک بات پیش کی
24:17تقریب کا باقاعدہ آغاز
24:19تلاوت قرآن مجید کی سعادت
24:20مجد زہرہ کے امام و نقیب
24:22مولانا یاسر یسین سروری قادری
24:24نے حاصل کی
24:39سلطان محمد نئی مبارک بات سروری قادری
24:42نے نقابت کے فرائض انجام دیئے
24:53جبکہ آقا دو جہاں حضرت محمد
24:55مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:58کی شان میں نات کا حدیہ پیش کرنے کی
25:01سعادت رمضان باہو نے حاصل کی
25:07مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:33دس کی بارگاہ میں منقبت کے پھول پیش کیے
25:50سلطان حافظ محمد ناصر مجید
25:52سروری قادری نے اختتامی دعا کروائی
25:54بعد ازام مرشد کامل اکمل جام نور الحدا
25:58فقیر مالک الملکی سلطان العاشقین
26:00حضرت صحیح سلطان محمد نجیب الرحمن
26:02مدزلہ الاغدس نے خوش نصیب طالبان مولا
26:05کو سلسلہ سروری قادری میں بیعت فرما کر
26:08ذکر و تصور اسم اللہ ذات اور مشک
26:10مرکوم وجودیہ کی نعمت سے بھی
26:12بہرہ مند فرمایا
26:13بیعت کے بعد سلطان العاشقین مدزلہ الاغدس
26:16نے فردن فردن تقریب کے حاضرین
26:18محفل سے ملاقات فرمائی
26:20تحریک تابت فقر کی جانب سے حاضرین
26:22کے لئے لنگر پاک کا انتہائی شاندار
26:25اور وسیع احتمام کیا گیا تھا
26:27یاد رہے اس محفل میں
26:29خواتین کی بھی کسی اتعداد موجود
26:31تھی جن کے لئے باپردہ
26:32انتظامات کیے گئے تھے
26:34سلطان الفقر ڈیجیٹل پروڈکشنز کی جانب سے
26:37محفل کے مناظر فیس بک اور
26:38انسٹاگرام پر براہ راست نشر کیے گئے
26:41مکمل ویڈیو سلطان العاشقین
26:43ٹی وی پر ملاحظہ کریں
26:47سلطان الفقر پبلیکشنز
26:49نے دن رات کی ان تھک محنت
26:51سے ایک اور سنگے میل
26:53عبور کر لیا
26:54اید الفطر کے پر مسرد موقع پر سلطان العاشقین
26:57حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن
26:59مدزلہ الگدس کی
27:00مایا ناز تصنیف لطیف شمس الفقرہ
27:03جسے تعلیمات فقر
27:05اتصوف کا انسائیکلوپیڈیا
27:07بھی کہا جاتا ہے
27:08کا بارے چہارم شائع کیا گیا
27:10اس کے ساتھ ساتھ اس کا انگلش ترجمہ
27:13جو کہ سوفزم دسول آف اسلام
27:15کے نام سے شائع ہو چکا ہے
27:17اس کا بارے دوم بھی شائع کیا گیا
27:19علاوہ عظیم مشایخ سروری قادری
27:21کی سبان حیات پر مبنی
27:23سلطان العاشقین مدزلہ الگدس کی
27:25تصنیف لطیف مجتبہ آخر
27:27زمانی کا انگلش ترجمہ
27:29جو کہ دسپیرچول گائیڈز آف
27:31سروری قادری آرڈر کے نام سے شائع ہو
27:33چکا ہے
27:34اس کا بارے دوم بھی شائع کیا گیا
27:36سلطان محمد نئی مباد سروری قادری
27:39نے سلطان الفقہ پبلیکیشنز کی
27:40نمائندگی کرتے ہوئے ان کتب کا
27:42تعرف کروایا کہ کس قدر
27:44شب و روز کی محنت سے ان کتب
27:46کو تیار کیا گیا ہے
27:47اور محنت شاکہ سے ترامیم و
27:50اضافہ کے ساتھ ان کتب کو
27:51نئے انداز میں شائع کیا گیا ہے
27:53بالخصوص شمس الفقرہ کو
27:56دو رنگوں میں شائع کیا گیا ہے
27:57جو اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتی ہے
28:03منزد زارہ کے تعمیراتی امور
28:05تیزی سے تکمیل کے جانب گامزن ہے
28:07تیزی سے تکمیل کے جانب گامزن ہے
28:59سدر تحریق دابت فقر
29:01اور انتظامیاں نگران سلطان العاشقین
29:03horses stable and life stock
29:05ملک حسن رضا کھوکر سروری قادری
29:07نے سلطان العاشقین حضرت سخی
29:09سلطان محمد نجیب الرحمن
29:10مدز اللہ علاق دس کی بارگاہ
29:12آلیا میں خوبصورت گھوڑے چند
29:14کا بیش قیمت حدیعہ پیش کیا
29:17آپ مدز اللہ علاق دس
29:19نے اس موقع پر دلی مسارت کا
29:20اظہار فرمایا اور ملک حسن کھوکر
29:22کو اپنی خصوصی دعاوں سے نوازتے
29:24ہوئے فرمایا کہ اللہ پاک
29:26آپ کو بھاگ لگائے
29:28آپ نے ہمارا دل خوش کر دیا ہے
29:30سلطان العاشقین ہورسز
29:32اس تبل کی اہمیت کے حوالے سے
29:34ایک ویڈیو بھی ریلیس کی گئی ہے
29:36جسے ناظرین سلطان العاشقین ٹی وی پر
29:38ملاحظہ کر سکتے ہیں
29:42شعبہ جا تحریک دابت فقط کی
29:44خبریں شامل کرتے ہیں اس نیوز سیگمنٹ میں
29:4626 مارچ 2026
29:48بروز جمعرات خلیفہ نگران
29:50شعبہ دعوت و تبلیغ تحریک دعوت فقر
29:53سلطان محمد احسن علی
29:54سروری قادری کی قیادت میں
29:56جنرل پوسٹ آفس لاہور میں
29:58تبلیغی سرگرمیوں کا احتمام ہوا
30:00وفت میں جائنٹ سیکٹری
30:02تحریک دعوت فقر نمان
30:04ساکب سروری قادری اور جنرل
30:06کونسل کے جنرل سیکٹری غلام
30:08حیدر سروری قادری بھی شانل تھے
30:10وفت نے سٹاف اور عوام
30:12الناس کو سلطان العاشقین
30:14حضرت سخی سلطان محمد نجیب
30:16الرحمان مدزلہ الاکدس کا
30:18تیغام فقر پہنچایا
30:20سلطان محمد احسن علی سروری قادری
30:22نے مقصد حیات اور
30:24اسم عاظم اسم اللہ ذات کے
30:26موضوع پر بیان فرمایا
30:28اور سلطان العاشقین مدزلہ الاکدس
30:30کے دست اکدس پر بیعت ہو کر
30:32تصور اسم عاظم
30:34مشک مرکوم وجودیا
30:36اور سلطان الازکار
30:37ہو حاصل کرنے کی دعوت دی
30:40اور مہنامہ سلطان الفقر لاہور
30:42کے شمارے بھی فی سبیلاللہ
30:44تقسیم کیے گئے
30:45بحکم سلطان العاشقین مدزلہ الاکدس
30:48سلطان محمد احسن علی سروری قادری
30:51نے خواہش بندوں کو
30:52بغیر بیعت اسم عاظم کے پہلے
30:55ذکر کی اجازت اتا فرمائی
30:56ان سرگرمیوں میں حسیب حسن
30:59سروری قادری نے بھی حسوسی تعاون کیا
31:01ستائیس مارس بیس سو چھبیس
31:03بروز جمعہ خلیفہ نگران
31:04سلطان الفقر ڈیجیٹل پروڈکشنز
31:06سلطان محمد عبد الرحمن
31:08سروری قادری کی زیر صدارت
31:10شعبہ کا آن لائن اجلاس منقد
31:21ناظرین تحریک داوت فقر نیوز مارٹ
31:23بیس سو چھبیس کے بلٹن سے اجازت
31:25چاہتے ہیں اگر آپ کو ہماری یہ
31:27کاوش پسند آئی ہے تو اس ویڈیو
31:29کو لائک کمنٹ اور شیئر کر دے
31:31اور ہمارے چینل کو سبسکرائب
31:33کر دے آپ کی سبسکرپشن
31:35ہماری اور ہماری ٹیم کی حوصلہ
31:37وزائی کا باعث بنتی ہے
31:38جلد ملیں گے دیکھتے رہے تحریک
31:41داوت فقر ٹی وی اللہ حافظ
32:11موسیقی
Comments