00:01موسیقی
00:07بیگم
00:07تم اپنی جلو خالہ کو منع کرو
00:09وہ کل بھی آئی سے ہمارے بورچی خانے میں
00:11جا کے کہلنے کی تم نے آج بھی بھنڈی گوش پکایا ہے
00:13تو تم کیوں بھنڈی گوش بھنڈی گوش کہہ رہو
00:16تمہیں پتہ چیڑے مجھے بھنڈی گوش سے
00:19وہ اشارہ ہو گیا ہے
00:22اور اب ملائضہ کیجئے آج کی خصوصی ریپورٹ
00:27ملک میں چینی کی قلت دور کرنے کا
00:29ایک اچھوتا منصوبہ بنایا گیا ہے
00:31قومی پیداوار کی وزارت کے ایک ترجمان نے کہا
00:34کہ ہماری قوم نکتہ چینی کرنے کے معاملے میں
00:37ہمیشہ سے بہت فراغ دل واقع ہوئی ہے
00:39پونے ڈھائی کروڑ روپے سے
00:41ایک ایسا پلانٹ لگایا جا رہا ہے
00:44جو اس نکتہ چینی سے
00:45چینی الگ کر کے استعمال کے قابل بنا سکتا ہے
00:48بیکار نکتے پھینک دیے جائیں گے
00:51چینی استعمال کی جائے گی
00:52ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے
00:55کہ زیادہ سے زیادہ نکتہ چینی کر کے
00:57اس منصوبے کو کامیاب بنائیں
01:00اس سال بجلی اور ٹیلی فون کے محکموں کی جانب سے
01:03سارفین کو غلط بل بھیجنے کے نتیجے میں
01:06اٹھارہ کروڑ پینتیس لاکھ روپے کی
01:09اضافی آمدنی ہوئی ہے
01:10ان محکموں نے اعلان کیا ہے
01:12کہ یہ اضافی آمدنی میٹر ریڈنگ کرنے والے عملے کے
01:16علاج معالجے کے لیے استعمال کی جائے گی
01:20آج کراچی ائرپورٹ پر
01:21اس وقت زبردست سنسنی پھیل گئی
01:24جب ایک رکشہ غلطی سے رنوے پر آ گیا
01:27اور تھوڑی دور تک چلنے کے بعد
01:29فضا میں پرواز کر گیا
01:30حکام نے ائرپورٹ کے آس پاس
01:33پندرہ میل کے علاقے میں
01:34رکشوں کی عام درف پر پابندی لگا دی ہے
01:37معلوم ہوا ہے
01:38کہ حکومت کئی بوئنگ تیاروں میں
01:40رکشوں کے انجن لگانے پر بھی
01:42سنجیدگی سے غور کر رہی ہے
01:45اور اب ملائضہ کیجئے
01:47کھیلوں کے بارے میں خصوصی ریپورٹ
01:49آج
01:51ہر
01:53ہیرے زبر ہر
01:54دیرو
01:57آج ہیرے زبر ہر
01:59پوچھ کر آتا ہوں
02:01آپ دوسری خبر پڑھیں گا
02:05آج شہر میں ایک نوجوان نے دودھ سے نہا کر
02:07ہزاروں آدمیوں کو حیران کر دیا
02:10ہمیں ملنے والی ایک اطلاع کی مطابق
02:12یہ نوجوان اپنی گلی کے نکڑ پر
02:14دودھ کی بالٹی لے کر نہانے بیٹھا
02:17تو دیکھتے ہی دیکھتے
02:18وہاں ہزاروں آدمی جمع ہو گئے
02:20اس سنسلے میں
02:21ملحظہ فرمائیے
02:22ہمارے نمائندے
02:25ایک فلم ریپورٹ
02:27اسے آپ کو دودھ سے نہانے کا خیال کیسے آئے
02:30ارے صاحب
02:31میری اممہ جی ہے نا
02:32وہ مجھے کہنے لگی بیٹا ایک گلاس پانی پلاؤ
02:34اممہ نکلا ان کے لئے پانی لینے
02:37دھونڈ دھونڈ کے دھونڈ دھونڈ کے
02:39آدھا گلاس پانی ملا
02:41اممہ جی بڑی خوش ہوئی
02:42کہنے لگی بیٹا
02:43دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو
02:46بس ان کا کہنا تھا دودھوں نہاؤ
02:48وہیں سے آئیڈیا ذہن میں آیا
02:50میں نے کہا دودھ سے نہا کے دیکھنا چاہیے
02:52یہ کیسا لگتا ہے
02:53ایک بات بتائیے
02:54یہ دودھ سے نہاتے وقت آپ کو عجیب سا نہیں لگا
02:57ارے صاحب بالکل نہیں لگا
02:59اب آپ دیکھیں صرف رنگ کا فرق ہے
03:01ورنہ مزہ اور خوبیاں ساری پانی والی ہیں
03:04ایک بات تاہی ہے
03:06یہ آپ کو اتنا دودھ کہاں سے مل جاتا ہے
03:08دودھ بڑا ملتا ہے جناب اللہ کا بڑا کرم
03:11بہت ملتا ہے
03:12اور آج کل تو اپنے باغیچے میں
03:13اپنے پودوں کو بھی میں دودھ ہی ڈالتا ہوں پانی کی جگہ
03:16یہ بہت بہت شکریہ
03:18سوئے بات
03:21ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہو گیا
03:26ہرڈل ہرڈل ہرڈل ہرڈل
03:29آج
03:29کیا کہہ رہا تھا
03:30ہرڈل
03:31ہرڈل ہرڈل
03:33آج ہرڈل
03:34یعنی رکاوٹوں والی دوڑ میں
03:36بس نمبر K815 نے
03:38سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کر کے
03:40پہلی پوزیشن حاصل کر لی
03:42اس بس کے راستے میں
03:43چالیس بس سٹاف
03:45سترہ ٹریفک کانسٹیبل ڈیر سو منی بسیں اور پینتالیس راہ گیر ہائل ہوئے
03:50مگر ڈرائیور نے ماہرانہ چابک دستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیا
03:55صرف تین راہ گیروں کو جانی اور دو موٹرکاروں کو مالی نقصان پہنچا
04:00نئی کراچی سے ٹاور تک کا فاصلہ اول آنے والی بس نے صرف گیارہ منٹ اور چوبیس سیکنڈ میں تیہ
04:06کیا
04:06جو ایک نیا قومی ریکارڈ بھی ہے
04:09ٹریفک کے ایک ایس پی صاحب نے اول اور دو ام آنے والوں کو انعامات تقسیم کیے
04:15اور اس کے ساتھ ہی آج کی خصوصی
04:17دیکھ مرد موسم کا حال تو سنا
04:22آج میں چھتری لانا بھول گیا ہوں اس لیے موسم کا حال نہیں سنایا جائے گا
04:27اور اس کے ساتھ ہی آج کی خصوصی ریپورٹ اب ختم ہوئی
04:30ایک دفعہ ایسا ہوا
04:32ایک دفعہ دو دفعہ
04:34ایک دفعہ ایسا ہوا
04:37ہمارے صاحب کے بچے کا سال گرہ ہوا
04:39ہمارے صاحب نے اعلان کیا
04:41جو ہمارے بچے کو سب سے زیادہ قیمتی توفہ دے گا
04:45ہم اس کو لندن کا ریٹرن چکٹ دے گا
04:47ہمارے صاحب کو بڑا بڑا لوگ دوست تھا
04:50چسی نے فریج دیا
04:51چسی نے ٹی وی دیا
04:53چسی نے وی سی آر دیا
04:54بڑا بڑا قیمتی توفہ دیا
04:56مگر انعام جو ہے نا
04:57وہ ہمارے صاحب نے غریب آدمی کو دیا
05:00ہمارے صاحب کو دوست نراز ہو گیا
05:02بولا ہم نے تم کو اتنا بڑا بڑا توفہ دیا
05:04تم نے ہم کو کیوں انعام نہیں دیا
05:06ہمارے صاحب بولتا ہے
05:07کہ اس آدمی نے ہم کو اتنا بڑا توفہ دیا
05:10اتنا بڑا توفہ دیا
05:12کہ ہم اس کا احسان زندگ پر نہیں بھول سکتا
05:15اس نے ہمارے بچے میں داکلہ دیا
05:25اسلام علیکم بچوں
05:28اور سنائیے آپ لوگ کیسے ہیں ٹھیک تھا
05:31دیکھیں آج میں آپ لوگوں کے لیے
05:33کتنی اچھی اچھی کتابیں لے کر آئی ہوں
05:35آئیے محسن ان میں تقسیم کیجئے
05:38شاباز جلدی جلدی
05:39اور یہ میرا بیٹا شاباز
05:41ابھی ہماری چھوٹی ہوگی
05:43پھر ہم اپنے بیٹے کو گھومائیں گے
05:46شاباز
05:47محسن ایسا کریں بیٹا
05:49آپ صفحہ نمبر تین نکالیں
05:50بچوں آپ لوگ بھی صفحہ نمبر تین نکالیں
05:53محسن آپ لوگوں کو پڑھائیں گے
05:55ان کے ساتھ ساتھ آپ لوگ کو پڑھنا ہے
05:58ٹھیکھیں
05:58جی ہاں بیٹا پڑھائیں
06:02تیرا سایا
06:03تیرا سایا
06:06کیا بھی ہو سجینا
06:08کیا بھی ہو سجینا
06:10پل کے بیچھا دوں
06:14پل کے بیچھا دوں
06:17تاری عمر بیتا دوں
06:20تاری عمر بیتا دوں
06:23سایا
06:25سلاس رومہ کھنا کوئی گانے بجانے کی جگہ
06:27اتنے دیر سے بچے پڑھ رہے ہیں وہ گانے بجانے اور آپ کھنا کہ بیٹوٹ کناشا دیکھ رہیں
06:30نہ لگ رہے ہیں کہ جاہی احمق
06:32حید ماسر صاحب آپ دری بات تو سنیے میں نے خود بچوں کو کھایا کہ گانا گائے ہیں
06:36آپ نے خود کہنا کہ خریت کیا مطلب آپ کا
06:38دیکھیں نا سر بازار میں کھوٹ کی کتابیں تو ملتی نہیں ہیں
06:42میں نے سوچا بچے بیکار بیٹھے رہیں گے اس سے اچھا کہ مصروف رہے
06:45کم از کم آؤٹ آف پریکٹس تو نہیں ہو نا
06:48ارہ تو اس پر یہ کس ہے تو کہنا کہ بچے واقعی کہنا کہ آؤٹ آف پریکٹس ہو جائیں گے
06:51چلی موسیر اپنے جاگبر بیٹھیں
06:52چلی
06:53چلی جب بیٹھیں
06:55اب ہم مجھے فالو کریں گے سب بچے
06:58تیرا سایا
06:59تیرا سایا
07:01جہاں بھی ہو سجنا
07:03جہاں بھی ہو سجنا
07:05پلکیں بچھا دوں
07:08پلکیں بچھا دوں
07:13یہ دیکھ رہے آپ مو
07:15یہ مو ہے
07:16آپ سمجھ رہے ہوں گے مصور کی ڈال ہے
07:18ایچی کوئی بات نہیں
07:20یہ دنیا کا سب سے پہلا مو ہے
07:23جس نے ہمیشہ مو کی کھائی
07:27اب آئیے آگے تو چھپے چلتے
07:29یہ دیکھ رہے ہیں آپ بلہ
07:31جی
07:32دیکھ رہے ہیں
07:33یہ ایک مشہور بیٹھ سمین کا بلہ
07:35اس پہ آپ دیکھ رہے ہیں
07:37آٹوگراف کی بھرماہ لگی ہوئی ہے
07:39آپ ہی بتائیے
07:40کس کے آٹوگراف ہو سکتے
07:43کھلاریوں کے
07:44جی نہیں
07:45آپ بتائیے
07:46لڑکیوں کے
07:48جی نہیں
07:50میرے خالتے
07:50فلم سٹارٹ کیوں گے
07:51جی نہیں
07:52یہ ان امپیروں کے آٹوگراف ہیں
07:54جنہوں نے اس بیٹھ سمین کو
07:56آؤٹ قرار دیا
07:57یہ یاد داش کے لیے ہے
07:59سمجھ رہے ہیں آپ
08:01اب تک اس بلنے سے
08:03یارہ امپیروں کی پٹائی ہو چکی ہے
08:08اب آئیے
08:09یہ دیکھ رہے ہیں آپ
08:10کب
08:11اس میں آپ درہ دیکھیں
08:12کچھ نظر آرہا
08:13آپ دیکھیں آئیے
08:15جی
08:16جی
08:17نہیں
08:17آپ آئیے
08:18یہ سمالت
08:19یہ ہاں بلکل
08:26محسوس ہو رہا ہوگا
08:27ہاں ہاں
08:28جی
08:28آپ دیکھیں
08:34نہیں نہیں
08:36ایک منٹ
08:40بہت ہی باریک ہے
08:41نہ ہونے کے برابر
08:42جی ہاں
08:43یہ میں آپ کو نکال کے دکھاتا ہوں
08:45یہ دیکھیں
08:47اس کو کہتے ہیں انسانیت
08:49جو دنیا سے ختم ہوتی جا رہی ہے
08:51اتنی سی بچی تھی
08:53ہم نے اپنے اجائب گھر کے لیے
08:55محفوظ کر لیا
08:58انسانیت
08:59یہ دیکھ رہے ہیں آپ برطن
09:02عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے
09:05کہ ہماری قوم صفائے کا خیال نہیں رکھتی
09:08یہ ہے پیگ دان
09:10یہ پیگ دان ہم نے
09:12ایک سرکاری عمارت کے کوریڈور سے حاصل کی آئی
09:15یہ وہاں پر تقریباً دس سال تک رکھا رہا
09:18یہ جس زگاہ پر رکھا رہا
09:20وہاں کی تمام دیواریں لال اور پیلی ہو چکی ہیں
09:24مگر مجالے جو اس پر دھبا آیا ہوں
09:28ایکونومیٹ رائیز کل رہی ہو
09:29یہاں
09:32یہ دیکھ رہے ہیں آپ تاڑ
09:34یہ ایک وزیٹنگ کارڈ ہے
09:36یہ ایسے شخص کا کارڈ ہے
09:38جو جہاں بھی جاتا ہے
09:40لوگوں کو پریشان کر دیتا ہے
09:42جس گھر میں جاتا ہے
09:43وہ حیران ہو جاتے ہیں
09:44پریشان ہو جاتے ہیں
09:45گھبرا جاتے ہیں
09:46جس میفیل میں جاتا ہے
09:48وہ میفیل اجار دیتا ہے
09:49یہاں تک کہ
09:51اس کے گھر والے بھی اس سے مو چوراتے ہیں
09:55اب آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے
09:56کہ یہ کت کا وزیٹنگ کارڈ ہے
09:58یہ ایک انشورنس ایجنٹ کا ہے
10:02امہ نہیں
10:06تو یہ ہے صورت ہاتھ
10:09دوستو
10:10ہر بار ہم یہ تقریب
10:12اس یقین کے ساتھ مناتے ہیں
10:13کہ یہ ہماری اس سلسلے کی آخری تقریب ہے
10:16مگر بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے
10:18کہ ہمیں ہر دوسرے چوتھے روز
10:20اس تقریب کو پھر سے منانا پڑتا ہے
10:27ساتھیوں
10:28آج جو امانت آپ کے حوالے کی جا رہی ہے
10:30اب آپ لوگوں کی ذمہ داری ہے
10:32کہ اس کی حفاظت بہت اچھے طریقے سے کریں
10:34میں سے مجھے یقین ہے
10:36کہ وہ آس تین کا ساپ اس وقت بھی ہم میں موجود ہے
10:39میں کیا کہہ رہا ہوں
10:40بھئی ہے کیا کہہ رہا ہے
10:41چچا آپ سے دیں کہہ رہا ہوں
10:42جو بار بار ہمارے منصوبوں کا ناکام بناتا ہے
10:45اور ہمیں یہاں پھر دوسرے چوتھے روز ہی کٹھا کر دیتا ہے
10:52ساتھیوں
10:52ہمیں ایسے آدمی سے ہوشیار رہنا چاہیے
10:55اور ہمیں کوشش کرنی چاہیے
10:56کہ وہ آئندہ ایسی گری ہوئی اور دلیل حرکت نہ کر سکے
11:00میں مہمان خصوصی ساتھ سے درہاز کروں گا
11:02کہ وہ آپ کی امانت آپ کی اسپورت کریں
11:05پلیل
11:23بتا ہے ہمارے گھر کیا آنے والے
11:25نہیں تو
11:25میں بتاؤں
11:26ہاں بتاؤں
11:27ہمارے گھر نا
11:29رنگین ٹی وی آرہ ہے
11:31رنگین ٹی وی آرہ ہے
11:32تمہارے اببو دوبائی تو نہیں جا رہے
11:34نہیں
11:34نہیں
11:36اچھا تو پھر انہوں نے سمگلنگ شروع کر دی ہوگی استاد
11:39نہیں نہیں
11:42تو آج کھل بچوں اوپر کی آمدن ہی کچھ زیادہ ہو گئی ہوگی
11:45یہ بھی نہیں
11:47یہ بھی نہیں
11:48تو کسی سرک کی تعمیر کا ٹھیکہ تو نہیں مل گیا ان کو
11:52نہیں نہیں
11:53یار تو پھر کہاں سے آ رہا ہی یہ رنگین ٹی وی
11:55میں ہم داؤں
11:56پتہ ہے ہمارے اببو نے نا
12:00نقل کر کے تارے لڑکے پرچا کریں پورا
12:08پرچا کریں پورا
12:12پرچا کریں پورا
12:17جان اکیلی خطرہ زیادہ
12:22گھورے ہرک لڑکا
12:42ہماری خواتین جہاں مردوں کے شانہ و شانہ اور میدانوں میں اپنا لوحہ ملوا رہی ہیں
12:47وہیں اب انہوں نے کرکٹ اور ہاکی جیس سے خالص مردانہ کھلوں میں بھی اس سالے میں شروع کر دیا
12:53ہے
12:54تو آج ہم آپ کی ملاقات کرکٹ کی دو مشہور چھلالوں سے کروا رہے ہیں
12:59میس بھجمہ گفتگو کا آگاز ہم آپ سے کرتے ہیں
13:04سلام علیکم
13:05دراصل ہم خود آپ سے باتشیت کرنا چاہتے تھے
13:07آپ ہمیں یہ بتائیں کہ آپ مرد کھلانیوں کے اہمیت دیتے ہیں
13:11ہمیں کیوں نہیں دیتے ہیں
13:12جی اگر ایسا ہوتا
13:13تو آج آپ یہاں نہیں ہوتے ہیں
13:15اچھا بہرحال آپ یہ بتائیے
13:17کہ آپ بیٹس مومن ہیں یا بولرلین ہیں
13:20وہ جی میں آر رائم رنگ کیوں
13:22آج آپ بہات کیوں
13:25اچھا یہ بتائیے
13:25کہ آپacular str über Coach
13:26کہ آپ authorsáticaشنگ ہمیںیشہ
13:27ایک میری دوست capturing
13:28بات یہ ہے ہے
13:29کہieronدکیٹھ تپرن ہیں
13:30وہ میری دوست ہے
13:31اور جب تک بات쳐ڑ رہاً
13:33تو بجھے بوریت ہونے لگ پڑتی ہے
13:35میں چھپ رہا ہی نہیں
13:36اچھا چھچا
13:37Auch strengthening
13:38وہ یاد ہے
13:39آج اس کے کے لیے
13:40آپ نے بہت آتان سا کہچہ ہو دیا
13:42اس کی کیا پہتے ہیں؟
13:43شکریہ
13:44دیکھیں دراصل میں بیٹس وومن جا تھی نا
13:47اس کی چوڑیاں دیکھ رہی تھی
13:48ایمان سے اسی نی خوبصورت چوڑیاں اس نے پہنی ہوئی تھی
13:50تلکل نیڈس موڑی تھی نا
13:52تلکل نہیں
13:53سولی کی بارہ چوڑی ایک میرٹ میں بات کر دی
13:56سولی کی بارہ چوڑی اندر سے ادھر تر کچھ نے پہنی
13:59اسی نی خوبصورت لگ رہی تھی
14:00مگر دیکھو نا
14:01میان بیٹھارا جو ہے نا
14:04وہ کما کما کے تو مر جاتا ہے
14:06اور وہ ہر مہینے ایک نیا زیور پہن کے ادھر آ جاتی ہے
14:09ہم لوگوں کو خامکی جلاتی ہے
14:10اتنے اچھی زیور
14:11میان کون سے میلے سے کماتے ہیں
14:13اوپر کی کمائی ہوتی ہے
14:14دیکھیں آپ لوگ موضوع سے کچھ ہرتی ہی آرہی ہے
14:16ٹھیک چارے بات کر دیکھیں
14:19ماشاءاللہ مس آپ بہت اچھی
14:21جی ہاں
14:23آپ ماشاءاللہ بہت اچھی بیٹس وومن ہیں
14:25لیکن یہ بتائیے
14:26کہ امپیرن نے آپ کو آؤٹ دے دیا
14:29تو آپ کو جگڑا کرنا شروع کر دیا
14:31آہ
14:32آپ نے کھیل کو دیکھا ہو گئے
14:34جی ہاں
14:35وہ جی امپیرن نے تھی
14:36اس نے مجھے کارڈ بہائنڈ دے دیا
14:39میں نے لاک کسمی کھائی
14:40لاک کسمی کھائی
14:41کہ گین پرلے کو نہیں لگا
14:42مگر وہ معنی نہیں
14:43دراصل بات یہ ہے
14:44کہ مجھے مننے کا خیال آگیا تھا
14:46کہ مننے کو آیا نے دوب دیا ہے
14:48میں نے اس کو بتانا چاہا
14:49اور وہ کہلے گے
14:50آپ کو بتائید کیا ہے
14:51مننے کی خیالا اور مننے کی خانا
14:53آپ کے باتتے ہیں
14:54اسے نے جنگ کے بعد
14:56کی Crossing' Planet،
14:57تو چھتے ہیں詩کھتے
15:00ہیں آپ نے دیزائن
15:05کی کرد cham ہم قوضہ جاند
15:09hahaha اس کے لئے notre reflects揺لہ
15:10میں سے Breaking Friends جاند Putin اپنے
15:14بیشتری
15:14что ۱қھڑا
15:48موسیقی
16:18موسیقی
16:30موسیقی
17:00موسیقی
17:03موسیقی
17:33موسیقی
17:46موسیقی
17:48موسیقی
17:51موسیقی
17:55موسیقی
17:55موسیقی
18:00موسیقی
18:05موسیقی
18:10موسیقی
18:11موسیقی
18:20موسیقی
18:24موسیقی
18:25موسیقی
18:50موسیقی
18:52موسیقی
19:21موسیقی
19:33موسیقی
19:34موسیقی
19:34موسیقی
19:45موسیقی
19:47موسیقی
19:57موسیقی
19:58موسیقی
19:59موسیقی
19:59موسیقی
20:01موسیقی
20:02موسیقی
20:03موسیقی
20:04موسیقی
20:09موسیقا
20:44موسیقا
Comments