00:00سونے سے پہلے کی دعا
00:02اللہم بسمکا اموت و احیا
00:05اے اللہ میرے رب
00:08تیرے نام کے ساتھ میں مرتا ہوں
00:10اور زندہ ہوتا ہوں
00:12صبح اٹھنے کی دعا
00:15الحمدللہ اللذی احیانا بعدما اماتنا
00:18و ایلیہن نشور
00:20تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں
00:22جس نے ہمیں موت کے بعد زندہ کیا
00:25اور اسی کی طرف ہم واپس جائیں گے
00:27کھانے سے پہلے
00:30بسم اللہ وعلا برکت اللہ
00:33اللہ کے نام سے
00:35اور اللہ کی برکت کے ساتھ
00:39کھانے کے بعد
00:42الحمدللہ اللذی اطعمنا وسقانا
00:47تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں
00:50جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا
00:53گھر سے نکلتے وقت
00:56بسم اللہ توقلتو على اللہ
00:59لا حول ولا قوت الا باللہ
01:02اللہ کے نام سے نکل رہا ہوں
01:05میں نے اللہ پر بھروسہ کیا
01:07اور طاقت و قوت
01:09صرف اللہ ہی کے پاس ہے
Comments