00:00Pakistan and Mal-Deeb can contain a बराहिरास फिजाई रापते जल्द बहाल होने जा रहे हैं
00:05Mal-Deeb की कौमी एरलाइन पाकिस्तान के लिए परवाजे शुरू करेगी
00:09जिस से पाकिस्तानी सियाहों के लिए Mal-Deeb का सफर आसान हो जाएगा
00:12وفاقی وزیر داخلہ محسن نکوی اور مالدیب کے وزیر محمد امین کی ملاقات میں
00:17سیاحت، کھیل، صحت اور افرادی قوت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
00:22اعلان کے مطابق پہلی برائے راست پرواز میں معروف پاکستانی کرکٹرز، فنکار اور دیگر اہم شخصیات مالدیب جائیں گی
00:29جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ مالدیب میں کرکٹ سٹیڈیم اور اکیڈمی کے قیام پر بھی کام کر رہا ہے
00:35دونوں مالک کے درمیان یہ پیشرفت، سیاحت، کھیل اور تجارتی تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے