Skip to playerSkip to main content
Explore the hidden secrets of Lahore Fort, one of Pakistan’s most iconic historical landmarks. In this video, we uncover a rare Hindu temple and a historic Sikh-era hammam hidden within the fort walls.

Discover the rich cultural heritage of Lahore, where different civilizations including the Mughal Empire and Sikh rulers left their mark. This journey reveals untold stories, ancient architecture, and forgotten spaces inside the fort.

If you love history, travel, and hidden places, this video is a must-watch!

👉 Don’t forget to like, share, and subscribe for more amazing stories from Pakistan.

lahore fort, lahore fort secrets, hidden temple lahore, sikh hammam, lahore history, pakistan history, historical places pakistan, lahore vlog, travel pakistan, heritage lahore, mughal empire, lahore tourism, hidden places pakistan, apna tv new york, pakistan vlog

#LahoreFort #Lahore #PakistanHistory #HiddenPlaces #HinduTemple #SikhHistory #TravelPakistan #Heritage #HistoricPakistan #ApnaTVNewYork #viral #shortvideo #viralstory #shortvideo #shorts

Category

😹
Fun
Transcript
00:02لاہور کا شاہِ قلعہ صدیوں سے مختلف تہذیبوں اور سلطنتوں کا مسکن رہا ہے
00:09یونیسکو کی ورلڈ ہیریٹیج سائٹ میں شامل یہ مقام مغل، سکھ، ہندو اور برطانوی ایرس کی یادیں سمیٹے ہوئے ہیں
00:17حالیہ برسوں میں پنجاب کی سرکار نے اس جگہ کے ان گمنام لیکن مذہبی اور ثقافتی طور پر اہم سائٹس
00:25کو ریسٹور کرنے کا کام شروع کیا
00:28جو ماضی میں زیادہ توجہ حاصل نہیں کر سکے تھے
00:34روایت کے مطابق یہ مندر لارڈ راما کے بیٹے لہ سے منصوب ہے اور کہا جاتا ہے کہ لاہور کا
00:41نام بھی لہ سے نکلا
00:43تاہم اس کا تاریخ ثبوت موجود نہیں ہے
00:46یہ ون آف دی سائٹس تھی جس پہ ہندو ریلیجن پہ فوکس تھا اس سائٹ کا
00:50سو وی وانٹ ایٹ کہ ہم جو لوگ یہاں وزٹ کرتے ہیں جو عبادت کے لیے آتے ہیں سال میں
00:55دو دفعہ انڈیا سے بھی یہاں پلگرمز آتے ہیں
00:57کہ ان کے اندر اس سینس آف بیلونگنگ اور جو سینس آف اونرشپ ہے اس کو ہم لوگ زیادہ ریوائیف
01:02کریں اور ہم ان سے جو ان کا ریلیشنشپ ہے سائٹ سے
01:05اس کی سانکریٹی کو پریزرف کرتے ہوئے سائٹ کو وہ امپورٹنس دیں جو یہ ڈیزرف کرتی ہے
01:10کہ یہ پوری سائٹ جو ہے اس کے اندر بریٹش دور میں اس کو بند کر دیا گیا تھا
01:14اور اس کی جو کلچرل فیل ریموو ہوتی رہی تو ہمیں اس کے اندر کافی بریٹش وائن بوٹلز کے بھی
01:19ریمینز ملے
01:32کھلی چھت کی وجہ سے بارش کا پانی اندر آکے جمع ہو جاتا تھا جس سے مندر کی دیواریں متاثر
01:38ہو رہی تھی
01:38وارٹر پروفنگ کے لیے کھدائی ہوئی تو مزید تین کمرے ڈسکور ہوئے
01:49چیہ سے بھی بھی ہمیں گلے
01:58جس کے ہم کہہ سکتے کہ یہ اس پاتکلر دور سے ہے
02:02یہ ایک کمریٹ ہی بھی آپ کو نشان دہی ہوتی ہے
02:18لہور فورٹ کے شیش محل کے آہاتے میں بنے سکھ حمام اور اردرہ پویلین بھی اس منصوبے کا حصہ تھے
02:27جس جگہ پہ ہم یہ کھڑے ہیں یہ سکھ حمام اس کو کہا جاتا ہے یہ بیسکلی مغل ٹائم میں
02:31اس کی کنسٹرکشن کی گئی تھی
02:33اور جس وقت مغل ڈیکلائن ہوا تو سکھ رولرز ڈنجید سنگھ آیا وہ جہاں پہ رہا اس نے اس کو
02:39حمام میں کنورٹ کر دیا
02:41سیلنگ میں اس کے فریسکو پینٹنگ کا کام تھا اور دیواروں پہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں سیکو پینٹنگ تھی
02:48اور گیلڈنگ کا کام تھا
02:52ریسٹوریشن کے کام کے دوران سب سے بڑا چیلنج مٹیریل کا دستیاب نہ ہونا تھا
02:57مغل دور میں استعمال ہونے والا سنگ مرمر انڈیا کے مکرانہ سے آتا تھا
03:02انڈیا اور پاکستان کے درمیان پریڈ بند ہے اس لیے ایکسپرٹس نے خیبر پختونخواہ کے شب قدر سے ملتا جلتا
03:09ماربل تلاش کیا
03:10جس جگہ یہ ہم کھڑے ہیں اس جگہ کو آٹھ درہ کہا جاتا ہے آٹھ درہ کا مطلب ہے کہ
03:15آٹھ دروازے
03:18رنجیس سنگھ کے ٹائم پہ اس کو ایز ادربار کوٹ اوب جسٹس استعمال کیا جاتا تھا
03:23اور اس میں جو زیادہ کام ہے وہ وائٹ ماربل کا اور ریڈ سینڈ سٹون کا کیا گیا ہے
03:28اور چھت جو اس کی بنائی گئی ہے وہ ترسیم بندی اسے ہم بولتے ہیں
03:32جو کہ لکری یہ مبصورت ڈیکوریٹڈ کام کیا گیا اس پر پرینٹنگ کی گئی ہے
03:38میٹریل اویلیبل نہیں تھا
03:40تو کچھ جو سپیشل آئیز سائز کی ووڈ تھی اس کے لیے ہماری پرکیورمنٹ ٹیم نے
03:45کے پی کے علاقے چکدرہ کا وزٹ کیا
03:47اور وہاں پہ انہوں نے دیودار کی وڈ کے وہ ملے سیونٹین پیٹ سے زیادہ کی لیند کے سائزز تھے
03:53وہ وہاں سے انہوں نے مشکل سے ارینج کیے
03:55اور وائٹ ماربل کے لیے ایک شب قدر کا علاقہ ہے
03:58وہاں پہ اس کی سمیلر پراپرٹیز کا ماربل اویلیبل تھا جو مکرانہ سے سمیلر میچنگ تھا
04:03اس ماربل کو ہم نے وہاں سے پرکیور کیا ہے شب قدر کے علاقے سے
04:09وائلڈ سٹی آتھارٹی کی مطابق ان کی پالیسی ہے
04:12کہ کسی ایک دور کو نمائع کرنے کے لیے دوسرے دور کو ختم نہ کیا جائے
04:17مغل سے برطانوی اہد تک تمام تہوں کو محفوظ رکھا جا رہا ہے
04:22تاکہ قلعے کی مکمل تاریخ برقرار رہے
04:26امید کی جا رہی ہے کہ اس سے ٹورزم بڑھے گا
04:28کہ ہم اپنے ہیٹیز کو سیف کر کے
04:54پنجاب میں مائنورٹی کے منسٹر نے پورے پروونس میں
04:57ہندو اور سکھ ورثے کو ریسٹور کنزرف اور پریزرف کرنے جیسے کاموں پر خوشی کا اظہار کیا
05:04پورونس پنجاب کی گھومت ہے انڈر در لیڈرشپ آف چیف نیسٹر پنجاب فوکس اس وقت یہی ہے
05:10کہ ہم نے اپنی جو مائنورٹی ہے ان کے احساس محرومی احساس کامتری کو ختم کرنا
05:16اور اس کی بہت بڑی مثال شاہی جو قلعہ ہے اس کے اندر جو لو ٹیمپل ہے وہ جو کہ
05:22ہندو برادری کا ہے
05:23اسی طریقے سے وہاں پہ ایک اٹھ درہ جو سکھ ہمام تھا اس کی ریسٹوریشن
05:29میں یہ سمجھتا ہوں یہ ایک انتہائی اہم قدم ہے اور یہ ریلیجنس ٹورزم کو بڑھانے میں ایک اہم کرنا
05:35رضا کرے گا
05:36لہور نے تاریخ میں مختلف ایراز کے دوران مختلف فیت سے تعلق رکھنے والے رولرز دیکھے ہیں
05:42جس کی جھلک لہور فورٹ میں ملنے والی بیلڈنگز میں نظر آتی ہے
05:47لو ٹیمپل، سکھ دور کا ہمام اور اٹھ درہ جیسی سائٹس کی ریسٹوریشن نے اس ریجن کی تاریخ میں کوئیگزسٹنس
05:59کی یاد کو تازہ کر دیا ہے
06:15موسیقی
Comments

Recommended