00:00Assalamualaikum جی کیا حال ہے آپ خیلیہ سے ہیں
00:03کاؤتم پاکستان نے ایک بڑا دبردست پروگرام شروع کیا ہے
00:10جو ایک بیسیکلی سرٹیفیکیٹ لیول کا تین مہینے کا پروگرام ہے
00:15جو اس کو ہم نے شروع لاہور سے کیا ہے
00:17کہ لاہور کا جو کلچر ہے لاہور کی جو ٹوریزم ہے
00:20لاہور کی جو ہیریٹیج ہے اور لاہور کی جو کوزین ہے
00:25ان کو ان پہ مجتمل ایک بڑا دبردست قسم کا پریکٹیکل بیس ایک پروگرام تشکیل دیا گیا ہے
00:32جس کو کرنے کے لیے بی ایس کوالیفکیشن چاہیے
00:37اور اس میں ہم ان کو سکھائیں گے کہ لاہور کی ہیریٹیج کے بارے میں
00:42لاہور کا جو کلچر ہے ہماری زرتی کا ہمارے اس خوبصور شہر کا
00:46اور جو کوزین جو کھابے یہاں پہ
00:52ہزاروں سالوں سے یہاں پہ جو کھانا کھایا جاتا رہا
00:54اور آج جو کوزین میں وہ کس طرح سے آکے شو کیس ہو رہا ہے
00:58اور اس کے ساتھ ساتھ ہمارا یہاں کا کلچر کیسا ہے
01:01ہماری یہاں پہ ٹوریزم کیسی ہے
01:03اور یہاں پہ جتنی ہیریٹیج بلڈنگز ہیں
01:06لاہور میں ان کے حوالے سے بھی ایجوکیٹ کیا جائے گا
01:09اس میں کچھ پریکٹیکلز ہیں
01:10کچھ انڈسٹری کے ویزٹس ہیں
01:12ایک بڑا خوبصورت جو انویٹیو پروگرام ہے
01:15اور جس میں ایم ڈی ٹوریزم
01:17آفتاب رانہ صاحب جو ہیں
01:19وہ بھی اس میں اپنا رول ادا کریں گے
01:21پی ٹی ٹی سی
01:22اور اس کے علاوہ ہم نے جو
01:25اس کو جو پنجاب کا ٹوریزم ڈپارٹمنٹ ہے
01:27جو ٹائم کے نام سے
01:29اور انشاءاللہ مگنیوشن پنجاب
01:31کے جو ہمارے دوست ہیں
01:33وہ بھی اس میں اپنا انشاءاللہ رول ادا کریں گے
01:35اور ہم گورنمنٹ آف پنجاب
01:37گورنمنٹ آف پاکستان کے ساتھ مل کے
01:38یہ ایک بڑا خوبصورت انیشیٹیو لے رہے ہیں
01:41جس میں لاہور کو اور یہاں کے ٹوریزم
01:44کو سمجھنے کے لیے
01:45بہت مفید ہوگا اور انشاءاللہ
01:47یہ پروگرام ٹوریزم کی گروت میں
01:49امریک کام آئے گا بہت شکریہ
Comments